Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 14.09.2013

September 15, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں ندیم اصغر کائرہ کی مغل ہائوس میں صفدر اقبال مغل سے خصوصی ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں ندیم اصغر کائرہ کی مغل ہائوس میں صفدر اقبال مغل سے خصوصی ملاقات مقامی و علاقائی سیاست پر خصوصی تبادلہ خیال جبکہ چوہدری ہدری ندیم اصغر کائرہ نے صفدر اقبال سے انکے بیٹے کی بیماری پر تیمارداری کی اور انکے بیٹے کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی صفدر اقبال مغل سے ملاقات کے موقع حاجی بشارت احمد،گلزار احمد بھٹو،رانا شاہد رائوف،ملک نصیر احمد،محمد اسلم،ملک اعجاز احمد،پرویز مغل،خان ظفر اقبال،امتیاز احمد بٹ،ریاض احمد جٹ،مرزا محمد افضل چوہدری زاہد اصغر نمبردار اور دیگر موجود تھے،چوہدری ندیم اصغر کائرہ مغل پورہ میں مغل ہائوس پر پہنچے تو اٹلی میں مقیم چوہدری صفدر اقبال نے ان کا اور انکے ساتھیوں کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ہم نے خلوص نیت اور سچے جذبوں کے ساتھ خدمت کی ہم بڑھکوں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں،چوہدری ندیم اصغر کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق تحصیل ناظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے کہا ہے صاحبان اقتدار نے پی ٹی وی سپورٹس کو کھیلوں کی کوریج کیلئے بولی میں شامل نہ کر کے نہ صرف پی ٹی وی کو مال نقصان پہنچایا بلکہ کروڑوں پاکستانی شہریوں کو پی ٹی وی پر کھیل دیکھنے سے محرم کر کے انکی دل آزاری کی حکمرانوں نے صرف منظور نظر ٹی وی کو نوازنے کیلئے ایساکیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دور حکومت میں ڈنگہ شہر اور گردونواح کے درجنوں دیہات میں گیس کی فراہمی کے علاوہ ایک ارب روپے کی لاگت سے122دیہات کیلئے سوئی گیس کے فنڈز منظور کروائے جبکہ44دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے فنڈز محکمہ کو مستقل کرائے بلکہ نہ صرف ان دیہاتوں میں پائپ بچھائے جا رہے ہیں ان دیہات میں صرف افتتاح کرنا ہے آنے والے پانچ برسوں میں ان44دیہات میں صرف ایم این اے صاحب صرف200,200 کنکشن لگوا دیں تو میں ان کے ڈیرہ پر جا کران کو سلام پیش کروں گا،انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے خلوص نیت اور سچے جذبوں کے ساتھ خدمت کی ہم بڑھکوں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں،ہمارا کام ہماری کارکردگی کا عملی نمونہ ہے،ابھی تو جو گیس کنکشن لگ رہے ہمیں وہ ہمارے دورکے ڈیمانڈ نوٹس پر ہی لگ رہے ہیں یہ اپنے ڈیمانڈ نوٹس نکلوائیں گے تو شروعات ہو گی،،بلدیاتی الیکشن میں ہم اپنے جانثار ساتھیوں کو بھر پور انداز میں میدان میں اتاریں گے، ہم پہلے کونسلرز کو کامیاب کروائیںپھر چیئر مین کا سوچیں گے ڈنگہ میں چیئر مین کے اتنے امیدوار ہیں جو وقت آنے پر آپس میں نبرد آزما ہونگے،میاں صاحبان اپنے اقتدار کو انجوائے کرتے ہوئے عوام کو بجلی گیس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کے ساتھ ساتھ گیس کنکشن فیس کو تین سے ساڑھے چھ ہزار،ارجنٹس گیس کنکشن کیلئے25000ہزار،پی ٹی وی فیس سمیت دیگر مدوں میں اضافہ کر کے عوام کو تحفے پہ تحفہ دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خاندانی روایات کے عین مطابق کسی قسم کی نمود و نمائش دکھاوے کے بغیر خالص سچے جذبوں کے ساتھ خدمت خلق کر رہے ہیں،چوہدری شہریار اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کی ہر دل عزیز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شہریار اسلم نے کہا یہ کہ ہم اپنے والد محترم چوہدری محمد اسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی خاندانی روایات کے عین مطابق کسی قسم کی نمود و نمائش دکھاوے کے بغیر خالص سچے جذبوں کے ساتھ خدمت خلق کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ جس طرح میرے شہر کی غیو رعوام میرے والد محترم سابق چیرء مین چوہدری محمد اسلم،بھائی سابق ناظم چوہدری نوشیرواں اسلم اور مجھ سے جس والہانہ انداز سے پیار و محبت کرتے ہیں اسی بناء پر مجھ پر فرض ہے کہ میں انکی خدمت کروں،شہر کی تعمیر وترقی اور شہریوں کی فلاح و بہبود اور انہیں بجلی گیس سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا میری اولین ذمہ داری ہے،اس مقصد کیلئے خلوص دل سے شب و روز کوشاں ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قائد اعظم محمد علی جناح جیسا لیڈر قائدآنے والی تاریخ میں پیدا نہیں ہو گا،،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح جیسا عظیم لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے،انہوں نے گیارہ ستمبر کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح جیسا لیڈر قائدآنے والی تاریخ میں پیدا نہیں ہو گا،دنیا کی کوئی طاقت محمد علی جناح کو اپنے مقاصد سے نہیں ہٹا سکی اور نہ ہی انہیں کوئی خرید سکا،قائداعطم محمد علی جناح نے ہمیشہ اصوعلوں کی سیاست کی اور اپنی خدادا صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ اسلامی مملکت حاصل کی ہمیں اپنے کردار کوقائد کے فرمودات کے مطابق ڈھالنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی غلام محمد مغل کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جامع مسجد غوثیہ حنفیہ محلہ طاہر آباد و سرپرست اعلی پاک ویلفیئر سوسائٹی اور مغل برادری کی سرکردہ شخصیت حاجی غلام محمد مغل کی اہلیہ اور وسیم اقبال،سپین میں مقیم نعیم اقبال کی والدہ ماجدہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق حاجی غلام محمد شدید زخمی ہو گئے ڈنگہ گجرات روڈ پر ٹریفک حادثہ میں حاجی غلام محمد مغل کی اہلیہ جاں بحق،نما زجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت مغل بردری کی سرکردہ شخصیت جامع مسجد غوثیہ حنفیہ محلہ طاہر آباد کمیٹی کے صدر حاجی غلام محمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گجرات میں اپنے عزیز کی نما ز جنازہ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ دالی بانٹھ کے قریب اچانک بھینس سامنے آگئی،جس کے نتیجہ میں حاجی غلام محمد اور دوران سفر انکی اہلیہ شدید زخمی ہو گئے انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیامگر ان کی اہلیہ خالق حقیقی سے جا ملیں،مرحومہ کی نما زجنازہ میں عوامی سماسی سیاسی تجارتی شخصیات ندیم اصغر کائرہ،میاں امجد محمود،الحاج صادق بٹ،میاں ممتاز احمد،چوہدری شہریار اسلم،محمد شرفی چشتی،میاں شبیر احمد،قاری یعقوب نقشبندی،قاری محمد رمضان،حاجی منور حسین بٹ،ٹھیکیدار محمد رفیع،مسعود احمد مغل،مرزا نور حسین،ٹھیکیدار شوکت علی،صفدر اقبال مغل،حاجی شاہد محمود بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کے ہیرو ہیں ہم انکے بتائے ہوئے اصولوں پیرا ہو کر ملک کو ترقی کی راہی پر گامزن کر سکتے ہیں،میاں طارق محمو دایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے بعد قائد اعظم کا عظیم تحفہ ہے،جس کی سالمیت اور تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گابانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر کے عظیم راہنما تھے،انہوں نے کہا کہ ہم انشاء اللہ اپنی پارٹی کی ولولہ انگیز قیادت میں قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریے کے مطابق پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے،قائد اعظم محمد علی جناح نے کروڑوں مسلمانوں کو الگ وطن لے کر دیاجوقومیں اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کے ہیرو ہیں ہم انکے بتائے ہوئے اصولوں پیرا ہو کر ملک کو ترقی کی راہی پر گامزن کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات کی ای ڈی او کمپلیکس گجرات ڈیٹا ریسورس سنٹر قائم کرنے کی ہدایت
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات کی ای ڈی او کمپلیکس گجرات ڈیٹا ریسورس سنٹر قائم کرنے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نیمیونسپل سکولز کو درپیش مسائل کے حل اور نشاندہی کیلئے ای ڈی او ایجوکیشن کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ڈی سی او نے جامع ہائی سکول کو ماڈل سکول کادرجہ دینے کااعلان کرتے ہوئے EDOآفس میں ڈیٹا ریسورس سنٹر قائم کرنے کی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیلئے شہر اور علاقہ میں چیئر مین اور کونسلرز کے انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اس سال کے آخرمیں نئے سال کے شروع میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیلئے شہر اور علاقہ میں چیئر مین اور کونسلرز کے انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیںتفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے متوقع امیدواروں کے ڈیرے آباد ہونا شروع ہو گئے،انہوں نے رابطہ عوام مہم کے تحت شہریوں کی غمی و خوشی کی تقریبات میں اپنی شرکت کولازمی بنا لیا ہے،آنے والے نئے سسٹم میں چیئر مین،وائس چیئر مین اور کونسلرز کے منصب کیلئے نئے اور نوجوان چہرے سامنے آنے کا امکان،شہریوں کو تعلیم یافتہ ،باصلاحیت امیدواروں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے36اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے36اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن نمبریA-1(317-2012)تاریخ9ستمبر2013ء کے مطابق پنجاب بھر کے36اضلا ع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی قائم کی جائے گیصوبہ کے تمام ای ڈی اوز کو اس سلسلہ میں پیپر ورک مکل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اتھارٹی کا ایک چیئر مین جبکہ چیف ایگیزکٹو آفیسر بیوروکریٹ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی پی آئی سکولز پنجاب اسلام صدیق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں29ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی آئی سکولز پنجاب اسلام صدیق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں29ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے بلدیاتی انتخابات کے بعد حکومتی پالیسی کے تحت سکولوں کو ایجوکیشن اتھارٹی کے سپرد کر کے ای ڈی اوز کی آسامیاں ختم کر دی جائیں گی انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 29000اساتذہ ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے جائیں گے،پرائمری سکولوں کو دوبارہ اردو میڈیم کرنے اور کم تعلیم یافتہ اساتذہ کو محکمہ سے فارغ کرنے کی کوئی پالیسی زیر غور نہیں بلکہ اساتذہ تجربے کی روشنی میں بہترین تعلیم دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :لاہو ر ہائی کورٹ کے ماتحت ایک ہزار سے زائد ایڈیشنل سیشن اور سول ججوں کی آسامیوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)لاہو ر ہائی کورٹ کے ماتحت ایک ہزار سے زائد ایڈیشنل سیشن اور سول ججوں کی آسامیوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ گریڈ20میں317ایڈیشنل سیشن جج اور گریڈ17میں696سول ججز کا تقرر کیا جائے گا،ہائی کورٹ کے مراسلہ پر حکومت کے نئی آسامیوں کی منظوری دیتے ہوئے ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کر دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پی ٹی آئی کے بعد پنجاب بھر میں اپوزیشن کی بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے بھی بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی ٹی آئی کے بعد پنجاب بھر میں اپوزیشن کی بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے بھی بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے ابتدائی طور پر 100ماڈل تھانوں کو60ہزار فی کس ادائیگی شروع کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے ابتدائی طور پر 100ماڈل تھانوں کو60ہزار فی کس ادائیگی شروع کر دی ہے،باقی608ماڈل تھانوں کو ساٹھ ہزار دینے کا فیْصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا،حکومت پنجاب نے ایک سال میں تمام تھانوں کو ماڈل پولیس سٹیشنز بنانے کا فیصلہ کیا ہے،جس پر عمل درآمد جاری ہے،پولیس افسران کو اس مقصد کیلئے تربیت دی جا رہی ہے،100ماڈل تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ساٹھ ہزار روپے ماہانہ دیا جا رہا ہے جو اپنے روزانہ کے اخراجات کے استعمال کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نئے بلدیاتی نظام کا قانون الیکشن کمیشن کو مل گیا اور بلدیاتی انتخابات کا قانون گزٹ آف پاکستان میں شائع کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نئے بلدیاتی نظام کا قانون الیکشن کمیشن کو مل گیا اور بلدیاتی انتخابات کا قانون گزٹ آف پاکستان میں شائع کر دیا گیا،واضح رہے کہ
کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات تین نومبر کو ہونے ہیں جس کی منظوری کا کنٹونمنٹ بورڈ اور فوجی حکام نے مشترکہ اجلاس میں دی جس کے مسودے پر وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دستخط کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک بھر میںکنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی الیکشن3نومبر کو ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میںکنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی الیکشن3نومبر کو ہونگے کابینہ نے باقاعدہ منظوری دے دی بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کی طرف سے کنٹونمنٹ بورڈ میں الیکشن تین نومبر کو کرانے کے اتفاق پر وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: پاکستان پیپلز پارٹی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت کرتی ہے،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سابق گورنربلتستان ،سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، و سابق ایم این اے چوہدری قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت کرتی ہے،انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفادات کو اہمیت دی ہے اس نے سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے کبھی غیر اصولی موقف نہیں اپنایاوزیراعلیٰ بلوچستان کو صوبے میں ریاست کی عملداری قائم کرنے اور بلوچ قوم پرستوں کی شکایات دور کرنے کیلئے فیصلوں کا اختیار دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق کونسلر محمد اعظم چوہان کو نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے کچل کر شدید زخمی کردیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر محمد اعظم چوہان سڑک کراس کر رہے تھے کہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے انہیں کچل کر شدید زخمی کردیا جو اب تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں سابق کونسلر یونین کونسل ڈنگہ محمد اعظم چوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوامی دعائوں سے ٹریفک حادثہ میں دوسری زندگی ملی انہوںنے کہا کہ الحمد اللہ عوامی دعائوں سے تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہوں،بھلا ہو اس رحم دل شخص کا جس نے مجھے زخمی حالت میں سڑک سے اٹھا کر ہسپتال پہنچایامیں اپنے تمام دوست احباب عزیز و اقارب رشتہ داروں کا مشکور ہوں جنہوں نے میری تیماری کر کے حوصلہ دیا،اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق تحصیل ناظم ندیم اصغر کائرہ کا ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کا تعزیتی دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)سابق تحصیل ناظم ندیم اصغر کائرہ کا ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کا تعزیتی دورہ تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ناظم ندیم اصغر کائرہ نے حاجی غلام محمد مغل کی اہلیہ ،خان الیاس کے بھائی ،خان منور کی پوتی،امجد جاناںکے والد ،لالہ سلیم احسان بٹ کے والد زمان بٹ کی وفات پر انکے گھروں پر جاکر اظہار تعزیت کیا،ندیم اصغر کائرہ ،صفدر اقبال مغل،ماجد عدالت بٹ کی رہائش گاہ اور ڈیرہ پر گئے جہاں سے باہمی تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ حاجی بشارت احمد،ملک اعجاز احمد،امتیاز بٹ،گلزار احمد بھٹو،محمد اسلم،پرویز مغل،ملک نصیر احمد،رانا شاہد رائوف،چوہدری زاہد اصغر نمبردار،چوہدری ریاض جٹ،خان ظفر اقبال خان ،مظفر علی ودیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق امیدوار حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ کے بھائی سید فیض الحسن شاہ نے حاجی زمان بٹ کی وفات پر انکے گھر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ کے بھائی سید فیض الحسن شاہ نے حاجی زمان بٹ کی وفات پر انکے گھر گئے اور انکے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اس موقع پر انکے ہمراہ چوہدری آفتاب احمد،سید مشتاق علی شاہ،پیر آفتاب شاہ سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وائس پرنسپل غزالی سکول ڈنگہ اور ممتاز ماہر تعلیم سر غلام رسول جی آر کی کمسن صاحبزادی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وائس پرنسپل غزالی سکول ڈنگہ اور ممتاز ماہر تعلیم سر غلام رسول جی آر کی کمسن صاحبزادی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیں،انکی نما زجنازہ میں ضیاء اللہ شاہین،ملک نوید احمد اعوان،بائو زاہد افضل سمیت دیگراساتذہ کرام نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان23ستمبر بروز سوموار کرے گا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)گوجرانوالہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان23ستمبر بروز سوموار کرے گا،رزلٹ کی سی ڈی کے خواہش مند افراد رزلٹ سی ڈی کے حصول کیلئے100روپے فیس بورڈ کے نامزد بنک برانچز میں جمع کروا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور کا محکمہ جنگلات کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور کا محکمہ جنگلات کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے محکمہ جنگلات میں ای ڈی اوز،ڈی اوز کی سیٹیں کر کے پورے نظام کو بدلنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے،جس کے مطابق افسروں کی تعیناتی کیلئے محکمہ جنگلات کو سرکلوں میں تقسیم
کر دیاجائے گا،اور ہر سرکل مین ایک ناظم جنگلات اپنے فرائض سر انجام دے گا۔

Share this:
Tags:
cost Dngh kharian news ppp پیپلز پارٹی خبریں ڈنگہ کھاریاں لاگت
Saudi Film
Previous Post سعودی فلم وجدہ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
Next Post لالہ موسی کی خبریں 14.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close