Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 17.03.2013

March 18, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری شاہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن مرزا عدنان شبیر جرال کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) معروف سماجی و ادبی شخصیت چوہدری شا ہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن اور مرزا عدنان شبیر جرا ل کی والدہ محترمہ پاکستان کے شہر ڈ نگہ میں قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں۔تفصیلات کے مطا بق چوہدری شا ہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن اآج بروز جمعہ پاکستان کے شہر ڈ نگہ میں حر کت قلب بند ہو نے سے وفات پا گئیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ ان کے آبائی شہر ڈنگہ میں ادا کی جا ئے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : فرینڈز فاؤنڈیشن ڈنگہ کے زیر اہتمام دو غریب مستحق بچیوں کی شادیوں کا اہتمام
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) فرینڈز فاؤنڈیشن ڈنگہ کے زیر اہتمام دو غریب مستحق بچیوں کی شادیوں کا اہتمام ۔ مدینہ کالونی کے رہائشی محمد یعقوب کھوکھر کی دو بیٹیوں کی شادی قرار پائی ۔ شادی کا سارا خرچ فرینڈز فاؤنڈیشن نے برداشت کیا ۔ بچیوں کو جہیز بھی دیا گیا ۔ اہل علاقہ کی طرف سے اس عظیم اور نیک کارنامہ پر فرینڈز فاؤنڈیشن کو خراج تحسین اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھنے کی دعا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنی رہائشگاہ ڈنگہ پر سینکڑوں معززین شہر کے بڑے جلسہء عام سے خطاب
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق صوبائی وزیر حلقہ پی پی 113 کے ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنی رہائشگاہ ڈنگہ پر سینکڑوں معززین شہر کے بڑے جلسہء عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات کے بڑے بڑے چوہدری اور بڑے بڑے سورما میاں طارق محمود کو ایم پی اے نہیں دیکھنا چاہتے ، لیکن مجھ پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے کہ یہ ٹھاٹھیں مارتا عوامی سمندر کل کی طرح آئندہ بھی مجھے ایم پی اے دیکھنا چاہتا ہے ۔ اور میرے حق میں عوام نے آج پھر فیصلہ دے کر مجھے اور میرے خاندان کو رہتی دُنیا تک قرضدار بنا دِیا ہے ، میرے خاندان کا خون ڈنگہ کی عوام پر حلال ہے اور جب تک اِن کی آخری سانس ہے یہ ڈنگہ کی عوام کا قرض محبتوں سے تعمیر و ترقی سے لوٹاتے رہیں گے ، میں نے جہاں تک ہو سکا اپنے بساط سے بڑھ کر آپ لوگوں کی خدمت کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو حلقہ کی عوام کی بہتری اور فلاح کیلئے سپورٹ کیا ، اور مجھے خوشی ہے کہ میری یہ سپورٹ رائیگاں نہیں گئی اور جو کچھ ڈنگہ میں قائم ہو چکا ہے وہ بڑے بڑے شہروں اور بڑے بڑے سیاستدانوں کے ہوتے ہوئے بھی دوسرے شہروں کو میسر نہیں آج وقت ثابت کریگا کہ کون پارٹی کا وفادار ہے اور کون اقتدار کی خاطر کتنی کتنی پارٹیاں تبدیل کرتا ہے ، آج یہ ثابت ہو گا کہ عوام کی خیر خواہی پارٹی سے محبت اور وفا عزیز ہے یا ذات کا نشہ عزیز ہے ، آج میں نے یہ اکٹھ ڈنگہ کی عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے منعقد کیا تھا کہ جنہوں نے 5 سال مجھے ہر طرح سے سپورٹ کیا ، میری ہر کاوش کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے میرا ساتھ دِیا اور میں سمجھتا ہوں کہ میری ہر کامیابی میں میرے حلقہ کی عوام کا پورا پورا ساتھ تھا ، تو اِسی مقصد کے لیے میں نے آپ لوگوں کو آج مدعو کیا کہ آپ لوگوں کا اِس خصوصی تعاون پر شکریہ ادا کر سکوں ، الیکشن بھی لڑوں گا میاں شہباز شریف کو سپورٹ بھی کرونگا اور مجھے یقین ہے کہ آپ کے نمائندے کو پنجاب میں آئندہ جو ذمہ داری میسر آئے گی وہ کسی اور ایم پی اے کے امیدوار کو نہ مل سکے گی ، ڈرنا جھکنا اور بکنا ، میاں طارق کے خون میں شامل نہیں میں اِن طاغوتی طاقتوں کو حلقہ کے بدمعاشوں کو ضلع کے چوہدریوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ الیکشن بھی لڑوں گا ، عوام کی خدمت بھی کرونگا ، عوام کے حقوق کا تحفظ بھی کرونگا اِس کے لیے مجھے جان کا نذرانہ بھی پیش کرنا پڑا تو کوئی ڈر خوف نہیں اور مخالفین کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگا۔ اِس موقع پر ڈی ایس پی میاں سلطان میراں ، حفیظ اللہ صدیقی لالہ موسیٰ ، سید مشتاق حسین شاہ لالہ موسیٰ ، چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری ابرار شمشیر ، زاہد اصغر نمبردار ، چوہدری قمر اقبال پنجن شہانہ ، محمد اسلم بسوی ، حاجی محمد حسین ٹوپہ ، راجہ خالد پرویز ، مہر خالد حسین ، خالد سہیل بلو ، مہر محمد انور ناز ، حاجی رحمداد ، میاں بشیر انصاری ، مرزا مقبول بیگ ، مرزا فاروق زمان ، رانا شاہد روف جھٹکہ گروپ ، میاں فتح محمد ، میاں سعادت حسین ، حاجی فضل دین ، شیرا چوہان ، ڈاکٹر ظفر اللہ ، نعیم ڈار ، سیٹھ منیر ، ، مہر غلام رسول تارڑ ، شیخ رستم علی ، ٹھیکیدار ایوب مغل ،ریاض بٹ ، ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، نوید شہزاد مغل ، عبد المجید پپو ، ضیغم عباس ، سمیت ہزاروں افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی موضع شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں اللہ دِتہ امریکہ کے صاحبزادے میاں منیر احمد ، میاں ادریس احمد کینیڈا سے اہم ملاقات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی موضع شاہ قلی کے معروف زمیندار میاں اللہ دِتہ امریکہ کے صاحبزادے میاں منیر احمد ، میاں ادریس احمد کینیڈا سے اہم ملاقات ، اِس موقع پر چوہدری ظفر اقبال بجاڑ ، چوہدری اقبال شاہ قلی ، میاں ظفر شاہ قلی ، میاں سکندر شاہ قلی ، میاں راشد محمود ، چوہدری طارق ، خلیل احمد ، چوہدری عباس ، میاں وحید ، مدثر حسین ، ماسٹر مفید احمد ببانیاں ، یاسر محمود ببانیاں ، چوہدری ریاست علی ، چوہدری مہندی خاں ، میاں شاہ زیب ، چوہدری مہندی بھی موجود تھے ، اِس موقع پر میاں منیر احمد ، میاں ظفر ، چوہدری اقبال نے چوہدری اخلاق احمد رنیاں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی برادری ، دھڑے اور بھائیوں کی مشاورت سے آپ کو آگاہ کرینگے ، اور کوئی لائحہ عمل تیار کرینگے ، جو بھی ممکن ہو گا ہم بہت جلد آپ کو مطلع کرینگے۔اِس موقع پر چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے کہا کہ آپ بھائی جو بھی فیصلہ کرینگے ہمیں منظور ہو گا البتہ پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا الیکشن آپ بھائیوں نے کامیاب کرانا ہے ہمارا آپ سے سیاسی نہیں ذاتی تعلق ہے ہم نے چوہدری برادران کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے وفد کے ہمراہ موضع چکوڑی بھیلووال میں مختلف شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 ، چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے وفد کے ہمراہ موضع چکوڑی بھیلووال میں مختلف شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں ، جس میں میاں محمد احسن ، میاں محمد اکرم ، چوہدری اختر بائو ، چوہدری طارق محمود ٹھیکیدار ، قاری محمد انصر ہیرا پور ، محمد شہباز بٹ ، غلام عباس ، چوہدری جمشید ، چوہدری ارشد ، چوہدری طارق ، چوہدری تنویر ، چوہدری محمد علی ، چوہدری محمد افضل سے مختلف اوقات میں ملاقات کیں ، اِس موقع پر میاں محمد احسن ، چوہدری محمد اکرم ، چوہدری اختر بائو ، چوہدری طارق محمود نے پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ چکوڑی بھیلووال میں آپ کو 100%رزلٹ دینگے۔ چکوڑی بھیلووال سے کامیاب کرانا ہم خود پر واجب سمجھتے ہیں اور اِس کے علاوہ حلقہ پی پی 113 سے بھی بھر پور کوشش کر کے انشاء اللہ آپ کو ایم پی اے منتخب کرینگے۔ اِس موقع پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا کہ میں میاں محمد احسن ، میاں محمد اکرم ، چوہدری اختر بائو ، چوہدری طارق محمود ٹھیکیدار اور تمام بھائیوں کا انتہائی مشکور ہوں کہ جنہوں نے میری حمائت میں اعلان اور بے پناہ حوصلہ افزائی کی۔ ایسے مخلص بھائیوں کا میں ہمیشہ قرضدار رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں افضل حیات اورمیاں خالد رفیق سیکریالی اپنے وفد کے ہمراہ موضع امرہ کلاں میں چوہدری محمد اصغر ، چوہدری محمد اختر امریکہ سے اہم ملاقات کی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106 میاں افضل حیات ، پاکستان تحریک انصاف امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں خالد رفیق سیکریالی اپنے وفد کے ہمراہ موضع امرہ کلاں میں چوہدری محمد اصغر ، چوہدری محمد اختر امریکہ سے اہم ملاقات کی اِس ملاقات میں چوہدری ولی محمد ، چوہدری شمریز اصغر ، چوہدری ریاض احمد امریکہ ، چوہدری ظہیر اصغر امریکہ ، ملک عبد الرزاق یونان ، چوہدری احسان احمد یونان ، چوہدری محمد اکرم امرہ ، چوہدری محمد اسلم امرہ ، چوہدری شوکت امرہ ، چوہدری لال خاں امرہ ، چوہدری قمر زمان بجاڑ ، میاں مبین حیات ، میاں عمر رفیق ، علی حسن ایڈووکیٹ ، میاں اسد ممتاز ، عدنان افضل پنجن شہانہ بھی موجود تھے ، میاں افضل حیات ، میاں خالد رفیق سیکریالی نے چوہدری اصغر ، چوہدری محمد اختر سے ملاقات کے دوران کہا کہ آپ بھائیوں نے اِس الیکشن میں ہمیں بھر پور کامیاب کرانا ہے ہم جوعمران خاں کا ویژن لے کر نکلیں ہیں انشاء اللہ ملک پاکستان میں تبدیلی ضرور آئے گی ، کیونکہ اب عوام بھی تبدیلی چاہتی ہے اور قائد عوام عمران خاں بھی ملک میں تبدیلی کے لیے اعلیٰ منشور لیکر ملک پاکستان کی بقاء و عزت کی خاطر جمہوری نظام قائم کرینگے۔ اِس موقع پر چوہدری محمد اصغر ، چوہدری محمد اختر نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ ہمارا تعاون آپ کے خاندان سے عرصہ دراز سے قائم و دائم ہے اور اِسی رشتہ کو نبھاتے ہوئے آپ کی بھر پور سپورٹ اور حمائت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نوجوان صحافی واحد حسین کی بھابھی کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) نوجوان صحافی واحدحسین بیورو چیف روزنامہ ٹھنڈی آگ، زاہد حنیف ہالینڈ ، محمد اعظم ہالینڈ۔طاہرعباس پرتگال ، فیاض نواز،بلال نواز کی بھابھی محمد سرور آف ہالینڈ کی اہلیہ سجاد علی کی والدہ اور ممتاز سماجی شخصیت محمد سلیم کی بہو جو گزشتہ روز قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں تھیں ان کا ختم قل گزشتہ روز دارہ چوہدری شہریار اسلم محلہ گڑھی والا میں پڑھا گیا ۔ ممتاز عالمِ دین علامہ سید ضمیر الحسن شاہ اور ذاکر اصغر علی روحانی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے فلسفہ موت و حیات بیان کیا جبکہ علاقہ کے معروف نعت خواں فیاض نواز نے نعت رسولِ مقبول ۖ پیش کی ۔ ختم قل میں صدر پریس کلب رجسٹرڈڈنگہ ڈاکٹر غلام مصطفٰی آذر ، جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ نوید شہزاد مغل ،چوہدری راصف آہیر ہفت روزہ کھلاراز،ضیغم عباس روزنامہ کفیل،عبدالمجید پپو روزنامہ ڈاک ، شیخ جاوید نذیر روزنامہ جنگ جیو، سید اعجاز حسین شاہ بخاری سید اخلاق حسین شاہ بخاری ، پرویز احمد جعفری ،صفدر حسین شاہ سیکرٹری یونین کونسل کولیاں حسین شاہ ، شوکت علی کھوکھر ، اختر وزیر ، سید تصدق حسین شاہ ، قمر شہزاد بٹ ، چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری الیاس مطہری ، محمد اسلم قریشی ، محمد اکرم قریشی ، شہباز بیگ سابق جنرل کونسلر، محمد اختر بلڈنگ انسپکٹر ، زاہد احمد بٹ ، محسن احمد بٹ ، صاحب نواز ، چوہدری محمد خاں باہوانہ ،، اعجاز احمد جذبہ گروپ، عزیر احمد مغل ، عشرت عباس ، رخسار احمد فرنیچر والے ، عابد فاروق گوندل ، وسیم اقبال ، میاں ایوب خاور سیفی ، شیخ محمد اکبر ، سمیت سینکڑوں افراد اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام انتخابات میں بدعنوان کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے،ارشد منج
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)رہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام انتخابات میں بدعنوان کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے ۔ پچھلے پانچ سالوں میں مرکزی اور صوبائی حاکموں نے ملک و قوم کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ قوم سے درد مندانہ اپیل ہے کہ قوم یہ موقع ضائع نہ کرے اور محب وطن اور دیانتدار نمائندے منتخب کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کے مسائل حل کر سکتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رہنما مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا دورہ ڈنگہ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) رہنما مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا دورہ ڈنگہ ۔ میاں خالد محمود بیکنانوالہ اور چوہدری زراعت علی ڈار سے خصوصی ملاقات کی ۔ الیکشن مہم کے حوالے سے سید منظور حسین شاہ گروپ اور نورشاہ لورز کونسل کے اراکین سے میٹنگ کی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے رانا سلیم کی بیٹی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ واحد حنیف کی بھابھی اور مرزا اقبال کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ علاوہ ازیں چیئرمین سید منظور حسین شاہ گروپ پیر آفتاب شاہ کے کزن کی شادی میں بھی شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رہنما پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113و سابق ناظم یو سی کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے ڈنگہ کا تعزیتی دورہ کیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113و سابق ناظم یو سی کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے ڈنگہ کا تعزیتی دورہ کیا ۔ تعزیتی دورہ کے دوران انہوں نے راؤ قیصر کی کزن کی نماز جنازہ میں شرکت اور ماہر تعلیم مرزا محمد اقبال کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آئندہ عام انتخابات میں عوام آزمائے ہوئے نمائندوں کو مسترد کر دیں گے ،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) آئندہ عام انتخابات میں عوام آزمائے ہوئے نمائندوں کو مسترد کر دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق ناظم یونین کونسل کرنانہ و مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے چنن میں تقریب کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نے حلقہ پی پی 113سمیت پاکستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر ثابت کر دیا کہ وہ عوامی لیڈر ہیں ۔ موجودہ الیکشن میں پوری طاقت سے میدان میں اترے ہیں اور مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے اور مخالفین کو زیر کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پی پی 113سے ارشد منج کو ٹکٹ دینا عوام کی اواز ہے،ڈاکٹراکمل چوہدری آف جھنڈو
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پی پی 113سے ارشد منج کو ٹکٹ دینا عوام کی اواز ہے ۔ ارشد منج نے حلقہ بھر میں تحریک انصاف کے پیغام کو نیک نیتی سے پہنچایا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اکمل چوہدری آف جھنڈو نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کے نوجوانوں کو سیاسی طور پر باشعور کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔ حلقہ بھر میں ارشد منجد کو عمران خان کا ایک مخلص کارکن اور صحیح معنوں میں چاہنے والے کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ۔ صحافت سے وابستہ افراد خود مشکلات برداشت کر کے عوام کو با خبر رکھتے ہیں،میاں اظہر محمود
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ۔ صحافت سے وابستہ افراد خود مشکلات برداشت کر کے عوام کو با خبر رکھتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز دانشور سینئر صحافی میاں اظہر محمود نے ایک ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اچھے صحافیوں کی دل سے قدر کرتا ہوں ۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ڈنگہ میں صحافت سے وابستہ افراد مثبت صحافت کرتے ہیں ۔ انہوں نے روزنامہ چیلنج کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چیف ایڈیٹر حکیم عبدالجبار منجھے ہوئے صحافی ہیں اور انہوں نے ڈنگہ سے پہلے روزنامہ اخبار کا اجرا کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ محنت اور مستقل مزاجی سے مشکل کام بھی آسان ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ کئی سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں اور میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اچھا کام کرنے والوں کو سراہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ن لیگ کے ٹکٹ کی واپسی کے بعد چوہدری جعفر اقبال کے حلقہ پی پی 113سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کے امکانات ہیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ن لیگ کے ٹکٹ کی واپسی کے بعد چوہدری جعفر اقبال کے حلقہ پی پی 113سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کے امکانات ہیں ۔ اس سلسلے میں وہ اپنے ساتھیوں ‘ دھڑے اور ووٹرز سے مشاورت کر رہے ہیں ۔ اس بارے واضح اعلانات 3سے چار روز میں سامنے آ سکتے ہیں ۔ ان کے بہت سے ساتھی انہیں تحریک انصاف اور ق لیگ سمیت دوسری جماعتوں میں شمولیت کے لئے بھی مشورہ دے رہے ہیں کئی جماعتوں کی طرف سے بھی انہیں شمولیت اور ٹکٹ کی آفرز بھی ہوئی ہیں ۔ تا ہم ان کے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے امکانات روشنہیں ۔ اس سلسلے میں یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر وہ آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو تحریک انصاف کے میاں محمد افضل حیات سے انکا اتحاد ہو سکتا ہے ۔ تا ہم اصل صورت حال کچھ دنوں میں واضح ہو جائے گی ۔ دیکھنا ہو گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی وفا کا جواب وفا سے نہ دے سکی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی وفا کا جواب وفا سے نہ دے سکی ۔ آمریت کے دور سے لے کر اب تک چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ نے پارٹی کے ہر حکم پر لبیک کہا اور ہر کام وک سو فیصد اور احسن طریقے سے سر انجام دیا ۔ چوہدری جعفر اقبال نے 2002ء کے الیکشن میں ن لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور تقریباً 26ہزار ووٹ لے کر سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا ۔ اس کے بعد سے لے کر آج تک چوہدری جعفر اقبال کی ن لیگ اور قائدین سے وفا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ انہوں نے دور آمریت میں قائدین کی عدم موجودگی میں ہر شمکل کا خوب ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ دہشت گردی کے پرچے جھیلے ان کے ساتھیوں نے جیلیں کاٹیں ‘ جنرل الیکشن ہوں یا ضمنی الیکشن چوہدری جعفر اقبال پر قائدین نے جب بھی اعتماد کیا وہ اس پر پورا اترے ۔ کسی بھی امتحان میں ناکامی کا سامنا نہیں کیا ۔ اس بات کا اعتراف تمام قائدین بھی کرتے ہیں ۔ چوہدری جعفر اقبال نے 2دفعہ حلقہ پی پی 113سے الیکشن میں حصہ لیا ۔ موجودہ الیکشن میں چوہدری جعفر اقبال کو حلقہ این اے 106سے الیکشن لڑنے اور پی پی 113چھوڑنے کا کہا گیا تو انہوں نے سر تسلیم خم کرتے ہوئے قائدین کے حکم پر این اے 106سے الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہو گئے اور ایک بھرپور پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے قائدین کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے این اے 106سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ۔ تا ہم پریس کانفرنس کے صرف 4روز بعد ہی انہیں این اے 106سے بھی محروم کر دیا گیا ۔ عوام اور ووٹرز میں اس حوالے سے سخت مایوسی پائی جا رہی ہے ۔ ان کے ووٹرز اور سپورٹرز سخت غم و غصے کا شکار ہیں ۔ ان کا خیال ہے کہ چوہدری جعفر اقبال نے جتنی وفا ن لیگ سے کی ہے اس کے جواب میں پارٹی قائدین کو بھی ان سے وفا کرنا چائے تھی اور انہیں کسی بھی جگہ ایڈجسٹ کرنا چاہئے تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مٹوانوالہ میں ترقیاتی کام مکمل کروانے پر ہم کائرہ برادران کے بے حد مشکور ہیں،چوہدری محمد شریف و دیگر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) مٹوانوالہ کی ممتاز سیاسی شخصیت ‘ سابق کونسلر چوہدری محمد شریف ‘ چوہدری محمد اظم ‘ حاجی عدالت خاں اور محمد اشرف مغل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مٹوانوالہ میں ترقیاتی کام مکمل کروانے پر ہم کائرہ برادران کے بے حد مشکور ہیں ۔ انشاء اللہ ان کے ساتھ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دو عدد ٹرانسفارمر نصب کروانے سے علاقہ میں بجلی کے مسائل سے بڑی حد تک نجات حاصل ہو گی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کائرہ برادران ٹرانسفارمروں سے متعلقہ تاریں بھی جلد از جلد ڈلوائیں تا کہ بجلی کے تمام مسائل پر مکمل قابوپایا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : علاقہ کی معروف تعلیمی درسگاہ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں یوم والدین و تقریب تقسیم انعامات 20مارچ 2013ء بروز بدھ منعقد ہو گی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) علاقہ کی معروف تعلیمی درسگاہ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں یوم والدین و تقریب تقسیم انعامات 20مارچ 2013ء بروز بدھ منعقد ہو گی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری قمر زمان کائرہ ہوں گے ۔ تقریب کا آغاز 10بجے ہو گا ۔ تقریب میں معززین علاقہ اور والدین کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔ چوہدری امجد جاوید ایلس ‘ چوہدری ارشد محمود’ چوہدری محمد اصغر ‘ پرنسپل مسعود احمد اعوان اور ایڈمنسٹریٹر ادارہ بشارت علی مہمانوں کا استقبال کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں خالد رفیق کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کو سراہتے ہیں،چوہدری قیصر حیات گوندل آف مٹوانوالہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) چوہدری قیصر حیات گوند ل آف مٹوانوالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں خالد رفیق کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کو سراہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میاں خالد رفیق جس پارٹی میں بھی جائیں ہم انکی مکمل حمایت کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں خالد رفیق کی کامیابی کے لئے بھرپور جدوجہد کریں گے اور انہیں ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی دلائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بسلسلہ شہادت مولا غازی عباس علمدار ” مجلس عزا ” 17مارچ بروز اتوار دن 9بجے امام ارگاہ قصر ابوطالب ہیڈ کھوکھرا میں منعقد ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) بسلسلہ شہادت مولا غازی عباس علمدار ” مجلس عزا ” 17مارچ بروز اتوار دن 9بجے امام ارگاہ قصر ابوطالب ہیڈ کھوکھرا میں منعقد ہوئی ۔ خصوصی خطاب مناظر اسلام مولانا احمد علی آف جھنگ نے کیا جبکہ ذاکر مولانا اصغر علی روحانی ‘ ذاکر منظور حسین شاہ کوٹ ادو ‘ ذاکر نعیم ر ضا سرگودھا ‘ ذاکر ملک مرید حسین ‘ ذاکر سید ضمیر حسین شاہ اٹک ‘ ذاکر
سید رزاق حسین شاہ ہیڈ کھوکھرا نے بھی خطاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : 10سال مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ،ہم نے پارٹی کے فیصلوں کی پابندی کی،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کھاریاں کے صدر چوہدری جعفر اقبال نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ پارٹی کے فیصلوں کی پابندی کی ہے ۔ 10سال مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ۔ اب بھی ہم نے پارٹی کا کوئی فیصلہ مسترد نہیں کیا بلکہ ٹکٹ پارٹی نے خود دے کر خود ہی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہم نے بے ضمیری کی سیاست کبھی نہیں کی اور نہ ہی بے ضمیری کے فیصلے کو قبول کریں گے ۔ انہوں نیکہا کہ ہم 10سال پارٹی کے ساتھ رہے کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ ہم کسی بھی جگہ کمزور پڑے ہوں ۔ پارٹی کی خاطر ہر آنے والی مشکل کا سامنا کیا مگر جب بے ضمیری کے فیصلے ہوئے تو ہمیں وہ قبول نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل ساتھیوں سے مشورہ کر کے تیار کریں گے اور جلد حلقہ کی عوام کو اس سے آگاہ کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Dngh testimony zafar iqbal جعفر اقبال ڈنگہ شہادت مجلس عزا
Previous Post اٹک کی خبریں 17.03.2013
Next Post بزرگ سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی میری اصل پارٹی ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close