Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 20.09.2013

September 21, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : میاں برادران کی ولولہ انگیز قیادت میں عوام کیلئے میگا پراجیکٹ کے تحفے لا رہے ہیں، چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما مسلم لیگ ن ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران کی ولولہ انگیز قیادت میں عوام کیلئے میگا پراجیکٹ کے تحفے لا رہے ہیںعوام تھوڑا سا انتظار کرے انشاء اللہ انکی امنگوں کے عین مطابق علاقہ میں تعمیر و ترقی کا دور دورہ ہو گااڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے ویٹرنری ہسپتال کی تعمیر اور نسل کشی سنٹر کو بیرون ملک شہر منتقل کر کے وہاں پر گرلز ہائی سکول کی تعمیر کیلئے کیلئے فنڈز حاصل کر لئے ہیں انشاء اللہ جلد ان منصوبوں پر کام شروع ہو گا،دانش سکول،او پی ایف سکول کالج،ڈنگہITکامیسٹ یونیورسٹی ٹھیکریاں لالہ موسیٰ سمیت رسول بیراج ہیڈ کھوکھرا شادیوال میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کے منصوبں پر کام جاری و ساری ہے،ان منصوبوں کی تکمیل سے علاقہ کی تقدیر بدل جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ کشمیریاں ڈنگہ سے نوجوان لڑکی اغوائ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) محلہ کشمیریاں ڈنگہ سے نوجوان لڑکی اغواء ، تفصیلات کے مطابق کنیز بی بی دختر محمدعارف نے تھانہ ڈنگہ میں درخواست دی ہے کہ ہم کام کے سلسلہ میں شیخوچک گئے ہوئے تھے ، ہماری عدم موجودگی کے باعث محمد لطیف وغیرہ میری بیٹی ماریہ کو اغواء کر کے منڈی بہائوالدین لے گئے ۔ تھانہ ڈنگہ نے مدعیہ کی درخواست پر ملزمان محمد لطیف وغیر ہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ماریہ دختر محمد عارف کو ملزمان 12جون 2013ء کو اغواء کر کے لے گئے تھے۔ جدوجہد کے بعد ان کو علم ہوا کے ہماری بیٹی کو محمد لطیف وغیرہ نے اغواء کر لیا
ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوکی ڈھل بنگش انچارج طارق مکیانہ نے دورانِ گشت ٹوپہ آدم میں چھاپہ مار کر 20کپی شراب برآمد کر لی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈی پی او گجرات اور ایس ایچ او ڈنگہ راجہ زاہد نعیم کی زیر نگرانی چوکی ڈھل بنگش انچارج طارق مکیانہ نے دورانِ گشت ٹوپہ آدم میں چھاپہ مار کر 20کپی شراب برآمد کر کے تھانہ ڈنگہ میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالہ حوالات کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری سلیمان الیاس آف ناروے کے دادا جان الحاج چوہدری غلام احمد مرحوم کی وفات پر دوسرے روز بھی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کا تانتا بندھا رہا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) وڑائچانوالہ کے ممتاز زمیندار سابق صدر بار کھاریاں چوہدری راشد ایڈووکیٹ ، چوہدری ماجد محمود کے والد گرامی سابق کونسلر ڈنگہ چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری محمد سلیم ڈنگہ ، چوہدری محمد زمان ڈنگہ کے چچا چوہدری سلیمان الیاس آف ناروے کے دادا جان الحاج چوہدری غلام احمد مرحوم کی وفات پر دوسرے روز بھی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کا تانتا بندھا رہا ۔ جس میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری نصر اقبا ل سکھ چیناں، چوہدری خالد مہدی کسانہ دھکڑانوالی ، میاں اصغر حیات کولیا ں شاہ حسین ، چوہدری غلام سرور خونی چک ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، مرز ا حق نواز ایڈووکیٹ ، چوہدری بشیر احمد ڈنگہ ، چوہدری محمد اکرم جانی چک ، چوہدری نذیر احمد جانی چک ، چوہدری لال خاں خونن ، چوہدری محمد غوث نونانوالی ، چوہدری محمد زمان منگوال ، چوہدری اختر خوجہ ، چوہدری ایاز احمد ، اشفاق احمد ، ارشد گجر ڈنگہ ، چوہدری فلک شیر خوجہ ، چوہدری امیر خسرو وڑائچانوالہ ، چوہدری افضال محمود چھماں ، چوہدری ریاض شیخوچک ، چوہدری زراعت شیخوچک ، چوہدری ذوالفقار وڑائچانوالہ ، چوہدری جمشید اعظم چیلیانوالہ ، چوہدری شیراز چیلیانوالہ ، چوہدری شہباز اصغر چیلیانوالہ ، چوہدری نوید موجیانوالہ ، میاں خادم حسین سابق کونسلر ڈنگہ ، میاں ادریس احمد نمبردار بیکنانوالہ ، چوہدری فیاض احمد ڈنگہ ، چوہدری بشیر احمد ڈنگہ سمیت کثیر تعداد نے چوہدری راشد ایڈووکیٹ ، چوہدری ماجد محمود ،چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری محمد سلیم سے الحاج چوہدری غلام احمد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری برادران کی مشاور ت سے رنیاں برادران بلدیاتی الیکشن میں اپنے پینل سے واضع امیدوار کھڑے کریں گے،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ڈیرہ ڈنگہ ہائوس میں علاقہ بھر سے آئے ہوئے وفد سے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔جس میں چوہدری صغیر عنصر دالی بانٹھ ، چوہدری اشفاق برنالی آف ڈنمارک ، چوہدری الیاس ڈمیان شریف ، چوہدری اسحاق کسانہ دھکڑانوالی ، چوہدری مزمل چیلیانوالہ ، چوہدری بوٹے خاں چوہان نگر ، چوہدری شریف باغانوالہ سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے ۔ اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا کہ چوہدری برادران کی مشاور ت سے رنیاں برادران بلدیاتی الیکشن میں اپنے پینل سے واضع امیدوار کھڑے کریں گے ۔ الیکشن لڑنے کے خواہش مند امیدواروں سے رابطے مسلسل جاری ہیں ۔ رنیاں برادران نے مشکل ترین حالات میں بھی آج تک کسی کے آگے سر نہیں جھکایا ۔ یہ سر پروردگار کی چوکھٹ پر ہی جھکتا ہے اور صرف پروردگار کی چوکھٹ پر ہی جھکے گا ۔ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ہم خلوص نیت سے ہرشخص اور حلقہ کی عوام کے ساتھ مخلص ہیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ بلدیاتی الیکشن میں اپنے امیدواروں کو بھرپور سپورٹ کریں گے اور ہر ممکن اور ہر لمحہ ان کے ساتھ ہیں ۔ ہم نے سیاست میں بہت کچھ سیکھا۔ حالات کے ساتھ
اپنے بیگانے اور بیگانے اپنے ہو جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بوہڑ چوک ، سبزی منڈی ، تھانہ روڈ ، راوی روڈ ، کولیاں روڈ سمیت ناجائز تجاوزات کی بھرمار
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) بوہڑ چوک ، سبزی منڈی ، تھانہ روڈ ، راوی روڈ ، کولیاں روڈ سمیت ناجائز تجاوزات کی بھرمار ۔ آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے حتی کہ پیدل چلنا بھی مشکل ہے ۔ یہاں سینکڑوں ریڑھیوں اور پھٹہ والوں کا قبضہ ہے جنہیں با اثر کی افراد کی مکمل آشیر باد حاصل ہے ۔ پورے شہر میں دو دو تاجر تنطیمیں بن چکی ہیں جن کے اپنے اپنے مفادات ہیں ۔ ریڑھیوں کی وجہ سے ان تمام جگہوں میں ہر وقت ٹریفک جام رہتی ہے ۔۔ ناجائز تجاوزات سے عوام پریشان اور ذمہ داران بے بس لگتے ہیں ۔ دوران سکول چھٹی طلبہ و طالبات کو وہاں سے گزرتے سخت پریشانی کا سامنا کرتا پڑتا ہے ۔ اور خریداری کے لیے خواتین کا گزرنا محال ہے ۔ٹریفک جام اور ناجائز تجاوزات کی وجہ سے ڈنگہ میں خریداروں نے دوسرے شہروں کا رُخ کر لیا ہے ۔ عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام اور اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مستقل طور پر ناجائز تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گردنواح میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر اور گردنواح میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے بااثر افراد کے نوجوان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی خاطر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہیں جس سے عوام اور مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔ جبکہ ڈنگہ انتظامیہ کو بروقت اطلاع دینے پر بھی لا پرواہی کا مظاہرہ کی جاتا ہے ۔ اگر کوئی شخص فون پر اطلاع کرتا ہے تو اسی کو بُرا بھلا کہہ کر کہا جاتا ہے کہ تم جھوٹ بول رہے ہو ۔ عوامی حلقوں نے RPOگوجرانوالہ ، ڈی پی او گجرات سے فی الفور مطالبہ کیا ہے کہ دن اور رات کو ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور ان پر مقدمات درج کیے جائیں۔ جبکہ کثیر تعداد نے اپنے موٹر سائیکلوں پر گولی کی آواز نکالنے والے سلنسر لگا رکھے ہیں۔ جن سے گولی جیسی تیز آواز نکلتی ہے ۔ وہاں سے گزرنے والے بچے ، بوڑھے اور خواتین خوفزدہ ہو جاتے ہیں ۔ اعلیٰ حکام ایسے کام کرنے والوں کے خلاف جلد از جلد کاروائی کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں واٹر سپلائی کا گندہ پانی عام ہو گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ میں واٹر سپلائی کا گندہ پانی عام ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں سیوریج کا درست انتظام نہ ہونے اور واٹر سپلائی کے پائپ کے خستہ ہوجانے کے باعث نالیوں کا گندا پانی پینے کے پانی میں شامل ہو رہا ہے جس سے یہاں کے مکینوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے ۔ اکثر لوگ بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔ غریب لوگ متعلقہ دفتروں میں جا کر فریاد کرتے ہیں مگر وہاں جا کر محسوس ہوتا ہے کہ کسی کو اپنے فرائض کا احساس تک نہیں ، ان کا مقصد صرف حاضری لگوانا اور تنخواہ اینٹھنا ہے ۔ اگر ان محکموں نے اپنے فرائض ہی ادا نہیں کرنے اور عوام کی شکایات کو سننا ہی نہیں تو ان کا فائدہ کیا ہے ؟ کیوں سرکاران پر پیسے ضائع کر رہی ہے ؟ عرصہ دراز سے واٹر سپلائی کے پائپ جگہ جگہ سے لیکج ہونے کی وجہ سے سیوریج کا گندہ پانی اس میں مکس ہو کر صارفین کو مہیا کیا جار ہا ہے ۔ پانی سے سیوریج کی بدبو آتی ہے۔ گھریلو خواتین اور نمازیوں کو کئی مشکلات کا سامنا ہے ۔ گندے پانی سے شہری کئی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ڈنگہ کے سیاستدان آئے روز کہتے ہیں کہ فنڈ مہیا ہوتے ہی واٹر سپلائی پائپ تبدیل کر دیے جائیں گے۔ عرصہ دراز سے صارفین یہ باتیں سن سن کر اکتا چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چھ ماہ میں ہر چیز کی قیمت دوگنا ہو گئی ہے جو حکومتی نا اہلی ہے،چوہدری
اجمل ٹوپہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈنگہ چوہدری اجمل ٹوپہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی ایک عفریت کی طرح شہروں شہروں منیں پھینکا رہی ہے اور غریب لوگ بھوکو ں مرنے پر مجبور ہو رہے ہیں ۔ صرف چھ ماہ میں ہر چیز کی قیمت دوگنا ہو گئی ہے ۔ دال سبزی اور عام سے پھل یعنی کیلا ، امرود اور کنوں تو سب کی دسترس میں تھا ، آج غریب کیا متوسط طبقہ بھی ان سے محروم ہو چکا ہے ۔ ساٹھ اور ستر کی دہائی میں پیاز، ٹماٹر اور دھنیا سبزی کے ساتھ مفت ملا کرتا تھا۔ اب یہ بھی تعیشات میں شمار ہوتے ہیں اور تو اور غریب آدمی اچار یا گڑ کے ساتھ روتی کھانے کا بھی تصور نہیں کر سکتا۔ مہنگائی اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو غریب ختم ہو جائیں گے۔ بھوک پیاس سے مر جائیں گے اور ہم فخر کے ساتھ دعویٰ کر سکیں گے کہ ہم نے غربت کا خاتمہ کر دیا۔

Share this:
Tags:
Dngh Mian Brothers news The accused جعفر اقبال خبریں ڈنگہ ملزمان میاں برادران
Sonakshi Sinha
Previous Post پاپا نے لو میرج کی مجھے کیوں روکیں گے، سوناکشی سنہا
Next Post لالہ موسی کی خبریں 20.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close