Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 21.10.2013

October 22, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری اصغر علی آف شیخو چک قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اہل سنت شیخو چک کے راہنما چوہدری نعیم یاسر کے چچا سابق ناظم یو سی وڑائچانوالہ چوہدری اصغر علی آف شیخو چک قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج22اکتوبر دن ایک بجے شیخو چک میں ادا کی جائے گی،نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:اتووالہ سپورٹس پلس کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ اتووالہ ریس چیلنج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ اتووالہ ریس چیلنج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں ظفر اقبال خاں یو کے اورمحمد ارشد خاں ناروے سے پاکستان پہنچ گئے ہیں،انہوںنے پہلی فرصت میں اتووالہ سپورٹس پلس کے تمام عہدیداراوں کا اجلاس طلب کیس جس میں 10کلو میٹر پیدل دوڑ کے معاملات کا جائزہ لیا اور مزید انہیں بہتر سے بہتر بنانے کے لئے مشاورت بھی کی گئی اور تمام عہدیداروں کو ان کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،اجلاس میں محمد امین،ڈاکٹر غلام مصطفی،غلام رسول نقشبندی وسیم رزاق، شہزاد ناصر،فیصل محمود،محمد اویس وقاص علی،محمد ارشد علی،عدالت خاں،عابد حسین و دیگر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بلدیاتی الیکشن میں عوام کے مزید مسائل حل کرنے کیلئے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،چوہدری پرویز احمد گجر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق چیئر مین تھانہ امور کمیٹی ڈنگہ چوہدری پرویز احمد گجر نے کہا ہے کہ اپنی وارڈ نمبر7سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے،انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ کے باقی کام مکمل کروائیں گے،انہوں نے کہا کہ اپنے دور میں اپنی کونسل میں بے شمار ترقیاتی کام کروائے ہیں،مستحقین اور غرباء کا خیال رکھا گیا ہے ہمارا کام ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے،انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں عوام کے مزید مسائل حل کرنے کیلئے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بلدیاتی الیکشن جیت کر عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے،چوہدری اسجد اقبال آف ڈھلیان شریف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق نائب ناظم یونین کونسل چک جانی چوہدری اسجد اقبال آف ڈھلیان شریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن جیت کر عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے،موجودہ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا لوگ فاقوں کا شکار ہو چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی اپنی یونین کونسل میں بے شمار ترقیاتی فنڈز منظور کروا کرکام کروائے ہیں اور آئندہ کامیاب ہو کر حلقے کی محرومیوں کاازالہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود آف ڈھلیان نے یونین کونسل چک جانی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل اور شیل پیٹرولیم ڈنگہ کے ایم ڈی میاں طارق محمود آف ڈھلیان نے یونین کونسل چک جانی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ گائوں اور حلقہ کے عوام کی پر زور اصرار پر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا ہے،اور یونین کونسل چک
جانی کے عوام کے حقو ق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے،انہوں نے کہا کہ یونین کونسل میں سابقہ دور میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا اور کسی بھی نمائندہ نے اس طرف دھیان نہیں دیا جس کی وجہ سے حلقہ محرومیوں کا شکار ہے،انشا ء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کھاریاں روڈ پر ون وے سٹرک پر یو ٹرن نہ ہونے سے کئی قیمتیں جانیں ضائع ہو چکی ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کھاریاں روڈ پر ون وے سٹرک پر یو ٹرن نہ ہونے سے کئی قیمتیں جانیں ضائع ہو چکی ہیں محلہ طاہر آباد کے مکینوں اور تاجروں کو بازار آنے کیلئے لال قلعہ میرج ہال سے ٹرن ہوکر جانا پڑتا ہے جبکہ قبرستان کشمیریاں میں بھی جنازہ پڑنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے الائیڈ سکول سے لے کر لال قلعہ میرج ہال کے درمیان میں کوئی یو ٹرن نہ بنایا گیا حالانکہ الائیڈ سکول سے لے کر قینچی موڑ منڈی روڈ تک تین یو ٹرن بنائے گئے ہیں محلہ طاہر آباد اور شہریوں کا کہنا ہے کہ اسکا ذمہ دار کون ہے جو ایم این اے اور ایم پی اے یو ٹرن نہیں بنا سکتا وہ عوامی خدمت کیا کرے گا،اہلیان شہر اور محلہ طاہر آباد کے عوامی سماجی حلقوں نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایم پی اے میاں طارق محمود سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الائیڈ سکول سے لال قلعہ میرج ہال کے درمیان دو یوٹرن بنوائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی سب سے بڑی مغل برادری نے بلدیاتی الیکشن میں اپنے امیدواران کی کامیابی کے لئے متفقہ امیدواران میدان میں اتارنے کے لئے سر جوڑ لئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی سب سے بڑی مغل برادری نے بلدیاتی الیکشن میں اپنے امیدواران کی کامیابی کے لئے متفقہ امیدواران میدان میں اتارنے کے لئے سر جوڑ لئے۔گذشتہ روز ایک اہم اجلاس ڈاکٹڑ خالد محمود خان مغل کی رہائش گاہ پر ہوا،جس
میں مرزا محمد نعیم،ٹھیکیدار شوکت مغل،مرزا مقصود احمد،مرزا محمد یونس،مرزا اشفاق احمد،خالد مغل،نثار مغل،حاجی سعید احمد مغل،ڈکٹر خالد محمود خان،حاجی مرزا نور حسین،صوفی خالد محمود عطاری،مرزا محمد ریاض،راشد مغل،حاجی عبدالرزاق،حکیم محمد افضل،محمد شبیر مغل،عبدالرزاق مغل سمیت درجنوں مغل برادری کے سرکردہ راہنمائوںنے شرکت کی، اور بلدیاتی حوالے سے ڈسکس کی گئی آئندہ چند میں جنرل ہائوس برادری کا اجلا س ہو گا جس میں حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی ایس ریلوے راولپنڈی نے عوامی مطالبہ پر پنڈدادنخان سے براستہ ڈنگہ تا لالہ موسیٰ پسنجر ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ڈی ایس ریلوے راولپنڈی نے عوامی مطالبہ پر پنڈدادنخان سے براستہ ڈنگہ تا لالہ موسیٰ پسنجر ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس ریلوے راولپنڈی سید منور شاہ نے گذشتہ ملکوال ریلوے جنکشن کا دورہ کیا،ڈی ایس ریلوے نے شہریوں اور تاجروں کے پر زور مطالبہ پر پنڈ دادنخان تا لالہ موسیٰ جانے والی پسنجر ٹرین کو بحال کر دیا گیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند روز میں سرگودہا سے لالہ موسیٰ براستہ ملکوال پسنجر ٹرین بھی بحال کر دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ملک بھر میں شارٹ فال دو ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا ہے شہروں میں چار سے پانچ اور دیہات میں آٹھ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بھارت سے ٹماٹر کے165ٹرک واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)بھارت سے ٹماٹر کے165ٹرک واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے،جس سے قیمتوں میں کمی کا امکان ہے،ڈی سی او لاہور نسیم صادق کے مطابق بھارت سے ٹماٹر کے165ٹرک واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے جبکہ اندرون ملک سے بھی65ٹرک آگئے انہوں نے بتایا کہ تھوک میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 35جبکہ پرچون میں40روپے مقرر کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سعودی محکمہ شماریات کے مطابق اس سال مجموعی طور پر19لاکھ 80ہزار افراد نے حج کی سعادت حاصل کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سعودی محکمہ شماریات کے مطابق اس سال مجموعی طور پر19لاکھ 80ہزار افراد نے حج کی سعادت حاصل کی جبکہ گذشتہ سال یہ تعداد31لاکھ ساٹھ ہزار تھی،سعودی عرب کے صرف ایک لاکھ سترہ ہزار مقامی باشندوں اور وہاں پر کام کرنے والے پانچ لاکھ غیر ملکی کارکنوں نے حکومت سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کر کے حج کیا،اس کے علاوہ دنیا کے188ملکوں سے آنے والے تیرہ لاکھ80ہزار افراد نے بھی حج کیا جبکہ2012ء میں یہ تعداد سترہ لاکھ50 تھی،سعودی اخبار الاقتصاد کے مطابق غیر قانونی حاجیوں کو رکھنے کے لئے حکومت کے موثر اقدامات کے باعث اس سال سعودی حکومت سے اجازت حاصل کئے بغیر حج کرنے والوں کی تعداد65فیصد میں کمی ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لالہ موسیٰ سرگودہا سپر دھماکہ ٹرین بحال کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لالہ موسیٰ سرگودہا سپر دھماکہ ٹرین بحال کر دی،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ محمد سعد
رفیق نے لالہ موسیٰ سرگودہا سیکشن پر چلنے والی سپر دھامکہ ایکسپریس ٹرین جو کافی عرصہ سے بند تھی عید کے موقعہ پر بحال کر دی،ٹرین سرگودہا سے لالہ موسیٰ3:15سہ پہر پہنچتی ہے اور4:20لالہ موسیٰ سے سرگودہا کیلئے روانہ ہوتی ہے ٹرین کی بحالی سے لالہ موسیٰ،سرگودہا سیکشن پر مسافروں کو آمدورفت کی بہترین سہولت مل گئی ہے،عوامی و سماجی حلقوں نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق کا شکریہ ادا کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر شہزاد احمد نے بمعہ نفری ناکہ لگا کر ایک شخص سے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف بمعہ رائونڈبرآمد کر لیا تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر شہزاد احمد نے بمعہ نفری ناکہ لگا کر ایک شخص سے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف بمعہ رائونڈبرآمد کر لیا تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر نفری کے ہمراہ ڈنگہ نور جمال روڈ پر معمول کی ناکہ بندی لگائے ہوئے تھے کہ اسی دوران ایک شخص اختر علی سکنہ ڈنگہ خورد کو مشکوک جان کر روکا گیا اور دوران تلاشی اس کے قبضہ سے رائفل ناجائز کلاشنکوف بمعہ60عدد رائونڈ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اس کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں زیر دفعہ13-20-65ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالہ حوالات کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر سے شادی ہالوں میں تیزی آگئی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر سے شادی ہالوں میں تیزی آگئی ہے عید ختم ہوتے ہی لوگوں نے شادیوں کیلئے خریداری کرنا تیز کر دی ہے،جبکہ میرج ہالوں میں بکنگ کیلئے رش بڑھ گیا ہے میرج ہالوں میں ایک ایک دن میں چار سے پانچ فنکشن ہو رہے ہیں رش بڑھنے کی وجہ سے لوگوں نے گلی محلوں میں ٹینٹ لگا کر تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں دوسری طرف میر ج ہالز منہ مانگے ریٹ وصول کر رہے ہیں،میرج ہال مالکان کا کہنا ہے کہ میرج ہالز کے تمام ہالز محرم سے پہلے بک ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : لال قلعہ میرج ہال کے سبزہ زار پر ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز عید گالا میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی پہلی پروڈکشن کمپنی ایس ایل پروڈکشن کے زیر اہتمام عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر عوام الناس کو معیاری اور سستی تفریح فراہم کرنے کیلئے گذشتہ روز لال قلعہ میرج ہال کے سبزہ زار پر ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز عید گالا میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا تفریح کے مواقعوں سے یک سر محروم اہلیان ڈنگہ نے اس عید گالا میوزک کنسرٹ میں بھر ہپور شرکت کی اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کیا اور اس پروگرام کو زندہ دلان ْڈنگہ نے یادگار بنا دیا،عید گالامیوزک کنسرٹ میں پاکستان ٹیلی ویثرن ،اسٹیج،ریڈیو کے نامور فنکاروں نے شرکت کر کے پروگرام کو چار چاند لگا دیئے،اس موقعہ پر ڈنگہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈنگہ شہر کے حوالے سے ایک تاریخی گانا(ڈنگہ شہر)بھی ویڈیو کی شکل میں پیش کیا گیا،جس میں ڈنگہ کی تاریخی عمارات،کلچر،رہن سہن کے حوالے سے ایک بھر پور ڈاکو منٹری دکھائی گئی،عید گالا مویزک کنسرٹ میں ایس ایل پروڈکشن کے چیف ایگزیکٹو واحد حنیف نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ پروگرام کے میزبان علی شاہ اور اختر وزیر نے اپنی سحر انگیز گفتگو سے پروگرام میں نئی جان ڈالی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ڈاکٹر غلام مصطفی آذر سے والد کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت
ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفی آذر کے والد محترم حاجی عبدالغفور کی وفات پر پیر سید طاقت یعقوب رضوی ایم پی اے نے ٹیلی فون پر سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106 چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
نے ڈاکٹر غلام مصطفی آذر کی رہائش گاہ پر آکر اظہار تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جماعت اہل سنت اور انجمن طلباء اسلام شیخو چک کے زیر اہتمام سالانہ کل پاکستان محفل نعت شیخو چک میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اہل سنت اور انجمن طلباء اسلام شیخو چک کے زیر اہتمام سالانہ کل پاکستان محفل نعت شیخو چک میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،ثناء خواںسے رابطے مکمل خوبصورت دعوت نامے جاری اور جاذب نظر سٹیج کی تیاری زور و شورسے جاری ہے،اس محفل نعت میں خصوصی خطاب مناظر السلام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد حنیف قریشی راولپنڈی تلاوت کلام پاک قاری محسن قادری رضا گجرات نقیب محفل شہنشاہ نقابت الحاج افتخار احمد رضوی جبکہ ثناء خواں مصطفی سید محمد فصیح الدین سہروری کراچی قاری الحاج شاہد محمود قادری ساہیوال الحاج محمد عدنان رضا قادری سکھر شہزاد تحسین مدنی اسلام گلہائے عقیدت پیش کریں گے یہ محفل پوری دنیا میں انٹرنیٹ کے ذریعے براہ دکھائی جائے گی،خواتین کے لئے پردے کا انتظام ہو گا اور لنگر کا بھی اہتمام وسیع ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حجاج بن ظفر کے ہاں بیٹے کی پیدائش،دوست احباب کی مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)روزنامہ آواز ڈنگہ کے ایڈیٹرایم مصنف شیراز کے بھائی حجاج بن ظفر کے ہاں گذشتہ روز خدا تعالیٰ نے بیٹا عطا کیا ہے رشتہ داروں اور دوستوں نے انہیں مبارکباد دی ہے ایم مصنف شیراز چند دنوں میں اپنے دوستوں کو پرتکلف دعوت پر مدعو کریں گے۔

Share this:
Tags:
Dngh news خبریں ڈنگہ
Kashmir Protest
Previous Post کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں
Next Post گجرات کی خبریں 22/10/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close