Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 01.03.2013

April 2, 2013April 2, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : معرو ف روحانی شخصیت پیر محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کی ضیاء اللہ مغل اور خالد حسین مغل کی رہائش گاہ پر آمد

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) معرو ف روحانی شخصیت پیر محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کی ضیاء اللہ مغل اور خالد حسین مغل کی رہائش گاہ پر آمد ۔ ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت ۔ تفصیلات کے مطابق معروف روحانی شخصیت پیر محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین عید گاہ شریف راولپنڈی ضیاء اللہ مغل اور خالد حسین مغل کی رہائش گاہ پر آئے اور ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر احسان اللہ مغل اور قاری اشتیاق نقیبی سمیت دیگر مریدین بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صوفی اشرف کی اہلیہ ‘ نور شاہ لورز کونسل کے صدر شیخ کاشف کی چچی انتقال کر گئیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) صوفی اشرف کی اہلیہ ‘ نور شاہ لورز کونسل کے صدر شیخ کاشف کی چچی انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں چوہدری جعفر اقبال ‘ ندیم اصغر کائرہ ‘ سید فیض الحسن شاہ ‘ میر حسن ‘ چوہدری آفتاب احمد’ آصف بلا قصاب ‘ سیٹھ منیر احمد ‘ پیر آفتاب شاہ ‘ شاہد عباسی ‘ آصف مجید انجینئر ‘ نوید ٹیلرز ‘ رانا صاحب نواز ‘ سید اسد عباس شاہ ‘ چوہدری الیاس مطہری ‘ سید شمس عباس ‘ زاہد عباسی ‘ بابر چوہان ‘ باؤ اکرم ‘ طارق قریشی ‘ گلزار بھٹو ‘ محمد عمران بھٹی ‘ محمد عارف ڈار سمیت لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ذوالفقار کالونی میں امجد پہلوان کی رہائش گاہ پر میاں اسد محمود کی کارنر میٹنگ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ذوالفقار کالونی میں امجد پہلوان کی رہائش گاہ پر میاں اسد محمود کی کارنر میٹنگ ۔ اہل محلہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ کارنر میٹنگ کا اہتمام عدیل احمد نے کیا ۔ میاں اسد محمود نے آئندہ کامیاب ہونے کی صورت میں گلی کی تعمیر کی یقین دہانی کروائی ۔ اس موقع پر میاں اسد محمود کے ساتھ انصر اقبال زرگر ‘ محمد گلریز صراف ‘ شیرا چوہان ‘ قیصر اسحاق مغل سمیت دیگر بھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری قمر زمان کائرہ NA106سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ سے انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے،چوہدری شبیر بلہڑ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جنرل سیکرٹری PPPڈنگہ چوہدری محمد شبیر بلہڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری قمر زمان کائرہ NA106سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ سے انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے ۔ ڈنگہ کی غیور عوام اپنے ضمیر کے مطابق فیصہ کریں گے اور اہلیان ڈنگہ باشعور لوگ ہیں ۔ وہ جانتے ہیں کہ پچھلے 5سال میں ڈنگہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے ۔ ہماری مائیں ‘ بہنیں ‘ بیٹیاں سوئی گیس کی سہولت کو دیکھتے ہوئے بہتر فیصلہ کریں گی اور وہ جانتی ہیں کہ نئے آنے والے اور پرانے سیاستدانوں نے ڈنگہ میں کون سے ترقیاتی کام کروائے ہیں ۔ چوہدری قمر زمان نے NA106کا نام پوری دنیا میں مشہور کیا ہے ۔ وہ پڑھے لکئے انسان ہیں اور جانتے ہیں کہ عوام کے مسائل کیا ہیں ۔ میری اپیل اہلیان ڈنگہ سے ہے کہ وہ ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں آج ہر گھر میں 3سے 4ہزار کی بچت ہو رہی ہے تو یہ قمر زمان کائرہ نے ہمارے ووٹ کا حق ادا کیا ہے اور آئندہ بھی اگر ہم ووٹ دیں گے تو انشاء اللہ اس سے بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مخالفین کو ٹف ٹائم کا سامنا کرنا پڑے گا ،رائو ساجد جہانگیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار حلقہ پی پی113
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی امیدوار حلقہ پی پی 113ساجد جہانگیر نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی الیکشن کمپین کا بھرپور طریقے سے آغاز کر دیا ہے ۔ آنے والے چند دنوں میں پوزیشن واضح ہو جائے گی ۔ مخالفین کو ٹف ٹائم کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کائرہ برادران کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے اور بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاست پیسہ کمانے کے لئے نہیں بلکہ عوامی خدمت کے لئے کرتے ہیں ۔ جو لوگ سیاست کو کاروبار سمج کر کرتے ہیں ان کو آئندہ یقینی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری بلال احمد کی سالگرہ کی تقریب ۔ کثیر تعداد دوستوں کی شرکت
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) چوہدری بلال احمد کی سالگرہ کی تقریب ۔ کثیر تعداد دوستوں کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ چوہدریاں ڈنگہ کے چوہدری بلال احمد کی 22ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی ۔ کثیر تعداد وستوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ان کے دوستوں نے انہیں تحائف اور مبارکباد دی ۔ شرکت کرنے والوں میں چوہدری طارق محمود مہر ‘ نوید خان ‘ چوہدری حامد ‘ چوہدری تیمور ‘ ومیض ‘ رمضان ‘ عمران ‘ وقار ‘ صہیب ‘ تنویر ‘ قیصر ‘ احتشام اور عدیل نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ویگا سکول سسٹم نے ایک بار پھر میدان مار لیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ویگا سکول سسٹم نے ایک بار پھر میدان مار لیا ۔ ہشتم میں اسوہ شہزادی نے 649نمبر جبکہ پنجم میں ایمان وقار نے 464نمبر حاصل کر کے ڈنگہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ۔ تعلیمی حلقوں اور اہم شخصیات نے چیئرمین امجد جاوید ایلس ‘ پرنسپل مسعود احمد اعوان اور ایڈمنسٹریٹر بشارت حسین سمیت دیگر سٹاف کو مبارکباد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا ہے ،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) رہنما مسلم لیگ ن ‘ امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے صحافیوں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا ہے ہم انشاء اللہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو اجالوں میں بدلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے گزشتہ پانچ سال کس طرح مشکل میں گزارے ہیں اور ان حالات کا ذمہ دار کون ہے لوگ بخوبی جانتے ہیں او رملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں سے عوام عنقریب الیکشن میں بدلہ لے گی اور ان لٹیرے سیاستدانوں کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ حکومت ن لیگ کی ہی ہے اور انشاء اللہ عوام کے ووٹ کا حق بہترین طریقے سے ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عمران خان کی قیادت میں سونامی طاغوتی قوتوں کو بہا کر لے جائے گا،بابر حسین اعون
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) عمران خان کی قیادت میں سونامی طاغوتی قوتوں کو بہا کر لے جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف ڈنگہ کے صدر بابر حسین اعوان نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات آزادنہ اور منصفانہ ہوئے تو کوئی طاقت بھی
تحریک انصاف کو اقتدار میں آنے سے نہیں روک سکتی ۔ انہوں نے عمران خان کی جانب سے تمام اہل ڈنگہ کو مینار پاکستان جلسہ کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اسلامک پبلک سکول بھاؤ گھسیٹ پور نے ایک بار پھر تعلیمی میدان مار لیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) اسلامک پبلک سکول بھاؤ گھسیٹ پور نے ایک بار پھر تعلیمی میدان مار لیا ۔ پنجم کے نتائج میں 9پوزیشنیں حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں سو فیصد نتائج دے کر علاقہ بھر میں نمبر ون ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ۔ پنجم میں 433’ 419اور 417نمبر لے کر اول ‘ دوئم ‘ سوئم اور ہشتم میں 553’ 551اور 511نمبر اول ‘ دوئم ‘ سوئم پوزیشنیں حاصل کیں ۔ تعلیمی و سماجی حلقوں نے ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان احمد کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : العالم پبلک سکول کھوڑی عالم کا پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) العالم پبلک سکول کھوڑی عالم کا پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ اہل علاقہ نے سکول انتظامیہ کو زبردست الفاظ میں مبارکباد دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : الرحمن پراپرٹی ایڈوائزر کے پروپرائیٹر مرزا افضال احمد اور ڈائریکٹر کرن پبلک سکول ڈنگہ مرزا اشفاق احمد کی ہمشیرہ ہزاروں دعاؤں کے ساتھ رخصت
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) الرحمن پراپرٹی ایڈوائزر کے پروپرائیٹر مرزا افضال احمد اور ڈائریکٹر کرن پبلک سکول ڈنگہ مرزا اشفاق احمد کی ہمشیرہ ہزاروں دعاؤں کے ساتھ رخصت ۔ مرزا افضال احمد اور ان کے دوست احباب رشتہ داروں نے باراتیوں کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر میاں امجد محمو د’ میاں اسد محمود’ چوہدری عثمان اسلم ‘ میاں خادم حسین ‘ حافظ کلیم اللہ عاربی ایڈووکیٹ ‘ محمد عارف ڈار ‘ چوہدری محمد شبیر بلہڑ ‘ رانا ذوالفقار احمد ‘ سجاد بشیر ‘ بشارت بی ۔ ایس ‘ محمد وقار خان سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے PP113کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے PP113کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ۔ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی کھاریاں میں تعینات الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ آفیسر راجہ غضنفر علی خاں کے پاس جمع کروائے ۔ چوہدری ارشد منج کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی طرح PP113میں بھی تحریک انصاف بہت مضبوط ہے اور انشاء اللہ پی پی 113میں بھی آئندہ ایم پی اے تحریک انصاف کا ہی ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بیکنانوالہ کی سماجی شخصیت چوہدری جاوید جٹ کے بھائی محمد عرفان جٹ نے سہرے باندھ لئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) بیکنانوالہ کی سماجی شخصیت چوہدری جاوید جٹ کے بھائی محمد عرفان جٹ نے سہرا باندھ لیا۔ ان کی رسم حنا گزشتہ رات دھوم دھام سے منائی گئی ۔ بارات نواحی گاؤں امرہ گئی ۔ جبکہ دعوت ولیمہ ان کی رہائش گاہ پر بیکنانوالہ میں ہو ئی ۔ دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت لوگوں کی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : غریبوں مسکینوں کی مدد کر کے دل کو سکون ملتا ہے،چوہدری پرویز مہر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) معروف سماجی شخصیت چوہدری پرویز مہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غریبوں مسکینوں کی مدد کر کے دل کو سکون ملتا ہے اور اسی عمل سے دنیا اور آخرت میں کامیابی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات اپنے اپنے علاقوں میں غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری ظفر اقبال کسانہ آف نورجمال جنوبی کے والد چوہدری محمد اصغر انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) چوہدری ظفر اقبال کسانہ آف نورجمال جنوبی کے والد چوہدری محمد اصغر انتقال کر گئے ۔ وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے ۔ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ میں چوہدری طارق ممبر ‘ چوہدری غلام رسول منڈ ‘ چوہدری جہان خاں گوندل ‘ چوہدری محمد منشاء گوندل ‘ فوجی طارق ‘ چوہدری ظفر اقبال بلہوٹ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کی خان برادری کا بڑا اکٹھ ہوا ،آصف مارکیٹ میں ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) شہر کی خان برادری کا بڑا اکٹھ ہوا ۔ یہ اکٹھ خان آصف مارکیٹ میں ہوا جس کی سرپرستی خان آصف نے کی ۔ اکٹھ میں خان لیاقت ‘ خان الیاس ‘ خان ساجد سمیت برادری کی اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر مل کر چلنے بارے اقدامات کئے گئے اور اہم فیصلے بھی کئے گئے۔

Share this:
Tags:
Dngh Rawalpindi ڈنگہ راولپنڈی
Polling Station
Previous Post پنجاب میں 176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے
Next Post لالہ موسی کی خبریں 01.04.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close