Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب ظالم مظلوم کہلانے لگے

January 18, 2015 0 1 min read
Daas
Arrogant
Arrogant

تحریر:عدیل اسلم
ایک گاؤں میں دو چوہدری رہا کرتے تھے۔ دونوں کے کئی جانثار ملازم تھے۔ایک چوہدری گاؤں کے مغرب میں قیام پذیرتھا جبکہ دوسرے کو قدرت نے مشرقی حصہ عنایت کیا۔ شروع شروع میں مغربی حصے کے چوہدری کے پاس ملازموں کی تعداد کافی زیادہ تھی اور شاید اسے اسی بات کامان تھا کہ میں دوسرے سے برترہوں اوراسی لیے وہ مشرقی حصے میں اکثر وبیشتر چھیڑچھاڑ کرتا رہتا تھا۔ کبھی کامیابی ہوتی توکبھی مشرقی چوہدری کے جانثاروں سے منہ کی کھانی پڑتی۔ اکثریت کے اس گھمنڈ نے اسے تکبر میں مبتلا کر رکھا تھا۔ پورے گاؤں پہ اپنا طوطی بلوانے کا شوق اسے اندر ہی اندر کھائے جارہاتھا جس وجہ سے وہ کسی حد تک چڑچڑا ہوچکا تھا۔ اس کے برعکس مشرقی چوہدری کافی ملنسار تھا اور اپنے جانثاروں اور خدمتگاروں میں کافی عزت کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ اس کی یہ عاجزی مغربی حصے میں بھی چرچا پانے لگی اورمغربی چوہدری کی مختلف النوع تراکیب کے باوجود اس کے ملازموں میں کمی ختم ہونے میں نہ آئی اور وہ دوسرے چوہدری کے پاس ملازمت اختیار کرنے لگے۔

اندر ہی اندر ابلتے لاوے نے چوہدری مغرب کو مجبور کردیااور اس نے اپنے اوپر بھی شائستگی کالبادہ اوڑھا لیا اورامن وامان کا”خواہاں” ہوگیا۔تب بھی بات نہ بنی تو اس نے اپنے چند ملازموں سے مل کر مشرقی چوہدری کے خلاف ایک پراپیگنڈہ تیارکیااور اس کی توہین اور بے عزتی کرنا شروع کردی۔ مشرقی چوہدری کے جانثاروں نے اس بات پر احتجاج کیا۔کچھ عرصہ گزرا تو گاؤں ایک انتہائی زلزلے کی زد میں آگیا۔

معلوم ہواکہ چوہدری مغرب کے وہ ملازم جو توہین کرنے میں پیش پیش تھے،مارے گئے اور مغربی چوہدری اس کاالزام مشرقی چوہدری پہ تھوپ رہا ہے۔ پنچائت بٹھانے کافیصلہ ہوا۔ دوبندے مشرقی چوہدری کی طرف سے آئے،دومغربی والے کی طرف سے اور ایک غیر جانبدار تھا۔ معاملہ فی الحال 3 ووٹوں کے ساتھ مغربی چوہدری کے حق میں ہے۔ غیر جانبدار آدمی کی وجہ سے نہیں،بلکہ مشرقی چوہدری کی طرف سے آنے والے دو پنچائیتیوں میں سے ایک پنچایتی اسی کی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے پہ تلاہواہے اورمغربی چوہدری کاراستہ گاؤں کے مشرقی حصے میں ہموار کرنا چاہتاہے۔لہٰذا یہ ٹال مٹول سے کام لے رہاہے اور غیر جانبدار آدمی بھی اپناآدھا،آدھا ووٹ دونوں کے پلڑے میں ڈال رہاہے۔ دیکھئے! کہاں تک پہنچتاہے یہ معاملہ۔

ایک تھاشہر جسے لوگ”جی وی (G.V)”کے نام سے پکارتے تھے۔ اس شہر میں صرف دوہی ٹاؤن تھے۔ ایک لیفٹ(Left) اورایک رائٹ (Right)۔ لیفٹ ٹاؤن شہر کے بائیں جانب تھااور رائٹ دائیں جانب۔ آمدورفت جاری رہتی تھی۔ لیفٹ والے رائٹ ٹاؤن میں اور رائٹ والے لیفٹ ٹاؤن میں چہل قدمی کر لیا کرتے تھے۔ چہل قدمی کے ساتھ ساتھ دونوں ایک دوسرے کے ٹاؤن میں رہائش بھی اختیار کرنا چاہتے تھے۔

لیکن اس کا باقاعدہ ایک ضابطہ تھا۔رائٹ والے اس قاعدے پہ عمل کرتے ہوئے لیفٹ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہورہے تھے اور بظاہر یوں نظر آرہاتھا کہ رائٹ ٹاؤن کاایریا(رقبہ) بڑھتا جارہا ہے۔ لیفٹ والے رائٹ ٹاؤن کو حقیر سمجھتے تھے۔ اس لیے وہاں کم ہی ”تشریف ”لاتے لیکن اللہ کاکرناایساہوا کہ رائٹ ٹاؤن میں خزانوں کے ڈھیرنکلناشروع ہوگئے جس سے لیفٹ والوں کے منہ میں پانی بھرآیا۔اب وہ رائٹ ٹاؤن کو حقیر کہہ چکے تھے۔ لہٰذا ادھرآبھی نہیںسکتے تھے اور یہ خزانہ چھوڑ بھی نہیں سکتے تھے سو لیفٹ والے بھی رائٹ میں آتے تھے لیکن دھونس جماکر اور اسلحہ ساتھ لے کر۔

علاوہ ازیں جب کوئی رائٹ ٹاؤن کارہائشی کسی لیفٹ ٹاؤن والے سے ملتاتووہ لیفٹ والا اسے طنز و مزاح کرتا اور اس کے بزرگوں کامذاق اڑاتا۔رائٹی کو غصہ تو بہت آتا لیکن لیفٹ ٹاؤن سے آئے ہوئے ”انکل دانشور” کی بات سن کر صبر کرناپڑتا کہ”بیٹا!آزادی ہے ان کو اس طرح کا کچھ بھی کہنے کی،لیکن تم مت کہنا۔”تھوڑے عرصے بعد معلوم ہوا کہ دو لیفٹی آپس میں لڑ پڑے ہیں تواب اس لڑکے نے ”انکل دانشور” سے سوال کیا کہ ”یہ کیوں لڑپڑے ہیں؟”تو”انکل دانشور” نے بڑی مشکل سے بتایا کہ ”وہاں ایک لڑکے نے دوسرے کے بزرگوں کی تضحیک کی ہے،تو وہ برداشت نہیں کرپایا اور دیکھو بیٹا!کوئی بھی برداشت نہیں کرپاتا۔ پہلے کو احتیاط کرنی چاہیے تھی لیکن دوسرا بھی اپنی جگہ ٹھیک ہے۔ ”

”انکل دانشور” تویہ کہہ کر چلے گئے لیکن لڑکا یہی سوچتا رہا کہ ”یہ کیسی آزادی ٔ اظہار رائے ہے جو صرف لیفٹ ٹاؤن والوں کو رائٹ ٹاؤن کے خلاف ہی استعمال کرنے کی اجازت ہے اور رائٹ والوں کواحتجاج کرنے کابھی حق نہیں۔”جی وی (GV)اس شہرکامخفف ہے۔

یہ ایک گاؤں اورایک شہر کی کہانی ہے۔آج ہماری اس دنیامیں جو رونما ہورہاہے،اسی کی عکاسی کرتی ہے۔ انتہائی معذرت کے ساتھ لیکن میں ان لوگوں سے عاجزی کے ساتھ اختلاف کرتاہوں کہ جوکہتے ہیں کہ ناموس رسالتۖ پر تمام مسلمان ایک پیج پہ آجاتے ہیں۔

ہمارے ہاں بھی کچھ ”انکل دانشور” ہیں جو ”حیدر” فلم میں”حیدرکے چچا” کا کردار(شعوری یاغیر شعوری طور پہ)ادا کررہے ہوتے ہیں یایوں کہہ لیجیے کہ مسلمانوں کے لیے نیشنل کانفرنس کی بنیاد رکھنے والے شیخ عبداللہ کی ڈمی بن جاتے ہیں۔بدوی والے معاملے کاتذکرہ کرکے خود کو انتہائی افسوس کے ساتھ مسلمان کہنے والے ”انکل دانشور” حضرات کے لیے میں کچھ خبریں ان کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ جب وہ اخبار کے اس حصے پرپہنچتے ہیں تو ”دکھ اور ملامت” کے ساتھ آنکھیں ہی بند کرلیتے ہیں کہ امت کا درد لیے ہوئے بیچاروں سے یہ خبربرداشت نہیں ہوپاتی۔

Israel
Israel

رملہ: اسرائیل اہلکاروں کاجیل میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد۔ بھارت اویسی بھائیوں کا سرلاؤ، 2 کروڑ انعام پاؤ۔ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کو بم سے اڑانے کی خوفناک صیہونی سازش بے نقاب۔ فرانس: جنوبی فرانس میں مراکشی مسلمان قتل۔
واشنگٹن: مسیحی علما ء کی مخالفت، امریکی یونیورسٹی میں جمعہ کی اذان کی اجازت منسوخ۔ بھارت: بھارتی گجرات میں مسلم کش فسادات جاری،3 جاں بحق۔
فرانس: چارلی ایبڈو پرطنز کرنے والے کامیڈین کی گرفتاری۔

جی ہاں!یہ وہی”چارلی ایبڈو” ہے کہ جو فرانس میں تیزی سے پھیلنے والے اسلام کے لیڈر جناب حضرت محمدe کی (نعوذباللہ) گستاخی میں بدنام ہے۔اس پر حملہ ہوا اور ایڈیٹرسمیت کئی کارٹونسٹ بھی مارے گئے۔ حملہ صحیح ہوایانہیں،اس بابت کچھ بھی کہنے کے میں قابل نہیں لیکن مجھے یہاں نیوٹن کا حرکت کا تیسرا قانون یاد آگیا کہ
” Every action has a reaction” مجھے نہیں یاد پڑتاکہ ”چارلی ایبڈو” نے کبھی بھی اپنی ملعون حرکت پہ معافی مانگی ہو یا اس نے کبھی کچھ شائع کیا ہی نہ ہو۔بابانیوٹن کے مطابق تو یہReaction (ردعمل) تھااور اس کا Action (سبب) ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ باباجی کے اس قانون کو اگر میں یوں بیان کروں تو بے

جانہ ہوگاکہ: No Reaction would be, if there is no Action
اورذاتی خیال میں اسی فقرے میں اس تمام مسئلے کا حل بھی موجودہے تو فرانس والے اگر یہ چاہتے ہیں کہ ان کی تاریخ کایہ اندوہناک ترین واقعہ پھرنہ ہو، تو انہیں اس بات کو یقینی بناناہے کہ ایسی خطرناک حرکت پھر نہ ہو۔ ایکشن نہیں ہوگا توری ایکشن بھی نہیں آئے گا۔ یہ واقعہ کس نے کیا؟اس متعلق بھی کافی تحقیق کی ضرورت ہے۔ ذمہ داریاں قبول کرنے والے معاملات کو بھی دنیامیں سوالیہ نظروں سے دیکھاجاتاہے اور یہ بھی بات بہرحال کچھ زبانوں پرہے کہ یہ واقعہ سی آئی اے یا فرانس کی اپنی حکومت کاشاخسانہ ہے۔ لیکن ہمارے ”انکل دانشور”اور ہماری پیٹھ میں چھراگھونپنے والے”پنچایتی” کچھ ایسے ہی مواقع کے لیے سرگرداں رہتے ہیں کہ جب یکطرفہ حقائق ان تک ”الہامی” ذریعے سے پہنچتے ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف صاحب کو تو یہ تک مشورہ دے دیاگیا کہ انہیں بھی فرانس میں ہونے والے ملین مارچ میں شرکت کرنی چاہیے تھی کہ جس میں فرانسیسی عوام نے وہی توہین آمیزخاکوں پہ مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے۔ میں”اتفاق” کرتاہوں کہ انہیں بھی شرکت کرنی چاہیے تھی اور دنیا کو بالعموم اور ”چارلی ایبڈو” کو بالخصوص یہ جتلاتے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔آزادیٔ اظہار رائے کی آڑ میں تم جو کچھ کررہے ہو،میں اس کو سراہتا ہوں اورحوصلہ افزائی کرتاہوں۔ دنیاکے تمام اسلامی ممالک کی امیدوں کے محور”پاکستان” کی جانب سے تمہیں کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ جتنے خاکے شائع کرنے ہیں،کرو بلکہ کچھ خاکے یا”چارلی ایبڈو” کے رسائل تحفتاً ساتھ لے بھی آتے اوران ”انکل دانشور” حضرات کو دیتے کہ اپنے کالم کو تصویری بنائیے۔”

حدہے ڈھٹائی کی۔یہ لوگ مسلمانوں کو ناموس رسالتۖ کے معاملے پہ بھی توڑناچاہتے ہیں اور غالباً یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ مسلمان اس معاملے پہ بھی آہستہ آہستہ بے حس ہوجائیں۔جیسے فلسطین پہ ہونے والے اسرائیلی مظالم، کشمیر اور گجرات وغیرہ میںہونے والے بھارتی مظالم پہ مسلمان بے حس ہوچکے ہیں۔ ان”انکل دانشور” اور ”پنچایتی” حضرات کی بات کو پاکستان میں ہی نہیں،یورپ میں بھی کافی اہمیت دی جاتی ہے اور انہیں چاہیے تھاکہ Reaction کو نہیں ایکشن کوختم کرنے کی بات کرتے۔ ری ایکشن خودبخود ختم ہوجاتا۔ نرالے باوا آدم والوں نے نرالاانداز اپنایا اور اسلام کومعذرت خواہانہ بنادیا۔یورپ میں بھی اس معاملے کی آڑ میں مظلوم دنیااور مظلوم دین کو ظالم بناکر پیش کیا جا رہاہے اور اس کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں جاری ہیں۔ان سے بہتر تو وہ پاپ فرانسس رہ گیا کہ جس نے مرض کی نشاندہی توکی ۔

اس کے الفاظ قابل غور ہیں کہ: ”آزادیٔ اظہاررائے کی ایک حدہوتی ہے۔ میری ماں کے خلاف نازیبازبان استعمال کرنے والے کو میرا گھونسا کھانے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔” لیکن اس بار اللہ کاشکرہے کہ نواز شریف صاحب، پارلیمنٹ اور صدر پاکستان ان”انکل دانشوروں” کے داؤ پیچ سمجھ گئے۔ پارلیمنٹ کی قرارداد ایک مستحسن اقدام ہے۔ صدرصاحب کابیان بھی اس معاملے میں خوش آئندہے۔ اب حکومت کوچاہیے کہ اس معاملے کوبین الاقوامی فورم پہ ٹھنڈا نہ پڑنے دے اوراس بارے میں عالمی قوانین کونافذ کروائے۔OIC کو بھی اب متحرک کرنے کی ضرورت ہے کہ اکیلی اکیلی لکڑی توڑناآسان ہے لیکن لکڑیوں کے پورے گٹھے کو توڑنابہت مشکل ہے۔
عالمی طورپہ انتہاپسندی کی تشریح پہ نظرثانی کروائی جائے اور اس کی کسی بھی مذہب بالخصوص پرامن دین ”اسلام” کے ساتھ وابستگی کو ختم کروایاجائے کہ اب جو بھی انٹرنیشنل ڈکشنری آتی ہے،اس میں Fundamental اور Extremist کے مترادفات میں اسلام کو نمایاں کیا جاتاہے۔

Daas
Daas

علاوہ ازیں بی بی سی ”داعش” کے حوالے سے ایک ڈاکومنٹری Slaves of Caliphate بنار ہا ہے،اس کانام تبدیل کروایاجائے کہ تمام اسلامی ممالک نے بھی داعش کی مذمت کی ہے ۔لہٰذا خلافت کے نام کو بدنام نہ کیا جائے۔

تحریر:عدیل اسلم

Share this:
Tags:
dishes EAST Oppressed Protests آمدورفت احتجاج ظالم مشرقی مظلوم
Anarchy
Previous Post ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
Next Post پنجاب میں پیٹرول کا بحران چھٹے روز بھی برقرار، عوام پریشان
Petrol Crisis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close