Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 6.09.2013

September 7, 2013 0 1 min read

ممتاز ماہر معالج جوڑوں کے درد کے سپیشلسٹ ڈاکٹر عبدالراشد مرزا مریضوں کے لئے صحیح معنوں میں مسیحا بن گئے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ممتازماہر معالج جوڑوں کے درد کے سپیشلسٹ ڈاکٹر عبدالراشد مرزا مریضوں کے لئے صحیح معنوں میں مسیحا بن گئے،اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو بھی مریض انکے پاس علاج معالجہ کیلئے آیا اسے انکے ہاتھ سے شفا ملی، گذشتہ روز ایسا ہی معجزہ رونما ہوا ڈنگہ شہر کے ممتاز سونے کے تاجر، سرپرست اعلیٰ ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی پر فالج کا اٹیک ہوا تو متعدد ڈاکٹرز نے ان کے دل کا علاج شدید کر دیا رانا قاسم حسنین نے اپنی ای سی جی کرائی تو درست پائی گئی،بعد ازاں انہوں نے علی آکو پنکچر ہسپتال لالہ موسیٰ کے ڈاکٹر مرزا عبدالرشید سے رجوع کیا ڈاکٹر عبدالرشید مرزا، بہترین ٹریٹمنٹ اور علاج معالجہ پر رانا قاسم حسنین تندرست و توانا ہو گئے اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد بٹ،و دیگربھی موجود تھے ڈاکٹر عبدالرشید مرزا سپیشلسٹ بیک پین پیرالائزز نے انہیں بتایا کہ گذشتہ دنوں ایک مریض جو جرمن میں مقیم تھا اسے وہاں کے ڈاکٹروں نے لا علاج کر دیا لیکن میں نے اس کا یہاں پر علاج کیا جس وہ تقریباً 100 فیصد درست ہو چکا ہے اور جرمن میں اپنا کام کر رہاہے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے ان کے پاس سوابی تک سے مریض رجوع کرتے ہیں اور تندرست اور شفا یاب ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ : موجودہ حکومت بری طرح فلاپ اور ناکام ہو چکی ہے، شیخ خالد محمود
لالہ موسی ٰ(محمد بلال احمد بٹ) رئیس ضلع گجرات، ایم ڈی الخلیل پیٹرولیم شیخ خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت بری طرح فلاپ اور ناکام ہو چکی ہے۔ملک میں دہشت گردی کا راج ہے، لاقانونیت ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اوپر سے حکومت تین ماہ میں چار بار پیٹرولیم کی قیمت میں اضافے کر کے عوام پر پیٹرول بم گرا رہی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ موجود حکومت کے دعوئوں کی غربت مکائو پالیسی کھل کر سامنے آچکی ہے اصل میں غربت مکائونہیں بلکہ غریب مکائو پالیسی ہے۔ دنیا میں تمام ممالک کی حکومتیں اپنی عوام کو بنیادی انسانی ضروریات زندگی پر سبسڈی دیتی ہیں لیکن واحد پاکستانی حکومت ہے جو عوام سے آئی ایم ایف کے مطالبات کو منظور کرتے ہوئے ان سے تمام بنیادی انسانی ضروریات پر سے سبسڈی چھین رہی ہے اور انہیں خودکشیوں پر مجبور کر رہی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج پھر لوگ دوبارہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو یاد کر رہے ہیں خصوصاً کائرہ برادران کو بہت زیادہ مس کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے حلقہ میں کائرہ برادران ہی صحیح معنوں میں عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ : 6 ستمبر تجدید عہد کا دن ہے کیونکہ اس دن بھارت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے پاکستان پر حملہ کیا، خان عبدالمجید بٹ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) معروف سیاسی سماجی فلاحی شخصیت سابق جنرل کونسلر 87/4 لالہ موسیٰ خان عبدالمجیدبٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ 6 ستمبر تجدید عہد کا دن ہے کیونکہ اس دن بھارت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے پاکستان پر حملہ کیا، لیکن پاکستان کے غیور فوجیوں نے بھارت کے دانت کھٹے کر دئیے، بھارت جو کہ پاکستان کا اذلی دشمن ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتا ہے، ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں اور پاکستان کے تحفظ کیلئے یکجا ہو کر مقابلہ کریں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی کراچی میں امن کی کوششوں پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو میاں برادران جیسی قیادت کی اشد ضرورت ہے ہمیں دعا کرے ہیں اللہ تعالیٰ میاں برادران کو عمر جاودانی عطا فرمائے تاکہ وہ اس ملک میں خدمت کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: زندہ قومیں اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ
لالہ موسی ٰ(محمد بلال احمد بٹ) زندہ قومیں اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرتیں،چھ ستمبر پاکستان کی زندہ و جاوید تاریخ کا سنہرا باب ہے جو کہ ہمیں عزم وحوصلہ اورجرات و توانائی فراہم کرتا ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ نے گیریثرن سکول صادق آباد میں یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع سکول کے بچوں نے ملی نغمے، ٹیبلو، تقریری مقابلے پیش کئے اس موقع پر صاحبزادہ محمد جمیل قادری،حاجی عبدالکریم بھی موجود تھے،چوہدری نصر اقبال سکھ چین اور چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ نے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ نے 1965 کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر مائوں بہنوں کی لاج رکھی ہیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے اور جرات، اتفاق و اتحاد کا سبق سیکھنا چاہیے آج ہم آزاد توہیں لیکن ذہناً و عملاً غلام ہیں،ہمارے حکمران انڈیا کو پسندیدہ قرار دینے سے پہلے اپنے دل و دماغ کے دروازے کھولیں اور شہداء کی قربانیوں کو سامنے رکھیں انہوں نے سکول انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے شہداء کے لیے پروگرام منعقد کیا اور ملی نغمے جذبے کا مظاہرہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: گھریلو جھگڑے پر لوہسر کے رہائشی قیصر نے پھندا لے کر خودکشی کر لی
لالہ موسی ٰ(محمد بلال احمد بٹ) گھریلو جھگڑے پر لوہسر کے رہائشی قیصر نے پھندا لے کر خودکشی کر لی، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، تھانہ صدر کے گاوں لوہسر کے 35 سالہ قیصر جو چار بچوں کا باپ تھانے پھندا لے کر خودکشی کر لی، تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے مطابق متوفی نشہ کا عادی تھا، اور گھریلو جھگڑے مسلسل ہونے پر اس نے خودکشی کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انچارج ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ڈاکٹر فاروق بنگش کے والد محترم جو چند یوم قبل انتقال کرگئے تھے، دعائیہ محفل ٹراما سنٹر مسجد منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)انچارج ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ڈاکٹر فاروق بنگش کے والد محترم جو چند یوم قبل انتقال کرگئے تھے کہ ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل ٹراما سنٹر مسجد میں منعقد ہوئی ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ نے حقوق والدین بیان کئے اور دعا کروائی، محفل میں ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری ایم ایس، ڈاکٹر عرفان احمد صفی، محمد رفیع بھٹی، ڈاکٹر ساجد منہاس، ڈاکٹر شفقت جاوید، ڈاکٹر سبحانی، ڈاکٹر محمداشرف، ڈاکٹر مجتبیٰ حیدر، ڈاکٹر الطاف، ڈاکٹر ارشد پرویز، ڈاکٹر شایان نے شرکت کی جبکہ اظہار تعزیت کرنے والوں میں،صحافی خالد مجیدبٹ،ملک ناصر علی امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن محمد بلال احمد بٹ، ذیشان شیخ، راجہ عبدالرحمن سمیت دیگرافراد شامل ہیں۔

Share this:
Tags:
districts doctor news prominent specialist اضلاع خبریں سپیشلسٹ ممتاز
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 6.09.2013
Next Post علماء معاشرے کی احیاء کے لئے روح کا کردار ادا کرتے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close