Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 03.09.2013

September 4, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :عالمی دہشت گرد امریکہ شام پر حملہ کرنے سے گریز کرے، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عالمی دہشت گرد امریکہ شام پر حملہ کرنے سے گریز کرے،اس نے اگر ایسا کیا تو دنیا میں طوفان آجائے گا ان خیالات کا اظہار معروف زمیندار، صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے کیا انہوں نے کہا کہ عالمی برادری شام کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کروائے،اور طاقت کے استعمال سے گریز کرے،دنیا میں پائیدار امن کے حل کیلئے اقوام متحدہ امریکہ کی لونڈی بننے کی بجائے انپنا اہم اور موثر کردار ادا کرے،اسلامی ممالک بھی اپنی صفوں میں اتحاد یکجہتی پیدا کرتے ہوئے مسلم ممالک کے مسائل اور باہمی تنازعات کے حل کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرے تاکہ کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا نہ ہو سکے،انہوں نے کہا کہ اسلام محبت امن و آتشی کا درس دیتا ہے، کسی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کسی طور پر درست نہیں، حکمرانوں کو اپنے اقتدار کیلئے نہتے عوام کا خون کرنا کسی طور پر زیب نہیں دیتا،اگر کسی ملک کی عوام اپنے حکمرانوں کو پسند نہیں کرتی تو ایسے حکمرانوں کو فی الفور اقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے ضلع بھر میں سکول کالج کے اوقات میں سنوکر کلب کھولنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے ضلع بھر میں سکول کالج کے اوقات میں سنوکر کلب کھولنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے،خلاف ورزی کے مرتکب سنوکر کلبوں کے مالکان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا قوی امکان ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ،نئے وفاقی وزراء کے ناموں کا اعلان نومنتخب صدر ممنون حسین کی8ستمبر کو حلف برداری کے بعد کیا جائے گا نئے صدر نئے وزراء سے حلف لیں گے باوثوق ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال کو وفاقی ویزبنائے جانے کا قوی امکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سینئر ماہر تعلیم میاں محمد عارف کی صاحبزادی کی پروقار تقریب رخصتی میں معزز شہر اور عمائدین علاقہ نے بھر پور شرکت کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی قد اور معتبر ممتاز روحانی شخصیت میاں فضل احمد مرحوم کی پوتی ممتاز ماہر تعلیم اور سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میںمحمد عارف کی صاحبزادی،میاں محمد آصف،میاں محمد عنصر،میاں محمد ارشد،میاں محمد خلقت ،میاں بشیر احمد،چوہدری ماسٹر محمد یعقوب،حاجی فضل حسین کی بھتیجی،حافظ محمود علی خان ،قاسم علی خان آف حافظ آباد کی بھانجی اورمیاں یاسر عارف،میاں رضوان عارف،میاں زیشان عارف،میاں سلیمان عارف،میاں ارسلان عارف کی ہمشیرہ،میاں وسیم آصف،میاں نعیم آصف،میاں ایاز ارشد،میاں عبداللہ ارشد،میاں عامر یعقوب،میاں طاہر یعقوب،میاں وقاص یعقوب،میاں عمران یعقوب،میاں عرفان یعقوب،میاں فیاض عالم،میاں عبدالغفار عالم،میاں عمر فاروق،میاں اویس،چوہدری آفتاب خادم کی کزن،ممتاز ماہر تعلیم سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہای سکول ڈنگہ میاں محمد عارف آف کولیاں شاہ حسین کی صاحبزادی اور کامسیٹ یونیورسٹی چک شہزاد اور اسلام آباد کے شعبہ کیمسٹری کی انچارج ڈاکٹر پروفیسر سائرہ عارف کی شادی ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ٹیچر چوہدری غلام عباس آف
دینہ چک کے صاحبزادے ممتاز بینکار گریڈ 1آفیسر حبیب بنک چوہدری طاہر عباس ایم بی اے کے ساتھ بخیروخوبی علاقہ کے معروف اور سب سے بڑے اور خوبصورت میرج ہال آئیڈیل میرج ہال پر منعقد ہوئی،میاں محمد عارف کی صاحبزادی کی پروقار تقریب رخصتی میں معزز شہر اور عمائدین علاقہ نے بھر پور شرکت کی اور اپنی نیک دعائوں اور تمنائوں کے ساتھ میاں محمد عارف کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر سائرہ عارف کو انکی فیملی کے ہمراہ رخصت کیا شادی کی پروقار تقریب میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت شعبہ تعلیم سیوابستہ ممتاز ماہر ین تعلیم نے شرکت کی جن میں میاں امجد حیات،میاں اصغر حیات،چوہدری احمد خاں کمالہ،میاں حاجی ممتاز احمد،چوہدری عزیز احمد گورسی،چوہدری ذیشان علی طارق مسعود،میاں سعید احمد،حاجی میاں فضل حسین،میاں افتخار احمد،ڈاکٹر عامر محمود اٹامک انرجی اسلام آباد،ڈاکٹر آصف محمود پاکستان نیشنل کونسل اسلام آباد،ڈاکٹر محمد اسحاق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد،ڈاکٹر لیاقت علی اسلام آباد،ڈاکٹر محمد اسلم کامیسٹ یونیورسٹی اسلام آباد،ڈاکٹر رشید احمد فاروقی (کے آر ایل)چوہدری عبدالعزیز گجر پرنسپل ایچ ایس سی ڈھوک کاسب،چوہدری محمد اعظم صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن گجرات،چوہدری محمد اقبال صدر ہیڈ ماسٹرایسوسی ایشن ضلع گجرات کھاریاں،میاں محمد ارشد،چوہدری رفیع اطہر،چوہدری شاہد باگڑی،مرزا محمد اقبال،سید باغ علی شاہ،چوہدری صفدرحسین ،میاں انصر ڈھلیان،پروفیسر امان اللہ،میاں محمد اکرم دربار میاں محمد آصف،چوہدری عمر عبداللہ گورسی،میاں محمد عرفان،میاں نثار احمد،چوہدری محمد عارف جوئیہ،میڈم شفقت متین صاحبہ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈنگہ،سلیم عابد پیرزادہ،چوہدری اختر شاہد صدر ایس ای ایس ضلع گجرات،حاجی میاں ممتاز احمد،چوہدری محمد اعظم ،پیر محمد اکرم دربار والے،میاں محمد عارف خوجہ،میاں فضل حسین،مرزا ریاض احمد مغل ،میاں منور حسین سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور میاں محمد عارف اور انکی فیملی کو مبارکباد پیش کی،تقریب کے اختتام پر میاں محمد عارف اور انکے بھائیوں عزیز و اقارب دوست احباب نے ہر مہمان کو گرم جوشی سے رخصت کرتے ہوئے ان کا تقریب میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح تک نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح تک نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیاتفصیلات کے مطابقسیکرٹریٹ بلدیات پنجاب نے تمام یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور ضلعی انتظامیہ سے نقشے اور1998ء کی مردم شماری کو بنیاد بنا کر 2013میں موجودہ آبادی کی رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی ہیسیکرٹری بلدیات پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر سے یونین کونسل سے ضلع تک موجودہ آبادی کے بارے میں رپورٹس تیار کر کے بھجوائی جا رہی ہیں،جس کی روشنی میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دی جائے گی،موجودہ آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسلوں کی نئی حلقہ بندی کی جائے گی،جس سے بلدیاتی انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیوں کی تعداد موجودہ یونین کونسلوں سے دوگنا ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکمران طالبات سے مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ اور عوام کو بھی اعتماد میں لیں،قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات،سابق گورنر بلتستان،مرکزی راہنما پاکستان پیلز پارٹی چوہدری قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران طالبات سے مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ اور عوام کو بھی اعتماد میں لیں انہوںنے کہا کہ حکومت طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر تقسیم نظر آتی ہے،صاحبان اقتدار رات کے اندھیروں کی بجائے دن کی روشنی میں فیصلے کریں حکومت کو اپنے سوا کسی سے کوئی خطرہ نہیں،صدر زرداری صدارت کے منصب سے علیحدہ ہونے کے بعد بھر پور سیاست کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی پی او گجرات سیدناصر علی رضوی کی پولیس چوکی ڈنگہ ،منگووال،شاہین چوکی گجرات کو تھانہ کا درجہ دلانے کیلئے بذریعہ ڈی آئی جی گوجرانوالہ رینجء انسپکٹر جنرل پولیس کو سفارشات روانہ کر دی ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات سیدناصر علی رضوی کی پولیس چوکی ڈنگہ ،منگووال،شاہین چوکی گجرات کو تھانہ کا درجہ دلانے کیلئے بذریعہ ڈی آئی جی گوجرانوالہ رینجء انسپکٹر جنرل پولیس کو سفارشات روانہ کر دی ہیںپولیس چوکی ڈنگہ منگووال،شاہین چوکی کو تھانہ کا درجہ ملنے پر حلقہ گجرات میں تھانوں کی تعداد22سے بڑھ کر25ہو جائے گی قیام پاکستان کے وقت منڈی بہائو الدین ضلع گجرات کی تحصیل ہوا کرتی تھی اس وقت ضلع کے کل10تھانے تھے اب منڈی بہائو الدین علیحدہ ضلع بن چکا ہے جبکہ ضلع گجرات میں اب تین چوکیوں کے تھانہ بننے سے تعداد25ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف انشاء اللہ ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے حلقہ این اے106مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف انشاء اللہ ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے،انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم متحد اور یکجان ہو جائے کوئی ایک جماعت یا شخصیت ملک کو دہشت گردوں کو نجات نہیں دلا سکتی،حکومت نے اس مقصد کیلئے تمام جماعتوں کو اعتماد میںٰ لینے کا فیصلہ کیا ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت نے دہشت گردی کے خاتمہ سے ٹھوس اور دور رس اقدامات کا آغاز کر دیا ہے،اس سلسلہ میں مختلف گروپ سے مذاکرات کے زریعے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممبر قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی نے اتوار کے روز ڈنگہ میں مصرو ف دن گزارا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی نے اتوار کے روز ڈنگہ میں مصرو ف دن گزارا حلقہ بھر سے لوگوں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے درخواستیں دیں تفصیلات کے مطاق گذشتہ اتوار کوقومی اسمبلی حلقہ این اے106 چوہدری جعفر قبال اور ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنی اپنی رہائش گاہ پر مصروف دن گزارا حلقہ بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے اپنے اپنے حلقہ اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ملاقاتیں کیں لوگوں کا جم غفیر تھا اور دونوں اراکین اسمبلی نے حلقہ کے عوام کے مسائل غور سے سنے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :واپڈا کا بجلی چوری اور مس یوز ان ٹیرف کے خلاف کریک ڈائون کئی بجلی چوروں کو جرمانے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)واپڈا کا بجلی چوری اور مس یوز ان ٹیرف کے خلاف کریک ڈائون کئی بجلی چوروں کو جرمانے،تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی ہدایت پر اور ایس ای واپڈا گجرات کے حکم پر ایس ڈی او ڈنگہ ون شیخ صلاح الدین اور ایس ڈی او ڈنگہ ٹو راشد ندیم بمعہ واپڈا ملازمین نے ڈنگہ اور حلقہ میں بجلی چوری اور مس یوز آف ٹیرف یعنی گھریلو بجلی کو کمرشل استعمال کرنے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر بھاری تعداد میں لوگوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا اور جرمانے کئے اس موقع پر ایس ڈی او نے کہا کہ اسی ماہ ایف آئی آے پولیس اور واپڈا کی ٹیمیں چھاپہ ماریں گیں اور موقع پر جرمانہ اور ایف آئی آر بھی درج کروائیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم میں بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم میں بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی،محکمہ صحت میں رجسٹرڈ اور پروفیسر کے ساتھ اڑھائی ہزار کے قریب ڈاکٹرز بھی بھرتی کئے جائیں گے محکمہ صحت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے،محکمہ تعلیم میں بھی بھرتیوں کا آغاز اسی ماہ ستمبر سے ہوگا،بذریعہ اشتہار درخواستیں طلب کی جائیں گیں،حکومت پنجاب کی ہدایت ہے کہ نئی بھرتیوں سے پہلے اساتذہ کی طلبہ وطالبات کی تعداد کے لحاظ سے مطابقت پیدا کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ٹی ایم اے شہریوں کیلئے سروسز فراہم کرنے والا ادارہ ہے لیکن بلدیاتی انتخابات میں تاخیری سے عوام مسائل کا شکار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹی ایم اے شہریوں کیلئے سروسز فراہم کرنے والا ادارہ ہے، لیکن بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نے سابقہ دور میں بھی اور آج بھی اس ادارے کو جہاں سیاستدانوں کے لئے موم کی ناک بنا دیاہے وہی بیوروکریسی اور سرکاری افسران نے بھی اس سے مستفید ہونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،بلکہ اس کے فنڈز کو شیر مادر کی طرح استعمال کیا ٹی ایم اے کے پاس ہر سال وافر فنڈز آتے ہیں لیکن ٹی ایم اے شعبہ سٹریٹ لائٹس میں وہ ترقی اور بہتری نہیں ہو سکتی جو ہونا چاہیے تھی لالہ موسیٰ کھاریاں ڈنگہ شہر کی70سے 80فیصد کروڑوں روپے مالیت کی سٹریٹ لائٹس بند پڑی ہیں اس صورتحال کا کوئی نوٹس نہیں لیا جا رہا ہے،گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں سڑکیں ادھڑی پڑی ہیں ڈنگہ شہر کی حالت ناگفتہ بہ ہے،شہریوں کو ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر سے بڑی امیدیں وابستی ہیں اہلیان لالہ موسیٰ،کھاریاں اور ڈنگہ نے ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہرکی تمام سٹریٹ لائٹس گندگی کے ڈھیر
اٹھوائیں اور اپنے آپ کو فرض شناس آفیسر ثابت کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:رورل ہیلتھ سنٹر کولیاں کا سوئی گیس کا میٹر عدم ادائیگی کی بناء پر اتار لیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رورل ہیلتھ سنٹر کولیاں کا سوئی گیس کا میٹر عدم ادائیگی کی بناء پر اتار لیا گیا،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ سوئی گیس نے رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ کا سوئی گیس کا میٹر عدم ادائیگی کی بناء پر اتار لیا گیا،ان کے ذمہ تقریباً ایک لاکھ سے زائد کا بل تھا جو کہ ادا نہ کیا جا سکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :تھانہ روڈ کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،بارشوں کے دنوں میں اس سڑک پر گزرنا محال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ روڈ کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،بارشوں کے دنوں میں اس سڑک پر گزرنا محال،عوامی نمائندوں کیلئے لمحہ فکریہ،تفصیلات کے مطابق کافی عرصہ سے تھانہ صدر سے ڈھلیان چوک سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑھ گئے،بارشوں کے دنوں میں سڑک تالاب کا منظر پیش کرتی ہے،مصروف سڑک ہونے پر آئے روز معمولی حادثات ہوتے ہیں،موٹرسائیکل کا ر،رکشہ اور بسوں کو چلنے میں سخت دشواری کا سامنا ہے،اس روڈ پر پیدل چلنا مشکل سے مشکل ترین ہے تھانہ روڈ کے تاجروں نے ایم این اے اور ایم پی اے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سے فنڈز حاصل کر کے اس ٹکڑے کو تعمیر کریں اور عوام کی دعائیں لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :60سالہ خاتون موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق،سپرد خاک کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)60سالہ خاتون موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق،سپرد خاک کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق کھاریاں لنک روڈ ر واقع برقی کریانہ سٹور کے مالک بابا انور برقی کی اہلیہ اپنے بیٹے ریاض عرف گوگا کے ہمراہ ہسپتال چیک اپ کے لئے جا رہی تھی کہ منگووال لنک روڈ پر الفیضان ہسپتال کے سامنے ایک موٹر سائیکل سوار نے ایک دوسرے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد انہیں ٹکر دے ماری،جس کے نتیجہ میں خاتون کے سر پر شدید چوٹ آئی اسے ہسپتال داخلکروا دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی،نما زجنازہ کے بعد اسے سپرد خاک کر دیا گیا موٹر سائیکل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں جاوید اقبال کی خصوصی محنت اورکوششوں سے سکول میں خوبصورت بڑا ہال اور برآمد مکمل ہو گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں جاوید اقبال کی خصوصی محنت اورکوششوں سے سکول میں خوبصورت بڑا ہال اور برآمد مکمل ہو گیا ہے،طلبہ اس میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگے،تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر پنجاب ٹیچریونین ضلع گجرات اور ہیڈ مدرس گورنمنٹ جامعہ اسلامیہ پرائمری سکول ڈنگہ میاں جاویداقبال کی خصوصی محنت اورکوششوں سے جامعہ اسلامیہ پرائمری سکول ڈنگہ کی بالائی منزل میں ایک بہت بڑا ہال اور برآمد مکمل ہو گیا ہے،اس پر تقریباً ساڑھے چھ لاکھ روپے کی لاگت آئی جبکہ میاں جاوید اقبال کے چچا میاں محمد اقبال آف ٹبی مہل نے پانچ لاکھ روپے دیئے جبکہ اہلیان محلہ اور طلبہ کے تعاون سے اکتیس ہزار روپے اکٹھے ہوئے ہیں مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ بھی اس میں تعاون کریں تاکہ بقیہ رقوم ادا کی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خدئی خدمتگار بے لوث عوامی نمائندہ چوہدری شہریار اسلم کے ڈیرہ محلہ چوہدریاں میں رات گئے تک لوگوں کی آمدورفت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سروے رپورٹ کے مطابق خدئی خدمتگار بے لوث عوامی نمائندہ چوہدری شہریار اسلم کے ڈیرہ محلہ چوہدریاں میں رات گئے تک لوگوں کی آمدورفت رہتی ہے کوئی اپنے مسائل کیلئے آرہا ہے کسی کا دوسرے کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے والوں کیلئے رابطہ کر رہا ہے ہر کوئی چھوٹا بڑا مسائل کے حل کے لئے ڈیرہ پر آتے ہیں،چوہدری شہریار اسلم پنچایتی طور پر دونوں کی بات سن کر آپس میں دونوں کو ملا دیتے ہیں اور غلط فہمیاں گلے شکوے ختم ہو جاتے ہیں،ان کے ڈیرہ پر رات گئے تک لوگ اپنے مسائل کے لئے آتے ہیں عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ چوہدری شہریار اسلم حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا حق ادا کر رہے ہیں،اور آپس میں بھائی چارے کو فروغ دے رہے ہیں، اور چھوٹے چھوٹے مسائل خود ہی بیٹھ کر حل کر رہے ہیں شہرکی عوام ان پر مکمل اعتماد کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مین میں عرصہ سے پی ایس ٹی کی آسامیاں خالی ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مین میں عرصہ سے پی ایس ٹی کی آسامیاں خالی ہیں اس سکول میں طلباء کی تعداد بعد زیادہ ہے لیکن ٹیچروں کی کمی ہے،محکمہ تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مین ڈنگہ میں تین اساتذہ تعینات کر دے تو اس سکول میں پڑھائی کا مزید معیار بہتر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ریونیو آفس کھاریاں کے ملازم محلہ چھتی گلی کے رہائشی وسیم کھوکھر شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ریونیو آفس کھاریاں کے ملازم محلہ چھتی گلی کے رہائشی وسیم کھوکھر شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے،بارات منڈی بہائو الدین گئی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میرج ہال میں ہوئی جس میں سابق ناظم ڈنگہ محمد حبیب بسوی،صدر پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،میٹر انسپکٹر واپڈا مختار حسین،سابق کونسلر انجینئر آصف پرویز بسوی،نائب تحصیلیدار نعیم اللہ،طارق محمود پٹواری،محم دنعیم ناز،ندیم کوکب کھوکھر(کویت)،سٹی کیبل کا عملہ و دیگر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ذیشان کلینک کے زیر اہتمام محلہ شاہ سوار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 20ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو محلہ شاہ سوار ڈنگہ میں ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ذیشان کلینک کے زیر اہتمام محلہ شاہ سوار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 20ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو محلہ شاہ سوار ڈنگہ میں ہو گاجس میں فری چیک میڈیسن جدید مشینوں سے علاج ہو گااس کیمپ میں گجرات،پھالیہ،کھاریاں،ڈنگہ اور لاہور کے ڈاکٹروں کی ٹیمیں آئیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: عوام مسلم لیگ ن کے شیر کے حملوں کا سن کر لر ز رہے ہیں،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی امیدوار حلقہ پی پی113،راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ عوام مسلم لیگ ن کے شیر کے حملوں کا سن کر لر ز رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹوٹا ہواکشکول12ارب ڈالر کی خوراک کی خاطر آئی ایم ایف کے آگے پھیلا دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ آج آٹا50روپے کلو تک پہنچ چکا ہے بجلی گیس تیل کی قیمتوں میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے،شیر حکمرانوں کا طرز عمل اس بات کی گواہی بنتا جا رہا ہے کہ انہوں نے قوم کو دھوکے میں رکھتے ہوئے انتخابات میں دروغ گوئی سے کام لیا،انہوں نے کہا کہ اپنے اقتدار کے پہلے تین ماہ میں موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: انشاء اللہ اہلیان محلہ کی مشاورت سے بلدیاتی الیکشن میں ضرور حصہ لیں گے،چوہدری ساجد محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ رام باغ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت خدائی خدمت گار عوام کے دکھ درد میں شریک چوہدری ساجد محمود نے کہا ہے کہ انشاء اللہ اہلیان محلہ کی مشاورت سے بلدیاتی الیکشن میں ضرور حصہ لیں گے اپنے وسائل سے حلقہ کے عوام کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں اور خدمت کر رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ انشا اللہ اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑیں گے اپنے محلہ کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے،خدمت خلق اور خوف خدا دل میں رکھ کر عوام کی بھر پور مدد کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نواحی گائوں چیلیانوالہ میں پانچ مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر گھر میں سوئے ہوئے اہل خانہ کو ہینڈ اپ کروا کر 12لاکھ سے زائد کے طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نواحی گائوں چیلیانوالہ میں پانچ مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر گھر میں سوئے ہوئے اہل خانہ کو ہینڈ اپ کروا کر 12لاکھ سے زائد کے طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار،پولیس کے اہلکار نے ڈکیتی کے شبہ میں پکڑے ہوئے شخص کو رہا کرو ا کر اسکے والد کو پولیس کے حوالے کردیا،تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا،ڈاکوئوں سیبچ جانے والے سات ہزار بھی گھر سے غائب ہو گئے،ڈی پی او امیر تیمور خان نے از خود نوٹس لے لیا،تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چیلیانوالہ میں گذشتہ رات ڈیڑھ بجے پانچ مسلح ڈاکومقامی رہائشی تنویر اجمل کے گھر میں دیواریں پھلانگ کر داخل ہوئے اور اسلحہ کی نوک پر ایک کمرے میں سوئے ہوئے اہل خانہ کو اسلحہ سے جگایا اور گھر کی تلاشی لی اور گھر سے تقریباً 12 لاکھ روپے کا قیمتی سامان جس میں دس تولے سے زائد کے زیورات قیمتی سامان، موبائل، فون لیپ ٹاپ وغیرہ سمیٹ کر موقع سے فرار ہو گئے،جبکہ گھر میں ڈاکوئوں سے بچ جانے والے سات ہزار روپ بھی بعد میں غائب ہو گئے پولیس کی جانب سے تاحال ڈکیتی کی ایف آئی آر درج نہ کرنے کا ڈی پی او امیر تیمو ر خان نے نوٹس لے لیا،ڈی ایس کو تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب بھر کے اضلاع میں محکمہ پولیس کی بھرتی شروع
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب بھر کے اضلاع میں محکمہ پولیس کی بھرتی شروع،دس ستمبر تک امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی گئیں،بے روزگاری نوجوانوں میں خوشی کی لہر،تفصیلات کے مطابق گجرات سمیت پنجاب بھر کے اضلاع میں پولیس کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کی پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب نے منظوری دے دی ہے،محکمہ پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے10-09-2013تک درخواستیں مانگ لی گئی ہیں،سال2013ء میں الیکشن سے قبل گجرات سمیت کئی اضلاع میں کانسٹیبلان کی بھرتی شروع ہوئی،مگر مکمل نہ ہو سکی اس سے پہلے بھی گجرات سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں پولیس کی بھرتی مختلف وجوہات کی بناء پر ملتوی ہو چکی ہے اس بار پولیس بھرتی میں لیڈیز کانسٹیبلان کو بھی بھرتی کیا جائے گا،محکمہ پولیس میں بھرتی شروع ہوتے ہیء گجرات ضلع کے بے روزگاری نوجوان متحرک ہو گئے ہیںاور اعلیٰ شخصیات کی سفارشیں ڈھونڈنا شروع ہو گئی ہیں،کئی بار پولیس بھرتی ملتوی ہونے سے سینکڑوں بے روزگاری نوجوانوں کی عمر حد25سال سے تجاوز کر گئی ہے بے روزگاری نوجوانوں نے عمر کی حد35سال تک مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موبائل فون پر عشق پیچھے لڑانے والوں کی دوڑیں کاٹنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موبائل فون پر عشق پیچھے لڑانے والوں کی دوڑیں کاٹنے کا فیصلہ،،تمام ایس ایم ایس اورچیٹ پیکجز ختم،رانجھے اور ہیروں پر پابندیاں،پیکجز معاشرے کی اخلاقی اقدار کے منافی قرار دے دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیلی کمیونٹی کمیشن اتھارٹیPTAنے ملک می کام کرنے والے تمام موبائل فون آپریٹروں کو دن یا رات کسی بھی وقت وائس اور ایس ایم ایس سمیت تمام چیٹ پیکجز فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی ہے،پی ٹی اے کے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ مذکورہ پیکجز معاشرے کی اخلاقی اقدار کے منافی ہیں ہدایت نامے کے ذریعے موبائل فون کمپنیوں کو ایس ایم ایس اور چیٹ پیکجز فوری طور پر روک کر پابندی پر عمل درآمد کے حوالے سے رپورٹ دو ستمبر2013ء تک داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس سے پہلے بھی پی ٹی اے گذشتہ سال نائب پیکجز پر پابندی عائد کی تھی،جس پر موبائل فون کمپنیوں نے پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا تھا،تاہم جب پی ٹی اے نے صارفین کی جانب سے موبائل فون پر رات گئے گفتگو کے محرب اخلاقی متن عدالت میں پیش کئے تو پٹیشن واپس لے لی گئی لیکن سیلولر آپریٹرز نے سپریم کورٹ سے رابطہ کر لیا جہاں انکی پٹیشن زیر التوا ہے تمام موبائل پیکجز پر پابندی کے فیصلے کو خاص طور پر نوجوان طبقہ نے مسترد کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :علی الیون کرکٹ کلب ڈنگہ نے عمر کرکٹ کلب جہلم کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علی الیون کرکٹ کلب ڈنگہ نے عمر کرکٹ کلب جہلم کو سات وکٹوں سے شکست دے دی،آصف شیوارائونے40 ،عامر شہزاد بھٹہ نے28رنز بنائے،تفصیلات کے مطابق علی الیون اور عمر کلب کے درمیان ہارڈ بال کرکٹ میچ جہلم میں کھیلا گیا،عمر کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ سولہ اوورز میں119رنز بنائے حارث نے شاندار35 رنز بنائے جواب میں علی الیون کے آصف شیوارائو نے چالیس اور کپتان عامر شہزاد بھٹہ کے28اور مرزا قاسم کے25رنز کی بدولت ٹارگٹ 13اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا،میچ کی کامیابی پر سابق کپتان حاجی رفیق جوڑا(سپین)ماسٹر جی آر او سید ذیشان نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلع گجرات سمیت پنجاب بھر کے اضلاع میں لیڈیز پولیس کی تعداد بہت کم ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات سمیت پنجاب بھر کے اضلاع میں لیڈیز پولیس کی تعداد بہت کم ہے،ضلع گجرات میں اس وقت مرد کانسٹیبلان کی تعداد4ہزار سے زائد جبکہ لیڈیز کانسٹیبلان کی تعداد صرف 80 ہے ضلع گجرات سمیت متعدد اضلاع میں لیڈی پولیس اسٹیشن کے قیام کیلئے بھی حکومت کی جانب سے سروے شروع ہو چکا ہے۔

Share this:
Tags:
Dngh muslim league n Netherlands news terror خبریں دہشت گرد ڈنگہ مسلم لیگ ن ہالینڈ
Previous Post پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے ضلع چکوال کے لیے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔
Next Post 4 ستمبر عالمی یوم حجاب عشرہ فروغِ حجاب!
Hijab

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close