Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 17.06.2013

June 18, 2013 0 1 min read

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار حلقہ این اے 106 میاں افضل حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ ایک سازش ہے اور طالبات کی بس پر بم دھماکے اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسے غیر ملکی سازش قرار دیتے ہوئے ملزمان کیخلاف خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح سے منسوب اس تاریخی اور قومی اہمیت کی حامل عمارت تباہ کرنے والوں نے دراصل پاکستان کی اساس اور اس کی شناخت پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ملک کے اہم قومی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان سے منسوب پاکستان کے تاریخی ورثے کی حرمت اور تقدس کا تقاضہ ہے کہ ایک قومی فریضہ جان کر اس سانحہ کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کر کے نشان عبرت بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : الیکشن میں کئے تمام وعدے پورے کریں گے، چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا ہے، تھانہ کچہری کی سیاست کرنے والوں نے26سال سے عوام کو سولی پر لٹکائے رکھا، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کامیابی سے ہمکنار کیا ہے حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں لیکن منصوبہ بندی کے تحت استعمال نہیں کئے جاتے انہوں نے کہا کہ عوام کی نظریں ہمارے قائد میاں نواز شریف پر لگی ہوئی ہیں ہم امید کرتے ہیں میاں نواز شریف عوامی توقعات پر پورا اترتے ہوئے ملک کو مسائل سے باہر نکالیں گے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے ساتھیو ں اور ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ الیکشن میں کئے تمام وعدے پورے کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے،میاں طارق محمو د ایم پی اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق صوبائی وزیر،سرسید آف ڈنگہ، ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام تر ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا کر قوم کو اس بحران سے نجات دلائے گی عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے پنجاب حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں توانائی بحران کے خاتمہ، اخراجات اور آمدن میں توانائی کے قیام، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے اور ملکی معیشت کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ملک کی سا لمیت، جمہوریت اور عوام کے حقوق کی پاسداری ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں روزگار کی فراہمی، صحت، تعلیم، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، اور دیگر شعبوں کیلئے جدوجہد ہمارا مشن ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے دہشت گرد انسانیت کے قاتل ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں وفاقی اور صوبائی حکومت قوم کو دہشت گردی سے جلد نجات دلانے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کسی بھی مذہب یا قوم کی بقاء اس کے بانی کی بقاء میں ہے جو قومیں اپنے بانیوں کو بھلا دیتی ہیں تاریخ انہیں بھلا دیتی ہے،ملک نوید احمد راہنما مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) راہنما پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113 ملک نوید احمداپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں قائداعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ پر حملہ افسوسناک ہے، حکومت فوری طور پر اس واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے اس وطن کو مسلمانوں کیلئے حاصل کیا، مگر موجود ہ حالات میں حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، اور پاکستان کے تحفظ کیلئے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے، قائداعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ پر دہشت گردی کسی بھی طرح قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مذہب یا قوم کی بقاء اس کے بانی کی بقاء میں ہے جو قومیں اپنے بانیوں کو بھلا دیتی ہیں تاریخ انہیں بھلا دیتی ہے علاوہ ازیں انہوں نے طالبات کی بس پر حملے اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ کوی بھی آئندہ حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے کی جرات نہ کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وفاقی بجٹ میں حکومت کی طرف سے سکولوں پر لگائے گئے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) راہنما مسلم لیگ ق ،سابق امیدوار حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی بجٹ میں حکومت کی طرف سے سکولوں پر لگائے گئے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہیںانہوں نے کہا اس وقت ملک میں شعبہ تعلیم میں ترقی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر اہم کردارا دا کر رہا ہے، وفاقی حکومت نے ایسے والدین جو بچوں کی فیس 2لاکھ روپے تک ادا کر رہے ہیں ان پر جو ٹیکس لگایا ہے وہ نا انصافی ہے اسکے خلاف ہم تحریک چلائینگے۔ حکومت کی تعلیم کش پالیسیوں کی مذمت کرینگے، انہوں نے اپنے بیان میں زیارت میں بانی پاکستان کی رہائشگاہ پر راکٹ حملہ، یونیورسٹی طالبات کی بس پر حملہ اور پھر بولان میڈیکل پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت اور قرار دیا اور کہا کہ فائرنگ ملک دشمن قوتوں کی کاروائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ سے پاکستان مخالفت کی بو آ رہی ہے، اگر اس واقعہ میں کوئی سیاسی جماعت کا ہاتھ ہے تو حکومت اس کو بین کر دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی بجٹ مہنگائی کا طوفان لائے گا اور حکومتی دعوے دھر ئے کے دھر ئے رہ جائینگے،چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ سابق امیدوار حلقہ پی پی113
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی113,سابق صوبائی امیدوار چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو سنہر ئے خواب دیکھانے والوں نے عوام دُشمن بجٹ پیش کر کے اپنا اصل چہر ہ عوام کو دیکھا دیا ہے یہ بجٹ مہنگائی کا طوفان لائے گا اور حکومتی دعوے دھر ئے کے دھر ئے رہ جائینگے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ( ن) کا بس نہیں چلتا نہیں تو اس بجٹ میں وہ نمازیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیتے حکومتوں کے خلاف تنقید کر نے والوں کو اب جن مسائل کا سامنا کر نے پڑ ئے گا وہ دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ آئندہ سال ہی میاں برادران خود ساختہ جلا وطن ہو جاینگے کیونکہ عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ مسائل میں مزید اضافہ کر ئیگا انہوں نے کہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کو تسلیم کر تے ہوئے ملکی مسائل کو حل کر نے کے لئے مشاورت جاری رکھی ہوئی تھی مگر اب شاہی حکمرانوں نے شاہی انداز اپنا لیا ہے اور اب ملکی مفاد میں نہیں بلکہ شاہی فیصلے ہو نگے۔

Share this:
Tags:
Dngh news pakistan tehreek e insaf the candidate Union امیدوار پاکستان تحریک انصاف خبریں ڈنگہ مرکزی
Supreme Court
Previous Post سپریم کورٹ، لوڈ شیڈنگ، جی ایس ٹی، پٹرولیم قیمتوں کے کیسز کی سماعت آج ہو گی
Next Post لالہ موسی کی خبریں 17.06.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close