Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 21.08.2013

August 22, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : محلہ عبداللہ ٹائون اور محلہ شاہ تکیہ محلہ مدینہ کالونی میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سیم نالہ کا پانی باہر نکل آیا ،اہلیان علاقہ شدید پریشان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ محلہ عبداللہ ٹائون اور محلہ شاہ تکیہ محلہ مدینہ کالونی میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سیم نالہ کا پانی باہر نکل آیا اور گلیوں میں پانی سیلاب کا منظر پیش کرنے لگا جس سے مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،اہل علاقہ اور اہلیان محلہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے کی طرف فوری توجہ دیتے ہوئے داد رسی کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کا فیصلہ کر لیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کا فیصلہ کر لیا ہے،گیس بیس سے اسی فیصد تک مہنگی کی جائے گی،ماہانہ تین سو یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اس اضافہ سے مستثنیٰ ہونگے،سی این جی صنعتی کمرشل صارفین کے ٹیرف میں اسی فیصد اضافہ کیا جائے گا،گھریلو صارفین اور پاور پلانٹس کے ٹیرف میں بیس فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ ماہانہ250سے300یونٹ استعمال کرنے والوں کے گھریلو صارفین میں اضافہ نہیں کی اجائے گا،تین سو سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے ٹیرف میں بیس فیصد اضافہ کیا جائے گا سرکاری و نجی پاور پلانٹس میں چالیس فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ سی این جی کمرشل و صنعتی صارفین کیلئے اسی فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان پیپلز پارٹی سیکورٹی پالیسی پر حکومت سے بھر پور تعاون کریگی،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات،سابق ایم این اے،سابق گورنر بلتستان،مرکزی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری قمر زمان نے کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سیکورٹی پالیسی پر حکومت سے بھر پور تعاون کریگی،انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے حکومت سے مکمل تعاون کرے گی ملزم سکندر کی گرفتاری میں ہماری جماعت کے شیر دل راہنما زمر د خان نے بہادری اورجرات کا مظاہرہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چیف ایڈیٹر ویکلی گوہر گزشت اور ممبر ڈنگہ میڈیا کونسل تجمل حیات مکڑ کے ماموں کا ختم قل آج صبح دس بجے محلہ ریلوے اسٹیشن جامع مسجد میں پڑھا جائے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیف ایڈیٹر ویکلی گوہر گزشت اور ممبر ڈنگہ میڈیا کونسل تجمل حیات مکڑ کے ماموں کا ختم قل آج صبح دس بجے محلہ ریلوے اسٹیشن جامع مسجد میں پڑھا جائے گا، تمام دوست احباب کو شرکت کی اپیل اور دعوت دی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چیف ایڈیٹر ویکلی گوہر گزشت اور ممبر ڈنگہ میڈیا کونسل تجمل حیات مکڑ کے ماموں کی وفات پر صحافیوں کا اظہار رنج و الم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیف ایڈیٹر ویکلی گوہر گزشت اور ممبر ڈنگہ میڈیا کونسل تجمل حیات مکڑ کے مامو ں کی وفات پر صحافیوں اظہار رنج و الم،اظہار تعزیت کرنے والوں میں رانا قاسم حسنین علی،نثار احمد مغل،بشارت علی طاہر،ڈاکٹر افضال احمد مغل جبکہ لالہ موسیٰ ،سینئر صحافی خالد مجید بٹ،ذیشان شیخ،،منشاء بٹ،ملک ناصر علی،ملک سراج اشرف،ڈاکٹر عرفان احمدصفی،راشدمنصور راشد،جمیل طاہر،نصر اللہ مجید،راجہ عبدالرحمان،شفاقت علی مرزا،محمد یاسین بٹ،حاجی تاج نسیم،عبداللطیف نجمی،حاجی عبدالغفار،ذوالفقار علی،چوہدری سرور،ملک اسد علی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :طارق محفوظ ولد ملک غلام محمد سکنہ محلہ صابری ملکوال ضلع منڈی بہائو الدین نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)طارق محفوظ ولد ملک غلام محمد سکنہ محلہ صابری ملکوال ضلع منڈی بہائو الدین نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیاطارق محفوظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی مخیرشخص کو اپنے کسی نابینا عزیز کے آنکھوں کی ضرورت ہو تو وہ مجھ سے ان نمبرز 0344-5921858,0344-6577742پر رابطہ کر سکتا ہے انہوں نے اپیل کی میں خود اور میرا بچہ سخت بیمار ہے اور میں روزگار سے محروم ہوں علاوہ ازیں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگرمیرے مرنے کے بعد میری آنکھوں کے ساتھ اگر کوئی حج و عمرہ کرے تو اس سے سے بڑی سعادت میرے لئے او ر کیا ہو سکتی ہے کہ میری آنکھیں در ِ خدا اور درِ حبیبۖ دیکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب حکومت نے اے سی کھاریاں سمیت 34اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت 42افسروں کا تقرر و تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت نے اے سی کھاریاں سمیت 34اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت 42افسروں کا تقرر و تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،جس کے مطابق اے سی کھاریاں افضل حیات تارڑ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ان کی جگہ اے سی علی پور محمد اقبال مظہر کو اے سی کھاریاں تعینات کرنے کے احکامات صادر فرمائے ہیں،اے سی گجرات عمر فاروق کو اے سی حافظ آباد تبدیل کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سنگم ما ربل فیکٹری کولیاں روڈکے ایم ڈی مرزا محمداسلم کا ختم قل ڈھنڈالہ میں پڑھا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )سنگم ما ربل فیکٹری کولیاں روڈکے ایم ڈی مرزا محمداسلم جو گزشتہ اتوار کے روز کرنٹ لگنے سے انتقا ل کرگئے تھے ،ان کی ختم قل 21اگست بروز بد ھ جامع مسجد گلستان مد ینہ موضع ڈھنڈالہ 10بجے سے 11بجے تک پڑھا گیا جس میں سینکڑوں معززین علاقہ نے شرکت کی اورمرحوم مرزا محمد اسلم کی ناگہانی وفات پر اظہار رنج و الم کیااور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ(ن)جنرل الیکشن کی طرح ضمنی الیکشن میں بھی ریکارڈ کامیابی حاصل کریگی،ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) ڈنگہ ملک نوید احمد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ(ن)جنرل الیکشن کی طرح ضمنی الیکشن میں بھی ریکارڈ کامیابی حاصل کریگی۔پاکستان مسلم لیگ(ن)واحد نمائندہ جماعت ہے جو عوام کے دکھوںکا مداوا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے’بجلی بحران کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)نے عوام سے جو بھی وعدے کیے انہیں ہر حال پورا کیا جائیگا۔آخر میں انہوں نے مزید کہاکہ قوم ضمنی انتخابات میں بھی عام انتخابات کی تاریخ دہرا کر ثابت کریگی کہ مسائل کے حل کی جدوجہد میں مسلم لیگ(ن) کی قیادت کو قوم کا غیر متزلزل اعتماد حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز ماہر تعلیم بانی فاطمہ جناح سکول چوہدری خضر حیات مرحوم کی گرانقدر تعلیمی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،میاں جاوید اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم،ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ جامعہ اسلامیہ پرائمری سکول ڈنگہ و سینئر نائب صدر پی ٹی یو ضلع گجرات میاں جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ممتاز ماہر تعلیم بانی فاطمہ جناح سکول چوہدری خضر حیات مرحوم کی گرانقدر تعلیمی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ چوہدری خضر حیات مرحوم نے اپنی دھرتی ماں کا قرض اتارنے کیلئے اپنے گائوں اور شہر میں فاطمہ جناح سکول ڈنگہ پنجن شہانہ قائم کیاانکے ہزاروں شاگردان رشید ملک و قوم کیلئے خدمات سر انجام دیتے ہوئے ان کیلئے بطور صدقہ جاریہ اور انکی بخشش کا کام کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں نو بجے سنٹر فار انڈر گرایجوکیٹ ہال میں پروقار تقریب ہو گی جس میں قائمقام چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2ستمبر کو ملتان میں ہوگی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2ستمبر کو ملتان میں ہوگی جس میں پہلا انعام سات کروڑ پچاس لاکھ،دوسرے انعام میں اڑھائی کروڑ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعا م میں پانچ لاکھ روپے کے1696انعامات رکھے گئے ہیں جو قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کو دیئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چالیس سالہ غلام مرتضیٰ بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چالیس سالہ غلام مرتضیٰ بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں بیکنانوالہ کا رہائشی چالیس سالہ غلام مرتضی اپنے گھر میں موٹر چلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا جس سے انکے گھر صف ماتم بچھ گئی اور پورا علاقہ سوگوار ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دو بچوں کا باپ ماربلز فیکٹری میں بجلی کی مشین چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دو بچوں کا باپ ماربلز فیکٹری میں بجلی کی مشین چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں ڈھنڈالہ کا رہائشی دو بچوں کا باپ محمد اسلم اپنی ماربل فیکٹری میں بجلی کی مشین پر کام کر رہا تھا کہ اچانک اسے بجلی کا کرنٹ لگا اور وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جماعت اسلامی کے قیام کو72سال مکمل ہو رہے ہیں،جماعت اسلامی یوم تاسیس منائے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی کے قیام کو72سال مکمل ہو رہے ہیں،26اگست1941ء کو لاہور میں قائم ہونے والے برصغیر کی اسلامی تحریک جماعت اسلام26اگست2013ء کو اپنا 73واں یوم تاسیس منا رہی ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں جماعت اسلامی اپنا یوم تاسیس منانے کیلئے مختلف پروگرام منعقد کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: محمد اصغر یاسین نے ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس(ایم سی ایس) کی ڈگری فرسٹ ڈویثرن کے ساتھ ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان سے پاس کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم اور گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے کیئر ٹیکر محمد اصغر یاسین نے ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس(ایم سی ایس) کی ڈگری فرسٹ ڈویثرن کے ساتھ ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان سے پاس کر لی،سر محمد اصغر یاسین کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ ڈنگہ میں گنے چنے افراد ہیں جنہوں نے کمپیوٹر کی فیلڈ میں یہ ڈگری حاصل کی ہے، پرنسپل پروفیسر محمد نذیر عظیم کھرل اساتذہ کرام سٹاف شاہد اقبال،لیاقت علی اور انکے دوست احباب عزیز و اقارب نے انہیں فقید المثال کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منڈی بہائو الدین کے صوبائی حلقہ سمیت دیگر مقامات پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج22اگست کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منڈی بہائو الدین کے صوبائی حلقہ سمیت دیگر مقامات پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج22اگست کو ہو گی اس موقع پر حکومت نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یوم آزادی کے موقع پر دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں پروقار تقریب کا انعقاد پرنسپل و ایڈمنسٹریٹر نے اساتذہ اور بچوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یوم آزادی کے موقع پر دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں پروقار تقریب کا انعقاد پرنسپل و ایڈمنسٹریٹر نے اساتذہ اور بچوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی تفصیل کے مطابقیوم آزادی کے موقع پر ادارہ کی شاندار روایات کے مطابق ویگا سکول ڈنگہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئیپرنسپل مسعود احمد اعوان،ایڈمنسٹریٹر بشارت علی چوہدری نے اساتذہ کرام اور بچوں کے ہمراہ اپنے دست مبارک سے پرچم کشائی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بھلوال سمیت ملک بھر کے چودہ شہروں میں پاسپورٹس آفس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بھلوال سمیت ملک بھر کے چودہ شہروں میں پاسپورٹس آفس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ان شہروں میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں پاسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی تھی،موجودہ حکومت نے ان پاسپورٹس آفسز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ان علاقوں کی عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ریلوے آبادی کی23سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ریلوے آبادی کی23سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا، جسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا،پولیس تھانہ ڈنگہ نے مغویہ کے بھائی مشتاق احمد کی رپورٹ پر نامز ملزمان شاہد عباسم،مجاہد عباس وغیرہ پر مقدمہ درج کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کے تمام سکولز کالجز اور دیگر ادارے کھلے رہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کے تمام سکولز کالجز اور دیگر ادارے کھلے رہے کالجز میں ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے خصوصی تقاریب منعقد ہوئیں جس میں پرنسپلز لیکچرار حضرات نے خصوصی لیکچرز دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :علامہ مولانا افضال احمد چشتی اور مولانا علی حیدر کے ہاں چاند سے بیٹوں کی پیدائش
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علامہ مولانا افضال احمد چشتی اور مولانا علی حیدر کے ہاں چاند سے بیٹوں کی پیدائش تفصیل کے مطابق بیٹوں کی پیدائش پر عوامی سماجی حلقوں کی مولانا افضال احمد چشتی،مولانا علی حیدر،حافظ غلام حیدر،غلام مرتضیٰ گولڑوی،غلام مصطفی صابری اور انکی فیملی کو بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد یں دیں،ان کی رہائش گاہوں پر ر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز ماہر معالج ڈاکٹر عتیق الرحمن کی سرکردگی میں زوہیب میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر معالج ڈاکٹر عتیق الرحمن کی سرکردگی میں زوہیب میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد،ڈاکٹر محمد اشرف،ڈاکٹر عتیق الرحمن،ڈاکٹر افضال احمد،ڈاکٹر ماجد علی،ڈاکٹر طاہر حفیظ بابر نے ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر استقبال کیاسابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد امجد محمود نے چوہدری ارشدمحمود مہر نمبردار آف امرہ خورد،چوہدری زاہد صغر نمبردار،ڈاکٹر محمد اشرف،ڈاکٹر عتیق الرحمن،چوہدری ارشد محمود،میاں سخا محمد،حاجی چوہدری بشیر احمد،سید قمر عباس شاہ،ڈاکٹر خلیل احمد،ڈاکٹر افضال احمد،ڈاکٹر چوہدری عدنان افضل،طاہر حفیظ کے ہمراہ اپنے دست مبارک سے کیا،پروقار تقریب میں چوہدری محمد اسلم ممبر،ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈاکٹر خالد محمود خان،سبطین حسین،چوہدری علی رضا،محمد عارف بٹ،نوید احمد،تجمل حیات مکڑ،ماجد علی،میاں محمد عمار،ڈاکٹر چوہدری محمد صدیق ممبر،حاجی محمد نایت،ملک محمد ارشد،چوہدری ارشد محمود سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں عبدالمالک کی اہلیہ کا ختم قل مسجد گلزار مدینہ میں انعقاد پذیر صاحبزادہ پیر حبیب الرحمن نے دعا فرمائی قاری اشتیاق احمد سیالوی نے خطاب کیا ،ہزاروں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود،سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد اسلم،میاں امجد محمود،میاں خادم حسین،میاں مظہر اقبال میاں عبدالجبار کی چچی،میاں خالد،محمد اجمل اور میاں بشیر احمد سرپرست اعلیٰ سریا سیمنٹ ایسوسی ایشن کی والدہ ماجدہ علاقہ کی ممتاز شخصیت میاں عبدالمالک کی اہلیہ کا ختم قل مسجد گلزار مدینہ میں انعقاد پذیر صاحبزادہ پیر حبیب الرحمن نے دعا فرمائی قاری اشتیاق احمد سیالوی نے خطاب کیا تفصیلات کے مطابق میاں عبدالمالک کی اہلیہ کے ختم قل میں میاں طارق محمود ،میاں محمد اسلم،میاں امجد محمود،الحاج محمد صادق بٹ،الحاج فاضل بٹ،قاری اشتیاق احمد سیالوی،قاری محمد رمضان نقشبندی،قاری محمد اشرف نقشبندی،میاں خادم حسین،میاں مظہر اقبال،میاں محمد اجمل،میاں خالد،میاں سعادت حسین،میاں زاہدمحمود،پیر مصور حسین،چوہدری محمد اکرم،میاں محمد اصغر،میاں جہانگیرعالم ایڈووکیٹ،چوہدری شہریار اسلم،میاں محمد اکرم،میاں فتح محمد،میاں محمد سلیم،میاں ادریس احمد،میاں کامران ادریس،سکندر خان صراف،رانا ذوالفقار علی،چوہدری عارف ڈوگہ،الحاج اقبال منج،چوہدری شکیل منج،چوہدری محمد اختر،میاں عبدالغفور،چوہدری ولایت،چوہدری فضل حق گھرگو،پہلوان گھرکو،محمد حنیف شاہ،حاجی محمد نواز،ریاض احمد بٹ،چوہدری ناصر محمود امرہ،چوہدری رحمان نصیر مرالہ،چوہدری ثاقب بشیر،میاں جاوید اقبال،چوہدری نوشیرواں اختر،چوہدری عقیل نثار،ڈاکٹر محمد عباس،میاں مسعود احمد،میاں مسعود،سلیم عابد پیرزادہ،حاجی میاں رشید احمد،محمد جمیل،خان نواز،مختار احمد بٹ،چوہدری محمد اسلم پسوال،زبیر سکندر صراف،حاجی اسلم صراف،چوہدری پرویز گجر،میاں محمد اصغر،میاں محمد اکرم،حاجی محمد عظیم،حاجی فضل الٰہی بٹ،محبوب عالم بٹ،حاجی یونس بٹ،حاجی سرور صراف،حاجی عبداللطیف جوڑا،لالہ مشتاق احمد بٹ،مرزا شہباز بیگ،حکیم افضل قادری،رجب علی چشتی،سید عرفان علی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی،ممتاز عالم دین قاری اشتیاق احمد سیالوی نے موت و حیات اور ماں کے حوالہ سے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایا صاحبزادہ پیر حبیب الرحمن نے خصوصی دعا فرمائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی دعائوں سے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے کر بے مثال کامیابی حاصل کرینگے،رائو ساجد جہانگیر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی ڈنگہ کے صدر اور ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں چیئر مین کے منصب کے امیدوار رائو ساجد جہانگیر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی دعائوں سے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور
حصہ لے کر بے مثال کامیابی حاصل کرینگے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہر بھر میں چیئر مین وائس چیئر مین سمیت ہر سیٹ پر اپنے امیدوار کھڑے کر کے کامیابی حاصل کرے گی،پنجاب میں بھی سندھ اور خیبر پختوانخواہ کی طرح بلدیاتی انتخابات سے جماعتی بنیادوں پر ہونے چاہیں اگر ایسا نہ کیا گیا تو پی پی پی احتجاج کے ساتھ ہر صورت میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بانی فاطمہ جناح سکول چوہدری خضر حیات کی تعلیمی خدمات اور انکی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گی،خادم حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل فاطمہ جناح سکول اینڈ کالج پنجن شیر شہانہ خادم حسین نے کہا ہے کہ بانی فاطمہ جناح سکول چوہدری خضر حیات کی تعلیمی خدمات اور انکی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گی،انکے قائم کردہ تعلیمی ادارے فاطمہ جناح سکول ڈنگہ اور پنجن شیر شہانہ تعلیم کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں ڈینگی کے خلاف سیمینار کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں ڈینگی کے خلاف سیمینار کا انعقادحکومت پنجاب کی ہدایت پر گورنمنٹ ڈگری کالج میں پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں اتوار کے روز ڈینگی کے خلاف خصوصی سیمینار منعقد ہوا،کالج کے پرنسپل اور لیکچرار حضرات نے انسداد ڈینگی کے خلاف خصوصی لیکچر طلبہ کو دیئے اور انہیں ڈینگی سے بچائو کے حوالہ سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گھریلوصارفین کیلئے بجلی کی قیمت15،کمرشل33،صنعتی کیلئے56فیصد اضافہ کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گھریلوصارفین کیلئے بجلی کی قیمت15،کمرشل33،صنعتی کیلئے56فیصد اضافہ کر دیا گیاوزارت پانی و بجلی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کے بجلی کیلئے نئے نرخ جاری کر دیئے گھریلو کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مقامی اخبارکی خبر پرایکشن ، قبرستان کشمیریاں میں سے پانی کی نکاسی کیلئے ٹی ایم اے نے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مقامی اخبارکی خبر پرایکشن ، قبرستان کشمیریاں میں سے پانی کی نکاسی کیلئے ٹی ایم اے نے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیاموسلا دھار بارشوں نے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے قبرستان میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے قبرستان میں قبریں بیٹھ گئی تھیں،عوامی امنگوں کے ترجمان اخبار ٹائمز آف ڈنگہ نے نشاندہی کی جس پر چیف آفیسر ٹی ایم اے ڈنگہ نے بڑا پیٹر لگوا کر اپنی نگرانی میں قبرستان میں پانی کی نکاسی شروع کروا دی،عوام کا سی او کا شکریہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلع گجرات میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیںڈی سی او گجرات کی سرکردگی میں ای ڈی او ہیلتھ ضلع گجرات ڈاکٹر خالد فیض احمد ڈی ایچ او ڈاکٹر میاں واجد حسین،ڈپٹی ڈی ایچ او کھاریاں کی زیر نگرانی پولیو کے خلاف مہم زور و شور سے جاری ہے،محکمہ صحت کے اہلکار گھر گھر جا کر بس اسٹاپ ریولے اسٹیشن سمیت دیگر پبلک مقامات پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محمد الیاس کے ڈیرہ مویشیاں سے دو ملازمین مبینہ سات ملزمان رب نواز اورمحمد شہباز اسی کی 44بور معہ لائسنس چوری کر کے لے گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وڑائچانوالہ کے رہائشی زمیندار محمد الیاس کے ڈیرہ مویشیاں سے دو ملازمین مبینہ سات ملزمان رب نواز اورمحمد شہباز اسی کی 44بور معہ لائسنس چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے مویشیوں کی برآمدات سے ہونے والے نقصان اور چمڑہ سازی اور اس کی قیمت میں اضافہ اور ملک میں گوشت کی کمی کے باعث یکم اکتوبر سے زندہ جانوروں کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے مویشیوں کی برآمدات سے ہونے والے نقصان اور چمڑہ سازی اور اس کی قیمت میں اضافہ اور ملک میں گوشت کی کمی کے باعث یکم اکتوبر سے زندہ جانوروں کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت کو سال2012-13میں گوشت کی برآمد پر21کروڑ45لاکھ ڈالر جبکہ زندہ مویشیوں کی برآمد پر2کروڑ ڈالر ز کا زر مبادلہ ملا،واضح رہے ہر سال پاکستان سے بڑی تعداد میں زندہ مویشی ایران متحدہ عرب امارات،افغانستان سمیت دیگر مالک کو اسمگل کئے جاتے ہیں جس سے صنعت چمڑہ سازی کو مشکلات جبکہ عوام کو بڑی تعداد میں کھانے کیلئے گوشت بھی میسر نہیں۔

Share this:
Tags:
colony Dngh Ghulam Mohammad news افضل خبریں ڈنگہ کالونی
Naushero Feroz
Previous Post نوشہرو فیروز میں 3 بچوں کے قتل کے خلاف شہر میں ہڑتال
Next Post لالہ موسی کی خبریں 21.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close