Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 13.04.2013

April 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقاد صدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ بخاری ناظم نوجوانان توحید و سنت پنجاب نے کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقادصدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ بخاری ناظم نوجوانان توحید و سنت پنجاب نے کیا،مہمان خصوصی جناب مولانا سجاد الرحمن نے الوداعی خطاب کیا،تربیتی کنونشن میں مولانا جاوید اقبال فتہ بھنڈ،مولانا نواب دین کھوڑی عالم،مولانا خان محمد،ملک شاہد مطلوب نے بھی خطاب کیا،میزبانی کے فرائض حافظ مدثر ناظم اعلیٰ تحصیل کھاریاں نوجوانان توحید سنت نے دیئے،،ڈاکٹر عبدالوحید گجر ناظم اعلیٰ شعبہ مالیات ضلع گجرات نوجوانان توحید سنت نے بڑے قافلہ کے ساتھ خصوصی طور پر شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : 11مئی کا دن قمر زمان کائرہ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا ،چوہدری شبیر بلہڑ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری شبیر بلہڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری قمر زمان کائرہ این اے106میں ہر دل عزیز شخصیت کے مالک ہیں انہوں نے ترقیاتی کام کروا کر حلقہ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،اور انشاء اللہ 11مئی کا سورج جب طلوع ہو گا تو قمر زمان کائرہ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا اور اللہ کے فضل و کرم سے انشاء اللہ مخالفین کے لیے سورج جب غروب ہو گا تو ہیت ٹرک مکمل کر کے غریب ہو گا،قمر زمان کائرہ نے حلقہ میں جو ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے اس کی پورے پاکستان میں مثال نہیں ملتی اور جس کو مسل لیگ ن نے مقابلہ کرنے کے لیے ٹکٹ دیا ہے ان کی حلقہ این اے106میں ابھی پوری طرح پہچان بھی نہیں ہے اس لئے اللہ تعالیٰ 11مئی سے قبل ہی جیتنے کے امکانات پیدا کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ تا کھوڑی عالم سڑک کا کوئی والی وارث نہیں ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ تا کھوڑی عالم سڑک کا کوئی والی وارث نہیں ہے اگر ہے تو آج تک اس کو کیوں نہ بنایا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ تا کھوڑی عالم عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹکا شکار ہے صرف ٹوٹ پھوٹ نہیں گڑھوں کا راج ہے کوئی اس سڑک کا والی وارث نہیں اگر کوئی ہو گا تو آج تک یہ سڑک بن گئی ہوتی،اس سڑک پر صرف دلاسے دیئے گئے کہ منظور ہو چکی ہے لیکن منظوری کے آگے کوئی قدم نہ اٹھ سکا،علاقہ بھر کے عوام پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سڑک کی تعمیر جلد از جلد کی جائے تاکہ عوام سکھ چین سے سفر کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حلقہ این اے105امیدوار خواجہ سراء ریشم سے متاثر ہونوجوان کی حمایت کا سلسلہ عروج پکڑ گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ این اے105امیدوار خواجہ سراء ریشم سے متاثر ہو کر یو سی58سے پی ٹی آئی،پی پی پی اور ق لیگ کو چھوڑ کر کارکنوں کاخواجہ سراء ریشم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،کارکنوں میں ماجد جٹ،طاہر اسلم،ساجد مسیح پی ٹی آئی،ندیم رحمانی،ملک شہباز تھے،کارکنوںنے کہا ہے کہ ہم خواجہ سراء ریشم کی مکمل کمپین میں بھر پور ساتھ دیں گے اور اپنے علاقہ سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا لوگ چڑ چڑھے پن اور بیماریوں کا شکار ہونے لگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا لوگ چڑ چڑھے پن اور بیماریوں کا شکار ہونے لگے،کاروباری زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے،عوامی حلقوں نے اس پر شدید احتجاج کیا اور واپڈا حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد ز جلد عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے بجلی کے بحران کو حل کریں ورنہ عوام شدیداحتجاج کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :واپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پروگرام بنا لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)واپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پروگرام بنا لیا،روزانہ پندرہ سے بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ نے عوام الناس اور کاروباری حلقوں کا بھرکس نکال دیا ہے طالب علم اور خواتین شدید پریشانی کا شکار ہیں پانی کی قلت کے باعث نمازی اورشہری پانی کی بوند کو بوند کو ترس گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یوسف ڈار کے صاحبزادے محمد شہباز ڈار نے امتیازی نمبروں سے ICMATسے CMAکا امتحان پاس کرنے پر دوست احباب کی مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کا ایک اور اعزاز،طارق بھٹی ایم ڈی امریکن شوز،ناصر بھٹی سٹی الیکڑانکس کے بھانجے محمد یوسف ڈار کے صاحبزادے محمد شہباز ڈار نے امتیازی نمبروں سے ICMATسے CMAکا امتحان پاس کرنے پر دوست احباب کی مبارکباد،مبارکباد دینے والوں میں میاں ضیاء اللہ ایم ڈی اسلم نیوز ایجنسی،میاںاختشام اللہ،ڈاکٹر محمد عنایت سینئر صحافی،میاں اسلم و دیگر شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سید نور الحسن شاہ امید ار برائے این اے 106کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداںکا دورہ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سید نور الحسن شاہ امید ار برائے این اے 106کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا ملوانہ طاہر،تریڑوانوالہ،چکوڑی بھلیوال،ڈھوک،کولیاں حبیب،چھمبر کا طوفانی دورہ معززین علاقہ نے سید نور الحسن شاہ کی بھر پو رحمایت کا اعلان کیا،سید نور الحسن شاہ جس پلیٹ فارم سے ہوں گے ہم ان کا بھر پور ساتھ دیں گے،علاقہ مکینوں نے سید فیض الحسن شاہ کوحمایت کی یقین دہانی کرا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن میں28دن باقی رہ گئے ہیں لیکن ابھی تک اکثر پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن میں28دن باقی رہ گئے ہیں لیکن ابھی تک کسی بھی پارٹی نے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جس کی وجہ سے امیدوار ذہنی کیفیت کا شکار ہیں اور بعض حلقوں سے چار چار امیدواروں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہوئے ہیں کسی امیدوار کو جعلی ڈگری،نیب کا ڈر،دوہری شہریت کا خوف،کاغذات مسترد ہونے کا بخار چڑا ہوا تھا وہ بخار تو اتر گیا ہے لیکن ابھی تک کسی بھی سیاسی پارٹی نے اپنے کسی بھی امیدوار کوٹکٹ نہیںدیا جس کی وہ سے امیدوار سخت اذیت کا شکار ہیں اور اپنی الیکشن مہم صحیح طریقہ سے نہیںچلا رہے ہیں جبکہ الیکشن میں 31دن باقی رہی گئے ہیں امیدوار اس مختصر مدت میں اپنی الیکشن مہم کیسے جاری رکھ سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر جلسے اور میٹنگزکریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قیادت کے حکم پر مسلم لیگ ن کی طرف سے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال اور حلقہ پی پی113سے میاں طارق محمودکو گرین سگنل دیا گیا ہے اور پارٹی کی طرف سے دونوں امیدوار ہیں مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت بہت جلد ہی دونوں لیگیوں کو بٹھا کر ان کو مشترکہ الیکشن مہم چلانے کیلئے حکم جاری کرے گی جس سے حلقہ اور شہر میں چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر جلسے اور میٹنگزکریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: مسلم لیگ ن کی قیادت کامیاں طارق محمود کو ن لیگ کا ٹکٹ دے کر ان پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے،چوہدری پرویز گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر معروف سماجی شخصیت چوہدرری پرویز گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کامیاں طارق محمود کو ن لیگ کا ٹکٹ دے کر ان پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے،کیونکہ میاں طارق نے اپنے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے نئے حقائق سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آندھی آئے یا طوفان کوئی ان کا ساتھ دے یا نہ دے میں ان کا بھر پور ساتھ دوں گا اوراپنے حلقہ محلہ ریلوے آبادی اور شہر سے ان کو ووٹ لے کر دوں گا،انہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود حقیقی معنوں میں حلقہ کیلئے بہترین اور موزوں ترین شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے حلقہ میں اربوں روپے کی لاگت سے سکولز،ہسپتال،سڑکیں گلیاں نالیوں کی تعمیر مکمل کروائی وہ حلقہ پی پی113کی مخلص درویش صفت اور ایماندار قیادت ہے ان پر مکمل بھروسہ اور اعتماد کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سید مشتاق علی شاہ اسٹامپ فروش محلہ ریلوے آبادی ڈنگہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی مقامی میرج ہال میں ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مصالحتی کمیٹی یونین کونسل نمبر1ے چیئرمین سید مشتاق علی شاہ اسٹامپ فروش محلہ ریلوے آبادی ڈنگہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی مقامی میرج ہال میں ہوئی جس میں چوہدری محمد حسین ٹوپہ،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،ڈاکٹر اعجاز احمد،ڈاکٹر سید ماجد حسین،ڈاکٹر چوہدری محمد اشرف،ڈاکٹر ظفر اللہ،سابق وائس چیئرمین چوہدری اجمل ٹوپہ،سابق کونسلر چوہدری آفتاب احمد،خالد سہیل بلو،شیخ جاوید احمد نذیر،چوہدری رستم علی آڑھتی،سید ضمیر الحسن ،سید علمدار حسین شاہ،سید اعجاز حسین شاہ،مسلمین جٹ،محمد افضل ،محمد شریف چشتی،راجہ احسان الرحمن،افتخار احمدمغل،سیکرٹری محمد انوربٹ، سہیل اشرف،مظہر شاہ معظم شاہ چک جانی سابق کونسلرمیاں مظہر اقبال،اعجاز احمد و دیگر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں مغلیہ برادری کی اکثریت ہے اور ہم انہیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،ٹھیکیدار شوکت علی مغل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تنظیم مغلیہ کے صدر ٹھیکیدار شوکت علی مغل نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم علاقہ میں تبدیلی لا سکتی ہے اور جسے چائے کامیاب کروائے اور جسے چاہے شکست سے دوچار کروا دے انہوں نے کہا کہ ڈنگہ میں مغلیہ برادری کی اکثریت ہے اور ہم انہیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،میں انشاء اللہ یک جان کو ہر کوئی فیصلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنی برادری کو دونوں یونین کونسلوں میں اپنا ناظم یا چیئرمین کھڑا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چوہدری جعفر اقبال کی الیکشن مہم چلانے کیلئے محلہ رحمانیہ محلہ سفید مندر کے مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان متحرک ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کی الیکشن مہم چلانے کیلئے محلہ رحمانیہ محلہ سفید مندر کے مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان متحرک ہو گئے اور اپنا آفس محلہ میں قائم کر دیا ہے ان میں محمد فاروق قیصر پان فروش،ملک عتیق احمد،محمد یونس قصاب فوجی،صوفی محمد اشرف ،میاں مدثر اقبال،میاں شہزاد احمد،یامین چاندی شہباز احمد،محمد عرفان مغل،محمد شہباز مغل،غلام مصطفی مغل،نزاکت علی قریشی،محمد عمران،خرم شہزاد ،عمران مغل،محمد امجد دھوبی،بلال احمد و دیگر افرادنے گذشتہ شام چوہدری جعفر اقبال کے ڈیرہ پر ملاقات کی اور اپنی مکمل حمایت اور کمپین چلانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ این اے106کے خواص پور اور ہنج کے معززین سے ملاقات کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ این اے106کے خواص پور اور ہنج کے معززین سے ملاقات کی ان کے ہمراہ چوہدری ظفر اقبال بابکا نور جمال،چوہدری محمد شیر گجر فتہ بھنڈ،سلیمان بٹ تھے خواص پور میں چوہدری حبیب الرحمن،چوہدری طارق ٹھیکیدار اور علی چک میں حاجی محمد یونس جبکہ ہنج میں تجمل زمان ،ماسٹر غلام حیدر ممبر، لیاقت پٹواری گلنواز ممبر ،محمد یوسف بنک آفیسر سے ملاقات کی اور الیکشن کے بارے تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کا ریڈیو دل102گجرات میں لائیو انٹرو یو نشر کیاگیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ این اے106،مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کا ریڈیو دل102گجرات میں لائیو انٹرو یو نشر کیاگیا جس میں انہوں نے حلقہ این اے106کے مسائل اور ان کے حل کے علاوہ اپنی انتخابی مہم کے بارے میں آگاہ گیا گیاانٹرویوکو مسلم لیگی حلقوںمیں سراہا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چیلیانوالہ کے امجد اخلاق کے والد اور عثمان اعجاز راجہ بلال کے نانا رحمت نائی گذشتہ روز انتقال کر گئیں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)چیلیانوالہ کے امجد اخلاق کے والد اور عثمان اعجاز راجہ بلال کے نانا رحمت نائی گذشتہ روز انتقال کر گئیں۔نما زجنازہ میں مہر طارق محمود،چوہدری یحییٰ ودیگرافراد نے شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار رنج و الم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کمالہ لنک روڈ ڈنگہ پر توحید کریانہ سٹور کا شاندار افتتاح ہوا،جماعت اہل حدیث کے عظیم راہنما حضرت مولانا فیض الرحمن آف گوجرانوالہ نے اپنے دست مبارک سے کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کمالہ لنک روڈ ڈنگہ پر توحید کریانہ سٹور کا شاندار افتتاح ہوا،جماعت اہل حدیث کے عظیم راہنما حضرت مولانا فیض الرحمن آف گوجرانوالہ نے اپنے دست مبارک سے کیا،اور حصول برکت کے لئے دعا فرمائی توحید کریانہ سٹور کے ایم ڈی احتشام اللہ تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ پولیس میں ایک بار پھر تبادلوں کا بونچال ، چند روز قبل تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ ایک بار پھر تبدیل
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) محکمہ پولیس میں ایک بار پھر تبادلوں کا بونچال ، چند روز قبل تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ ایک بار پھر تبدیل راجہ زاہد حسین کو ایس ایچ او تھانہ پھالیہ جبکہ عامر شاہین گوندل کو ایس ایچ تھانہ ڈنگہ تعینات کر دِیا گیا جبکہ محرر تھانہ صدر ڈنگہ انتصار حسین کو لالہ موسیٰ صدر جبکہ گجرات صدر سے شیر حمید کو تھانہ صدر ڈنگہ محرر تعینات کر دِیا گیا ، سٹی چوکی ڈنگہ کے محرر ریاض احمد کو تبدیل کر کے جلالپور جٹاں جبکہ تھانہ صدر ککرالی سے بابر محمود کو محرر چوکی ڈنگہ تعینات کر دِیا گیا ، ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ عامر شاہین گوندل ، محرر تھانہ ڈنگہ شیر حمید سمیت تبدیل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں نے اپنے چارج سنبھال کر فوری طور پر کام شروع کر دِیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:حلقہ پی پی 113 موضع سادھوکی چوہدری امجد حسین نے چوہدری عامر وڑائچ کی وساطت سے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمدرنیاں کی بھرپور حمائت کردی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 113 موضع سادھوکی چوہدری امجد حسین نے چوہدری عامر وڑائچ کی وساطت سے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمدرنیاں کی بھرپور حمائت کردی۔اس حمائتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اعجا زاحمد رنیاں نے کہا کہ انشاء اللہ حلقہ بھر میں ہماری پوزیشن بہت واضح اور مضبوط ہے ہمارا مقابلہ سابق ایم پی اے سے ہے وہ اب کی بار بھول جائے کہ عوام اسکا ساتھ دے گی۔حلقہ کی عوام نے سابق ایم پی اے کے رویے کے خلاف جو نفرت کا اظہارکیا ہے وہ اس کی سیاسی موت ہوگی،انہوں نے کہا کہ میں تمام بزرگو ں بھائیوں اور دوستو ں کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے جوق در جوق میری کامیابی کیلئے حلقہ بھر میں انتخابی اکٹھ کررہے ہیں،اور اپنے بے شمار پیار ،دعائیں اور کوششوں سے ق لیگ کا ووٹ بینک مضبوط کررہے ہیں۔اس موقع پر سابق نائب ناظم میاں عابد حسین ،چوہدری جاوید بہادر،چوہدری عابد انور ٹوپہ نے بھی خطاب کیا۔اس حمائتی اکٹھ میں امتیا زا حمد ،محمد اکرام رانجھا،ناصر چڈھڑ،ظفر اقبال رانجھا،محمد اعظم رانجھا،ملک اورنگذیب،سید صادق حسین شاہ،علی شاہ رانجھا،سفیان رانجھا ،راشد رانجھا،ارشاد رانجھا،اعجاز رانجھا،حاجی محمد افضال ،چوہدری ذکاء اللہ،مختار چڈھڑ،چوہدری خالد نمبردارسمیت سینکڑوں افراد شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موضع کالو ساہی کے دوگروپوں میں چوہدری مدثر،حاجی محمد صالح،چوہدری شفیع ساہی،چوہدری خالد تارڑ نے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمدرنیاں کی دوکارنر میٹنگ میں بھر پور حمائت کردی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)موضع کالو ساہی کے دوگروپوں میں چوہدری مدثر،حاجی محمد صالح،چوہدری شفیع ساہی،چوہدری خالد تارڑ نے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمدرنیاں کی دوکارنر میٹنگ میں بھر پور حمائت کردی۔اس موقع پر چوہدری خالد محمود،چوہدری انور،چوہدری شریف ،حاجی غلام عباس،ظفر لمبڑ،چوہدری شمریز احمد ،قیصر محمود،نصر لمبڑ ،صدام حسین ،نوخیز احمد،محمد شریف،محمداشرف،بشیر ،ساجد ،غلام علی ،چوہدری مدثر الٰہی،قیصر محمود ،ساجد محمود ،ارشد،حاجی صالح محمد ،سعی محمد ،شریف کھوکھر ،بشیر احمد،بشارت علی،نصیر احمد،شیعب احمد،طارق محمود ،زبیع اللہ،سمیع اللہ،انصر محمود ،الماس گوشی،محمدارشد،چوہدری زاہد ،چوہدری مظہر اقبال ساہی ،چوہدری جاوید ،چوہدری مشتاق احمد،چوہدری ظفر ،چوہدری شان علی،چوہدری محمد خاں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا کہ کالو ساہی میں دو متحرک گروپوں نے میر ی جو حمائت کی ہے وہ قابل تعریف ہے ۔میں چوہدری شفیع ساہی ،چوہدری مدثر ،حاجی محمد صالح،چوہدری خالد تارڑ،کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے باہمی اتفاق سے علیحدہ علیحدہ اکٹھ کیے ۔مجھے آج خوشی ہورہی ہے کہ کالو ساہی سمیت یونین کونسل باگڑیانوالہ سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے اور سابق ایم پی اے کو پولنگ ایجنٹ بھی نہیں ملے گے۔11 مئی انشاء اللہ ہماری کامیابی کا دن ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع فتہ لماں کی دو الگ الگ اہم کارنر میٹنگ میں حاجی چوہدری محمد رزاق اجمیر ،حاجی محمد اکرم وڑائچ ،چوہدری ظفر اقبال،میاں ریاض ،محمد مشتاق کمہارنے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی سینکڑوں افراد کی موجودگی میں بھر پور حمائت کے اعلانات کردیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موضع فتہ لماں کی دو الگ الگ اہم کارنر میٹنگ میں حاجی چوہدری محمد رزاق اجمیر ،حاجی محمد اکرم وڑائچ ،چوہدری ظفر اقبال،میاں ریاض ،محمد مشتاق کمہارنے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی سینکڑوں افراد کی موجودگی میں بھر پور حمائت کے اعلانات کردیئے۔ ان کارنر میٹنگوں میں حاجی محمد صادق ،حاجی محمد افضل ،چوہدری اعجاز احمد ،چوہدری اعجاز احمد،چوہدری زمان،چوہدری ارشد ،ظفر اقبال،چوہدری عبدالروف،عثمان خرم،مبشر،بشارت ،ملک افضال احمد،ملک عمران خاور ،ملک طالب حسین،ملک نذیر احمد،ملک رضا خان ،ملک اکبر احمد،ملک خالد حسین،ملک رفاقت ،ملک رحمت ،ملک اسلم،میاں منظور احمد ،میاں محمد عارف ،ماسٹر نذیر احمد،ماسٹر خالد حسین،محمد شریف ،محمد نوید ،منظور حسین،لطیف،محمدشفیع،محمد رفیق ،محمد صدیق ،محمد اصغر ،محمد اشرف،منیر احمد ،تاج دین،سعی محمد ،مرزا محمد عارف ،محمد الیاس،سیف اللہ حجام،محمد اشرف ،محمد رشید،شان علی وڑائچ ،سعی محمد وڑائچ ،محمد بہادر وڑائچ،خالد حسین گھمن ،محمد رزاق گھمن سمیت کثیر افراد نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
candidates Convention Dngh ludsydng امیدواروں ڈنگہ کنونشن لوڈشیدنگ
Previous Post پریس کلب کوٹلہ کے صحافی برادری کے وفد کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ککرالی ذوالفقار ورک سے خصوصی ملاقات
Next Post گذشتہ روز محلہ غوثیہ چکوال میں یوتھ ونگ یونین کونسل نمبر 3کی انصاف یوتھ اور اہلیانہ محلہ غوثیہ کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close