Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 1.7.2013

July 1, 2013July 1, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: میاں نواز شریف کی کامیابی دراصل پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور عوام کو بہت جلد اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی نظر آنے لگے گی،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئرمین پاک نیدر لینڈ فرینڈشپ ایسوسی ایشن ،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کا نصب العین عوام کی سچی خدمت ہے، عوام کے لئے دل اور گھر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،مسلم لیگ ن عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لئے د ن رات سرتوڑ کو شش کر رہی ہے انہوں نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلا امتیاز رنگ،نسل ،مذہب و سیاسی جماعت کے ہر شہری کی تکلیف کا ازالہ کرکے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور سابق حکمرانوں کی جانب سے ملک و قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کے اثرات کو زائل کر کے ملک سے لوڈ شیڈنگ ،غربت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نئی پالیسیاں ترتیب دے رہے ہیںایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی کامیابی دراصل پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور عوام کو بہت جلد اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی نظر آنے لگے گی۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملکی معیشت کا چہرہ مسخ کرکے رکھ دیا، اسے بحال کرنے میں وقت لگے گا،منظور ہونے والا وفاقی بجٹ امیر دوست ہے اور نہ غریب دوست بلکہ پاکستان دوست ہے۔ عوام کوایک دو مزید سخت بجٹ برداشت کرنا پڑیں گے تب جاکرملکی معیشت کی سمت درست ہو گی۔ 16ہزار ارب ڈالر قرضوں میں جکڑی معیشت کے باعث حکومت کو بعض غیر مقبول فیصلے کرنا پڑے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: SHO محمد عامر شاہین کی مسلسل دن رات محنت سے ڈکیتی،اغواء برائے تاوان وصول کرنے والا گینگ گرفتار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جناب دار علی خٹک صاحب DPO گجرات کی خصوصی ہدایت پر شاہد نیاز DSP صاحب کھاریاں سرکل کی زیر نگرانیمحمد عامر شاہین گوندل انسپکٹر SHO تھانہ ڈنگہ کی زیر نگرانی کام کرنے والے I.Tآفیسر ندیم بٹ553/Cنے اور SHO محمد عامر شاہین کی مسلسل دن رات ملزمان کو موبائل ڈیٹا کی لوکیشنز اور ملزمان کی کالز کو ٹریس کر کے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ اور ملزمان سے اغواء برائے تاوان میں 5سالہ بچہ کو صحیح سلامت بازیاب کرا لیاگیا۔ ملزمان کی تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ ملزمان اس سے پہلے بھی ڈکیتی ، اور اغواء برائے کے مقدمات میں ضلع کے مختلف تھانوں میں مطلوب تھے۔ جنہیں گرفتار کر کے ملزمان ١۔محمد احسان ولد محمد ارشد قوم جٹ ساہی سکنہ باگڑیانوالہ ٢۔ محسن علی ولد محمد ارشد قوم جٹ سکنہ باگڑیانوالہ٣۔قمر اعجاز ولد منیر احمد قوم چوہان سکنہ محلہ بہاول پورہ ضلع حافظ آباد٤۔ محمد عرفان ولد عبدالرزاق قوم کشمیری سکنہ ضلع شیخوپورہ سے پسٹل30بور 10ضرب روند اور 11عدد موبائل جن کی مالیت 150,000 /-روپے ملزمان نے مختلف لوگوں سے چھین کر پھر انہیں موبائلوں کو اغواء برائے تاوان میں میں کال کرنے کیلئے استعمال کرتے تھے۔ ملزمان انتہائی چالاک اور پیشہ ور ڈکیت ہیں۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔ اور میرٹ پر کی جار ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پولیس تھانہ ڈنگہ نے جوڑے کو حبس بے جا میں رکھنے پر اپنے ہی تھانہ کے تین کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ نے جوڑے کو حبس بے جا میں رکھنے پر اپنے ہی تھانہ کے تین کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شہیدا نوالی منڈی بہائو الدین کی رہائشی ماہ نور کامران کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ پولیس کانسٹیبلوں نے انہیں روک کر پوچھ گچھ کی اور ناجائز طور پر پانچ گھنٹے پرائیویٹ کمرہ میں بند رکھا دھمکیاں دیتے رہے بعد ازاں رشوت لے کر چھوڑ دیا جس پرپولیس نے اپنے ہی تھانہ میں ماہ نور کی رپورٹ پر تین کانسٹیبلوں نوید اقبال، خرم شہزاد اور اسلم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن انتخابات میں کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے حلقہ پی پی 113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات میں کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی،اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے دن رت ایک کردیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مقبول ترین عوامی لیڈر میاں محمد نواز شریف نے دلیرانہ فیصلے کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،حکومت نے مہنگائی بے روزگاری اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ایک روڈ میپ تیار کرلیا ہے جس پر مرحلہ وار عمل درآمد کر کے مسائل سالوں اور مہینوں کی بجائے ہفتوں میں حل ہونگے،عوام نے مسلم لیگ پر جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر ہر صورت پورا اتریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرتے ہوئے عوام کو ریلیف دیا جائے گا،حلقہ بھر میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈ حاصل کر لئے ہیں،سول ہسپتال کی تعمیر شروع کرا دی ہے تھانہ روڈ کی تعمیر سمیت بیکنانوالہ چک پنڈی،ٹھٹھہ موسیٰ،ڈنگہ کے قبرستان درزیاں کی جنازہ گاہ اور چار دیواری کی تعمیر جلد شروع ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:میاں محمد شہباز شریف کاخواتین کیلئے فلاحی پیکج،عورتوں کے حقوق کی ضمانت ہے،حمیدہ وحید الدین
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین محترمہ حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کاخواتین کیلئے فلاحی پیکج،عورتوں کے حقوق کی ضمانت ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت نے خواتین کے فلاحی پیکج میں خواتین کیلئے ملازمت کے کوٹہ میں اضافہ،دفاتر میں ہراساں کرنے کی ممانعت اور وراثت میں حصہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا گیا ہے،گوجرانوالہ ڈویثرن میں کارکن خواتین کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کیلئے اڑھائی کرور روپے کی لاگ سے ایک اور ہاسٹل تعمیر کیاجائے گا،میاں شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں پنجاب حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دے رہی ہے،،ہم انشاء اللہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،دورہ کے دوران صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ محکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر معین اختر بھی تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پولیس تھانہ ڈنگہ نے موبائل فون پر بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکی دے کر رقم طلب کرنے والے شخص کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ نے موبائل فون پر بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکی دے کر رقم طلب کرنے والے شخص کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا،تفصیل کے مطابق گجرات کے نواحی گائوں کریم داد کا رہائشی مبینہ ملزم ابرار احمد ولد برکت نے ڈنگہ کے تاجر محمد نعیم بٹ کو فون کیا کہ وہ اسے فی الفور دو لاکھ روپے دے ورنہ وہ انکے بچوں کو اغواء کر لے گا،بچوں کے اغواء کے فون پر محمد نعیم بٹ کے خاندان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،محمد نعیم بٹ اور انکے عزیز راحت علی بٹ نے پولیس کو الاع دی جس پر پولیس نے مبینہ ملزم کی گرفتاری کے لئے پلاننگ کی اور فون پر رابطہ جاری رکھنے کیلئے کہا اور اسے رقم دینے کیلئے کہا جس پر مبینہ ملزم ابرار نے نعیم بٹ کو کہا کہ اس کا بندہ رقم لینے آئے گا،جس پر پولیس نے نعیم بٹ کی دکان اور بازار میں اور جگہ پر پولیس کو سول کپڑوں میں تعینات کیا تاہم چند منٹ قبل ملزم کا نعیم بٹ کو فون آیا بندہ نہیں آرہا، آپ ایزی پیسہ کے زریعے دو لاکھ بھجوائیں جس پر نعیم بٹ نے کہا کہ اس کیلئے تو شناختی کارڈ نمب چاہیے جس پر ملزم نے انہیں شناختی کارڈ کا نمبر دیا پہلے کسی کے فون نمبر سے کال کی بعد ازاں اس نے اپنے فون نمبر سے کال کی،نعیم بٹ کے عزیز و اقارب نے متعلقہ فون نمبر اور شناختی کارڈ نمبر سے ملزم کے کوائف حاصل کئے اور اسے پولیس کو دیا جس کی روشنی میں پولیس نے کھاریاں روڈ پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ریڈ کر کے مبینہ ملزم ابرار ولد برکت کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دیا اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے عوامی سماجی حلقوں نے پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یہ ہے جی ضلع گجرات یکم جنوری سے 26جون تک 120افراد دشمنی کی بھینٹ چڑ ھ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یہ ہے جی ضلع گجرات یکم جنوری سے 26جون تک 120افراد دشمنی کی بھینٹ چڑ ھ گئے تفصیلات کے مطابق رواں سال کے ماہ جنوری سے 26جون 2013ء تک ضلع گجرات کے22تھانوں میں زمین،غیرت ،چوہدراہٹ دشمنی ویر کے نام پر تقریباً120مرد و خواتین بچے قتل ہوئے،ضلع گجرات کے22تھانوں ْڈنگہ کھاریاں لالہ موسیٰ سرائے عالمگیر ،کنجاہ،گجرات ٹانڈہ سمیت دیگر تھانوں میں مجموعی طور پر4500سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈی بہائو الدین:گھر آئے مہمان نے تیز دھار آلہ سے میاں بیوی کے گلے کاٹ کر ذبح کر دیا
منڈی بہائوالدین(محمد بلال احمد ٹٹ)گھر آئے مہمان نے تیز دھار آلہ سے میاں بیوی کے گلے کاٹ کر ذبح کر دیاتفصیلات کے مطابق نامعلوم شخص محلہ گوڑھا کے رہائشی 35سالہ افتخار احمد کے گھر آیا اور رات کو سوتے میں اس نے افتخار احمد اور اسکی بیوی طاہرہ کو تیز دھار آلہ سے انکے گلے کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیاافتخار کی شادی گیارہ سال قبل بھلوال ہوئی انکے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عوام کیلئے خوشخبری ،محکمہ ریلوے کا یکم جولائی سے سرگودہا سے لالہ موسیٰ چلنے والی پانچ ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوام کیلئے خوشخبری ،محکمہ ریلوے کا یکم جولائی سے سرگودہا سے لالہ موسیٰ چلنے والی پانچ ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق یکم جولائی سے سرگودہا سے لالہ موسیٰ اور کندیاں کے درمیان چلنے والی پانچ ٹرینیں جن میں سرگودہا سے لالہ موسیٰ دھماکہ ایکسپریس،137/137اور صبح دس بجے سے سرگودہا سے لالہ موسیٰ چلنے والی353پسنجر ٹرین کو بحال کیا جا رہا ہے اس ضمن میں محکمہ نے گاڑیوں کی مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے،قوی امکان ہے کہ بند ہونے والی یہ ٹرینیں یکم جولائی 2013سے اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں ہونگئی،انجنوں اور تیل کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ روڈ پر نواحی گائوں کولیاں شاہ حسین کے قریب ریلوے پھاٹک گذشتہ روز تین گھنٹے بند رہا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ روڈ پر نواحی گائوں کولیاں شاہ حسین کے قریب ریلوے پھاٹک گذشتہ روز تین گھنٹے بند رہا جس سے اس پر ہر قسم کی ٹریفک رک گئی، اور ڈنگہ سے گجرات تک سفر کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو سخت مشکلات اور دشواری کا سامنا کرنا پڑا معلوم ہوا ہے کہ ہائی وے نے محکمہ ریلوے کو55لاکھ روپے کی ادائیگی کرنی ہے جس کی وجہ سے محکمہ ریلوے نے پھاٹک بند کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے رمضان المبارک میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے رمضان المبارک میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بالخصوص ماہ صیام میں مساجد اورعبادت گاہوں پر پولیس کے جوان تعینات کئے جائیں گے،اعلیٰ حکام
نے علماء کرام کو بھی آگاہ کیا کہ وہ رمضان المبارک میں مذہبی ہم آہنگی کے جذبات کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یکم جولائی سے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یکم جولائی سے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان،پارلیمنٹ سے سے فنانس بل کی منظوری اور ایک فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ سے سی این جی کی قیمتوں میںاضافہ ہوگا جس کے مطابق ریجن ٹو پنجاب اور سندھ میں46پیسے فی کلو،اضافہ سے سی این جی کی نئی قیمت64.44روپے فی کلوہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ٹی او آر اور چیف آفیسر ٹی ایم اے ڈنگہ نوید اشرف وڑائچ نے شہر بھر میں نالوں کی صفائی کی مہم شروع کروا دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ٹی او آر اور چیف آفیسر ٹی ایم اے ڈنگہ نوید اشرف وڑائچ نے شہر بھر میں نالوں کی صفائی کی مہم شروع کروا دی ہے،ٹی ایم اے کا عملہ شہر بھر کے تمام بازاروں کے نالوں کی صفائی میں مصروف عمل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجا ب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجا ب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دے دی جس کے تحت رمضان المبارک میں آٹے کے تھیلے پر 100روپے رعایت دی جائے گی،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان پیکج کی منظوری دی گئی،رمضان المبارک میں چار ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی،پنجاب بھر میں350رمضان بازار لگائے جائیں گے،چینی گوشت و دیگر اشیائ
ضروریہ مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیاب ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سرکاری سکولوں میں حکومت کی طرف سے سکول کونسلوں کا قیام شروع کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سرکاری سکولوں میں حکومت کی طرف سے سکول کونسلوں کا قیام شروع کر دیا گیا،اس سلسلہ میں سی آر سی پی کے تعاون سے رابطہ مہم شروع کر دی گئی ہے ہر سرکاری سکول میں تین رکنی سکول کونسل ہوگی جوسکول کے تمام معاملات کاجائزہ لے گی،فنڈز کا اجرائ، ڈویلپمنٹ، بیسٹمنٹ، بچوں کی حاضری اور اساتذہ کے مسائل زیرغور ہونگے، سکول
کونسل میں پڑھنے ولے طلبہ کے والدین مقامی بااثر افرادجن میں نمبردار سکول کونسلر یا اچھی شہرت کے افراد شامل ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:اللہ وسایا رنمل شریف سے حاصلانوالہ جاتے ہوئے تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تیس سالہ نوجوان محنت کش اللہ وسایا ولد اللہ یار ساہیوال سے روزگار کے سلسلہ میں آیا ہوا تھا رنمل شریف سے حاصلانوالہ جاتے ہوئے تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ٹی ایم اے کھاریاں نے خستہ حال خطرناک عمارتوں بلڈنگز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹی ایم اے کھاریاں مون سون کے پیش نظر اپنی حدود میں واقع انتہائی خستہ حال خطرناک عمارتوں بلڈنگز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام نے شدید گرمی اور حبس میں ایک دوسرے کو ایس ایم ایس شروع کر دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام نے شدید گرمی اور حبس میں ایک دوسرے کو ایس ایم ایس شروع کر دیئے،جن میں کہا گیا ہے کہ لوڈشیڈنگ زندہ باد،مبارک ہو پاکستانیو، خون زرداری چوس گیا،گوشت بچا وہ شیر کھا رہا ہے اوررہ گئی کھال تو وہ شوکت خانم کی ہے کیا عوام خود پر ڈھائے جانے والے مظالم پر اسی طرح بلبلاتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنشنرز اور اس کی بیوہ کے انتقال کی صورت میں اس کی غیر شادی شدہ اور بیوہ بیٹی کے علاوہ مطلقہ بیٹی کو بھی دوسری شادی یا ملازمت تک فیملی پنشن کا حقدار قرار دیا گیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محتسب پنجاب جاوید محمو نے پنشنرز اور اس کی بیوہ کے انتقال کی صورت میں اس کی غیر شادی شدہ اور بیوہ بیٹی کے علاوہ مطلقہ بیٹی کو بھی دوسری شادی یا ملازمت تک فیملی پنشن کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ مرحوم پنشنرز کے جائز وارثان کی عدم موجودگی میں اس کی غیر شادی شدہ یا بیوہ بہن کے علاوہ مطلقہ بہن بھی شادی کرنے یا ملازمت ملنے تک اپنے مرحوم بھائی کی پنشن کی حقدار ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شہر کی راجہ برادری اور اہلیان محلہ مغل پورہ مشرقی محلہ کی عوام نے اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت راجہ خالد پرویز کی مکمل حمایت کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کی راجہ برادری اور اہلیان محلہ مغل پورہ مشرقی محلہ کی عوام نے اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت راجہ خالد پرویز کی مکمل اور ببانگ دہل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم انشاء اللہ عوامی امنگوں کے ترجمان اور ممتاز سماجی خدمت گار راجہ خالد پرویز کو ماضی کی طرح بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے راجہ خالد پرویز کو راجہ برادری اور اہل محلہ ایک بارپھر سپورٹ کریں گے انشاء اللہ وہ کامیاب ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ممبران قومی وصوبائی اسمبلی خدا کیلئے اندرون شہر دورویہ سڑک پر یو ٹرن بنا کر عوام پر احسان کریں،عوامی سیاسی تجارتی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی سماجی تجارتی سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے صاحبان عزت مآب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی صاحبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں پر ترس کھاتے ہوئے خدا کیلئے اندرون شہر دورویہ سڑک پر یو ٹرن بنا کر عوام پر احسان کریں،ڈنگہ شہر میں بسنے والے شہریوں بالخصوص محلہ طاہر آباد حاجی پورہ سمیت دیگر محلوں کے شہریوں نے صاحبان اقتدار سے یو ٹرن بنانے کیلئے دست بدستہ استدعا کی ہے،لال قلعہ چوک سے جانی چک چوک تک اندرون شہر سے گزرنے والی مین دو رویہ سڑک پر یو ٹرن نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو انتہائی سخت مشکلات اور دشواری کا سامان کرنا پڑتاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موسم خوشگوار ہونے کے باوجود واپڈا کی طرف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین لگاتار سلسلہ جاری،اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موسم خوشگوار ہونے کے باوجود واپڈا کی طرف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین لگاتار سلسلہ جاری،اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے شدید گرمی کے بعد بارشوں سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم شدید حبس کے دوران بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سخت مشکلات اور دشواری کا سامنا ہے بجلی کی اٹھارہ
گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے گرمی کے مارے عوام بلبلا اٹھے،بالخصوص اندرون شہر گنجان آبادی میں مقیم خواتین معمر خواتین اور شیر خوار بچوں کو مشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقوں نے واپڈا کو تنبیہہ کی ہے کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیںورنہ عوام شدید احتجاج کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر سمیت اردگرد کے علاقہ میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر سمیت اردگرد کے علاقہ میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، آندھی اور طوفان کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،جان لیوا گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مون سون کی بارشوں سے زمینداروں کسانوں کا شتکاروں کے چہرے کھل اٹھے،کیونکہ بارش سے دھان کی فصلوں پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میاں نواز شریف قوم کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اعلانات کرنے والے ہیں،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے حلقہ این اے106چوہدی جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف قوم کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اعلانات کرنے والے ہیں،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف عوام کا دکھ درد بخوبی سمجھتے ہیں اس لیے وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں ہیں، ملک میں جاری دہشت گردی،اور لوڈشیڈنگ سے پوری قوم کی طرح میاں محمد نواز شریف بھی سخت پریشان ہیں ان کے حل کیلئے بڑے فیصلے کئے جا رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
Dngh news police Success پولیس خبریں ڈنگہ کامیابی
Kurram Agency
Previous Post کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی، ایک ہلاک، 3 زخمی
Next Post کراچی : پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close