Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 16.05.2013

May 17, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال،چوہدری محمد اشرف دیونہ کے لاہور میں میاں حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نومنتخب ایم این حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال کی حلقہ پی پی 112 کے نومنتخب ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کے ہمراہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات،حمزہ شہباز نے چوہدری جعفر اقبال اور چوہدری اشرف دیونہ کو ضلع گجرات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی میں اہم ترین کردار اداء کرنے پر بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارکبا د دی۔دوران گفتگو میاں حمزہ شہباز نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال مسلم لیگ ن کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہوں نے مشکل ترین دور میں بھی مسلم لیگ ن کا جھنڈا ضلع گجرات میں بلند رکھا ،پارٹی کیلئے ان کی قربانیاں بے مثال ہیں اور میاں محمد نوازشریف ،میاں محمد شہباز شریف چوہدری جعفراقبال کی خدمات کا بھرپور اعتراف کرتے ہیں ان کی انتھک محنت سے ضلع گجرات میں مسلم لیگ ن کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ، اس اہم ملاقات میں چوہدری جعفر اقبال اور چوہدری محمد اشرف دیونہ کے ہمراہ چوہدری نصیر احمد ،میاں طلعت حسین،میاں اسلم ایڈووکیٹ ،چیئر مین فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ سائنس ،چوہدری محمد افضال دیونہ ،چوہدری مزمل دیونہ سمیت ضلع گجرات کے دیگر مسلم لیگی رہنما بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ممتاز مسلم لیگی رہنما ،سماجی شخصیت حاجی ناصر علی زیدی اتحاد گروپ ڈنگہ کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ممتاز مسلم لیگی رہنما ،سماجی شخصیت حاجی ناصر علی زیدی اتحاد گروپ ڈنگہ کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی۔ذاتی مصروفیات کی بناء پر اپنا استعفیٰ اتحاد گروپ ڈنگہ کے صدر کو بھجوا دیا،تفصیلات کے مطابق ممتاز مسلم لیگی رہنمااور اتحاد گروپ ڈنگہ کے متحرک اور فعال رکن سینئر نائب صدر حاجی ناصر علی زیدی نے گذشتہ روز اپنی ذاتی مصروفیات کی بناء پر اتحاد گروپ ڈنگہ کے صدر کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا،استعفیٰ کی وجوہات ذاتی مصروفیات بتائی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں بجلی کی لؤڈشیڈنگ عروج پر ۔اہلیان ڈنگہ کو 24 گھنٹے میں تقریباً 2 گھنٹے یہ نعمت عظمیٰ مہیا کی جارہی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں بجلی کی لؤڈشیڈنگ عروج پر ۔اہلیان ڈنگہ کو 24 گھنٹے میں تقریباً 2 گھنٹے یہ نعمت عظمیٰ مہیا کی جارہی ہے 20 سے 22 گھنٹے کی لؤڈشیڈنگ نے کاروبار ِ زندگی کا پہیہ جام کردیا گھریلو و تجارتی تمام تر کا م ٹھپ ہوکر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی روز سے ڈنگہ اور گردو نواح میں لؤڈ شیڈنگ کا دورانیہ 20 سے 22 گھنٹے تک بڑھا دیا گیا ہے اور تقریباً 2 گھنٹے عوام کو بجلی فراہم کی جارہی ہے جسکی وجہ سے ویلڈنگ ،ٹیلرنگ ،کمپیوٹرزاور دیگر بجلی سے متعلقہ کاروبار تباہ ہوکر رہ گئے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ دیگر کاروباری طبقے اور گھریلو صارفین بھی بجلی کی عدم دسیتابی کی بناء پر پانی کی قلت کے علاوہ دیگر بہت سی مشکلات کا شکار ہوچکے ہیں ۔طلبہ و طالبات کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اپنا تعلیمی سلسلہ برقرار رکھنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے سماجی تنظیموں اورتجارتی حلقوںنے ملک کو تباہ کرنے کی اس سوچی سمجھی شازش پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے فل فورختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جس سے ملک کی معشیت اور ترقی کا راستہ روکا جارہا ہے اورعوام کو دوبارہ پتھر کے دور میں دھکیلاجارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گھنٹوں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مکھیوںاورمچھروںسے بچائو کسی طورممکن نہیںرہاہے جس کی وجہ سے اہلیان ڈنگہ شہراوربالخصوص معصوم بچے طرح طرح کی بیماریوںکاشکار ہوگئے ہیں،حاج محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال منج نے اپنے ایک بیان میںکہاہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈنگہ شہرمیںمکھیوںاورمچھروںکی بہتات ہوچکی ہے گھنٹوںلوڈشیڈنگ کی وجہ سے مکھیوںاورمچھروںسے بچائو کسی طورممکن نہیںرہاہے جس کی وجہ سے اہلیان ڈنگہ شہراوربالخصوص معصوم بچے طرح طرح کی بیماریوںکاشکار ہوگئے ہیںلیکن ارباب اختیاراس سنجیدہ عوامی مسئلے کی طرف توجہ نہیںدے رہے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی ،لوڈشیڈنگ اور غربت کی چکی میںپسی ہوئی عوام کواپنی اوراپنی اہل خانہ کی صحت کے لئے ہزاروںروپے علاج معالجے کی مد میںخرچ کرناپڑرہے ہیں مناسب پلاننگ کے فقدان اورمحکمانہ بے حسی کی وجہ سے یہ سنجیدہ عوامی مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جارہاہے،TMOبلدیہ ڈنگہ TORکھاریاںاورDHOگجرات اوردیگر متعلقہ افسران سے اپیل کرتے ہیںکہ فل فور ڈنگہ شہر میں ترجیحی بنیادوںپرمچھروںاورمکھیوں کے خاتمہ کے لیے تمام محلہ جات اورگلیوںمیںمچھر مارسپرے کا چھڑکائوکیاجائے تاکہ گندگی اورمچھروںکی وجہ سے پیداہونے والی بیماریوںسے بچائوممکن ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کھاریاں لنک روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک پر فل الفورسپیڈ بریکر تعمیر کیے جائے تاکہ آئے روز ہونے والے خونی واقعات سے بچا جاسکے،اہلیان حلقہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اہلیان کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ اور محلہ چوہاناں ،محلہ مغلپورہ ،محلہ نبی پورہ سیمت کھاریاں لنک روڈ سے ملحقہ محلوں اور تاجروں نے TMOکھاریاں CO بلدیہ MPA میاں طارق محمود ،MNA چوہدری جعفر اقبال اور DCO گجرات سے پرُزور اپیل کی ہے کہ کھاریاں لنک روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک پر فل الفورسپیڈ بریکر تعمیر کیے جائے تاکہ آئے روز ہونے والے خونی واقعات سے بچا جاسکے ۔تفصیلات کے مطابق تقریباً 2 سال قبل میلاد چوک ڈنگہ تا فوارہ چوک ڈنگہ کی تعمیر نو کی گئی ۔لیکن نئی تعمیر شدہ سڑک پر بار بار احتجاج عوامی مطالبے اور خبروںکی اشاعت کے باوجود سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیوروں نے اس مصروف ترین سڑک کو ریسنگ ٹریک میں تبدیل کردیا۔جسکی کی وجہ سے تقریباً ہر روز کوئی نہ کوئی حادثہ رونما ہوتا رہتا ہے۔2 تعلیمی اداروں اور 2 ہسپتالوںاور 3 سے زائد ملحقہ محلوں کی وجہ سے اس سڑک پر خواتین ،بچوں اور مریضوں کا بے تحاشہ رش ہوتا ہے۔ لیکن سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے اب تک تیزرفتاری کے باعث اب تک 2 اموات واقع ہوچکی ہیں اور متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ علاوہ ازیں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے آپس کے چھوٹے موٹے ایکسیڈنٹ روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ارباب اختیار سے سماجی حلقوں نے پرُ زور اپیل کی ہے کہ فل الفو ر اس سنجیدہ عوامی مسئلے پر توجہ دیں اورفوری نوٹس لیتے ہوئے مناسب فاصلہ رکھ کرکھاریاں لنک روڈ ڈنگہ پر سپیڈ بریکر تعمیر کیے جائیں تاکہ آئے روز کے حادثات سے بچا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پولیس تھانہ ڈنگہ کے محرر اور دیگر عملہ کا صحافیوں سے عدم تعاون
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ کے محرر اور دیگر عملہ کا صحافیوں سے عدم تعاون ،بار بار رابطوں پر بھی مقدمات کے اندراج ہونے کے باوجود گذشتہ دو ہفتوں سے کسی مقدمہ کے اندراج نہ ہونے کا بول کر ٹال دیا جاتا ہے صحافتی حلقوں کا تھانہ ڈنگہ کے اس رویہ پر شدید احتجاج ،ڈی پی او گجرات سے فوری نوٹس لے کر تھانہ ڈنگہ کے عملہ کا رویہ درست کروانے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی ہفتوں سے ڈنگہ کے تمام صحافتی حلقے تھانہ ڈنگہ میں مقدمات کے اندراج کے حوالے سے بذریعہ فون اور خو د جاکر بھی رابطہ کرتے ہیں تو رسمی کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ڈنگہ کے عملہ صحافیوں کو کسی بھی مقدمہ کے اندراج سے آگا ہ کرنے سے گریز کررہا ہے اور روزانہ مقدمات کے اندراج کے باوجود صحافیوں کو کوئی مقدمہ درج نہ ہونے کا بول کر ٹا ل دیا جاتا ہے جسکی وجہ سے صحافتی حلقوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں تھانہ ڈنگہ کے عملہ کے عدم تعاون کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ،صحافتی حلقوں نے تھانہ ڈنگہ کے عملہ کے اس رویہ پر شدید احتجا ج کرتے ہوئے DPO گجرات سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ ڈنگہ کے عملہ کو صحافیوں کے ساتھ تعاون کرنے کا پابند کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک کو بحرانوں سے میا ں محمد نواز شریف ہی نکا ل سکتے ہیں،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ملک کو بحرانوں سے میا ں محمد نواز شریف ہی نکا ل سکتے ہیں کیو نکہ پیپلز پا رٹی اور اسکے اتحا دیو ں کی حکو مت نے نہ صرف پا کستان کو کئی عشر ے پیچھے دھکیل دیا ہے بلکہ سب نے مل کر قو می خزانے کو بھی چٹ کر لیا ۔ان خیا لا ت کا اظہار نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال نے ووٹرو ں کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پران کے ہمراہ محمدعمران بھٹی،عارف ڈار،ملک نوید اعوان،لیاقت قریشی،طارق رحیم قریشی و دیگر موجود تھے ۔انہو ں نے کہا کہ نئی حکو مت نہ صرف عوام کے مسا ئل کے حل کی ہر ممکن کو شش کر ے گی بلکہ معیشت کی بحا لی اور توا نا ئی کے بد ترین بحرا ن سے نکالنے کی عملا جد و جہد کر ے گی ۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی اور بیروزگاری سے صرف میاں نواز شریف ہی چھٹکارا دلا سکتے ہیں،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب ایم پی اے راہنما مسلم لیگ ن میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی سے ملکی ترقی اور خوشحالی کے دروازے کھل گئے، مسلم لیگ ن کی عوام دوست حکومت آنے سے ملک میںمزدوروں وکسانوں کے لئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ ڈنگہ پر مسلم لیگ ن کی کامیابی کی مبارک باد دینے کے لئے آئے ہوئے وفود کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو جس جذبے اور جوش و خروش سے ووٹ ڈالے اسکی مثال پوری ملکی تاریخ میں ملنا مشکل ہے،یہی وجہ ہے کہ الیکشن کے دن شیر کے سامنے کو ئی ٹھہر نہیںسکا،عوام کویقین تھا کہ انہیںجان لیوا لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی اور بیروزگاری سے صرف میاں نواز شریف ہی چھٹکارا دلا سکتے ہیںانہوں نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی فراخ دلی قابل تعریف ہے اور انہوں نے مخالفین کی تمام زیادتیاں فراموش کر کے ملک کی خاطر اکٹھا چلنے کا ارداہ کرکے ایک با ر پھر خود کو ایک بڑا لیڈر ثابت کر دیا ہے،وہ وقت آگیا ہے کہ عوام کو انکی کھوئی ہوئی خوشیاں واپس ملیں گی اور ملک میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پی ٹی آئی کے نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں جو اپنی طاقت کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کا باعث بنیں گے،چوہدری ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوجوان کارکن تحریک انصاف کی اصل طاقت ہیں انہیں برگر فیملی کہنے والے نئی نسل کی سیاسی طاقت سے ناآشنا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوان کارکنوں کو برگر فیملی کا خطاب دینے والے جان لیں کہ برگر فیملی کے یہی نوجوان عوام کو سڑکوں پر لانے کا باعث بنے ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی اتنی عوام اپنے حقوق اور تبدیلی کیلئے گھروں سے باہر نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہی نوجوانوں کی بدولت آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں عوام کرپٹ نظام کیخلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں جو اپنی طاقت کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کا باعث بنیں گے۔

Share this:
Tags:
appointment Chaudhry Jaffar Iqbal Dngh load Shahbaz Sharif چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ شہباز شریف لوڈشیڈنگ ملاقات
Imtiaz Ali Shakar
Previous Post میاں نوازشریف کے نام
Next Post جمہوریت…آمریت…عوام
Badar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close