Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 02.08.2013

August 3, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ میں اہم عہدے کیلئے چھوٹے دکاندار کی نامزدگی درست فیصلہ ہے، شاہد سلطان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پینٹرز ایسوسی ایشن ڈنگہ کے شاہد سلطان نے کہا ہے کہ مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ میں اہم عہدے کیلئے چھوٹے دکاندار کی نامزدگی درست فیصلہ ہے،ہم اس کی نہ صرف تائید کرتے ہیں بلکہ سابق چیئرمیاں محمد اسلم سے مطالبہ کرتے ہں کہ پانچ عہدے بڑے تاجروں کو اور پانچ عہدے چھوٹے دکانداروں کو دیئے جائیں صرف ایک عہدہ دیئے جانے سے چھوٹے دکانداروں کی نمائندگی نہ ہو گی کیونہ شہر میں چھوٹے دکانداروں کی تعداد بڑے تاجروں ے زیادہ ہے اسی تناسب سے مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ میں عہدے تقسیم کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ختم قرآن پاک کی روحانی تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ختم قرآن پاک کی روحانی تقریب کا انعقاد،تفصیلات کے مطابقجامع مسجد عید گاہ انتظامیہ کے زیر اہتمام نماز تراویح میں ختم قرآن پاک کی پروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئیتقریب میں ممتاز علماء کرام اور حفاظ کرام نے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایا،تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :قراء سٹیزنز پبلک ہائر سکینڈری سکول ڈنگہ نے میٹرک کے نتائج اپنی روشن اور درخشاں روایات کے عین مطابق اس سال بھی سو فیصد لیے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم و ڈائریکٹر محمد رفیق شاکر اور پرنسپل پروفیسر ماجد رفیق مغل اور سٹاف کی شب و روز کاوشوں کی بدولت علاقہ کے معروف تعلیمی ادارے اقراء سٹیزنز پبلک ہائر سکینڈری سکول ڈنگہ نے میٹرک کے نتائج اپنی روشن اور درخشاں روایات کے عین مطابق اس سال بھی سو فیصد لیے اور سکول کے ہونہار ذہین فطین طالب علم احمد رضا نے956نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن جبکہ محبوب علی نے 909نمبر لے کر دوسری اور نورین یعقوب نے882نمبر لے کر تیسری اور درخشاں وارث نے842نمبروں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے محمد رفیق شاکر پرنسپل ماجد رفیق مغل اور سٹاف کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممبر مصالحتی کونسل کمیٹی ڈنگہ اور سابق کونسلر مہر محمد انور ناز کے صاحبزادے مہر فاروق انور نے میٹرک سائنس کے امتحانات امتیازی نمبروں سے پا س کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر مصالحتی کونسل کمیٹی ڈنگہ اور سابق کونسلر مہر محمد انور ناز کے صاحبزادے اور ممتاز تاجر مہر محمد ریاض کے بھتیجے مہر فاروق انور نے میٹرک سائنس کے امتحانات میں802نمبر حاصل کر کے بے مثال کامیابی حاصل کی عوامی سماجی حلقوں نے مہر انور اور انکی فیملی کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بجلی کی قیمتوں میں ضافہ عوام پر ظلم عظیم ہے،چوہدری محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ اور ممتاز تاجر الحاج چوہدری محمد اقبال منج نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں ضافہ عوام پر ظلم عظیم ہے،عوام کیلئے دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی ہے،حکومت ان پر مزید بوجھ نہ ڈالیں کیونکہ اب مزید بوجھ ان کی برداشت میں نہیں ہے حکومتی اقدامات سے معیشت تباہ اور عوام فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وطن عزیز میں جاری ناقابل برداشت بحران کا حل مسلم لیگ ن کی حکومت کا بنیادی ایجنڈا ہے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وطن عزیز میں جاری ناقابل برداشت بحران کا حل مسلم لیگ ن کی حکومت کا بنیادی ایجنڈا ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے ہنگامی بنیادوںپر اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ عوام کو جلد از جلد بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی جا سکیمسلم لیگ ن کو ملنے والا مینڈیٹ کسی جماعت کو صدیوں میں نصیب ہوتا ہے،انشاء اللہ مسلم لیگ ن اس تاریخی میندیٹ کی لاج رکھے گی،اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات2013ء میں ممتاز ماہر تعلیم و سینئر ہیڈ ماسٹر میاں محمد عارف کی سرکردگی میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میدان مار لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات2013ء میں ممتاز ماہر تعلیم و سینئر ہیڈ ماسٹر میاں محمد عارف کی سرکردگی میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میدان مار لیا، ہونہار طالب علم جاوید خاںکی993نمبروں کے ساتھ علاقہ بھر میں ٹاپ پوزیشن میٹرک کے سالانہ نتائج میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے ہونہار طالب علم جاوید خان نے993نمبر کے ساتھ علاقہ میں پہلی پوزیشن وزڈم ہائوس کے عبدالجبار نے989نمبر لے کر دوسری اوراسی ادارے کے طالب علم نے977نمبر لے کر علاقہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی،غزالی سکول کے اسامہ اشرف ہاشمی نے962نمبر لے کر پہلی،شاہزیب اشرف نے960نمبر وں کے ساتھ
دوسری،ویگا سکول ڈنگہ کے علی حمزہ انگلش میڈم946نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی،البدر اکیڈمی نور جمال کا رزلٹ100فیصد رہا،اقراء سٹیزنز کے احمد رضا نے956نمبر لے کر پہلی محبوب علی نے909نمبر لے کر دوسری نورین یعقوب نے882نمبر حاصل کئے،ویگا سکول کے علی حمزہ نے946نمبر لے کر پہلی،محمد میسم علی نے912نمبر لے کر دوسری،بختار ظہور نے925نمبر لے کر دوسری،محمد میسم علی نے912نمبر لے کر تیسری پوزیشن،انعم بی بی نے911،صبا ارشد نے895،دراب حسین نے863نمبر حاصل کئے،دی لارل ہائوس خوجہ کی منسا جاوید نے866نمبر لے کر پہلی،زرقا نے 850نمبر لے کر دوسری،آئمہ ماریہ نے927نمبر لے کر تیسری پوزیشن، الائیڈ سکول کی مہوش نے864نمبر لے کر پہلی،جویریہ رشید نے828نے دوسری،شبانہ نے822نمبر ل کر تیسری پوزیشن،اسامہ نے800نمبر لیکر لڑکوں میں پہلی پوزیشن لی،کریسنٹ سکول کی مقدس نے938نمبر لے کر پہلی،ایمان نے933نمبر لے کر دوسری اور ثمن نے907نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی،ملت سکول چنن کا رزلٹ100فیصد ہونہار طالب علم عبدالمعیز ارشد نے960نمبر لے کر پلی،عمر نواز نے941نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل،علی گڑھ سکول ٹوپہ کی حاجرہ کوثر نے768نمبر لے کر پہل،مدیحہ مشتاق نے705نمبر لے کر دوسری،جویریہ شہزادی نے692نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاسل کی،ارقم سکول کی طالبہ868نمبر لے کر پہلی860نمبرلے کر دوسری اور863نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی(نوٹ:۔ہم نے میٹرک کے نتائج احتیاط سے مرتب کئے ہیںغلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ نے خلوص نیت ایمانداری سے شہریوں اور تاجروں کے مفاد مین فیصلہ دے کر عوام اور تاجروں کے دل جیت لئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ نے خلوص نیت ایمانداری سے شہریوں اور تاجروں کے مفاد مین فیصلہ دے کر عوام اور تاجروں کے دل جیت لئے تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں محمد اسلم کی ایک اور کاوش متفقہ مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کا قیام حتمی مراحل میں داخل، دونوں تنظیموں نے تنظیم کے عہدیداروں کیلئے پانچ پانچ نام دے دیئے میاں محمد اسلم کے فیصلہ کے مطابق شہر کی غیر متنازعہ اورمتفقہ انجمن تاجران ڈنگہ کے سرپرست اعلیٰ رانا قاسم حسنین علی،صدر حاجی شاہد محمود بٹ،سینئر نائب صدر محمد شریف چشتی،نائب صدور سیٹھ منیر احمد،خالد سہیل بلو،جنرل سیکرٹری ریاض احمد بٹ،جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق احمد مغل،فنانس سیکرٹری مبین خاور بسوی،چیئر مین مجلس عاملہ حاجی محمد نواز،سیکرٹری اطلاعات بائو نوید احمد ہونگے،میاں محمد اسلم رواں ہفتے میں ایک بڑی پریس کانفرنس میں شہر میں قائم ہونے والی متفقہ مرکزی انجمن تاجرن ڈنگہ کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے،جس کی باقاعدہ طورپر پروقار تقریب حلف براری ہو گی جس میں شہریوں سمیت تاجر برادری شرکت کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حکومت بجلی ُکترے چوہوں کو کڑکی میں بند کر رہی ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی ُکترے چوہوں کو کڑکی میں بند کر رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ن ملک میں جاری توانائی بحران کے حل کیلئے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کرتے ہوے بجلی چوروں کی سرپرستی کرنے والوں کا سراغ لگا کر انہیں بھی جلد کٹہرے میں لایاجائے گا،میاں برادران کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک تر قی کی شاہراہ پر گامزن ہوگا،پور ی قوم کی نظریں میاں محمد نواز شریف محمد شہباز شریف پر لگی ہوئی ہیں،ملک میں توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سماجی شخصیت عارف مغل کی ہونہارصاحبزادی ،مرزا فاروق زمان کی بھانجی
اریب عارف کی میٹرک کے امتحان میں نمایاں کامیابی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سماجی شخصیت عارف مغل کی ہونہارصاحبزادی ،مرزا فاروق زمان کی بھانجی اریب عارف کی میٹرک کے امتحان میں نمایاں کامیابی دی گرائمرسکول کے ڈائریکٹر محمد عارف مغل اور پرنسپل مسز عارف کی ہونہار ذہین صاحبزادی اریب عارف نے میٹرک سائنس مضامیں840نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل کی،میری کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی محنت کاثمر ہے، انشا اللہ مستقل میں ڈاکٹر بن کر پیشہ مسیحائی سے وابستہ ہو کر دکھی انسانیت کی خدمت کروںگا،اریب عارف کی میڈیا سے گفتگو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے میٹرک کے شاندار تعلیمی نتائج علی حمزہ کی946نمبروں کے ساتھ علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف انگلش میڈیم تعلیمی ادارے دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے میٹرک کے شاندار تعلیمی نتائج علی حمزہ کی946نمبروں کے ساتھ علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن چیئر مین چوہدری امجد جاوید عیلس پرنسپل مسعود اعوان،ایڈمنسٹریٹر چوہدری بشارت علی کی سرکردگی میں دی ویگا سکول ڈنگہ نے اپنی شاندار درخشندہ روایات کے مطابق اس سال بھی شاندار نتائج دیئے،دی ویگا سکول ڈنگہ کے ہونہار طلب علم علی حمزہ نے946نمبر لے کر پہلی ،بختاور ظہور نے925نمبروں کے ساتھ دوسری،محمد میسم علی نے912نمبر لے کر تیسری ،انعم بی بی نے911نمبر لے کر چوتھی،صبا ارشد نے895نمبر لے کر پانچویں،دراب حسین863نمبر لے کر چھٹی پوزیشن حاصل کی،عوامی سماجی حلقوں کا چوہدری امجد جاوید عیلس ،مسعود احمد اعوان،بشارت علی چوہدری کو مبارکباد۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ماہ مقدس رمضان المبارک میں للہ کے نیک بندوں نے انجمن بہبودی مریضاں کو5لاکھ روپے کے عطیات سے نوازا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہ مقدس رمضان المبارک میں للہ کے نیک بندوں نے انجمن بہبودی مریضاں کو5لاکھ روپے کے عطیات سے نوازاتفصیلات کے مطابق عطیہ دینے والوں میں سابق وزیراعلیٰ میاں افضل حیات ،حاجی اعجاز احمد مغل،راجہ خالد پرویز،شیخ حاجی طاہر شفیع،حاجی چوہدری رستم علی،عبدالحفیظ بھٹی،حاجی یونس ڈار،حاجی شیخ جاوید نذیر،سید عرفان علی شاہ،خان مظفر اٹلی،ڈاکٹر اعجاز احمد اور اللہ کا ایک نیک بندہ جس نے اپنا ظاہر کئے بغیر چار لاکھ روپے سالانہ عطیہ دینے کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز ماہر معالج اور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اسلم کے ہونہار اور ذہین صاحبزادے حافظ محمد احمد رضا نے فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2013ء میں957نمبر کے ساتھ پاس کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر معالج اور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اسلم کے ہونہار اور ذہین صاحبزادے حافظ محمد احمد رضا نے فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2013ء میں957نمبر کے ساتھ پاس کرلیا،عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے انہیں اور ان کی فیملی کو اس عظیم الشان کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شہر کے معروف و ممتاز کاروباری مرکز میلادچوک ڈنگہ کے قریب گلی مسجد گلزار مدینہ کے بالکل سامنے کولیاں روڈ پر کھلا مین ہول نمازیوں اور راہگیروں کیلئے وبال جان بن گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کے معروف و ممتاز کاروباری مرکز میلادچوک ڈنگہ کے
قریب گلی مسجد گلزار مدینہ کے بالکل سامنے کولیاں روڈ پر کھلا مین ہول نمازیوں اور راہگیروں کیلئے وبال جان بن گیا،متعدد افراد اس کھیلے مین ہول میں گرکر شدید زخمی ہ وچکے ہیں،اس سے پہلے کہ کوئی بڑا حادثہ ہو جائے عوامی سجاجی تجارتی حلقوں نے اعلیٰ ارباب اختیار اور ٹی ایم اے مطالبہ کیا ہے کہ اس کھلے مین ہول پر فی الفور ڈھکن نصب کیا جائے تاکہ کوئی بڑا جان لیوا حادثہ رونما نہ ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کوڑے کرکٹ کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کی اہم سڑکوں چوک چوراہوں پر رکھے گئے کوڑے دان جن میں شہری گندگی اور کوڑے کرکٹ سمیت دیگر اشیا ڈالتے تھے جو اب غائب ہو گئے ہیں،ماجد علی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابقہ دور حکومت میں ٹی ایم اے نے کوڑے کرکٹ کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کی اہم سڑکوں چوک چوراہوں پر رکھے تھے جن میں شہری گندگی اور کوڑے کرکٹ سمیت دیگر اشیا ڈالتے تھے جو اب غائب ہو گئے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ٹی ایم اے سے مطالبہ کیا ہے کہ کوڑے کرکٹ کیلئے کوڑے دان سماجی شخصیت اور ماہر معالج ماجدعلی نے شہر کی تاجر برادری سمیت ہر دکاندار حضرات سے اپیل کی کہ اچھے شہری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں کا کوڑا کرکٹ سڑک گلی میں پھینکنے کی بجائے اکٹھا کرین اور ایک شاپر میں ڈال کر بلدیہ کی ریڑھی اورکوڑے دانوں میں ڈالیں تاکہ گندی سے بیماریاں نہ پھیلیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں اب ماہانہ درس قرآن و حدیث ہر انگریزی ماہ کی آخری جمعرات کو ہوا کریگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں اب ماہانہ درس قرآن و حدیث ہر انگریزی ماہ کی آخری جمعرات کو ہوا کریگاتفصیلات کے مطابق آستانہ عالیہ بائولی شریف کے سجادہ نشین اور ممتاز مذہبی
سکالر حضرت مولانا علامہ غلام بشیر نقشبندی ایمان افروز خطاب کیا کریں گے،ممتاز قاری محمد یعقوب نقشبندی،وسیم چشتی،رجب علی چشتی،اعجاز احمد مغل ماہانہ درس قرآن و حدیث کاگذشتہ کئی بروسوں سے اہتمام کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پنجاب حکومت نے تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح قرار دیا ہے،خالد جاوید اعوان ڈپٹی ڈی او کھاریاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈپٹی ڈی او کھاریاں خالد جاوید اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے تعلیم کے فروغ کو اولین ترجیح قرار دیا ہے،انہوں نے کہا کہ سیکرٹر ی تعلیم عبدالجبار شاہین نے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ،وہ سکول کے سربراہ سے براہ رست رابطہ کریں گے،حکومت فرسودہ تعلیمی نظام کی جگہ جدید تعلیمی نظام لا رہی ہے،جس میں پی ٹی سی اساتذہ کو فارغ کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈاکخانہ امرہ کلاں کی خستہ حال عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار بارش کا پانی داخل ہونے سے تمام ریکارڈ خراب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈاکخانہ امرہ کلاں کی خستہ حال عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار بارش کا پانی داخل ہونے سے تمام ریکارڈ خراب تفصیلات کے مطابق ہل دیہہ نے ڈاکخانہ اور محکمہ زراعت کیلئے ایک کنال اراضی دی،اور اس پر عمارت تعمیر کر کے دی،محکمہ کی طرف سے غفلت کی بناء پر عمارت کھنڈرکا منظر پیش کرنے لگی،ڈاکخانہ کی عمارت کی چھت گر چکی ہے،جسکہ وجہ سے خستہ عمارت کسی بھی وقت منہدم ہو سکتی ہے ٹوٹی چھت کے راستے ڈاکخانہ کی عمارت میں کئی کھڑا ہو گیا ہے،جس سے سٹاف اور شہروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:کارٹونسٹ وسیم شہزاد کھوکھر کی ہونہار ذہین صاحبزادی ہما گل وسیم نے میٹرک کے امتحانات میں سائنس مضامین کے ساتھ845نمبر لے کر امتحان پاس کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دی کریانہ اینڈ سویٹس ایسوسی ایشن سیکرٹری اطلاعات و کارٹونسٹ وسیم شہزاد کھوکھر کی ہونہار ذہین صاحبزادی ہما گل وسیم نے میٹرک کے امتحانات میں سائنس مضامین کے ساتھ845نمبر لے کر امتحان پاس کر لیا،عوامی سجاجی تجارتی حلقوں نے وسیم شہزاد کھوکھر اور انکی ہونہار بچی کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات12ستمبر سے شروع ہو نگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات12ستمبر سے شروع ہو نگے،امیدوار فارم سنگل فیس کے ساتھ12اگست ،ڈبل فیس کے ساتھ سولہ اگست،جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ بیس اگست تک جمع کروا سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اختر علی چشتی گولڑوی عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن نصیریہ مہریہ ویلفیئر کونسل ضلع گجرات کے صدر اور ممتا ز تاجر اختر علی چشتی گولڑوی عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ ہو گئے،اختر علی چشتی عید کے بعد وطن واپس آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ماہ مقدس رمضان المبارک نزول قرآن پاک کی یادگار ہے،چوہدری محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ الحاج چوہدری محمد اقبال منج نے کہا ہے کہ ماہ مقدس رمضان المبارک نزول قرآن پاک کی یادگار ہے اللہ
سبحان تعالیٰ نے ہماری راہنمائی کیلئے اس ماہ مقدس رمضان کریم میں قران پاک کا نزول فرمایا جو ہمارے لئے بہت بڑی سعادت ہے مسلم امہ اس کتاب سے راہنمائی حاصل کر کے کامیاب و کامران ہو سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کی متفقہ طور پر تنظیم مکمل ہونے کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کی متفقہ طور پر تنظیم مکمل ہونے کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی، ثالث کی جانب سے طلب کرنے پر دونوں گروپس نے اپنے اپنے نامزد کردہ عہدیداران کی لسٹیں جمع کروا دیں تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے دونوں جانب سے متفقہ ثالث میاں محمد اسلم کے طلب کرنے پر دونوں گروپس نے اپنے اپنے نامزد کردہ عہدیداران کی لسٹیں جمع کروا دیں جن میں صدر حاجی شاہد محمود بٹ سرپرست اعلیٰ رانا قاسم حسنین علی،چیئر مین مجلس عاملہ حاجی نواز،سینئر نائب صدرمحمد شریف چشتی،نائب صدور سیٹھ منیراحمد،خالد سہیل بلو،جنرل سیکرٹری ریاض بٹ،جائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر افضال مغل،فنانس سیکرٹری مبین حامد بسوی اور سیکرٹری اطلاعات بائو نوید احمد شامل ہیں جبکہ تحفظ تاجران گروپ کی جانب سے ریاض بٹ کے نام پر انہی کی ذیلی تنظیمات کی جانب سے احتجاج بھی سامنے آیا ہے جسکی بابت ایک تحریری درخواست بھی ثالث میاں محمد اسلم کوموصول ہو گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سپریم کورٹ کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حالیہ حکم کے بعد بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی میں ایک دفعہ پھر تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپریم کورٹ کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حالیہ حکم کے بعد بلدیاتی الیکشن کی گہما گہمی میں ایک دفعہ پھر تیزی دیکھنے کو مل رہی
ہے،متوقع بلدیاتی الیکشن کے لئے امیدواروں نے جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز کر دیا ہے،اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے،میل ملاقاتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے،سیاسی تجزیہ نگار کے مطابق ڈنگہ شہر میں اس دفعہ پہلی بار سے دو سے زائد گروپ بلدیاتی دنگل کی تیاریاں میں مصروف نظر آتے ہیں جن میں چوہدری جعفر گروپ،میاں طارق گروپ،کائرہ گروپ،نور شاہ گروپ،رنیاں گروپ اور کولیاں گروپ پنجہ آزمائی کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کے علاوہ ایک آزاد ہم خیال گروپ جو ان تمام شخصی گروپس کے اثر سے بالا تر ہو گا سے بھی فعال کردار اداکرنے توقع کی جا رہی ہے،ہر کوئی اس بلدیاتی دنگل میں اپنے پہلوان کو ہی چیئر مین بنانے کا عزم کئے ہوئے ہے مذکورہ گروپس میں سے بعض ”حب علی نہیںبلکہ بغض معاویہ” کے مصداق اکٹھے بھی ہو سکتے ہیں،بہرحال عید کے بعد صورتحال کے مزید واضع ہونے کا امکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نصر اقبال تارڑ کو پی ایس امتحانات میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،ساجد الیاس تارڑ و دیگر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی شخصیات ساجد الیاس تارڑ،محمد اعظم،ذکاء اللہ،میاں ایوب خاور سیفی،جنرل سیکرٹری مرکزی موبائل ایسوسی ایشن،شاہد اقبال جٹ،وسیم اقبال،میاں عدیل سجاد نے اپنے مشترکہ بیان میں نصر اقبال تارڑ کو پی ایس امتحانات میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد دی،اس موقع پر ساجد الیاس تارڑ،محمد اعظم نے کہا کہ وہ اپنے پیشہ وارانہ فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مون سون کی ہونے والی حالیہ بارشوں میں بھی ڈنگہ شہر کی گلیاں اور سڑکیں پانی میں ڈوبی رہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مون سون کی ہونے والی حالیہ بارشوں میں بھی ڈنگہ شہر کی
گلیاں اور سڑکیں پانی میں ڈوبی رہیں،حسب سابق اس دفعہ میں تمام گلیاں اور سڑکیں بالخصوص تھانہ روڈ اور درسگاہ تو تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں،بارش ختم ہونے کے باوجود بھی لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور کافی دیر کے بعد پانی اترنے کے بعد لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل سکے،یاد رہے کہ ڈنگہ میں نکاسی آب کا مسئلہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے،جو کہ دن بدن پچیدہ اور خطرناک صورتحال اختیار کرتے جا رہے ہیں،لیکن عوامی نمائندے پتہ نہیں کیوں اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے نالوں اور سیوریج کی بروقت صفائی نہ ہو سکنے کی وجہ سے بھی مشکلات میں اضافہ ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید کی خریداری کے لئے آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تما م بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے،ڈی سی او گجرات
گجرات(محمد بلال احمد بٹ )ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او گجرات کو ہدایت کی ہے کہ عید کی خریداری کے لئے آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تما م بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے جبکہ اس مقصد کے لئے بلا امتیازکاروائی عمل میں لائی جائے۔ ایک اجلاس کے دوران عوامی حلقوں کی طرف سے نشاندہی پر ڈی سی او نے فوری طور پر ایڈمنسٹریٹر سمیر احمد سید اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کو اس ضمن میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر تاجر نمائندوں سے میٹنگ کریں اور انکی وساطت سے تاجروں کو نوٹس دیں جبکہ رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم نہ کرنے والوں کے خلاف بلا امیتاز کاروائی عمل میں لائی جائے۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا کہ وہ خود بھی عید سے پہلے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لیں گے ۔ ایڈمنسٹریٹر سمیر احمد سید اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل نے یقین دلایا کہ گجرات کے کاروباری مراکز کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لئے ڈی سی او کی ہدایا ت کے مطابق فوری ایکشن لیا جائے گا۔

Share this:
Tags:
Dngh news Vendors ایسوسی ایشن خبریں دکانداروں ڈنگہ
Peshawar
Previous Post بڈھنی نالے میں پانی کی سطح کم ہونا شروع، پشاور چارسدہ روڈ کھول دی گئی
Next Post حکومت معذور افراد کے احساس کمتری کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرے،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close