Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 13.03.2013

March 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: این اے106 سے دستبردارنہیں ہو رہا،الیکشن ضرور لڑوں گا،سید نور الحسن شاہ کی صحافیوں سے گفتگو

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی رابطہ آفس ڈنگہ میں مسلم لیگ ن کے راہنما سید نورالحسن شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے106 سے دستبردارنہیں ہو رہا،الیکشن ضرور لڑوں گا،کہیں نہیں جا رہا،انہوں نے مزید کہا کہ میرے نزدیک حلقہ این اے106کے عوام مجھ سے پیار ہی میری زندگی کا اثاثہ ہے ہم سیاست کو ووٹوں کے لیے کبھی استعمال نہیں کیا عوام خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں ہمارے آبائو اجداد نے عوامی خدمت کا جومشن شروع کیا ہم اس کو جاری رکھیں گے اور حلقہ این اے106سے عوامی حمایت کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: چوہدری ماجد سائوتھ افریقہ نے جشن نیزہ بازی کے مہمانِ خصوصی چوہدری قاسم پیارا،چوہدری حق نواز بھمبر اور معززین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع مکیانہ کے معروف زمیندار چوہدری ماجد سائوتھ افریقہ نے جشن نیزہ بازی کے مہمانِ خصوصی چوہدری قاسم پیارا ، چوہدری حق نواز بھمبر سائوتھ افریقہ اور معززین علاقہ کے اعزاز میں ویلج ریسٹورنٹ میں گرینڈ اعشائیہ دِیا ، اعشائیہ کی پر وقار تقریب میں نمایاں اہم شخصیات میں میاں اصغر حیات کولیاں شاہ حسین ، چوہدری شیراز افتیاز بھیرو شاہ چوہدری سرفراز بھیرو شاہ ، اے سی گجرات ذوالفقار علی باگڑی ، چوہدری اشرف گوندل کوٹ بلوچ ، چوہدری اسلم چنڈالہ ، اسد وڑائچ ، ملک اویس سمرالہ ، چوہدری ابرار بھٹیاں ، چوہدری عاطف الیاس ڈوگہ ، سب انسپکٹر چوہدری پرویز مکیانہ ، چوہدری وحید لیاقت ، تنویر ملہو ، حاجی چوہدری محمد اصغر ، سفیر احمد مکیانہ ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ ، محمد زبیر مکیانہ ، صغیر احمد نقشبندی گجرات ، سید ذوالفقار شاہ گجرات ، چوہدری اشرف مکیانہ ، چوہدری ماجد میانہ نواں ، میاں عابد حسین میانہ نواں سابق نائب ناظم ، چوہدری غلام سرور چک کمال ، چوہدری اظہر نوشاد چک کمال ، چوہدری امتیاز مظہر باگڑی ، چوہدری خالد حسین گندرا خورد ، مظہر اقبال جرال مرکزی وائس چیئرمین مسلم یوتھ بورڈ آزاد کشمیر ، چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر ، چوہدری محمود سبحانی راہنما مسلم لیگ ن ، چوہدری عنصر محمود ایس ڈی او برقیات ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ بھمبر ، ناصر شریف بٹ بھمبر ، چوہدری تنویر صابر نقشی ، چوہدری بشیر احمد بھمبر ، چوہدری اختر کڑیالہ ، چوہدری محمد اصغر پونا ، چوہدری تنویر الحق پونا ، چوہدری عبد الغنی پپو جٹ ، راجہ راشد دوبئی ، راجہ وقاص ، چوہدری نوید یوسف ، راجہ راحیل بڑھنگ ، چوہدری حسنین اعظم بھمبر ، چوہدری راشد محمود ، چوہدری محمد رفیق ، چوہدری ساجد دوبئی ، چوہدری وقاص اجنالہ ، چوہدری مبشیر عظیم اجنالہ ، چوہدری اظہر گوگا پھانا گروپ ، چوہدری قدیر عباس پھانا گروپ ، چوہدری سیف پسوال ، چوہدری اعجاز پیارا ، چوہدری شوکت پیارا ، چوہدری کلیم پسوال ، چوہدری سرفراز گجر پیارا ، چوہدری یاسر پسوال پیارا ، چوہدری شہباز موجیانوالہ ، چوہدری الطاف اگووال ، چوہدری شہباز نادر پیارا ، عابد حسین سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اہل اور کرپٹ حکمرانوں نے ریلوے ‘ پی آئی اے ‘ واپڈا جیسے اداروں کو تباہ کر دیا ہے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) رہنما مسلم لیگ ن امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نا اہل اور کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے ۔ ریلوے ‘ پی آئی اے ‘ واپڈا جیسے اداروں کو تباہ کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان حکمرانوں نے عوام پر جو ظلم ڈھائے عوام ان کا بدلہ ان سے الیکشن میں لے گی اور وہ دن دور نہیں جب مظلوم عوام ان کرپٹ لٹیرے ٹولے کو بری طرح مسترد کر دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ہی ملک کو اندھیروں اور بحرانوں سے نکالیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کامیاب ہو کر میاں نواز شریف کی قیادت میں ملکی مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موضع مکیانہ میں سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد اصغر مہر ، چوہدری ماجد مکیانہ سائوتھ افریکہ ، چوہدری سجاد مکیانہ کے زیر اہتمام جشن نیزہ بازی منعقد ہوئی
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) موضع مکیانہ میں سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد اصغر مہر ، چوہدری ماجد مکیانہ سائوتھ افریکہ ، چوہدری سجاد مکیانہ کے زیر اہتمام جشن نیزہ بازی منعقد ہوئی ، جس کے مہمانِ خصوصی چوہدری قاسم پیارا سائوتھ افریقہ اُن کے ہمراہ چوہدری حق نواز سائوتھ افریقہ بھمبر آزاد کشمیر تھے ، جب مہمانِ گرامی پنڈال میں پہنچے تو چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری سجاد مکیانہ ، چوہدری وحید جٹ ، چوہدری زبیر مکیانہ ، اورنگذیب مہر ، چوہدری عمر فاروق ، چوہدری اسلم چنڈالہ ، چوہدری جاوید مکیانہ نے مہمانوں کا روائتی بینڈ باجوں ، گھوڑ سواروں کے رقص سے پرتپاک استقبال کیا اور فضا میں سینکڑوں کبوتروں کو آزاد کیا گیا، مہمانِ گرامی چوہدری قاسم پیارا جشن نیزہ بازی سے لطف اندوز ہوتے رہے علاوہ ازیں کھلاڑیوں میں نقد انعامات دیتے رہے ، چوہدری قاسم پیارانے انتظامیہ کو 20 ہزار روپے نقدی دِیے ، جشن نیزہ بازی میں 340 گڑ سواروں سمیت 75 ٹیموں جس میں جہلم ، گجرات ، منڈی بہائوالدین نے شرکت کی ، جج کے فرائض میاں اصغر حیات کولیاں شاہ حسین ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ نے سر انجام دِیے جس میں راجہ کیانی جہلم کی ٹیم نے میدان مار کر پہلی نمایاں کامیابی حاصل کی ، دوسری پوزیشن آئیڈیل شیرازی منڈی بہائوالدین حیات گوندل نے حاصل کی ، مہمانِ گرامی چوہدری قاسم پیارانے سیکشن فرسٹ پوزیشن کپ چوہدری اشرف گوندل اور سیکشن سیکنڈ پوزیشن کپ راجہ زمان کیانی کو دِیے جبکہ سیکشن تھرڈ پوزیشن کپ چوہدی عمران رانجھا ، رانا محمد لطیف ٹھٹھہ پوڑ کو دِیاجبکہ سنگل فرسٹ پوزیشن کپ ناصر بٹ نے مہر عمر حیات اور سنگل سینکنڈ پوزیشن کپ مہر مظہر حسین ہریانہ ، سنگل تھرڈ پوزیشن کپ یاسر محمود بابکا سٹار حیدری کو دِیے، جشن نیزہ بازی کی تقریب سے معززین علاقہ کے علاوہ تمام آنے والے مہمانان بھی لطف اندوز ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رہنما مسلم لیگ ن امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے اپنا سیاسی ورک حلقہ میں تیز کر دیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) رہنما مسلم لیگ ن امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے اپنا سیاسی ورک حلقہ میں تیز کر دیا ۔ حلقہ کی متعدد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں ۔ تمام احباب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔ چوہدری جعفر اقبال نے جمہوری شہری اتحاد کے سربراہ حفیظ اللہ صدیقی سے لالہ موسیٰ میں ملاقات ہوئی ۔ حلقہ این اے 106اور پی پی 112کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا ۔ اس کے علاوہ یونین کونسل عادووال کے سابق چیئرمین محمد اصغر سمیت چوہدری گلزار احمد میاں ظفر خاور ظفر ‘ ڈاکٹر محمد افضل دتووال سے میانہ ناواں میں ملاقات ہوئی ۔ انہوں نے چوہدری جعفر اقبال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:موضع مکیانہ میں جشن نیزہ بازی چوہدری محمد اصغر مہر ، چوہدری ماجد مکیانہ نے معزز مہمانوں کوخصوصی شیلڈز پیش کیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) موضع مکیانہ میں جشن نیزہ بازی چوہدری محمد اصغر مہر ، چوہدری ماجد مکیانہ ، سائوتھ افریقہ نے مہمانِ خصوصی چوہدری قاسم پیارا چوہدری حق نواز ڈی ڈی او آر چوہدری ذوالفقار باگڑی ، چوہدری اسلم چنڈالہ کرنل ظفر ، چوہدری اشرف گوندل کوٹ بلوچ ، چوہدری خادم حسین گندرہ خورد ، میاں اصغر حیات کولیاں شاہ حسین ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ ، چوہدری شہزاد خان ، چوہدری تنویر احمد سیفی ، چوہدری وحید لیاقت مکیانہ ، چوہدری محمد رفیق کندوآنہ مکیانہ ، چوہدری عمر فاروق مکیانہ ، عاطف ایوب بٹ جذبہ گجرات ، چوہدری عمر حیات آف گندرہ خورد ، چوہدری شہریار اصغر مکیانہ ، چوہدری عمر رفیق مکیانہ پنجاب پولیس کو خصوصی شیلڈیں پیش کی گئیں۔ اِس موقع پر مہمانِ خصوصی چوہدری قاسم پیارا نے اپنے خطاب میں کہا ، سب سے پہلے میں چوہدری اصغر مہر ، چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری سجاد مکیانہ کا انتہائی مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے مہمانِ خصوصی جشن نیزہ بازی میں دعوت دِی ، مکیانہ کے لوگ انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار ہیں جنہوں نے جشن نیزہ بازی منعقد کروا کر ضلع گجرا ت کا نام روشن کیا اور جن ٹیموں نے بھر پور حصہ لیا میں اُن کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ ایسے نوجوان گڑ سواروں نے پنجاب اور ملک پاکستان کا نام دوسرے ممالک میں روشن کیا ، اُنہوں نے کہا آج مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ جہلم ٹیم نے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اپنے کلب کا وقار بلند کیا ۔ اِس موقع پر ڈی ڈی او آر گجرات چوہدری ذوالفقار باگڑی ، چوہدری حق نواز ، چوہدری اسلم چنڈالہ ، چوہدری خالد حسین گندرا، چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری محمد اصغر مہر ، میاں اصغر حیات کولیاں شاہ حسین ، چوہدری جاوید مکیانہ ، حاجی خان ، چوہدری اورنگذیب مہر ، سب انسپکٹر چوہدری شاہ الٰہی حاصلانوالہ ، سب انسپکٹر چوہدری پرویز مکیانہ ، ظفر نمبردار مکیانہ ، چوہدری وحید لیاقت مکیانہ ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ ، میاں اختر حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں ارشد حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں اصغر حیات کولیاں شاہ حسین ، کرنل ظفر بھلوال ، اسد وڑائچ ، ملک اویس سمرالہ ، چوہدری ابرار بھٹیاں ، چوہدری ابرار مکیانہ ، چوہدری عاطف الیاس ڈوگہ ، چوہدری اشرگوندل کوٹ بلوچ سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موضع پیارا کے معروف زمیندار حلقہ این اے 104 کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری قاسم پیارا سائوتھ افریقہ نے چوہدری حق نواز سائوتھ افریقہ عوامی لیڈر بھمبر آزاد کشمیر کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر وقار ظہرانہ دِیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) موضع پیارا کے معروف زمیندار حلقہ این اے 104 کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری قاسم پیارا سائوتھ افریقہ نے چوہدری حق نواز سائوتھ افریقہ عوامی لیڈر بھمبر آزاد کشمیر کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر وقار ظہرانہ دِیا ، اس پروقار ظہرانہ کی تقریب میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری محمد اویس وزیر آزاد کشمیر ، مظہر اقبال جرال مرکزی وائس چیئرمین مسلم یوتھ بورڈ آزاد کشمیر ، چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر ، چوہدری محمود سبحانی راہنما مسلم لیگ ن ، چوہدری عنصر محمود ایس ڈی او برقیات ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ بھمبر ، ناصر شریف بٹ بھمبر ، چوہدری تنویر صابر نقشی ، چوہدری بشیر احمد بھمبر ، چوہدری اختر کڑیالہ ، چوہدری محمد اصغر پونا ، چوہدری تنویر الحق پونا ، چوہدری عبد الغنی پپو جٹ ، راجہ راشد دوبئی ، راجہ وقاص ، چوہدری نوید یوسف ، راجہ راحیل بڑھنگ ، چوہدری حسنین اعظم بھمبر ، چوہدری راشد محمود ، چوہدری محمد رفیق ، چوہدری ساجد دوبئی ، چوہدری وقاص اجنالہ ، چوہدری مبشیر عظیم اجنالہ ، چوہدری اظہر گوگا پھانا گروپ ، چوہدری قدیر عباس پھانا گروپ ، چوہدری سیف پسوال ، چوہدری اعجاز پیارا ، چوہدری شوکت پیارا ، چوہدری کلیم پسوال ، چوہدری سرفراز گجر پیارا ، چوہدری یاسر پسوال پیارا ، چوہدری شہباز موجیانوالہ ، چوہدری الطاف اگووال ، چوہدری شہباز نادر پیارا ، عابد حسین سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:گولڑہ شریف اسلام آباد میں ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ۖ و ختم نبوت سیمینار میں ڈنگہ سمیت ضلع گجرات سے ہزاروں افراد نے شرکت کی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) گولڑہ شریف اسلام آباد میں ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ۖ و ختم نبوت سیمینار میں ڈنگہ سمیت ضلع گجرات سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ قافلہ کی قیادت اختر علی چشتی ضلعی صدر انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر رجسٹرڈ گجرات ‘ علی اسلم صراف ‘ غلام مرتضیٰ گولڑوی ‘ ڈاکٹر بلال احمد بلال و دیگر عہدیداران نے کی ۔ قافلہ صبح ساڑھے نو بجے روانہ ہوا ۔ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: فرینڈز فاؤنڈیشن ڈنگہ کے زیر اہتمام 2بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 17مارچ 2013ء بروز اتوار کو منعقد ہو گی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) فرینڈز فاؤنڈیشن ڈنگہ کے زیر اہتمام 2بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 17مارچ 2013ء بروز اتوار کو منعقد ہو گی ۔ فرینڈز فاؤنڈیشن جہیز سمیت کھانے کے تمام اخراجات برداشت کرے گی ۔ یاد رہے کہ فرینڈز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یہ اجتماعی شادیوں کی پانچویں تقریب ہے ۔ مرزا ارشد علی ‘ صہیب اعظم ڈار ‘ آصف جاوید ڈاکٹر یاسر اعجاز سمیت دیگر اراکین انتظامات کی دیکھ بھال اور مہمانوں کو خوش آمدید کہیں گے۔

Share this:
Tags:
discuss Dngh journalists الیکشن ڈنگہ صحافیوں گفتگو
Peshawar
Previous Post پشاور میں مسلسل بارش، مکان کی چھت گرگئی 2 بچے جاں بحق
Next Post محسن مدارس الحاج ولی محمد صاحب دارفانی سے ہجرت کر گئے
Cloth Trade

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close