Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 19.03.2013

March 20, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال میں رنگا رنگ سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال میں رنگا رنگ سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس کے مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں تھے ، جب مہمانِ خصوصی چوہدری اخلاق احمد رنیاں فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول پہنچے تو اُن پر طلباء و طالبات نے پھولوں کی پتیوں کی بارش کر دِی ،ننھے منے بچوں نے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے اور ڈائریکٹر چوہدری ولائیت خاں طاہر نے مالا پہنائی ، مہمانِ خصوصی کا تالیوں کی گونج سے پرتپاک استقبال کیاگیا ۔ مہمانِ خصوصی چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال کے طلبا و طالبات کی کارکردگی کو سراہا اور ڈائریکٹر چوہدری ولایت خاں طاہر کو شاندار انتظامات اور سکول کے بہترین نتائج پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ، طلبا و طالبات نے تلاو ت کلام پاک ، نعت خوانی ٹیبلو ، مزاحیہ خاکے ، ملی نغمے ، ترانے ، تقاریر کے فن کا بہترین مظاہرہ کیا ، فاطمہ جناح پبلک ماڈل سکول بدھووال کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین میں بچوں اور اُن کے والدین نے بھر پور شرکت کی، مہمانِ خصوصی چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے سکول سٹاف صائقہ عزیز پرنسپل ، کنزیٰ کنول وائس پرنسپل ، حمیرا نورین ، مقدس رانی ، نصرت بانو ، عابد حسین ، اعجاز احمد ، قاری طارق محمود تبسم ، انجم رشید ، اختر رشید ، فرہانہ یاسمین ، سعدیہ نورین اور روبینہ کوثر سمیت کامیابی حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں ، اُنہوں نے سکول کی شاندار کارکردگی پر ڈائریکٹر چوہدری ولائیت خاں طاہر آف بدھووال کو بھر پور الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ، اور سکول کے اساتذہ کی کارکردگی پر اُنہیں مبارکباد دِی۔ طلبہ و طالبات کی روحانی تربیت کے لیے علاقہ میں اِس سے بہتر کوئی ادارہ نہیں ، آج میں بات فخر سے کہتا ہوں کہ سکول ہذا کے طلبا و طالبات بالخصوص والدین اور اساتذہ کی طلبا و طالبات پر خصوصی توجہ نمایاں ظاہر ہو رہی ہے ، انشاء اللہ میں یہ خیال کرتا ہوں کہ طلبا و طالبات آنے والے دور میں ملک پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالنے میں صف اول میں شمار ہونگے اور بالخصوص علمی و ادبی پروگرام میں شیراز حسن کو مضمون نویسی اور کاشف مشتاق کو تقاریری مقابلے میں مرکزڈنگہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اِس موقع پر ڈائریکٹر چوہدری ولائیت خاں طاہر نے کہا ہمارا یہ ادارہ عرصہ دراز سے ضلع گجرات بھر میں نمایاں پوزیشن کا حامل رہا ہے ، میرے سٹاف نے انتھک محنت کر کے سکول ہذا کا نام روشن کیا ہے۔ اِس موقع پر چوہدری محمد رفیع اطہر ہیڈ ماسٹر کھوہار ، چوہدری خضر حیات ایم ڈی فاطمہ جناح ہائی سکول ڈنگہ ، چوہدری محمد آصف پرنسپل العالم پبلک ماڈل ہائی سکول کھوڑی عالم، محمد حسن انگلش مڈل سکول اڈہ امرہ، ندیم اجمل ای ایس رندھیر ، ڈاکٹر عرفان احمد پرنسپل اسلامک کالج بھائو گھسیٹ پور ، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب رانا اطہر رشیدڈنگہ ، شہباز حسین ہیڈ ماسٹر ایلیمنٹری سکول پنجن شہانہ ، خضر حیات کولیاں شاہ حسین ، مرزا اختر بیگ ، چوہدری قمر عباس ، چوہدری زاہد اصغر نمبردار ، ساجد محمود قادری جنرل اے ای او آس سمیت ممتاز ماہر تعلیم ، معززین علاقہ ، صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے موضع ڈھل بھنگش کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات چوہدری کریم داد کونسلر چوہدری افضل سے اہم ملاقات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 امیدوار صوبائی اسمبلی ، چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے موضع ڈھل بھنگش کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات چوہدری کریم داد کونسلر چوہدری افضل سے اہم ملاقات ، گلے شکوے دور ، دیرینہ رنجشیں ختم کر کے آئندہ مل کر چلنے کا اتفاق ، تفصیلات کے مطابق ڈھل بنگش کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری کریم دادا کونسلر اور چوہدری محمد افضل سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی کچھ عرصہ سے باہمی ناراضگی چل رہی تھی اور یہ اہم سیاسی شخصیات چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے باہم دور تھے گذشتہ روز چوہدری اعجاز احمد رنیاں اپنے وفد کے ہمراہ ڈھل بھنگش میں چوہدری کریم داد کونسلر ، چوہدری افضل کو تفصیلی ملاقات کی اور دونوں بھائیوں کو گلے شکوے ختم کرتے ہوئے ساتھ چلنے کی اپیل کی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی اپیل پر چوہدری کریم داد کونسلر ، اور چوہدری افضل نے اپنی تمام رنجشیں ختم کر کے چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں کو گلے لگا لیا اور اُن کا بھر پور ساتھ دینے کا وعدہ کیا جس پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے چوہدری کریم داد کونسلر اور چوہدری محمد افضل کا بھر پور الفاظ میں شکریہ ادا کیا اور اُن کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ، اِس اہم ملاقات میں چوہدری خان محمد ڈھل ، چوہدری عدالت خاں ڈھل ، چوہدری مہندی خاں ڈھل ، چوہدری مقصود احمد ڈھل ، چوہدری محمد افضال ڈھل ، چوہدری دوست محمد ڈھل ، چوہدری عادل مہر ڈھل ، چوہدری مظہر مہر ڈھل ، چوہدری محمد خاں ڈھل ، چوہدری میاں خاں ڈھل ، چوہدری کریم داد ، چوہدری لیاقت گورسی ، چوہدری مہندی گورسی ، چوہدری ریاست گورسی ، چوہدری احمد خاں ڈھل ، صوبیدار محمد فرمان ، چوہدری ولایت خاں ٹوپہ آدم ، نذر حسین ٹوپہ آدم ، چوہدری عابد انور ٹوپہ موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : معروف زمیندارمیاں عبد المجید مرحوم کی نمازِ جنازہ موضع نور جمال میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں پڑھی گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) نور جمال کے معروف زمیندار میاں محمد انور ، میاں عبد العزیز ، میاں لیاقت علی ، میاں محمد اصغر کے بھائی ، میاں حماد مجید ، میاں عبد الحمید ، میاں عبد الحفیظ کے والدِ گرامی میاں عبد المجید مرحوم کی نمازِ جنازہ موضع نور جمال میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں پڑھی گئی ، جب جنازہ اُن کے گھر سے اُٹھا تو ہر آنکھ اشکبار تھی ، نمازِ جنازہ میں مذہبی ، سماجی ، سیاسی ، کاروباری شخصیات میں ایم پی اے میاں طارق محمود ، ڈاکٹر طارق سلیم جماعت اسلامی گجرات ، ڈاکٹر احسان اللہ شاہ گجرات ، ڈائریکٹر وزڈم ہائوس چنن میاں عبد الشکور ، عتیق الرحمن ، میاں عبد الرئوف ، سید فیض السن شاہ ، چوہدری عبد السلام پیر جھنڈ، سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، چوہدری نصر اللہ کائرہ ، چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں ، چوہدری محمد اسلم فتہ بھنڈ ، میاں امجد محمود ڈنگہ ، میاں عمر رفیق سیکریالی ، میاں مبین حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں عبد الغفور پٹواری برنالی ، میاں اسد ممتاز کولیاں شاہ حسین ، چوہدری عظیم نور جمال ، سابق ناظم چوہدری نصیر احمد ، چوہدری عمران نذر اسماعیلہ ، چوہدری طارق پٹواری برنالی ، چوہدر ی اختر نمبردار رندھیر ، حاجی بشیر احمد جانی چک ، چوہدری عقیل نثار جانی چک ، میاں ساجد اقبال ڈھلیان شریف ، چوہدری خالد حسین جانی چک ، چوہدری شبیر دھکڑ ، میاں منور سعید یقین پور ، چوہدری عدنان افضل پنجن شہانہ ، سابق تحصیل ناظم چوہدری امتیاز احمد منڈی بہائوالدین ، چوہدری جاوید اقبال امرہ خورد ، چوہدری ارشد مہر نمبردار امرہ خورد ، احسان الٰہی گجرات ، چوہدری مناسب حسین پوڑانوالہ ، قاری رمضان ڈنگہ ، چوہدری ریاست نورجمال ، چوہدری نواب بابکا نور جمال ، چوہدری خالد حسین کینیڈا ، چوہدری منور حسین بابکا نور جمال ، چوہدری عبد الخالق بابکا نور جمال ، چوہدری محمد اقبال بابکا نور جمال ، چوہدری رحمداد جٹ ڈنگہ ، قاضی عبد الحفیظ نور جمال ، چوہدری شفیق جٹ واپڈا ڈنگہ ، چوہدری شبیر نون ، چوہدری ریاض احمد نور جمال ، میاں امین نور جمال ، ڈاکٹر عامر جاوید امرہ خورد ، سید نجف عباس واپڈا ڈنگہ ، چوہدری نوازش پنجاب پولیس ، صابر حسین چیچی ، ملک سلیم ڈنگہ ، چوہدری بائو اکرم ڈنگہ ، چوہدری امتیاز گجر نور جمال ، چوہدری جمشید مہرانہ نور جمال ، میاں منیر احمد شاہ قلی ، میاں ادریس کینیڈا ، میاں طارق محمود ڈھلیان شریف ، میاں محمد ماجد ڈھلیان شریف سمیت سینکڑوں افراد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سینئر ممبرڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر محمد عنایت عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) سینئر ممبرڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر محمد عنایت عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پر دوست احباب عزیز و اقارب اور اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے اُن کا فقید المثال استقبال کیا ، ڈنگہ پریس کلب
رجسٹرڈ کے عہدیداران و اراکین نے سرپرست اعلیٰ ریاض احمد ، صدر ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، فضل حسین بٹ چیئرمین مجلس عاملہ کی قیادت میں ڈاکٹر محمد عنایت کے گھر جا کر اُن کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی پریس کلب کے وفد میں نوید شہزاد مغل جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ ، چوہدری محمد راصف آہیر ، چوہدری شبیر احمد بلہڑ ، رانا اطہر رشید ، خان وقار خان ، عطا اللہ بٹ ، واحد حسین ، عابد فاروق گوندل ، شہباز حسین دان ، ضیغم عباس سمیت دیگر عہدیداران و ممبران پریس کلب شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ گجرات روڈ پر چک پنڈی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں شدید تصادم ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ گجرات روڈ پر چک پنڈی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں شدید تصادم ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی جبکہ موٹر سائیکل پر سوار خاتون موقع پر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ گجرات روڈ پر چک پنڈی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں زبردست تصادم ہوا جس میں موقع پر موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوا ، کار سواروں کو معمولی چوٹیں آئیں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے RHCدُلانوالہ منتقل کیا گیا جبکہ پولیس چوکی دُلانوالہ موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کاروائی کے بعد خاتون کی لاش ورثاء کے حوالے کر دِی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : علاقہ کا معروف تعلیمی ادارہ ایراث ہائوس آف نالج کی سالانہ رزلٹ اور یوم والدی کی تقریب 21 مارچ بروز جمعرات کو ہو گی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) علاقہ کا معروف تعلیمی ادارہ ایراث ہائوس آف نالج کی سالانہ رزلٹ اور یوم والدی کی تقریب 21 مارچ بروز جمعرات کو ہو گی ۔ جس کے مہمان خصوصی حلقہ این اے 106 کے امیدوار چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں اور ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفی آذر، سید قیصر محمود ای ایف یو اور میاں الطاف آف خوجہ ہوں گے اس رنگا رنگ تقریب میں ہونہار طلبہ و طالبات ٹیبلو ، مزاحیہ خاکے ملی نغمے پیش کریں گے اور بہتری پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں میڈل ،سرٹیفکیٹ اور شیلڈیں دی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع باشنہ کے چوہدری حاجی صادق ، چوہدری حاجی غضنفر علی ، چوہدری امجد علی نے اپنی رہائشگا ہ پر پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی بڑے اکٹھ میں بھر پور حمائت کا اعلان کر دِیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) موضع باشنہ کے چوہدری حاجی صادق ، چوہدری حاجی غضنفر علی ، چوہدری امجد علی نے اپنی رہائشگا ہ پر پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی بڑے اکٹھ میں بھر پور حمائت کا اعلان کر دِیا ، اِس موقع پر چوہدری بشارت حسین چک پنڈی یوتھ ونگ حلقہ پی پی 113، چوہدری عابد علی ، چوہدری طاہر اشرف باشنہ ، چوہدری لیاقت علی ، چوہدری محمد ریاض ، چوہدری فلک شیر ، چوہدری اظہر مہر ، چوہدری شاہد رخسار ، چوہدری ماجد علی ، چوہدری جاوید ، محمد ایوب ، چوہدری مرزا باشنہ ، عدیل علی ، امتیاز علی ، مسفر علی ، مہندی خاں ، احسان علی ، میاں شفقت علی بن کالس ، چوہدری اظہر باشنہ ، چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا میں نے آج تک کبھی جھوٹ کا سہارا نہیں لیا ، میں پختہ ایمان کا مالک ہوں ، اگر اللہ تعالیٰ نے کامیابی دِی تو قدرت خدا کا انعام سمجھوں گا ، امید ہے کہ آپ تمام بھائی مل کر میرا الیکشن لڑیں گے اور مجھے کامیاب کرائیں گے ، میرے اندر جو ہے وہ میں اور میرا خدا جانتا ہے ، رنیاں برادران نے
ہمیشہ انصاف کا ساتھ دِیا ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ اپنے اصولوں پر آج بھی قائم ہیں ۔ اِس موقع پر حاجی غضنفر علی ، چوہدری امجد علی ، چوہدری صادق نے حمائتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں موجودہ ایم پی اے بھر پور مقابلہ کرینگے اور ہر چٹان سے ٹکرائیں گے ، کیونکہ اُنہوں نے کبھی بھی مخلص بھائیوں سے کبھی بھی سچ نہیں بولا اور وہ ہمیشہ منافقت کی سیاست کرتے ہیں ہم نے اُس کو چھوڑ کر آج ہم اپنی پوری فیملی کے عہد سے بھر پور اعلان کرتے ہیں کہ ہم چوہدری اعجاز احمد رنیاں کو ہر حال میں کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ ایم پی اے کی طرف سے اہلیانِ ڈنگہ کو دی گئی الوادعی دعوت نے اُن کی عوامی مقبولیت کا پول کھول دِیا،چوہدری محمد الیاس آف پنجن شہانہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری محمد الیاس آف پنجن شہانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ دِنوں موجودہ ایم پی اے کی طرف سے اہلیانِ ڈنگہ کو دی گئی الوادعی دعوت نے اُن کی عوامی مقبولیت کا پول کھول دِیا ۔ اہالیانِ ڈنگہ نے ایم پی اے ڈنگہ کی الوداعی دعوت کو بری طرح مسترد کر کے ثابت کیا کہ اُنہوں نے اِس سے قبل بھی مقامی ایم پی اے کی سیاست کو مسترد کیا اور اب بھی آئندہ الیکشن میں وہ اُن کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرینگے اپنی پانچ سالہ کا کردگی کے جھوٹے دعوے کرنے کے لیے مقامی ایم پی اے نے گذشتہ روز جس الوداعی دعوت کا اہتمام کیا اُس میں آدھی سے زیادہ خالی کرسیاں اُن کی عوامی مقبولیت کا راز کھول رہی تھیں جبکہ دوسری طرف سرکاری افسران اور اپنے حواریوں سمیت اُن نوجوانوں کو جن کے اپنے ووٹ بھی رجسٹرڈ نہیں ہیں پروگرام میں خانہ پری کے لیے بٹھا دِیا گیا ڈنگہ کے عوام نے ایم پی اے دعوت میں شرکت نہ کر کے ثابت کیا کہ وہ حسب سابق ایم پی اے کی نام نہاد عوامی نمائندگی کو مسترد کرتے ہیں اور اُن کی تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر کی سیاست کو یکسر مسترد کر کے حقیقی معنوں میں عوامی نمائندوں کو اپنے ووٹ کا حقدار سمجھتے ہیں ، نہ بکنے اور نہ جھکنے کا سٹیجوں پر دعویٰ
کرنے والے مقامی ایم پی اے اپنے ووٹر ز کو مطمئن کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں ، ذاتی مفادات کے لیے اُنہوں نے کئی مرتبہ پارٹیاں بدلی اور کئی مرتبہ عوام کے دیے گئے ووٹو ں سے بے وفائی کر کے اپنے مفادات کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں کے اتحاد کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Dngh Fatima Jinnah news فاطمہ جناح
National Assembly
Previous Post جمہوریت کی کامیابی اور ہمارا مستقبل
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 19.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close