Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 21.07.2013

July 22, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری اسلم وسن کا برمنگھم میں ریٹائرڈ جنرل ڈاکٹر اصغر علی کے اعزاز میں گرینڈ افطاری کا اہتمام، معروف شخصیات کی شرکت
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) کھاریاں کی معروف شخصیت ڈاکٹر ریٹائرڈ جنرل اصغر علی آج کل برطانیہ کے دورہ پر ہیں۔دورہ کے دوران وہ برمنگھم تشریف لائے توان کے اعزاز میں معروف سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیت سابق امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری اسلم وسن نے افطاری کا اہتمام کیا جس میں ہائوس آف پارلیمنٹ کے ممبر مرزا خالد محمود، معروف بزنس مین چوہدری عارف داد نے خصوصی طور پر شرکت کی،دوران گفتگو جنرل (ر)ڈاکٹر اصغر علی نے کہا کہ برٹش پاکستانی بہت محنت کر رہے ہیں اور ہر شعبہ میںترق کر رہ ہیں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ آنے والے وقت میں نئی جنریشن کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،مرزا خالد محمود ایم پی نے جنرل صاحب کو ویلکم کیا اور ہائوس آف پارلیمنٹ کی دعوت دی تقریب کے میزبان چوہدری اسلم وسن نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہمارے بھائی ہیں اور ہمارا ان کے ساتھ بہت پرانا رشتہ ہے ڈاکٹر صاحب اپنی فیملی میں رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور وہ شرافت کا پیکر ہیں۔دعا ہے ہ وہ ہماری ایسے ہی راہنمائی فرماتے رہیں او رپاکستان کے لئے مزید خدمات سر انجام دیتے رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اسلم منج آف یو ایس اے کی ناگہانی وفات سے منج خاندان ایک عظیم صدمے سے دوچار ہوا ہے، راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ممبر اوورسیز پاکستانی ایڈوائزری کونسل، نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈراجہ فاروق حیدر نے اپن مذمتی بیان میں کہا کہ ہم چوہدری اسلم منج کے ناگہانی انتقال پر الحاج چوہدری محمد اقبال منج اور منج برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے۔ آمین۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری اسلم منج کی ناگہانی وفات سے منج خاندان ایک عظیم صدمے سے دوچار ہوا ہے اور غم کی ان گھڑیوں میں ہم منج خاندان کے ساتھ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تاجر برادری ماہ مقدس رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رحمت اور مغفرت اور آتش و دوزخ سے نجات پر مشتمل عشروں کے ہماری زندگی میں آنے والا ماہ مقدس رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے، جس میں ہر نیکی اور اچھے کام کا اجر کئی گنابڑھا دیا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ تاجر برادری ماہ مقدس رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں اللہ کریم انکے اچھے کاموں پر انکے اجر میں کئی گنا اضافہ کریں گے اللہ سبحان تعالیٰ کی رحمتوں بخششوں پر مشتمل ماہ مقدس رمضان المبارک ہمیں ایک بار پھر اپنی زندگیوں میں ملا ہے اس میں ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی دی گئی رحمتوں کو سمیٹیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے ساتھ ستمبر یا اس کے قریب بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب سندھ کی مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے ساتھ ستمبر یا اس کے قریب بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب سندھ کی مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی سپریم کورٹ کا بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ کی منظوری، پنجاب اسمبلی میں مسودہ پر بحث کرائی جائے گی سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب حکومت کی طرف سے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری اور اسے پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے فیصلہ سے بلدیاتی انتخابات کے متوقع امیدواروں میں خقوشی کی لہر دوڑ گئی، متوقع امیدواروں نے صاحبان اقتدار کے ڈیروں پر ڈیرہ جما لیا،پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہبا ز شریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2013 کے مسودہ کی تجاویز کی منظوری دے دی، اب اسے پنجاب اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، نئے بلدیاتی نظام میں نچلی سطح پر تنازعات کے حل کیلئے شہروں میں مصالحتی کونسلیں اور دیہات میں پنچائیت کا نظام رائج کرنے کی تجویز، شہروں میں میونسپل پولیس کے نظام کو بھی متعارف کرانے کی تجویز زیر غور، نئے بلدیاتی ایکٹ پر قانون ہو گی، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کو بلانے کی سمری بھجوا دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک گیر شہرت کے حامل تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹر ڈنگہ کا ایک اوراعزاز
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ملک گیر شہرت کے حامل تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹر ڈنگہ کا ایک اور اعزاز، آغا خان بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں 100 فیصد نتائج دی ایجوکیٹرز ڈنگہ کے ڈائریکٹر میاں منور سعید اور پرنسپل مس مصباح کی سرکردگی میں میٹرک کے سو فیصد نتائج کے ساتھ اپنے شاندار تعلیمی نتائج کی روایت کو برقرار رکھا محمد حبیب بسوی سابق ناظم ڈنگہ نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز ڈنگہ کے ڈائریکٹر علم دوست شخصیت میاں منور سعید پرنسپل اور انکے محنتی سٹاف کو مبارک بادکے ساتھ شاندار تعلیمی نتائج پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تمام مساجد کے امام صاحبان نئے قرآن پاک کے نسخہ جات کیلئے مجھے بالمشافہ ملیں، الحاج محمد صادق بٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق ناظم ڈنگہ I اور حاجی برادران ٹرسٹ کے روح رواں الحاج محمد صادق بٹ نے کہا ہے کہ تمام مساجد کے امام صاحبان نئے قرآن پاک کے نسخہ جات کیلئے مجھے بالمشافہ ملیں انہوں نے کہا کہ شہر بھر کی تمام مساجد کے آئمہ کرام اپنی مسجد میں اپنی ڈیمانڈ کے مطابق قرآن پاک کے خصول کیلئے فی الفور رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں اور کالجز کی طالبات کو سفری مشکلات سے نجات دلانے کیلئے انہیں سکوٹرز مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں اور کالجز کی طالبات کو سفری مشکلات سے نجات دلانے کیلئے انہیں سکوٹرز مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت فاطمہ جناح یونیورسٹی سے اس پروگرام کااجراء چند روز میں کیا جائے گا، گورنمنٹ کالجز یونیورسٹیز کی طالبات کو بیٹری پاور سے چلنے والی ری چارج ایبل سکوٹرز مفت فراہم کرے گی حکومت کے اس اقعام کا مقصد بڑھتی ہوئی ہیوی ٹریفک اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانا ہے ان سکوٹرز سے دیگر طالبات کی نسبت ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کو زیادہ فائدہ حاصل ہو گا طالبات کو شروع میں سیکورٹی بھی فراہم کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں 23سینٹ کمی کے باعث تیل کی قیمت 105.77 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے قیمتوں میں کمی متوقع ہے تاہم حتمی فیصلہ 31 جولائی کو کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی پی او گجرات نے سب انسپکٹر حافظ مشتاق احمد کو پولیس چوکی ڈنگہ سٹی تعینات کر دیا ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی پی او گجرات نے سب انسپکٹر حافظ مشتاق احمد کو پولیس چوکی ڈنگہ سٹی تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے منصب کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی سر انجام دینا شروع کر دیئے ہیں انکے پیش رو چوہدری اعجاز احمد کا تبادلہ گجرات کردیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری کا یوم وفات اور یوم فتح مکہ، یوم باب السلام ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری کا یوم وفات اور یوم فتح مکہ،یوم باب السلام ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر ملک بھر میں مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ام المومنین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا اور فاتح خوانی کی گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سستے رمضان بازار وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی غریب دوست پالیسی کا مظہر ہیں، میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ایم پی اے حلقہ پی پی113،سرسیدآف ڈنگہ میاں طارق محمو د نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سستے رمضان بازار وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی غریب دوست پالیسی کا مظہر ہیں،انہوں نے کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے اقدامات سے ماہ مقدس رمضان المبارک میں سستے رمضان بازاروں کا قیام عمل میں لایا گیا حکومت پنجاب کی زیر نگرانی ان سستے بازاروں میں اشیائے ضرورت عام بازاروں کی نسبت ارزاں نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں تاجر برادری ماہ صیام میں اشیائے ضروریہ بغیر منافع کر کے اللہ کریم کی خوشنودی اور رضا حاصل کر سکتے ہیں، روزہ ہمیں تقویٰ کا درس دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود ایم پی اے کے پیٹرول پمپ پر دستر خواں کا اہتمام جاری
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم پی اے میاں طارق محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر اپنے پیٹرول پمپ پر سابقہ روایات کے عین مطابق لوگوں کو افطاری کرانے کیلئے دستر خوان کا اہتمام کیا جہاں پر روزانہ صوفی خالد محمود عطاری کی سرکردگی میں غریب افراد کی افطاری کرائی جا رہی ہے جس میں تعداد اب سینکڑوں تک پہنچ چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک میں صدارتی انتخابات کے شیڈول پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں یہ کوئی مشکوک ایشو نہیں الیکشن شیڈول کے مطابق ہم پروسیڈ کریں گے،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات کے شیڈول پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں یہ کوئی مشکوک ایشو نہیں الیکشن شیڈول کے مطابق ہم پروسیڈ کریں گینئے ٹیکس لگا کر عوام کی زندگی دوبھر کر دی گئی حکمرانوں نے عوام پر مہنگائی بم گرایا ہے،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جو عوامی حقوق کے دعوے لے کر آئی تھی ان کے پروگرام آہستہ آہستہ کھلیں گے ہماری حکومت آئی تو ہم نے2008ء میں تمام لوگ جو سرکاری کنٹریکٹ پر ڈیلی ویجزپر رکھے گئے تھے جنہیں ہمارے مخالفین کے دور میں بھرتی کیا ہم نے انہیں ریگولر کیا،آج حکمران ایک طرف ملازمین کو ملازمتوں سے نکال رہے ہیں، دوسری طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھر مار کر کے ان پر مہنگائی بم گرایا گیا ہے، بجلی گیس تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تھانوں میں کیمرے،آن لائن ایف آئی آر سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانوں میں کیمرے، آن لائن ایف آئی آر سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کا محکمہ پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور امن و امان اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالہ سے ترکی سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ بدترین دبائو کا شکار
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ بدترین دبائو کا شکار ہوا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے کے قریب جا پہنچا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وطن عزیز پاکستان کے نئے صدر کیلئے انتخابات چھ اگست کو ہوگا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) وطن عزیز پاکستان کے نئے صدر کیلئے انتخابات چھ اگست کو ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی کی وسولی چوبیس جولائی کو ہو گی انتخاب چھ اگست کو ہوگا اور سات اگست کو نئے صدر اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے مسلم لیگ ن نے سید غوث علی شاہ، سرتاج عزیز میں کسی کو اپنا امیدوار نامزد کرنا ہے جبکہ پی پی رضا ربانی کو امیدوار نامزد کرنے کا امکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ماہ رمضان المبارک میں زکوٰة،چندہ اور عید الفطر پر فطرانہ جمع کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی اور ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے اپنے حکمنامہ میں ضلع بھر کے آفیسرز اور اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ رمضان المبارک میں زکوٰة،چندہ اور عید الفطر پر فطرانہ جمع کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔ سٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض سر انجام دینا شروع کر دیئے
سرائے عالمگیر(محمد بلال احمد بٹ)اسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض سر انجام دینا شروع کر دیئے انکے پیش رو چوہدری مظہر اقبال کا تبادلہ بطور اے سی سیالکوٹ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی ایس پی ٹریفک سیکرٹری آر ٹی اے اور موٹر وہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئیی کی سیٹیں عرصہ دراز سے خالی چلی آرہی ہیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی ایس پی ٹریفک سیکرٹری آر ٹی اے اور موٹر وہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئیی کی سیٹیں عرصہ دراز سے خالی چلی آرہی ہیں جس کی وجہ سے ضلع بھر کے شہریوں کو اپنے معاملات نبٹانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ناجائز تعلقات کے شبہ میں مالک نے اپنے 26 سالہ ملازم کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناجائز تعلقات کے شبہ میں مالک نے اپنے 26 سالہ ملازم کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا وڑائچانوالہ میں 26 سالہ نوجوان شاہد اقبال بابا شہالم کے ہاں ملازمت کرتے ہوئے مال مویشیوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقتول شاہد اقبال کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : غریب نادار مستحق لوگوں کو علاج معالجہ کی فری سہولت کیلئے نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسپتال کو چلانا ہمارا موسٹ ٹارگٹ ہے،الحاج محمد صادق بٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق ناظم ڈنگہ الحاج محمد صادق بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غریب نادار مستحق لوگوں کو علاج معالجہ کی فری سہولت کیلئے نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسپتال کو چلانا ہمارا موسٹ ٹارگٹ ہے، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ نور فاطمہ جناح اینڈ آئی ہسپتال ڈنگہ ضلع گجرات کا سب سے بہتر اور مثالی ہسپتال ہو جہاں پر غریب افراد کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات میسر ہوں،نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسپتال کی عمارت تیار ہو چکی ہے اب اس میں مشینری اور ماہر سپیشلسٹ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی تعیناتی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، انشاء اللہ کریم اس ہسپتال کو علاقہ کا معیار ہسپتال بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اندرون شہر کی گنجان آبادی گلی بیکنیاں کا ٹرانسفارمر اوورلوڈ ہونے کی بناء پر جلنے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) اندرون شہر کی گنجان آبادی گلی بیکنیاں کا ٹرانسفارمر اوورلوڈ ہونے کی بناء پر جلنے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، شدید گرمی اور حبس میں روزہ داروں بالخصوص خواتین خانہ کو سحری افطاری میں سخت مشکلات دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ممتاز سماجی شخصیت مرزا ریاض حسین نے کہا کہ ہم نے رات کو ایس ڈی او واپڈا کو اطلاع کی تو انہوں نے ناروا سلوک کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں رات کو فون نہ کیا جائے ہماری ڈیوٹی رات کو آف ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ممتاز ماہر تعلیم چوہدری خضر حیات کا خون کرنے والوں نے ان کا نہیں تعلیم کا خون کیا ہے، اصغر قریشی، شہ زیب اصغر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ممتاز تجارتی شخصیت محمد اصغر قریشی اور بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی شاہ زیب اصغر قریشی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ممتاز ماہر تعلیم چوہدری خضر حیات کا خون کرنے والوں نے ان کا نہیں تعلیم کا خون کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اب صرف فاطمہ جناح ہائی سکول ڈنگہ ہی کو نہیں بلکہ پورے ڈنگہ شہر اور علاقہ کو چوہدری خضر حیات جیسی شخصیت کا ملنا مشکل ہیہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چوہدری خضر حیات کے اہل خانہ بچوں اور عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبروجمیل عطا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کی تجدید فی الفور کروائیں وگرنہ ان کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، چوہدری محمد زمان اے ای او مرکز ڈنگہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) اے ای او مرکز ڈنگہ چوہدری محمد زمان نے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہوں سے کہا ہے کہ اپنے اپنے اداروں کی رجسٹریشن کی تجدید فی الفور کروائیں وگرنہ ان کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رشتوں کا قتل، گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) رشتوں کا قتل، گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیاجاگل کے رہائشی قمر زمان نے گھریلو جھگڑے اپنے بڑے بھائی عمر زمان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی پی او گجرات نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 48 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس ایک پروقار تقریب میں اپنے دست مبارک سے تقسیم کئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی پی او گجرات نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 48 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس ایک پروقار تقریب میں اپنے دست مبارک سے تقسیم کئے،ڈی پی او گجرات نے اعلیٰ کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر عامر شاہین، ایس ایچ او صدر سرائے عالمگیر ملک عدنان، ایس ایچ او بولانی رفاقت گجر، ایس ایچ او صدر گجرات ملک عامر، سب انسپکٹر طارق، حوالدار مذمل حسین، حوالدار پرویز، رضا کار بشیر کو ہزاروں روپے انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے ایس ایچ او ڈنگہ انسپکٹر عامر شاہین گوندل کو انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس ملنے پر مبارک باد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کے سحری کے وقت اچانک چھاپے، دو ڈی ایس پی کو وارننگ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کے سحری کے وقت اچانک چھاپے، دو ڈی ایس پی کو وارننگ بستروں پر لیٹ کر گشت ڈیوٹی کی رپورٹ کرنے والے دو ڈی ایس پیز صدر گجرات ،ڈی ایس پی کھاریاں اور چار ایس ایچ
اوز ،محررز کی سرزنش اور شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : منہ زور مہنگائی اور کالے چوروں کی من مانیاں،کم آمدنی والے کیا کریں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) منہ زور مہنگائی اور کالے چوروں کی من مانیاں، کم آمدنی والے کیا کریں انتظامیہ رمضان بازار لگا کر ریلیف پہنچانے کا دعویٰ کرتی ہے مگر اوپن مارکیٹوں میں گرانفروشوں کو کنٹرول کرنا کس کی ذمہ داری ہے وسائل سے محروم طبقات کس سے فریاد کریںبدقسمتی سے مقدس ماہ رمضان کو سیزن سمجھ کر ہر چیز مہنگی کرد ی جاتی ہے، کیا مسلمانوں کو اپنے مذہبی تہواروں کا بھی احساس نہیں مجسٹریٹس کے چھاپے شروع کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بھٹی برادران کی طرف سے نوجوان نذیر اسلم محلہ غوثیہ مہریہ سے کونسلر کا الیکشن لڑیں گے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) بھٹی برادران کی طرف سے نوجوان نذیر اسلم محلہ غوثیہ مہریہ سے کونسلر کا الیکشن لڑیں گے بھٹی برادری
نے متفقہ طور پر انہیں اپنا امیدوار نامزد کر دیا نذیر اسلم نے وارڈ میں اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں اور اپنی الیکشن کمپین کے حوالے بریف کرنا شروع کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : محمد اکرم عرف پپو محلہ کشمیریاں میں کونسلر کا الیکشن لڑیں گے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پان ایسوسی ایشن ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر قریشی کے بھائی اور بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی شاہزیب اصغر کے چچا محمد اکرم عرف پپو محلہ کشمیریاں میں کونسلر کا الیکشن لڑیں گے قصاب برادری نے ان کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا ہے، قصاب برادری کا کہنا ہے کہ جس طرح جعفر اقبال کو کامیاب کروایا ہے اسی طرح اکرم پپو کو بھی کامیابی سے ہمکنار کروائیں گے۔

Share this:
Tags:
Birmingham Chaudhry Aslam Dngh news retired برمنگھم چوہدری اسلم خبریں ڈنگہ ریٹائرڈ
Aqeel Khan
Previous Post فضائل رمضان اور آج کے مسلمان
Next Post میلبرون: امریکی لڑاکا طیاروں نیغلطی سے آسٹریلیا میں بم گرادئیے
Australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close