Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوجی عدالتی نظام ہی کیوں؟

January 4, 2015 0 1 min read
PAK Military
Military Justice System
Military Justice System

تحریر : محمد امجد خان

سال 2001-2 کی بات ہے جب مَیں نویں جماعت کا طالب علم تھا تب مُجھے اپنی جماعت کے انگلش مضمون کی کتاب میں ایک چائنیز کی اپنے بیٹے کو وقت کا حاکم یعنی کہ بادشاہ بنانے کیلئے دی جانے والی تعلیم و تربیت پر مبنی ایک ایسی سٹوری پڑھنے کو مِلی جس میں اس چائنیز کے ہاں شادی کے کافی عرصہ بعد ایک بیٹھے کی پیدائش ہوتی ہے جسے وہ ابتدائی تعلیم مکمل کروانے کے بعد ایک بہترین لیڈر یعنی کہ قائد بنانے کیلئے اعلیٰ تعلیم دِلوانے کی غرض سے دوسرے شہر کے ایک اعلیٰ سکالر کے پاس چھوڑ آتا ہے یہ سکالر کچھ عرصہ تک تو اسے سلیبس تک ہی محدود رکھتا ہے پھر اِس بچے کو اپنے ساتھ لئے ایک جنگل کی طرف رواں دواں ہو جاتا ہے جہاں پہنچنے کے بعد کچھ یوم کا راشن اس کے حوالے کرتے ہوئے اِسے کہا جاتا ہے کہ اب آپ نے اُس وقت تک یہیں رہنا ہے

جب تک واپس بُلایا نہ جائے اور واپس چلا جاتا ہے طالبعلم یہ سُن کر پہلے تھوڑا گھبراتا ہے مگر استاد کے حوصلہ دینے پر خاموش ہو جاتا ہے اور جنگل میں سکونت اختیار کرلیتا ہے جس کے کچھ ہی عرصہ بعد اُستاد کی طرف سے بلاوا آتا ہے کہ واپس آئوں کل تمہارا امتحان ہے یہ سُن کر طالبعلم پہلے تو تھوڑا پریشان ہوتا ہے پھِر چل پڑتا ہے پریشان اس لئے ہوتا ہے کہ اُسے کچھ پڑھایا تو گیا نہیں اب امتحان نہ جانے کِس بات کا ہے ،خیر وہاں پہنچتے ہی کچھ دیر کے آرام کے بعد امتحان شروع ہوتا ہے یہ اِمتحان اُس کا اُستاد ہی لیتا ہے جس میں طالبعلم سے صرف دو ہی سوال کئے جاتے ہیں پہلا یہ کہ اُس نے جنگل میں کون کون سی آواز سُنی اور وہ آواز کِس کِس جانور کی تھی شاگر بتاتا ہے

وہاںمیں نے شیر کے دھاڑنے کی آواز سُنی وہ اِس طرح دھاڑتا ہے ،میں نے کوئل کے گنگنانے کی آواز سُنی وہ اِس طرح سے گنگناتی ہے میں نے کوے کی آواز سُنی وہ اِس طرح سے بولتا ہے وغیرہ وغیرہ،جس پر اُستاد اُسے زیرو نمبر دیتے ہوئے یہ کہہ کرواپس بھیج دیتا ہے کہ وقت کا حاکم یعنی کہ بادشاہ بننے کیلئے پہلے ایک اچھا لیڈر یعنی کہ اچھا قائد بنناضروری ہے اور ایک اچھا قائدبننے کیلئے انتہائی باریک یعنی کہ نہ سنائی دینے والی آوازوں کو سُننا انتہائی ضروری ہے لہذا تُم فیل ہوئے کیونکہ تم نے نہ سنائی دینے والی آوازویں نہیں سُنیں جائو دوبارہ تیاری کرو، جس پر وہ طالبعلم واپس جنگل جا کر دوبارہ تیاری کرتا ہے اور ہر آواز پر گہرا کان رکھتے ہوئے اُسے سُننے اور اُسے پہچاننے پر مکمل عبور حاصل کرنے کے بعد دوبارہ آکر امتحان دیتا ہے اور پاس ہو کر ایک اچھا لیڈر بنتا ہے

ترقی یافتہ ممالک میں سیاست میں قدم رکھنے کیلئے آج بھی اِس قسم کی تاعلیٰ تعلیم ضروری ہے اِسی لئے اُن ممالک میں کِسی کے بھوکے مرنے کی خبر نشر نہیں ہوتی اِسی لئے اُن کے ہاں بے روزگاری کے مارے خود کُشیاں نہیں کرتے اور اِسی لئے اُن کے ہاں سانحہ پشاور جیسے سانحے رونما نہیں ہوتے،جبکہ ہمارے ہاں ایسا نہیں یہاں کمزور اور نہ سنائی دینے والی آوازوں کو مذید دبانے کی کوشش کی جاتی ہے ،یہاں تعلیم کی بجائے اپروچ دیکھی جاتی ہے چاہے کِسی کے ہاتھ میں شراب کا لوٹا ہی کیوں نا ہو مگر ایم پی اے یا ایم این اے وہی بنے گا جس کا باپ یا بھائی ایم پی اے یا ایم این اے رہا ہواسی لئے مُلک سانحات کا گھر بن چُکا ہے ، اور قابو پانے کیلئے ہمیں اب ایسے اقدامات کرنے پڑ رہے ہیں

جن کی پہلے سے موجود آئین میں گنجائش ہی نہیں (یعنی کہ فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت پیش آرہی ہے )اس سے ایک طرف تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارا موجودہ نظام مکمل طور پر آزاد نہیں جبکہ دوسری طرف فوجی عدالتوں کے قیام کے اس حکومتی فیصلہ یوں بھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ نظام صرف اور صرف مختلف شخصیات کے مختلف پریشرز یا مختلف مفادات کے عوض درج ہونے والے مقدمات میں صرف شریف شہریوں یا سیاسی مخالفین کو سزائیں جزائیں دینے کیلئے ہے ،جبکہ بڑے بڑے کریمینلز اور دہشت گردوں کو سزائیں دینے کیلئے ہمیں ایک ایسے محکمے کے ماتحت عدالتیں بنانا پڑ رہی ہیں جو سیاست ثقافت کرپشن یا پھر کسی بھی قسم کے کِسی بھی دوسرے پریشر سے مکمل آزاد ہے؟

PAK Military
PAK Military

اگر ایسا نہیں تو حکومت پہلے سے موجود نظام سے کیوں نہیں کام لیتی ؟اگر اس میں کوئی خامی ہے تو اُسے دور کیوں نہیں کر دیتی ؟چاہے تربیت کے ذریعے کرنی پڑے یامانیٹرنگ کے ذریعے،کیونکہ فوجی عدالتوں میں بھی تو انسانوں نے ہی کام کرنا ہے اور پہلے بھی انسان ہی کام کر رہے ہیں،لہذا فوجی عدالتیں بنانے یا پولیس کا کام بھی فوج کو ہی سونپتے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا،اگر کوئی فرق پڑسکتا ہے تو میری ناقص رائے کے مطابق اِسی صورت ہی پڑسکتا ہے کہ حکومت پولیس افسران کو بھاری تنخواہوں کے عوض صرف شرفا کی چھترول کی حد تک ہی رکھنے کی بجائے اسے فوج کے ماتحت کر دے اور اگر گڑ بڑ موجودہ عدالتی نظام میں سمجھتی ہے تو اِسے ٹھیک کرنے یا مانیٹرکیلئے بھی کوئی ایسا ادارہ بنا دے جس پر فوج سمیت ہر شہری کو مکمل اعتماد ہواورانتہائی جدید طریقے سے مانیٹرنگ کرتے ہوئے فوری سزائیں جزائیں سنا ئے

جس سے یقیناًپہلے والا نظام ہی نئے سے بھی بہتر ہو کر چل سکتا ہے کیونکہ فیصلے ہمیشہ ایف آئی آر ز اور تحقیقات کی بنیادوں پر ہوتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں کِسی نا کِسی فریق سے مال بھٹورنے کے چکر میں چھ چھ ماہ تک عدالتوں میں چلان ہی سینٹ اپ نہیں کروائے جاتے ،اور بعض اوقات توملزم کو بیل بھی نہ کروانے تک کی آشیر باد دے دی جاتی ہے جب یہ کام میرٹ پر ہونے لگے گاتو باقی سب خود بخود ہی ٹھیک ہو جائے گا اس سے جہاں انصاف کی فراہمی میں پائے جانے والے شک وشبات کا خاتمہ ہو گا وہاںانصاف پانے کیلئے سویس بنک کی ملکیت اور کّوے کی عمر پانے کی ضرورت کا تاثر بھی ختم ہو جائے گا،ورنہ متذکرہ بالا تاثر پیدا ہوگا جس کے نتیجہ میں حکومت کو عمران خان جیسے لوگ جو اب خاموش ہیں پھِر بلیک میل کرنا شروع کردیں گے ،کیونکہ ایسے لوگوں میں احساس کم اور موقع مِلنے پہ معافی نہ دینے کا مادہ بہت زیادہ ہوتاہے(فی امان اللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر : محمد امجد خان
Mobe No:0343 6999818
Email:Pardahchaak@gmail.com

Share this:
Tags:
distressed judicial military system teacher test استاد پریشان تعلیم عدالتی فوجی نظام
Javed Hashmi
Previous Post جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں،جاوید ہاشمی
Next Post روئی کی تجارتی سرگرمیاں سست روی کا شکارہونے سے قیمتیں گر گئیں
Cried

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close