Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

April 12, 2014April 12, 2014 1 1 min read
Malik Arshad
 Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

قومی الیکشن مہم کے دوران موجودہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک تاریخی جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا وعدہ کیا تھا جس کی تکمیل کیلئے تلہ گنگ کی عوام کی نظریں ن لیگ کی حکومت پر لگی ہیں جس وعدے کی تکمیل اور یاد دہانی کیلئے ملک فلک شیر اعوان نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،حمزہ شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان سے ملاقات کر کے پہلا عملی قدم اٹھایا تھا جس کے بعد مقامی ن لیگی ممبران اسمبلی سمیت کئی وفود نے حکومت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ سردار ذوالفقار دلہہ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ میں تلہ گنگ ضلع کیلئے خون کے اخری قطرہ تک لڑوں گا لیکن اسکے باوجود ابھی تک کوئی خاطر خواہ اور مثبت پیش رفت دیکھنے میں نہیں ائی۔

اسی سلسلے کی کڑ ی کے طو ر پرتلہ گنگ میں ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت نے گر ینڈ جر گہ قا ئم کیا جس میں تما م شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والو ں کو ممبر شب دی جا رہی ہے ۔گر ینڈ جر گہ کا ہنگا می اجلا س گز شتہ دنو ں ٹی ایم اے جنا ح ہا ل میں ہو ا جس میں استا د محتر م ڈاکٹر علی حسنین نقو ی،کا لم نگا رملک عا ر ف ادلکہ ،سیا سی وسما جی شخصیت اور ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کے دست راست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،گر ینڈ جر گہ اور ضلع ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں کے روح رواں ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت ،قا ضی الطا ف ،ملک غلا م رسول،ملک امجد نو از،سجا د ا حمد گھا ڑا ایڈووکیٹ ،عر فا ن ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر محمد اصغر ،نو ر محمد ا رائیں ،ملک غلا م احمد ،پیر منظو ر حسین ،اویس ا فتا ب،ڈاکٹر اقبا ل اعوان ڈھر نا ل ،ملک غلا م محمد،ملک محمد سعید،ملک غلا م حسنین ،حا جی محمد اصغر ،ملک شیر افضل اعوان ،حا جی ریا ض حسین ،ملک محمد ریا ض ،ملک محمد خا لد ،ملک غلا م اصغر ،ملک عتیق الر حمن ،ملک وحید ،راجہ ذوالفقار ،جلیل ا فتا ب،نذر حسین ،ما سٹر عبد الحفیظ ،ملک ارشد اعوان،ملک تجمل اعوان،ملک سا جد محمو د،ملک محمد عا رف،محمد رفیق سمیت دیگر افر اد نے شر کت کی جس میں گر ینڈ جر گہ کے قیا م کو سر اہا گیا۔

میا ں بر ادرن نے تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کا وعدہ تو کر دیا جس کو عملی جا مہ پہنا نے کیلئے منتخب نما ئند ے ،معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل،ملک فلک شیر اعوان سمیت سو ل سو سا ئٹی کے دیگرلو گ بھی متحر ک نظر ا رہے ہیں ۔گزشتہ دنو ں گر ینڈ جر گہ کے اجلا س میں پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے واضح کر دیا کہ تلہ گنگ کو ضلع ہر صورت بننا چا ہیے ۔ضلع کے حوالے سے ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت کی محنت اور کا وش کو نظر انداز کر نا زیا دتی ہو گی ۔انہو ں نے جر گہ کے لو گو ں کے سا تھ یکجا ہو کر چلنے کاعند یہ دیا اور تلہ گنگ ضلع ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں کے نعر ہ کو تسلیم کیا اورہر پلیٹ فا رم پر تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے ا واز اٹھا نے کا وعدہ کیا ۔ارکا ن اسمبلی کو بھی چا ہیے کہ ڈاکٹر ا فتا ب حیا ت کی کا وشو ں کو نظر انداز نہ کر یں ۔قا ضی الطا ف ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،سجا د ا حمد گھا ڑا ،ملک غلا م ا حمد ،کا لم نگا ر ملک عا ر ف ادلکہ نے گر ینڈ جر گہ کا خیر مقد م کیا اور ضلع کے حو الے سے گر ینڈ جر گہ کے رو ح رواں کو یقین دہا نی کر ائی کہ ہم پر جو ذمہ داری ڈالی گئی تو ہم اسکو ہر ممکن پو را کر یں گے۔

ضلع چکو ال کے سا تھ تحصیل تلہ گنگ کو منسلک ہو ئے تقر یبا 29سا ل ہو گئے ہیں ۔اس سے پہلے تحصیل تلہ گنگ ضلع ا ٹک کے سا تھ منسلک تھی جہا ں تلہ گنگیو ں کو انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا تھا ۔1985میں ضلع چکو ال کے قیا م پر تحصیل تلہ گنگ کی عوام نے اس میں شمولیت پر خو شی کا اظہا ر کیا تھا ۔اگر اس مو قع پر تلہ گنگ ضلع چکو ال میں شمو لیت سے انکا ر کر دیتا تو ضلع چکو ال کا قیا م خطرہ میں پڑسکتا تھا۔لیکن تلہ گنگ نے چکو ال کو بڑ ے بھا ئی جیسی عز ت دی لیکن ا ج تلہ گنگ کے سا تھ سو تیلے بھا ئیو ں جیسا سلو ک کیو ں کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں ضلع چکو ال کے تقر یبا تما م قد ا ور شخصیا ت نے تحصیل چکو ال کے کسی بھی علا قے کو ضلع تلہ گنگ میں شا مل کر نے سے دو ٹو ک الفا ظ میں مخا لفت کا اعلا ن کر دیا ہے ۔جو تلہ گنگ کے سا تھ نا انصا فی اور چکو ال کا بغض ظا ہر کر تا ہے ۔1985میں تلہ گنگ نے قر با نی دی تھی ا ج چکو ال بھی ضلع تلہ گنگ کی مخا لفت نہ کر کے تلہ گنگیو ں کا قر ض چکا دے اور اپنے قا ئد میا ں محمد نو از شر یف کے وعد ے کی لا ج بھی رکھے۔

Talagang
Talagang

تلہ گنگ ٹمن روڈ پر بڈ ھیا ل گا ئو ں جو دس ہز ار کی آ با دی پر مشتمل ہے ۔بڈ ھیا ل کے کئی اعلی تعلیم یا فتہ افر اد پا کستا ن بھر میںمختلف شعبو ں میں اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں ۔جن میں نا مو رصحا فی ملک خالد بڈ ھیال ، ملک وقار ،کئی ڈاکٹرز ،ا رمی آ فیسرزاورملک شفقت بڈ ھیا ل ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دولہہ کے دائیں با زو ہیں حلقہ پی پی با ئیس کے اہم فیصلے انکی مشا ورت سے کیے جا تے ہیں ۔تلہ گنگ سے چند کلو میٹر کی دوری پر بڈ ھیا ل گا ئو ں میںپینے کے پا نی کی فر اہمی کا بہت بڑا مسئلہ ہے ۔مسئلہ کو حل کر نے کیلئے حکو مت کی جا نب سے تقر یباسا ٹھ لا کھ کی گر انٹ سے بننے والی واٹر سپلا ئی کی ٹینکی ایک دفعہ چا لو ہو ئی جس پرتقر یبا چا ر سو کے لگ بھگ کنکشن لگا ئے گئے لیکن یہ خو شخبر ی صر ف چند دن تک محدود رہی ۔علا قہ مکینو ں کو وجہ بتا ئے بغیر پا نی کی سپلا ئی بند کر دی گئی جس کے بعد واٹرسپلا ئی کی ٹینکی پر جنر یٹر اور ٹر انسفا رمر چو ری ہو نے کے بعد اب مکمل طو ر پر اند ھیر ا چھا گیا ہے ۔مکینو ں نے بتا یا ہے کہ جو لو گ صا حب حیثیت ہیں انہو ں نے تو اپنا مسئلہ حل کر نے کیلئے ہیڈ پمپ نصب کر وا لیے ہیں لیکن غر یب لو گ ہیڈ پمپ لگو انے کی پو زیشن میں بھی نہیں ہیں وہ استعما ل کیلئے پا نی پڑوسیو ں کے گھر وں سے لینے پر مجبو ر ہیں۔

الیکشن کے دنو ں میں ہمیں واٹرسپلا ئی کی ٹینکی چا لو کر وانے سمیت دیگر بنیا دی مسا ئل حل کر انے کی یقین دہا نیا ں کر ائی گئی لیکن تا حا ل کو ئی عملی کا م نہیں ہوا ۔ مسئلہ جو ں کا توں ہے ۔ملک شفقت بڈ ھیا ل کو چا ہیے کہ اپنے شہر میں واٹر سپلا ئی کی ٹینکی سمیت دیگر کا مو ں کو ہنگا می بنیا دوں پر کر ائیں چو نکہ ملک شفقت بڈ ھیا ل بلد یا تی الیکشن میں چیئر مین کے امید وار بن پر سا منے ا ئے تھے اب انکا فر ض بنتا ہے کہ عملی کا م کر وا کر بڈ ھیا ل کی دس ہز ار کی ا با دی کے مسا ئل حل کر ائیں ۔لو گو ں نے حا ل دہا ئی لگا رکھی ہے کہ ہمیں صا ف پا نی کے بنیا دی مسئلہ سے نجا ت دلا ئی جا ئے۔ اللہ ا پ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ملک ارشد کوٹگلہ

Share this:
Tags:
District government Malik Arshad Nawaz Sharif talagang تلہ گنگ حکومت ضلع نواز شریف
Nawaz Sharif
Previous Post وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے
Next Post سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب کرانے کا حکم دے دیا
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close