Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 11/1/2014

January 12, 2014January 12, 2014 0 1 min read

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ اکبر بگٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرف دور حکومت میں فوجی آپریشن کے دوران بلوچستان میں ہزاروں لوگوں کو شہید کیا گیا
اسلام آباد (این این اے )جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ اکبر بگٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرف دور حکومت میں فوجی آپریشن کے دوران بلوچستان میں ہزاروں لوگوں کو شہید کیا گیا اور لاکھوں بگٹی قبائل کے لوگ ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے جو آج کل ملک کے مختلف علاقوں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں پچھلے حکومت نے ان مہاجرین کی آباد کاری کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے اور خود پیپلز پارٹی کے رضا ربانی نے اسمبلی فلور پر ایک لاکھ چوالیس ہزار بگٹی مہاجرین کی تعداد بتائی جو ہمارے اعدادوشمار کے مطابق ڈھائی لاکھ ہیں۔ میری میاں صاحب سے گزارش ہے کہ بگٹی مہاجرین کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں اور انہیں واپس اپنی آبائی جگہوں پر آباد کریں ۔ سیکورٹی فورسسز سے بھی میری گزارش ہے کہ وہ بگٹی مہاجرین کی آباد کاری سے قبل اس پوزیشن پر واپس چلی جائیں جس پوزیشن پر شہید وطن نواب اکبر خان کی زندگی میں تھے۔ اس موقعہ پر انہوں نے موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بلوچستان کے حوالے سے اقدامات کی تعریف کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتی ٹارگٹڈ آپریشن ناکام اور ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود کراچی بدامنی ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کاشکار ۔ چو ہدری محمد اسلم کا قتل کر اچی کے امن کو تباہ کر نے کی سازش ہے
اسلام آباد (این این اے) حکومتی ٹارگٹڈ آپریشن ناکام اور ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود کراچی بدامنی ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کاشکار ۔ چو ہدری محمد اسلم کا قتل کر اچی کے امن کو تباہ کر نے کی سازش ہے۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میا ں محمد اسلم نے جماعت اسلامی کے ناظمین اور شعبہ جات کے ذمہ دارانہ کے جا ئز ہ اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کراچی میں دہشتگردی کی واردات میں چوہدری محمد اسلم اور ان کے ساتھی اہلکارروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انھوںنے کہاکراچی شہر میںکبھی لسانی بنیادوں پر لوگوں کو نشانہ بنایاجاتاہے تو کبھی شیعہ سنی کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی مذموم کوشش ہوتی ہے ۔میاں محمد اسلم نے کہا حکومت کی سیاسی مصلحتیں دہشت گردوں کو بے نقاب کرنے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ مثلاًجب کراچی پولیس چیف نے پکڑے جانے والے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کی لسٹیں اور ان کی جماعتوں کے نام ظاہرکیے جس میں بیشتر کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا تو شدید ردعمل سامنے آیا تو حکومت کی جانب سے انہیں ایساکرنے سے روک دیا گیا۔ انھوں نے الطاف حُسین کے علیحدہ صوبہ حتیٰ کہ علیحدہ ملک بنانے کی دھمکی کو جس تھا لی میں کھا ئیں اُسی میں چھید کر نے کے مترادف قرار دیا ۔نئے صوبے کا مطالبہ سندھ میں شدید انتشار پیداکرے گااور یہ انتشار کسی زبان والو ں کی خدمت کے بجائے ان قوتوں کی خدمت ہوگی جو پاکستان کو غیر مستحکم رکھنے اور تقسیم پیداکرنا چاہتی ہیں۔
اٹک (این این اے) واہ کینٹ کے معروف ادیب ، شاعر کالم نگار طفیل کمال زئی کے بھائی ، چارٹرڈ اکائونٹنٹ مجتبیٰ احمد خان ، مصطفی احمد خان کے والد ،چیئر مین اٹک پریس کلب (رجسٹرڈ) ندیم رضا خان کے سسر راولپنڈی کی معروف سماجی شخصیت اظہر احمد خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد شہریار احمد خان ،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو راولپنڈی کے مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنڈے اور سوٹی کی سیاست کے خاتمے کے لیے میدان میں اترے ہیں تھانہ کچہری اور چوکی کی سیاست ختم کرکے علاقہ میں شرافت کی سیاست کو فروغ دیں گے نئی یونین کونسل کے قیام کا مقصد
اٹک (این این اے) ڈنڈے اور سوٹی کی سیاست کے خاتمے کے لیے میدان میں اترے ہیں تھانہ کچہری اور چوکی کی سیاست ختم کرکے علاقہ میں شرافت کی سیاست کو فروغ دیں گے نئی یونین کونسل کے قیام کا مقصد یہاں کے عوام میں سے نمائندے منتخب کر کے عوام کی نمائندگی کر نا ہے سیاست کسی کی وراثت نہیں عوام سیاسی مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں اﷲ کے فضل و کرم اور عوام کے تعاون سے شکست مد مقابل امیدوار کے حصے میں آئے گی ان خیالات کا اظہار نئی نونین کونسل سنجوال بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے چوہدری ساجد محمود کی طر ف سے منعقدہ ترے حدہ کے مقام پربڑے جلسہ عام سے خطا ب میں مقررین نے کیا جلسہ سے چوہدری ساجد محمود امیدوار چیئر مین کے امیدوار ملک منور خان ایڈو وکیٹ ،وائس چیئر مین امجد الطاف ،شیر افسر خان ، کونسلر کے امیدوار منیر خان ، حافظ عبد الحمید خان نے خطاب میں کیا سٹیج سیکرٹری کے فرائض ملک امداد حسین نے انجام دیے جلسہ میں نئی یونین کونسل کے تمام دیہات سنجوال بہدری ، تربیٹھی ، کوا، پنڈ تریڑ، دو ر داد ، بولیانوال ، اڑانگ، سقہ آباد، اور گردو نواح سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی گروپ لیڈر چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ ملک منور خان معروف وکیل اور شریف النفس شخص ہیں ان کی کامیابی علاقہ کے غریب اور متوسط عوام کی کامیابی ہو گی میری پوری محنت اور کوشش ہے کہ میں اس پینل کو کامیاب کراؤں میری محنت کا صلہ اﷲ رب العزت دیں گے آخر میں مولانا ابرا ر حسین نے دعا کروائی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے شراب ، منشیات ، ناجائز اسلحہ بر آمد کر کے متعدد افراد گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے عبد الخالق سکنہ گجرات سے 110گرام ہیرؤئن ، فیروز سکنہ نوشہرہ
اٹک(این این اے) پولیس نے شراب ، منشیات ، ناجائز اسلحہ بر آمد کر کے متعدد افراد گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے عبد الخالق سکنہ گجرات سے 110گرام ہیرؤئن ، فیروز سکنہ نوشہرہ سے 210گرام چرس ، میراج گل سکنہ نوشہرہ سے 230گرام چرس بسال پولیس نے ارشد عرف شکتہ سکنہ مٹھیال سے 1110گرام چرس ، ظفر علی خان سکنہ مٹھیال سے 1090گرام چرس ، حضرو پولیس نے ناصر محمود سکنہ غور غشتی سے 30بور پسٹل ، خالد محمو دسکنہ نرتوپہ سے 1150گرام چرس تھانہ سٹی پولیس نے محمد صفر ولد محمد نظر افغانی سے 5کپی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے شراب ، منشیات ، ناجائز اسلحہ بر آمد کر کے متعدد افراد گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے عبد الخالق سکنہ گجرات سے 110گرام ہیرؤئن ، فیروز سکنہ نوشہرہ
اٹک (این این اے) پولیس نے شراب ، منشیات ، ناجائز اسلحہ بر آمد کر کے متعدد افراد گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے عبد الخالق سکنہ گجرات سے 110گرام ہیرؤئن ، فیروز سکنہ نوشہرہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی اس موقع پر متعلقہ افسران بھی موجود تھے عیدمیلادالنبی ۖ کے موقع پر جلوس کو مانیٹر کرنے کے لیے اے ڈی سی آفس اٹک میں11اور 12ربیع الاول کو کنٹرول روم قائم کیا جائے گا جو چوبیس گھنٹے کام کرے گا۔ اس موقع پر جلوس کے روٹس کی صفائی اور کلیرنس کے لیے ٹی ایم اے، واپڈا ، آئیسکو، ایس این جی پی ایل، سول ڈیفنس اور ریسکیو1122 کے افسران مشترکہ معائینہ کریں گے اس موقع پر روٹس پر موجود عمارات کی بھی چیکنگ کی جائے گی انہوں نے ہدایت کی کہ جلوس کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ ہیلتھ اٹک کی زیر نگرانی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور ایمبولینس بھی موقع پر موجود رہے گی تمام ٹی ایم اوز فائر بریگیڈ کی موجودگی کو یقینی بنائیں گے اس موقع پر بم ڈسپوزل سکواڈ، شرکاء کی سکریننگ،ٹریفک کے مسلسل بہاؤ ،جلوس کی پرائیویٹ نگرانی،مذہبی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ سٹی پولیس کے سامنے گاڑی گزارنے پر جھگڑا تین اشخاص نے چھری ،لات مکوں سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق فیضان احمد ولد چوہدری احمد خورشید سکنہ صرافہ بازار نے پولیس کو بیان دیا ہے
اٹک(این این اے) تھانہ سٹی پولیس کے سامنے گاڑی گزارنے پر جھگڑا تین اشخاص نے چھری ،لات مکوں سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق فیضان احمد ولد چوہدری احمد خورشید سکنہ صرافہ بازار نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ میں اپنے ذاتی کا م کے سلسلہ میں اپنی کار پر شیل پمپ لاری اڈہ کی طرف جا رہا تھا تھانہ سٹی کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل پر سوار سانول ولد حاجی نسیم سکنہ فاروق اعظم کالونی کھڑا تھا میں نے ہائرن بجا کر رستہ مانگا تو وہ مشتعل ہو گیا سانول کے ہمراہ اعزا ز ولد ریاض سکنہ شین باغ اور ایک نامعلوم شخص تھا مجھے گاڑی سے اُتار لیا سانول نے چھری اعزاز نے آئینی مکہ اور نامعلوم شخص نے لات مکوں سے وار کرکے مجھے زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹک اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش صبح 10بجے سے شروع ہونے والی بارانی رحمت رات تک جاری محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز بھی بار ش کی پیش گوئی کر دی ہے
اٹک (این این اے)اٹک اور گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش صبح 10بجے سے شروع ہونے والی بارانی رحمت رات تک جاری محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز بھی بار ش کی پیش گوئی کر دی ہے اٹک شہر سنجوال کامرہ اور گردو نواح میں طویل خشک سالی کے بعد بدھ کے روز صبح10بجے ہلکی بوندا باندی اور بارش شرو ع ہویء جو بغیر کسی موقع کے شام تک جاری رہی بدھ کے روز شروع ہونے والی بارش سردیوں کی پہلی بارش ہے ماہرین اس بارش کو گندم ، چنا ، سرسوں ، تارا میراکے لیے مفید قرار دے رہے ہیں جب کہ ڈاکٹروں کے مطابق اس بارش کے بعد کھانسی ، نمونیا ، نزلہ ، زکام ، خارش اور دیگر بیماریوں میں نمایاں کمی قرار دے رہے ہیں علاقہ میں بارش ہونے پر موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہو چکا ہے اور کسانوں ، زمینداروں کے چہر ے اس بارس سے کھل اٹھے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما تحریک انصاف غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی چھ ماہ کی کارکردگی صفر ہے الیکشن میں کیے گئے وعدے مسلم لیگ(ن) کی قیادت بھول چکی ہے
اٹک (این این اے)سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما تحریک انصاف غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی چھ ماہ کی کارکردگی صفر ہے الیکشن میں کیے گئے وعدے مسلم لیگ(ن) کی قیادت بھول چکی ہے عوامی نفرت کے ڈر سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرکے نواز لیگ شکست سے بچنا چاہتی ہے مہنگائی ، فرقہ واریت دہشت گردی اور بے روزگاری کے عفریت نے پوری قوم اور ملک کو یرغمال بنا لیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اٹک کے سینئر صحافی حافظ عبدالحمید خان سے اٹک کے گاؤں نیکا میں خصوصی بات چیت سے کیا جہاں وہ سردار طارق جنگ خان کے پاس ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے آئے تھے اس موقع پر سردار طارق جنگ خان اور ان کے لواحقین بھی موجود تھے غلام سرور خان نے کہا کہ فرقہ واریت قوم اور ملک کو توڑ نے کی گھناؤنی سازش ہے جس میں بدقسمتی سے ہمارے اپنے لوگ ملوث ہیں جو ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں فرقہ واریت ایک ناسور بن چکا ہے اگر حکومت نے اس پر سنجیدگی سے غو رنہ کیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ضلع اٹک میںتین روزہ پولیو مہم20 جنور ی تا23 جنوری شروع کی جارہی ہے یہ بات پولیو کے حوالے سے منعقدہ
اٹک (این این اے)پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ضلع اٹک میںتین روزہ پولیو مہم20 جنور ی تا23 جنوری شروع کی جارہی ہے یہ بات پولیو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی ای ڈی او ہیلتھ اٹک ڈاکٹر مسرت حسین نے اجلاس کو بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال عمر تک کے دو لاکھ انسٹھ ہزار تین سو سترہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے جس کے لیے ٧٥ ذونل سپروائزر،ایک سو گیارہ ایریا انچارج، پانچ سو سنتالیس موبائل ٹیمیں،ایک سو فکسڈ ٹیمیں، دو گشتی ٹیمیں اور ٣٥ ٹرانزٹ پوائنٹ مقرر کیے گئے ہیںایک ہزار نو سو اکانوے سکولوں جن میں گیارہ سو بہتر سرکاری اور سات سو اکتیس پرائیویٹ سکولوں کے انتیس ہزار چھ سو انتیس بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے علاوہ ازیں چھیاسی اینٹوں کے بھٹوں اور ایک ہزار ایک سو ساٹھ خیمہ جات میں مقیم سنتالیس سو نو بچوں کو بھی پولیو ویکسین دی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر دور دراز علاقوں کے طلباوطالبات کو دوران تعلیم سماعت کی مشکلات سے بچانے کے لیے آؤٹ ریچ مہم شروع کی گئی ہے
اٹک (این این اے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر دور دراز علاقوں کے طلباوطالبات کو دوران تعلیم سماعت کی مشکلات سے بچانے کے لیے آؤٹ ریچ مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کے تحت ضلع اٹک میں آؤٹ ریچ ٹیم تحصیل اٹک ، حسن ابدال اور تحصیل فتح جنگ میں سکولوں میں جاکر بچوں کو سماعت کے سلسلے میں درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے آلہ سماعت مفت تقسیم کرے گی یہ بات ٹیم انچارج راجہ عبدالرحمان نے مہم کے سلسلے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ان تحصیلوں کے تمام سرکاری ، پرائمری، ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کا دورہ کیا جائے گا اور قوت سماعت سے محروم بچوں کو تلاش کرکے ان میں آلہ سماعت تقسیم کیا جائے گا ٹیم راجہ عبدالرحمان آڈیالوجسٹ اور سید کامران علی پر مشتمل ہے راجہ عبدالرحمان نے سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹرسز سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے سکولوں کے سماعت سے محروم بچوں کی پہلے سے ہی نشاندہی کردیں تاکہ6جنوری سے22 جنوری تک جاری اس مہم میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو آلہ سماعت دیا جاسکیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی صدر ایپکا ممتاز احمد کی زیر صدارت محکمہ ماہی پروری ایپکا یونٹ اجلاس منعقد ہوا جس میںتحصیل صدر طاہر محمود ،ڈسٹرکٹ پریس سیکرٹری الطاف بھاکری کے علاوہ کے علاوہ صد ر ایپکا یونٹ سیکرٹری محکمہ ماہی پروری سیف الرحمن
اٹک (این این اے) ضلعی صدر ایپکا ممتاز احمد کی زیر صدارت محکمہ ماہی پروری ایپکا یونٹ اجلاس منعقد ہوا جس میںتحصیل صدر طاہر محمود ،ڈسٹرکٹ پریس سیکرٹری الطاف بھاکری کے علاوہ کے علاوہ صد ر ایپکا یونٹ سیکرٹری محکمہ ماہی پروری سیف الرحمن ،سینئر نائب صدراول ملک ضیاء ،جنرل سیکرٹری طارق محمود ،پریس سیکرٹری خرم اور دوسرے عہدیداران نے شرکت کی ممتاز احمد نے کہا کہ ایپکا پاکستا ن کی واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کی آواز بلند کی ہے اور ان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ہر فورم آواز اُٹھائی ہے انشاء اللہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں اور ملازمین کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے سیف الرحمن نے کہا کہ ہم ضلعی صدر ممتاز احمدکے بہت مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا ہم بھی ان کے شانہ بشانہ چلیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اٹک کے نواحی گائوں مرزا کے محلہ مہدی بابامسجد کی گیس کی لوڈشیڈنگ روزکامعمول بن گئی ہے باقی ایریامیں تو گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی لیکن اس محلہ کی لوڈشیڈنگ مسلسل اور روز ہورہی ہے
اٹک (این این اے) اٹک کے نواحی گائوں مرزا کے محلہ مہدی بابامسجد کی گیس کی لوڈشیڈنگ روزکامعمول بن گئی ہے باقی ایریامیں تو گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی لیکن اس محلہ کی لوڈشیڈنگ مسلسل اور روز ہورہی ہے جس کی وجہ سے بچے صبح سویرے ناشتے کے بغیر سکول چلے جاتے ہیں اور اسی طرح دوپہر کے وقت بھی گیس ناپید ہوجاتی ہے اور اسی طرح شام کے وقت بھی گیس نہیں ہوتی جس کی وجہ سے شام کوبھی اس محلہ کے لوگ بیچارے ہوٹل سے روٹی وغیرہ لے کرآتے ہیں اہل محلہ کی یہاں کے ایم این اے شیخ آفتاب احمد اور وزیر اعلیٰ شہبازشریف سے اپیل ہے کہ اس محلے کے لوگوں کی تکلیف کو فوری دورکریں کیونکہ یہ بہت بڑا ظلم ہے جو اس محلے کے لوگوںسے روا رکھا جارہاہے آخر اس محلے کے لوگوں کا قصور کیاہے اگر حکومت نے انکی بات نہ مانی تو اہل محلہ کے لوگ سراپا احتجاج ہوکر گیس کے دفتر کاگہراوکریں گے اس لیے یہاں کے ایم این اے شیخ آفتاب احمد اور وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف کوچاہیے کہ وہ اس چیز کانوٹس لیں اور اس محلہ کے لوگوں کی تکلیف کو فوری دورکریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹک ،حسن ابدال اورگردونواح میںموسم سرماکی پہلی بارش نے موسم خوشگواربنادیا،کسانوںکے چہرے کھل اٹھے جبکہ زرعی ماہرین نے اس بارش کوگندم کی فصل کیلئے مفیدقراردے دیا
اٹک (این این اے)اٹک ،حسن ابدال اورگردونواح میںموسم سرماکی پہلی بارش نے موسم خوشگواربنادیا،کسانوںکے چہرے کھل اٹھے جبکہ زرعی ماہرین نے اس بارش کوگندم کی فصل کیلئے مفیدقراردے دیا تفصیلات کے اٹک ، حضرو، فتح جنگ، جنڈ ، پنڈی گھیب ،حسن ابدال اور گردونواح میںطویل خشک سالی کے بعد لوگوںکی دعائیںرنگ لے آئیںاورموسم کی پہلی بارش نے ہرطرف جل تھل کردی سارا دن جاری رہنے والی رم جھم بارش نے موسم کوخوشگوار بنادیااورسردی کی شدت میںبھی اضافہ ہوگیاہے جبکہ ایک لمبے عرصے بعد ہونے والی اس بارش نے کسانوںاور کاشتکاروں کے چہروںپربھی خوشیاںبکھیردی ہیںجنہوںنے اس بارانِ رحمت کوگندم کی فصل کیلئے نہایت اہم اورمفیدقراردیاہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل جنڈ کی یونین کونسل پنڈ سلطانی میں راج مزدور کا کام کرنے والا تین معصوم بچوں کا باپ خالد محمود گزشتہ 12سال سے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے سبب انتہائی اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہے حال ہی میں اسے دل کی تکلیف ہوئی
اٹک (این این اے) تحصیل جنڈ کی یونین کونسل پنڈ سلطانی میں راج مزدور کا کام کرنے والا تین معصوم بچوں کا باپ خالد محمود گزشتہ 12سال سے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے سبب انتہائی اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہے حال ہی میں اسے دل کی تکلیف ہوئی تو اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کرا یا گیا تاہم وہاں موجود ڈاکٹروں نے حسب معمول غریب شخص خالد محمود کو فوراً راولپنڈی ریفر کرنے کی ہدایت کی غربت کے ہاتھوں مجبور خالد محمود کے پاس علاج تو درکنار راولپنڈی جانے کے لیے ویگن کا کرایہ تک نہیں تھا اور خالد محمود انتہائی تکلیف دہ حالت میں واپس اپنے گھر چلا گیا جہاں اس کی حالت تشویش ناک ہے تین بچوں کے باپ خالد محمود کے اہل خانہ نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ محنت مزدوری کر کے رزق حلال کمانے والا خالد محمود آج بیمار ی کے سبب کام کرنے سے قاصر ہے اور ان کے گھر میں دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں مخیر حضرات اس فون نمبر 0345-5624372پر رابطہ کر کے اس کی مالی مدد یا علاج کرا سکتے ہیں خالد محمود اور اس کے اہل خانہ مدد کرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کے لیے تمام عمر دعا گو رہے گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میونسپل کارپوریشن میرپورکے مجسٹریٹ اورلیڈی ڈاکٹرنے ایک دوسرے کوپسند کرتے ہوئے شادی کرلی رسم نکاح میں میونسپل کارپوریشن اورادارہ ترقیات کے بعض آفیسران کی شرکت میونسپل مجسٹریٹ پہلے سے شادی شدہ اور2بچوں کے باپ بتائے جاتے ہیں
میرپور(این این اے)میونسپل کارپوریشن میرپورکے مجسٹریٹ اورلیڈی ڈاکٹرنے ایک دوسرے کوپسند کرتے ہوئے شادی کرلی رسم نکاح میں میونسپل کارپوریشن اورادارہ ترقیات کے بعض آفیسران کی شرکت میونسپل مجسٹریٹ پہلے سے شادی شدہ اور2بچوں کے باپ بتائے جاتے ہیںکارپوریشن میں مبارکبادیں سمیٹنے کاسلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق میونسپل مجسٹریٹ میرپورکارپوریشن چوہدری مختاراورلیڈی ڈاکٹرسائرہ مجید جوکہ اکٹھے کارپوریشن میں جاب کرتے ہیں بالآخرعہدوپیمان سے کچھ آگے نکلتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں نکاح کی رسم تھوتھال میںاداکی گئی جس میں 14 تولے سوناحق مہرمیں دیاگیاہے لیڈی ڈاکٹر سائرہ مجیدکے حوالے سے معلوم ہواہے کہ ان کی والدہ بھی کارپوریشن میں ڈاکٹرکے عہدہ پرطویل عرصہ فائزرہیں اوران کی جگہ اب ڈاکٹرسائرہ مجید کارپوریشن میں بھرتی ہوئی تھیں شادی کی تقریب کوخفیہ رکھنے کی حتی المقدورکوششیں کی گئیں لیکن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ودیگرسٹاف کوبارات میں نہ لیجانے پرگھرکے بھیدی نے لنکاڈھادی اوررازو نیازمیں ہونیوالانکاح اب مبارکبادوں کی قبولیت کازینہ بن چکاہے کارپوریشن کے ذمہ داران نے دونوں کونئی زندگی کی شروعات پرمبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کااظہارکیاہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیموکریٹک ٹیچرزکے راہنما ظفرقاضی کی کارفیصل مسجداسلام آبادسے چوری تھا
میرپور(این این اے)ڈیموکریٹک ٹیچرزکے راہنما ظفرقاضی کی کارفیصل مسجداسلام آبادسے چوری تھا نہ مارگلہ میں پرچہ درج تفصیلات کے مطابق ظفرقاضی کی سوزوکی کارنمبری MRAB-457 ماڈل 2004 برنگ سفیدفیصل مسجدکے باہرکھڑی تھی کہ نامعلوم چور کارلیکررفوچکرہوگئے چوری کے حوالہ سے تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں رپورٹ درج کرادی گئی ہے کارمیں 2لیپ ٹاپ بھی موجود تھے ظفرقاضی نے بتایا کہ کارکی رجسٹریشن بک اورٹرانسفرلیٹربھی کارمیں تھا تھانہ مارگلہ نے ناکہ بندی کرادی تھی لیکن تاحال کاربرآمدنہ ہوسکی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم آزادکشمیرکے پریس سیکرٹری ظفرمغل کے بھائی جاویداقبال مغل کے انتقال پربارکونسل کے سابق وائس چیئرمین سیدنشاط کاظمی، ماہرنفسیات پروفیسرغلام محی الدین
میرپور(این این اے)وزیراعظم آزادکشمیرکے پریس سیکرٹری ظفرمغل کے بھائی جاویداقبال مغل کے انتقال پربارکونسل کے سابق وائس چیئرمین سیدنشاط کاظمی، ماہرنفسیات پروفیسرغلام محی الدین ، کے پی سی کے سابق صدر محمدامین بٹ، حاجی شہزاداختربھٹی، خالدبٹ ، حاجی ساجدرحیم قریشی، عمران رفیق چوہدری، بلال علی بٹ نے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیو کے قطرے پلانے کی پانچ روزہ مہم ،، عوامی نوعیت کے تمام محکمے بند عوام خوار، ویکسی نیٹر وں اور لیڈی ہیلتھ ورکروں کا کام ،،محکمہ زراعت ، محکمہ مال ، محکمہ پولیس ، سول ڈیفنس ، یونین کونسل سیکرٹریوں ، ٹائون کمیٹیوں، سکول ہیڈماسٹر ز
پیرمحل ( این این اے ) پولیو کے قطرے پلانے کی پانچ روزہ مہم ،، عوامی نوعیت کے تمام محکمے بند عوام خوار، ویکسی نیٹر وں اور لیڈی ہیلتھ ورکروں کا کام ،،محکمہ زراعت ، محکمہ مال ، محکمہ پولیس ، سول ڈیفنس ، یونین کونسل سیکرٹریوں ، ٹائون کمیٹیوں، سکول ہیڈماسٹر ز طلبہ وطالبات ، ویٹرنری ڈاکٹر ، پٹواریوں ، محکمہ ہیلتھ ، ڈی ایم او اور ان کا ماتحت عملہ محکمہ بہبود آبادی، سمیت عوامی نوعیت کے ملازمین افسران کو تعینات کرکے عوام کو سخت مشکلات میں مبتلا کردیا ۔ تحصیل پیرمحل میں پولیو کے تین کیسز سامنے آنے پر ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر فرخ مسعود نے تحصیل پیرمحل کو پولیو فری بنانے کے لیے ہائی ٹارگٹ کرکے تحصیل پیرمحل میں پانچ روزہ مہم کا آغاز کیا جس میں قطرے پلانے کے لیے اصل ذمہ داران ویکسی نیٹروں اور لیڈی ہیلتھ ورکروں کی بجائے عوامی نوعیت کے تمام اہم محکمہ جات جن میں محکمہ زراعت ، محکمہ مال ، محکمہ پولیس ، سول ڈیفنس ، یونین کونسل سیکرٹریوں ، ٹائون کمیٹیوں، سکول ہیڈماسٹر ز طلبہ وطالبات ، ویٹرنری ڈاکٹر ، پٹواریوں ، محکمہ ہیلتھ ، ڈی ایم او اور ان کا ماتحت عملہ محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین افسران شامل ہے کو اپنا تمام فیلڈ کام بند کرکے پولیو کے قطرے پلانے کی مہم پر لگا رکھا ہے جس سے عوام کو سخت مشکلات پیش آنے سمیت حکومت کو لاکھوں روپے کا ریونیو کی مد میں نقصان ہورہاہے ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور عملہ نہ ہونے کے باعث مریض اور ان کے لواحقین سخت مشکلات میں مبتلا ہے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر فرح مسعود کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فصل اجاڑنے کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں دوخواتین سمیت چار افراد شدید زخمی موٹرسائیکل کے سامنے جانور آنے سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا گر کر شدید زخمی ایک کی حالت نازک تفصیل کے مطابق چک نمبر682/23گ ب میں فصل اجاڑنے
پیرمحل (این این اے ) فصل اجاڑنے کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں دوخواتین سمیت چار افراد شدید زخمی موٹرسائیکل کے سامنے جانور آنے سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا گر کر شدید زخمی ایک کی حالت نازک تفصیل کے مطابق چک نمبر682/23گ ب میں فصل اجاڑنے کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں انور علی ولد رحمت علی ، شیر محمد ولد خان ، ارم بی بی زوجہ اللہ دتہ ، کوثر بی بی زوجہ غلام قادر شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال میں طبی امداد دی گئی چک نمبر493گ ب کا رہائشی موٹرسائیکل سوار رفیق ولد محمد یعقوب اپنی اپنی والدہ کنیززوجہ یعقوب کے ہمراہ بھسی روڈ پر آرہا تھا کہ فصل کماد سے گیڈر موٹرسائیکل کے سامنے آگیا جس سے ٹکراکر دونوں موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا گر کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال میں طبی امدا ددی گئی رفیق کی حالت نازک ہونے کے باعث سول ہسپتال سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا گیا جہاں پر رفیق کی حالت نازک بیان کی گئی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ہائی بلڈپریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد اور 85لاکھ خواتین نیز50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشرکے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے
پیرمحل (این این اے)دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ہائی بلڈپریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد اور 85لاکھ خواتین نیز50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشرکے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد اس مرض سے ناواقف ہیں۔ آرام طلب زندگی ‘مرغن غذائوں کا استعمال’ورزش کا نہ ہونا ‘ذہنی دباؤ’موٹاپا’نمک کا حد سے زیادہ استعمال’تمباکو اور شراب نوشی ‘ہائی بلڈ پریشر کی بڑی وجوہات ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ بعض دفعہ اس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی اور بلند فشار خون کا مناسب علاج نہ ہونے سے فالج’دماغی شریان پھٹنے اور دل کا دور پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔اس امر کا اظہار ڈاکٹر کشف ریاض اللہ معروف معالج نے اپنے آگاہی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہائی بلڈ پریشر سے بچا ؤکیلئے طرز حیات میں تبدیلی لائیں۔تفکرات’غصہ اور ذہنی دباؤ سے بچیں’باقاعدگی سے ورزش کریں نمک کا استعمال کم کریں۔ فاسٹ فوڈز’گوشت ‘چکنائی ‘انڈہ اور دیگرمرغن وگرم اشیا سے پرہیز رکھیں۔ سبزیوں خصوصا شلجم ‘کالی توری’لوکی(گھیا کدو)کرم کلہ اور دالوں کا استعمال زیادہ کریں۔ سگریٹ’تمباکواورشراب نوشی ترک کر دیں۔چائے ‘کافی ‘کولا مشروبات سے پرہیز کریں۔موسمی پھل اور ان کے جوسزاستعمال کریں ‘وزن زیادہ ہو تو کم کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکمرانوں نے سی این جی نا پید کر کے زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے۔سی این جی نہ ملنے کے باعث لوگ سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں غربت اور مہنگائی کی اصل وجہ حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیںحکومت سی این جی کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ فوری واپس لے گھریلو اور ‘سی این جی کے استعمال
پیرمحل ( این این اے ) حکمرانوں نے سی این جی نا پید کر کے زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے۔سی این جی نہ ملنے کے باعث لوگ سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں غربت اور مہنگائی کی اصل وجہ حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیںحکومت سی این جی کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ فوری واپس لے گھریلو اور ‘سی این جی کے استعمال کے لیے حکومت فی الفور ہمسایہ ممالک سے معاہدوں کو پایہ تکمیل کرے ان خیالات کا اظہار میاں اختر علی فقیر سماجی شخصیت نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا حکمران اپنی ناقص پالیسیوں کی سزاء عوام کو دے رہے ہیں۔عوام کو چاہئے کہ وہ اپنے جمہوری حق کے ذریعے حکمرانوں سے بنیادی حقوق کا مطالبہ کریں حکومت سی این جی کے ساتھ ساتھ گھریلو گیس کی فراہمی کو بھی یقینی بنائے۔انہوں نے کہا ملک کو معاشی،سیاسی،سماجی شعبوں میں مفلوج کرنے کی سازش کی جا رہی ہے کبھی امن و امان کے مسائل کھڑے کئے جا تے ہیں تو کبھی زندگی کا پیہ جام کرنے کے لیے سی این جی بند کرائی جاتی ہے۔انھوں نے کہا کہ جب سے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی ہے’ سی این جی شہریوں کو ملنا بند ہو گئی ہے۔سی این جی اسٹیشن مالکان بلیک میں ٹرانسپورٹروں کو مہنگی اور کم گیس فراہم کررہے ہیں اگر حکومت مناسب پلاننگ کے ذریعے سی این جی فراہم کرے تو نہ صرف کمی پوری ہوسکتی ہے بلکہ سی این جی کا بحران بھی حل ہوسکتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چودھری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا
لاہور( این این اے) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چودھری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔مسائل عارضی نہیں مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی جارہی ہے کھیت سے منڈی تک پختہ سٹرکوں کی تعمیرحکومت کی ترجیحات میں شامل ہے کسان کو فصل کا درست معاوضہ ملے گاتو کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گاوہ آج صفدآبادکے نزدیک ترکھانا والا تاعبداللہ پور پختہ سٹرک کی تعمیر کے افتتاح کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے انھوں نے کہا کہ حکومت عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے موجودہ دور میں جدید اور تیز ترین ذرائع مواصلات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا جس ملک کے پاس جتنے جدید اور تیز ذرائع مواصلات ہوں گے وہ ملک اتنا ہی زیادہ تیزی سے ترقی کرے گا۔ماضی کی حکومتوں نے ذرائع مواصلات کے شعبہ کو نظرانداز کیے رکھا حالانکہ کے نئے ہائی ویز اور موٹرویز جدید دور کی ضرورت تھے۔ موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ذرائع مواصلات اور توانائی کے بحران کے حل کو اپنی ترجحات میں شامل کیا ملک میں چین کے تعاون سے ایک بڑی شاھراہ اقتصادی راہداری کی تعمیرکا فیصلہ کیا جو چین کے شہر کاشغر سے شروع ہوکر پاکستان کے ساحلی شہر
گوادر تک تعمیر ہوگی اور خطے کی تقدیر بدل دے گی۔لاہور سے کراچی تک ایک جدید موٹروے تعمیر ہوگا۔جو نقل وحمل کی تیز ترین ترسیل کے لیے اہم کردار ادا کرے گاجب کہ پنجاب کے بڑے بڑے شہروں میں میٹروسسٹم کے تحت عوام کی سہولت کے لیے جدید بسیں چلائی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہاہے کہ جشن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم عاشق کی پہچان، مشن مصطفی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ اسلم عاشق کا ایمان ہے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کانفرنسوں کے انعقاد سے شرپسندوں کے عظام تباہ ہو جائیں گے
راولپنڈی(این این اے) چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہاہے کہ جشن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم عاشق کی پہچان، مشن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم عاشق کا ایمان ہے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کانفرنسوں کے انعقاد سے شرپسندوں کے عظام تباہ ہو جائیں گے ۔ منھاج القرآن کے زیر اہتمام عالمی میلاد لنبی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کی جو بات کریگا ، ہم اس کی حمایت کریں گے ۔آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کی خوشی چھپانے کی نہیں پھیلانے کی ضرورت ہے ۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم منانے کے ساتھ ساتھ اپنانے کی بھی ضرورت ہے ۔ شر پسندوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک میں شریعت نافذ کر دی جائے۔ آمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم ایسا ضابطہ حیات ہے ،جو مردہ معاشرے میں زندگی کے مثبت اثرات پیدا کر سکتا ہے ۔اتباع مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم صل دین ، شریعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم صل آئین ہے ۔شریعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کی چابی سے ہمارے مقدر کے بند قفل کھل سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منھاج القرآن کے زیر اہتمام عالمی میلاد النبی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرنے کے بعد علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اظہار بخاری نے کہا قیام پاکستان کی طرح نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم مسلمانوں کے جذبہ ایمان کی منہ بولتی تصویر ہے ۔خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کا دیا ہوا نظام کسی انسانی تائید کا محتاج نہیں ۔دنیا نے ابھی اسلام کی عظمتوں کو دیکھا ہی کہاں ہے۔ مسکرانہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم ہے ۔ لیکن دنیاوی مصیبتوں نے ہر شخص کے چہرے سے مسکراہٹ کا خزانہ بھی چھین لیا۔حُب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم جنت کا ٹھکانہ ، خدمت مخلوق جنت کا خزانہ ہے ۔ فرسودہ نظام کی کھوکھلی عمارت گرانے اور اسلامی نظام کی بنیاد رکھنے کیلیے قوم متحد ہو جائے ۔کیونکہ ہمارے جسم میں جان اتنی ضروری نہیں ، جتنی پاکستان میں شریعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم ضروری ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدلیہ کے احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کالاشاہ کاکومیں 800 ایکٹرقیمتی اراضی پرگارمنٹس سٹی قائم کی جائیگی چین کے تعاون سے لگائی جانیوا لی گار رمنٹس سٹی میں تمام خام مال بہاول پورملتان سے جائیگا
بہاول پور(این این اے) عدلیہ کے احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کالاشاہ کاکومیں
800 ایکٹرقیمتی اراضی پرگارمنٹس سٹی قائم کی جائیگی چین کے تعاون سے لگائی جانیوا لی گار رمنٹس سٹی میں تمام خام مال بہاول پورملتان سے جائیگا گارمنٹس سٹی بہاول پورمیںلگائی جائے یہ بات سابق صدر بہاول پورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کے تحت گارمنٹس سٹی قائم کریگا جس کے لئے پاکستان نے جنوبی پنجاب اورخاص طورپر بہاول پورکونظراندازکرتے ہوئے کالاشاہ کاکومیں انتہائی قیمتی 800 ایکٹر اراضی خریدکی گئی ہے جس کے خلاف لاہورہائی کورٹ نے سٹے دے رکھاہے اسکے باوجود بہاول پورکی ہزاروں ایکٹر زمین کونظراندازکرکے کالاشاہ کاکو میں انتہائی قیمتی اراضی پرگارمنٹس سٹی کاقیام بہاول پورکے عوام پر ظلم کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ گارمنٹس کیلئے تمام خام مال بہاول پور ملتان سے جائیگا اوریہ کہاں کی عقلمندی ہے کہ جس علاقہ میں خام مال پیداہوتاہوں اسکی بجائے اپنے متوالوں کونوازنے کیلئے دوسری علاقے میں انڈسٹری قائم کردی جائے انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ
معاہدے کے تحت قائم کی جانیوالی گارمنٹس سٹی بہاول پورمیں لگنے سے ایک جانب تو خام مال سستافراہم ہوگا دوسری جانب بہاول پورمیں بے روزگاری کے خاتمہ میں مددملے گی انہوں نے وزیراعظم پاکستان نوازشریف سے مطالبہ کیا کہ اگروہ بہاول پورکواپنادوسراگھرکہتے ہیں تواسکو ثابت کریں اور گارمنٹس سٹی کو بہاول پورمیں لگانے کے احکامات جاری کئے جائیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہاول پورشہرکی ٹریفک کوکنٹرول کرنے کیلئے 59 ٹریفک پولیس اہلکاردستیاب ، 59 پولیس اہلکاروں میں سے 26 اہلکار دفتروں میں تعینات
بہاول پور(این این اے)بہاول پورشہرکی ٹریفک کوکنٹرول کرنے کیلئے 59 ٹریفک پولیس اہلکاردستیاب ، 59 پولیس اہلکاروں میں سے 26 اہلکار دفتروں میں تعینات ، 33 ٹریفک پولیس اہلکاروں سے 6 لاکھ سے زائد آبادی کی ٹریفک کوکنٹرول کیاجارہاہے زرائع کے مطابق بہاول پورشہرکی آبادی جوکہ 6 لاکھ سے تجاوزکرچکی ہے میں ٹریفک کے نظم ونسق کوچلانے اور ٹریفک کی روانی کوبحال کرنے کیلئے صرف 59 پولیس اہلکار میں سے 33 اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیںجبکہ باقی 26 ٹریفک اہلکار دفتروں (٢۔آپریٹر،٤ نائب اسسٹنٹ، ٤۔لائسنس برانچ، ٦۔ٹکٹ برانچ،١١،ڈرائیورز) میں تعینات ہیں جس کے باعث بہاول پورشہرمیں ٹریفک کانظام درہم برہم ہوکررہ گیاہے ٹریفک پولیس کے زرائع کے مطابق بہاول پورشہرکیلئے 120 ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نفری کے متعددبار لکھاگیاہے لیکن کوئی شنوائی نہ ہے شہریوں محمدیوسف چوہدری سفیان ارائیں امان اللہ فاروق میاں کامران عمران مترو فیضان بن فضل سجادسندھا ودیگرنے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے مطالبہ کیا کہ بہاول پورشہرمیں ٹریفک کے نظام کو درست انداز میں چلانے کیلئے فوری طورپر 120 ٹریفک پولیس اہلکاروں کوتعینات کیاجائے تاکہ بہاول پورکے شہری سکون کاسانس لے سکیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عوام کے زخموں کامرہم اورقومی بحرانوں سے نجات کی کنجی صرف وزیراعظم نوازشریف کے پاس ہے لوڈشیڈنگ میں تبدریج کمی اوراس کامستقبل سدباب پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
بہاول پور(این این اے)عوام کے زخموں کامرہم اورقومی بحرانوں سے نجات کی کنجی صرف وزیراعظم نوازشریف کے پاس ہے لوڈشیڈنگ میں تبدریج کمی اوراس کامستقبل سدباب پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجیحات میں سرفہرست ہے تاہم عوام کوصبروتحمل کامظاہرہ کرناہوگا یہ بات سمیع اللہ چوہدری سابق ایم پی اے نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ وفاق میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کشکول اٹھانے اورمتقدرقوتوں سے ایڈ کے نام پربھیک مانگنے کی بجائے ٹریڈکوفروغ دیگی سابقہ حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت اوربدترین کرپشن کے سبب توانائی بحران شدت اختیار کرلیاگیااس سے فوری نجات کی امیددرست نہیں ہوگی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت انڈسٹری سمیت معاشرے کے تمام طبقات کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑے گی توانائی بحران سے نجات کیلئے بجلی کی پیداوار پرفوکس کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی چوری روکنابھی ناگریز ہے۔ وزیراعظم اورخادم پنجاب بے روزگاری کے سدباب کیلئے ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرینگے ۔پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کامعیارزندگی بلند کرنے کیلئے اپنے تمام تروسائل بروے کارلارہی ہے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اوروزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کاویژن ہی ملک کی ترقی اورعوام کی خوشحالی ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت تمام چیلنجوں پرسخت توجہ دیتے ہوئے اسے جلدحل کیاجائیگا۔پاکستان مسلم لیگ ن انتقامی سیاست پریقین نہیں رکھتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان اور مسٹرجسٹس شعیب سعید نے سنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ کیا
بہاول پور(این این اے) لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان اور مسٹرجسٹس شعیب سعید نے سنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ کیا۔ جیل آمد پر ان کو چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ معزز ججز نے خواتین وارڈ، جیل ہسپتال، کچن اسیران، سرائے سزائے موت اور دیگر بلاک و فیکٹری کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے جیل کے نظم ونسق اور صفائی ستھرائی کے نظام کو سراہا۔ انہوں نے اسیران کو فراہم کئے جانے والے کھانے کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔بعد ازاں انہوں نے جیل میں قائم کردہ فیکٹری میں تیار کردہ مصنوعات کا معائنہ کیا اور جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئر پرسن زونل جہیز کمیٹی و ایم این اے بیگم پروین مسعود بھٹی نے دفتر زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف بہاول پور میں 30یتیم، بے
بہاول پور(این این اے)چیئر پرسن زونل جہیز کمیٹی و ایم این اے بیگم پروین مسعود بھٹی نے دفتر زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف بہاول پور میں 30یتیم، بے سہارا اور غریب بچیوں کی شادیوں کے لئے مجموعی طور پر ساڑھے 4 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر وائس چیئر پرسن مسز عفت جاوید، جنرل سیکرٹری جہیز کمیٹی شریفاں بیگم، ممبران رضیہ گل، گوہر ابرار، آمنہ بی بی، فرزانہ طارق، ثریا بیگم، زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف گل محمد قیصرانی موجود تھے۔ تقریب سے ایم این اے بیگم پروین مسعود بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے غریب، یتیم، بے سہارا اور ضرورت مند افراد کی بچیوں کی شادی کے لئے جہیز فنڈز فراہم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قرعہ اندازی کے تمام امور نہایت صاف وشفاف انداز میں انجام دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہیز فنڈز غریبوں کی امانت ہیں۔ اس کی فراہمی کے لئے ممبران جہیز کمیٹی اپنا کردار ادا کریں۔ ایم این اے نے بتایا کہ جہیز فنڈز کے ذریعہ غریب بچیوں کی شادی کے لئے پندرہ پندرہ ہزار روپے کے فنڈز دیئے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جہیز فنڈز کے حصول کے لئے دفتر اوقاف سے مفت فارم حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

Share this:
Tags:
Democratic districts islamabad news اسلام آباد اضلاع جمہوری خبریں
Ariel Sharon
Previous Post سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے
Next Post امریکا کے دریائے ایلک میں 5 ہزار گیلن کیمیائی مواد گر گیا
Persons Deprived Of Water

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close