Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 24.08.2013

August 24, 2013April 21, 2014 0 1 min read

سندس فائونڈیشن کی زیر اہتمام متاثرین سیلاب کیلئے خصوصی لنگر قائم کر دیا گیا ہے
گوجرانوالہ(جی پی آئی) سندس فائونڈیشن کی زیر اہتمام متاثرین سیلاب کیلئے خصوصی لنگر قائم کر دیا گیا ہے۔ روزانہ چالیس دیگیں کھانا تیار کرکے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ افراد میں تقسیم کیا جاتا ہے محکمہ سوشل ویلفیئر کا عملہ اس کام میں بھرپور تعاون کر رہا ہے۔ گزشتہ روز سیلاب زدگان کیلئے قائم لنگر کا ایس پی سو ل لائن شعیب خرم جانباز ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر انور امان ‘ ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ ‘ قومی امن کمیٹی کے رہنما سید صادق علی شاہ نے دورہ کیا اور سندس فائونڈیشن کے اس کام کو بے حد سراہا۔ سندس کے راہنما سرفراز خان نے انہیں امدادی لنگر کے بارے تفصیلی طور پرآگاہ کیا اور بتایا کہ اس کارخیر میں چیمبر کے سابق صدر حاجی شکیل کے صاحبزادے مصطفی شکیل ‘ رانا احسن ‘ میاں زبیر ‘ سہیل سرفراز ‘ حاجی شفیع ‘ یاسین کمبوہ ‘ عظیم بھٹی کا خصوصی تعاون ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کا عملہ بھی متاثرہ علاقوں میں لنگر لے جانے اور تقسیم کرنے کے کام میں بھرپور معاونت کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روزانہ 40 دیگیں بریانی اور پلائو تیار کرکے متاثرہ علاقوں میں بھیجی جا رہی ہیں اور اب متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگائے جائیں گے۔ ایس پی سول لائن شعیب خرم جانباز نے اس کارخیر میں حصہ لینے والوں کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ مصیبت زدہ انسانوں کی خدمت کرنا ہی سب سے بڑی نیکی ہے اور ہمارا دین بھی ہمیں اس کی تاکید کرتا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر انور امان نے کہا کہ سندس فائونڈیشن کی طرف سے متاثرین سیلاب میں کھانا تقسیم کرنا مثالی نیکی کا کام ہے اور ہم سب کو ایسے نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما وامیدواربرائے کونسلر58/22ایم شہبازبیگ نے کہا ہے کہ قوم نے پھر میاں نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے
گوجرانوالہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما وامیدواربرائے کونسلر58/22ایم شہبازبیگ نے کہا ہے کہ قوم نے پھر میاں نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی مخالفین کیلئے ناقابل برداشت ہے قوم کے دلوں سے میاں نواز شریف کی محبت کو نکالنا ناممکن ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جلد توانائی بحران سمیت دیگر مسائل کا خاتمہ کرے گی اور ملک کو ترقی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گی عوام کو مہنگائی ،بیروزگاری ،کرپشن اور لاقانونیت جیسے مصائب سے نجات دلانا ہی مسلم لیگ ن کی قیادت کی اولین ترجیحات ہے ۔انہوں نے کہا کہ کامیاب ہوکرعلاقہ کے مسائل حل کروں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہزادہ شہید کالونی کی گلیوں کی تعمیر پر ایکسین واسا طالب حسین اور سب انجینئر جہانزیب چٹھہ کے مشکور ہیں
گوجرانوالہ(جی پی آئی) شہزادہ شہید کالونی کی گلیوں کی تعمیر پر ایکسین واسا طالب حسین اور سب انجینئر جہانزیب چٹھہ کے مشکور ہیں معززین علاقہ رانا عارف ، سعید انصاری، آصف بٹ، لالہ وارث، شاہد انصاری دیگر نے گلیوں کی بروقت تعمیر مکمل کر کے عوام کا دیرینہ مسئلہ فوری حل کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑد یئے
گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑد یئے، حکومت کی غیرمقبولیت کا جھوٹ پراپیگنڈہ کرنے والے مخالفین کے سارے نشانے خطا ہوگئے،عمران خان کی پھونکیں بھی مسلم لیگ ن کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں،نواز شریف کی مستقل مزاجی ،ثابت قدمی اور حب الوطنی کی وجہ سے پوری قوم ان کی جانب دیکھ رہی ہے، حکومت نے دہشت گردی اور توانائی بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کرلی،آنے والے دنوں میںمہنگائی کی صورتحال بھی اعتدال پر لائی جائیگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کا شور کرنے والے عمران خان کی جانب سے ضمنی الیکشن سے قبل وائٹ پیپر جاری کرنا انتخابی قواعد کی کھلی خلاف ورزی اور ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش تھی لیکن نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی محبت کی جڑیں عوام میں بہت گہرائی تک پھیلی ہوئی ہیں اور شریف برادران عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیںاس لئے عوام نے ضمنی الیکشن میں بھی میاں نواز شریف کی قیادت پر اپنے غیر متزلزل اعتمادکا اظہار کر کے عمران خان کی مصنوعی،غیرسنجیدہ اور دوسروں پر کیچڑ چھالنے کی سیاست کو ردکر دیا ہے عوام جانتے ہیں کہ تحریک انصاف کے پاس پاکستانی عوام کی فلاح کا کوئی پروگرام نہیں ہے ،خیبرپختونخواہ میں ہزاروں ووٹوں سے جیتی ہوئی سیٹ صرف دو ماہ بعد ہی بھاری مارجن سے ہارنے کے بعدعمران خان کے خدائی دعووئں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے،انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی وجہ سے پیپلز پارٹی قصہء پارینہ بن گئی ہے،اللہ کی رحمت اور عوام کی طاقت سے نواز شریف ملک کواقتصادی قوت بنائیں گے اور ملک میں جاری دہشت گردی اور خلفشار پر قابو پالیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں مفاہمت اور ہم آہنگی کی سیاست کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے:عابد حسین صدیقی
لاہور(جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں مفاہمت اور ہم آہنگی کی سیاست کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو قانون کی بالادستی ہر حال میں برقرار رکنی چاہئے اور کسی کو بھی عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، ضمنی انتخابات میں پنجاب میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے باوجود مسلم لیگ ن اپنے پسندیدہ نتائج نہیں لے سکی عوام دو ماہ میں ہی موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے تنگ آ گئے ہیں انتخابی مہم میں لگائے گئے جھوٹے نعرے حکمرانوں کے زوال کا سبب بن رہے ہیں، پیپلز پارٹی ملکی مفادات میں اقدامات کی حمایت کرے گی لیکن جہاں ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے وہاں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی)صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک اقبال چنڑ نے بہاولپور ڈویژن کی تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کو معمول پر لانے کے لئے وسیع پیمانے پر نشیبی علاقوں سے سیلابی پانی کی نکاسی کے لئے ڈسپوزل پمپس استعمال کئے جائیں تاکہ علاقے کے لوگوں کو ریلیف مل سکےـ صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ ریونیو کی مدد سے بہاولپورڈویژن کے تمام اضلاع میں سیلاب سے متاثر ہونے والی زرعی اراضی بارے بھی تفصیلی رپورٹ بھی تیار کرے تاکہ کاشتکاروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جاسکیںـانہوں نے مقامی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو کھانے پینے اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائےـصوبائی وزیر نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں محکمہ صحت کی موبائل ٹیمیں کام کو مزید تیز کریں اس کے علاوہ تمام ریلیف کیمپوں میں ڈاکٹرز اور دیگر عملہ 24گھنٹے موجود رہےـ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کی طرف سے سکولوں میں قائم کردہ کیمپوں میں سیلاب متاثرین کو تیار کھانا بھی فراہم کیا جارہا ہے اس کے علاوہ خشک راشن اورمزید ٹینٹ بھی منگوائے جارہے ہیںـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دریاؤں ، نہروں اور نالوں میں کشتی رانی ، نہانے، پکنک کے لئے آنے پر پابندی عائد
لاہور(جی پی آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع راجن پور کی ریونیو حدود میں دریائے سندھ، نادرا کینال، داجل کینال اور لنک III میں نہانے، کشتی رانی اور پکنک منانے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم ریسکیو1122 یا ضلعی انتظامیہ راجن پور کی طرف سے جن کشتیوں کے پاس اجازت نامہ ہوگا کے علاوہ کوئی اور کشتی داخل نہیں ہوسکتیـیہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہو کر 17ستمبر2013 ء تک موثر رہے گاـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی معاملہ کی درستگی کے لئے جب تک نیت ٹھیک نہیں ہو گی، مسئلہ حل نہیں ہو گا :میاں احمد علی ثانی
لاہور(جی پی آئی)عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی رہنما میاں احمد علی ثانی نے کہا کہ کسی بھی معاملہ کی درستگی کے لئے جب تک نیت ٹھیک نہیں ہو گی مسئلہ حل نہیں ہوگا،حکمرانوں کی اگر نیت ٹھیک ہو جائے تو نہ صرف تمام مسائل حل ہو جائیں گے بلکہ ملک میں خلافت کا نظام بھی رائج ہو سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز شیرانوالہ میں جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ یہ ملک نظامصطفےۖ کے نفاذ کے لئے حاصل کیا گیا تھا لیکن حکمرانوں کی خراب نیت کی وجہ سے آج تک اسلام کا عادلانہ نظام رائج نہ ہو سکا یہی وجہ ہے کہ عوام بھی مسائل میں الجھی ہوئی ہے اور مشکلات کا شکار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ق لیگ پنجاب کی طرف سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
لاہور (جی پی آئی)ق لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ “حالیہ سیلاب اور بارشوں کی تباہی کا شکار کسانوں کے نقصانات کے ازالہ کے لیے ان کے ذمہ سرکاری قرضے معاف کیے جائیں اور انہیں پھر سے پائوں پر کھڑا کرنے کے لیے نقد مالی امداد دی جائے”قرار داد ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار حسن موکل، سردار آصف نکئی ،ڈاکٹر محمد افضل اور خاتون رکن صوبائی اسمبلی جیدہ ملک کی طرف سے جمع کروائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، سستی روٹی کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے،بلال شیرازی
لاہور (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و مرکزی صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ سے سستی روٹی کے خواب دھر ے کے دھرے رہ گئے ہیں سرکاری سطح پر روٹی کی قیمت 6روپے مقرر کرنے سے عوام سستی روٹی کو بھی ترس گئے ،مہنگائی میں اضافہ سے غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ،حکمرانوں کے 2روپے کی روٹی کے نعرے کہاں گئے؟انہوں نے کہا کہ بجٹ میں آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اربوں روپے مختص کیئے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود آٹے کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں یوتھ ونگ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ صوبہ میں عوام کی اکثریت متوسط اور سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھتی ہے، ہوشربا مہنگائی، آٹے اور روٹی کی قیمت میں اضافہ سے وہ براہ راست متاثر ہورہی ہے اور ان کا گھریلو بجٹ متاثر ہورہا ہے اس لیے حکومت فوری طور پر بجٹ میں رکھے گئے30ارب روپے آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے استعمال کرے ،آٹے اور روٹی کی قیمت میں اضافہ پرانی سطح پر واپس لایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی نظام 2013 کوپاس کرکے مسلم لیگ مجرم لیگ بن گئی ہے
لاہور(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی نظام 2013 کوپاس کرکے مسلم لیگ مجرم لیگ بن گئی ہے، بلدیاتی نظام جمہوریت کی سیڑھی ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں بننے والی تمام حکومتیں بلدیاتی نظام کے ساتھ سنجیدہ نہیں رہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہوا اور فوجی آمروں سے زیادہ ہمارے پاس سیاسی آمر ہیں یہ سیاسی آمریت جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے۔ جمہوریت اس لئے کمزور ہے کہ جمہوری دور میں بلدیاتی ادارے بنے ہی نہیں۔ آمروں نے اپنی ضرورت سامنے رکھ کر بلدیاتی انتخابات کروائے۔ انہوں نے کہا کہ چار اہم کام صحت، صفائی، تعلیم اور مصالحت بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری ہونی چاہیے، تحریک انصاف خیبر پختونخواہ میں مثالی بلدیاتی نظام رائج کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیلاب کی وجہ سے مشکلات کا شکار عوام حکمرانوں اور سیاستدانوں کی راہ تک رہی ہے:علامہ زبیر احمد ظہیر
لاہور(جی پی آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مشکلات کا شکار عوام حکمرانوں اور سیاستدانوں کی راہ تک رہی ہے لیکن یہ حکمران اور سیاستدان کوئی الیکشن میں مصروف ہے اور کوئی اقیدار کے نشے میں ہیں ۔ان حالات میں سینیٹر ساجد میر کی طرف سے 2کروڑ روپے سے سیلا ب زدگان کی مددکا اعلان کرنا بہت بڑا جہاد ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ لوگ بے یارومددگار بھوکے پیاسے کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں ، حکمرانوں کو ان کی طرف توجہ دیہنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست کا فرض ہے کہ ا حالات میں وہ اپنی عوام جان مال اور تحفظ کو یقینی بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملی مجلس شرعی نے بھارت کی جانب لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیز فائرنگ پر شدید مذمت کی ہے
لاہور(جی پی آئی) ملی مجلس شرعی نے بھارت کی جانب لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیز فائرنگ اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس کی شدید افاظ میں مذمت کی ہے۔ملی مجلس شرعی کے مرکزی صدر مفتی محمد خان قادری اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پروفیسر محمد امین نے کہا کہ بھارت کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی صورت میں خطے میں امن کا قیام کسی بھی صورت ممکن نہیں۔ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے ورنہ پاکستانی فوجی جوان منہ توڑ جواب دینے کی ہمت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سول اور عسکری حکام یہ مت بھولیں کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے اور بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ ڈالنے کا جذبہ مسلمان جوانوں کے سینوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ بھارت اشتعال انگیز کارروائیوں کی بجائے کشمیر اور پانی کی تقسیم سمیت دیگر معاملات کا حل مذاکرات کے ذریعے طے کرے۔ یہی صورت خطے میں موجود ہر دو فریق کیلئے بہتر اور مؤثر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصری عوام سے اظہا ر یکجہتی کے لیے جما عت اسلامی شعبہ خواتین کا عظیم الشان مظاہر ہ 25اگست کو ہوگا
لا ہو ر (جی پی آئی) جما عت اسلامی لاہور کا اہم اجلاس میاں مقصوداحمد کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی لٹن روڈ میں منعقد ہو ا ۔امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے لا ہور جما عت اسلامی کے ذمہ داران سے خطاب کر تے ہوئے اعلا ن کیا کہ جما عت اسلامی لا ہور کی خواتین مصری عوام کے قتل عام کے خلا ف اور مصر ی عوام سے اظہا ر یکجہتی کے لیے ایک بہت بڑا مظاہر ہ اتوار 25اگست سہہ پہر تین بجے نا صر باغ مال روڑ پر کریں گی ۔جس میں لا ہو ر بھر سے ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچے شرکت کر یں گے ۔میاں مقصوداحمد نے کہا کہ پا کستان کے غیو ر عوام آزما ئش کی اس گھڑی میں اپنے مصری بھا ئیوں کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج مصر کے مظلوموں پر یزید مسلط ہو چکے ہیں لیکن ان یزیدوں کا عبرت نا ک انجا م قریب ہے ۔ میا ں مقصود احمد نے کہا کہ اللہ کی مدد اور نصرت مصر ی مظلوموں کے سا تھ ہے اور فتح انشااللہ مصری مسلمانو ں کے قدم چومے گی ۔میاں مقصو داحمد نے کہا کہ اقوام متحدہ ،او آئی سی تما م عر ب ممالک یک زبان ہو کر مصر میں فوجی مظالم کے خلا ف آواز احتجا ج بلند کر یں ۔میاں مقصوداحمد نے کہا کہ حکومت پا کستان فوری طور پر مصرکے مسلہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلا س طلب کر نے کا مطالبہ کر ے

Share this:
Tags:
districts news اضلاع خبریں
Previous Post گجرات کی خبریں 23.08.2013
Next Post بھمبر کی خبریں 24.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close