Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 03.4.2013

April 4, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : پانچ سال عوام پر مہنگائی و لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کرنے والا ٹولہ عوامی انتقام سے بچ نہیں سکتا،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ پانچ سال عوام پر مہنگائی و لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کرنے والا ٹولہ عوامی انتقام سے بچ نہیں سکتا،11مئی چور اتحادیوں کے لئے یوم حساب ثابت ہو گا،نواز شریف کی قیادت میں ترقی والے روشن پاکستان عوام کے قریب آچکا،،انہوں نے کہا کہ پہلے پرویز مشرف اور پھر آصف زرداری نے غیروں کی غلامی کر کے ملک کو دہشت گردی کی آگ میں جھونک دیا،پچھلے پانچ سال میں اتحادی ٹولے نے انتہائی بے حسی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے قومی اداروں کو دس دس ہاتھوں سے لوٹا،تمام اہم اداروں کے سربراہوں کی تقرریاں کروڑوںروپے رشوت کے عوض کی جاتی رہیں،اسلام آباد کے سا بق حکمرانوں کی بدترین لوٹ مار ،عیاشیوں اور اقرباء پروری کی سزا آج عوام کو20,20گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بھگتنا پڑ رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ن نے کسی بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا،پارٹی20اپریل سے امیداروں کا اعلان شروع کرے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پاکستان مسلم لیگ ن نے کسی بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا،امیدوار اپنی مرضی سے ٹکٹوںکے دعوے کر رہے ہیں پارٹی بیس اپریل سے امیدواروں کا اعلان کرے گی،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے الیکشن کے لئے اپنے امیدوروں کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی ہے،تاہم امیدواروں کے ناموں پر غور جاری ہے،زرائع کے مطاب الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق الیکشن میں لڑنے والے امیدوار امین اور صادق ہوں کسی بھی مالیاتی ادارے کے ڈیفالٹر نہ ہوں اس وجہ سے تمام سیاسی جماعتوں کو امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے سے پہلے مکمل چھان بین کرنی پڑ رہی ہے کیونکہ کہ پارٹی نہیں چاہتی کہ ان کی نشست ضائع ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چھ ماہ قبل گھرسے غائب ہونے والی شادی شدہ خاتون کوپولیس ڈنگہ نے تفتیش شروع کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چھ ماہ قبل گھرسے غائب ہونے والی شادی شدہ خاتون کوپولیس ڈنگہ نے تفتیش شروع کر دی ہے،آٹھ ماہ قبل محلہ آہیراں کی رہائشی سعدیہ جو کہ ایک بچی کی ماں بتائی جاتی ہے کی شادی اپنے ماموں کے گھر ملکوال میں ہوئی تھی جہاں سے وہ پراسرار طور پر غائب ہو گئی خاتون کے بھائی ذیشان عرف شانی کی رپورٹ پر پولیس چوکی انچارج اعجاز احمد نے مختلف افراد سے تفتیش شروع کر دی ہے،یاد رہے کہ گم ہونے والی خاتون کا نہ تو سسرالیوں اور نہ ہی والدین نے گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ریلوے آبادی ڈنگہ میں عوام بدبودار اور زہر آلودپانی پینے پر مجبور ،شہریوں کا کوئی بھی پرسان حال نہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ریلوے آبادی ڈنگہ میں عوام بدبودار اور زہر آلودپانی پینے پر مجبور ،شہریوں کا کوئی بھی پرسان حال نہیں،تفصیلات کے مطابق معروف سماجی و سیاسی راہنما چوہدری احمد خان آڑھتی نے نئے حقائق کو پانی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ کافی عرصہ سے واٹر سپلائی کے پانی سے بدبو دار اور مضر صحت پانی آرہا ہے اور میں نے بلدیہ کے اعلیٰ حکام کو گندے پانی کا نمونہ بھی دکھایا ہے لیکن اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اورٹال مٹول دیا گیا ہے چوہدری احمد خان نے کہا ہے کہ دو سال قبل بھی واٹر سپلائی کے پانی سے بدبو اور گند ا پانی آرہا تھا کہ آج بھی ایسا ہی پانی مل رہا ہے،انہوں نے کہا کہ اس بار بلدیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا تو قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ والوں نے شہر کو موْذی اور متعددی بیماریوں کو پھیلانے کا ٹھیکہ لے لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈپٹی نائب وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر پانی و بجلی سے ریشم نامی ہیجڑا مقابلہ کرے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈپٹی نائب وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر پانی و بجلی سے ریشم نامی ہیجڑا مقابلہ کرے گا،معلوم ہوا ہے کہ حلقہ این اے105گجرات کے حلقہ سے ریشم نامی ہیجڑا نے ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ان کے مقابلہ میں سابق نائب وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار الیکشن لڑیں گے ریشم ہیجڑے نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے105سے میرے مدمقابل کئی امیدوار نا اہل ہو جائیں گے اورملک بھر سے پچاس سے زائد ہیجڑوں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کی لاہور میں خصوصی ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کی لاہور میں خصوصی ملاقات،حلقہ این اے106میں انتخابی مہم کے بارے میں آگاہ کیا اور حلقہ پی پی112کے متعلق بھی خصوصی مشاورت ہوئی،تفصیلات کے مطابق یکم اپریل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کے درمیان ملاقات ہوئی،ملاقات میں میاں شہباز شریف نے حلقہ این اے106کی انتخابی مہم کے بارے تبادلہ خیال کیا اور حلقہ میں مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی،اور پی پی112کے متعلق بھی مشاورت ہوئی اس موقع پر میاں شہباز شریف نے کرپشن کے طوفان کو روکنے کیلئے بھر پور منصوبہ بندی کرنے کا حکم دیا انہوں نے کہا کہ ملک کو اندھیروں میں ڈبونے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا،مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر محرومیوں کاازالہ کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتما م میٹرک پار ٹ ٹو کے مطالعہ پاکستان کا پیپر جو کہ سولہ مارچ کو ہونا تھا وہ اب چار اپریل کو ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتما م میٹرک پار ٹ ٹو کے مطالعہ پاکستان کا پیپر جو کہ سولہ مارچ کو ہونا تھا وہ اب چار اپریل کو ہو گا سولہ مارچ کو فرسٹ گروپ والوں کا پیپر ہو گیا تھا مگر سیکنڈ گروپ کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا جو اب4اپریل کو ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چاند گرہن کی وجہ سے ایمرجنسی یا مارشل تک ہو سکتا ہے الیکشن بھی ملتوی ہو سکتے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چاند گرہن کی وجہ سے ایمرجنسی یا مارشل تک ہو سکتا ہے الیکشن بھی ملتوی ہو سکتے ہیں،جریدے آئینہ قسمت نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سال کا پہلا گرہن26اپریل2013ء ،رات بج کر 57منٹ اسلام آبد،برج میزان میں لگ رہا ہے اور ویدک سسٹم کے مطابق طالع برج جدی ہو گاہم اس گرہن کو زائچے کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ یہ گرہن ملک و قوم کے لیے نہایت منحوس اثرات کا حامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے سرپرست اعلیٰ اور انجمن تاجران ریاض احمد بٹ کی بھتیجی اور الکرم الیکڑونکس کے چیف ایگزیکٹو مختار احمد بٹ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی پیرا ڈائز میرج ہال میں ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے سرپرست اعلیٰ اور انجمن تاجران ریاض احمد بٹ کی بھتیجی اور الکرم الیکڑونکس کے چیف ایگزیکٹو مختار احمد بٹ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی پیرا ڈائز میرج ہال میں ہوئی جس میں سابق وفاقی زیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ،سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ،سابق ایم پی اے میاں طارق محمود،چوہدری جعفر اقبال،ڈاکٹر میاں واجد حسین ڈی ڈی ایچ او گجرات،تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار میاں خالد رفیق ،ناظم ڈنگہ الحا ج محمد صادق بٹ،حاجی شاہد محمود بٹ،سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ محمد عارف ڈار،سابق نائب ناظم مظہر نور ایڈووکیٹ،پیر مصور امرہ خورد،راجہ خالد پرویز،ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،جنرل سیکرٹری نوید شہزادمغل،جبکہ صحافیوں میں محمد شریف چشتی،واجد حسین،ضیغم عباس،میاں ایوب خاور سیفی،عطاء اللہ بٹ،چوہدری شبیر بلہڑ و دیگر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ملک میں صاف اور شفاف قیادت ہی صحیح تبدیلی لا سکتی ہے،مسلمین جٹ پہلوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سیاسی سماجی شخصیت مسلمین جٹ پہلوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں صاف اور شفاف قیادت ہی صحیح تبدیلی لا سکتی ہے کیونکہ ملک اس وقت کئی بحرانوں کا شکار ہے آئندہ الیکشن میں عوام کو چاہیے کہ وہ ایسی قیادت کا انتخاب کریں گے جو صحیح معنوں میں کرپشن سے پاک ہو تاکہ ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکے۔

Share this:
Tags:
Dngh five years Inflation load shedding پانچ سال ڈنگہ لوڈ شیڈنگ مہنگائی
Previous Post گجرات کی خبریں 03.4.2013
Next Post صاحبزادہ حکیم جوادالرحٰمن نظامی سے چوہدری احمد مختار گفتگو کر رہے ہیں
Seath Javeed,Altaaf Abbas Kazmi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close