Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 07.05.2013

May 8, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : موضع بجاڑوالا کی معروف سماجی شخصیت شمریز محمود ، گلریز محمود ، پرویز اختر کے بھائی دلہا اورنگزیب اختر کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز موضع بجاڑوالامیں منعقد ہوئی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) موضع بجاڑوالا کی معروف سماجی شخصیت شمریز محمود ، گلریز محمود ، پرویز اختر کے بھائی دلہا اورنگزیب اختر کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز موضع بجاڑوالامیں منعقد ہوئی ۔ مہمانوں کا استقبال میاں جہانگیر عالم ایڈووکیٹ ، میاں شاہ نواز عالم ، لال خاں گمٹی ، محمد اسلم بجاڑوالہ ، خالد محمود بیکنانوالہ ، ناصر اقبال انصاری نے کیا ۔ دعوتِ ولیمہ کی تقریب سیاسی اکٹھ بن گیا ۔ اس پروقار دعوتِ ولیمہ کی تقریب میں نمایاں اہم شخصیات پیر سید امانت علی کڑاڑیوالہ کلاں ،سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں ، شاہد عباسی ، میاں امجد محمود ڈنگہ ، میاں ادریس نمبر دار بیکنانوالہ ، میاں طارق محمود بجاڑوالہ ،سابق کونسلر بجاڑوالہ چوہدری مہدی خاں ، سابق کونسلر چوہدری عطاء اللہ بجاڑ ، چوہدری انار نمبر دار بجاڑ والا ، چوہدری شبیر نمبردار بجاڑ والا ، ڈاکٹر محمد اشرف چوہدری ڈنگہ ، میاں تصدق بیکنانوالہ ، میاں حمزہ کولیاں شاہ حسین ، مرزا فاروق زمان ڈنگہ ، چوہدری عبدالرزاق پوڑانوالہ ،اعظم ڈار ، شعیب ڈار ، محمد شفیق گھکڑ ، ممتاز احمد باغانوالہ ، چوہدری نواز حیدر ، راجہ عبدالرحمن سیکریالی ، عبدالغفار مغل ، سید کاشف عباس لاہور ، رزاق احمد بجاڑ والہ ، سید احسان علی ، کراڑیوالہ سمیت کثیر تعداد نے دعوت ولیمہ میں بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میں نے حلقہ کی ترقی اور خوشحالی کا باقاعدہ فریم ورک تیار کر رکھا ہے جس کے مطابق تمام منصوبوں کو حتمی شکل دے کر بنیادی پہلوئوں پر تعمیر و ترقی کا آغاز کریں گے،سید نورالحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106 سید نورالحسن شاہ نے کہا کہ میں نے حلقہ کی ترقی اور خوشحالی کا باقاعدہ فریم ورک تیار کر رکھا ہے جس کے مطابق تمام منصوبوں کو حتمی شکل دے کر بنیادی پہلوئوں پر تعمیر و ترقی کا آغاز کریں گے جس سے عوامی فلاح اور حلقہ کی خوشحالی کا مقصد پورا ہو سکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھلیسرانوالہ میں اپنی حمایت میں بہت بڑے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور اقتدار میں ہر حلقے کے لئے بہترین منصوبوں کا انتخاب کیا ہے،اور آئندہ بھی باقاعدہ پلاننگ کے مطابق ایک نیا دور کا آغاز کریں گے ہم مفروضوں پر یقین نہیں رکھتے، اور ہمارے دور میں بلا تفریق ہر کسی کو سرکاری طور پر ترقیاتی منصوبوں سے استفاد کی سہولت میسر آئی ہے،کیونکہ ہم ہر منصوبے کا انتخاب پورے حلقہ کی عوام کے لئے کرتے ہیں نہ کہ ذاتی لوگوں کو نوازنے کے لئے یہی وجہ ہے کہ ہمارے دور میں بلا تفریق ہر کوئی ان منصوبوں سے فیضاب ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تنظیم مغلیہ میں اکثریت جو بھی فیصلہ کرے گی ہر رکن کی طرح مجھے بھی وہ منظور ہو گا،مرزا نور حسین سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ مرزا نور حسین نے گذشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں تنظیم مغلیہ کے لیے ہمیشہ تعاون کرتارہوںگا،تنظیم مغلیہ میں اکثریت جو بھی فیصلہ کرے گی ہر رکن کی طرح مجھے بھی وہ منظور ہو گا،مغل برادری کے فیصلہ کے مطابق چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی حمایت کی ہے،ان دونوں کے علاوہ کسی کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے،اپنے محلہ میں کائرہ برادران کے جلسہ میں جانے کا مقصد حمایت کرنا نہیں تھا،انہوں نے کہا کہ مغل برادری کے ساتھ مل کر چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی کامیابی کے لئے کوششیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا،اتوار کے روز سرکاری تعطیل کے باوجود بجلی بحران میں اضافے کا رجحان رہا اور عام دنوں کے مقابلے میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا، مسلسل بیس گھنٹے بجلی بند ہونے سے نگران وزیراعظم آف پاکستان کے دعوے ٹھس ہو گئے، بجلی بند ہونے سے انتخابی مہم بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے دیہات اور شہروں میں بجلی کی بندش بیس گھنٹے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ جس سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سلسلہ سیفیہ سے سینکڑوں مریدین و معتقدین نے آزاد امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سلسلہ سیفیہ سے سینکڑوں مریدین و معتقدین نے آزاد امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین کی حمایت کا اعلان کر دیا،ا س سلسلے میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں حمایتی اکٹھ ہوا جس میں قاضی عبدالحفیظ سیفی ا ف نور جمال کی قیادت میں کثیر تعداد میں سیفی سلسلہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور چوہدری نصر اقبال کی حمایت کا اعلان کیا اکٹھ سے حافظ محمد افضل سیفی اور چوہدری نصر اقبال نے خطاب کیا،اس موقع پراحسن الحق سیفی،شاہد محمود سیفی،قاری فہیم رضوی سیفی،محمد حنیف سیفی،مجاہد سیفی،مظہر اقبال،حاجی صفدر ٹھیکریہ ،احسان گادھی،ڈاکٹر محمد آصف محمدی سیفی،عبدالرحمن محمدی سیفی،فیاض احمد دینہ چک نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پیپلز پارٹی حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری قمر زمان کائرہ نے چھ مئی کو ڈنگہ میں مختلف جگہوں پر اکٹھ کئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری قمر زمان کائرہ نے چھ مئی کو ڈنگہ میں مختلف جگہوں پر اکٹھ کئے جس میں اکثریت نے مکمل حمایت کا اعلان کیا پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ملک اعجاز احمد نے پھالیہ روڈپر بہت بڑا جلسہ کیا چوہدری ریاض احمد گوندل نے سرمنی میرج ہال میں اہتمام کیا جبکہ جھٹکہ گروپ کی طرف سے بھی ایک اکٹھ ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے چوہدری قمر زمان کائرہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : فتہ بھنڈ کی سرکردہ گجر برادری نے سید نورالحسن شاہ امیدوار حلقہ این اے106کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فتہ بھنڈ کی سرکردہ گجر برادری نے سید نورالحسن شاہ امیدوار حلقہ این اے106کی حمایت کا اعلان کر دیا،اس سلسلہ میں ایک اکٹھ کا اہتمام کیا گیا چوہدری دل نواز،چوہدری جابر نواز،چوہدری ظفر اقبال نے کیا تھا،جس میں سید نور الحسن شاہ نے شرکت کی اس اکٹھ میں مختلف برادریوں کے سربراہان میں چوہدری اورنگ زیب پسوال،میاں قاسم علی،چوہدری رحمداد،وہدری شہباز احمد،چوہدری ذیشان احمد،چوہدری راشد اقبال،چوہدری جعفر اقبال نے سید نورالحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کیا اور فتہ بھنڈ یونین کونسل سے کامیابی دلوانے کا اعادہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری شکیب عامر کی طرف سے کئے گئے حمایتی جلسہ میں ہزاروں افراد کی بھر پور شرکت ،چوہدری جعفر اور میاں طارق محمود کی حمایت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل مچھیانہ کی ممتا ز و سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری شکیب عامر کی طرف سے کئے گئے حمایتی جلسہ میں ہزاروں افراد کی بھر پور شرکت کی،مہمان خصوصی حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال حلقہ پی پی113،میاں طارق محمود اور پی پی 112کے چوہدری محمد اشرف دیونہ کا منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں،گھوڑا ڈانس ڈھول کی تھاپ پر فقید المثال اور اعلان حمایت کی،جلسہ چوہدری عارف کھٹانہ ،چک پنڈی،چوہدری عنایت چوہان،چوہدری افضال دیونہ سمیت عوام کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری جعفر اقبال،میاں طارق محمود ،چوہدری اشرف دیونہ اور شکیب عامر نے معززین علاقہ سے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاک ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی حمایت میں جلسہ ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاک ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے امیدوار میاں طارق محمود کی حمایت میں جلسہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ان کی حمایت کااعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ کی حمایت میں موضع گھرکو میں ایک بڑا حمایتی اکٹھ ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ کی حمایت میں موضع گھرکو میں ایک بڑا حمایتی اکٹھ ہواچوہدری عبدالستار کا اکٹھ میں آمد پر شاندار استقبال کیا گیا،ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گیں، اکٹھ سے حافظ مصعب لبیب،محمد عارف مغل،سید حنیف شاہ اور چوہدری عبدالستار پیر جھنڈ نے خطاب کیا،اس موقع پر چوہدری جمشید،چوہدری محمد دین،چوہدری محمد عارف،چوہدری طارق،چوہدری شمریز مالک،چوہدری یاسر محمود،چوہدری پرویز مالک،چوہدری امتیاز،محمد عمران،محمد وقاص،سید حسن شاہ سمیت کثیر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈی بہائو الدین:مسلم لیگ ق کے راہنما ساجد بھٹی کا گن مین302کا اشتہاری نکلا
منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق کے راہنما ساجد بھٹی کا گن مین302کا اشتہاری نکلا،ملزم شہزادہ ولد غلام رسول سکنہ پرشائی کے خلاف تھانہ گھمگول ضلع کوہاٹ میں مقدمہ نمبر142،مورخہ05-06-2012بجرم 302-34ت پ درج ہے سپیشل چیکنگ کے دوران پولیس تھانہ قادر آباد نے ملزم ہزادہ کو ساجد احمد خان کی گاڑی سے گرفتار کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمو د کی جیت آسمانوں پر لکھی جاچکی ہے،محمد اصغر قریشی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پان فروشاں ڈنگہ کے صدر اور بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی محمد اصغر قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمو د کی جیت آسمانوں پر لکھی جاچکی ہے، دونوں ہی امیدوار حلقہ کے عوام کے ساتھ مخلص ہیں اوروہی علاقہ میں تعمیر و ترقی کے کام کروا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال حلقہ کے عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں،چوہدری مقصود احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جانی چک کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری مقصود احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری نصر اقبال حلقہ کے عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں عوام روایتی سیاستدانں اور وڈیرانہ نظام سے اکتا چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ عوام الناس کی جانب سے ملنے والی پذپرائی اور محبتیں ان کی کامیابی کا پیش خیمہ ثابت ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ جیت سید نورالحسن شاہ کی ہو گی ،حاجی محمد اسلم ترکھان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ نبی پورہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد اسلم ترکھان نے کہا کہ انشاء اللہ جیت سید نورالحسن شاہ کی ہو گی اور ہم انہیں ڈنگہ شہر سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے انہوں نے کہا کہ میں لاہور سے سید نور الحسن شاہ کی الیکشن مہم چلانے کیلئے ڈنگہ آیا ہوں اور اپنی برادری دوست احباب سے ووٹ مانگنے کیلئے منت سماجت کردی ہے،انشاء اللہ ہم بھار ی لیڈسے سید نور الحسن شاہ کو کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ٹپیالہ ساہیاں کی معروف شخصیت چوہدری بلال احمد ساہی جرمنی سے پاکستان آگئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹپیالہ ساہیاں کی معروف شخصیت چوہدری بلال احمد ساہی جرمنی سے پاکستان آگئے ہیں اور وہ حلقہ پی پی 113کے امیدوار میاں طار ق محمود کی حمایت اور ان کو کامیاب کروانے کیلئے بھر پور کوششیں جاری کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : یونین کونسل کرسیکریالی کے گائوں میانہ چک کی معروف سماجی شخصیت نے اعجاز رنیاں کی حمایت کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل کرسیکریالی کے گائوں میانہ چک کی معروف سماجی شخصیت نے مسلم لیگ ق حلقہ پی پی113کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلیہ میں بشیر احمد،فلک شیر اور قاسم بشیر نے اکٹھ کیا جس میں بشیر احمد ،فلک شیر،قاسم بشیر و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے نوجوان مرزا ہمایوں بیگ کی قیادت میں نوجوانوں نے اعجاز رنیاں کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے نوجوان مرزا ہمایوں بیگ،چوہدری ریاض گوجر،مرزا جاوید اقبال،مرزا اللہ بخش،اکرم بھٹی،ساجد،افتخار بھٹی،سید عامر شاہ،ادریس جٹ،حاجی عنایت بھٹی،عباس بھٹی،شوکت چیچی،فوجی منیر،خان ظفر اقبال،شہزاد بھٹی،اللہ دتہ عرف بھنڈ ڈرائیور،ممتاز بھٹی،مرزا تاج بیگ،نوید علی،تنویر احمد سبزی والے،چوہدری مری،عباس جعفری نے مشترکہ بیانات میں کہا کہ گیارہ مئی کو چوہدری اعجاز احمد رنیاں کو کامیاب بنائیں اور سائیکل پر مہر لگائیں چوہدری اعجاز احمد کی خدمات علاقہ کے لئے بے مثال ہیں۔

Share this:
Tags:
Aurangzeb Dngh اورنگزیب ڈنگہ
Previous Post الیکشن ڈیوٹی سے انکار کرنے والی لیڈی ٹیچرز کو ریٹرنگ آفیسر کے احکامات پر گرفتار کر کے پیش کر دیا گیا
Next Post سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ کے مقام پر دو مسلح افراد موٹر سائیکل ،نقد رقم اور موبائل چھین کر فرار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close