Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 11.03.2013

March 12, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : حلقہ کے عوام کے سکھ اور چین کے لئے ہر قربانی دیں گے،چوہدری نصر اقبال

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے عوام کے سکھ اور چین کے لئے ہر قربانی دیں گے،ان خیالات کا اظہار امیدوار این اے106چوہدری نصر اقبال نے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ تمام حکمرانوں نے عوام کو مایوس کر دیا ہے انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ کی محرومیوں کا ازالہ کروں گااور عوام کے بنیادی حقوق پورے کر کے صحابہ اکرام کی سنت کو پورا کروں گا انہوں نے کہا کہ میں نے حلقہ این اے106کو سادات خاندان کے لئے چھوڑا تھا لیکن پارٹی کی قیادت کی طرف سے انہیں بھی مایوسی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آزاد الیکشن لڑ کر فتح حاصل کروں گا اور عوامی محرومیوں کا ازالہ کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ پی پی 113 موضع بنی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری شفقت علی کے صاحبزادے چوہدری سیف علی پیرس کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) حلقہ پی پی 113 موضع بنی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری شفقت علی کے صاحبزادے چوہدری سیف علی پیرس کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ، مہمانوں کا استقبال چوہدری شفقت علی ، چوہدری انور باشنہ ، چوہدری بہادر خاں باشنہ ، میاں ظفر علی بنی ، میاں ماجد چک شیر محمود ، رخسار احمد بنی ، نوید احمد کھاریاں نے کیا ، دعوت ولیمہ میں پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے خصوصی شرکت کی ، نمایاں اہم شخصیات میں سید حسین علی ، سید زین العابدین ، سید علی نقی ، پیر سید مبشر حسین شاہ سربراہ سُنی تحریک گجرات ، پیر سید شاہد حسین شاہ سجادہ نشین چکوڑی شریف ، سید اقبال حسین شاہ چکوری شیر غازی ، پیر سید آغا لعل شاہ بادشاہ آستانہ عالیہ منگلہ ، پیر سید کفایت حسین شاہ نقوی سینئر نائب صدر پی پی فرانس ، سید آغا ذوالفقار شاہ بنی ، پیر مبشر حسین شاہ ، پیر شاہد حسین شاہ چکوڑی بھیلووال ،سب انسپکٹر سید سجاد حسین شاہ ، چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں ، چوہدری اشرف دیونہ ، چوہدری ظہیر اصغر کائرہ ، میاں افتخار حسین کولیاں شاہ حسین ، چوہدری رؤف سلطان کھاریاں ، چوہدری ابرار احمد ڈنگہ ، چوہدری محمد اشرف لندن ، چوہدری اورنگزیب نگراں ، چوہدری اسجد مہر کراڑیوالہ ، میاں تنویر احمد چک شیر محمود ، میاں ارشد برنالی ، چوہدری تنویر ملہو ، میاں محمد بنی ، چوہدری اجمل ٹوپہ ڈنگہ ، چوہدری عماد علی بنی ، فصیح عباس ، زین عباس بنی ، عیان عباس بنی ، چوہدری غلام شبیر سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ، جبکہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے دُلہا چوہدری سیف علی پیرس کو گلے مل کر شادی کے حسین بندھن میں منسلک ہونے پر مبارکباد دِی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری برادرانے حلقہ پی پی 113 کا ٹکٹ دے کر ہم پر جو شفقت فرمائی میں اُن کا انتہائی احسان مند ہوں،چوہدری اعجاز احمد رنیاں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران ہمارے قائدین نے حلقہ پی پی 113 کا ٹکٹ دے کر مجھ پر جو شفقت فرمائی میں اُن کا انتہائی احسان مند ہوں ، الیکشن ٹکٹ کا محتاج نہیں بلکہ عوام کا تعاون ہی ٹکٹ ہوتا ہے ، ہمیں حلقہ پی پی 113 سے عوامی بھر پور سپورٹ حاصل ہے ، انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں حلقہ پی پی 113 مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے قائدین کو سیٹ کا تحفہ پیش کرینگے ، اُنہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی ، چوہدری وجاہت حسین ایسے مخلص ، نڈر ، بے باک ، جرأت مند ، با حوصلہ لیڈر ہیں اور چوہدری برادران نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نقش قدم پر ملک پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ اور مزید پروان چڑھایا ، اُنہوں نے کہا پنجاب کی عوام مسلم لیگ ق کے سنہری دور کو یاد کر رہے ہیں ن لیگ کی وجہ سے پنجاب کے عوام مایوسی اور بد حالی کا شکار ہیں ، بد امنی اور جرائم اِس حد تک بڑھ چکے ہیں کہ ہر آدمی عدم تحفظ کا شکار ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عام انتخابات2013ء کے لئے پی ٹی آئی پارٹی ٹکٹ کیلئے ضلع گجرات سے درجنوں درخواستیں لاہور پہنچ گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عام انتخابات2013ء کے لئے پی ٹی آئی پارٹی ٹکٹ کیلئے ضلع گجرات سے درجنوں درخواستیں لاہور پہنچ گئیں،تفصیلات کے مطابق این اے107 سے تاشفین صفدر مرالہ،شفیق صفدر،چوہدری الیاس جبکہ این اے104سے چوہدری اظہر حسین،چوہدری ندیم گجر،این اے105سے چوہدری مبشر حسین،عثمان منظور دھدرا،افضل گوندل، این اے106سے میاں افضل حیات،زاہداکرم،پی پی 113سے ارشد منج،چوہدری شرافت ایڈوکیٹ،میاں خالد رفیق حلقہ پی پی114سے راجہ نعیم نواز،سیٹھ اکرام نے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین برائیوں کے خلاف مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترے ہیں،چوہدری عاصم اکرم مہر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوہدری عاصم اکرم مہر نے اپنے بیان میں کہا کہ فرشتہ صفت لیڈر چوہدری نصر اقبال امیدوار حلقہ این اے106حق پر ہیں اور برائیوں کے خلاف مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں اترے ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ ایماندار اور نڈر انسان ہیں، اور عوامی خدمت کو اپنا مذہبی اور قومی فریضہ سمجھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ ان کی کامیابی کے لئے دن رات ایک کردیں گے انشاء اللہ وہ بڑی واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر عوامی خدمت سر انجام دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری برادران نے ٹکٹ کنفرم کر دیا ہے،لہذا کارکن انتخابی مہم کی تیاری شروع کر دیں،چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے ٹکٹ کنفرم کر دیا ہے،لہذا کارکن انتخابی مہم کی تیاری شروع کر دیں،ہمیں ٹکٹ نہ ملنے کی تمام تر افواہیں غلط ہیں اور یہ افواہ ساز فیکٹریوں کا کام ہے،ان شاء اللہ بھر پور طاقت کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیں گے اورمخالفین کو شکست سے دوچار کریں گے،انہوں نے مزیدکہا کہ آئندہ چند روز میں ڈنگہ سمیت حلقہ کی اہم شخصیات ہماری حمایت کا اعلان کریں گے حلقہ سے منتخب ہو کر عوام ی محرومیوں کا ازالہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ حکومت قومی اسمبلی کی دستوری مدت سولہ مارچ تک ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)موجودہ حکومت قومی اسمبلی کی دستوری مدت سولہ مارچ تک ہے سترہ مارچ کو نگران وزیراعظم نے حلف اْٹھانا ہے کیا یہ ممکن ہو سکے گا تاحال حزب اقتدار،حزب اختلاف کے درمیان نگران وزیراعظم کے لئے کسی شخص کے نام پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود،اعجاز رنیاں کے مقابلہ میں پی ٹی آئی کومضبوط امیدوار کی ضرورت ہے جو کہ وہ ابھی تک نہیں لا سکی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی پی 113میں میاں طارق محمود،اعجاز رنیاں کے مقابلہ میں پی ٹی آئی کومضبوط امیدوار کی ضرورت ہے جو کہ وہ ابھی تک نہیں لا سکی،تفصیلات کے مطابق پی پی113میں مسلم لیگ ن میاں طارق محمود اور مسلم لیگ ق نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کو نامزد کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف ابھی تک کوئی امیدوار سامنے نہیں لا سکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مجھ دکھ اور افسوس ہے کہ آج دن بہ دن پیپلز پارٹی کے جیالے اور ورکرز جماعت چھوڑ رہے ہیں،میاں فخر مشتاق پگانوالہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے سینئر راہنما میاں فخر مشتاق پگانوالہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھ دکھ اور افسوس ہے کہ آج دن بہ دن پیپلز پارٹی کے جیالے اور ورکرز جماعت چھوڑ رہے ہیں جبکہ ضلعی قیادت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہمارے ساتھی اور اہم راہنما میاں خالد رفیق بھی پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو چکے ہیںانہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں پارٹی قیادت سے التماس کرتا ہوں وہ گجرات کا دورہ کرے اور جماعت کو کسی بڑے نقصان سے بچائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں ہمیشہ اپنے مخلص ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلتے ہیں،چوہدری اجمل ٹوپہ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری اجمل ٹوپہ نے کہا ہے کہ چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں ہمیشہ اپنے مخلص ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلتے ہیں،اور عوام کی بہتری کے لئے دن رات کوشاں ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ انشاء اللہ آئندہ بھی عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے اور عوام کی طاقت سے مخالفین کو شکست سے دوچار کریں گے،انکی حلقہ میں خدمات قابل تحسین ہیں،انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا عوام انہیں اپنا مسیحا سمجھتے ہیں،مسلم لیگ ق کی قیادت نے بھی ہر دور میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چار دن کی مہمان حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چار دن کی مہمان حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا،اشیاء خوردونوش آٹا گھی،کو کنگ آئل ،چائے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ گھریلو سوئی گیس فی یونٹ5:30اور بجلی کی قیمت میں فی یونٹ1.33روپے اضافہ کردیا جبکہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں،جبکہ حکومت جاتے جاتے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مخلوط طرز تعلیم نے طلباء و طالبات کو اسلامی تعلیم سے دور کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مخلوط طرز تعلیم نے طلباء و طالبات کو اسلامی تعلیم سے دور کر دیا،سرکاری تعلیمی اداروں میں ینگ جنریشن کی اسلامی اخلاقی تعلیم کو برباد کر کے رکھ دیا ہے،اور دن بدن جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے،انگریزی کی طرح پہلی جماعت سے عربی زبان شامل کی جائے تاکہ مسلمان بچے نڈر اور دیانتدار بن جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں نواز شریف نے میاں طارق محمود کو حلقہ پی پی 113میں مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دے کر کارکنوں کے دل جیت لئے ہیں،خالد سہیل بلو
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگی ورکر سابق کونسلر خالد سہیل بلو نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ایم پی اے میاں طارق محمود کو حلقہ پی پی 113میں مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دے کر کارکنوں کے دل جیت لئے ہیں،قیادت کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے دانشمندانہ جراتمندانہ فیصلہ کر کے ثابت کر دیا کہ قول و فعل کے پکے ہیں انشاء اللہ میاں طارق محمود حلقہ پی پی113سے مسلم لیگ ن کو کامیاب کروائیں گے اور مخالفین کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دھوکہ دہی اور فراڈ پر صفدر علی کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع بجاڑ والا کے رہائشی صفدر علی نے ولایت خان ولد احمد خان کے اڈا سے کار اینٹ پر لی اور واپس کرنے کی بجائے کسی آدمی کو فروخت کردی ولایت خان کی درخواست پر تھانہ ڈنگہ میں دھوکہ دہی فراڈ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری شرافت ایڈووکیٹ نوجوانوں کے ہیرو ہیں،چوہدری محمد اشفاق دلانوالہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری محمد اشفاق دلانوالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شرافت ایڈووکیٹ نوجوانوں کے ہیرو ہیں اور حقیقی معنوں میں قائد عمران کے سپاہی ہیں شرافت ایڈووکیٹ منتخب ہو کر ایوانوں میں نوجوانوں کی نمائندگی بہتر طریقے سے کریں گے ہم ان کی کامیابی کیلئے ڈور ٹو ڈور مہم چلائیں گے اور ان کو تاریخی فتح سے ہمکنار کرانے کے لیے دن رات ایک کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایم پی اے میاں طارق محمود نے حلقہ پی پی113کی مثالی تعمیر و ترقی کی ہے،خالد جاوید بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیکرٹری یونین کونسل وڑائچانوالہ خالد جاوید بٹ نے کہا ہے کہ ایم پی اے میاں طارق محمود نے حلقہ پی پی113کی مثالی تعمیر و ترقی کی ہے جو ان کی عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے، انہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود نے موجودہ دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے سول ہسپتال ڈنگہ عظیم کارنامہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بیس واں محمدی فری آئی کیمپ بیس تاچھبیس مارچ کو سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں لگایا جائے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بیس واں محمدی فری آئی کیمپ بیس تاچھبیس مارچ کو سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں لگایا جائے گا فری آی کیمپ میں ملک کے ممتاز ماہرین امراض چشم مریضوں کا معائنہ کریں گے حسب روایت ہزاروںافراد کا مفت چیک اپ مفت آپریشن و لینز فری ادویات فراہم کی جائیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری برادران نے ضلع بھر میں بالخصوص حلقہ پی پی113میں عوامی بھلائی کے منصوبے چوہدری برادران کی عوام دوستی کے مظہر ہیں،چوہدری انجم ریاض سوگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی شخصیت چوہدری انجم ریاض سوگا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران نے ضلع بھر میں بالخصوص حلقہ پی پی113میں عوامی بھلائی کے منصوبے چوہدری برادران کی عوام دوستی کے مظہر ہیں،اور حلقہ پی پی113کے عوام چوہدری برادران کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں،انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران کی ہدایت کی روشنی میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ویر مکائو مہم میں پرانے دیرینہ قتل و غارت کے راضی نامے کرا کر علاقے کو امن کا گہوارہ بنا دیا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی کامیابی کے لیے تن من دھن کی بازی لگادیں گے اور فتح چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا
مقدر بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک میں اپوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے اقتدار میں آنے والے حکمران کھل کر ملک و قوم کی قسمت سے کھیلتے ہیں،میاں مبین افضل حیات
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں مبین افضل حیات نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے اقتدار میں آنے والے حکمران کھل کر ملک و قوم کی قسمت سے کھیلتے ہیں جس ملک میں اپوزیشن کا کردار جاندار ہو گا وہاں کے رہنے والے عوام کے مسائل خود بخود حل ہو جاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران جماعتیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،مسلم لیگ ن او رپی پی نے پاکستان کی عوام کو بحران میں دھکیل دیا ہے اگر پاکستان تحریک انصاف کی جماعت کامیاب ہو گی تو ملک میں انقلاب آئے گا ہر غریب آدمی کو ریلیف ملے گا اور دولت لوٹنے والوں کا احتساب ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : برسراقتدار نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث بلال چوک تک چک شیر محمد تک روڈ کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پورا نہ ہو سکا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)برسراقتدار نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث بلال چوک تک چک شیر محمد تک روڈ کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پورا نہ ہو سکا،عوامی نمائندے پانچ سال تک جھوٹے وعدوں سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ سے راجہ پور،شاہ قلی،یقین پور،35چک سمیت دیگر دیہی آبادیوں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا یہاں کے مکینوں کو عرصہپ تین سال سے سیاسی نمائندوں سے جھوٹے وعدوں دعوئوں کے سوا کچھ نہ ملا،جدید دورمیں بھی لوگ قدیم دور جیسی زندگی گزارنے پر مجبو رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش کی خلاف ورزی سرعام جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش کی خلاف ورزی سرعام جاری،ڈنگہ کھاریاں لالہ موسیٰ سمیت گردونواح کے شادی ہالز ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر ون ڈش کی کھلے عام خلاف ورزی کی تقریبات میں تمام سیاسی پارٹیوں کے وزراء راہنمائوں انتظامی افسران کی ذوق و شوق سے شرکت عام،غریب آدمی اور متوسط طبقہ کے افراد ون ڈش کی سرعام خلاف ورزی پر نہ صرف حیران و پریشان ہیں بلکہ حکومت اور قانون پر عمل درآمد کروانے والے افسران کی خاموشی پر سراپا احتجاج بھی ہیں،کہ وہ صرف غریب آدمی کو تنگ کرنے کے لئے عائد پابندی پر کاروائی کرتے ہیں،جبکہ امراء کی تقریب میں
پابندی کی خلاف ورزی انہیں دکھائی نہیں دیتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی ایس پی ٹریفک سکول سے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک نظام کو بہتر بنائیں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ڈی ایس پی ٹریفک سکول سے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک نظام کو بہتر بنائیں عوامی حلقوں کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں چھٹی کے اوقات میں تمام روڈ ٹریفک کی وجہ سے بند ہوجاتے ہیں جس پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سانا کرنا پڑتا شہری حلقوں نے ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے چھٹی کے دوران کئی کئی گھنٹوں رکی ٹریفک کا کوئی حل نکالیں پریشانی نہ صرف عام شہری کو ہے جبکہ کئی کئی گھنٹے رکی ٹریفک سے مریض بھی پریشان ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام میرا اثاثہ ہیں،پی پی 113کو مسائل فری بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کروں گا،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113،سابق صوبائی ،سرسید آف ڈنگہ میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام میرا اثاثہ ہیں،پی پی 113کو مسائل فری بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کروں گا،انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں،عام آدمی کی طاقت سے کامیاب ہوں گا،اور انشاء اللہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بلا تفریق خدمت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ٹھیکیدار مظہر اقبال ڈھنڈالی والے کے بھائی ٹھیکیدار اظہر اقبال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ٹھیکیدار مظہر اقبال ڈھنڈالی والے کے بھائی ٹھیکیدار اظہر اقبال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے،انکی نماز جنازہ کشمیریاں والے قبرستان میں ادا کی گئی،نما زجنازہ میں میاں طارق محمود ایم پی اے،میاں امجد
محمود،چوہدری اقبال منج،چوہدری آفتاب احمد،بائو عمران بھٹی،مرزا جاوید اقبال،فاروق گل بٹ،ڈاکٹر الیاس احمد ،میاں کامران ادریس،یاسین سینٹری والے،تاج مستری،عزیز احمد،چوہدری ارشد منج،ماسٹر نذر منج سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ منگووال روڈ پرریلوے لائن پر پھاٹک لگا یا جائے،عوامی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ منگووال روڈ پرریلوے لائن پر پھاٹک لگا یا جائے،عوامی حلقے،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ منگوال روڈ پر ریلوے لائن پر پھاٹک لگا کر پھاٹک مین تعینات کیا جائے تاکہ آئے روز پیش آنے والے حادثات سے بچا جا سکے،حادثات کے باعث کئی قیمتی جانوں کا بھی ضیاع ہو چکا ہے،لیکن محکمہ ریلوے کے کانوں تک جوں تک نہیں رینگتی اور وہ خاموش تماشائی کا کردار اداکر رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ پاہڑیانوالہ روڈ پر بھلیسرانوالہ کے قریب سیم نالہ پل کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے،پل کی تعمیر کا کام شروع کروایا جائے،عوامی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پاہڑیانوالہ روڈ پر بھلیسرانوالہ کے قریب سیم نالہ پل کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے،پل کی تعمیر کا کام شروع کروایا جائے،عوامی حلقے،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ پاہڑیانوالی روڈ پر بھلیسرانوالہ کے قریب سیم نالہ پل اتنا خستہ حال ہو گیا ہے کہ بھاری ٹریفک کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا،جبکہ ڈنگہ پھالیہ روڈ پر پل کی تعمیر کے کام کے باعث تمام ٹریفک متبادل اس پل کا استعمال کر رہی ہے جبکہ پل کی خستہ حالی کی وجہ سے کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے انتظامیہ نوٹس لے اور اس پل کی تعمیر کا کام جلد سے جلد شروع کروائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : PP113،این اے 106 ٹکٹوں کے رابطے تیز دلچسپ اتحاد متوقع
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)PP113،این اے 106 ٹکٹوں کے رابطے تیز دلچسپ اتحاد متوقع مسلم لیگ ن کے چوہدری اعجاز احمد رنیاں،قمر زمان کائرہ کے ساتھ مل کر الیکشن میں حصہ لیں گے جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں طارق محمود،چوہدری جعفراقبال کے ساتھ صوبائی سیٹ پر ہو سکتے ہیںپی ٹی آئی کی جانب سے میاں افضل حیات اور چوہدری شرافت ایڈووکیٹ مل کر الیکشن لڑیں گے جماعت اسلامی کے قومی امیدوار چوہدری عرفان احمد صفی اورصوبائی امیدوار چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ ہو سکتے ہیں۔

Share this:
Tags:
Dngh landowner news sacrifice چین خبریں ڈنگہ زمیندار قربانی
Muslim League N
Previous Post مسلم لیگ (ن) کا منشور اور عوامی توقعات
Next Post لالہ موسی کی خبریں 11.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close