Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں13.5.2013

May 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ:الیکشن2013ء ضلع گجرات میں شیر چھا گیا،بڑے بڑے برج الٹ گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن2013ء ضلع گجرات میں شیر چھا گیا بڑے بڑے برج الٹ گئے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا،پاکستان کو ووٹ دے کر عوام نے ایک اچھا فیصلہ کیا تمام دن پولنگ اسٹیشن پر گہما گہمی رہی اور ووٹ دینے کیلئے عوام گھروں سے نکل آئی نہ گرمی دیکھی نہ قطاروں کی پرواہ کی اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا خواتین اور مرد گرم جوشی سے ووٹنگ کیلئے صبح سے ہی گھروں سے نکلنا شروع ہو گئے تھے،حلقہ پی پی113کو حساس قرا ر دیا گیا تھا وہاں پر فوجی جوان اپنی ڈیوٹی دیتے رہے،جبکہ انتظامیہ بھی الرٹ رہی۔حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال82547،پی پی113میاں طارق محمود53030حلقہ این اے107چوہدری عابد رضا94083حلقہ پی پی115چوہدری شبیر کوٹلہ42504،حلقہ پی پی114ملک محمد حنیف اعوان40400حلقہ پی پی112چوہدری اشرف دیونہ نے40780،حمید وحید الدین52772،حلقہ پی پی117پیر طارق یعقوب رضوی 30447ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے،حلقہ کے عوام نے انہیں مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:الیکشن2013ء پورے جوش و خروش کے ساتھ گیارہ مئی کے دن انتخابات کے انعقاد کے بعد ختم ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن2013ء پورے جوش و خروش کے ساتھ گیارہ مئی کے دن انتخابات کے انعقاد کے بعد ختم ہو گیا،ملک بھر کی طرح ڈنگہ کے عوام نے بھی پورے جوش و جذبہ کے ساتھ اپنے عوامی نمائندگان منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالے الیکشن نتائج کے مطابق چوہدری جعفر اقبال بھاری اکثریت کے ساتھ ایم این اے جبکہ میاں طارق محمود ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں،ڈنگہ کو پہلی مرتبہ ایم پی اے شپ کے ساتھ ایم این اے شپ بھی مل گئی،ڈنگہ میں لوگوں کا دونوں سیٹوں میں کامیابی حاصل ہونے پر جوش و خروش دیدنی،سڑکوں پر بھنگڑے،جلوس اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں،چوہدری جعفر اقبال حلقہ این اے106 میں پہلی مرتبہ بھاری اکثریت سے ڈنگہ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے منتخب ہو چکے ہیں،ڈنگہ آمد پر فوارہ چوک پر چوہدری جعفر اقبال کا تاریخ ساز استقبال کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:شرافت کی جیت اور بدمعاشی کو شکست ہوئی ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے نومنتخب ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنی رہائش گاہ پرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی پی113کے غیور عوام نے مجھ پر چھٹی بار اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار کیا عوام کا اعتماد ہی میرے لئے بہت بڑ ااعزاز ہے انہوں نے کہا کہ شرافت کی جیت اور بدمعاشی کو شکست ہوئی ہے انشاء اللہ حلقہ کے عوام کے شانہ بشانہ ہو کر چلیں گے اور حلقہ میں تعمیر و ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ظلم کے خلاف جہاد کیا اور ظالم کو ظلم سے روکے گیں اور حلقہ کے عوام کا تحفظ کرنا ان کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے حلقہ کے عوام کے دکھ درد میں شریک رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ الیکشن میں حصہ اقتدار کے لئے نہیں بلکہ ایم پی اے کے ظلم و ستم سے عوام کو نجات دلانے کیلئے لیا،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے انتخابی رزلٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے الیکشن میں حصہ اقتدار کے لئے نہیں بلکہ ایم پی اے کے ظلم و ستم سے عوام کو نجات دلانے کیلئے لیا ،ایم پی اے کی ٹھیکہ مافیا کرپشن کی سیاست کے خلاف ہماری جدوجہد جاری و ساری رہے گی،ہر مقام ہر محاذ پرایم پی اے کا حوصلہ اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے کبھی نہ جھکے تھے اور نہ کبھی جھکیں گے، 34ہزار سے زائد ووٹ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے میں اپنے حلقہ113کے عوام کو یقین دلاتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ ہم وفادار لوگ ہیں وفاداری کا جواب وفاداری سے دیں گے، عوام کی محبتیں میرے لئے کاندھوں پر قرض ہیں کسی بھی شخص خواہ وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنے دیں گے، طالم کے خلاف مظلوم کا ساتھی ہوں ہر مطلوم کا ساتھ دوں گا انہوں نے مزید کہا کہ ڈنگہ میرا دوسرا گھر ہے میں اہلیان ڈنگہ کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے بھر پور پذیرائی بخشی اور مجھے اپنی محبتوں کا آسیر بنا لیا، اہلیان ڈنگہ کے امن و سکون کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیار رہوں گا اہل ڈنگہ کی تابعداری اور خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھوں گا،ڈنگہ کے عوام کے چہروں پر خوشیاں اور سکون میری زندگی کا مشن ہے پانچ سال ڈٹ کر عوام کی خدمت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:منڈی بہائو الدین:۔ن لیگ 5،ق لیگ 1 سیٹ حاصل کر سکی،1آزاد کامیاب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منڈی بہائو الدین:۔ن لیگ 5،ق لیگ 1 سیٹ حاصل کر سکی،1آزاد کامیاب،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے108 سے اعجاز احمد چوہدری آزاد امیدوار حلقہ این اے109سے ن لیگ کے ناصر اقبال،بوسال کامیاب ہو گئے جبکہ پی پی116سے ن لیگ کی حمیدہ وحید الدین،حلقہ پی پی117سے ن لیگ کے پیر سید طارق یعقوب رضوی کامیاب ہوگئے اس طرح ضلع منڈی بہائوالدین میںبھی ن لیگ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ صرف ایک سیٹ پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں توں و تکرار ایک دوسرے پر لفظوں کا حملہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں توں و تکرار ایک دوسرے پر لفظوں کا حملہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شام محلہ سفید مندر ڈنگہ کے چوہدری جعفر اقبال اور چوہدری قمر زمانکائرہ کے جیالے نوجوانوں میں کسی بات پر توں و تکرار شروع ہو گیا تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا محلہ کے معززین کی مداخلت پر بات کو ختم کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:میاں طارق محمود اور اعجاز رنیاں کے مابین تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں طارق محمود اور اعجاز رنیاں کے مابین تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا،پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کر کے عوام کو منتشر کر دیا،گیارہ مئی کو بلدیہ ہال ڈنگہ میں ووٹنگ کے دوران میاں طار ق محمو د اور اعجاز رنیاں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا جس پر فوری طور پر پولیس نے معمولی لاٹھی چارج کیا اور ہوائی فائرنگ کی جس سے لوگ منتشر ہو گئے،پولنگ تقریباً آدھا گھنٹہ بند رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:میں رب العزت کا انتہائی شکر گزار ہوں جس نے مجھ پر جیسے عاجز اور ناچیز کو اتنی عزت عطا فرمائی،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال نے ڈنگہ آمد پر تاریخ ساز استقبالی جلوس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں رب العزت کا انتہائی شکر گزار ہوں جس نے مجھ پر جیسے عاجز اور ناچیز کو اتنی عزت عطا فرمائی،حلقہ این اے106 کے عوام نے جس قدر پیار اور اعتماد مجھے بخشا ہے وہ میری توقعات سے کہیں بڑھ کر ہے میں حلقہ این اے106 کے عوام بالخصوص لالہ موسیٰ اور ڈنگہ کے عوام کا احسان مند ہوں اور اپنے اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے،میری سیاست کا محور مرکز صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے اور انشاء اللہ اپنے عوام کی خدمت میرا اولین فریضہ ہوگی،زبانی دعوئوں کا قائل نہیں ہوں آپ لوگوں کا اعتماد میری بہت بڑی قوت ہے اور میں یہ اعتماد کبھی بھی ختم نہیں ہونے دوں گا،میرا عمل یہ ثابت کرے گا کہ میں آپ کے اعتماد پر کس حد تک پورا اتروں ہوں میرے عظیم قائد میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہبازشریف پر پاکستان کے عوام نے اعتماد کا مظاہرہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ میاں برادران ہی پاکستان کے حقیقی مسیحا ہیں اور ہم اپنے قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کر کے انشاء اللہ اپنے وطن عزیز کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ کریں گے،حلقہ کی باشعور عوام نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ کھوٹے اور کھرے کی بہت اچھی طرح پہچان رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ اقتدار میں عوام کو فراموش کر دیتے ہیں عوام پوری طاقت سے ان کو مسترد کر کے نشان عبرت بنا دیتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا نومنتخب ایم این اے محمد اعجاز چوہدری کو ٹیلی فون،ایم این اے بننے پر مبارکباد،جلد منڈی بہائو الدین آنے کا وعدہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا نومنتخب ایم این اے محمد اعجاز چوہدری کو ٹیلی فون،ایم این اے بننے پر مبارکباد،جلد منڈی بہائو الدین آنے کا وعدہ،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد نواز شریف نے حلقہ این اے108منڈی بہائو الدین سے آزاد امیدوار محمد اعجاز چوہدری کو ایم این اے منتخب ہونے پر ٹیلی فون پر مبارکباد دی اور میاں محمد نواز شریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد حیثیت سے آپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حلقہ کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر طارق یعقوب شاہ رضوی کی کامیابی میں ڈنگہ کے خالد محمو دنورانی،قاری اشتیاق سیالوی،لالہ منور انصاری،شفنان عدیل نے بھی الیکشن مہم میں اہم کردار ادا کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی117کے نامزد امیدوار پیر طارق یعقوب شاہ رضوی کی کامیابی میں جہاں خدا تعالیٰ کی خاص مہربانی ہے وہاں پر ڈنگہ کے خالد محمو دنورانی،قاری اشتیاق سیالوی،لالہ منور انصاری،شفنان عدیل نے بھی الیکشن مہم میں اہم کردار ادا کیا،انہوں نے چیچھروالی،حاصلانوالہ،سندھانوالہ،ہیلاں،رسول پور،میانہ چک ،کوٹلی خورد جھورانوالی لسوڑی میں دن رات ان کی الیکشن چلائی اورکامیاب کروایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سرزمین ڈنگہ پھولوں سے لد گئی،جگہ جگہ ہزاروں افراد کا چوہدری جعفر اقبال کا تاریخ ساز اور والہانہ استقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سرزمین ڈنگہ پھولوں سے لد گئی،جگہ جگہ ہزاروں افراد کا چوہدری جعفر اقبال کا تاریخ ساز اور والہانہ استقبال،منوں پھول نچھاور کئے گئے،آتش بازی کا شاندار مطاہرہ،نوجوانوں کے بھنگڑے،لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا،ہزاروں افراد اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے،ڈنگہ میں جشن کا سماں،ہزاروں افراد نے سڑکوں پر کھڑے ہو کر گھنٹوں اپنے قائد کاانتظار کرتے رہے،جبکہ ہزاروں خواتین نے چھتوں پر کھڑے ہو کر چوہدری جعفر اقبال پر پھولوں کی بارش کر کے سڑکوں کو سرخ کر دیا،چوہدری جعفر اقبال نو منتخب ایم این اے حلقہ این اے106 کا ڈنگہ آمد پر فقید المثال استقبال ،ہزاروں گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور شہریوں کے ہمراہ فوارہ چوک پر بہت بڑے قافلوں نے جوش و خروش کے ساتھ چوہدری جعفر اقبال کو حلقہ این اے106 سے ہزاروں ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر ڈھول کی تھاپ ،پھولوں کی پتیاں،آتش بازی کے وسیع مظاہرہ سے مبارکبادیں پیش کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:محمد اصغر قریشی اور بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی شہذیب اصغر نے چوہدری جعفر اقبال ایم این اے منتخب ہونے پر ان کا شاندار استقبال کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پان ایسوسی ایشن ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر قریشی اور بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی شہذیب اصغر نے چوہدری جعفر اقبال ایم این اے منتخب ہونے پر ان کا شاندار استقبال کیا اور منوں پتیاں نچھاور کیں اس موقع پر چوہدری جعفر اقبال نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انتخابات کے نتائج نے صدر پرویز مشرف کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات بے چین کئے رکھا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عام انتخابات کے نتائج نے چک شہزاد کے اپنے فارم ہائوس میں بننے والی سب جیل کے قیدی سابق صدر پرویز مشرف کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات بے چین کئے رکھا اور ان کی نیند حرام کر دیں،اتوار کو سب جیل کے ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف جن کو ان کے کمرے میں ٹی وی کی سہولت حاصل ہے انتخابی نتائج ٹی وی پر دیکھتے رہے اور جوں جوں انتخابی نتائج ن لیگ کے حق میں آنا شروع ہو ئے پرویز مشرف کی پریشانی میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:الیکشن2013ء میں عام انتخابات کے دوران ڈنگہ میں مجموعی طور پر17پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن2013ء میں عام انتخابات کے دوران ڈنگہ میں مجموعی طور پر17پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے،جس میں عوام نے بھاری اکثریت میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور اپنے نمائندگان کا انتخاب کرنے کے لیے اپنا حق رائے دہی دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنے دونوں حلقوں میانوالی اور لاہور کے حلقہ این اے122 میں علالت کے باعث اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنے دونوں حلقوں میانوالی اور لاہور کے حلقہ این اے122 میں علالت کے باعث اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے عمران خان چند دن قبل لاہور میں ایک جلسہ کے دوران لفٹر سے گر گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:حلقہ پی پی113کو حساس قرار دے دیا تھا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی113کو حساس قرار دے دیا تھا جس میں پولیس کے ہمراہ فوج کے دستے بھی اپنی ڈیوٹی دیتے رہے،ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے جوان اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایس ایچ او ڈنگہ عامر شاہین 11مئی کو الیکشن کے روز الرٹ رہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او ڈنگہ عامر شاہین 11مئی کو الیکشن کے روز الرٹ رہے،تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اور اپنے عملہ کے ہمراہ اور گردونواح کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ق کے حلقہ این اے107سے امیدوار چوہدری رحمان نصیر مرالہ نے سال2008کے انتخابات سے لے کر ضمنی الیکشن سمیت اب تک مسلسل تیسری بار ہارنے پر ہیٹرک کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق کے حلقہ این اے107سے امیدوار چوہدری رحمان نصیر مرالہ نے سال2008کے انتخابات سے لے کر ضمنی الیکشن سمیت اب تک مسلسل تیسری بار ہارنے پر ہیٹرک کر لی،وہ 2002ء کے جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے کوٹلہ گروپ کی حمایت سے کامیاب ہوئے اور مشرف دور میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں شامل ہو گئے،سال2008ء کے انتخابات میںچوہدری رحمان نصیر مرالہ،ملک جمیل اعوان کے مقابلہ میں شکست کھا گئے تھے، اور سال2012ء میں ملک جمیل اعوان دوہری شہریت پر نا اہل ہونے کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں دوسری بار ملک حنیف اعوان سے شکست کھا گئے اب جبکہ موجودہ الیکشن میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا سے شکست سے دوچار ہو گئے اور مسلسل تیسری ہار نے ہیٹرک مکمل کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے ڈیرہ ڈنگہ اور لالہ موسیٰ میں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے ڈیرہ ڈنگہ اور لالہ موسیٰ میں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا،آنے والوں کی مٹھائی مشروبات سے تواضع کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن کے بعد اب تک تھانہ ْٹانڈہ،تھانہ کڑیانوالہ اور تھانہ سول لائن میں الیکشن ڈے کے موقع پر لڑائی جھگڑوں،توں تکرار ہلڑ بازی اور تشدد کرنے کے تین مقدمات درج ہو چکے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن کے بعد اب تک تھانہ ْٹانڈہ،تھانہ کڑیانوالہ اور تھانہ سول لائن میں الیکشن ڈے کے موقع پر لڑائی جھگڑوں،توں تکرار ہلڑ بازی اور تشدد کرنے
کے تین مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

Share this:
Tags:
decision District Dngh news خبریں ڈنگہ ضلع فیصلہ
Dkln Walsh
Previous Post مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے پاکستان چھوڑنے کو کیوں کہا گیا،ڈکلن والش
Next Post عمران خان کی 17سال کی محنت کے بعد تحریک انصاف آج پاکستان کی ,بڑی جماعت بن کر ابھری ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close