Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

MQM تقسیم پر عوامی رائے

February 21, 2018 1 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر : حفیظ خٹک
شہر قائد کی سب سے بڑی سیاسی تنظیم متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) تقسیم کے منفرد مراحل سے گذر رہی ہے۔ یہ وہی تنظیم ہے کہ جس کے ماضی میں تقسیم کی کاوش تو بہت دور کی بات ہے،سوچ تک ممکن نہ تھی۔ ایک قائد کا فرمان ہوا کرتا تھا اور سب اس کے فرمان پر تن من دھن قربان ہونے کیلئے تیار ہواکرتے تھے۔اب یہ بھی اک الگ معاملہ ہے کہ کیا ان کی یہ تیاری طے شدہ منصوبے کے مطابق ہواکرتی تھی یا اس تنظیم میں سب پر قائد تحریک کا خوف ہی اس قدرتھا کسی کو اس کے سامنے اظہار خیال کا موقع مل بھی جاتا تو ہمت نہ کرپاتے تھے۔ بہرکیف وقت تیزی سے گذرتا ہے اور وہ تنظیم جس کی ماضی میں یہ صورتحال تھی کہ انتخابات کے بعد اس کی مرضی سے ہی حکومت بنا کرتی تھی اور سندھ کے ساتھ مرکزی حکومت میں بھی اس کے وزراء ہواکرتے تھے۔ قائد کے فرمان پر جان بھی قربان ہے ،جیسے جملوں اور نعروں سے فضا ابرآلود رہا کرتی تھی اور ان جملوں اور نعروں پر محالفین کے ساتھ رکھے جانے والے راویئے اس کی غماز بھی بن جایا کرتی تھی۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اس قائد تحریک کا کہیں بھی شہر کی کسی دیوار پر کوئی نام ہے اور نہ ہی اخبارات میں اس کا کوئی ذکر و تصویر ہے۔ ٹی وی چینلز پر بھی اس کی کوئی خبر ہے نہ ہی اس کے حوالے سے کوئی ذکر ہے۔

ایم کیو ایم کے اس قائد کی پاکستان کے خلاف تقاریر پر ملک کی قووتوں نے ردعمل ظاہر کیا اور اس عمل کے نتیجے میں ہی ایم کیوایم وہ نہ رہی جو کہ کھبی ماضی میں ہوا کرتی تھی۔ تاریخ کے جھروکوں میں دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ایم کیو ایم سب سے پہلے مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے معرض وجو د میں آئی۔ اس کے بعد متحدہ قومی موومنٹ میںتبدیل ہوئی اس کے بعد یہ متحدہ قومی مومنٹ لندن اور پاکستان کی صورت میں عوا م کے سامنے آگئی۔ اس کے بعد بھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا بلکہ یہ تقسیم اور آگے بڑھی اور ایم کیوایم پاکستان دو اور گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔ ایک گروپ پی آئی بی اور دوسرابہادر آباد کی صورت میں عوام کے سامنے آیا۔ اسی ایم کیو ایم سے نکلے ہوئے کارکنوں نے پاک سرزمین پارٹی بنائی اور ایک جماعت تاحال مہاجر قوومومنٹ کی صورت میں موجود ہے اور اس کے قائد آفاق احمد کی صورت میں جماعت کی رہنمائی اور سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ اس طرح سے عوام میں ہی یہ کہا جاتا ہے کہ یہ جماعت تقسیم در تقسیم کے مراحل سے گذر کر یہاں تک پہنچ چکی ہے اور اسی جماعت کےکچھ کارکنوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ تقیسم اور بھی بڑھے گی۔

گذشتہ چند دنوں سے ایم کیوایم کے اندرونی کہانیوں نے جہاں ذرائع ابلاغ میں دھوم مچائی رکھی وہیں پر اس کے کارکنوں میں اک عجب سی کیفیت طاری رہی جو کہ تاحال جاری ہے۔ کارکنوں کو اپنے رہنمائوں کے طرز عمل پر غم و غصہ رہا۔ کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار جو35برسوں سے ایم کیو ایم کی پلیٹ فارم سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کے طرز عمل سے چند دنوں قبل کی یہ صورتحال سامنے آئی جو تاحال جاری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان سینیٹ کے انتخابات سے قبل نشستوں پر امیدواروں کے ناموں سے متعلق اختلافات پیدا ہوئے جواس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ اب یہ ایم کیو ایم بہادر آباد و پی آئی بی دو حصوں میں منقسم ہوچکی ہے۔ ایم کیوایم کی اس صورتحال پر عوامی رائے جاننے کیلئے جب سروے کیا گیا تو دلچسپ صورتحال سامنے آئی۔

شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے خالد کا کہنا تھا کہ یہ ایم کیو ایم اس دن ہی ٹھوٹ گئی تھی جب اس کے قائد نے ملک کے خلاف تقریر کی تھی۔ اس نام نہاد قائد کو تو کسی بھی طرح کی کوئی تکلیف نہیں ہے۔ ساری پریشانی اس کے کارکنوں کے حصے میں آتی ہے۔ کارکنان جو کہ عوام میں ہوتے ہیں وہ جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کے لوگوں سے ملتے ہیں وہاں انہیں متعدد سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جہاں تک موجودہ صورتحال کا تعلق ہے تو اس کی وجہ صدارت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ کاروبارکرنے والے قمر کا کہنا تھا کہ عجب تماشہ بنا دیا ہے اس پارٹی کے رہنمائوں نے ۔ آج تلک کھبی ایسی صورتحال سامنے نہیں آئی جو اب دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پہلے ایک قائد تھا اور اس ایک قائد کے سامنے کوئی کچھ بھی کہنے کی ہمت نہیں کرتا تھا اور جماعت میں بھی منظم انتظام تھا لیکن اب بلاوجہ ان رہنمائوں نے تماشہ بنادیا ہے۔ ایم کیوایم پی آئی بی گروپ کے عقیل کا کہنا تھا کہ بہادر آباد والوں کو ڈاکٹر فاروق ستار کےساتھ ظلم نہیں کرنا چاہئے انہیں اس بات کا احساس کرناچاہئے کہ اس فرد نے اپنی زندگی اس جماعت کیلئے گذار دی ہے اور ہم تو یہ دیکھتے ہیں کہ وہ جہاں تھا وہ آج بھی وہیں پر ہے ۔ہم تو ہر طرح سے ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ ان کے ساتھ شاکر کا کہنا تھا کہ ہم تو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ خالد مقبول، عامر خان، کنور نوید و دیگر سبھی ڈاکٹر فاروق کے پاس آئیں اور انہیں اپنے انداز میں جماعت کو بہتر انداز میں چلانے دیں۔

ایم کیوایم سے اختلاف رکھنے والے مستنصر کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کو بنانے والوں نے آج تک اس کا ایک بھی کام نہیں کیا ۔ پہلے مہاجر کا نام لے کر مہاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا بعدازاں انہی مہاجروں کو ہر قوم سے لڑوایا اور پھر نوبت تو یہاں تک آگئی کہ آپس میں ہی لڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا مشورہ ہے ایم کیوایم کے دونوں گروپوں کے کارکنوں سے کہ وہ اپنی اس جماعت کو چھوڑ کرہماری جماعت سمیت کسی بھی دوسری سیاسی ومذہبی جماعت میں آجائیں۔ اپنے اور اپنے ملک کیلئے کام کریں۔ فیاض کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں کارکنان عجب کیفیت کا شکار ہوگئے ہیں سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں باقابل بیان کیفیت کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ علی کاکہنا تھا کہ ایم کیوایم کیلئے ہم نے بہت قربانیاں دیں لیکن آج رہنمائوں کے اس راویئے کے باعث ہم معاشرے میں تضحیک کا نشانہ بن رہے ہیں۔ غضنفر کا کہناتھا کہ ملک کی ایک بڑی جماعت ہے اور اختلافات ہرجماعت میں ہوتے ہیں لیکن کامران ٹیسوری کے معاملے پر اس قدر اختلافات قابل مذمت ہیں۔ پارٹی کیلئے اب بھی رہنمائوں کےدلوں میں بہت کچھ ہے اور چاہتے ہیں کہ ایم کیوایم پاکستان کیلئے بہت کچھ کرے۔ فیصل سبز واری کے آنسو ئوں تک سے ان کے جذبات عیاں ہوتے ہیں۔ رہنما نہیں چاہتے کہ ایم کیوایم میں اس نوعیت کے اختلافات ہوں،محب وطن رہنما و کارکنان اس دنوں منظم سازش کا سامنا کر رہے ہیں۔

غزالہ مجیب کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کی خواتین کارکنان بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں ۔ تنظیم میں خواتین بھی ذمہ داران ہیں اور ان دنوں بہادر آباد و پی آئی بی میں اختلافات کی شدت قطعی نامناسب ہے۔ کسی جماعت میں اس طرح کی صورتحال نہیں لیکن ایم کیوایم میں سینٹ انتخاب سے قبل یہ سب کچھ ہونا نہ سمجھ آنے والی باتیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ایم کیوایم ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو اور ماضی کی طرح اس بار شہر قائد و اندرون سندھ سے اپنی سابقہ نشستوں سے بھی زیادہ نشستیں حاصل کرے۔ شعبہ تعلیم سے متعلق پروفیسر باسط کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں اس جماعت کی طلبہ تنظیم موجود ہے اور اک مدت سے کام کررہی ہے ۔ ان دنوں ان کے کارکنان بھی اسی طرح کی کیفیت سے دوچار ہیں جس طرح مرکزی جماعت کے دوحصوں میں موجود رہنمااور کارکنان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اختلافات سیاسی جماعتوں میں ہوتے ہیں اور یہ جمہوری حق ہے تاہم ان اختلافات کا گفتگوو مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کیا جانا چاہئے۔ اس قدر شدید انداز اختیار کرنا قطعی مناسب نہیں۔ پیپلز پارٹی کے ایک کارکن سولنگی کا کہنا تھا کہ ہمارے رہنما نے تو ان کو یہ کہہ دیا ہے کہ یہ سب لوگ ہماری جماعت میں آ جائیں۔ ہماری جماعت سندھ ہی کی نہیں اس ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے لہذا جب یہ لوگ ہمارے ساتھ ہمارے سفر میں شامل ہونگے تو ان کو فائدہ ہوگا۔ تحریک انصاف کے اک رہنما سیف خان کا کہنا تھا کہ عوام نے حکمران جماعت سمیت دیگر جماعتوں کو دیکھ لیا اب ہم صرف ایم کیوایم کو ہی نہیں اس کے کارکنان کو اور ان کے ساتھ دیگر جماعت کے کارکنان کو بھی یہ دعوت دیتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف کا حصہ بنیں اور اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

پی ایس پی کے ظہیر نے کہا کہ ایم کیوایم سے ہی نکل کر مصطفی کمال نے پاک سرزمین پارٹی بنائی اور شہر قائد کی عوام نے اسے دل سے خوش آمدیدکہا ہے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس جماعت میں دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح ایم کیوایم کے کارکنان بھی شامل ہورہے ہیں ۔ ان کی اس تنظیم میں مزید اختلافات پیدا ہونگے اور یہ لوگ تماشہ بنیں گے اس لئے ہم یہ کہتے ہیں کہ پی ایس پی کے دروازے ان کیلئے کھلے ہیں وہ آئیں اور اس جماعت میں شامل ہو جائیں۔ سروے میں اسی نوعیت کےعوامی خیالات سامنے آتے رہے۔ ایم کیوایم کے اپنے لوگ اس صورتحال سے پریشان ہیں جبکہ دیگر جماعتوں کے لوگوں کیلئے ایم کیوایم کی موجودہ صورتحال دلچسپی سےمزین ہے۔ انہیں نت نئی باتیں بنانے اور ہنسی مزاخ کے مواقع مل چکے ہیں جن سے وہ مستفید ہورہے ہیں۔ متعدد نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ دونوں گروپ ان اختلافات کو گفتگو سے حل کریں اور مثبت انداز میں تنظیم کی سرگرمیوں کو آگے بڑھائیں۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
distribution elections mustafa kamal public opinion انتخابات تقسیم عوامی رائے متحدہ قومی موومنٹ
Economic Corridor Project
Previous Post بھارت کا خطے میں بڑھتا اثر و رسوخ
Next Post وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close