Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متنازعہ ریاست جموں و کشمیر

April 30, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Kashmir
Kashmir

متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کے مختلف موضوعات سے متعلق اہم معلومات کا اہم ذریعہ ہفت روزہ ” کشیر ” ہے ۔ کشمیر کے مختلف موضوعات پر تحقیق کرنے والے ”کشیر” کے پرانے شماروں کا مطالعہ کرتے ہیں ۔مختصر طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ” کشیر ” ریاست جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کی سیاسی، جغرافیائی، سماجی، مذہبی، تاریخی، سیاحتی، الغرض ہر شعبے کی قیمتی معلومات کا خزانہ ہے۔ ہفت روزہ ” کشیر ” کی اس گراں قدر معلومات کا ذریعہ ریاست کشمیر کی مائیہ ناز شخصیت خواجہ عبدالصمد وانی (مرحوم) ہیں، یوں ریاست کشمیر سے متعلق ” کشیر ” کی معلومات کا مصدقہ ہونا لازمی امر ہے۔ خواجہ عبدالصمد وانی (مرحوم) کو کشمیر کا انسائیکلو پیڈیا بھی کہا جاتا تھا اور ان کے ذریعے ہفت روزہ ” کشیر” کی تحریریں ریاست جموں و کشمیر کا قیمتی صحافتی، سماجی، سیاسی، تاریخی و دیگر موضوعات کا اہم ریکارڈ ہے اور اس کا مطالعہ کئے بغیر کوئی بھی کشمیر کے بارے میں اپنی معلومات کو مکمل نہیں کہہ سکتا۔ وقتا فووقتا ہفت روزہ ” کشیر” کی پرانی فائلوں کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں اور ہر بار اہم معلومات حاصل ہوتی ہے لیکن اس معلومات سے بھرپور استفادہ نہیں کر پاتا۔

گزشتہ دنوں ” آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی” کے صدر عامر محبوب نے سید علی رضا(برسلز) کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں عشائیہ دیا جس میں آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوںاور کئی سینئر صحافیوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر اسلام آباد کلب کے صدر دروازے کے سامنے گروپ تصاویر کے بعد سب رخصت ہونے لگے تو اسی دوران آزاد کشمیر حکومت کے وزیر مطلوب انقلابی نے کہا کہ ہفت روزہ ” کشیر ” ان کے والد صاحب کے نام ان کے گھر آتا رہا ہے۔انہوں نے مجھ سے کہا کہ اگر آپ ”کشیر” کی پرانی فائلوں کو بھی دیکھ لیں تو آپ کو کسی اور معلومات کی ضرورت ہی نہیں۔دو تین دن قبل ” کشیر ” کی پرانی فائلوں سے کچھ تلاش کر رہا تھا کہ اچانک میری نظر 15 ستمبر تا21 ستمبر1987 ء کے شمارے پر پڑی جس میں خواجہ عبدالصمد وانی ( مرحوم) کے مشہور مستقل کالم انکشافات’ میں ” آزاد کشمیر ،زمانہ جہالیت کا عرب” کے عنوان پر پڑی۔اس مختصر کالم میں آزاد کشمیر کی صورتحال اس خوبصورت انداز میں بیان کی گئی ہے کہ میں نے ضروری سمجھا کہ 26سال قبل کی آزاد کشمیر کی اس صورتحال کو قارئین کے سامنے پیش کروں جواب مزید ابترطور پر درپیش ہے۔ ریاست جموں و کشمیر کے ممتاز صحافی ،دانشور خواجہ عبدالصمد وانی( مرحوم)چھبیس سال قبل(1987ء میں) آزاد کشمیر کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ‘ریاست جموں وکشمیر کا وہ پہاڑی علاقہ جو آج کل آزادکشمیر کہلاتا ہے۔

ہر لحاظ سے ریاست کا پسماندہ ترین علاقہ تھا۔ اس علاقے میں صرف ایک انٹرمیڈیٹ کالج / میر پور جہاں غیر مسلموں کی آبادی زیادہ تھی چند ہائی سکول تھے جو زیادہ تر ایسے مقامات پر تھے۔ جہاں غیر مسلموں کی آبادی تھی۔سیاسی طورپر بھی یہ علاقہ خاصا پسماندہ تھا۔ سکھوں کے آخری دنوں اور ڈوگرہ راج کے ابتدائی دور میں اس علاقے کے مقامی راجوں اور سرداروں نے بغاوت کی اور ان بغاوتوں میں راجگان راجوروی اور بھمبر وغیرہ کو اپنی جاگیروں سے محروم ہونا پڑا اور ان علاقوں کے مسلمانوں کو المناک حالات سے دوچار ہونا پڑا۔ پونچھ کے بعض علاقوں میں حریت پسند مسلمانوں کی زندہ کھالیں کھینچوائی گئیں۔

1931 ء میں جموں و کشمیر میں تحریک آزادی کا باقاعدہ آغاز جموں شہر میں توہین قرآن پاک کے المیہ سے ہوا تو دیکھتے دیکھتے یہ تحریک جموں و کشمیر کے پست و بالا اور طول و عرض میں آگ کی طرح پھیل گئی اور اس تحریک میں موجود ہ آزادکشمیر کے بعض سیاسی کارکنوں نے بھی سرگرم حصہ لیا۔ ضلع میرپور میں عدم ادائیگی مالیہ کی تحریک ضلع پونچھ کے علاقہ تھکیالہ پڑائو/ موجودہ نکیال/ میں کسٹم چوکیوں کی تباہی اورسود خور ہندوئوں کی صفائی ہماری تحریک آزادی کے یادگار اورروشن اوراق ہیں۔ تاہم مجموعی طورپر موجودہ آزاد علاقے اقتصادی میدان کی طرح سیاسی طور پر بھی نسبتاً پسماندہ رہے۔ مگر 1947 ء میں اس علاقے کے غیرت مند اور حریت نواز عوام نے ڈوگرہ راج کیخلاف مسلح بغاوت کر کے جموں و کشمیر کی تاریخ کا رخ موڑ کر رکھ دیا۔ آزادکشمیر کے لئے اس تاریخی اور انقلابی جدوجہد نے اس علاقے کے لوگوں کو وافر سیاسی شعور عطا کیا۔

Elections
Elections

علاقائی اور قبیلائی سوچ بھی اس علاقے کے عوام کو ورثے میں ملی ہے۔ یہاں کے مسلمان برادریوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ علاقے کے دائرے میں بند ہیں اور یہی وجہ تھی کہ 1938 ء میں جب جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی واحد نمائند ہ اور ترجمان جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے پرجا سبھا / اسمبلی میں مسلمانوں کے لئے 21 مسلم نشستوں میں سے 19 پر کامیابی حاصل کی۔ تو مسلم کانفرنس نے جو دو نشستیں ہاری ہیں۔ ان میں ایک موجودہ ضلع میرپور اور کوٹلی کی مشترکہ نشست ہی تھی اس طرح پرجا سبھا کے پہلے انتخابات 1934 ء میں مسلم کانفرنس نے اپنے اکثر رہنمائوں کے جیلوں میں بند ہونے کے سبب 21 میں سے 7 نشستیں ہاری ہیں۔ ان میں زیادہ تر موجودہ آزاد علاقے میں تھیں۔ 1947 ء کے عام انتخابات میں مسلم کانفرنس نے صوبہ جموں کی 9 نشستوں میں جو دونشستیں ہاری تھیں۔ ان میں سے ایک ضلع کٹھوعہ اور دوسری موجودہ تحصیل بھمبر کی نشست تھی یہ دونوں نشستیں قبیلائی تعصب اور برادری ازم کی سوچ کے سبب ہی ہاری تھیں۔

المیہ یہ ہے کہ آزادی کے 40 سال کے بعد اس علاقے میں علاقائی سوچ اور برادری ازم کا تعصب عروج پر ہے۔ آزادکشمیر کی سابق غیر نمائندہ نامزد حکومت نے سیاسی جماعتوں کو غیر موثر بنانے کے لئے اس علاقے میں دانستہ طور پر علاقائی سوچ اور قبیلائی تعصب کو ہوا دی ار اس طرح اس مختصر علاقے کو عملاً زمانہ جہالت کا عرب بنایا گیا۔ یہاں ہر علاقے ہر معاملے میں اپنی اپنی سوچ اوراپروچ رکھتا ہے۔ یہاں برادری کی سوچ سراسر قبیلائی سوچ ہے۔ اور اکثر برادریوں نے زمانہ جہالت کے عرب کی طرح اپنے اپنے قبیلے کا الگ الگ بت بنایا ہے۔ ظہور اسلام سے قبل خانہ کعبہ میں جو 360 بت جمع تھے۔ وہ بھی زیادہ تر عرب کے قبیلوں نے اپنے اپنے قبیلے اور علاقے کی نمائندگی کے طور پر رکھے تھے۔

اسلام کا سورج طلوع ہوا تو یہ تمام بت توڑے گئے اور صرف ایک خدا کی عبادت کا درس دیا گیا۔آزادعلاقے میں صدیوں سے موجودہ علاقائی اور قبیلائی سوچ کوختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام نے قبیلے کوصرف اور صرف پہچان کا ذریعہ بتایا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے آزاد علاقے میں ہربات اپنے علاقے اور برادری کے حوالے سے کی جاتی ہے۔

آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس بجا طور پر جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے سواداعظم کی نمائندگی اور ترجمانی کرتی ہے۔ اس لئے اس جماعت اور اس کے رہنمائوں پر یہ ذمہ داری دوسروں سے زیادہ عائد ہوتی ہے کہ وہ اس علاقے میں علاقائی اور قبیلائی سوچ کی کم کرنے کے لئے اپنے قول و فعل کی مکمل ہم آہنگی سے کام کریں اور ایک نظریاتی سیاسی جماعت کے قائدین ہونے کے حوالے سے آزاد علاقے میں علاقائی اور قبیلائی سوچ اور اپروچ کی ہرممکن حوصلہ شکنی کریں۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔چمن

Share this:
Tags:
government information Jammu Kashmir Mohammad Siddiq Madani Themes جموں و کشمیر حکومت معلومات موضوعات
Sindh
Previous Post محکمہ خوراک سندھ اور فلور مل مالکان، میں تنازع طے، ہڑتال ختم
Next Post حکومت پاکستان ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف فی الفور کاروائی کرے۔ ملک صفدر اعوان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close