Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 02.4.2013

April 3, 2013 0 1 min read

1970ء کی دہائی میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی لندن گروپ کے سرگرم رکن اور برطانوی کیمونسٹ پارٹی کے انتہائی قریب رہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی1970ء کی دہائی کے وسط میں شیر محمد مری عرف جنرل شیروف کی زیر قیادت کوہلو بلوچستان میں فوجی آپریشن کے خلاف مزاحمت میں باقاعدہ شریک رہے وہ اس وقت لندن گروپ کے سرگرم رکن رہے اور برطانوی کیمونسٹ پارٹی کے انتہائی قریب رہے نجم سیٹھی گورنمنٹ کالج لاہور میں دوران تعلیم بائیں بازو کے سرگرم رکن تھے اور وہ 1973ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے کہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فوجی آپریشن ہوا محاذ آرائی کی تحریک سے متاثر ہو کر برطانوی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو ایک سترہ رکنی گروپ لندن سے کوہلو پہنچا مذکورہ طلباء کا تعلق پنجاب سے تھا وہ سب کھاتے پیتے گھرانوں کے نوجوان تھے اور وہ یہ لندن گروپ کے نام سے مشہور ہوئے اس گروپ میں نجم سیْٹھی کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ رحمان کے صاحبزادے راشد رحمان اور اسد رحمان بھی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عوام ہمارا ساتھ دیں تو ہم علاقہ کے عوام کی تقدیر بدل دیں گے،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)آزاد امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہمارا ساتھ دیں تو ہم علاقہ کے عوام کی تقدیر بدل دیں گے حلقہ کے عوام کے احساس محرومی کو ختم کر نے اور عوام کی خدمت کرنے کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ہم کمیشن مافیا اور قبضہ گروپوں کی چھٹی کرا دیں گے الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے میدان تعمیر اور سیوریج کا نظام بہتر کریں گے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے شہر کی طالبات کو باہر نہیں جانا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عام انتخابات اب میدان جنگ بن چکے ہیں،سنجیدہ قیادت کا انتخاب نہ کیا تو پاکستان کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عام انتخابات اب میدان جنگ بن چکے ہیں،اگر جلد از جلد مخلص دیانتداراور سنجیدہ قیادت کا انتخاب بروقت نہ کیا گیا تو پاکستان کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے،ٹکٹوں کا فیصلہ تاحال نہ ہونے کی وجہ سے عوام مسخروں،افواہوں سے عاجز آچکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال کا منشور عوامی خدمت ملک کی خوشحالی ہے،میاں جعفر آف میانہ چک
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت میاں جعفر آف میانہ چک نے اپنے بیان میں کہا ہے چوہدری نصر اقبال کا منشور عوامی خدمت ملک کی خوشحالی ہے انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے نے عوام کو غربت بے روزگاری مہنگائی توانائی کا بحران بدامنی انتہا پسندی اور قومی بے توقیری ان سب مسائل نے ملک کا امیج بری طرح متاثر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پیر جنڈ کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت ، میاں محمد اعظم ، میاں اختر نے اپنی رہائشگاہ پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی اپنی برادری سمیت کھلے عام حمائت کا اعلان کر دِیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پیر جنڈ کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت ، میاں محمد اعظم ، میاں اختر نے اپنی رہائشگاہ پر پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی اپنی برادری سمیت کھلے عام حمائت کا اعلان کر دِیا ، اِس حمائتی اکٹھ میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، میاں محمد اعظم ، میاں اختر ، حاجی محمد دین ، یاسین پیر جنڈ ، تظہر احمد بجاڑ ، محمد انور لمبوڑ ، محمد اختر بجاڑ ، چوہدری نور محمد ، چوہدری بشیر احمد کسانہ ، چوہدری گلزار احمد چیچی ، چوہدری بائو نور عاصم چیچی ، چوہدری محمد ارشد چیچی ، چوہدری بشیر احمد نمبردار ، چوہدری افضل حیات چیچی ، چوہدری ریاست علی چیچی ، چوہدری اختر کھٹانہ ، چوہدری یونس چیچی ، چوہدری شاہد چیچی ، میاں نعمان ، چوہدری ذیشان چیچی ، چوہدری غلام غوث ، ڈاکٹر ملک اعجاز ، چوہدری احسان اللہ ساہی ٹپیالہ ، سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، چوہدری عابد انور ٹوپہ بھی موجود تھے ، حمائتی اکٹھ سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا میاں محمد اعظم ، میاں اختر کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں میری حمائت کا بھر پور اعلان کیا انشاء اللہ تعالیٰ اِس الیکشن میں آپ بھائیوں کی وساطت سے حلقہ پی پی 113 سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے ، اِس موقع پر میاں اختر ، چوہدری محمد عارف گورسی ، ڈاکٹر ملک اعجاز نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت کی طرف سے گندم خریداری کی پالیسی نہ آنے کے باعث کسانوں کو باردانہ کی عدم دستیابی سمیت کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت کی طرف سے گندم خریداری کی پالیسی نہ آنے کے باعث کسانوں کو باردانہ کی عدم دستیابی سمیت کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ سندھ میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مسلم لیگ ن این اے106کے راہنما سید فیض الحسن شاہ کا ڈنگہ اور گردونواح کا دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن این اے106کے راہنما سید فیض الحسن شاہ کا ڈنگہ اور گردونواح کا دورہ،انہوں نے روحانی شخصیت اور زیب سجادہ پاک پتن شریف سید زمان مہدی شاہ سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں کلیوال اپنے ڈیرہ پر آنے کی دعوت دی،اس کے علاوہ انہوں نے مہر برادری کے راہنما مہر محمد اکبر سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اسی دوران سید فیض الحسن شاہ نے منظور رحمانی کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار ہمدردی کیا اس کے علاوہ سید فیض الحسن شاہ نے سید نورالحسن شاہ لوورز کونسل کے پریذیڈنٹ شیخ کاشف علی کی چچی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ڈنگہ دورہ کے دوران ان کے ساتھ چوہدری آفتاب احمد،پیر آفتاب،پیر محمد ارشد ،شعیب نواز،آصف مجید انجینئر،چوہدری محمد خان باہوانہ سمیت دیگر اہم شخصیات تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عوام کے ووٹوں کی طاقت اور مخلص کارکنوں کی جدوجہد اور شب و روز محنت سے دوبارہ کامیابی حاصل کروں گا،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)مسلم لیگی قیادت نے مجھے پی پی113سے انتخابی ٹکٹ دے کر مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،عوام کے ووٹوں کی طاقت اور مخلص کارکنوں کی جدوجہد اور شب و روز محنت سے دوبارہ کامیابی حاصل کروں گا،عوام کے بنیادی حقوق کی جنگ لڑنا میری سیاست کا محور ہے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے راہنما میاں طارق محمود نے کیا،انہوں نے کہا کہ اگر عوام نے دوبارہ موقع دیا تو مایوس نہیںکریں گے،کامیاب ہو کر حلقہ پی پی113میں مزید ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عوامی نمائندوں نے عوامی مشکلات میں اضافہ کر دیا،ڈنگہ پھالیہ روڈ پل پر پیدل گزرنا بھی محال ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی نمائندوں نے عوامی مشکلات میں اضافہ کر دیا،ڈنگہ پھالیہ روڈ پل پر پیدل گزرنا بھی محال ہو گیا،چھ ماہ پہلے تعمیر ہونے والے پل کا کام تاحال بھی مکمل نہ ہو سکا،ٹھیکیدار غائب،عوامی حلقوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پل کو مٹی سے پُر دیادو ماہ پہلے میاں امجد محمود نے یقین دہانی کراوئی تھی کہ دو ہفتوں میں دوبارہ کام شروع ہو جائے گا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں کیابار بار احتجاج کرنے پر بھی ہماری شنوائی نہیں ہوئی،ہمارے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں،نئی گورنمنٹ آئے گی تو کام شروع ہو گا،ٹھیکیدار کا بیان۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : آئندہ انتخابات میں عوام کرپٹ حکمرانوں کے خود ساختہ مہنگائی،بے روزگاری،خصوصاً بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ دینے والے حکمرانوں کو یکسر مسترد کر دیں گے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پاکستان مسلم لیگ ن این اے106کے امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام کرپٹ حکمرانوں کے خود ساختہ مہنگائی،بے روزگاری،خصوصاً بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ دینے والے حکمرانوں کو یکسر مسترد کر دیں گے،عوام ایک بار پھر میاں نواز شریف کی قیادت میں متحد ہو کر وطن عزیز پاکستان کی ترقی خوشحالی سالمیت تحفظ کے لیے صرف اور صرف پاکستان مسلم لیگ ن کو ہی کامیاب کروائیں،چوہدری جعفر اقبال نے مزید کہا کہ انشاء اللہ کامیابی کے بعد عوام کو بجلی گیس لوڈشیڈنگ مہنگائی،بے روزگاری کے خاتمہ اور تعمیر و ترقی کا آغاز کر کے ہر بنیادی مسائل سے مستقل نجات دلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی عزت و نفس کا تحفظ میری اولین ترجیح ہو گا مسلم لیگ ن کاانتخابی منشور عوامی حقوق کی ترجمانی اور میاں محمد نواز شریف کی قوم سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔میاں محمد نواز شریف نے گذشتہ انتخابات میں عوام سے کئے گئے تمام تر وعدے پورے کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پانچ برسوں تک ملک کو مسلسل لوٹنے والوں کا یوم حساب بہت قریب آچکا ہے،ملک نوید اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پاکستان مسلم لیگ ن سٹی ڈنگہ کے سینئر نائب صدر ملک نوید اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانچ برسوں تک ملک کو مسلسل لوٹنے والوں کا یوم حساب بہت قریب آچکا ہے،عوام کو کھوکھلے نعروںکے سوا کچھ نہیں دیا گیا اور ملک کو اندھیروں اور پستیوں میں دھکیل کر رکھ دیا انہوں نے کہا کہ گیارہ مئی کا دن انقلاب کا دن ہوگا،اور چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: انشاء اللہ گیارہ مئی کو پاکستان کو تباہ کرنے اور فساد کی سیاست کرنے والوں کا یوم حساب ہوگا،،چوہدری سکندر سردار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سکندر سردار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ گیارہ مئی کو پاکستان کو تباہ کرنے اور فساد کی سیاست کرنے والوں کا یوم حساب ہوگا،پارٹی کارکن اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کریں،اور افواہوں پر یقین نہ رکھیں،عام انتخابات میں مخالفین کو ہی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،میرا جینا مرنا چوہدری جعفر اقبال کے ساتھ وابستہ ہے،چوہدری جعفراقبال حق و سچ کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی اصولی سیاست کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انقلاب کا طوفان عوام کی تقدیر بدل دے گا،چوہدری ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری ارشد منج نے اپنے بیان میں کہا کہ انقلاب کا طوفان عوام کی تقدیر بدل دے گا،محب وطن قوتیں اور تمام مکاتب فکر کے عوام لٹیروں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گا،راہنما پاکستان تحریک انصاف تمام ذمہ دار مکمل طور پر ناکام ہو گئے مہنگائی اور دہشت گردی نے پورے ملک کولپیٹ میں لے رکھا ہے عمران خان نے عوام سے جو وعدے کئے پورے کریں گے عوام تحریک انصاف ہے اپنے ووٹ کی طاقت سے ان تمام کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے اب ووٹ کی طاقت سے ملک میں تبدیلی کا فیصلہ ہو چکا ہے جس کی مثال گذشتہ دنوں مینار پاکستان کے جلسہ عام میں عوام کاٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر نظر آرہا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محمد رفیق پنوں قصاب نے پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دِیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ قصاباں کی ممتاز سماجی شخصیت محمد رفیق پنوں قصاب نے پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دِیا ، اِس پر وقار ظہرانہ کی تقریب میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری جبار اسلم ، شہباز قصاب ، چوہدری شہر یار ، اقبال قصاب ، طارق قریشی ، محمد انور صابری قصاب ، لیاقت قریشی ، شوکت قصاب ، محمد عارف ڈار ، محمد سلیم قصاب ، چوہدری مہندی بجاڑ والہ ، سید محمد زمان ، سید مظہر زمان ، چوہدری فیاض ، ملک نوید اعوان ، میاں محمد اکرم ، محمد فیاض قصاب ، چوہدری ظفر بجاڑ والہ ، چوہدری ظفر بابکا ، ماسٹر چوہدری صفدر حسین ، چوہدری شبیر دھکڑ سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی، علاوہ ازیں محمد رفیق پنوں قصاب سے چوہدری جعفر اقبال ، چوہدری جبار اسلم ، چوہدری شہریار نے حلقہ این اے 106 کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اہم امور پر بات چیت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : این اے106سے چوہدری جعفر اقبال ہی ن لیگ کے امیدوار ہوں گے،چوہدری محمد ارشد سابق ناظم یو سی فتہ بھنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم یو سی فتہ بھنڈ چوہدری محمد ارشد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے106سے چوہدری جعفر اقبال ہی ن لیگ کے امیدوار ہوں گے،کارکن گھر گھر قائد محترم میاں نواز شریف کا پیغام پہنچائیں افواہوں پر یقین نہ کریں الیکشن میں عوام ثابت کردے گی کہ این اے106میاں برادران کے چاہنے والوں کا حلقہ ہے محب وطن قوتیں اور تمام مکاتب فکر کے عوام لٹیروں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں،تمام ذمہ دار مکمل طور پر ناکام ہو گئے ہیں،مہنگائی اور دہشت گردی نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اگر ہم تبدیلی چاہتے ہیں تو میاں نوازشریف کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے۔تاکہ ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عمران خان کی قیادت میں سونامی طاغوتی قوتوں کو بہا کر لے جائے گا،بابر حسین اعوان
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) عمران خان کی قیادت میں سونامی طاغوتی قوتوں کو بہا کر لے جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف ڈنگہ کے صدر بابر حسین اعوان نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات آزادنہ اور منصفانہ ہوئے تو کوئی طاقت بھی تحریک انصاف کو اقتدار میں آنے سے نہیں روک سکتی ۔ انہوں نے عمران خان کی جانب سے تمام اہل ڈنگہ کو مینار پاکستان جلسہ کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صرف این اے106سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں،جبکہ کورنگ امیدوار سید مدد علی شاہ ہیں،سید نور الحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن سید نور الحسن شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف این اے106سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں،جبکہ کورنگ امیدوار سید مدد علی شاہ ہیں یاد رہے کہ سادات برادران نے صرف این اے106سے ہی الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات جمع کراوئے ہیں،انہوں نے کہا کہ این اے106میرا آبائی حلقہ ہے،جس میں کسی طورپر نہیں چھوڑ سکتا،اور نہ ہی ہم اسے نظر انداز کر سکتے ہیں۔اس حلقہ کے عوام میں ہمیشہ جس طرح اپنی محبتوں سے مجھے نوازا ہے میری عزت بڑھائی ہے اور میرا ساتھ جس پرخلوص الفت سے دیا ہے میں ان کا مقروض اور شکر گزار ہوں،اگر اللہ تعالیٰ نے کامیابی دی تو حلقہ کے عوام کو مایوس نہیںکروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ویگا سکول سسٹم نے ایک بار پھر میدان مار لیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ویگا سکول سسٹم نے ایک بار پھر میدان مار لیا ۔ ہشتم میں اسوہ شہزادی نے 649نمبر جبکہ پنجم میں ایمان وقار نے 464نمبر حاصل کر کے ڈنگہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ۔ تعلیمی حلقوں اور اہم شخصیات نے چیئرمین امجد جاوید ایلس پرنسپل مسعود احمد اعوان اور ایڈمنسٹریٹر بشارت حسین سمیت دیگر سٹاف کو مبارکباد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری برادران کی قیادت میں کامیابی ہمارا مقدر بنے گی،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ق سابق کوناظم یو سی کرنانہ چوہدری اخلا ق احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری برادران کی قیادت میں کامیابی ہمارا مقدر بنے گی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے حلقہ پی پی113سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں،انہوں نے کہا کہ کارکردگی کے بل بوتے پرپورے ملک سے یکساں طور پر فتح ہو گی،عوام مسلم لیگ ق کو نجات دھندہ جماعت تصور کرتے ہیں آنے والا وقت ق لیگ کا ہو گا،پاکستان کا کھویا ہوا تشخص بحال کرنے کے عللاوہ معیشت مضبوط کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چوہدری برادران نے اپنے سابقہ دور میں جتنے ترقیاتی کام کروائے 65سالوں میں آج تک کسی بھی حکومت نے اتنے کام نہیں ہوئے،چوہدری قمر شہزاد وکی گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ق حلقہ پی پی113چوہدری قمر شہزاد وکی گجر نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری برادران نے اپنے سابقہ دور میں جتنے ترقیاتی کام کروائے 65سالوں میں آج تک کسی بھی حکومت نے اتنے کام نہیں ہوئے انہوںنے کہا کہ ہمیں اپنے قائدین پر فخر ہے چوہدری برادران کے سابقہ درکو مخالفین بھی سنہرے لفظوں میں یاد کرتے ہیں چوہدری برادران حقیقی معنوں میں عوامی لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کئے،اپوزیشن ہو ا اقتدار چوہدری برادران کا اٹھنا بیٹھنا صرف اور صرف عوام ہیں انشاء اللہ آنے والے الیکشن میں چوہدری برادران کے حمایت یافتہ امیدوار نہ صرف گجرات بلکہ پورے پاکستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرنا جانتے ہیں،میاں اختر آف پیر جنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں اختر آف پیر جنڈ نے بڑے حمایتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرنا جانتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حلقہ میں ہر گھر پر ق لیگ کا پرچم لہرائے گا چوہدری برادران پاکستان کا وقار ہیں ان کی قیادت میں ملک ایشیاء کا ٹائیگر بن جائے گاپیر جنڈ اور گردونواح ق لیگ کا مضبوط قلعہ ہے چوہدری اعجاز رنیاں کی قیادت میں تاریخ ساز کامیابی یقینی ہو گی انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ پیر جنڈ سمیت گردونواح کے ہر گھر میں ق لیگ کا جھنڈا لہرائے گا ق لیگ کی فتح یقینی ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پرویز مشرف جیسے لیڈرروز بروز پیدا نہیں ہوتے،چوہدری محمد اسلم وسن امیدوار حلقہ این اے 106
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ و امیدوار حلقہ این اے106،دست راست سابق صدر پاکستان جنرل مشرف ،چوہدری اسلم وسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف جیسے لیڈرروز بروز پیدا نہیں ہوتے، انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ تمام صوبائی اور قومی حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،پاکستان کے عوام کیلئے پرویز مشرف جیسا لیڈر اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور انکی صلاحیتوں سے فائدہ نہ اٹھانا بہت بڑی بدقسمتی ہو گی جو لوگ کہتے تھے پرویز مشرف قیامت تک پاکستان نہیں آسکتے اور اگر آگئے تو ہم سیاست چھوڑ دیں گے وہ اب دیکھ لیںور اپنی زبان کی پاسداری کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :11مئی کو پیپلز پارٹی ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی،ملک اعجاز احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ممتاز سیاستدان پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی113ملک اعجاز احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ 11مئی کو پیپلز پارٹی ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی،پانچ سالہ دور میں پاک ایران گیس منصوبہ اور گوادر کو چین کے حوالے کر کے ملک کو مضبوط کیا، انہوں نے کہا کہ گیارہ مئی کو گتیر پر مہر لگا کرصاف ستھری اور باکردار قیادت کومنتخب کریں گے پاکستان پیپلز پارٹی گیارہ مئی کو ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی۔

Share this:
Tags:
Balochistan caretaker chief minister Dngh people برطانوی بلوچستان ڈنگہ عوام
Previous Post کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی صدرآزاد کشمیر سرداریعقوب سے ملاقات، یورپ میں مسئلہ کشمیرپر جاری جدوجہد پرتبادلہ خیال
Next Post امیدوار حلقہ این اے106،مرکزی راہنما مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی ڈیلی جلا وطن دفتر آمد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close