Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 19.04.2013

April 20, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری عبدالستار کی حما یت میں چوہدری رضوان کی رہا ئش گاہ پر کارنر میٹینگ کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گز شتہ روز ہونے والی ٹو پہ عثمان میں کار نر میٹینگ میں چوہدری عبدالستار امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کی حما یت میں چوہدری بلال خان حا جی فتح داد حاجی احمد خاں غلام عباس چوہدری رضوان احمد چوہدری شفقت ظفر اقبال چوہدری احمد خاں فتح شیرممبر غلام صالح فوجی احمد خاں ماسٹر محمد افضال’محمد بوٹا نمبردار نے حما یت کا اعلان کیااور اپنے تعاون کا مکمل یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ایسے حکمرانوں کو آگے لانا ہو گا جو اپنے مفادات پس پشت ڈال کر پاکستان کے مفادات کو تر جیح دیں،حافظ مصعب لبیب
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)حافظ معصب لبیب امیر زون پی پی 113 جما عت اسلامی نے ہندو میں ہو نے والے عظیم الشان حما یتی اکٹھ میں لوگوں سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کو ملک کی بقاء کے بارے میں سو چنا ہو گا۔ایسے حکمرانوں کو آگے لانا ہو گا جو اپنے مفادات پس پشت ڈال کر پاکستان کے مفادات کو تر جیح دیں۔نا اہل حکمرانوں نے عوام کو لا قا نو نیت ‘ قا تل و غارت’بے روزگاری اور کر پشن تحفہ میں دئیے ہیں ۔ہمیں اپنے ووٹ کا صیحح استعمال کرنا چا ہئے اور ووٹ ایمان دار اور امین بندے کو دینا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے عوام کے حقوق صلب کئے ہیں،میاں طارق محمود سابق ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماامیدوار حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11مئی 2013ایک تاریخی دن ہو گا جب عوام حقیقی جمہوریت کے لئے ووٹ کی طاقت سے اپنی مرضی سے عوامی لیڈران کا چنائو کریں گے ،انہوںنے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے عوام کے حقوق صلب کئے ہیں ،اور عوام سے روزگار سمیت جینے کا حق بھی چھین لیا ہے لوڈ شیڈنگ کا تحفہ گزشتہ حکومت کا دیا ہوا ہے اور پانچ سالوں میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روز گار ہوئے جس کا کریڈٹ پیپلزپارٹی کو جاتا ہے پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی واحد جماعت ہے کہ جس کے ہر دور میں تعمیروترقی کے منصوبے شروع ہو ئے اور عوام خوشحال ہوئے ،لہٰذا عوام آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں اس سے قبل عوام پیپلز پارٹی اور ق لیگ کی مشترکہ حکومت کے دوران ملک وقوم کو پہنچائے گئے نقصانات سے آگاہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال سے ملک ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے،خالد نورانی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم انجمن طلباء اسلام خالد نورانی نے کہا ہے کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال سے ملک ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ فضل کریم کی وفات سے پیدا شدہ خلاء پورا نہیں کیا جا سکتا،ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت ان کے دینی و قومی مقام اور عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ مرحوم کی تعلیمات سے لوگ ہمیشہ فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سابق حکمرانوں کی مفادات پرمبنی مفاہمتی سیاست نے جمہوریت کے چہرے کو مسخ کر دیا ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) سابق حکمرانوں کی مفادات پرمبنی مفاہمتی سیاست نے جمہوریت کے چہرے کو مسخ کر دیا پنجاب حکومت کے سابقہ دور میں پنجاب کی خود مختاری اور سلامتی کو شدید نقصان پہنچایا ان خیالا ت کا اظہار امیدوار حلقہ پی پی113راہنما مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کیا انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ ق کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کرے گی انہوں نے کہا کہ لوگ جوق در جوق مسلم لیگ ق میں شمولیت کر رہے ہیں ہم ان شمولیت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور یہ مسلم لیگ ق کی مقبولیت کی جیت ہے جو لوگ اس جماعت میں شمولیت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق چوہدری برادران برسراقتدار آ کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی منزل کی طرف لے کر جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے نجی شعبہ کا تعاون حاصل کیا جائے،عوامی سروے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے نجی شعبہ کا تعاون حاصل کیا جائے عوامی سروے،تفصیلات کے مطابق صحافیوںنے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کونجی شعبہ کے تعاون کرنا چاہیے کیونکہ عوام لو ڈ شیڈنگ سے سخت پریشان ہیں ،ان کی پریشانی دورکرنے کے لئے آنے و الی حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لئے ٹھوس اقدامات کرے نئی حکومت پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی ،اسے عوام کے اعتماد پرپورا اترنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کراچی میں جماعت اسلامی کے جھنڈے اور بینرز جلانے کے واقعے پر الیکشن کمیشن شرپسندوں کے خلاف کاروائی کرے،چوہدری عبدالستار پیر جھنڈ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ پی پی113راہنما جمااعت اسلامی چوہدری عبدالستار آف پیر جھنڈ نے انتخابی مہم کے دوران مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی کے جھنڈے اور بینرز جلانے کے واقعے پر الیکشن کمیشن شرپسندوں کے خلاف کاروائی کرے۔یہ واقعہ الیکشن کو ہائی جیک کرنے کا آغاز ہے۔ جب تک عوام خود حالات بدلنے کے لئے متحرک نہیںہوںگے حالات نہیں بدلیں گے۔پاکستان میں تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے۔مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ میںوفاقی حکومت تعاون نہیں کررہی ۔جس نے غلطی کی اسے سزا ضرور ملنی چاہئے۔آئین توڑنے والوں کا راستہ ہمیشہ کے لئے بند ہونا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ امریکہ پاکستان میں انتشار پھیلاکر ملک کو تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ڈرون حملوں کا مقصد قبائلی عوام میں پاکستان کے خلاف نفرت کا زہر بھرناہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا کردار سیاست سے مکمل طور پر ختم کیے بغیرمخلص قیادت ملنا ممکن نہیں۔ایسے تمام نمائندے جو ملک و قوم کی بجائے ذاتی مفادات کے لئے سیاست کرتے ہیں ان کا مستقبل تاریک ہے۔اسلام کے نام پر ووٹ مانگنے پر پابندی آئین پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ایسے احکامات کا مقصد انتخابات کو سبوتاژ کرنا ہے انہیںفی الفور واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ پانچ سال جمہوریت کا واویلا کرنے واوں نے ملک و قوم کو رسوائیوں اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں دیا۔ملکی حالات بدلنے کے لئے نئے لوگوں کو ووٹ دینا ہوگا۔لوڈشیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔اگر عوام نے اچھے لوگوں کو منتخب نہ کیا تو نتائج سنگین ہوں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ نظریہ ضرورت کی سیاست سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل کیا جائے۔65برس میں ملک کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے۔صرف پانچ سوخاندان ملک کی تقدیر کے مالک بنے بیٹھے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چڑھتے سورج کے پجاری ملک میں کیا تبدلی لا سکتے ہیں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ق ،سابق ناظم یوسی کرنانہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ چڑھتے سورج کے پجاری ملک میں کیا تبدیلی لاسکتے ہیں پارٹیاں بدل کر ووٹ لینے والوں کو عوام سے منہ کی کھانی پڑے گی ، گلیوں اور نالیوں پر سیاست کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے 11مئی کا سورج انقلاب کی نوید لے کر طلوع ہو گا ،پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلا کر پرامن اسلامی ، خوشحال اور ترقی یافتہ بنائینگے ہم بر سر اقتدار آکر ان تمام کا حساب لیں گے اب یہ آخری موقع ہے کہ عوام اپنے اصل نمائندوں کو پہچانیں اور آنے والی نسلوں پر احسان کرتے ہوئے اہل ، ایماندار، محب وطن اور درد دل رکھنے والے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیا ب کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حلقہ کے عوام کی عزت نفس بحا ل کر نا اور انکی محرومیوں ں کا زالہ کر نا میرا مشن ہے،چوہدری نصر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری نصر اقبال آزاد امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی عزت نفس بحا ل کر نا اور انکی محرومیوں ں کا زالہ کر نا میرا مشن ہے کیو نکہ عوام کے ووٹو ں سے منتخب ہو کر اسمبلیو ں میں پہنچنے والے عوام کے خا دم ہو تے ہیں ۔حا کم نہیں اور پچھلے سا لو ں پانچ سا لو ں میں سا بقہ حکو متو ں اور حلقہ کے نما ئندو ں نے عوام کو ما یو سی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ہم منتخب ہو کر انشا ء اللہ اند ھیرو ں اجا لو ں میں تبدیل کر یں گے اور عوام کے بنیا دی مسا ئل بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ ،بے روز گا ری کا خا تمہ اولین ہما ری تر جیحا ت ہو نگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال،سید نورالحسن شاہ ،قمر زمان کائرہ،میاں افضل حیات،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین کی انتخابی سرگرمیاں زور وشور سے جاری ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ این اے106سے امیدواران قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال،سید نورالحسن شاہ ،قمر زمان کائرہ،میاں افضل حیات،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین کی انتخابی سرگرمیاں زور وشور سے جاری ہیں۔سید نور الحسن شاہ مضبوط دھڑے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جبکہ قمر زمان کائرہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی نفرت کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں بھی فلاحی خدمت کی وجہ سے حلقہ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔جبکہ میاں محمد افضل حیات پاکستان تحریک انصاف کے پینل سے انتخابی مہم چلا رہے ہیں لیکن بظاہر لگتا ہوں ہے کہ تحصیل میں صرف دو ہی امیدوار مقابلہ کی فہرست میں ،چوہدری جعفر اقبال اور سید نور الحسن شاہ گائوں گائوں،قریہ قریہ ،شہر شہر میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں سید نور الحسن شاہ مضبوط دھڑے کے باعث عوام میں فیورٹ پائے جار ہے ہیں جبکہ چوہدری جعفر اقبال کی سیاسی بصیرت اور انتخابی طرز عمل تیزی سے اہلیان حلقہ کو متاثر کر رہا ہے۔چوہدری جعفر اقبال مسلم لیگ ن کے بہترین ترجمان کی صورت میں ملکی سطح پر اپنا مقام بنانے میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْڈنگہ: چوہدری شجاعت حسین کے فارمولے پر عمل کیا جاتا تو آج بجلی کا بحران شدید نہ ہوتا،چوہدری ریاست آف دلانوالہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ر)پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری پرویز الٰہی کے دست راست چوہدری ریاست آف دلانوالہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے فارمولے پر عمل کیا جاتا تو آج بجلی کا بحران شدید نہ ہوتا،پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں پر اتفاق ہوگیا تھا لیکن حکومت پنجاب کی ضد کی وجہ سے عوام آج شدید لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں،انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے جنگلہ بس سٹینڈ اور تندوروں میں اربوں روپے جھونک دیئے لیکن بجلی بنانے کے لئے کوئی اقدام نہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کائرہ برادران اخبار بیان بازیاں کر کے عوام کو شعبدہ بازیاں دکھانا چھوڑ دیں،چوہدری نصر اقبال
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)آزاد امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال کے دست راست چوہدری افضال احمد آف جانی چک نے کہاکہ کائرہ برادران اخبار بیان بازیاں کر کے عوام کو شعبدہ بازیاں دکھانا چھوڑ دیں،عوام ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔چوہدری نصر اقبال ہر صورت میں الیکشن لڑیں گے،وہ نہیں بھاگ رہے۔عوام کی آوا ز بن کر آئیں ہیں عوامی منشور اور بے لوث خدمات دور رس پالیسیوں کی بدولت حلقہ این اے106میں ہر جگہ چوہدری نصر اقبال کی عوامی حمایت کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ چوہدری نصر اقبال عام کے ووٹ کی طاقت سے کامیابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک کی تقدیر بدلنے کے دعویدار سونامی خان پی ٹی آئی کے ورکروں کے سامنے بے بس ہو گئے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ملک کی تقدیر بدلنے کے دعویدار سونامی خان پی ٹی آئی کے ورکروں کے سامنے بے بس ہو گئے۔اور فیصلے تبدیل کر دیئے گئے۔فیصلوں کی تبدیلی کی وجہ سے ضلع گجرات کے ورکر مایوسی کا شکار ہو کر مستعفی ہو نا شروع ہو گئے۔مستعفی ورکروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئر مین نے تبدیلی کی فضا کے نعرے لگا کر ورکروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی جو قائد اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کر سکتا وہ ملک کیا چلائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہم اپنے کردار اور اصولوں کی بنیاد پر ووٹ لیں گے،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قومی اسمبلی حلقہ این اے106پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ،اول گورنر گلگت بلتستان،سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے انتخابی سلسلہ میں منعقدہ جلسہ اور کارکر میٹنگ کے اکٹھ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے کردار اور اصولوں کی بنیاد پر ووٹ لیں گے،ہمارے مخالفین عوامی خدمت کے دعوے تو کرتے ہیں لیکن جب ان پر مشکل وقت آتا ہے تو وہ جدہ بھاگ جاتے ہیں مرکزی حکومت پر تنقید کرنے والے یہ تو بتائیں کہ کیا پنجاب میں کرپشن ختم ہو گئی ہے پیپلز پارٹی نے ٹوٹتے ہوئے پاکستان کو بچایا ہے،لوگوں کو روزگار نوکریاں دیں،انرجی کا بحران ختم کرنے والے دعویداروں نے اپنے دور حکومت میں ایک میگا واٹ بھی بجلی پیدا نہیں کی اگر محترمہ شہید کے انرجی منصوبے ختم نہ کئے جاتے تو ملک میں بجلی کا بحران نہ ہوتا،ہم نے آئین پاکستان کو بحال کیادست و گریبان بھائیوں(صوبوں)کو ان کے حقوق دیئے انہیں الیکشن کے لئے آمادہ کیا ہے۔انشاء اللہ ہم حلقہ این اے106کے ناراض ساتھیوں کو بھی راضی کر لیں گے۔اور مخالفین کو بری طرح شکست سے دوچار کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تھانہ ڈنگہ کو امن کا گہوارہ بنانا اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے،عامر شاہین گوندل ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر عامر شاہین گوندل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ ڈنگہ کو امن کا گہوارہ بنانا اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔میری سابقہ کارکردگی بھی سفارش اور رشوت جیسی لعنت سے محفوظ ہے۔میرٹ ہر فرد کا حق ہے،اسلحہ کلچر اورجرائم پیسہ عناصر کے ذہنی خلاف ہوں،ان سے لوگ خوفزدہ ہوتے ہیںاس ضمن میں سخت اقدامات کروںگا،گالیاں دینے والے پولیس ملازمین کو ہر گز برداشت نہیں کروں گا،اخلاق میں دائرہ میں رہ کر کام کرنا میرا اورپولیس کا فرض ہے۔مجھے پنجاب حکومت سے میڈل ،گورنر ایوارڈ،حکومت پاکستان ایوارڈ مل چکا ہے محکمانہ طور پر افسران نے میری حوصلہ افزائی کی ہے الحمد اللہ مظلوم کو انصاف فراہم کر کے خوشی اور دلی سکون محسوس ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نوجوانوں کا مستقبل روشن بنائیں گے،حلقہ کے عوام کی خوشحالی میر ا خواب ہے،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے محلہ رام باغ میں حمایتی اکٹھ سے خطاب کے دوران کہا کہ ضروری نہیں کہ اقتدار میں رہ کر عوام کی خدمت کی جائے اقتدار سے باہر رہ کر بھی عوام کی خدمت کی جا سکتی ہے اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو حلقہ کے عوام کی تقدیر بدل کررکھ دیں گے،نوجوانوں کا مستقبل روشن بنائیں گے،حلقہ کے عوام کی خوشحالی میر ا خواب ہے۔سابقہ انتخابات میں ہم امیدواروں کی مدد کرتے آئے ہیں آج ہم خود انتخابات میں حصہ لے کر عوام کی پسماندگی اور محرومیوں کا خاتمہ کر کے قرض اتارنا چاہتے ہیں۔عوام نے ہم پر اعتماد اور بھروسہ کیا ہم انہیں کبھی مایوس نہیں کریں گے اور نہ ہی تنہا چھوڑیں گے انتخابات میں مخالفین ٹف ٹائم دیں گے اور حیران کن نتائج سامنے آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میاں طارق محمود نے ہمیشہ عوامی مسائل کا خاتمہ کیا ہے،حاجی صدیق مغل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز کاروباری شخصیت حاجی صدیق مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میاں طارق محمود نے ہمیشہ عوامی مسائل کا خاتمہ کیا ہے ڈنگہ سمیت حلقہ پی پی113میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر انہوں نے عوامی نمائندگی کاحق ادا کیا ہے۔میاں طار ق محمود کو عہدوں یا اقتدار کا لالچ قطعاً نہیں صرف عوام کی بے لوث خدمت کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود اس مرتبہ بھی ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی حاصل کریں گے ہم ان کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دیار غیر میں رنیاں برادران کی کامیابی کے لئے الیکشن مہم جاری ہے،چوہدری دلاور آف چنن
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)دیار غیر میں مقیم چوہدری دلاور آف چنن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیار غیر میں رنیاں برادران کی کامیابی کے لئے الیکشن مہم جاری ہے۔ضلع گجرات کے ہر حلقہ میں مسلم لیگ ق کے مضبو ط امیدوار سامنے آئے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کی ریکارڈ عوامی خدمت سے عوام آج بھی ان کے دیوانے ہیں۔چوہدری پرویز الٰہی کے دور اقتدار میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے ہیں ان کی آج تک مثال نہیں ملتی۔اس لئے دیار غیر میں بسنے والے بھی مسلم لیگ کے لیڈر چوہدری برادران اور حلقہ پی پی113کے امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔انشاء اللہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں ہی کامیابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سید نور الحسن شاہ کی قیادت میں مخالفین کے پرخچے اڑ ا دیں گے،رانا صاحب نواز
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سید منظور حسین گروپ کے صدر رانا صاحب نواز نے ایک بیان میں کہا کہ سادات خاندان کے چاہنے والوں نے اپنے قائد کی کامیابی کے لئے لنگوٹ کس لئے ہیں،سید نور الحسن شاہ کی قیادت میں مخالفین کے پرخچے اڑ ا دیں گے۔11مئی کو مخالفین کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،ملک نوید اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سٹی ڈنگہ ملک نوید اعوان نے کہا ہے کہ میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔اور عوام کو بہتر ریلیف میسر آئے گا۔عوام بہتر خوشحال زندگی بسر کریں گے،گیارہ مئی کو عام انتخابات میں مسلم لیگ ن ملک بھر میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی،عوام باشعور ہو چکے ہیں چوہدری جعفر اقبال کو ووٹ کی طاقت سے کامیاب کر ا کر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔اس کے بعد ملک سے بے روزگاری،لوڈشیڈنگ و دیگر بحرانوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
ڈنگہ :چوہدری قمر زمان کائرہ کے لیے چکوڑی بھیلوال ،کسانہ پیٹرولیم پر چوہدری صادم اصغر کسانہ دھکڑانوالی کی سرپرستی میں عوامی رابطہ آفس قائم کر دیا گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری قمر زمان کائرہ کے لیے چکوڑی بھیلوال ،کسانہ پیٹرولیم پر چوہدری صادم اصغر کسانہ دھکڑانوالی کی سرپرستی میں عوامی رابطہ آفس قائم کر دیا گیا ہے۔جس کا باقاعدہ افتتاح گذشتہ روز چوہدری پرویز اقبال کائرہ نے اپنے دست مبارک سے کیا۔چوہدری صدام اصغر کی قیادت میں سمرالہ،چک حکیم سیال،بگنہ و دیگر دیہاتوں میں حمایتی جلسوں کی حتمی شکل بھی دے دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ الیکشن میں عوام تبدیلی کے خواہش مند ہیں اور چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا ساتھ دیں وہ حلقہ کی تقدیر بدل دیں گے،چوہدری شفقت عرف شاقی محلہ چوہدریاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری شفقت عرف شاقی محلہ چوہدریاں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ الیکشن میں عوام تبدیلی کے خواہش مند ہیں اور چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا ساتھ دیں وہ حلقہ کی تقدیر بدل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق ایم پی اے کی کرپٹ سیاست سے ستائے ہوئے لوگ جوق در جوق چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی حمایت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران کے چاہنے والے اس الیکشن میں ثابت کر دیں کہ آئندہ دور حکومت مسلم لیگ ق کا ہو گا اور ملک پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق کونسلر و تھانہ امور کمیٹی ڈنگہ چوہدری پرویز گجر نے کائرہ برادران کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر و تھانہ امور کمیٹی ڈنگہ چوہدری پرویز گجر نے کائرہ برادران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔حمایتی اکٹھ کے موقع پر چوہدری پرویز گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جینا مرنا کائرہ برادران کے ساتھ ہے۔ہم اپنی تر توانائیاں چوہدری قمر زمان کائرہ کو کامیاب بنانے میں صرف کر دیں گے۔

Share this:
Tags:
Dngh government حکمرانوں ڈنگہ
Pervez Musharraf
Previous Post پرویز مشرف نے گرفتاری کے بعد پہلی رات پولیس ہیڈ کوارٹر میں کاٹی
Next Post صفدر شاہ ہمدانی خود ایک ایجنٹ ہے شبیر ٹریول کے لاکھوں روپے ادا کرنے ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close