Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 01.09.2013

September 2, 2013 0 1 min read

دوکانیں خالی نہ کرنے پر بااثر افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا’ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ
گوجرانوالہ(جی پی آئی) دوکانیں خالی نہ کرنے پر بااثر افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا’ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ،ملزم تھانہ میں مہمان بن گئے زرائع کے مطابق نواحی علاقہ میکن کے رہائشی نفیس نے گھر کیساتھ ہی اپنی ملکیتی دوکانوں میں درزی کا کاروبار شروع کررکھا ہے اس کی ملکیتی دوکانوں کے پیچھے رہائش پذیر گلبدر ،ارسلان اور کفیل وغیرہ دوکانیں گرا کر اپنا گیراج بنانا چاہتے تھے لیکن نفیس کے انکار پر ملزمان کو شدید رنج ہو اور انہوں نے اس کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا لیکن علاقہ کے سیاسی شخصیت نے گلبدر وغیرہ کو بھاری رقم اور چار فٹ جگہ دلواکر ان کے درمیان صلح کروادی اور نفیس کیخلاف درج ہونیوالا جھوٹا مقدمہ خارج کروادیا چند روز بعد ملزمان گلبدر،کفیل وغیرہ نے دوکانیں لینے کا دوبارہ مطالبہ کیا اور انکاری پر انہوں نے نفیس پر قاتلانہ حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ملزمان کی فائرنگ سے نفیس کی والدہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی اور ملزمان اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے مدعی محمد لطیف کی درخواست پر ملزمان گلبدر،ارسلان،کفیل اور صغیر کیخلاف تھانہ دولت نگر میںمقدمہ درج کر لیا لیکن سیاسی پشت پناہی کے باعث ملزمان کیخلاف کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہ آسکی پولیس نے دو ملزمان گلبدر اور ارسلان کو گرفتار تو کرلیا لیکن ان کی گرفتاری ڈالنے کی بجائے انہیں تھانہ میں مہمان بناکر رکھ لیا جبکہ ملزم صغیر بیرون ملک فرار ہوچکا ہے ملزمان کفیل، گلبدر اور ارسلان وغیرہ بااثر ہونے کی وجہ سے مقدمہ کی پیروی پر نفیس اور اس کے اہلخانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیںجس پر مقتولہ کے ورثاء نے ملزمان اور پولیس کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی مدعی مقدمہ لطیف اور نفیس نے بتایا کہ ملزمان کو بااثر سیاسی شخصیت کی پشت پناہی حاصل ہے جس کی وجہ سے ان کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے پولیس انہیں وی آئی پی پروٹوکول دے رہی ہے انہوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی گوجرانوالہ و دیگر حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ملکی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے
گوجرانوالہ(جی پی آئی) ،مسلم لیگ ن کی حکومت کو سابق حکمرانوں کے کرتوتوں کا گند صاف کرنے کے لئے مناسب وقت درکا ر ہے،آنے والے چند مہینوں میں عوام حالات میں بہتر محسوس کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پمپس اینڈ الیکٹرک موٹرز مینو فیکچرررز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف وفاداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ توانائی کا بحران، دہشت گردی اور لڑکھڑاتی ہوئی معیشت مسلم لیگ ن کی حکومت کے سامنے بہت بڑا چیلنج بن کر کھڑی ہے اور اس سے نبرد آزما ہونے کے لئے میاں نواز شریف پوری سنجیدگی اورخلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاہم سابقہ حکومت کی بدترین لوٹ مار بد انتظامی اور غیرسنجیدگی کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر قابو پانے کے لئے مسلم لیگ ن کی حکومت کو مناسب وقت درکار ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستانی مینو فیکچررز نامساعد حالات کے باوجود اپنا کام پوری لگن اور دلجمعی سے جاری رکھے ہوئے ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں ابھی تک آگے بڑھنے اور کاروبارکو وسعت دینے کے لئے قانونی و مالیاتی ڈھانچہ وضع نہیں کیا جا سکا،موجودہ حالات سے نکل کر بہتری کی طرف جانے کے لئے نئے علوم اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،اس موقع پر صدر ایسوسی ایشن حاجی عبدالرئوف مغل ایم پی اے،مسعود بھٹی، شہزاد عالم،اے سی صدر علی اکبر بھنڈر،نور احمد،نجم رئوف مغل اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ظالمانہ اضافے کو فی الفور واپس لیا جائے:جماعت اسلامی پنجاب
لاہور(جی پی آئی)ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ظالمانہ اضافہ انتہائی قابل مذمت ہے۔11مئی کے انتخابات میں صرف چہرے تبدیل ہوئے پالیسیاں پیپلز پارٹی والی ہی جاری ہیں۔پٹرول4.63،مٹی کا تیل4.71اور ڈیزل 2.50روپے فی لٹرمہنگا کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اور غریب عوام کی زندگی اجیرن بن جائے گی۔حکمران ہوش کے ناخن لیں اور ایسے فیصلے نہ کریںجن سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو۔مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے صرف تین ماہ میں ہی عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔حکمرانوں کے رویے سے قوم کو شدید مایوسی ہورہی ہے۔اضافے کو فی الفور واپس لیاجائے۔انہوں نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں سے عوام کو ریلیف ملتانظر نہیں آتا۔پاکستان کی70فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے پوری پاکستانی قوم کو قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔ہر پاکستانی81ہزار روپے کا مقروض ہے۔حکمرانوں کی ناعاقبت اندیش اور ظالمانہ پالیسیوں کے باعث گزشتہ پانچ برسوں میں40فیصد ٹیکسٹائل صنعتیں بنگلہ دیش میں منتقل ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اس وقت ایک کروڑ17لاکھ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں اور اس تعداد میں دن بدن مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ضرورت اس امر کی ہے حکمران بیرون ملک سے اپنے اثاثے ملک کے اندر لائیں،اللوں تللوںپرقابواور پروٹوکول کے نام پر قومی خزانے کو لوٹنے کاسلسلہ بند کیا جائے۔ڈاکٹر سید وسیم اختر نے مزیدکہاکہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزررہا ہے۔ حکومت تاحال اپنی سمت کا تعین ہی نہیں کرسکی۔امیر اور غریب کے درمیان ایسی خلیج حائل ہے جس کی جڑیں مضبوطی کے ساتھ معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو اس کے نتائج ملک و قوم دونوں کے لئے انتہائی بھیانک ثابت ہوں گے۔65برس سے کوئی حکومت بھی عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لئے جراتمندانہ انقلابی پروگرام پیش نہیں کرسکی۔سٹیٹس کو کی حامل جماعتوں نے عوام کو یرغمال بنایا ہواہے۔صرف 500 خاندان ملک کی18کروڑ عوام کے سیاہ و سفید کے مالک بنے بیٹھے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شہری مہنگائی کا شکار ہے ،سید بلال شیرازی
لاہور (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شہری مہنگائی کا شکار ہے۔ بجلی ،گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے ،حکومت عوام کی ٹوٹی ہوئی کمر پر مزید بوجھ نہ ڈالے اوران کی حالت زار پر رحم کرے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا بوجھ بھی عام آدمی پر پڑے گا، عوام میں اب اتنی سکت نہیں کہ ان پر مزید بوجھ ڈالا جائے۔ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لیے حکومت ان کا ہر جائز و ناجائز مطالبہ مان رہی ہے اب عوام کی قوت برداشت جواب دے رہی ہے ظالمانہ مہنگائی کرکے عوام کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔سید بلال شیرازی نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشیاں کر رہے ہیں ،انتہائی پسندی کے پھیلائو کی ایک وجہ غربت اور بے روزگاری میں اضافہ بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرے اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو ریونیو کے حصول کا ذریعہ نہ بنایاجائے کیونکہ اس طرح کے اقدامات سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور عوام کی قوت خرید کم سے کم تر ہوتی جارہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن کے ارباب اختیار کا محکمہ تعلیم کے کرپٹ مافیا کی سرپرستی کا نوٹس لے۔ پاکستان سوشل جسٹس پارٹی
لاہور(جی پی آئی) پاکستان سوشل جسٹس پارٹی نے محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن کے ارباب اختیار کی جانب سے محکمہ تعلیم کے کرپٹ مافیا کی سرپرستی پر شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ’ چیئرمین نیب پنجاب اور صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب سے محکمہ تعلیم پنجاب میں 8 کروڑ روپے کے ناقص فرنیچر کی خریداری میں بدعنوانیوں کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان سوشل جسٹس پارٹی کے صدر اختر شاہ ایڈووکیٹ نے اتوار کے روز جاری کردہ ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سال 2007ء میں محکمہ تعلیم نے لاہور کے سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا فرنیچر خرید کیا تھا جو ناقص ہونے کی بناء پر سکریپ کرکے دو ہفتوں میں ہی کوڑیوں کے بھائو فروخت کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم میں وسیع پیمانے پر ہونیوالی مالی بے ضابطگیوں’ بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن نے معاملے کی چھان بین کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل شیخ عرفان اصغر کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔ شیخ عرفان اصغر نے کرپشن کے اس کیس کی تحقیقات کے بعد ڈپٹی سیکرٹری سکولز میاں آصف مجید اور ای ڈی او ایجوکیشن زاہد خان کو فرنیچر کی خریداری میں بدعنوانیوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف ضابطہ کے مطابق پرچہ درج کرانے کی سفارش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن کے ارباب اختیار نے بدعنوانی کے مرتکب ذمہ داروں کیخلاف طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی ہے بلکہ بدعنوانی کے مرتکب ذمہ داروں کو بچانے کیلئے انکوائری نمبر E-549/2011 کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن معظم اقبال سپرا نے ملزمان کو بچانے کیلئے ایک مرتبہ پھر مذکورہ انکوائری حامد ستار نامی ایک جونیئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ٹرانسفر کر دی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں بھی مذکورہ انکوائری کیلئے 5 مرتبہ افسران کو تبدیل کیا جاچکا ہے۔ سوشل جسٹس پارٹی کے صدر اختر شاہ ایڈووکیٹ نے انکوائری کے مدعی کو ہراساں کرنے پر محکمہ اینٹی کرپشن کے ذمہ داران کے ناروا رویہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ان کیخلاف محکمانہ کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے امر یکہ کی جانب سے شام پر حملہ کی سخت الفاظ میں مذ مت
لاہور( جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے امر یکہ کی جانب سے شام پر حملہ کی سخت الفاظ میں مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے کہ امر یکہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے اور صدر بارک اوباما کی جانب سے یہ کہنا کہ شام پر حملہ کے لئے اقوام متحدہ کی اجازات کی ضرورت نہیں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے انہوں نے کہا کہ امر یکہ نے ہمیشہ اپنی طاقت کا استعمال کر تے ہوئے ظلم کئے ہیں ہیں اور اب تمام مسلمان ممالک کو یکجان ہو کر ساتھ چلنا چا ہیے کیو نکہ ذلفقار علی بھٹو شہید نے بھی اسلامی اتحاد بنا یا تھا جس سے تمام دُنیا پر یشان ہو گئی تھی اور اُن کے ساتھ جو کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے اور ملک دشمن عناصر نے امر یکہ کا ساتھ دیا مگر اب تمام مسلما ن ممالک کو ملک کر امر یکہ و دیگر غنڈ ہ گر دی کر نے والوں کا سامنا کر نا ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستا ن مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر و رُکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف، جنرل سیکرٹری ساجد چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے توانائی کے بحران کو حل کر نے کے لئے جو اقدمات شر وع کئے ہیں
لاہور (جی پی آئی) پاکستا ن مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر و رُکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف، جنرل سیکرٹری ساجد چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے توانائی کے بحران کو حل کر نے کے لئے جو اقدمات شر وع کئے ہیں اُن سے چند ہی سالوں میں بحران پر قابوپا لیا جائے اور پاکستان ترقی کی راہ پر ایک بار بھر گامزن ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 700میگاواٹ سولر انر جی منصبوبہ تیار کر کے ایک مثال قائم کردی ہے جس سے توانائی کے بحران کو قابو کر نے میں مد د ملے گی اور قائداعظم سولر پارک دُنیا کا سب سے بڑا سولر سے توانائی پیدا کر نے کا پہلا منصوبہ ہو گا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے ہمیشہ پاکستانی عوام کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں اور سولر منصوبہ پاکستان بھرمیں شروع کر نے سے پاکستان میں جاری بد ترین توانائی کابحران کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے اپنی جیبوں کو گر م کیا ہے اور عوام کے لئے لوڈ شیڈ نگ کا عذاب چھورڑ گئے تھے مگر مسلم لیگ ( ن) سنجیدگی سے توانائی کے بحران کو حل کر نے میں مصروف ہے اور قائداعظم پارک سولر700 میگاواٹ انر جی منصبوبہ مسلم لیگ ( ن) کا کارنامہ ثابت ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما فضہ ذیشان،فائزہ خان ،کرن سیف ،ہمنہ وقاص نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے بہت ہی کم عرصے میں عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا کر خود کشیاں کر نے پر مجبور کر دیا
لاہور (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما فضہ ذیشان،فائزہ خان ،کرن سیف ،ہمنہ وقاص نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے بہت ہی کم عرصے میں عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبا کر خود کشیاں کر نے پر مجبور کر دیا ہے اور اب پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نے عوام کو مزیدپر یشانیوں میں مبتلا کر دیا ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) کی حکومت کو بننے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے مگر عوام کو جھوٹے خواب دیکھا کر اقتدار میں آنے والی شاہی لیگ نے اپنے سر کاری شاہ خر چیوں اور لوٹ مار کو کم نہیں کیا بلکہ عوام کو بجلی کی قیمتوں ،پیٹرولیم مصنو عات ،کی قیمتوں میں اضافہ کر تے ہوئے مختلف ٹیکس عائد کر دئیے ہیں مگر عوام کو ریلیف دینا تو دور اُن سے جینے کا حق بھی چھینا جا چُکا ہے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو نے والے اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اور غر یب عوام کے مسائل میں اضافہ ہو گا جو کہ صرف اور صرف مسلم لیگ ( ن) کی ناقص کارکر دگی کی وجہ سے ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عوام سے کئے ہو ئے وعدئے پو رے کر کے ہی رہے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ حکومت کے3ماہ میں آٹے کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ تشویشناک ہے ،نصراللہ مغل
لاہور(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نصراللہ مغل نے کہا ہے کہ حکومت جب سے برسراقتدار آئی ہے عوامی مفاد کے برعکس فیصلے کئے جارہے ہیں ،بجلی ، گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافوںکا لامتناعی سلسلہ جاری ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت کے3ماہ میں کے عرصہ اقتدار میں آٹے کی قیمت میں7روپے فی کلو تک اضافہ ہوچکا ہے جو قابل تشویشناک امر ہے ۔انہوں نے کہا کہ زرعی ملک پاکستان میں گندم کے وافر ذخائر ہونے کے باوجود42روپے فی کلو آٹے کی فروخت عوام پر بوجھ ہیں ، آٹے اور روٹی کی قیمت میں مسلسل اضافہ سے سفید پوش اور مزدور طبقہ متاثر اور ان کا گھریلو بجٹ تباہ ہورہا ہے ۔نصراللہ مغل نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں، پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں آئے روز اضافوں کے باعث فلور ملز مالکان آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں جس کے باعث آٹے کا20کلو کا تھیلا800روپے کے قریب فروخت ہورہا ہے ،انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت گندم کی مد میں بجٹ میں رکھے گئے فنڈز کو فی الفوراستعمال کرکے سرکاری گندم سبسڈائزڈ ریٹ پر اوپن مارکیٹ میں فراہم کرے تاکہ گندم کی ہوشربا قیمتوں میں اضافہ کو کنٹرول کیا جاسکے اور عوام کو سستا آٹا فراہم ہوسکے۔نیز آٹے کی قیمتوں کوالیکشن سے قبل کی سطح پر واپس لایا جائے تاکہ شہری سکون کا سانس لے سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن)پی پی۔138 یوتھ ونگ کے عہدیدران کی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پر” ڈینگی کے خلاف جنگ محمد شہباز شریف،حمزہ شہباز کے سنگ” آگاہی واک منعقد کی گئی
لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پی پی۔138 یوتھ ونگ کے عہدیدران کی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پر” ڈینگی کے خلاف جنگ محمد شہباز شریف،حمزہ شہباز کے سنگ” آگاہی واک منعقد کی گئی۔واک کے شرکاء کے ہمراہ مہر محمد حسن اور ملک محمد الیاس کھوکھر نے گھر گھر جاکر ڈینگی کے خلاف آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔واک کی صدارت مہر محمد حسن نے کی جس میں ملک محمد الیاس کھوکھر،سونوبٹ،شیخ محمد علی اور یوتھ ونگ کے مسلم لیگی نوجوانوں نے بھر پور شرکت کی ۔اس موقع پر یوتھ ونگ کے مسلم لیگی نوجوانوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف کے نعرے بھی لگائے اور انکے اس مشن کو پوراکرنے کا وعدہ بھی کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودھری شجاعت حسین کی جسٹس آصف کھوسہ کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ کے مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ، سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ناصرمحمود کھوسہ اور سابق ڈی آئی جی طارق محمود کھوسہ کی والد ہ کی رحلت پر ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا ان کے ہمراہ تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ کا شیخوپورہ میں انسداد ڈینگی ٹیم کے جاں بحق میڈیکل ٹیکنیشن کے ورثا کو 3 لاکھ اور زخمی اہلکارکیلئے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان
لاہور(جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ میں انسداد ڈینگی مہم میں ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہونے والے میڈیکل ٹیکنیشن کے ورثا کو 3لاکھ روپے جبکہ شدید زخمی اہلکار کے لئے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان کیاہےـ انہوںنے سوگوار خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے میڈیکل ٹیکنیشن طاہر کے درجات کی بلندی اور زخمی اہلکار کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کیـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ( ن) کے سینئر کارکن شوکی خان کے انتقال پر ا ظہارتعزیت
لاہور(جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ( ن) کے سینئر کارکن شوکی خان کے انتقال پرگہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہےـ مرحوم کو خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شوکی خان نے پارٹی کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیںـشوکی خان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گاـوزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق دےـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی کا جسٹس آصف سعید کھوسہ اور وزیر اعظم کے سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(جی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ اوروزیراعظم کے سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے آج گارڈن ٹائون میںواقع ان کی رہائش گاہ پر گئے ـانہوں نے اس موقع پر مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کیـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے
لاہور(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر شیخوپورہ علی جان خان نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے اور ضلع میں ڈینگی کے مکمل خاتمے تک اتوار کو بھی ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج اس مہم کے دوران ڈینگی لاورا کو تلف کرنے والی ٹیم کو حادثہ پیش آیاجس میں میڈیکل ٹیکنیشن طاہر نے قومی فریضے کی ادائیگی کرتے ہوئے شہادت حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے میڈیکل ٹیکنیش کے ورثاء کے لئے 3لاکھ روپے جبکہ زخمی ہونے والے اہلکار کے لئے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کر دیا ہےـ ڈی سی او شیخوپورہ نے ای ڈی او ہیلتھ کو مرحوم کے لواحقین کی ہر ممکن مدد کرنے اور زخمی اہلکار کے علاج معالجہ کی ذاتی طور پر نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی ہےـ مزید براں انہوں نے اس حادثے پر افسو س کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہےـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روزنامہ نوائے وقت کے سینئر سب ایڈیٹر احمد سلمان نیئر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(جی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر رپورٹنگ سعید چودھری کے وا لد غلام نبی ظفر ایڈووکیٹ اور روزنامہ نوائے وقت کے سینئر سب ایڈ یٹر احمد سلمان نیئر کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہےـمرحومین کے اہل خانہ کے نام الگ الگ تعزیتی پیغامات میں وزیر اعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو یہ صدمات صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق دےـ

Share this:
Tags:
districts news اضلاع خبریں
Shah Zaman Zehri
Previous Post مہنگائی ساتویں آسمان کو چھونے لگا
Next Post بھمبر کی خبریں 02.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close