Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 26.04.2013

April 27, 2013 0 1 min read

ایم کیو ایم دہشتگردی کو بنیادبناکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرنا چا ہتی ہے’ڈاکٹرزاہدقادری

راولپنڈی, اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے مرکزی رہنماڈاکٹرزاہدحبیب قادری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو اپنی ذلت آمیز شکست نظر آرہی ہے اس لیے وہ دہشتگردی کو بنیادبناکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرنا چا ہتی ہے۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے کراچی کے حالات خراب کرنے والے آج خود بدامنی کاڈھنڈوراپیٹ رہے ہیں۔کراچی کے حالات کو جواز بنا کر الیکشن کسی صورت بھی ملتوی نہیں کئے جا سکتے ۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)الیکشن کو تجارت مت سمجھیں ۔ ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت کی کوئی شکل برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام 11مئی کو اپنے ضمیر کا فیصلہ نا اہل اور کر پٹ سیاستدانوں کیخلاف دیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے راولپنڈی اوراسلام آبادکے عہدیداروں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹرزاہدقادری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ”ن”ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں۔پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے بلدیاتی الیکشن نہ کروا کر اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں بدترین سیاسی کر پشن کی ہے ۔عوام گذشتہ کئی دہایوں سے کرپٹ اور غیرملکی آقاؤں کے غلام حکمرانوں اور سیاستدانوں کو آزما چکے ہیں اب11مئی کو بانیان پا کستان کی اولادوں کو مو قع دیں ۔انہوں نے کہا کہ نگران حکمران عوام کے صبر کا مزید امتحان مت لیں ۔الیکشن کے بروقت اور منصفانہ انعقادکیلئے نگران حکمرانوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرناہونگی۔11مئی کو عوام ٹیبل لیمپ پرمہر لگا کر ملک وقوم کی تقدیر بدلنے میں ہمارا ساتھ دیں ‘پا کستان سنی تحریک کو انتخابات میں کامیاب بنا کر ملک سے دہشتگردی’بے روزگاری’غربت’تعلیمی فقدان کا خاتمہ ممکن بنانے میں ہماری مدد کریں۔اس موقع پر ڈویژنل صدر مفتی لیاقت علی رضوی’ضلعی صدرعلامہ طاہراقبال چشتی’ سٹی صدرعلامہ عطاء الرحمن دھنیال’ کینٹ صدرصاحبزادہ عبدالرحمن سیالوی سمیت دیگرعہدیدراراوراراکین رابطہ کمیٹی بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب میں پانچ سال تک عوام کو کچھ نہیں ملا :ثمینہ خالد گھرکی
لاہور(جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں پانچ سال تک عوام کو کچھ نہیں ملا ، پیپلز پارٹی پنجاب میں اقتدار میں آ کر پنجاب کے عوام کے مسائل حل کرے گی، انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کے حقوق سلب کرنے والے اب عام انتخاب میں شکست کے لئے تیار رہیں، انہوں نے جو بویا وہی کاٹیں گے، عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں اور اس کی کامیابی کے لئے زور و شور سے مہم چلا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے:ملک احسان گنجیال
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال ،فرسٹ ایڈ جنرل پریکٹیشنر ز پنجاب کے صدر لیگی رہنما ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ، کرپشن نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ، کرپشن کے خا تمہ کے لئے پوری قوم کو ذمہ داری کا مظا ہرہ کر نا ہو گا انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر سے کرپشن کے خاتمہ اور ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے پوری قوم کو اپنی ذمہ داریوں احساس کرنا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار ،فرسٹ ایڈ جنرل پریکٹیشنر ز نشتر ٹائون کے زیر اہتمام یونین کونسل 136 اتحاد پارک چونگی امر سدھو میں یعقوب اعوان فریاد گجر ، ڈاکٹر منظور عباس ، ڈاکٹر ملک جاوید اقبال ،سلیم رضا ، ڈاکٹر ارشد میو۔ڈاکٹر طارق گجراتی ،اعجاز وارثی ایڈووکیٹ ۔ڈاکٹر اللہ وسایا ۔کے ہمراہ دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ قوم میں پاکستان سے محبت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے نظریہ پاکستان کا فروغ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہان میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف سمیت پوری جماعت نے ماضی میں بھی ملکی مفادات کی خاطر اقتدار کو قر بان کر دیا تھاکے عوام باشعوراچھے وبرے کی تمیز کر سکتے ہیں ہم قوم کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے کرپشن نے قوم کو تباہ ،قومی خزانے کو خالی ،بے روزگاری ،مہنگائی اور بدامنی
میں بدترین اضافہ کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید منورحسن کے داماد سعد علی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے اغوا کی مذمت
لاہور (جی پی آئی)ایم کیو ایم کے غنڈوں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ گزشتہ رات امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کے داماد سعد علی سمیت جماعت اسلامی کے کارکنوں کو اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ سعد علی اور اعزاز دیگر کارکنان رات دو بجے انتخابی بینرز لگارہے تھے کہ ایم کیو ایم کے غنڈے اور امیدوار ریحان ہاشمی انہیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اغوا کرکے مدینہ اسکوائر میں واقع ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر لے گئے اور حبس بے جا میں رکھ کر انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ان کے موبائل فون اور شناختی کارڈز چھین لیے اور بعد ازاں انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس انہیں تھانے لے گئی ۔ ان کی داد رسی کے بجائے الٹا ایس ایچ او کی نگرانی میںانہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔جماعت اسلامی کے ترجمان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ایم کیو ایم کے غنڈوں کی طرف سے سید منورحسن کے داماد کو ساتھیوں سمیت اغوا کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنانے اور آئندہ نظر آنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم انتخابات کو سبوتاژ کرنے کے لیے کھلی جارحیت پر اتر آئی ہے ۔ ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ ملک میں خانہ جنگی کروا کر انتخابات کو ملتوی کروادیا جائے ۔ ترجمان نے تھانے میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر بدترین تشدد کی بھی مذمت کی اور کہاکہ پولیس وردیوں میں ایم کیو ایم کے غنڈوں کا کردار ادا کر رہی ہے ، نگران حکومت اس کا فوری نوٹس لے۔جماعت اسلامی کے ترجمان نے ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز کاروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے نگران حکومت اور سپریم کورٹ سے اس واقعہ کا فوری نوٹس لینے اور ایم کیو ایم کی دہشتگردی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے ۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہاکہ اگر اس قسم کے واقعات کا فوری سدباب نہ کیا گیااور ایم کیو ایم کی دہشتگردی اور غنڈی گردی جاری رہی تو سندھ خصوصاً کراچی میں انتخابات کے انعقاد میں مشکلات پیش آئیں گی ۔ ایم کیو ایم انتخابات کو
ملتوی کروانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور اپنی یقینی شکست سے بچنے کے لیے انتخابات سے فرار کے راستے ڈھونڈ رہی ہے ۔ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو حساس شہر قرار دے کر انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں ۔ نوگوایریاز ختم کیے جائیں اور بیرئر ہٹا کر بند راستے کھولے جائیں۔دریں اثنا امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کارکنان جماعت کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی فسطائیت کا جواب دینے کے بجائے عوام سے اپنے رابطے کو موثر بنائیں تاکہ ملک و قوم کو ایم کیوایم جیسے دہشتگرد گروہوں سے نجات دلائی جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھلاڑیوں، اناڑیوں اور مداریوں نے 18 کروڑ عوام کے مفادات کو بالائے طاق ہوئے:اللہ رکھا چوہدری
لاہور( جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں، اناڑیوں اور مداریوں نے 18 کروڑ عوام کے مفادات کو بالائے طاق ہوئے پاکستان کو قرضوں کے بوجھ تلے جھونک دیا ہے یہ لوگ نجانے کن نوجوانوں کی بات کرتے ہیں اصل نوجوان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں نوجوان مستقبل کے معمار ہوتے ہیں ن لیگ نے نوجوانوں کی خدمت کی ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 11 مئی کو پاکستان کی عوام شیر پر مہر لگا کر ملک کی دولت لوٹنے والوں کو مسترد کر دیں گے، مسلم لیگ ن کے قائدین نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کا وقار بلند کیا آج دنیا پاکستان پر ہنستی ہے ایٹمی ملک ہوتے ہوئے یہاں بیس بیس گھنٹے بجلی جاتی ہے پاکستان بہت پیچھے چلا گیا ہے، اس کا وقار بحال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الہٰی نے تعلیم مفت کرکے پڑھی لکھی نسل پروان چڑھائی ، شاہانہ فاروقی
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر شاہانہ فاروقی نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے میٹرک تک تعلیم مفت کرکے پڑھی لکھی نسل پروان
چڑھائی ،ن لیگ نے دانش سکولوں کے ڈراموں میں قیمتی 5 سال اور قومی دولت ضائع کی ن لیگ کو ڈبونے کے لیے میاں شہباز شریف کی 5 سالہ کارکردگی اور انتخابی جلسوں میں کی جانے والی تقریریںکافی ہیں ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہے یا نہیں مگر پیپلزپارٹی کے بظاہر امیدوار احمد مختار آج کل ن لیگ کے ساتھ خوب محبت کی پینگیں بڑھا رہے ہیں اور ن لیگ بھی ان کا ساتھ دے رہی ہے جو منافقت اور دروغ گوئی کی انتہا ہے ، انہوں نے کہا کہ گجرات سمیت ہر ضلع میں ق لیگ کے امیدوار اپنی لیڈر شپ کی شاندار کارکردگی کے باعث کا میابی حاصل کریں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ ق لیگ شعبہ خواتین صوبہ بھر میں مسلم لیگی امید وار وں کی کامیابی کے لیے بھر پور جدوجہد کر رہا ہے ہر امیدوار کی جیت میں نوجوان اور خواتین ووٹرز اہم کردار ادا کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اللہ کی قوالیاں کرنے والوں پر خدا خوش ہے نہ مخلوق خدا ،چوہدری ظہیر الدین
لاہور (جی پی آئی) ق لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری این اے 77 سے امیدوار چوہدری ظہیر الدین خاں نے کہا ہے کہ 5 سال شعبدہ بازیوں میں ضائع کرنے والے آج اپنے ناکام جلسوں میں اللہ اللہ کی قوالیاں کرکے عوام کی توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں مخلوق خدا سے سستی روٹی ، مفت دوائی اور صاف پانی کی سہولت چھیننے والوں پر آج خدا بھی خوش نہیں ہے ، انہوں نے مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں کے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 70 ارب کا میٹرو بس کا ” ڈگڈگی” منصوبہ عوام نہیں پنجاب کے سابق حکمران خاندان کی اپنی ضرورت تھا میٹرو بس کی بجائے صاف پانی کی فراہمی پر 70 ارب خرچ ہوتے تو عوام دعائیں دیتے ، انہوں نے کہا کہ 70 ارب روپیہ اگر صاف پانی کی فراہمی پر خرچ کیا گیا ہوتا تو آج ہسپتال ،معدے، پیٹ اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں سے کچھا کچھ بھرے نہ ہوتے اور عوام صاف پانی کا ایک گلاس 22 روپے میں خرید کر پینے پر مجبو ر نہ ہوتے ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ جب بھی اقتدار میں آئی تو اس کا عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا پنجاب میں تو اس بار
شہباز حکومت نے ناکام منصوبے دینے اور خزانہ برباد کرنے کی انتہا کردی ہمیں افسوس ہے کہ اسمبلی میں ہماری آواز تو نہ سنی گئی مگر ن لیگ کی پوری قیادت نے اس تباہی اور بربادی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے رکھی جس کا نتیجہ آج 100 ارب کے سرپلس پنجاب کے 5 سو ارب کے مقروض ہونے کی صورت میں سب کے سامنے ہے ، انہوں نے کہا کہ عوام کھلی آنکھوں کے ساتھ اپنے ووٹ کا استعمال کریں سائیکل ترقی اور خوشحالی کا نشان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے پنجاب میں ریکارڈ تر قیاتی کام کر وائے ہیں :انجم بٹ
لاہور (جی پی آئی) معر وف تاجر رہنما اور پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما انجم بٹ ، ملک مشتاق انور ،حاجی عبدالمتین شیخ ،لالہ ماجد،نے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے پنجاب میں ریکارڈ تر قیاتی کام کر وائے ہیں اور اب پاکستان کو بدلنے کے لئے اب قوم نے شیر کے نشان کو ووٹ دیکر مسلم لیگ ( ن) کی جیت کو یقینی بنا تے ہوئے ووٹ کی طاقت پاکستان کو لوٹنے اور ملک کو بحرانوں میں دھکیلنے والے کرپٹ اتحادی ٹولہ اور کرپشن کے نئے ریکارڈ بنانے کی نیت سے آئے سونامی کا 11مئی کو یوم احتساب ہو گا جس میں کرپٹ اتحادیوں اور میچ کھیلنے والوں کو منہ کی پڑ ئے گی اور پاکستان کی عوام قومی ایٹمی طاقت بنانے والی مسلم لیگ ( ن) کو ہی مینڈیٹ دیکر پاکستان کی بھاگ دوڑ دینگے تاکہ عوام کو درپیش مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کر لیا جائے انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت جس مشکل دور سے گزار رہا ہے اور اگر ان حالات پر بر وقت قابو نہ پایا گیا تو آئندہ چند سالوں میں مسائل میں ہو ش رُبا اضافہ ہو گا اور سنگین نتائج کا سامنا کر پڑ سکتا ہے مگر پاکستان کی عوام نے جس طرح پہلے کی طرح مسلم لیگ ( ن) پر اعتماد کر کے پنجاب بدلہ ہے اب پاکستانی عوامی مینڈیٹ سے پاکستان بدلینگے تاکہ پاکستان تر قی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بی بی شہید کے نام پر ووٹ لیکر حکومت میں آنیوالوں نے عوامی مسائل حل کرنیکی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی:سردار حر بخاری
لاہور( جی پی آئی)”بھٹو شہید بینظیر ورکرز موومنٹ ”پنجاب کے کوار ڈی نیٹر و این اے 126سے امیدوار سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ جب بھی بھٹو شہید او ربی بی شہید کی پیپلز پارٹی اقتدار میں آئیگی ملک و قوم کو درپیش مسائل کا جڑ سے خاتمہ ہو جائیگا’ بی بی شہید کے نام پر ووٹ لیکر حکومت میں آنے والوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی۔ اپنے حلقہ میں مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب عوام ‘ مزدور ‘ کسان اور حاری کا دوسرا نام ہے لیکن مفا د پرستوںنے پیپلز پارٹی کا چہرہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے اورانہیں اسکاحساب دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید او ربی بی شہید عوام میں جا کر خوشی محسوس کرتے تھے لیکن آج نام نہاد قیادت عوام سے دور رہ کر خوشی محسوس کرتی ہے اوراس نے خود کو بنکرز میں قید کر رکھا ہے ۔انہوںنے کہا کہ خوشامدیوں کے مشوروں پر چلنے والی نام نہاد قیادت کو انتخابات قریب آتے ہی اپنی غلطی کا احساس ہو رہا ہے لیکن اب وقت ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم بھٹو شہید اور بی بی شہید کے سیاسی وارث ہیں اور انکے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا مقصد سیاسی لیڈر نہیں بلکہ عوامی خدمت گار بننا ہے :حاجی محمد اشرف کریمی
گوجرانوالہ (جی پی آئی) آزاد امیدوار حاجی محمد اشرف کریمی حلقہ این اے 95 نے کہا ہے کہ میرا مقصد سیاسی لیڈر نہیں بلکہ عوامی خدمت گار بننا ہے اور میں اپنے بزرگوں اور نوجوان دوستوں سمیت اپنی مائوں، بہنوں کی امیدوں پر پورا اتروں گا، میں اور میرے ساتھی حلقہ کی بہتری تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیشہ سرگرم عمل رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کی کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حاجی محمد اشرف کریمی کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام سوچ سمجھ کر ووٹ کا
فیصلہ کرے اور ایک صاف ستھری دیانتدار مخلص قیادت کا انتخاب کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ 11 مئی کو عوام مٹکے کے نشان پر مہر لگا کر مفاد پرست اور غاصب ٹولے کو نشان عبرت بنا دیں گے، ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے نوجوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں، انشاء اللہ الیکشن میں منافقوں اور لٹیروں کا صفایا ہو جائے گا۔حاجی محمد اشرف کریمی نے مزید کہا کہ ہر طرف سے حمایت ہونے پر مخالف امیدواروں کی سیٹی گم ہو چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈیالہ وڑائچ کے رائو برادران پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل
گوجرانوالہ(جی پی آئی) منڈیالہ وڑائچ کے رائو برادران پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل،آزاد امیدواران رائو کامران علی خان اوررائو علی احمد مسلم لیگ ن کے امیدوار پی پی 96توفیق بٹ کے حق میں دستبردار ہوگئے،سینئر راہنما غلام دستگیر خان کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے رہنما ئوں حاجی رائو عطاحسین خان ،رائو حامد علی خان ،رائو زاہد علی خان،رائو عرفان علی خان،نائب صدر پیپلز لائرز فورم پنجاب رائو کاشف علی خان،تحصیل صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن رائو احمد علی، تحصیل سیکرٹریٹری انفارمیشن رائو عثمان علی خان ،رائو سجاد علی خان،رائو فراست علی خان،رائو شرافت علی خان،رائو ادریس خان،رائو عبدالباسط خان و دیگر نے میاں نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہا رکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو خیربا د کہتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر سینئر راہنما غلام دستگیرخان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کا ملکی استحکام اورجمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردار تاریخ میںسنہرے حروف سے لکھا جائے گا، پوری قوم انکی صداقت کی قائل ہوچکی ہے اور ملک بھرسے مسلم لیگ ن کی فقیدالمثال کامیابی اب نوشتہء دیوار بن چکی ہے 11مئی کے الیکشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے،مسلم لیگ ن کے امیدوارر این اے97چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا کہ رائو برادران کے مسلم لیگ ن
میں آنے سے حلقے میں مسلم لیگ ن کی پوزیشن اور بھی مستحکم ہوئی ہے،اس موقع پرسٹی صدر مسلم لیگ ن و امیدوار پی پی 94حاجی عبدالرئوف مغل،امیدوار پی پی 96توفیق احمد بٹ،رانا مقصود احمد،عرفان مظفر چیمہ بھی موجود تھے۔

Share this:
Tags:
districts islamabad Rawalpindi terrorism اسلام آباد اضلاع الیکشن دہشتگردی راولپنڈی
Previous Post قائد اعظم ،علامہ اقبال،ذوالفقار علی بھٹو شہیداور محترمہ بنظیر بھٹو شہید کے پاکستان کو بچانے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط بنانا ہو گا
Next Post جموں کشمیرلبریشن ضلعی صدرچوہدری کلیم الفتح نے الیکشن 2013کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close