Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/10/2014

October 28, 2014 0 1 min read
Bhimber News

قائم مقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف آج بعد دوپہر تین روزہ دورے پر بھمبر پہنچیں گے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) قائم مقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف آج بعد دوپہر تین روزہ دورے پر بھمبر پہنچیں گے بھمبر آمد پر ان کا والہانہ استقبال کیا جائیگا تین روزہ دورے کے دوران قائم مقام وزیراعظم مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے تفصیلات کے مطابق قائم مقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف تین روزہ دورے پر آج بعد دوپہر بھمبر پہنچیں گے موصوف دوسری مرتبہ قائم مقام وزیراعظم بنے ہیں قائم مقام وزیراعظم بننے کے بعد بھمبر آمد پر پیپلز پارٹی کے کارکنان اور راہنما ان کا والہانہ استقبال کرینگے تین روزہ دورے کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھمبرکی معروف سماجی تنظیم وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیر اہتمام بھمبر سماہنی روڈپر سکا تالاب کے مقام پر مسافروں

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ضلع بھمبرکی معروف سماجی تنظیم وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیر اہتمام بھمبر سماہنی روڈپر سکا تالاب کے مقام پر مسافروں اور اہل علاقہ کے لئے پینے کے صاف پانی کا فلاحی منصوبہ مکمل ہو گیا ہے ۔واٹر سپلائی کے فلاحی منصوبے کا افتتاح میرپور کی معروف سماجی و صحافتی شخصیت آزادکشمیر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل ارشد محمود بٹ اور ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے کیا جبکہ اس موقع پر سابق چیئرمین بنڈالہ راجہ محمد انور خان ضلع زکواة کمیٹی بھمبر کے سابق چیئرمین و سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری فضل علی ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف آف درائیاں ،تحصیل زکواة کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری فضل الرحمن ،معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ غلام ربانی خان ،وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بھمبر کے صدر راجہ خاورالصمد،نائب صدر راجہ وسیم انور خان ،مسلم لیگ (ن)بنڈالہ کے صدر راجہ مسعود انور خان ،وادی ویلفیئر آرگنائزیشن سعودی عرب برانچ کے صدر حاجی نذیر احمد خان ،سکا تالاب کی فلاحی تنظیم کے چیئرمین چوہدری محمد فاروق و اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔پینے کے صاف پانی کا یہ منصوبہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مکمل کیا گیا ہے جبکہ میرپور کی معروف سماجی و صحافتی شخصیت ارشد محمود بٹ کی وساطت سے حاجی محمود آف برطانیہ کے ورثا کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے کہا کہ بھمبر سماہنی روڈ پر سکا تالاب کے مقام پر پانی کی شدید قلت تھی اور آج بھی یہا ں کے رہنے والے دور دراز سے پانی لاتے تھے لیکن میرپور کی معروف سماجی و صحافتی شخصیت ارشد محمود بٹ کے تعاون سے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ میں سکا تالاب کے مقام پر واٹر سپلائی کا فلاحی منصوبہ مکمل کر کے اہلیان علاقہ اور مسافروں کے لئے ایک بہت بڑی سہولت مہیا کر دی ہے اب اہلیان علاقہ اور مسافروں کو روڈ سائید پر پینے کے صاف پانی کی سہولت مہیا ہو گئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ نے پورے علاقے میں بڑے بڑے فلاحی منصوبے مکمل کیے ہیں ۔جن میں اہم منصوبہ جات بنڈالہ ویلفیئر ماڈل ہسپتال ،بھمبر سماہنی روڈ پر مسافروں کے لئے انتظار گاہیں ،تعلیم ،صحت عامہ اور صحت و صفائی کے لئے بے شمار منصوبے مکمل کیے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت سے ہی دلی سکون ملتا ہے۔انھوں نے مخیر حضرات سے کہا کہ وہ انسانیت کی خدمت کو اپنا شعاربنائیں آزادکشمیر سینٹرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل ارشد محمود بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سماہنی اور بھمبر کے علاقہ میں وادی ویلفیئر آرگنائزیشن نے بڑے بڑے فلاحی منصوبے مکمل کیے ہیں۔اس کے لیے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے صدر و دیگر عہدیداران و اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں ۔انھوں نے کہا کہ سکا تالاب جیسے دور دراز علاقے میں جہا ں پر پانی نایاب تھا ۔واٹر سپلائی کامنصوبہ مکمل ہونا اور بالخصوص بورنگ کے ذریعے اتنا وافر مقدار میں پانی کا آنا صرف اللہ تعالیٰ کے خاص فضل کرم سے ممکن ہوا ہے ۔انھوں نے کہا کہ واٹر سپلائی کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے تعاون کرنے پر حاجی محمد محمود مرحوم کے ورثاء شکریہ کے مستحق ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوںکو بزور بازو دبا کر ان کا حق آزادی چھین نہیںسکتا
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوںکو بزور بازو دبا کر ان کا حق آزادی چھین نہیںسکتا انشاء اللہ ایک دن کشمیری آزادی حاصل کرکے رہیں گئے پاکستانی و کشمیری اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ ہیں بھارت طاقت کے نشے میں مست ہو کر کشمیریوں پر مظالم کرنا بند کرئے آج کے دن بھارت نے اقوام متحدہ کی جھوٹی قرار داد پر مہاراجہ کشمیر کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں داخل کیںجس کی وجہ سے آج تک کشمیری آزادی کے حق سے محروم ہیں۔ آر پار کے کشمیری جب تک کشمیر مکمل آزاد نہیں ہو جاتا اس وقت آج کی تاریخ کو یوم سیاہ مناتے رہیں گئے ۔ ان خیالات کااظہار تحریک انصاف بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے یوم سیاہ کے حوالہ سے اپنے جاری کیے گئے بیان میںکیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن بھارت اور مہاراجہ نے جھوٹی قرار داد کے ذریعے کشمیر میں فوج کشی کی جس کی وجہ سے گزشتہ 67سالوں سے کشمیری اپنے پیدائشی حق سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک مکار اور دشمن ملک ہے جس سے دوستی کی پینگیں بڑھانے والے آج کے حکمرانوں کو بھارتی مظالم نظر نہیں آرہے ہیں مسئلہ کشمیر ایک اہم ترین مسئلہ ہے جس کے فوری حل کیلئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر میں رائے شماری اور ان کے بنیادی حق آزادی کو مہیا کرنے کیلئے ہر ملک کو اپنا کرداراداکرنا چاہیے اور بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کو آزاداور آر پار کے کشمیریوں کواکٹھے رہنے کا پورا حق دینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلہ پر دوٹوک موقف اپناتے ہوئے اس کے فوری اور دیرپا حل کیلئے جامعہ حکمت عملی ترتیب دے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک کشمیریوں کو ان کا حق آزادی نہیں مل جاتا اس وقت پاکستانی و کشمیری عوام اپنے ان بھائیوں کے اس حق کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کڈھامہ ڈھمک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمالک اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کڈھامہ ڈھمک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمالک اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے خطے کا امن تباہ کرنے سے باز رہے کشمیری ایسے ہتھکنڈوں سے گبھرانے والے نہیں ہر حال میں حق خودارادیت کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ کڈھالہ ڈھمک کے عوام کو موجودہ حکومت جان بوجھ کر نظر انداز کر رہی ہے کڈھالہ ، لکڑی منڈی اور ملوٹ کے عوام کے حقوق کیلئے بھر پور کردار ادا کرینگے اور کسی بھی علاقے کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا نہیں رکھنے دینگے انہوں نے کہا کہ موجودہ پیپلز پارٹی کی حکومت نہ صرف آزاد کشمیر کے لوگوں کے حقوق غضب کر رہی ہے بلکہ تحریک آزادی کشمیر کے اصل مقصد سے رو گردانی کی مرتکب ہے آزاد کشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے لیکن تحریک آزادی کو بالکل سرے سے ہی ختم کر نے کی سازشیں عروج پر ہیں جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران خطہ جنوبی ایشیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلے ہیں کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ عالمی امن کیلئے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے عالمی برادری کو اپنی خاموشی توڑ کر اس کا نوٹس لینا چاہیے وگرنہ اس کے بھیانک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر میں بارش نے موسم سرما کی آمد کا اعلان کر دیا بار ش سے علاقہ میں جل تھل سردی کی شدت میں اضافہ لوگوں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں بارش نے موسم سرما کی آمد کا اعلان کر دیا بار ش سے علاقہ میں جل تھل سردی کی شدت میں اضافہ لوگوں نے گرم کپڑے نکال لئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بھمبر اور دیگر نواحی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی بارش کے بعد موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا بھمبر میں ہونے والی بارش نے بھمبر میں سردی کی آمد کا اعلان کر دیا موسم سرد ہو جانے پر لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے جبکہ شہر میں خشک میوئوں کی دوکانیں بھی سجنے لگیں اور ٹی سٹالوں پر بھی رش بڑھ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوورسیز راہنماحاجی راجہ پرویزاختر آف بانڈی ،اوورسیز راہنماراجہ اظہرالرحمن،راجہ افراسیاب ایڈووکیٹ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوورسیز راہنماحاجی راجہ پرویزاختر آف بانڈی ،اوورسیز راہنماراجہ اظہرالرحمن،راجہ افراسیاب ایڈووکیٹ، صوبیدار نصر الرحمن، سہیل عماد،مہتاب الرحمن، بابوعتیق الرحمان، توقیر الرحمن ،راجہ ساجد پرویز، راجہ ناصر، راجہ فیضان عارف، بلال رشید، وحید رشید، احسان بانڈی، اشفاقنے راجہ امجدپرویز علی خان کوکمشنرمیرپورڈویژن تعینات ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہارکیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دیں گے اور محکمہ کی نیک نامی میں اضافہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ موصوف خداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔پہلے بھی کمشنرمیرپورڈویژن اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ۔انھوں نے راجہ امجد پرویز علی خان کی بطور کمشنر میرپور ڈویژن تعیناتی پر وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر عابد علی کا شکریہ ادا کیا ۔انھوں نے کہا کہ راجہ امجد پرویز علی خان باکردار اور اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک آفیسر ہیں ۔

Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
district bhimber organization organized Passengers ponds social well آرگنائزیشن اہتمام بھمبر تالاب تنظیم سماجی ضلع مسافروں معروف
General Raheel Sharif
Previous Post آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے امدادی دستے تھرپارکر کے قحط زدہ علاقوں میں روانہ
Next Post پاگل خانہ
Jail

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close