Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بر طانیہ میں کشمیر کی آزادی کے دعویدار

November 22, 2014 0 1 min read
Kashmir
Kashmir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر

ستا روں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں انسان کا اصل جو ہر صدا قت ہے، صدا قت مصلحت اندیش نہیں ہو سکتی۔ جہا ں اظہا ر صدا قت کا وقت ہو وہا ں خاموش رہنا صدا قت سے محروم کردیتا ہے۔ اس انسان کو صادق نہیں کہا جا سکتا جو اظہار صدا قت میں ابہام کا سہارا لیتا ہو۔ بالآخر تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچا نے اور کشمیریوں کی ترجمانی کا حق ادا کرنے کے جھوٹے دعیویداروں کے مکروح چہرے کھل کر منظر عام پر آنا شروع ہو رہے ہیں باشعور اور باغیرت کشمیری عوام کو اب توسمجھ ہی لینا چا ہیے کہ ان کے تمام امراض کی دوا اور دعا کا اصل محور و منبہ کہاں پو شیدہ ہے اور کون سے محرکا ت ہیں جنہو ں نے سب سے زیادہ مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچا یا ہے؟

کن کی نادانیو ں اور منافقتوں کی بد ولت ہمیں محرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا ہے ارشاد با ری تعالیٰ کا مفہوم ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے نیت اگر سچی ہے تو اسکا رزلٹ بھی مثبت حاصل ہو گا اور اگر نیت ہی بیکا ر ہے تو اس کا آئوٹ پٹ بھی منفی ہی برآمد ہوگا گذشتہ نصف صدی سے زائد عرصہ سے کشمیریوں کو آزاد کروانے کی آڑ میں حکمران طبقہ آنکھ مچولی کا کھیل رچا رہا ہے جس کی بدولت آزادی کی تعمت مزید تا ریک اور پستی و تنزلی کی جانب رواں دواں دکھائی دیتی ہے یہی سلسلہ جوں کا توں مسلسل چلتا رہا تو پھر آزادی کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہ ہو نے پا ئے گا اس کے لیے جستجو مثبت سمت اور صداقت کی بنیا د پر آگے بڑھا نی ہو گی بلا شبہ کسی دانا سکالر نے خوب ہی کہا تھا

کشمیر کی آزادی کے دعویدار آج وہ لوگ منظر عام پر آنا چاہتے ہیں جن کے بڑوں کی غفلت اور مفاد پرستی نے پہلے ہی ملک کو دولخت کردیا آج پہلے ایک بھائی نے لند ن کے اندر برطانیہ میں ملین ما رچ کا ڈرامہ رچایا اللہ رب العزت نے ذلت و رسوائی سے نوازا حقیقی کشمیری عوام نے مفاد پرست ٹولے کو بری طرح مسترد کردیا تو اس ناکامی کو سیاسی دائو پیچ سے بھا رتی ایجنٹوں کی سازشوں کا شا خسانہ قرار دے دیا گیا جہاں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پارٹی رہنما جہا نگیر بدر، شعلہ بیاں دوشیزہ شرمیلا فاروقی، جانشین بے نظیر آصفہ بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کو ذللیل و رسوا ہو تے ہر آنکھ نے دیکھا

اس نفرت و ازیت سے سبق حاصل کرنے کی بجا ئے دوسرا ڈرامہ بڑے بھائی جنہیں مجاور کے نام سے پہچانا اور جانا جا تا ہے نے برمنگھم جلسہ عام کی صورت میں رچایا ایک بار پھر کشمیری شہدائ کے خون کا سودا کرنے کی آڑ میں اس مفادات کے گورکھ دھندے کو تحریک آزادی کشمیر اور شہدائے کشمیر سے اظہا ر یکجہتی سے منصوب کیا گیا جہا ں پارٹی قیا دت کی بچی کچی غیرت و حمیت کا بھی جنازہ نکال دیا گیا بقول پاکستان پیپلز پارٹی شہدائ کے وارث اور میں بیٹا ہوں کشمیر کا بھٹو بے نطیر کا بلاول بھٹو زرادری کو جلسہ عام میں داخلہ سے روک دیا گیا

خود کو عوامی خادم کہنے والے مجاور وزیراعظم صاحب کو بھی جلسہ گاہ میں شرکت کی اجازت نہ دی جا سکی اپنی تمام تر ذمہ داریو ں سے سبکدوش ہو کر آنے والے آزادکشمیر کے وزرائ اور مشیران کی فوج ظفر موج جن میں شامل سنیئر وزیر چو ہدری یسین، سپیکر آزادکشمیر اسمبلی سردار غلام صادق خان، وزیر تعلیم چو ہدری مطلوب انقلابی، وزیر مال چو ہدری علی شان سونی، وزیر خوراک چو ہدری جا وید بڈھانوی، وزیر جنگلا ت سردار جا وید ایوب، وزیر مذہبی امور و اوقاف چو ہدری افسر شاہد، وزیر سیاحت عبدالسلام بٹ، وزیر بحالیا ت عبد لماجد خان، وزیر ہائوسنگ چو ہدری پرویز چیئرمین پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی سردارعابد حسین عابد اشرف،مشیر حکومت راجہ واجد الرحمن، مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر خواجہ کلیم الرحمن، مشیر وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدلرحمن خان میڈیا ایڈوائزر سید عزادار حسین شاہ وزیراعظم آزادکشمیر کی اہلیہ سمیت پو ری فیملی اور دیگرز افراد کے ساتھ ساتھ محترمہ فریال تا لپور آزادکشمیر حکومت کی سرپرست اعلیٰ اور متنا زعہ شخصیت رحمن ملک نے بھی شرکت کرنے کی بھرپور کوشش کی اس دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ بھی برطانیہ میں موجود تھے

Barrister Sultan Mahmood
Barrister Sultan Mahmood

جو شاید جلسہ کی کامیابی کے اثرات دکھائی دینے پر ضرور شامل ہو تے لیکن پیپلزپارٹی کی قیا دت کی ذلت و رسوائی کا سن کر پس پشت ہی رہے درحقیقت بیرسٹر سلطان محمود چو ہدری اور چوہدری عبد المجید نے موقع کی مناسبت سے جو سعی مرکزی قیا دت کو خوش کرنے اور ان کی آشیر وات حاصل کرنے کے لیے کی تھی وہ دونوں کی بدنیتی کی بھینٹ چڑھ گئی اور دونوں رہنمائوں کے ساتھ ساتھ پارٹی کی پو ری قیا دت کی ذلت و رسوائی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر سامنے آئی ماسوائے بعض زرخرید ادروں کے جولو گ آزادکشمیر کے چھوٹے سے خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی سیر حاصل تگ و دو کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں جن کے بس میں کشمیری عوام کا اعتما د حاصل کرنا نہیں ہے

وہ بھلا کیسے مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور خودمختا ری کے لیے کوئی مثبت اقدام اٹھا سکتے ہیں جس کا مقصد اپنی کرسی کو مضبوط کرنا اور اقتدار کی آغوش میں پلنا ہے وہ بھلا کیسے کشمیری قوم کے حقیقی ترجمان کی حیثیت سے کوئی پیش رفت کر سکتے ہیں بر منگھم جلسہ عام میں اپنی ناکامی اور بدنامی کو چھپا نے کی خا طر آزادکشمیر کے وزرائ اور مشیران نے اس ساری ناکامی کا سہرا دوبارہ اپنی سابقہ روایا ت کو برقرار رکھتے ہو ئے بھا رتی ایجنسیوں اور ایجنٹوں کے کندھوں پر ڈا لنے کا رونا رویا اور جس حکومت نے عزت بخشتے ہو ئے یہا ں آنے اور جلسہ کرنے کی اجا زت دی اسے بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا بر طانوی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر اعترازات اٹھا ئے گئے اور انکی جمہوری قوت کو للکارا گیا اور انہیں برا بھلا کہا گیا

یوں محسوس ہوتا تھا کہ یہ وزرائ اکرام جیسے اپنے کسی گلی محلے میں تقریرں کر رہے ہیں اور انہیں بین الاقوامی قواعدو ضوابط اور قوانین سے آشنائی ہی نہیں ہے کیا ایسے ملے گی کشمیری قوم کو آزادی اور کیا ایسے کوئی مغر بی سپر طا قت انکی رہنمائی اور تعاون کرے گی جن لو گو ں کو اپنے مسائل پیش کرنے کا سرے سے ڈھنگ ہی نہیں آتا جو لو گ اپنے اور پر ائے میں فرق کرنا نہیں جا نتے ہیں وہ بھلا کیسے کشمیریوں کے حقیقی وکیل اور خیر خواہ بن سکتے ہیں پاکستانی پیپلز پارٹی کے ان دو تماشوں نے پو ری دنیا میں کشمیری کمیونٹی کو بدنام کرنے کے لیے کا فی مواد مہیا کیا ہے اور اس سے نہ صرف کشمیریوں کے ساتھ برطانوی حکومت کی ہمدردیوں میں واضح کمی واقع ہو گی بلکہ مستقبل قریب میں اس کے انتہائی منفی نتائج بھگتنا ہو ں گے بد نیت اور بدیا نت حکمرانوں کی نا دانیو ں اور منفی حرکا ت و سکنات کی بدولت اس مسئلہ کو مزید بگاڑنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے

کشمیری قوم کو با الخصوص کشمیر ی نا نہام لیڈروں کی وجہ سے خاصہ نقصان پہنچا ہے ایسی تقریبا ت کو کامیاب بنا نے میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کو کوشش کرنے کی بجا ئے کسی مثبت سرگرمی میں اپنا وقت صرف کرنا چا ہیے یہ ایک با وقا اور مہذب معا شرہ ہے جہا ں پر رہنے والو ں کو اپنے حقوق کے حصول کا فن آجا نا چا ہیے جب تک ہم اپنے حقوق کو پا نے کے لیے مثبت اور مو ئثر طریقہ نہیں اپنا ئیں گے تو ناکامی اور مایوسی ہما را مقدر بنی رہے گی حکومت آزادکشمیر کے اس منفی پروپیگنڈہ کا خمیا زہ انہیں مستقبل قریب میں بھگتنا ہی پڑے گا جو کسی بھی صورت میں ہوسکتا ہے اور ان کی اس سرگرمیوں کی بدولت کشمیری کمیونٹی جو ایک با عزت اور باوقار مقام حاصل کیے ہو ئے ہے نقصان اٹھا ئے گی اور ان کی قدر میں بھی کمی واقع ہو گی بیچا رے چند کشمیری کمیونٹی نمائندگا ن اپنی مجبوریوں اور ذاتی مسائل کے باعث ان نااہل حکمرانوں کی آئو بھگت کرنے میں مشغول ہو جا تے ہیں

جو شاید انہیں اپنے آبا ئی علا قہ میں تو کوئی عا رضی نفع پہنچا سکیں لیکن جو نقصان انہیں اجتماعی طو ر پر یہا ں بین الاقوامی سطح پر پہنچ رہا ہے اس کا بھی اندازہ لگانا چا ہیے اپنے حقیقی نمائندگان اور خیر خواہوں کو پہچان لینا چا ہیے کیونکہ وقت ہمیشہ ساتھ نہیں دیتا ہے اور مومن کی یہی شانخت ہے کہ وہ ایک سراغ سے با ر با ر نہیں ڈھسا جا سکتا ہے ۔ اسلیے کشمیری کمیونتی مضبوط تہیا کر لے کے برادری ازم اور دوسرے تمام تعصبا ت سے مبرائ کسی ایسے نام نہا د لیڈر اور پارتی کا ساتھ نہ دین گے جو ان کے جذبا ت کا ناجا ئز فائدہ اٹھا تے ہو ئے انہیں اور انکے بچون کے روشن مستقبل کو بھی تھیس پہنچا تا رہے گا اور اپنے حقوق کی آبیا ری کے لیے افہا م و تفہیم اور حکمت عملی کا راستہ اختیا ر کریں کب تک یہ چند نام نہا د لیڈر اور شعبدہ با ز ہمیں بیوقوف بنا تے رہیں گے ؟
بے شک خدا نے کبھی اس قوم کی حالت نہیں بد لی کہ جسے نہ ہو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
ہمارا قافلہ جب عزم و یقین سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑ نے دے مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا

Irfan Tahir SM
Irfan Tahir SM

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
ای میل : smirfantahir@gmail.com

Share this:
Tags:
claiming Diseases Freedom kashmir UK آزادی امراض باشعور دعویدار عوام کشمیر
Previous Post امریکن آئس ہاکی لیگ، نیویارک آئی لینڈرز نے پیٹس برگ پینگوئین کو ہرا دیا
Next Post حصص مارکیٹ میں تیزی، 256 پوائنٹس کا اضافہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close