Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 28/12/2013

December 28, 2013 1 1 min read

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کا مسلسل آٹھویں بار کلین سویپ
اسلام آباد (این این اے) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کا مسلسل آٹھویں بار کلین سویپ۔ شہر یار خان 1206 ووٹ لے کر صدرمنتخب، نواز رضا 262، مطیع اللہ جان کو صرف 128 ووٹ مل سکے۔ جرنلسٹ پینل کے طارق چوہدری 1090 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب، جرنلسٹ پینل کے وقار ستی 1128ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب، اسی طرح عبدالرزاق سیال، باقر سجاد، شاکر سولنگی نائب صدر منتخب، انور رضا، شفقت، عامر سجاد جوائنٹ سیکرٹری منتخب۔ نو منتخب صدر پریس کلب شہریار خان، سیکرٹری جنرل طارق چوہدری اور فنانس سیکرٹری وقار ستی نے تمام ووٹر اور سپورٹر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے جو ہو سکا وہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹک (این این اے) محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت سے پاکستان ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گیا تاہم بلاول بھٹو زرداری نے جس طرح دانشمندی سے سیاسی زندگی کا آغاز کیا ہے وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا خلاء پوری کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما پی پی پی سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خا ن نے بلاول سیکرٹریٹ شیں باغ ہائوس میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے حوالہ سے منعقدہ بڑے اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجتماع میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ضلع بھر سے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے خاندان کی امت مسلمہ اور پاکستان کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹک (این این اے) ڈپٹی انسپکٹر جنرل موٹر وے اینڈ ہائی وے پولیس محمد زبیر ہاشمی نے کہا ہے کہ سفر کے دوران ڈرائیونگ کے اصولوں کی پیروی کرنے سے نہ صرف سفر محفوظ ہوتا ہے بلکہ بیش قیمت انسانی جانوں کے تحفظ کی بھی ضمانت ہے۔ انہوں نے یہ بات کامسیٹس یونیورسٹی اٹک میں ٹریفک قوانین کی پاسداری سے متعلق ایک سیمینار سے خطات کرتے ہوئے کہی ایس ایس پی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سعید خان، ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر شیر زادہ، موٹرے وے پولیس کے افسران اور یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا و طالبات کی کثیر تعد اد بھی اس موقع پر موجود تھی اس موقع پر ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی کے لیے موٹر وے پولیس کا بک سٹال بھی لگایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مہذب قومیں ٹریفک قوانین کی پابندی کرتی ہیں جو ان کی طرز معاشرت کی نشاہدی کی بہترین مثال ہے اس موقع پر مقررین نے روڈ پر سفر کے دوران کی جانے والی احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلاً روشنی ڈالی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دانش سکول جنڈ کے لیے داخلہ ٹیسٹ محکمہ مال کے ذریعے ہی کرائیں جائیں
اٹک(این این اے) دانش سکول جنڈ کے لیے داخلہ ٹیسٹ محکمہ مال کے ذریعے ہی کرائیں جائیں کیونکہ وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ ٹیم نے ان داخلہ ٹیسٹ کو حاصل کرنے کے لیے مختلف حیلے بہانوں سے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دیئے ہیں یہ ٹیسٹ 19 جنوری کو منعقد ہوں گے اور کلاسز کا اجراء 29 مارچ سے ہو گا مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے صحافیوں کو بتایا کہ ابتدائی طور پر دانش سکول کے لئے انٹری ٹیسٹ مانیٹرنگ ٹیم کی نگرانی میں لیا گیا تھا اور مارکنگ بھی مانیٹرنگ ٹیم کی نگرانی میں کرائی گئی تھی اور اس پر والدین اور معززین علاقہ نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اس پر دو سال قبل وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ ٹیم اٹک جس کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے کی وجہ سے یہ ٹیسٹ محکمہ مال کے سپرد کر دیئے گئے جو بہتر طریقہ سے اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں تاہم مانٹیر نگ ٹیم کے بعض ملازمین دانش سکول کے انٹری ٹیسٹ کو ہتھیانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں عوامی سیاسی حلقوں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ دور آمریت کی یاد گار وزیراعلیٰ مانیٹرنگ ٹیم کو جس کی کارکردگی صفر ہے ختم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل جنڈ کے مختلف علاقوں میں قائم 43سکولوں میں بنیادی سہولیات (بجلی، پانی کی فراہمی
اٹک(این این اے) تحصیل جنڈ کے مختلف علاقوں میں قائم 43 سکولوں میں بنیادی سہولیات (بجلی، پانی کی فراہمی اور ٹائلٹ اور اضافی کلاس رومز کی تعمیر) کا کام شروع کر دیا گیا ہے ،جس کے لئے 2 کروڑ 97 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت چار سکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بائیس سکولوں کو بجلی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے جبکہ آٹھ سکولوں میں اضافی کلاس رومز سات سکولوںکی چار دیواری اور دو سکولوں میں ٹائلٹ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ بنیادی سہولیات کی فراہمی کا کام مارچ 2014 تک مکمل کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء پاکستان محمد شکیل قاسمی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی شدید مذمت
اٹک(این این اے) صوبائی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء پاکستان محمد شکیل قاسمی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی بچگانہ خواہشات پر ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی روحیں تڑپ رہی ہونگی، نام نہا دلبرل قوتوں کی جانب سے آئین پاکستان میں ترمیم کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوسکتی، یاد رہے ان شقوں کوآئین کے ماتھے کا جھومر قرار دیا جاتا ہے بلاول بھٹو ہوش کے ناخن لیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جس کے آئین میں یہ لازمی شق شامل ہے کہ پاکستان کاصدر مسلمان ہوگا اور مسلمان کی تعریف ختم نبوت پر یقین سے مشروط رکھی گئی ہے، انہوں نے کہاکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا آئین ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کے دورحکومت میں تمام اراکین اسمبلی کی تائید و حمایت سے بناتھا جس کی تدوین قائد ملت اسلامیہ حضرت علامہ شاہ احمد نورانی اور دیگر اکابرین نے فرمائی تھی، اور 40 سالوں سے اس آئین کی تشکیل کا تمام تر سہرا پیپلز پارٹی اپنے سر باندھتی آئی ہے لیکن اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی جانب سے اس طرح کا بیان اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ یاتو پیپلز پارٹی آئین پاکستان کو اپنے بانی کی غلطی قرار دیتے ہوئے اس سے جان چھڑانا چاہتی ہے یا پھر اس کے چیئرمین اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہیں انہوں نے کہاکہ پاکستان بنانے والوں کی اولادیں اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنے میں کسی کوتاہی سے کام نہیں لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن ابدال میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات
اٹک(این این اے) حسن ابدال میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، گھریلو خواتین کو کھانا پکانے میں شدید پریشانی کا سامنا جبکہ بجلی کی کئی کئی گھنٹے بندش نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے حسن ابدال میں واپڈا کی جانب سے بجلی کی کئی کئی گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی کو شدید متاثر کر رکھا ہے جبکہ سی این جی کھولنے کے عدالتی فیصلے کے بعد محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گھریلو صارفین کو تنگ کرنا شروع کر دیا گیا ہے عین صبح اور شام کو کھانا پکانے کے اوقات میں سوئی گیس کا پریشر اتنا کم کر دیا جاتا ہے کہ خواتین کو بجلی نہ ہونے کے باعث اندھیرے میں کھانا پکانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ طلبا و طالبات اور ملازمین کو سکولوں، کالجوں اور دفاتر میں ناشتہ کیے بغیر جانا پڑتا ہے، عوامی حلقوں نے حکام سے اپیل کی ہے متعلقہ محکمے عوام کی مشکلات اور بے چینی کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب منصوبہ بندی سے کام لیں اور شدید سرد موسم اور مہنگائی کے اس دور میں عوام کے صبر کا مزیدا متحان نہ لیا جائے تو بہتر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میں محمد اسلم نے کہا
اسلام آباد (این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔ حالات کو بہتر کرنے کیلئے ایک دیانت دار اور اہل قیادت کی ضرورت ہے جو عوام کے اندر خود اعتمادی بھی پیدا کرے، دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے اور کشکول لے لے کر پھر نے کے بجائے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوشش کرے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی کے ارکین جنرل کو نسل کی تر بیتی نشست سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ اس مو قع پر نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد رمضان، گل انداز عباسی، صہیب قر نی اور شکیل مراز نے بھی خطاب کیا۔ میاں محمد اسلم نے کہا ملکی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے نوٹ چھاپ کر اپنی کرنسی کو سہارا نہیں دیا جا سکتا، ملک میں معاشی انقلاب اور خود انحصاری کیلئے بھی ایک منظم سیاسی جدوجہد اور تحریک کی ضرورت ہے۔ سود کی لعنت سے بھی نجات حاصل کی جانی چاہئے۔ انھوں نے کہا اقامت دین کی جدوجہد کا پہلا نقطہ صادق اور امین قیادت ہے اور آج ملک قوم و امت کے مسائل کا حل بھی اسی میں پنہاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دفاع صحابہ کیلئے جدوجہد ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں بلدیاتی الیکشن میں مقامی سطح پرمحروم
بہاول پور(این این اے) دفاع صحابہ کیلئے جدوجہد ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں بلدیاتی الیکشن میں مقامی سطح پر محروم طبقہ کی نمائندگی کرینگے ان الیکشنوں کے ذریعے ہم لوگوں کے مسائل اسلامی اصولوں کے مطابق حل کرینگے ان خیالات کا اظہار اہلسنت و الجماعت کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات رائو محمد جاوید اقبال نے اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ماتم کے نام پر ملک کی معیشت کا پہیہ جام کرنا کونسا اسلام ہے اہلسنت اکثریت کو دو فیصد اقلیت کیلئے پریشان کرنا پاکستان کے امن کیلئے خطرناک ثابت ہوگا حکمرانوں نے غور نہ کیا تو مدرسہ تعلیم القران جیسے واقعات دوبارہ رونما ہوسکتے ہیں دفاع پاکستان کونسل ڈرون حملوں کی روک تھام اور نیٹو سپلائی کی بندش کیلئے متحد ہیں حکومت اپنا قبلہ درست کرلے اہلسنت کو دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے اہلسنت سے امن کی بھیک مانگنے والے آج کیوں جانبداری کا مظاہر ہ کر رہے ہیں 3 جنوری 2014ء کو بروز جمعہ قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح بہاول پور میں احتجاجی ریلی اور ستلج پل پر دھرنا دیا جائیگا کارکن دھرنے اور ریلیوں کو کامیاب بنانے کیلئے بھر پور محنت کریں اور اس میں میں جوق در جوق شرکت کو یقینی بنائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی وائس چیرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب
بہاول پور(این این اے)مرکزی وائس چیرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب رانا خالد محمود کی بہاول پورملتان ڈویژن کے چیرمین اور عہدہ داروں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد، تفصیل کے مطابق مرکزی وائس چیرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب رانا خالد محمود نے کرسمس کے موقع پر بین المذاہب کی فضاء کو قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کرنے پر ضلعی چیرمین بہاول پور چوہدری ظفر ،ضلعی چیرمین رحیم یارخان ڈاکٹر ظہیر ساحل ضلعی چیرمین بہاول نگر محمدافضل بٹ ضلعی چیرمین لودھراں مہر محمد عبداللہ ضلعی چیرمین ملتان ڈاکٹر قیصر ندیم (این پی سی آئی ایچ) کومبارکباد دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے نظیر بھٹو شہید نے ملک میں جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی
بہاول پور(این این اے) بے نظیر بھٹو شہید نے ملک میں جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کیلئے بھر پور جدوجہد کی، پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈارئنگ رومز، وڈیرہ ازم اور سرمایہ دارانہ سیاست کو خاک میں ملا دیاہے، بے نظیر بھٹو شہید نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہمیشہ غریب عوام کو حقوق دلانے کیلئے عملی جدوجہد کی جس کے سبب سرمایہ داروں ، وڈیروں اور روائتی سیاست کرنے والے لوگوں کو غریبوں کی چوکھٹ پر جا کر جھکنا پڑا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر و ٹکٹ ہولڈر محمد صفدر شہباز راجپوت نے گزشتہ روز شہید بے نظیر بھٹو کی 6ویں برسی کے موقع پر منعقدہ قرآن خوانی کے بعد پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سابق آمر ضیاء الحق کے ہاتھوں اپنے والد کی پھانسی کے بعد عملی سیاست میں آئیں اور پاکستان سے آمریت کے خاتمے کیلئے پاکستانی عوام کو بیدار کیا ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر کسی بھی آمر کے سامنے سر نہ جھکایا اور نہ ہی ملک سے فرار ہو کر اپنی جان کو پاکستان میں جمہوریت کے قیام اور ملکی استحکام سے زیادہ اہمیت دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے شہر میں بڑھتی ہوئی
بہاول پور(این این اے)ڈی پی او بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے شہر میں بڑھتی ہوئی سٹریٹ کرائم کی وارداتوں کو روکنے کی خاطر ڈ ی ایس پی سٹی ریاض حسین بخاری، عامر حسین غوری ایس ایچ اوسول لائنز،انچارچوکی شاہدرہ فرحان حسین ایس آئی پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی جنہوں نے بھٹی گینگ کو ٹریس کیا جو شہر میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث تھا۔قبل ازیں اس گینگ کے 2ارکان عمر سلیم اور جواد بھٹی جوکہ مختلف وارداتوں میں ملوث تھے کو پکڑا گیا اور بے نقاب کیا جن سے تقریباًمبلغ 7لاکھ روپے،2عدد لیپ ٹاپ،5عدد موبائل فون،واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل،جیولری اوراسلحہ ناجائزپسٹل 30بور برآمد ہوچکے ہیں۔تاہم اس گینگ کا تیسرا اہم رکن محمد شہزاد ولد محمد شفیق قوم بھٹی سکنہ ماڈل ٹائون بی بہاولپور جوکہ مفرور تھا کو گرفتارکیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام 2012-14کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلاجات
بہاول پور(این این اے)حکومت پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام 2012-14کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلاجات کا پہلا راونڈ محلہ /گائوں لیول کی سطح پر جاری ہے ۔ بہاولپور ڈسٹرکٹ کے 31یونین کونسلز کے 40بلاکس میں نعت خوانی ، قر ات کے ایونٹس منعقد کیے گئے ۔ ان مقابلہ جات میں 80آفراد نے شرکت کی جس میں سے 40افراد ونر قرار پائے ۔ اسی طرح سپورٹس سیکٹرر میں کل 63 یونین کونسلوں کے 74بلاکوں میں مقابلے ہوئے اور اس میں 1076کھلاڑیوں نے شرکت کی اور 517افراد ونر قرار پائے ۔ اس طرح کل 1156افراد نے ان مقابلوں میں حصہ لیا اور 557افراد کا میاب قرار پائے ۔عوام الناس اور کھلاڑیوں نے حکومت پنجاب کی طرف سے محلہ /گائوں کے سطح سے لے کر پنجاب کی سطح پر سپورٹس کو فروغ دینے کے عمل کو سراہا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ان اقدامات سے صحت مند معاشرہ کی تشکیل میں مدد ملے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعلیم سکولز ضلع بہاولپور کے زیر اہتمام گورنمنٹ صادق ڈین ماڈ ل ہائی سکول بہاولپور میں قائداعظم ڈے منایا گیا
بہاول پور(این این اے)محکمہ تعلیم سکولز ضلع بہاولپور کے زیر اہتمام گورنمنٹ صادق ڈین ماڈ ل ہائی سکول بہاولپور میں قائداعظم ڈے منایا گیا ۔تقریب سے ای ڈی او ایجوکیشن اشفاق گجر، ڈی ای او سیکنڈری رانا غلام نبی ، ڈپٹی ہیدماسٹر ایس ڈی ہائی سکول شاہد جمیل و دیگر مقررین نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے احسانا ت اور خدمات کو سراہا اور ان کے فرمودات پر عمل کرنے کا عہد کیا ۔قائداعظم محمد علی جناح کے افکار پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ایک مظبوط اسلامی مملکت بنانے کیلئے اساتذہ کرام اپنا مثالی کردار خوش اسلوبی کے ساتھ نبھائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر و امید وار اسمبلی کر نل ر عبد الغنی نو ر کا کہنا ہے
بھمبر آزاد کشمیر (این این اے )مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر و امید وار اسمبلی کر نل ر عبد الغنی نو ر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عدا لتی نظام میں ہنگا می بنیا دوں پر اصلا حا ت کی ضرور ت ہے عام آ دمی کو انصا ف حا صل کر نے کے لیے ساری زند گی عدا لتوں کے دھکے کھا نے پڑ تے ہیں شا طر اور نو سر با زوں نے عدا لتوں میں بلا وجہ کیسز پر عام آ دمی کو الجھا نا اپنا وطیر ہ بنا رکھا ہے حکم امتنا عی کو مذا ق بنا دیا گیا ہے بلا وجہ کیسز کو زیر التوا میں رکھ کر جا ن بوجھ کر انصاف کی فرا ہمی میںرکا وٹ ڈا لی جا تی ہے عد لیہ میں ججز کی کمی اور مقد ما ت کی بھر ما ر کی وجہ سے بھی عا م آ دمی کو شد ید مسا ئل کا سا منا ہے اور اس کو تا ریخ پر تا ریخ ملتی ہے چیف جسٹس ہا ئیکو رٹ آزاد کشمیر اور چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ عدا لتی نظا م میںفورا اصلا حا ت لا ئیں اور عا م آ دمی کو انصاف کی جلد ازجلد فر اہمی کے لیے ممکن اقدا ما ت کر ئے انصاف نہ ملنے سے معا شر ے میں بگا ڑ پیدا ہو رہا ہے ۔
بھمبر آزاد کشمیر (این این اے )سا بق وزیر اعظم محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی چھٹی بر سی نہا یت عقید ت و احترام سے منا ئی گئی ضلعی ایڈ منسٹر یٹر چو ہدری ولید اشرف کی ہدا یت پر ضلع بھر میں پی پی پی کے عہد یداران نے پیپلز ہا وس بھمبر میں محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کے لیے قرآ ن خوا نی کا اہتما م کیا محتر مہ کو شا ندار الفا ظ میں خرا ج عقید ت پیش کیا گیا اور اس عز م کا اعا دہ کیا گیا کہ محتر مہ بے نظیر شہید کے مشن کو مکمل کر نے کے لیے جا نوں کی قر با نی سے بھی دریغ نہیں کر یں گے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سا بق وزیر اعظم شہید جہمو ریت محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی چھٹی بر سی پر پیپلز ہا وس بھمبر میں دعا ئیہ تقر یب کا اہتما م کیا گیا ضلعی ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشرف نے دعا ئیہ تقر یب سے اپنے خطا ب میں کہا کہ محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی قر با نیوں کے صد قے پا کستا ن میں جہمو ریت بحا ل ہو ئی پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیوں سے بھر ی پڑ ی ہے پی پی پی نے اپنے خو ن سے اس ملک خدادا کی آ بیا ری کی ہے شہید قا ئد محتر مہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو ہر حا ل میں مکمل کیا جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدی مسجد لالکڑتی میں آمد مصطفی ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے
راولپنڈی(این این اے ) محمدی مسجد لالکڑتی میں آمد مصطفی ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ آمدرسول ۖسے انسانی تہذیب و ترقی کا راستہ روشن ہوگیا۔ آمد مصطفی ۖ پر خوش ہونے والوں سے خدا خوش ہو تا ہے ۔وہ دل جہنمی، جس میں حُب رسول ۖکی خوشبو نہیں ، آمد مصطفی ۖ پر دنیا بن سکتی، نظام مصطفی ۖ سے دنیا بچ سکتی ہے ۔نبی پاک ۖکی ولادت دنیا کائنات کے لیے بہت بڑی سعادت ہے ۔آمدرسول ۖپر قوم متحد ہو جائے ۔رسول کریم ۖ دنیا کائنات کی وہ عظیم ہستی ہیں ، جن کے ماتھے کی روشنی سے روشن خیالی جنم لیتی ہے ۔ جن کے قدموں کے نشان سے منزل کا سراغ ملتا ہے ۔اور جن کی شریعت سے بے انصافی اور ظلم کے سارے دروازے بند ہو جاتے ہیںدنیا کائنات کا ہر ذرہ مدحت رسولۖ بیان کر رہا ہے ۔نام محمدۖ کی طرح نظام مصطفی ۖ میںبھی خدا نے بر کتیں رکھی ہیں ۔ذکر مصطفی ۖکرنے والوں کی بستی میں خدا کی رحمت برستی ہے ۔زندگی کو جنتی بنانے کیلیے عبادت خدا کی، اطاعت مصطفی ۖکی ضروری ہے ۔ وہ گھر جنت کا خزینہ ہوتا ہے ، جس میں ذکر مدینہ ہوتا ہے ۔ ذکر خدا اور ذکر مصطفیۖ دلوں کو زندہ رکھنے کا ذریعہ ہے ۔پیغام مصطفی ۖکی تعلیمات سے انسانی زندگی اور سوچ و فکرمیں جو انقلاب برپا ہوا ۔اس کی نظیر دنیا میں نہیں ملتی ۔آپ ۖکی حیات طیبہ کا ایک ایک لمحہ اُمت مسلمہ کیلیے مشعل راہ ہے ۔ اپنی زندگیوں کو اُسوہ حسنہ ۖمیں ڈھال کر معاشرے کی تطہیر کرنا ہوگی ۔

Share this:
Tags:
districts National Press Club news اضلاع خبریں نیشنل پریس کلب
Chaudhry Nisar Meeting
Previous Post چودھری نثار سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
Next Post دھوم 3 کیلئے ایک اور اعزاز، تیز ترین ڈبل سینچری بنالی
Dhoom 3

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close