Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 8.09.2013

September 9, 2013 0 1 min read

وزیر مملکت برائے تجارت و نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا مشن ہے
گوجرانوالہ (جی پی آئی) وزیر مملکت برائے تجارت و نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا مشن ہے، عوام کی زندگیوں میں سکھ چین واپس لانے کے لئے نواز شریف کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، شریف برادران الیکشن میں کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنا کر ملک کا مقدر ضرور بدلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری کے موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر پختہ یقین رکھنے والی جماعت ہے نواز شریف کی دیانتدار ،جرات مند و محب وطن قیادت کی بدولت مسلم لیگ ن کے ہردور میں ملک نے مثالی ترقی کی ہے، موجودہ حکومت میں بھی شامل میاں نواز شریف کی ٹیم دن رات ایک کر کے ملک کو درپیش بھیانک مسائل سے چھٹکارے کے لئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے شریف براداران اپنی سابقہ روایات کے مطابق اس بار بھی انتخابات میں کئے گئے ہر وعدے کو پورا کریںگے اور ملک کا مقدر بدل کے رکھ دیں گے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے عوام قطعی مایوس نہ ہوں، غربت، بیروزگاری اور لود شیڈنگ کے اندھیرے عنقریب مٹنے والے ہیں۔ وزیرمملکت نے اس موقع پر عوامی شکایات سنیں اور انکے حل کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، معاشرہ میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے تعلیم ایک لازمی جزو ہے
گوجرانوالہ (جی پی آئی) تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، معاشرہ میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے تعلیم ایک لازمی جزو ہے۔ اِن خیالات کا اظہار عوامی خادم رضوان اسلم بٹ نے یوم خواندگی کے حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ اُ سوقت تک صحیح معنوں میں ترقی نہیں کرسکتا جب تک اُس کی عوام تعلیم یافتہ نہ ہو۔ دین اسلام میں بھی تعلیم پر خصوصی توجہ دئیے جانے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔ خود نبی اکرمۖ نے فرمایا کہ ”تعلیم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ رضوان اسلم بٹ نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ آج کے دِن یہ عہد کریں کہ اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف تعلیم کو عام کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں۔ انہوں نے تعلیم کو ہر گھر پہنچانے کیلئے بالکل فری قرار دیدیا ہے، بچوں کو کتابیں فری دی جارہی ہیں تاکہ امیر اور غریب میں کوئی تمیز نہ رہے اور ہونہار طالبعلموں میں لاکھوں، کروڑوں روپے کے انعامات دئیے جارہے ہیں۔ حتیٰ کہ ہونہار طالبعلموں کو گارڈ آف آنر بھی دیاجارہا ہے جوکہ صرف وزراء اور اہم ترین شخصیات کو دیا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری تسلسل اور استحکام
لاہور(جی پی آئی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری تسلسل اور استحکام کا تمام تر سہرا صدر آصف علی زرداری کے سر ہے، جنہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنے بدترین مخالفین کو بھی معاف کر کے مفاہمت کی اعلیٰ روایت قائم کی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے اپنا بھرپور رول ادا کرتی رہے گی کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مثبت اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے، اور موجودہ حکومت کو پٹری سے اتارنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرے گی، پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید کی پالیسی پر یقین نہیں رکھتی بالکہ وہ ایک جمہوری اور اصول پسند جماعت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے جس تدبر اور دلیری سے مدتِ صدارت پوری کی ہے۔
لاہور ( جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے جس تدبر اور دلیری سے مدتِ صدارت پوری کی ہے اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی، انہوں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا اور ان کے مینڈیٹ کا احترام کیا، ان کو ہر طرح کی جمہوری سہولیات مہیا کی تاکہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو اور نہ کوئی فرد واحد جمہوریت پر شب خون مار سکے، آج پوری قوم اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے علاوہ سیاسی مخالفین بھی آصف علی زرداری کو جمہوری خدمات پر خراج تحسین پیش کر رہے ہیں، گزشتہ پانچ سالوں میں آصف علی زرداری نے بہت اتار چڑھائو دیکھے اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو سیاسی انتقام کی حامی نہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کو محور بنایا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پانچ سال جمہوری رویوں کو پروان چڑھایا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا آئینی عرصہ پورا کر کے رخصت ہوئی پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کسی سیاستدان یا سیاسی کارکن کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا گیا، پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ جمہوری دورِ اقتدار ترقیاتی اور خوشحالی کا دور تھا جس کو پاکستانی عوام یاد کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں کئے گئے ترقیاتی کام عوام کو اچھی طرح یاد ہیں، جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے پیپلز پارٹی ہر طرح کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف کالم نگا ر اور نو جوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر کو
قتل کی دھمکیا ں
اسلام آباد (جی پی آئی) معروف کالم نگا ر اور نو جوان صحا فی ایس ایم عرفان طاہر کو
قتل کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق میڈیا سے عرصہ 10 سال سے وا بستہ معروف کالم نگار اور نوجوان صحافی ایس ایم عرفان طاہر کو گذشتہ کئی دنوں سے موبائل فون اور ای میل کے زریعہ سے نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دھمکی امیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں گذشتہ دو تین سالو ں میں سو سے زائد صحافی حق گوئی اور مظلوم کا ساتھ دینے کی پاداش میں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں صحافی معا شرے کی آنکھ اور زبان ہوتا ہے جو حق و باطل میں تفریق کے لیے خدمات سرانجام دیتا ہے دہشتگردوں کی طرف سے ایسی مذموم حرکات و سکنات آزادی صحافت پر حملہ ہیں صحافتی برادری، اہل علم و دانش، کالم نگا رو ںاور تمام مکا تب فکر نے ایسے منفی اور غیر فطری حربے کی بھرپور مذمت کی اور حکومت کو نوجوان صحافی اور کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے یوں ہی سچائی اور ایما نداری کی آواز کو دبایا اور خاموش کیا جاتا رہا تو امر بالمعرو ف اور نہی عن المنکر کا رواج ختم ہو تا چلا جا ئے گا۔ بد امنی، دہشتگردی، انتہا پسندی اور شدت پسندی کے خلاف قلم چلانا صحافت کے شعبہ سے وابستہ ہر فرد کا اولین فریضہ ہے اور دہشتگردوں سے صحافی برادری اور کالم نگا روں کو تحفظ فراہم کرنا سٹیٹ کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔

Share this:
Tags:
districts engineer Khurram Dastgir Khan news privatization اضلاع انجینئر خبریں خرم دستگیر خان نجکاری وزیر مملکت
Previous Post لالہ موسی کی خبریں 8.09.2013
Next Post کل جماعتی کانفرنس کا طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close