Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 08.07.2013

July 9, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : حاجی چوہدری محمد رزاق انگلینڈ کا اتووالہ میں چوہدری جعفر اقبال،چوہدری اخلاق رنیاں، چوہدری اشرف دیونہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) حلقہ پی پی 113 کے گائوں موضع اتوالہ کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت حاجی چوہدری محمد رزاق انگلینڈ نے پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ ، پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112 ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ کے اعزاز میں موضع اتوالہ میں گرینڈ پرتکلف عشائیہ دیا ، علاقہ بھر سے معززین کا روایتی بینڈ باجوں اور ڈھول کی تھاپ پر والہانہ استقبال کیا گیا ، جب مہمانان گرامی چوہدری جعفر اقبال ، چوہدری اخلا ق احمد رنیاں ، چوہدری اشرف دیونہ ، پنڈال میں پہنچے تو حاجی چوہدری محمد رزاق انگلینڈ ، چوہدری اعجاز رزاق انگلینڈ ، چوہدری فیصل رزا ق انگلینڈ ، چوہدری شہباز رزاق انگلینڈ ، چوہدری محمد اشفاق انگلینڈ ، چوہدری محمد اقبال اسماعلیہ ، چوہدری محمد اسماعیل ایڈووکیٹ اسماعلیہ ، چوہدری محمد بلال اسماعلیہ ، چوہدری خرم اصغر اسماعلیہ ، چوہدری محمد قیصر اسماعلیہ ، چوہدری محمد اصغر اسماعلیہ ، چوہدری زوہیب نواز اسماعلیہ ، چوہدری ریاست چکوہ جہلم ، چوہدری ساجد چکوہ جہلم نے بھرپور والہانہ استقبال کیا ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ، جس سے پنڈال سرخ ہو گیا اور پھولوں کی مالا پہنائی گئی ، گھوڑا ڈانس رقص بھی پیش کیا گیا ، ضلع گجرات بھر میں موضع اتوالہ میں چوہدری جعفر اقبال ، چوہدری اخلا ق احمد رنیاں ، چوہدری محمد اشرف دیونہ کا تاریخی استقبال ہوا ، اور بڑے عزت و احتر ام کے ساتھ مہمانوں کو سٹیج پر بٹھایا گیا ، اس پروقار عشائیہ کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک حافظ محمد یوسف اور نعت خوانی قاری امجد محمود نے حضور ۖ کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے جس سے سماع بندھ گیا ۔ اس شاندار عشائیہ کی پر وقار تقریب میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری اعجاز احمد جج ڈنگہ ، چوہدری زمان مہر اتوالہ ، چوہدری اسماعیل ایڈووکیٹ اسماعلیہ ، چوہدری محمد عارف پیرانہ ، چوہدری اصغر دھکڑ ، چوہدری اسلم اسماعلیہ ، چوہدری نواز اسماعلیہ ، چوہدری نذیر ، چوہدری حاجی محمد شفیع کمالہ ، چوہدری ظفر کڑاڑیوالہ ، چوہدری اشرف اسماعلیہ ، چوہدری اختر کڑاڑیوالہ ، چوہدری حاجی عبدا للہ گکھڑ ، چوہدری عبدالغنی ، گکھڑ ، چوہدری بنارس چکوہ جہلم ، چوہدری زمان کمالہ ، چوہدری زیب نواز اسماعلیہ ، چوہدری خالد بھائو گھسیٹ ، چوہدری اقبال بھائو گھسیٹ ، چوہدری سفیر اسماعلیہ ، چوہدری حاجی بہائول ممبر بھائو گھسیٹ ، چوہدری ریاست اسماعلیہ ، چوہدری محمد زمان شیخو چک ، میاں افضل حیات منا جانی چک ، چوہدری خالد ڈھلیان جانی چک ، چوہدری خالد محمود جانی چک ، چوہدری ظفر اقبال بابکا نورجمال ، چوہدری قیصر اتوالہ ، چوہدری کبیر اسماعلیہ ، چوہدری نواز اسماعلیہ ، چوہدری امتیاز سلطان اسماعلیہ ، چوہدری سجاد اسماعلیہ ، چوہدری اشفاق اتوالہ ، چوہدری قیصر اسماعلیہ ، چوہدری نفیس اسماعلیہ ، چوہدری احسان قادر ڈنگہ ، چوہدری غلام محمد اکیس چک ، چوہدری وارث مہر اتوالہ ، چوہدری عباس مہر اتوالہ ،ماسٹر حمید اتوالہ ، چوہدری فیصل محمود اتوالہ ، چوہدری قیصر محمود اتوالہ ، چوہدری کبیر اسلم اسماعلیہ ،چوہدری بلال اسماعلیہ ،چوہدری محمد اقبال اسماعلیہ ، چوہدری عرفان وسن سیر ، چوہدری قیصر محمود کبیر اسماعلیہ سمیت سینکڑوں افراد نے اس پروقار عشائیہ کی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ کے عوام نے ہمیں 37ہزار ووٹوں سے نوازا ، یہ موجودہ ایم پی اے کی نفرت کے ووٹ ہیں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) موضع اتوالہ میں حاجی چوہدری محمد رزاق انگلینڈ کی طرف سے عشائیہ کی تقریب سے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے اپنے خطاب میں کہا کہ سب سے پہلے میں چوہدری محمد رزاق اور ان کی فیملی کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے ہمارے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا اور ہمیں دل سے یاد کیا ، انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ہو جائے رنیاں برادران حلقہ پی پی 113 کی غیور عوام کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، ہم حلقہ کی عوام کے ساتھ باہمی دوستی اور اپنا رشتہ قائم و دائم رکھیں گے ، حلقہ کے عوام نے ہمیں 37ہزار ووٹوں سے نوازا ، یہ موجودہ ایم پی اے کی نفرت کے ووٹ ہیں ، عوام کو بخوبی علم ہے کہ موجودہ ایم پی اے عوام کے ساتھ ظلم و ستم کی انتہا کر رہا ہے ۔ رنیاں برادران اپنے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے ، اور ظالم کا ہاتھ روکیں گے ، اس وقت مشکل حالات میں مشکل فیصلے کریں گے ، ہمارے اندر صرف عوامی خدمت کا جذبہ ہے ، اور ہم یہ مشن مرتے دم تک جاری رکھیں گے ، نئی نویلی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک 25دھماکے ہو چکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ رنیاں برادران کا سیاست میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ، ایم پی اے کے ستائے ہوئے لوگوں کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ہم انشاء اللہ تعالیٰ ان کے یہ فلاحی کام کر کے فخر محسوس کریں گے کہ جنہوں نے ہمیں یاد رکھا ، انہوں نے مزید کہا کہ سابق امیدوار حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا اپنا ایک الگ مقام ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے انہوں نے ہمیشہ مشکل حالات کا ڈھٹ کر مقابلہ کیا ہے ہمارے خون میں ہمیشہ لوگوں کو وفا کی خوشبو ملے گی ، ن لیگ کی قیادت کرپشن جماعت بن گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :13جولائی بروز ہفتہ کو چوہدری جعفر اقبال ایم این اے صبح دس بجے بلدیہ ڈنگہ میں عوامی مسائل سنیں گے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) 13 جولائی بروز ہفتہ کو چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی خصوصی دعوت پر صبح 10 بجے ایس ای واپڈا ، ایکسیئن واپڈا اور ایس ڈی او صاحبان بلدیہ دفتر ڈنگہ میں عوامی مسائل واپڈا امور کے حوالہ سے سنیں گے ، آئے روز ٹرانسفارمر کے جل جانے اور دیگر واپڈا مسائل حل طلب موقع پر حل کریں گے ، اس موقع پر چوہدری جعفر اقبال کے ہمراہ محمد عارف ڈار سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈنگہ ، چوہدری شہریار اسلم ، بائو محمد عمران بھٹی صدر مسلم لیگ ن سٹی ڈنگہ ، ملک نوید احمد اعوان ، طارق محمود قریشی ، لیاقت محمود قریشی ، محمد حفیظ بھٹی سمیت دیگر لیگی عہدیداران کارکنان ، سماجی شخصیات سمیت محکمہ واپڈا کے دیگر اہلکار بھی موجود ہوں گے ۔ چوہدری جعفر اقبال نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے افسران واپڈا کو ڈنگہ مدعو کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حصول تعلیم کے لیے جاتا طاہر آباد کا ننھا طالب علم ٹریفک حادثہ کا شکار
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) حصول تعلیم کے لیے جاتا طاہر آباد کا ننھا طالب علم ٹریفک حادثہ کا شکار ، معلوم ہوا ہے کہ طاہر آباد کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد عارف کا 8 سالہ بیٹا ، زاہد حنیف چوہدری کا بھتیجا پڑھنے کے لیے سائیکل پر جا رہا تھا کہ میاں طارق محمود ایم پی اے کی کوٹھی کے سامنے کار کی زد میںآکر زخمی ہو گیا ۔ مقامی ہسپتال میں ٹریٹمنٹ کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ واضع رہے کہ محلہ طاہرآباد جو کہ ایم پی اے میاں طارق محمود کے صاحبزادے میاں طارق طاہر محمود کے نام سے منسوب ہے اور چار محلہ جات پر مشتمل اس 6ہزار سے زائد نفوس کی آبادی میں ایک بھی پرائمری سکول نہیں ہے ۔ اہلیان محلہ ایک طویل عرصہ سے محلہ میں بوائزپرائمری سکول اور گرلز پرائمری سکول کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ ان کے معصوم بچوں کو حصولِ تعلیم کے لیے 2مصروف ترین سڑکیں کراس کر کے دوسرے محلے میں جانا پڑھتا ہے اور ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق رہتے ہیں لیکن تاحال محلہ طاہر آباد کے مکینوں کا یہ جائز اور دیرینہ مطالبہ حل نہیں ہو سکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی ایس پی کھاریاں شاہد نیاز کی SHO ڈنگہ عامر شاہین گوندل چوکی انچارج چوہدری اعجاز کے ہمراہ مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران اور تاجروں سے ملاقات
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) DSP کھاریاں شاہد نیاز کی SHO ڈنگہ عامر شاہین گوندل چوکی انچارج چوہدری اعجاز کے ہمراہ مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کی قیادت میں مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران کارکنان اور دیگر تاجروں سمیت آئمہ کرام سماجی شخصیات اور صحافیوں سے اہم ملاقات ، اس اہم میٹنگ میں ڈنگہ کے تینوں پریس کلبوں کے عہدیداران کی موجودگی میں تاجروں کی خصوصی کاوش سے گزشتہ دنوں ہونے والی ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ اور صحافیو ں کے درمیان غلط فہمی کا بھی خاتمہ ، ڈی ایس پی کھاریاں شاہد نیاز اور ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ عامر شاہین گوندل نے صحافتی برادری اور تینوں پریس کلبوں کے عہدیداران و ارکین کی نادانستگی میں ہونے والی دل آزادی پر معذرت کر لی ، میں یہ ملاقات مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے آفس میں ہوئی ، سابق ناظم الحاج محمد صادق بٹ کی میزبانی میں تاجر برادری نے پولیس افسران کو خوش آمدید کہا ، مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے عہدیداران و اراکین آئمہ کرام اور صحافی برادری نے ڈی ایس پی کو مسائل سے آگاہ کیا اور انہیں حل کرنے کے لیے تجاویز بھی دیں ڈی ایس پی شاہد نیاز نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ، رمضان مبارک میں سیکورٹی انتظامات کی تیاری کے حوالے سے بھی خصوصی گفتگو ہوئی ، مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے مہمانوں کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا تھا ، اس موقع پر ڈی ایس پی شاہد نیاز ، ایس ایچ او عامر شاہین ، سٹی انچارج چوہدری اعجاز احمد ، رانا قاسم حسنین علی ، شیخ محمد جاوید نذیر ، سکندر خاں صراف ، محمد ناصر بھٹی ، سیٹھ منیر احمد ، ملک محمد سلیم ، محمد افضل قصاب ، بائو نوید احمد ، محمد عارف باجوہ ، قاری محمد عارف ، قاری محمد ریاض جلالی ، فاروق گل بٹ ، حاجی سرور صراف ، قاری استیاق احمد سیالوی ، حاجی خالد محمود ، نوید شہزاد مغل ، مرزا محمد افضل ، بشارت بی . ایس ، قاری محمد اشرف ، ڈاکٹر خالد خان ، قاری محمد یعقوب نقشبندی ، مشتاق احمد مغل ، قاری محمد افضل ، محمد سلیم عابد ، ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، ڈاکٹر خالد خان ، قاری محمد یعقوب ، مشتاق احمد مغل ، حاجی محمد یونس ، تجمل مکڑ ، واحد حنیف ، ملک طارق محمود ، مصنف شیراز سمیت کثیر تعداد میں معززین اور شہریوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گزشتہ دنوں ڈنگہ کی صحافتی برادری اور ایس او تھانہ ڈنگہ کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال صرف اور صرف غلط فہمی کا نتیجہ تھی،ڈی ایس پی کھاریاں شاہد نیاز
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) DSP کھاریاں شاہد نیاز نے گزشتہ روز مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے دفتر میں تاجروں ، صحافیوں ، علمائے کرام اور دیگر سماجی شخصیات کے ساتھ رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ کی تاجر برادری نے ہمیشہ انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے میںمرکزی انجمن تاجران اور الحاج محمد صادق بٹ سابق ناظم ڈنگہ ون کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے آج ڈنگہ کے مختلف اہم شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو ایک جگہ پر اکٹھا کر کے ہمیں ان سے گفتگو کرنے کا موقع دیا ، صحافتی برادری معاشرے کا ایک اہم ترین حصہ اور ریاست کا چوتھا ستون ہے ،صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں اور معاشرتی برائیوں کے حوالے سے صحافتی برادری کی نشاندہی اور تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ نا ممکن ہے ، گزشتہ دنوں ڈنگہ کی صحافتی برادری اور ایس او تھانہ ڈنگہ کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال صرف اور صرف غلط فہمی کا نتیجہ تھی ، اور ہمارے صحافی بھائیوں کی اگر ہماری طرف سے دل آزاری ہوئی ہو تو میں اپنی پولیس انتظامیہ ایس او تھانہ ڈنگہ کی طرف سے ڈنگہ کی تمام صحافتی برادری اور تینوں پریس کلبوں کے عہدیداران اور اراکین سے معذرت خواہ ہوں ، جن کو تھانہ ڈنگہ میں مناسب طریقے سے ایس او تھانہ ڈنگہ کے علاقہ میں پہلی دفعہ آمد اور درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اچھے اور خوشگوار ماحول میں خوش آمدید نہ کہا جا سکا ، عامر شاہین گوند ل ایک انتہائی فرض شناش اور ایماندار پولیس افسر ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی صحافتی برادری کے ساتھ کو انتہائی خوش اخلاقی اور احترام کے ساتھ پیش آئیں گے کیونکہ صحافی معاشرے کا انتہائی ذمہ دار اور معزز طبقہ ہوتے ہیں ، جو ہمارے لیے انتہائی محترم ہیں ، ہمارا مقصد کسی صورت بھی صحافتی برادری کی دل آزاری یا ان کی ہتک کرنا نہیں تھا ہم صحافتی برادری کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کا رشتہ چاہتے ہیں کیونکہ ہمارا مشن اور منزل صرف ایک ہی ہے کہ ہم سب مل کر معاشرے میں جرائم کے خاتمے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں ، تاجر برادری رمضان المبارک کے دوران عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اپنا منافع کم کرے تاکہ غریب افراد بھی اچھے طریقے سے رمضان المبارک کے فیوض و برکات سمیٹ سکیں ، حکومت کی طرف سے رمضان بازار بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ہمیں امن و امان کے قیام کے لیے صحافتی برادری ، تاجر برادری سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے نمائندہ افراد کے تعاون اور راہنما ئی کی اشد ضرورت ہے اور بالخصوص رمضان المبارک میں امن و امان کے قیام کے لیے
علمائے کرام اور آئمہ کرام کے تعاون کی ہمیں انتہائی ضرورت ہے کہ وہ مساجد میں فرقہ ورانہ گفتگو کی بجائے باہمی احترام اور پیار محبت کی عقائد کا پرچار کریں اور رمضان المبارک کے دوران علمائے کرام نمازوں اور بالخصوص تراویح کے اوقات میں سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں کیونکہ پولیس وسائل اور افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے ہر جگہ پر حاطر خواہ طریقے سے سیکورٹی کے انتظامات مکمل نہیں کر سکتے ۔ ہمارا تعاون اور انتظامیہ دونوں مل جائیں تو تب ہی امن و امان کا قیام ممکن ہے ، نماز تراویح کے دوران کم از کم پرائیویٹ طور پر تمام مساجد کے باہر ایک مسلح گارڈ ہر صورت ہونا چاہیے ، آپ سب بھائیوں کے تعاون سے انشاء اللہ ہم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میں نے اپنی تمام سروس کے دوران ہمیشہ عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھرپور کوشش کی ہے،ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ عامر شاہین گوندل
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ )SHO تھانہ ڈنگہ عامر شاہین گوندل نے گزشتہ روز مرکزی انجمن تاجران کے دفتر میں انجمن تاجران کے عہدیدارن ، آئمہ کرام ، صحافیوں اور دیگر سماجی شخصیات کے ساتھ رمضان المبارک میں امن و امن کے قیام کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی تمام سروس کے دوران ہمیشہ عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھرپور کوشش کی ہے اور اپنے فرائض منصبی ہمیشہ پوری ایمانداری سے ادا کرتے ہوئے میرٹ پر فیصلے کرنے کی کوشش کی ہے میرے دل میں صحافی بھائیوں کے لیے انتہائی عزت اور احترام موجود ہے کیونکہ صحافیو ں کی نشاندہی کے بغیر معاشرے میں جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ، پولیس اور صحافیوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ، ان کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعاون ایک پر امن معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے ، گزشتہ دنوں صحافتی برادری کے ساتھ ہونے والے معاملات غلط فہمی کا نتیجہ تھے کیونکہ مجھے یہ آگاہ کیا گیا تھا کہ صرف 6 یا7 صحافی میٹنگ میں شرکت کے لیے آسکیں گے اور تینوں پریس کلبوں کے عہدیدارن و اراکین کو مکمل طور پر مدعو کرنے کے حوالے سے مجھے باقاعدہ آگاہ نہیں کیا گیا تھا ، ورنہ میں ضرور صحافتی برادری کے شایان شان انتظامات کرتا ، کیونکہ گھر آئے مہمان کی عزت کرنا تو انسان کے اپنے با عزت ہونے کا دلیل ہوتا ہے ۔ گزشتہ دنوں ہونے والی صحافتی برادری کے ساتھ غلط فہمی پر میں ان کی دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں ، اور میں امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ صحافتی برادری مجھے ڈنگہ میں امن و امان کے حوالے سے درست نشاندہی کرتے ہوئے اپنا ہر ممکن تعاون کرتی رہے گی ، رمضان المبارک کے دوران تاجر برادری ، علمائے کرام اور دیگر سماجی شخصیات کے تعاون کے ساتھ ہم ڈنگہ میں جرائم کا خاتمہ کر کے ایک پر امن معاشرہ تشکیل دیں گے ، تھانہ ڈنگہ کے دروازے ہر غریب اور مظلوم کے لیے 24گھنٹے کھلے ہوئے ہیں وہ بغیر کسی سفارش کے کسی بھی وقت تھانہ میں حصولِ انصاف کے لیے آئیں تو انہیں میرٹ پر انصاف ضرور فراہم کیا جائے گا اور کسی بھی قسم کے دبائو کو بالائے طاق رکھ کر جرائم کے خاتمہ امن و امان کے قیام اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے ہم اپنا کردار ہر صورت ادا کریں گے ، تھانہ ڈنگہ کے دروازے جرائم پیشہ افراد اور ٹائوٹ افراد کے لیے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں ، انشاء اللہ آپ بھائیو ں کے تعاون کے ساتھ رمضان المبارک ، عید الفطر کے موقع پر ڈنگہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنا کر جرائم کا مکمل خاتمہ کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نواحی گائوں بھلیسرانوالہ کی 15نو عمر لڑکی گھریلو جھگڑے پر نیند کی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ )نواحی گائوں بھلیسرانوالہ کی 15نو عمر لڑکی گھریلو
جھگڑے پر نیند کی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش ، نجی ہسپتال میں فوری طور پر لائے جانے کی بنا پر لڑکی کا معدہ واش کر کے لڑکی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بچا لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں بھلیسرانوالہ کے رہائشی محمد جاوید قوم مسلم شیخ کی 15سالہ نو عمر لڑکی طاہرہ بی بی نے گھریوجھگڑے کی وجہ سے نیند آور گولیوں کے تقریباً 2 پتے کھا کر زندگی کے خاتمے کی کوشش کی جسے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے الشافی ہسپتال ڈنگہ لایا گیا جہاں پر ممتاز معالج ڈاکٹر غلام اکرم جرال نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے فی الفور لڑکی کا معدہ واش کر کے اس کی زندگی بچا لی ، لڑکی کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت پنجاب کے زیر اہتمام دیگر شہروں کی طرح ڈنگہ میں بھی رمضان المبارک کی آمد سے قبل رمضان بازار میلاد چوک ڈنگہ میں سجا دیاگیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) حکومت پنجاب کے زیر اہتمام دیگر شہروں کی طرح ڈنگہ میں بھی رمضان المبارک کی آمد سے قبل رمضان بازار میلاد چوک ڈنگہ میں سجا دیاگیا ، رمضان بازار گزشتہ روز سے عوام الناس کی خریداری کے لیے کھول دیا گیا ، میلاد چوک سے کولیاں روڈ پر گزشتہ روز رمضان بازار کے انتظامات کو ختمی شکل دے دی گئی اور عوام الناس کو رمضان المبارک کے دوران سستے داموں اشیاء خوردنوش کی فراہمی کے لیے حکومت پنجاب کی طرف سے خصوصی طور پر جاری کیے گئے فنڈز کی مدد سے اہلیان ڈنگہ کو رمضان المبارک کے پورے مہینے میں مارکیٹ سے ارزاں نرخوں پر اشیاء خوردنو ش کی فراہمی جاری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے کے لیے منگووال چوک میں 10روز کے لیے میاں فرزند علی کمپنی سرکس شروع کر دی گئی ہے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ملک کی معروف سرکس کمپنی میاں فرزند علی اینڈ
کمپنی کی طرف سے ڈنگہ میں عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے کے لیے منگووال چوک میں 10روز کے لیے میاں فرزند علی کمپنی سرکس شروع کر دی گئی ہے ، دس روزہ اس سرکس میں مختلف فنکار عوام الناس کے سامنے اپنی مہارتوں کا خیرت انگیز مظاہرہ کر کے عوام کو محضوظ کریں گے ، گزشتہ روز شروع ہونے والی اس سرکس کے پہلے شو کو عوام کی کثیر تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ دیکھا اور بھرپور طریقے سے انجوائے کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک انتہائی رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے،تاجر ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے پرہیزکریں،الحاج محمد صادق بٹ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی شخصیت سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ نے گزشتہ روز مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے زیر اہتمام ڈی ایس پی کھاریاں اور ایس ایچ او ڈنگہ کی تاجروں ، آئمہ کرام ، صحافتی برادری اور دیگر سماجی شخصیات کے ساتھ رمضان المبارک کے دوران امن و امان کے قیام کے متعلقہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک انتہائی رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ، رمضان المبارک میں تاجر بھائیوں کا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر وہ اپنی عبادات کی مقبولیت چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے پرہیز کریں اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ساتھ شفقت اور محبتوں کا سلوک کرتے ہوئے اپنا منافع کم کریں تاکہ غریب افراد بھی پر سکون ہو کر اپنی عبادات کر سکیں اور اپنے بچوں کے لیے عید کی خوشیوں کو کسی حد تک سمیٹ سکیں ، رمضان المبارک میں تاجر برادری سے بالخصوص گزارش ہے کہ جمعة المبارک کے دن 12بجے سے لے کر نماز جمعہ تک تمام مارکیٹیں اور دکانات مکمل طور پر بند رکھے جائیں ، رمضان المبارک میں کسی ہوٹل کو بھی کھولنے کی اجازت نہ دی جائے اور تاجر عوام کو بغیر ملاوٹ خالص اشیاء فراہم کرنے کی کوشش کر کے رزق حلال کمائیں تاکہ ان کی دعائوں اور عبادات کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبولیت کا شرف حاصل ہو سکے ۔ ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ سے میری یہ پہلی ملاقات سے لیکن ان کے متعلق جتنا بھی سنا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ
وہ اپنے نام کی طرح حقیقی معنوں میں شاہین ہیں جو بغیر کسی دبائو کو حاطر میں لائے عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کے لیے کوشش کر رہے ہیں ڈی ایس پی کھاریاں سے خصوصی طور پر اہلیان ڈنگہ کی نمائندگی کرتے ہوئے گزارش کرتا ہوں کہ وہ کم از کم ایک سال تک ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ عامر شاہین گوندل کو تبدیل نہ کریں تاکہ ان کے جرائم کے خلاف جاری مشن جو احسن طریقے سے مکمل کیا جا سکے اور روایتی تھانہ کلچر کی تبدیلی عمل میں لائی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سیم نالہ کے دونوں اطراف تجاوزات کی بھر مار، ڈنگہ کی قریبی آبادیوںمیں سیلاب کا خطرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیم نالہ کے دونوں اطراف تجاوزات کی بھر مار، ڈنگہ کی قریبی آبادیوںمیں سیلاب کا خطرہ تفصیلات کے مطابق سیم نالہ میںقد آوربڑے خودروپودوں اور جڑی بوٹیوں نے سیم نالہ کو جنگل میں تبدیل کر دیا،مون سون بارشوں کی آمد کے ساتھ ہی نکاسی آب کا مناسب انتظام اور صفائی نہ ہونے کی بدولت قریبی آبادیوں میں سیلاب کا خطرہمنڈی روڈ سے مین بازار تک سیم نالہ کے ساتھ ایک طرف سڑک موجود،لیکن مین بازار سے ریلوے ٹریک تک ناجائز تجاوزات کی وجہ سے پٹری مکمل طور پر غائب جبکہ سیم نالہ کی دوسری طرف قبضہ مافیا کا مکمل راج،پٹری سرے سے ہی غائب ہو گئی پختہ مکانات،دکانات اور دیگر تعمیرات سیم نالہ کے اندر تک شامل ہو چکی ہیں لیکن قبضہ مافیا کے بااثر ہونے کی وجہ سے عوامی نمائندگان کی طرف سے پراسرار خاموشی ہے جبکہ دیگر ارباب اختیار نے بھی بے حسی کی چادر تان ل ہے،بار بار خبروں کی اشاعت کے بعد عوامی نمائندگان اور ارباب اختیار کے کان پر جوں تک نہیں رینگی،عوامی نمائندگان اور ارباب اختیار کی پراسرار خاموشی کی وجہ سے سیم نالہ پٹری کے ساتھ سڑک کی جگہ پر ناجائز قبضہ کر لیا گیا ہے،اربوں روپے کی قیمتی اراضی کومال مفت سمجھ کر ہڑپ کر لیا گیا ہے سیم نالہ سکڑ کو چھوٹے سے گندے نالے کی شکل اختیار کر گیا ہے،موسم برسات میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے نواحی آبادیاں زیر آب آنے کا شدید خطرہ لاحق ہے اوررہی سہی
کسر پورے شہر کا کوڑا کرکٹ سیم نالہ میں ڈال کر پوری کردی جاتی ہے عرصہ دراز سے سیم نالہ کی صفائی بھی نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے موسم برسات میں شدید بارشوں کے باعث سیم نالہ میں آنے والے برساتی پانی کی نکاسی ممکن نہیں رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ممتاز ماہر تعلیم ایم ڈی فاطمہ جناح سکول ڈنگہ اور سابق امیدوار برائے ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری خضر حیات گھریلو تنازعہ پر اپنے برادر نسبتی کی فائرنگ سے جاں بحق
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے نواحی گائوں پنجن شیر شہانہ کی ممتاز سماجی شخصیت ممتاز ماہر تعلیم ایم ڈی فاطمہ جناح سکول ڈنگہ اور سابق امیدوار برائے ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری خضر حیات گھریلو تنازعہ پر اپنے برادر نسبتی کی فائرنگ سے جاں بحق،پولیس تھانہ ڈنگہ نے ضروری کاروائی و پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی پنجن شہانہ میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا،تھانہ ڈنگہ میں ان کے کزن محمد عنایت کی مدعیت میںزیر دفعہ302ت پ کے تحت نامزد ملزم عرفان احمد ولد احمد خاں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج، مقتول کو طبی امداد کیلئے ڈنگہ میں نجی ہسپتال لایا گیا لیکن ان کی تشویشناک حالت کے پیش نظر انہیں آر ایچ سی ڈنگہ ریفر کیا گیا جہاں پر وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سونے کے تاجر اور ایم ڈی المدینہ جیولر ز الحاج محمد سرور صراف نے انجمن تاجران کوخیر باد کہہ دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سونے کے تاجر اور ایم ڈی المدینہ جیولر ز الحاج محمد سرور صراف نے انجمن تاجران کوخیر باد کہہ دیا ہے او رمرکزی انجمن تاجران ڈنگہ میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہ اعلان الحاج محمد سرور صراف نے ایک میٹنگ میں کیا
مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صدر حاجی شاہد محمود بٹ اور تاجر تنظیموں کی سرکردہ شخصیات سکندر خان صراف،فاروق گل بٹ،ناصر بھٹی،رانا قاسم حسنین علی،شیخ جاوید نذیر،مرزا محمد افضل،طارق محمود،حاجی یونس ڈھنڈالہ،حاجی خالد محمود،سیٹھ منیر احمد،ڈاکٹر مشتاق احمد ،ڈاکٹر خالد محمود خان و دیگر افرادموجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہماری تنظیم نے کسی بھی امیدوار کو کونسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے نامزدنہیں کیا،حاجی خالد محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امن ویلفیئر سوسائٹی محلہ ذوالفقار کالونی ڈنگہ کے صدر حاجی خالد محمود نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم نے کسی بھی امیدوار کو کونسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے نامزدنہیں کیا ہم جلد ہی ویلفیئر سوسائٹی کے تمام عہدیداران ممبران اور معززین محلہ کی مشاورت سے فیصلہ کر کے امیدوار کو الیکشن میں اتاریںگے اور انشاء اللہ کامیاب کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ چیلیانوالہ روڈ عوامی نمائندوں کا منہ چڑا رہی ہے،ماسٹر محمد نواز
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نواحی گائوں 35چک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر محمد نواز اور اہلیان دیہہ نے مشترکہ طور پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈنگہ چیلیانوالہ روڈ پر شاہ قلی یقین پور35چک کوٹ سلام چک شیر محمد ترانوالہ دیہات ہیں ان دیہاتوںکا رخ ڈنگہ کی طرف ہے1996 میں سابق نگران وزیراعلیٰ میاں محمد افضل حیات نے اس سڑک کی تعمیر کروائی تھی اس کے بعد کسی بھی نمائندہ افراد نے اس طرف توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی،اہلیان دیہہ نے متعدد بار سابق حکومت کے نمائندگان اور موجودہ حکومت کے نمائندگان سے بالمشافہ مل کر صورتحال سے آگاہ کیا لیکن کسی بھی نمائندے کے کان پر جوں تک نہیں رینگی
اب جبکہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہے اور سڑک پر اور کناروں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوا ہے جو کہ عوامی نمائندگان کی توجہ کا طالب ہے،اہلیان دیہہ نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایم پی اے میاں طارق محمود سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کی دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے حکومت سے ترجیحی بنیادوں پر فنڈ ز حاصل کر کے اسے مکمل کروایاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سینئر صحافی نمائندہ دنیا نیوز روزنامہ نئی بات خالد محمود مغل کی پھوپھی زاد بہن گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) سینئر صحافی نمائندہ دنیا نیوز روزنامہ نئی بات خالد محمود مغل کی پھوپھی زاد بہن گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں ، ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز گوجرانوالہ میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں ڈنگہ سے اہم سماجی ، سیاسی ، کاروباری ، مذہبی ، صحافتی ، تجارتی ، شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، نماز جنازہ میں گوجرانوالہ سے بھی اہم صحافتی ، کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

Share this:
Tags:
Dngh England morality اخلاق انگلینڈ چوہدری ڈنگہ
Asif
Previous Post کرکٹر آصف کیخلاف مقدمے کی سماعت 22 جولائی تک ملتوی
Next Post سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا
West Indies beat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close