Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 3/1/2014

January 4, 2014 0 1 min read

چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے سپارکو(SUPARCO)کے زریعے سی ڈی اے کے زیر قبضہ سیکٹرز کیSatellite Imaging کے بارے میں منعقدہ
اسلام آباد (این این اے ) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے سپارکو(SUPARCO)کے زریعے سی ڈی اے کے زیر قبضہ سیکٹرز کیSatellite Imaging کے بارے میں منعقدہ ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی ۔ سپارکو کے نمائندوں نے چیئرمین سی ڈی اے کو اس پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور سیکٹر D-12اور E-12کی ابتدائی تصاویربھی پیش کیں۔ چیئرمین سی ڈ ی اے نے سپارکو کے نمائندوں کو کام میںمزید بہتری لاتے ہوئے اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کی Satellite Imaging کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے اس موقع پر مزید کہاکہSatellite Imaging کا یہ کام سی ڈی اے کی طرف سے نئے سیکٹرز کے ایوارڈ کے اعلان کے عمل کو مزید شفاف بنانے میں کار آمد ثابت ہو گا۔ یہ عمل شہر سے تجاوزات کے خاتمے میں بھی مزید مدد گار ثابت ہو گا۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے نے مزید کہاکہSatellite Imaging کے اس عمل کو بلڈنگ کنٹرول سیکشن کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ بلڈنگ کنٹرول سیکشن کی کارکردگی کو مزید شفاف بنایا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبر ایڈمنسٹریشن سی ڈی اے عامر علی احمد نے کہاہے کہ سی ڈی اے اسلام آباد میں خلاف قانون کام کرنے والے ریستورانوں پر نظر رکھے ہوئے ہے
اسلام آباد (این این اے ) ممبر ایڈمنسٹریشن سی ڈی اے عامر علی احمد نے کہاہے کہ سی ڈی اے اسلام آباد میں خلاف قانون کام کرنے والے ریستورانوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن نے ایف سیون ون ، ماروی روڈ پر واقع مسٹر فلپ کے ملکیتی La Miason نامی ایک فرینچ ریستوران جو کہ بغیر ٹریڈ لائسنس کے کام کر رہاتھاکے خلاف کاروائی کی۔ یہ ریستوران جگہ کے غیر قانونی استعمال اور حرام خوراک کی فراہمی میںبھی ملوث تھا۔ یہ تمام کام میونسپل بائی لاز کی خلاف ورزی تھے۔ممبر ایڈمنسٹریشن عامر علی احمد نے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کو متذکرہ ریستوران پر چھاپے کی ہدایت کی جس کے بعد ریستوران کے باہر آویزاں بورڈز اور بینرز کو ضبط کر لیا گیا۔ چھاپہ مارنے والی ٹیم نے متذکرہ ریستوران کے کچن کو بھی سر بمہر کر دیا اور ریستوران کی انتظامیہ کو یہ غیر قانونی کام بند کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی ڈی اے کے ترجمان نے کہاہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانا سی ڈی اے انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
اسلام آباد (این این اے ) سی ڈی اے کے ترجمان نے کہاہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانا سی ڈی اے انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سلسلہ میں سی ڈی اے نے پینٹ کمپنیوں اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز کو شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے عمل میں شامل کیاہے۔ یہ پینٹ کمپنیاںاور ملٹی نیشنل کارپوریشنز اپنے خرچ پر اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کے عمل میں مصروف ہیںجبکہ اس سلسلہ میں سی ڈی اے پر کوئی مالی ذمہ داری عائد نہیں ہوگی۔ یہ پینٹ کمپنیاں اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز شہر کو خوبصورت بنانے کا عمل مرحلہ وار طریقے سے مکمل کرے گی۔ ترجمان نے مزید کہاکہ ان پینٹ کمپنیوںاور ملٹی نیشنل کارپوریشنز نے شہر کو خوبصورتی بڑھانے کے عمل کے پہلے مرحلے میں زیرہ پوائنٹ سے لے کر فیصل مسجد تک شاہراہ پر کرو سٹونز اور کو پینٹ کیا اور سڑکوں کی درمیانی اور سبز جگہوں کی خوبصورتی کو بڑھایا ۔ اس عمل کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہو گا جس میں فیض آبادسے لے کر سیرینا ہوٹل تک کی شاہراہ کو خوبصورت بنایاجائے گا ۔ ترجمان نے مزید کہاکہ تمام شہر کی خوبصورتی کا عمل سی ڈی اے اپنی طرف سے کسی بھی خرچ کے بغیر یقینی بنائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے آئندہ منتخب وزیراعظم بلال بھٹوہونگے انکی قیادت میں موجودہ فرسودہ نظام کو تبدیل کرکے بیوروکریسی کی بجائے
بہاولپور(این این اے) پاکستان پیپلزپارٹی کے آئندہ منتخب وزیراعظم بلال بھٹوہونگے انکی قیادت میں موجودہ فرسودہ نظام کو تبدیل کرکے بیوروکریسی کی بجائے عوامی نمائندوں کوکمشنر ڈپٹی کمشنر وفاقی اور صوبائی سیکریٹریز سے لیکر ایس ایچ اووز تک کومنتخب کیاجائیگا جس سے ایک عام آدمی کی معاشی اقتصادی حالت بہتربنانے کیلئے انقلابی اقدامات کرنے ہونگے ان خیالات کااظہار خان محمدحسین آزاد سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ممبرفیڈرل کونسل۔سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے آفس چیمبرمیں غیررسمی بات چیت کے دوران کیاانہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے گذشتہ روز نوڈیرومیں پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور اسلام ہمارادین ہے جمہوریت ہماری سیاست ہے سوشلزم ہماری معیشت ہے طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں پر حقیقی عمل درامد کرنیکااعلان کیا ہے انہوں نے کہاکہ پی پی پی واحدجماعت ہے جوفیڈریشن کی بقاء اورسلامتی کی ضامن ہے انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان کی عوام مہنگائی بیروزگاری دہشت گردی لوڈشیڈنگ سے تنگ آچکی ہے پی پی پی برسراقتدار آکران عوامی مشکلات کوختم کریگی اورایک عام آدمی کوخوشحال بنائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ عباس رضا سابق صدربہاول پورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بہاول پورچیمبرکی غفلت کے باعث2004 ء سے بہاول پورانڈسٹریل اسٹیٹ التواء کاشکار ہے
بہاولپور(این این اے)شیخ عباس رضا سابق صدربہاول پورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بہاول پورچیمبرکی غفلت کے باعث2004 ء سے بہاول پورانڈسٹریل اسٹیٹ التواء کاشکار ہے چیمبرکے اراکین مہمانوں کوکھاناکھلانے کی بجائے تاجران کے مفادات پر توجہ دیں انہوںنے کہاکہ بہاول پورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 2004 ء میں آغاپور میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کافیصلہ کیاگیا لیکن بہاول پورچیمبرکے اراکین کی اس معاملہ میں عدم دلچسپی کے باعث اس کے قیام کیلئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جبکہ رحیم یارخان چیمبرآف کامرس کاقیام بہاول پورچیمبرکے بعد ہوا لیکن وہاں کی بزنس کمیونٹی نے انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے جدوجہدکی جس کاثمرانکو رحیم یارخان انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی صورت میں ملا ہے انہوں نے بہاول پورکے بزنس کمیونٹی اورچیمبرآف کامرس کے اراکین سے مطالبہ کیا کہ بہاو ل پورانڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیاجائے بہاول پورانڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے بہاول پورمیں بے روزگاری میں کمی اور بہاول پورچیمبر کی ممبرشپ میں اضافہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نصاب کے ذریعے ہم جنس پرستی کی راہ ہموار کی جارہی ہے اسلام نے ہم جنس پرستی، بدکاری کوحرام قرار دیا ہے ہمارے نصاب تعلیم میں غیر ملکی دبائو کی وجہ سے ناصرف جنسی تعلیم دی جارہی ہے
بہاولپور(این این اے)نصاب کے ذریعے ہم جنس پرستی کی راہ ہموار کی جارہی ہے اسلام نے ہم جنس پرستی، بدکاری کوحرام قرار دیا ہے ہمارے نصاب تعلیم میں غیر ملکی دبائو کی وجہ سے ناصرف جنسی تعلیم دی جارہی ہے بلکہ جنسی حقوق کی تعلیم کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے انہوں نے کہا امریکہ اور اس کے اتحادی طاقت و قوت کے بل بوتے پر مسلمانوں کو شکست نہیں دے سکے ۔ اب وہ یہ جنگ تعلیمی محاذ پر لڑ رہے ہیں۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیںکیاجائیگا ۔ اساتذہ کرام اور تعلیمی ماہرین کو چاہیے کہ نوجوان نسل کے ذہن برباد کرنے کے لیے جو کلچر و ثقافت پھیلانے اور تعلیمی نظام کو سیکولر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ان کے خلاف بھر پور جدوجہد کریں ۔ انہوں نے کہا مسلمانوں کی ترقی ہمیشہ اسی دور میں ہوئی جب انہوں نے دین کو ساتھ لے کر تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنا شروع کیا ہے اور جب وہ دین سے دو ر ہوئے تو انہیں ہر جگہ اور ہر مقام پر صرف رسوائی و ناکامی ہی ملی ۔ نئی نسل کو اسلام سے دور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا پہلے دین اور دنیا کی تعلیم ایک ہی جگہ پر ہوتی تھی لیکن انگریز نے برصغیر میں دینی اور دنیاوی علوم کو الگ الگ کرکے ہمیں تقسیم کردیا ہے ان خیالات کا اظہار الشیخ عبدالطیف ، حافظ محسن، مولانا عبدالوہاب،حبیب الرحمن اورامیر جماعة الدعوة بہاولپور رانا عمر فاروق نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیزرفتارسرکاری گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل پرسوارخاتون ہلاک ،موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی
بہاولپور(این این اے)تیزرفتارسرکاری گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل پرسوارخاتون ہلاک ،موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق حاصل پورروڈ پراسلامیہ یونیورسٹی کے قریب تیز رفتارسرکاری کارXLI نمبریBNE-678 جوکہ بہاول نگر جاری رہی تھی بے قابوہوکر یوٹرن سے موڑ کاٹتے ہوئے موٹرسائیکل سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون موقع پرجاں بحق ہوگئی جبکہ موٹرسائیکل سوارشدیدزخمی ہوگیاحادثہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ بغدادالجدید کی پولیس موقع پرپہنچ گئی اورکارمیں سوار سرکاری آفیسر جسکانام ملک عابدبتایاجاتاہے کوڈرائیورسمیت گرفتارکرلیا جبکہ زخمی ہونے والے شخص کو شعبہ حادثات بی وی ایچ منتقل کردیاگیاجہاں اسکی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے پولیس تھانہ بغدادالجدید نے مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جے یوآئی کے سابق پارلیمانی لیڈر ومرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ آج بروز ہفتہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
بہاولپور(این این اے)جے یوآئی کے سابق پارلیمانی لیڈر ومرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ آج بروز ہفتہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سابق پارلیمانی لیڈر خیبرپی کے ومرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ آج بروزہفتہ ایک روزہ دورہ پربہاول پورپہنچیں گے وہ بعدنمازظہر ختم نبوت چوک پرواقع مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے علاوہ ازیں بعدنمازمغرب عنبریہ مسجد چوک شاہدرہ میں کارکنان سے خطاب کریں گے اوراپنے دورہ میں عالمی مجلس ختم نبوت کے رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کے گروپ سے تعلق رکھنے والے امیدوار کسان کونسلر یونین کونسل مرزا ٹھیکیدار محمدجمیل
اٹک(این این اے) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کے گروپ سے تعلق رکھنے والے امیدوار کسان کونسلر یونین کونسل مرزا ٹھیکیدار محمدجمیل کو بلا مقابلہ بنوانے کے لیے ریٹرننگ آفیسر تحصیل اٹک پرویز اقبال ملک نے جماعت اسلامی کے یونین کونسل مرزا سے امیدوار کسان کونسلر امجد محمو د اور میجر گروپ کے امیدوار کسا ن کونسلر یاسر اقبال ، یاسر عرفات ، مسلم لیگ(ن) کے متبادل امیدوارفضل عالم کے کاغذات نامزدگی فنی وجوہات کی بناء پر اسلام آباد سے آنے والی ایک کال کے سبب مسترد کر دیئے جس کے سبب شیخ آفتاب احمدمسلم لیگ(ن) کے امیدوار ٹھیکیدار محمد جمیل بلا مقابلہ منتخب ہونے کی راہ ہموار کر دی عوامی سیاسی، سماجی ، حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ریٹرننگ آفیسر تحصیل اٹک پرویز اقبال ملک کو ان کی ” اعلیٰ خدمات ”کے پیش نظر چیف جسٹس پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر سے سند اعزاز دینے کا مطالبہ کیا ہے یاد رہے کہ پرویز اقبال ملک گزشتہ 4دہائیوں سے اٹک میں ہر آنے والی حکومت کو خوش کر کے نائب تحصیلدار کی حیثیت سے ترقی کر کے اب ای ڈی او سی ڈی کے عہدہ پر تعینات ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیشنل بنک اٹک کے آپریشنل منیجر عبد القدیر نے اسٹیٹ بنک کے احکامات بالائے طاق رکھ کر نیشنل بنک میں جنگل کا قانون نافذ کر دیا
اٹک(این این اے) نیشنل بنک اٹک کے آپریشنل منیجر عبد القدیر نے اسٹیٹ بنک کے احکامات بالائے طاق رکھ کر نیشنل بنک میں جنگل کا قانون نافذ کر دیا اے ٹی ایم مشین میں آئے روز رقم نہ ہونے کے سبب دور دراز سے آنے والے سرکاری ملازمین کو مشکلات کا سامنا آپریشنل منیجر سے اس سلسلہ میں شکایت کی گئی تو انہو ں نے کہا کہ وہ اٹک میں ڈیوٹی سے تنگ آ چکے ہیں اس بناء پر انہوںنے جان بوجھ کر اے ٹی ایم مشین میں رقم نہیں ڈالی تاکہ شکایت پر انہیں ان کے من پسند علاقہ میں بھیج دیا جائے لہذا وہ اپنے تبادلے تک اے ٹی ایم مشین میں کبھی رقم ڈال دیں گے اور کبھی نہیں شکایت کرنے پر وہ صارفین پر برس پڑے اور کہا کہ انہوںنے ایک کروڑ روپے ڈالا تھا اگر ختم ہو گئے تو ان کا کوئی قصور نہیں بنک صارفین نے چیف جسٹس ، صدر، وزیر اعظم، وزیر خزانہ ، گورنر اسٹیٹ بنک ، صدر نیشنل بنک آف پاکستان کراچی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل بنک اٹک کے عملے خصوصاً آپریشنل منیجر کا قبلہ درست کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قتل سمیت تین سنگین وارداتوں کا اشتہاری علاقہ میں خوف و ہراس کی علامت احمد خان ولد خان زمان ساکن چھوئی گڑیالہ تین سال بعد گرفتار ملزم
اٹک(این این اے) قتل سمیت تین سنگین وارداتوں کا اشتہاری علاقہ میں خوف و ہراس کی علامت احمد خان ولد خان زمان ساکن چھوئی گڑیالہ تین سال بعد گرفتار ملزم سے ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک انسپکٹر ملک احسان الہیٰ نے عملہ کے ہمراہ کلاشنکوف بھی بر آمد کر لی اور ملزم کے خلاف اسلحہ آرڈنینس کے تحت مزید مقدمہ بھی درج کر لیا ملزم نے تین سال قبل قتل کرنے کے بعد دو مزید سنگین وارداتیں کی تھیں اور اشتہاری ہونے کے بعد علاقہ میں خوف کی علامت تصور کیا جاتا تھا ڈی پی او اسرار احمد خان نے ایس ایچ او اور عملے کو خطرناک اشتہاری پکڑنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کارکر دگی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی صدر مقام پر واقع تین یونین کونسلوں کو ختم کر کے بنائے گئی بلدیہ اٹک جسے18وارڈوں پر تقسیم کیا گیا ہے
اٹک(این این اے) ضلعی صدر مقام پر واقع تین یونین کونسلوں کو ختم کر کے بنائے گئی بلدیہ اٹک جسے18وارڈوں پر تقسیم کیا گیا ہے کے ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر اٹک سید نذارت علی کے پاس 125 کاغذات نامزدگی داخل ہوئے ہیں دو کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں وارڈ نمبر 4سے صدر انجمن تاجران راشد الرحمان خان ، وارڈ نمبر 5سے وہ واحد حلقہ ہے کہ جہاں کے دونوں مد مقابل امیدواروں رانا افسر علی خان ایڈووکیٹ اورراجہ محمد اجمل نے 2,2کاغذات، وارڈ نمبر 7سے سٹی صدر مسلم لیگ (ن)شیخ غلام صمدانی، وارڈ نمبر 15سے سابق وزیر داخلہ ، سابق وزیر ، سابق ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ، سابق چیئرمین بلدیہ اٹک ، سابق سٹی ناظم راجہ محمد صدیق، وارڈ نمبر 16سے چیئرمین بلدیہ کے امیدوار ناصر محمود شیخ، وارڈ نمبر18سے مسلم لیگ(ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایف (ن) سجاد اللہ تنولی شامل ہیں جبکہ 2خواتین بھی امیدوار کے طور پر سامنے آئیں ہیں جن میں وارڈ نمبر 10سے نسرین شفیع زوجہ محمد رضا جو محلہ سمندر آباد سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ وارڈ نمبر 12 دوسری خاتون نگہت اکسیر زوجہ محبوب الہیٰ ساکن محلہ شاہ فیصل آباد شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیڈٹ کالج حسن ابدال میںسالانہ یوم والدین کی تقریب آج منعقد ہوگی
اٹک(این این اے)کیڈٹ کالج حسن ابدال میںسالانہ یوم والدین کی تقریب آج منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف ہوںگے تقریب میںاہم سرکاری،فوجی، سیاسی ،سماجی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ اولڈابدالینزکی بڑی تعدادشریک ہوگی اس موقع پرکیڈٹس کی جانب سے حاضرین کے سامنے پریڈ،پی ٹی شو، جمناسٹک،گھڑدوڑاوردیگرمظاہرے پیش کیے جائیںگے جبکہ مہمان خصوصی میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانا ت میںبورڈمیںنمایاںپوزیشن لینے والے کیڈٹس کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوںمیںقابلیت کامظاہرہ کرنے والے طلباکوبھی تعریفی اسناداورٹرافیاںدیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب /سیکرٹری بورڈ پنجاب کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ کونسل اٹک کی تشکیل نو کی گئی ہے
اٹک(این این اے)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب /سیکرٹری بورڈ پنجاب کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ کونسل اٹک کی تشکیل نو کی گئی ہے جس کے مطابق وزیر برائے تحفظ ماحولیات کرنل ریٹائرڈ شجا ع خانزادہ کونسل کے کنوینر اور ظفر اقبال ، محمد شاویز خان ، ایم پی ایز، ڈی سی او اٹک ، ڈسٹرکٹ پولیس افسر اٹک ، ای ڈی اوز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، کونسل آفیسر ضلع کونسل ، ڈسٹرکٹ آفیسر کو آپریٹو ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، عبد الغفار خان سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر ، میڈم رخسانہ عزیز، محمد رفیق، مسز خالدہ رانا سول سوسائٹی ، شاہد حسین فٹ بال ، رانا نصیب علی ہاکی ، ملک انصار کرکٹ ،محمد صدیق اتھلیٹکس ممبران ہوں گے ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر اٹک سیکرٹری اور ممبر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ تفصیلات کے مطابق ملک جاوید غضنفر جاوید عرف نومی خان سابق ناظم ساکن محلہ امین آباد نے سیشن جج اٹک کو درخواست دی ہے
اٹک(این این اے)جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ تفصیلات کے مطابق ملک جاوید غضنفر جاوید عرف نومی خان سابق ناظم ساکن محلہ امین آباد نے سیشن جج اٹک کو درخواست دی ہے کہ ظہور الہٰی ولد منظور الہٰی ساکن فتح جنگ نے میرے30لاکھ روپے دینے تھے10لاکھ روپے نقد دیئے 12لاکھ روپے میں گاڑی نمبر ہنڈا JZ-279فروخت کی معلومات پر مذکورہ گاڑی کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج تھا بعد ازاں 8لاکھ روپے کا چیک دیا جو جعلی نکلا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے چار اشخاص سے شراب اور چرس برآمدکر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے محمد عرفان، ولد محمد سلیمان ، محلہ شہیداں والا میلاد نگر سے تین کپی شراب
اٹک(این این اے) پولیس نے چار اشخاص سے شراب اور چرس برآمدکر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے محمد عرفان، ولد محمد سلیمان ، محلہ شہیداں والا میلاد نگر سے تین کپی شراب قاسم عباس، سکنہ ماڑی موڑ سے دو کپی شراب ، تھانہ رنگو پولیس نے محمد بشارت ولد نور محمد سکنہ محلہ نور سے چار کپی شراب ، اعجاز حسین ولد نور بادشاہ شمس آباد سے 430گرام چرس برآمدکر کے ملزمان گرفتار کر لیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22سالہ دو شیزہ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا پولیس کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے
اٹک(این این اے) 22سالہ دو شیزہ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا پولیس کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے تفصیلات کے مطابق افسران ولد غلام نبی قوم پٹھان سکنہ شینکہ نے پو لیس کو بیان دیا ہے کہ میری سالی مسماة شمیلہ بی بی کو رات کو بے درد ی سے قتل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ڈی ایس پی حضرو ریڈ ر اے ایس آئی ملک فیاض حسین موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ ملزم کو ٹریس کر کے فور ی طور پر گرفتار کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحصیل جنڈ الیکٹرانک میڈ یا کے انتخابات مکمل جنڈ الیکٹرانک میڈیا کے انتخابات میں متفقہ طور پیرزادہ شاہ محمد حینف گیلانی سر پرست اعلی
اٹک(این این اے) تحصیل جنڈ الیکٹرانک میڈ یا کے انتخابات مکمل جنڈ الیکٹرانک میڈیا کے انتخابات میں متفقہ طور پیرزادہ شاہ محمد حینف گیلانی سر پرست اعلی ،جبکہ محمد اقبال خا ن چیئرمین ، سردار عما ر خان صدر ، ذیشان علی جنرل سیکرٹری ، واجد کریم سیکرٹری فنانس ،آفتاب گیلانی سیکرٹری انفارمیشن ودیگر عہدیدران کو منتخب کر لیا گیا پریس کلب کے نئے وقواعد و ضوابط منظوری دی گئی جس میںالیکٹرانک پریس کلب کے ممبر کے لیے کم ازکم تعلیم گریجویشن اور دوسالہ تجربہ ضروری قرار دیا گیا سرپرست اعلی الیکٹرانک میڈیا شاہ محمد حینف گیلانی نے بتایا کہ جنڈ الیکٹروانک میڈیا تحصیل میں غیر جانبدار رپورٹنگ کی روایت برقرار رکھے گئے حق اور سچ کو بغیر کسی دبائو اور لائچ کے بغیر ماضی کی طرح عوام کے سامنے لائے گئے علاقے کے مسائل کو حکومت کے ایوانوں تک لائیں گے فیلڈ میں کام کرنے والے الیکٹرانک میڈیا ادارے اور حکومت ہر ممکن سہولیا ت فراہم کر ے تاکہ وہ اپنی صحافتی سر گرمیاں احسن طریقے سے جاری رکھ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن ابدال کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے
اٹک(این این اے)حسن ابدال کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والے دونوں نوجوان کزن تھے تفصیلات کے مطابق حسن ابدال کے قریب واقع کے ایس بی پمپس فیکٹری کے قریب سوزوکی کیری اور ہائی ایس کے درمیان ہونے والے ٹریفک کے المناک حادثہ کے باعث دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ہلاک ہونے والے دونوں نوجوان ناصر اور توصیف فضل ٹاون نیو جگل ہری پور کے رہائشی تھے اور اسلام آباد ایئرپورٹ بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کے استقبال کے لیے جا رہے تھے کے ایس بی پمپس فیکٹری کے قریب تیز رفتاری کے باعث کیری نمبر RIA 531 سامنے سے آنے والی کوسٹر نمبر LPT 6188 سے ٹکرا گئی جس سے کیری مکمل طور پر تباہ ہو گئی اوراس میں سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

Share this:
Tags:
districts news اجلاس اضلاع چیئرمین خبریں
State Bank
Previous Post سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی
Next Post مر جائیں گے سندھ نہیں دیں گے، الطاف حسین کے مطالبے پر بلاول کا جواب
Bilawal Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close