Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 31.05.2013

June 1, 2013 0 1 min read

جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام داروغہ والا لاہور کے ختم بخاری اور جلسہ دستار فضیلت کا پروگرام 2 جون کومنعقد ہو گا
لاہور (جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے ترجمان محمد آصف علی جلالی کے مطابق جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام داروغہ والا لاہور کے ختم بخاری اور جلسہ دستار فضیلت کا عظیم و الشّان پروگرام 2 جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں منعقد ہو گا ۔ پروگرام کی صدارت حضرت پیر سید محمد نویدا لحسن مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کریں گے۔ شیخ الحدیث حضرت علامہ سید محمد ارشد سعید کاظمی شیخ الحدیث انوار العلوم ملتان شریف درس حدیث ارشاد فرمائیں گے۔عقیدہ توحید اور آئمہ حدیث کے موضوع پرمفکراسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی خصوصی مقالہ پیش کریں گے۔شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ محمد عبد الستار سعیدی ،محترم صوفی غلام سرور ، حضرت پیر سردار احمدعالم،حضرت علامہ مفتی محمد فضل الرحمٰن ، شیخ الحدیث حافظ خادم حسین رضوی ، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ، حضرت پیر سید محمد عمر سلیم الحسینی ، شیخ الحدیث صاحبزادہ محمد رضائے مصطفےٰ نقشبندی ،الحاج پیر محمد شفیق کیلانی ، محترم غازی ثاقب شکیل جلالی و دیگر علماء و مشائخ شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھٹو خاندان کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں جمہوری دور حکومت کا قیام عمل میں آیا ہے:عابد حسین صدیقی
لاہور(جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھٹو خاندان کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں جمہوری دور حکومت کا قیام عمل میں آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مادر جمہوریت کی جمہوری خدمات کا اعتراف آج پوری قوم اور پیپلز پارٹی کے سیاسی مخالفین بھی کررہے ہیں انکا نام جمہوریت کے لئے جدوجہد کرنے والے قائدین کی فہرست میں ہمیشہ اولین نمبرز پر رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ یہ آصف علی زرداری نے اپنی سیاسی بصیرت اور دانشمندی سے پیپلز پارٹی کی مشکل وقت میں قیادت سنبھالتے ہوئے پارٹی کو نہ صرف متحد رکھا بلکہ کارکنوں کو ایک نیا ولولہ اور حوصلہ بھی دیا انہوں نے کارکنوں کی طرف آنے والی لاٹھی کو اپنے سر پر کھا کر بتایا کہ انھیں کارکن کس قدر عزیز ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرون حملوں سے طالبان کو اخلاقی طور پر تقویت مل رہی ہے:سینیٹر پروفیسر ساجد میر
لاہور( جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کو پاکستان کی سلامتی و خودمختاری عزیز نہیں ہے توپھر اسے بھی پاکستان سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ڈرون حملوں سے طالبان کو اخلاقی طور پر تقویت مل رہی ہے اور ردعمل میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔نئی حکومتوں کے بعد امریکہ کو ایک دفعہ قیام امن کے لیے مذاکرات کی سنجیدہ کوشش کا ساتھ دینا چاہیے تھا مگر افسوس کہ فی الحال اس نے یہ موقع کھودیا ہے۔جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو لوڈشیڈنگ اور دہشت گرد ی کے بحران سے نجات کے لیے مینڈیٹ دیا ہے۔ ڈرون حملوں روکنے کے لیے سیاسی وعسکری قیادت کو مذمتی بیانا ت سے آگے بڑھ کر دو ٹوک موقوف اختیار کرنا ہو گا۔ بدقسمتی سے جب بھی قومی سطح پر طالبان سے مذاکرات کا ایجنڈا سامنے آتا ہے یا سیاسی قوتیں ان سے سمجھوتے کے قریب پہنچتی ہیں تو امریکی ان کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے ڈرون حملے شروع کر دیتے ہیں۔ پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں اس پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کیے جائیں۔ اس حملے کے بعد لازم ہو چکا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اپنے فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر یکسو اور یک رخ ہو کر ایک جامع پالیسی مرتب کریں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی آزاد اور خود مختار مملکت اپنی زمینی، بحری ، فضائی حدود اور حاکمیت اعلی کو روندنے اور پامال کرنے کا علانیہ یا خاموش پروانہ جاری نہیں کرسکتی جب کوئی قوم اپنی مملکت کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا لیتی ہے تو اس کا طاقتور ترین حریف ملک بھی جرات نہیں کرتا کہ اس کی قومی سلامتی اور حاکمیت اعلی پر شب خون مار ا جائے۔ ڈرون حملوں کی روک تھام کے لیے امریکی خواہشات کے علی الرغم پاکستان کی قومی سلامتی اور داخلی خود مختاری کے تحفظ کو اولین ترجیح دینے کی پالیسی کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام نے مجھے منتخب کر کے خدمت کا موقع دیا ہے عوام کی امنگوں پر پورا کروںگا:قاضی احمد سعید
لاہور( جی پی آئی) رکن پنجاب اسمبلی قاضی احمد سعید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام نے مجھے منتخب کر کے خدمت کا موقع دیا ہے عوام کی امنگوں پر پورا کروںگا، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے جو بھی ذمہ داریاں دیں ان کو احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا پیپلز پارٹی کو دوباری پنجاب مں فعال کرنے کے لئے بھرپور کوشش کروں گا، پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے پیپلز پارٹی کو ملکی سیاست سے دور نہیں رکھا جا سکتا عوام پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتے ہیں یہ غریب اور بے سہارا لوگوں کی جماعت ہے پیپلز پارٹی ان لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کر کے پھر سے خدمت کا موقع دیا ہے:شوکت عزیز بھٹی
لاہور(جی پی آئی) رکن پنجاب اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کر کے پھر سے خدمت کا موقع دیا ہے ہم بھی عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) بجلی بحران کے حل کیلئے دن رات سوچ بچار کر رہی ہے، بجلی بحران حل کرنے کیلئے سیاسی جذبہ کی ضرورت ہے، 500 ارب کے گردشی قرضہ میں نصف سے زائد بجلی چوری کا ہے، چور اور چوکیدار مل گئے تو تباہی ہونا ہی تھی، مسلم لیگ ن یہ پیسہ وصول کر کے اسی مد میں استعمال کرے گی، انہوں نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران پھوگ سے بجلی بنانے کے حکومت پنجاب کے منصوبے میں رکاوٹ نہ ڈالی جاتی اور نندی پور اور چیچوکی ملیاں کے منصوبے کرپشن کی نذر نہ ہو جاتے تو لوڈشیڈنگ میں ایک تہائی کی کمی ہو سکتی تھی’ پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا بحران حکمرانوں کی کرپشن، محکموں کی بدانتظامی اور متعلقہ بیورو کریٹس کی نااہلی اور بے حسی کا شاخسانہ ہے’ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اس مسئلہ سے عہدہ برا ہونے کے لئے جنگی پلان تیار کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب حکومت جون میں ”پنجاب ڈویلپمنٹ کانفرنس” کا انعقاد کرے گی:رانا تنویر ناصر
لاہور( جی پی آئی) سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جون میں ”پنجاب ڈویلپمنٹ کانفرنس” کا انعقاد کرے گی، جس میں سرکاری اور نجی شعبے کے ماہرین کی مشاورت سے صوبے کے لئے آئندہ پانچ سالہ منصوبہ بندی کے خدوخال کو حتمی شکل دے گی۔ ہماری ترجیحات میں ٹیکس اور جی ڈی پی کے موجودہ تناسب میں اضافہ، روزگار کی فراہمی اور غریب طبقوں کی بہبود اولین حیثیت رکھتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جن میں دہشت گردی ملک کی تاریخ میں بدترین لوڈ شیڈنگ شامل ہے جس کے حل کیلئے تمام پارٹیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور مسائل کا حل جلد از جلد نکالیں گے۔ لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کیلئے پہلے دن سے بھرپور کوشش کے ساتھ کم وقت میں عمل پیرا ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس وحدت مسلمین دعا کمیٹی کی جانب سے ماہانہ یوم دعا ،،دعائے کمیل،،کا اہتمام قومی مرکز شاہ جمال میں منعقد ہوا
لاہور(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین دعا کمیٹی کی جانب سے ماہانہ یوم دعا ،،دعائے کمیل،،کا اہتمام قومی مرکز شاہ جمال میں منعقد ہوا۔جس میں وطن عزیز میں امن و استحکام اور دنیا بھر میں مسلم اْمہ کی سر بلندی اور دشمنان اسلام کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریکوں کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔محفل دعائے کمیل سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا مسلمانوں دنیا بھر میں درپیش مسائل دراصل اللہ تعالیٰ کے احکامات سے دْوری ہیں ۔دعا مومن کا اسلحہ ہے۔مسلمانوں کی پستی اور زوال کی اصل وجہ احکامات الٰہی سے غافل اور دنیا طلبی ہیں۔خدا کی ذات پاک جب خود فرما رہے ہیں ،،اے میرے بندوں تم مجھے پکارو میں تمہاری سنوں گا،، لیکن افسوس ہم میں کیا مسلمانوں والی صفت ہیںآج ہم یہود ونصریٰ سے امداد مانگتے ہوئے غیراللہ کی خوشنودی اور اسلامی احکامات سے کنارہ کشی کر کے بدترین گناہ کے مرتکب ہورہے ہیںجس کے سبب ہر جگہ خائن اور ظالم حکمران مسلمانوں پر مسلط ہیں کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے جیسے عوام ہوں گے ویسے ہی حکمران مسلط ہونگے،خدا ہمیں خود شناسی اور خود احتسابی کی توفیق دیں تاکہ معاشرہ سازی میں کردار ادا کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کاسابق پارلیمانی سیکرٹری غضنفر علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(جی پی آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری غضنفر علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نگران وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ میں 11سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا سخت نوٹس
لاہور(جی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ حبیب اللہ میں گیارہ سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ بچی سے زیادتی کے ملزم فی الفور گرفتار کئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ گھنائونے جرم میں ملوث عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں اوربچی سے زیادتی کے ملزم کو قانون کے مطابق کڑی سزا دلائی جائے گی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ متاثرہ بچی کے خاندان کو انصاف فراہم
کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ متاثرہ بچی کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے:ثمینہ خاور حیات
لاہور( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے کہاہے کہ کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے دہشتگردی، بیروزگاری اور مہنگائی سمیت دیگر چیلنجز سے نئی حکومت کو نمٹنا ہو گاایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے ماضی کی طرح انہیں سیاہ و سفید کا مالک نہیں بننے دیا جائے پنجاب حکومت کو عوام کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہونا ہو گا ورنہ اسے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑے گاانہوں نے کہا ن لیگ کو اپنے ہی چھوڑے ہوئے مسائل کو حل کرنا ہو گا، عوام با شعور ہو چکے ہیں انہیں سیاست دانوں کا احتساب کرنا آ گیا ہے مسلم لیگ ق غریب اور نادار لوگوں کی آواز ہر فورم پر بلند کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا روزنامہ ایکسپریس کے سینئر سب ایڈیٹر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(جی پی آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے روزنامہ “ایکسپریس” کے سینئر سب ایڈیٹر شاہ سلمان احمدکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں محمد نوازشریف تیسری بار پا کستان کے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں:مولانا مجاہد عبدالرسول خان
گوجرانوالہ(جی پی آئی)پا کستا ن سنی تحریک کے ڈویژ نل صدر مولانا مجاہد عبد الرسول خان نے کہا ہے کہ میاں محمد نوازشریف تیسری بار پا کستان کے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ملک کے اکثریتی عوام کا مطالبہ ہے کہ بننے والی نئی حکومت جمعہ کی چھٹی بحال کرے۔سودی بینکرای کا خاتمہ کیا جائے ۔حقوق نسواں کی آڈ میں سابق حکومت میں بنائے قانون ختم کئے جائیں۔ وہ اہلسنت کا اوقاف الگ بنائیں۔مذہبی ،مسلک کے نام پر قتل غارت گری کی تربیت اور درس دینے والوں کے خلاف قانون سازی کی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خطبہ جمعة المبارک سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔مولانا مجاہد عبد الرسول خان نے کہاکہ جو نام نہاد مذہبی جماعتیں طالبان سے مذاکرات کی باتیں کر رہی ہیں وہ قوم کو جواب دیں کہ اب تک شہید ہونے والے سولین40ہزار اور 5ہزار سکیورٹی فورسز کی شہادتوں کاکون جواب دیگا؟ہزاروں افراد کو آپاہج کرنے والوں کا احتساب کون کرے گا؟جہاد اور اسلام کے ٹھیکداروں سے کون پوچھے گا کہ خود ساختہ شریعت اسلام سے بغاوت اور اسلامی روایات کے خلاف ہے؟دہشت گردوں،بھتہ خوروں ،اغواکاروں،قاتلوں ،لٹیروں اور منشیات فروشوں کو طالبان کا نام دے دیا گیا ہے۔طالبان اسلام کے باغی اور پا کستان کے بد ترین دشمن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام بخاری اس امت کے عظیم محسنین میں سے ہیں’علامہ فاروق راشدی
گوجرانوالہ(جی پی آئی) گوجرانوالہ کے دینی مدارس میں دروس بخاری کا آغاز ہو گیا، اس سلسلے میں سب سے پہلی تقریب مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ محلہ گلشن آباد میں منعقد ہوئی اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی شہر علامہ فاروق احمد راشدی نے کہا کہ امام بخاری اس امت کے عظیم ترین محسنین میں سے ایک ہیں، جنہوں نے ایک ایک فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اکٹھا کرنے کے لئے ازحد محنت اور سینکڑوں میل کا سفر کیا۔ ہر حدیث رسول اتنی محنت سے جمع کی
کہ آج کے جدید دور میں بھی اس کا سوچ کر ہی پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔ علامہ فاروق احمد ارشدی نے کہا کہ امام بخاری کو امیر المومنین فی الحدیث اور محدثین کرام کا امام مانا گیا، ان کی صحیح کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ تما م مکاتب فکر کے نزدیک قرآن مجید کے بعد صحیح ترین کتاب اگر اس دنیا میں کوئی ہے تو صرف اور صرف صحیح بخاری ہے۔علامہ فاروق راشدی نے اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آٹھ سالہ دور تعلیم میں آپ کو علم کے دروازے پر لاکھڑا کیا ہے اب آپ اپنی محنت سے حصول علم کا سفر شروع کر سکتے ہیں۔آج امت کو آپ کی محنت کی ضرورت ہے، اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا اصل ادراک دینی مدارس کے آپ طلباء نے کرنا ہے۔ قوم کی آپ سے امیدیں وابستہ ہیں، آپ اس بات کا احساس اپنے اندر پیدا کریں کہ آپ کی امانت و دیانت پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ انہوں نے کہا کہ امام بخاری نے اپنے کردار کو بچانے کے لئے بادشاہ وقت کے ظلم و ستم بھی سہے اور اپنی جمع پونجی سے محرومی بھی گوارا کر لی، ہمیں بھی ان کی طرح خود دار اور باوقار ہونا چاہئے۔درس بخاری کی تقریب میں مولانا حافظ عبد السمیع عاصم، سرپرست مولانا محمد صادق عتیق،امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث علامہ سعید کلیروی، حافظ محمد عمران عریف، مولانا محمد ابرار ظہیر، مولاناامتیاز محمدی، قاری غلام مصطفی، مولاناعارف اثری، قاری محمد نعیم صدیقی، مولاناعتیق الرحمان خلیق، حافظ عباس انجم، مولانا عبد السلام زاہد اور دیگر جید علماء سمیت ایم این اے عثمان ابراہیم، محمد اسلم انصاری، حاجی محمد زبیر اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بطور مہمان خصوصی شریک تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت سیدناصدیق اکبر عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی درسگاہ ہیں:ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
گو جرانوالہ (جی پی آئی)سربراہ اداراہ صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ حضرت سیدناصدیق اکبر عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
درسگاہ ہیں۔وہ اولیں اسلامی وفا شعاروں کے سربراہ ہیں۔جنہوں نے اپنی جان ومال اور اہل و عیال سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا۔وہ امت کے پہلے شیخ الاسلام اور خلیفہ بلا فصل ہیں۔وہ روحانیت ،اسلامی نظام حکومت اور امور سیاست کے لئے ایک معلم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ صراط مستقیم پاکستان اور تحریک المدد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام مر کزی جا مع مسجد رضا ئے مجتبیٰ ایکس بلا ک پیپلز کا لونی میں ہونے والی یو م سیدنا صدیق اکبر سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ا نہوں نے کہا کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر آج کے حکمرانوں کے لئے مینارہ نور کی حیثیت رکھتے ہیں۔حضرت سیدنا صدیق اکبر کی تعلیمات کے مطابق پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذاور مقام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور تحفظ نظریہ پاکستان کی نگہبانی میں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سا لمیت کے لئے لازم ہے پاکستان کا امن تباہ کرنے والے ہر طبقہ کا سنگین محاسبہ کیا جائے۔اور اس سلسلہ میں افواج پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو پیش نظر رکھا جائے۔اس موقع پر سید خرم ریاض شاہ،مولانا مستقیم، محمود علی رضوی،محمد اویس بیگ،محمد فیصل قادری،محمد ریاض رضوی،محمد جمشید رضوی،محمد سرفراز ریاض ،قاری باسط، محمد منیر قا دری ، حافظ محمد امین ، شیخ محمد حنیف نقشبندی ، کتاب جان خان ، منیر احمد بھٹی،قیصر محمود،رضا بٹ و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11مئی کو عوام نے اندھیروں کو مسترد کرکے اجا لوں کا انتخاب کر لیا:عذرا صابر خان
گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کی ممبر صوبائی اسمبلی و سٹی صدر شعبہ خواتین بیگم عذرا صابر خان نے کہا ہے کہ 11مئی کو عوام نے اندھیروں کو مسترد کرکے اجا لوں کا انتخاب کر لیا،مسلم لیگ ن عوام دوست پالیسیوں سے ملک کا مقدر بدل دے گی،نوا زشریف سچی نیت ،جرات اوراستقامت سے ملک کا کونہ کونہ سنوار یں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش پر خواتین کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے
کیا،انہوں نے کہا کہ زرداری ٹولے کی کرپشن نا اہلی اور اقربا ء پروری کے ستائے ہوئے عوام نے عام انتخابات میںاپنے ووٹ کی طاقت سے ملک کی سیاست کا رخ موڑ کر رکھ دیا اور لوڈشیدنگ ،مہنگائی اور دہشت گردی جیسے سنگین مسائل کے حل کے لئے مسلم لیگ ن پر اعتما د کر کے ملک کی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا دیا ہے، عوام گواہ ہیں کہ مسلم لیگ ن جب بھی برسر اقتدار آئی ملک نے ہر شعبے میں ترقی کی اور ملکی معیشت کا پہیہ رواں دواں ہو اہے ، شریف برادران عوام کی تائید وحمایت سے پاکستان کو مصائب کی دلدل سے نکال کر ایک بار پھر ترقی و خوشحالی کی جانب لے جائیں گے،انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل میںخواتین کا کردار مسلمہ ہے،قوم کی مائیں بہنیں بیٹیاں پاکستان کی بقا ء کی جنگ میں مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دیں ،اس موقع پر رشدہ امان اللہ،باجی خالدہ نسرین،راحیلہ اسلم اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاجزادہ حامد رضا کی اپیل پر امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یوم احتجا ج منایا گیا
گوجرانوالہ(جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاجزادہ حامد رضا کی اپیل پر امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یوم احتجا ج منایا گیا تمام مساجد میں جمعہ المبارک کے اجتماعات میں مذمتی قرا ر دیں منظور کرائی گئی ممتاز علماء کرام صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی ، نائب امیر جماعت ، رضائے مصطفی ، صاجزادہ پیر محمد دائود رضوی ، مفتی غلام نبی جماعتی ، الحاج سرفراز احمد تارڑ ،مفتی محمد حسین صدیقی ، پیر سید محمد اقبال احمد شاہ ، صاجزادہ عمار سعید سلیمانی ، مفتی محمد سعید رضوی ، قاری غلام سرور حیدری ، مولانا محمد خالد حسن مجددی ، قاری محمد اعظم چشتی ، حافظ محمد رفیق قادری ، مہر عارف ندیم ایڈووکیٹ ، قاضی محمد یعقوب رضوی ، حافظ آصف علی اویسی ، پیر قاری محمد اشرف شاکر ، ملک نصیر نقشبندی ، قاری خالد محمود نقشبندی ، قاری یاسین
نعیمی ، حافظ یعقوب فریدی ، وزیرعلی بھٹی اور عبدالمجید کیلانی نے کہا ہے کہ حکمران امریکی تابعداری چھوڑ کر ملکی مفاد میں فیصلے کریں مولانامحمد اکبر نقشبندی نے کہا کہ ڈروم حملے اسلام دشمنی ، دہشت گردی اور ملکی سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں فوری بند کئے جائیں انہوں نے کہا کہ امریکی دھمکی اور تھپکی کی پرواہ نہ کریں امریکہ ڈرون پالیسی پر نظر ثانی کرتا تو تمام تر دبائو کے باوجود ایٹمی دھماکے کرنے والے نامزد وزیر اعظم میاں نوازشریف پہلی تقریر میں احتجاج کی بجائے پارلیمنٹ کی متفقہ قرار داد کے مطابق ڈرون گرانے کا حکم دے کر منہ توڑ جواب دیں پوری قوم بھر پور ساتھ دے گی انہوں نے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہوں کا خون بہانے والے اصلی دہشت گر د ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمہو ریت کے استحکا م کے لئے مثبت کردار ادا کر یں گے:رانا شہزاد حفیظ
گوجرانوالہ(جی پی آئی)جمہو ریت کے استحکا م کے لئے مثبت کردار ادا کر یں گے مگر پا کستان تحریک انصا ف عوام کے مفادات پر کو ئی سمجھو تہ نہیںکر ے گی ۔عا م انتخا با ت میں تبدیلی کا آ غا ز ہو گیا ہے اور مستقبل میں اس کا نکتہ عرو ج بھی ہو گا ۔اپنے حلقہ میں عوام سے قر یبی را بطہ رکھیں گے اور فعا ل کردار ادا کر یں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 98کے امیدواروسابق صدر چیمبر آف کامرس رانا شہزاد حفیظ نے کارکنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخواں میں تحریک انصاف مثا لی حکو مت بنا ئے گی ۔اسد قیصر کو خیبر پختونخواہ کا اسپیکر نا مزد کر نے اور تحریک انصا ف کے تما م نو منتخب ارکا ن کو حلف اٹھا نے پر مبا رکبا د پیش کی ۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخوا ہ کی صو با ئی اسمبلی میں پہلی مر تبہ نو جوان قیادت سا منے آ ئی ہے ۔پا کستان تحریک انصا ف خیبر پختونخواہ میں عوام کی حقیقی خد مت کرے گی اور پو رے ملک کے لئے ایک مثال بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک شکیل احمد نے سانحہ منگوال پر تشویش کا اظہار کیا
وزیر آ باد (جی پی آئی) آ ل پا کستان پرا ئیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئر مین ملک شکیل احمد نے ضلع گجرات میں سا نحہ منگو ال میں 18 بچو ں اور ایک لیڈ ی ٹیچر کی المنا ک مو ت پر گہری تشو یش اور رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ یہ سا نحہ عظیم سراسر انتظا میہ محکمہ اور سکو ل ما لکا ن کی غفلت ،سستی اور لا پر واہی کی وجہ سے پیش آ یا ہے جس سے اٹھا رہ گھرا نو ں کے چرا غ گل ہو گئے اور ان میں صف ما تم بچھ گئی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ تعلیم اور دیگر ضلعی افسران بھی جب تک کہیں کو ئی سا نحہ رو نما نہ ہو جا ئے غفلت کی نیند سو ئے رہتے ہیں جبکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر ضلع میں قا ئم پرا ئیو یٹ تعلیمی ادارے کی رجسٹر یشن کر نے سے قبل مدرسہ کی عما رت حفظا ن صحت کے اصو لو ں کے مطا بق ہو اور بو سیدہ ہو نے کی صورت میں اس کو بلڈ نگ ڈیپا رٹمنٹ کلیئر نس سر ٹیفیکیٹ جا ری نہ کر ے جبکہ اکثر سکولو ں میں سہو لتو ں کا فقدا ن ہے بچو ں کے لئے نہ کھیلو ں کے میدان تنگ و تا ریک عما رتیں اس سخت گر می کے مو سم میں بغیر جنریٹر اور حد تو یہ ہے کہ ان سکولو ں میں ٹھنڈے پا نی کا بھی انتظا م نہ ہے جبکہ بچو ں کو لا نے اور لے جا نے کے لئے ٹرانسپو رٹ کا بھی منا سب انتظا م نہ ہو تا ہے اور پرا نی بو سیدہ گا ڑیو ں جن میں گیس سلنڈر اور پٹرو ل کے کین رکھے ہو تے ہیں اکثر ان میں بھیڑ بکریو ں کی طر ح بچو ں کو لا د رکھا ہو تا ہے ۔اگر مقا می سول انتظا میہ نے نو ٹس لیا ہو تا تو آ ج یہ جا ن افزا ء سا نحہ رو نما نہ ہو تا ۔انہو ں نے کمشنر گو جرانوالہ ڈویژن سے مطا لبہ کیا ہے کہ پو رے ڈویژن میں تما م پرا ئیو یٹ تعلیمی ادرو ں کی رجسٹر یشن عما رتو ں کی صو رتحا ل اور مو سم گر ما میں ٹھنڈے پا نی اور ٹرانسپورٹ کی ابتر صو رتحا ل کا فوری نو ٹس لیا جا ئے اور بچو ں کو دی جا نے والی سہو لیا ت پر پورا نہ اترنے والے ادرو ں کی رجسٹریشن منسو خ کر کے انکے فی الفور بند کر نے کے احکا ما ت جا ری کئے جا ئیں تا کہ آ ئندہ کسی قسم کی کو تا ہی سے انسا نی جا نو ں کے ضیا ع کا خد شہ لا حق نہ رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمہو ریت کے استحکا م کے لئے مثبت کردار ادا کر یں گے:راجہ عثمان اللہ خان
وزیر آ باد ( جی پی آئی)جمہو ریت کے استحکا م کے لئے مثبت کردار ادا کر یں گے مگر پا کستان تحریک انصا ف عوام کے مفادات پر کو ئی سمجھو تہ نہیںکر ے گی ۔عا م انتخا با ت میں تبدیلی کا آ غا ز ہو گیا ہے اور مستقبل میں اس کا نکتہ عرو ج بھی ہو گا ۔اپنے اپنے حلقو ں میں عوام سے قر یبی را بطہ رکھیں گے اور فعا ل کردار ادا کر یں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما را جہ عثما ن اللہ خا ن ایڈ ووکیٹ نے مثمن بر ج میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخواں میں تحریک انصا ف مثا لی حکو مت بنا ئے گی ۔اسد قیصر کو خیبر پختونخواں کی اسپیکر نا مزد کر نے اور تحریک انصا ف کے تما م نو منتخب ارکا ن کو حلف اٹھا نے پر مبا رکبا د پیش کی ۔انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخوا ںکی صو با ئی اسمبلی میں پہلی مر تبہ نو جوان قیادت سا منے آ ئی ہے ۔پا کستان تحریک انصا ف خیبر پختونخواں میں عوام کی حقیقی خد مت کرے گی اور پو رے ملک کے لئے ایک مثا ل بنے گی۔

Share this:
Tags:
districts Gujranwala lahore Nawaz Sharif Salman اضلاع سلمان گوجرانوالہ لاہور نوازشریف
U.S.
Previous Post امریکی گلوکاروں کا کشمیر میں اپنے فن کا مظاہرہ
Next Post الطاف حسین نے اظفر رضوی کے قتل کی مذمت کردی
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close