Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 02.06.2013

June 3, 2013 0 1 min read

بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے ڈنگہ سمیت گردونواح میں 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جاری ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 12 ہزار اورطلب 18 ہزار میگاواٹ ہے،شارٹ فال ایک بار پھر6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔اس صورتحال میں ڈنگہ سمیت گردونواح میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ حکومتی مشنری اوراعلیٰ افسران کی رہائش گاہوں پر مشتمل علاقوں جی او آر ون اور ٹومیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی۔ جس کی وجہ سے دوسرے علاقوں کو زیادہ لوڈشیڈنگ کا سامناہے، چھوٹے شہروں ،قصبات اور دیہات میں غیراعلانیہ اورطویل لوڈشیڈنگ کی صورتحال مزیدابترہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نو منتخب پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل3 جون کو ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نو منتخب پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل3 جون کو ہو گا۔ اپوزیشن کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی طرف سے آج کاغذات جمع کرائے جائیں گے۔گزشتہ
روزپنجاب کی 15ویں اسمبلی کاافتتاحی اجلاس ہوا،جس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا، شیڈول کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 3 جون ، جبکہ وزیراعلیٰ کا انتخاب 6 جون کو ہو گا، شیڈول کا اعلان ہوتے ہی تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی طرف سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مشترکا امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے،اسپیکر کے عہدے کے لئے تحریکِ انصاف کے راجا راشد حفیظ اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے مسلم لیگ ق کے سردار وقاص حسن سامنے آئے ہیں، مسلم لیگ ن کی طرف سے ابھی تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں نے کاغذات جمع نہیں کرائے،کاغذات جمع کرانے کا آخری وقت آج شام 5 بجے تک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں اس سال بے روزگاری کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں اس سال بے روزگاری کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے ایک اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی شرح چھ اعشاریہ ایک فیصد تھی۔ جبکہ اس سال یہ شرح چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک جا پہنچی ہے۔مالی خسارے میں گزشتہ سال کی نسبت چارکھرب روپی اضافہ ہوا گزشتہ مالی سال فی کس آمدنی بارہ سو ڈالر سالانہ تھی جبکہ حالیہ سا ل فی کس آمد نی تیرہ سو پینتیس ڈالر تک جا پہنچی ہے اس حساب سے پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں ایک سو پینتیس ڈالر کا اضافہ ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا ہے،قوم اب بیدار ہو چکی ہے،چوہدری قمر شہزاد وکی گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدی قمر شہزاد وکی گجر نے نے اپنے بیان میں کہا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا ہے، قوم اب بیدار ہو چکی ہے، انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے باوجود جس طرح عوام نے چوہدری پرویز الٰہی کا کامیاب کیا ہے اور لوگوں نے اپنے عظیم قائدین پر اعتماد کیا اور ان کو بھاری اکثریت سے کا میاب کروایااس کی مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ق) کے تمام امیدواروں کو صمیم قلب سے مبارک باد دیتے ہیں جنہوں نے ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھالیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے چوہدری برادران پہلے کی نسبت اب گجرات کی عوام کو زیادہ سہولیات مہیا کریں گئے اور زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کروائیں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام نے تبدیلی کو ووٹ دیئے ہیں،اور اب حکومتی اداروں کو بھی احساس ہو جانا چاہیئے کہ اہم کارکردگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری شرافت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام نے تبدیلی کو ووٹ دیئے ہیں، اور اب حکومتی اداروں کو بھی احساس ہو جانا چاہیئے کہ اہم کارکردگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گئے،انہوں نے کہا کہ لوگ تعلیم ، صحت جیسے کئی شعبوں سے پریشان ہیں، کہ نہ جانے آنے والا وقت کیسا ہو گا عوام الیکشن کی زیادتیوں کو تو بھول جائیں گئے مگر عوام کے ساتھ اگر اب کوئی زیادتی کی گئی تو اس کا فیصلہ یہ حکمران خود کریں گئے کیونکہ جو مینڈیٹ عوام نے دیا ہے عوام کو وہ مینڈیٹ واپس لینا بھی آتا ہے انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت تحریک انصاف کے قائدین اپوزیشن میں بیٹھ کر عوام کو مایوس نہیں کریں گئے، اور نہ وہ عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائیں گئے جو عوام نے ان پر کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم ان تمام قومی و صوبائی نو منتخب ارکان اسمبلی کو دل کی گھرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ عوام کے دئیے ہوئے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچائیں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے ،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نومنتخب ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے ، گاانہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سمجھوتوں کی سیاست اور سیاست برائے سیاست کی بجائے صاف ستھری سیاست پر یقین رکھتی ہے اسی لئے ہماری قیادت نے سمجھوتوں پر مبنی حکومت بنانے کی بجائے باہر بیٹھنے کو ترجیح دی تھی، مسلم لیگ ن کی حکومت قومی مفاد اور عوامی امنگوں پر پورا اترے گی۔ ملک کو معیشت کا عدم استحکام، شدید بحران درپیش ہے، غربت، بیروزگاری اور دہشت گردی سب کی بنیادی وجہ خراب ترین معاشی صورتحال ہے، ہم نے قوم کے اوپر موجود قرضوں اور خساروں کے بوجھ کو ختم کرنے کے لئے اپنی خواہشات کو قربان کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نومنتخب ایم این اے مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کو اندھیروں سے نکال کر خوشحالی کی طرف گامزن کرے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب ایم این اے مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کو اندھیروں سے نکال کر خوشحالی کی طرف گامزن کرے گی۔ عوام کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں جاری لوٹ کھسوٹ کا خاتمہ کر کے مہنگائی جیسے مسائل پر قابو پا کر عوام کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرے گی مسلم لیگ ن الیکشن کے دوران کئے گئے وعدے پورے کریگی گذشتہ پانچ سالوں میں توانائی کی طلب میں اضافے کے باعث ایندھن کے امدادی بل میں دگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، توانائی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور طلب میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے مسلم لیگ ن حکومت کی کوشش ہوگی کہ بجلی اور آٹے سمیت کھانے پینے کی دیگر اشیا پر سبسڈی ختم نہ کرے۔اور نہ ہی ایسی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کرے۔ کھاد پر دوبارہ سبسڈی دی جاسکتی ہے۔ پراپرٹی ٹیکس کے نئے ریٹس لاگو نہیں کییء جائینگے۔ البتہ ایسے ٹیکس اور ڈیوٹیوں کی شرح میں اضافہ زیر غور ہے۔ جو براہ راست عوام الناس کو متاثر نہیں کرتیں۔اوران کاتعلق ایک خاص طبقے تک محدود رہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں برادران ماضی کی طرح پھر سیاسی جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدوں سے مکر رہے ہیں،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار حلقہ پی پی112راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہاہے کہ میاں برادران ماضی کی طرح پھر سیاسی جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدوں سے مکر رہے ہیں لودشیڈنگ کا چھ ماہ میں خاتمہ کرنے والے اب عوام کو کہہ رہے ہیں کہ حکومت سنبھالتے ہی لوڈشیڈنگ کو ختم نہیں کیاجا سکتا خزانہ خالی ہے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی وہ تمام باتوں کو یکسر نظر انداز کر کے عوام سے کہہ رہے ہیں بجلی کا بحران آسانی سے ختم نہیں ہو سکتا۔ مسلم لیگ ق کے ترقیاتی کاموں پر ناموں کی تختیاں لگا کر سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکے گی مسلم لیگ ن کو عوام کے لئے اقدامات کرنے پڑیں گے ورنہ عوام وہی حال ان کا کریں گے جن کا وہ منجے ہوئے سیاست دانوں کا کر چکے ہیں اب عوام کو زیادہ دیر دھوکہ نہیں دیا جا سکتا عوام باشعور ہو گئے ہیں وہ ق لیگ کے دور کے ترقیاتی کاموں کو سمجھتے ہیں اب مسلم لیگ ن کو اس سے بھر کر کچھ کرنا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نادرا کی موبائل ٹیم تین سے پانچ جون تک لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ملازمین، ڈاکٹرز اور نرسوں کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مہیا کرے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نادرا کی موبائل ٹیم تین سے پانچ جون تک لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ملازمین، ڈاکٹرز اور نرسوں کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مہیا کرے گی جس سے نہ صرف سینکڑوں لوگ قومی شناختی کارڈ حاصل کرکے اپنا اہم قومی فریضہ ادا کریں گے بلکہ اُن کے قیمتی وقت کی بچت بھی ہو گی۔ 10 سے 12 جون تک نادرا کی موبائل ٹیم میوہسپتال میں عملے کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مہیا کرے گی۔ اس کا اہتمام پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی لیڈی و لنگڈن و میوہسپتال نے کیا ہے۔ پیشنٹ
ویلفیئر سوسائٹی اور انجمن تاجران آٹو پارٹس بادامی باغ کے صدر وقار احمد میاں نے بہترین تعاون مہیا کرنے پر نادرا کو سراہا اور کہا کہ اس کے بہت دور رس نتائج برآمد ہونگے۔

Share this:
Tags:
Dngh electricity shortfall load shedding بجلی ڈنگہ شارٹ فال لوڈشیڈنگ
Previous Post نومنتخب حکومت کوبجٹ میں مزیدٹیکسز لگاکر مہنگائی بڑھانے سے اجتناب کرنا ہوگا محمد رئیس
Next Post سیدپرویزعلی شاہ کو سندھ کا صدر اور افضال غازی کو کراچی ڈویژن کا صدر مقرر کردیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close