اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، درخواست میں وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ پاکستان عوامی تحریک نے اس مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست کی تھی۔

Start typing to search...