Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 23.07.2013

July 24, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری بشیر احمد منظور گجر کی زیر نگرانی ڈنگہ میں APVرمضان پیکج کی تقسیم ،2 لاکھ50 ہزار روپے کی لاگت سے 50 خاندانوں میں اشیائے ضروریہ کے پیکج تقسیم کئے گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری فاروق منظور گجر کی سرکردگی میں انکے والد محترم چوہدری منظور احمد انکے صاحبزادے چوہدری بشیر احمد منظور گجر APV رمضان پیکج کریسنٹ سکول میں مہمانان گرامی راجہ توصیف احمد،میثاق فائونڈیشن کے محمد شفیق آصف، انسپکٹر شوک ٹوپہ، چوہدری شکیل احمد ساگر،چوہدری رضی،قاری محمد وارث کھاریاں،میاں سناور الیاس،عباس گجر، چوہدری محمد غوث،چوہدری غضنفرگل امرہ خورد،چوہدری عامر وقاص نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق علاقہ کے ممتاز زمیندار چوہدری منظور احمد جھنڈو کے فرزند ارجمند اٹلی میں پاکستانی نوجوان کی تنظیمAPV OR ISCOS VORSES ITALY کے نمائندے چوہدری فاروق احمد منظور گجر کے بھائی چوہدری بشیر احمد منظور گجر کی زیر نگرانی محلہ حاجی پورہ میں APVرمضان پیکج کی تقسیم 2لاکھ50ہزار روپے کی لاگت سے 50خاندانوں میں اشیائے ضروریہ کے پیکج تقسیم کئے گئے چوہدری منظور احمد اور انکے صاحبزادے چوہدری بشیر احمد منظور گجر کی سرکردگی میں کریسنٹ سکول میں منعقدہ پروقار تقریب میں تقریب کے مہمان گرامی مولانا قاری محمد وارث،انسپکٹر شوکت علی ٹوپہ،یاں سناور الیاس،عامر عبا س گجر،چوہدری محمد غوث،چوہدری غضنفر گل،چوہدری عامر وقاص،چوہدری شکیل احمد،چوہدری رضی احمد،APVکے سیکرٹری اطلاعات راجہ توصیف الرحمن،میثاق فائونڈیشن کے ڈائریکٹر محترم تنزیلہ سحر صاحبہ ،صدر محمد شفیق آصف جنرل سیکرٹری تہمینہ مرزا،چوہدری غضنفر گل،راجہ بشارت،میاں عبدالروف سمیت دیگر نے اپنے دست مبارک سے علاقہ بھر کے مستحق غریب افراد میں دو لاکھ50ہزار روپے کی لاگت سے
رمضان پیکج کے تحت پچاس خاندانوں میں آٹا بیس کلو،چینی دس کلو،چاول دس کلو،کھجور دو کلو،بیسن دو کلو،کوکنگ آئل پانچ کلو،دودھ ایک پیٹی،چائے ایک کلو،جام شیریں دو بوتل اور دال ماش چنا،چنے پانچ کلو پر مشتمل فی کس خاندان میں تقسیم کیں،عوامی سماجی شخصیات نے APVکے عہدیداران و نمائندے چوہدری فاروق احمدمنظور گجر،صدر شیخ نعیم پاشا،نائب صدر سید محمد یوسف ،جنرل سیکرٹری راجہ گوہر رحمان،سیکرٹری اطلاعات راجہ توصیف الرحمن اور علاقہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری منظور احمد آف جھنڈو اور انکے صاحبزادے چوہدری بشیر احمد منظور گجر کو ماہ مقدس رمضان المبارک میں غریب نادار افراد کو رمضان پیکج کے تحت ایک ماہ سے زائد کیلئے راشن اشیاء ضروریہ فراہم کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا،اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو اس عظیم کام کا اجر عظیم عطا کرے،جنہوں نے اس پر آشوب دور میں یہ عظیم کام کیا ،ہم APVکے عہدیداران اور چوہدری فاروق احمد اور انکے والد محترم چوہدری منظور احمد اور انکے بھائی چوہدری بشیر احمد منظور گجر کو اپنے علاقہ میں گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،راجہ توصیف الرحمن،محمد شفیق آصف،مس تنزیلہ،مس تہمینہ مرزا،میاں عبدالروف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : فوارہ چوک ڈنگہ اراضی کیس ،کرنل مارکیٹ ڈھلیان چوک کے فیصلہ کے بعد میاں محمد اسلم کا مرکزی انجمن تاجران کے قیام کیلئے ایک اور فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فوارہ چوک ڈنگہ اراضی کیس ،کرنل مارکیٹ ڈھلیان چوک کے فیصلہ کے بعد میاں محمد اسلم کا مرکزی انجمن تاجران کے قیام کیلئے ایک اور فیصلہ تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ و ممتاز مسلم لیگی راہنما مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے قیام کیلئے فیصلہ سنا دیا، 25جولائی تک دونوں تاجر تنظیموں سے عہدیداروں کیلئے نام طلب کر لئے شہری دونوں مرکزی انجمن تاجران کے نمائندوں نے مجھ پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کا اختیار دیا،جس پر میں نے شہر کی60ہزار سے آبادی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایمانداری دیانتداری اور خلوص نیت سے شہر کی تاجر برادری کے اتحاد واتفاق کیلئے فیصلہ کیا اور مرکزی انجمن تاجران کے منصب اور عہدوں کیلئے دونوں تنظیموں سے جمعرات کل تک متفقہ نام طلب کئے ہیں،دی کریانہ ایسوسی ایشن غلام مصطفی بھٹی گوپ نے چونکہ ہم پر اعتماد نہیں کیا اس لئے انہیں اس تنظیم میں شامل نہیں کیا جا سکتا،کل25جولائی بروز جمعرات تک اگر دونوں مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے متفقہ مرکزی انجمن تاجران کے عہدوں کیلئے برابری کی سطح پر اگرنام نہ آئے تو ہم ایک بڑی پریس کانفرنس کر کے نہ صرف شہریوں اور تاجر برادری کو اصل حقائق سے آگاہ کریں گے جسے تاجر برادری کی مکمل تائید و حمایت حاصل ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:اسلام اپنی فطرت میں جنگ و جدل فتنہ گری مار دھاڑ ،تخت تاراج،دہشت گردی کا نہیں دین اسلام رواداری کا دین ہے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام اپنی فطرت میں جنگ و جدل فتنہ گری مار دھاڑ ،تخت تاراج،دہشت گردی کا نہیں دین اسلام رواداری پیار محبت ،الفت امن کا دین ہے انہوں نے کہا کہ شیطانی قوتیں اسلام کے غزوات کے خلاف زہریلا اور منفی پراپیگنڈہ کر رہی ہیں حقیقت میں دین اسلام سے بڑھ کر امن و آتشی کا حکم دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا مومن کے معنی امن دینے والا اور مسلم کے معنی سلامتی دینے والا ہے،غزوہ بدر کفار مکہ کی مدینے کی پر امن بستی پر جارحیت کے مقابلے میں دفاعی اندازمیں کیا گیا جس میں بہادرمسلمانوں نے غیرت ایمانی ،دین اسلام سے گہرے لگائو،جذبہ حب الودنی کے تحت جنگی سازو سامان سے لیس کفار مکہ کو اللہ رب العزت کی مدد سے بڑے بڑے سرداروں کو واصل جہنم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حکومت توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے اقدامات تیز رفتاری سے کررہی ہے،میاں
طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے اقدامات تیز رفتاری سے کررہی ہے،انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں علاقہ کی تعمیر وترقی کا ادھورا سفر پھر سے شروع کرنے کیلئے پہلے سے بڑھ کرپرجوش ہیں،عوام کا میاں برادران سے امیدیں وابستہ کرنا فطری امر ہے،ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکالنے کیلئے پوری قوم کو میاں محمد نواز شریف،وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا ساتھ دینا ہو گا،اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ملک سے اب لوٹ مار کرپشن کا دور ختم ہو چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:شہر اور علاقہ بھر میں ماہ صیام کی حرمت کوپامال کرتے ہوئے دن کے وقت ہوٹل کھلنے پر شہریوں کا احتجاج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر اور علاقہ بھر میں ماہ صیام کی حرمت کوپامال کرتے ہوئے دن کے وقت ہوٹل کھلنے پر شہریوں کا احتجاج دولت کے پجاری ہوٹل مالکان نے ڈی سی او گجرات کے احکامات ہوامیں اڑا دیئے عوامی سماجی حلقوں نے تحصیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل بھر میں ریسٹوران کھولنے کی اجازت کو فی الفور منسوخ کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ پنجاب12کروڑ آبادی،پنجاب کے36اضلاع میں ضلعی چیئر مین کا عہدہ ختم کر کے بڑے بااثر خاندانوں کی مناپلی ختم کرے،میاں محمد اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں محمد اسلم نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی سطح پر ڈی سی اوز،ڈی پی اوز،ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں ترقیاتی کام کو مانیٹر کرنے کے ساتھ انتظامی
اختیارات استعمال کرے حکومت پنجاب12کروڑ آبادی،پنجاب کے36اضلاع میں ضلعی چیئر مین کا عہدہ ختم کر کے بڑے بااثر خاندانوں کی مناپلی ختم کرے،انہوں نے کہا کہ حکومت صوبہ بھر میں ضلعی ناظم یا چیئر مین کا منصب ختم کر کے ہرتحصیل سربراہ کو دیہی آبادیوں اور ٹائون کمیٹی میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مین ،یونین کونسلز کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اختیارات سونپے،حکومت کے اس اقدام سے نہ صرف 36اضلاع میں بڑے سیاسی اور بااثر خاندانوں کی مناپلی اجارہ دارہ ختم ہو گی بلکہ بلدیاتی نظام کے ثمرات نچلی سطح تک عام آدمی تک پہنچنے میں مدد ملے گی اور ترقیاتی فنڈز مقامی سطح پر استعمال کئے جا سکیں گے،ضلعی ناظم یا چیئر مین ضلع بھر کے تمام فنڈز ضلعی سطح کے شہر تک یا وہ صرف اپنی صوابدید پر استعمال کرتے ہیں انکے اس اقدام سے ضلع کے دوسرے علاقوں کی عوام کے حقوق سلب ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر نہ ہوئے تو پیپلزپارٹی زبردست احتجاج کرے گی،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ایم این اے حلقہ این اے106،سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر نہ ہوئے تو پیپلزپارٹی زبردست احتجاج کرے گی انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کہیں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات تسلیم نہیں کئے جاتے ،حکمران بلدیاتی انتخابات کو جماعتی اور غیر جماعتی دو حصوں میں تقسیم کرکے ن لیگ جنرل ضیاء الحق کی روح سے رشتہ نہ جوڑے غیر جماعتی انتخابات ضیاء الحق کی باقیات ہیںدنیا بھر میں انتخابات ہمیشہ جماعتی بنیادوں پر ہوتے ہیں ن لیگ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے،ن لیگ نے اپنے انتخابی وعدوں سے روح گردانی کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکمرانوں کا عوام کیلئے عید کا بڑا تحفہ اکتوبر میں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکمرانوں کا عوام کیلئے عید کا بڑا تحفہ اکتوبر میں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ،گھریلو نرخ 5.79سے بڑھا کر 14روپے کرنے کی تجویز حکومت نے گھریلو صارفین پر بجلی کا بم گراتے ہوئے بجلی کا کم از کم نرخ پانچ روپے79پیسے سے بڑھا کر14روپے تک کرنے کی تجویز ہے،تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو اس اضافہ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ 8روپے سے22پیسے سے بڑھا کر19روپے تک کرنے کی تجویزدی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت نے سوئی نادرن میں نئے دیمانڈ نوٹس کے اجراء پر پابندی ختم کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے سوئی نادرن میں نئے دیمانڈ نوٹس کے اجراء پر پابندی ختم کر دی،نئے ڈیمانڈ نوٹس میرٹ پر ہیڈ آفس کی منظوری سے جاری کئے جائیں گے،2009ء سے پڑی زیر التواء درخواستوں پر اجراء شروع کیا جائے گا سوئی نادرن نے ان درخواستوں کی میرٹ پر لسٹ تیار کرلی ہے،ان پر میرٹ پر ترتیب سے ڈیمانڈ نوٹس جاری کئے جائیں گے حکومت نے وزیر اور اراکین اسمبلی کے ترجیحی اختیارات ختم کر دیئے،ادا شدہ ڈیمانڈ نوٹس پر گیس کنکشن بھی میرٹ پر ترتیب سے لگائے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مسلم لیگ ن نے ممنون حسین کو صدارتی امیدوار،چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن نے ممنون حسین کو صدارتی امیدوار،چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا،مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدواروں کی شارٹ لسٹ میں ممنون حسین کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے پر اصولی فیصلہ کر لیا اس فیصلہ کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف نے ممنون حسین سے ملاقات کی اور صدارتی انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے صوبہ بھر کے دیہی و شہری علاقوں میں گندے پانی کے جوہڑوں کو ختم کرکے ان پر پارک ،اسٹیڈیم ،ڈسپنسریاں کمیونٹی سنٹر سکولز بنانے کیلئے پانچ ارب روپے مختص کر دیئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے صوبہ بھر کے دیہی و شہری علاقوں میں گندے پانی کے جوہڑوں کو ختم کرکے ان پر پارک ،اسٹیڈیم ،ڈسپنسریاں کمیونٹی سنٹر سکولز بنانے کیلئے پانچ ارب روپے مختص کر دیئے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے اس میگا پراجیکٹ کیلئے ایک ارب روپے کی رقم محکمہ بلدیات کو ادا کی گی جس سے بیماریوں کے گڑھ گندے جوہڑوں کو خشک کرنے کیلئے محکمہ بلدیات کو ہدایات جاری کر دی ہیں،محکمہ بلدیات جوہڑوں کو خشک کرنے کیلئے مٹی کی بھرتی ڈالیں گے اور پانی کی نکاسی کریں گے محکمہ بلدیات نے سروے کروا کر اس منصوبہ پر کام شروع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے صوبہ بھر میں26ایڈیشنل سیشن ججوں کو تبدیل کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)لاہو رہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے صوبہ بھر میں26ایڈیشنل سیشن ججوں کو تبدیل کر دیا،جس کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج حامد حسین کو کھاریاں تعینات کیا ہے،یہ لاہور سے تبدیل ہو کر آئے ہیں جبکہ ان کے پیش رو راجہ غضنفر خان کو لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پی ٹی اے سماجی رابطے کی ویب سائٹ یو ٹیوب کو دوبارہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی ٹی اے سماجی رابطے کی ویب سائٹ یو ٹیوب کو دوبارہ کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں نئے چیئر مین پی ٹی اے کی تعیناتی کے ساتھ ہی یو
ٹیوب کو کھول دیا جائے گا وزارت آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی اے یو ٹیوب کو کھولنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی نئے کرنسی نوٹوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی نئے کرنسی نوٹوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا،پانچ روپے کا نوٹ بند کرنے سے دس روپے کے نوٹس کی طلب بڑھ ئی،1000روپے کی کاپی1200روپے میں فروخت ہونے لگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،چوہدری محمد اسلم منج کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے الحاج محمد اقبال منج کے گھر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،چوہدری محمد اسلم منج کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے الحاج محمد اقبال منج کے گھر گئے اور ان سے چوہدری محمد اسلم منج کی وفات پر اظہار تعزیت اور افسوس کاظہار کیا اور مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے بیٹا جاں بحق،باپ شدید زخمی ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے بیٹا جاں بحق،باپ شدید زخمی ہو گیا،موضع جھولانہ کا رہائشی مختیار احمد اپنے بیٹے کے ساتھ ٹریکٹر پر جارہا تھا کہ پھالیہ روڈ پر ٹریکٹر الٹ گیا،جس کے نتیجہ میں 18سالہ شیراز احمد جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا والد مختار احمد زخمی ہو گیا،جسے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ہم کسی کو بے روزگار نہیں کرنا چاہتے،دکاندار از خود تجاوزات ختم کر کے شہر کا حسن بحال کریں،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے راہنما و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بے روزگار نہیں کرنا چاہتے،دکاندار از خود تجاوزات ختم کر کے شہر کا حسن بحال کریں،تجاوزات سے شہر کا حسن بری طرح متاثر ہورہا ہے اور عوامی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری محمد اسلم منج کے ختم قل کی روحانی تقریب کا انعقاد مولانا اسد رضا مدنی نے ایمان افروز خطاب کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری خادم حسین منج،الحاج چوہدری محمد اقبال منج،چوہدری عظمت علی منج،چوہدری شکیل احمد منج،محمد افضل قادری منج کے بھائیچوہدری سلطان احمد منج مرحوم کے فرزند ارجمند چوہدری محمد اسلم منج کے ختم قل کی روحانی تقریب کا انعقاد مولانا اسد رضا مدنی نے ایمان افروز خطاب کیاجامع مسجد نورانی محلہ غوثیہ مہریہ میں چوہدری محمد اسلم منج کے ختم چہلم میں میاں امجد محمود،الحاج محمد صادق بٹ،الحاج محمد فاضل بٹ،میاں خادم حسین، میاں مظہراقبال، میاں طارق محمود گودوانہ،محمد دین پسوال،حاجی رحمداد،ریاض احمد بٹ،منور حسین، گل مہر، محمد انور ناز،ظفر اقبال عطاری،حکیم محمد افضل قادری،قاری محمد رمضان،میاں محمد اصغر گودوانہ،محمد اسلم بسوی سابق کونسلر،ڈاکٹر بلال قیوم،ڈاکٹر لیاقت علی،ملک محمد سلیم جاوید ٹینٹ،ماسٹر غلام مصطفی مغل،محمد یوسف سمیت دیگر نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ سرپرست صرافہ ایسوسی ایشن سکندر خان صراف کی عیادت کیلئے ان کے گھر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ سرپرست صرافہ ایسوسی ایشن سکندر خان صراف کی عیادت کیلئے ان کے گھر گئے چوہدری قمر زمان کائرہ ملک اعجاز احمد،اشرف ساقی،ماجد عدالت بٹ،پرویز مغل ،امتیاز بٹ و دیگرمعززین کے ہمراہ مرکزی انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ سکندر خان صراف کی تیمارداری کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبوں کو پندرہ اگست تک قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دے دیا،
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبوں کو پندرہ اگست تک قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دے دیا،جبکہ دوران سماعت چیف جسٹس سپپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات ملکی مفاد میں ہیں،جو امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہونگے،اس موقع پر پنجاب بلوچستان کے پی کے کی حکومتوں نے قانون سازی کے بعرد دو تین ہفتوں میں الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرا دی جبکہ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ31دسمبر کرنے کی سندھ کی استدعا مستر د کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نواسی رسولۖ جگر گوشہ بتول پیکر صبرواستقامت حضرت بی بی زینب کے مزار اقدس پر راکٹ حملہ امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے،محمد عارف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میلاد کمیٹی محلہ شاہسوار کے راہنما محمد عارف نے کہا ہے کہ ہم نواسی رسولۖ جگر گوشہ بتول پیکر صبرواستقامت حضرت بی بی زینب کے مزار اقدس پر راکٹ حملہ امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے اور اسلام دشمن قوتیں ایکبار پھر متحد ہو کر سازشوں میں مصروف ہیں اب وقت آچکا ہے کہ مسلم حکمران بھی ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر حسینی ایکشن لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:راجہ فاروق حیدر کا چوہدری محمد اسلم منج اور چوہدری اصغر آہیرکی اہلیہ کے انتقال ر اظہار رنج و الم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل حکومت پاکستان راجہ فاروق احمد کا چوہدری محمد اسلم منج اور چوہدری اصغر آہیر کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس انہوں اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم الحاج اقبال منج کے بھائی چوہدری محمد اسلم منج مرحوم و مغفور اور چوہدری محمد اصغر آہیر کی اہلیہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام و مرتبہ عطا فرمائے چوہدری محمد اسلم منج مرحوم و مغفور کی ملک و قوم اور امریکہ میں تاریکن وطن کیلئے گرانقدر خدمات کو تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجاب اور ڈنگہ کے سپوت راجہ زاہد حسین کا چوہدری اقبال منج سے اظہار رنج و الم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجاب اور ڈنگہ کے سپوت راجہ زاہد حسین نے چوہدری اقبال منج ،چوہدری عظمت منج کے بھائی چوہدری محمد اسلم منج اور چوہدری محمد اصغر کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور انکے پسماندگان و لواحقین کو صبروجمیل عطا کر۔آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب بھر کے آٹھوں تعلیمی بورڈ25جولائی بروز جمعرات میٹرک کے نتائج کا اعلان بیک وقت کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب بھر کے آٹھوں تعلیمی بورڈ25جولائی بروز جمعرات میٹرک کے نتائج کا اعلان بیک وقت کریں گے،ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے میٹرک کے طلبہ و طالبات شاہین بکڈپو محمد آصف،عبدالستار شاہین،عامر محمود سے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں ماہ مقدس رمضان المبارک میں واپڈا کی طرف سے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا لگاتار سلسلہ جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں ماہ مقدس رمضان المبارک میں واپڈا کی طرف سے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا لگاتار سلسلہ جاری شہریوں بالخصوص خواتین خانہ کو اوقات سحری افطاری میں مشکلات کا سامنا،نمازیوں کو نماز تراویح کی ادائیگی میں سخت مشکلات کا سامنا ہے،گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں،حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے بجلی بند رکھنے کا سلسلہ برقرار رکھا،عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ مسلسل لوڈشیڈنگ سے عوام میں چڑ چڑھے پن کا اضافہ ہو رہاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے چوہدری غلام سرور کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے چوہدری غلام سرور کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق حکومت نے برطانوی پارلیمنٹ کے پہلے مسلم رکن جنہوں نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے،امید ہے کہ عید الفطر سے قبل چوہدری غلام سرور بطور گورنر پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں ماہ مقدس میں رمضان المبارک میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں ماہ مقدس میں رمضان المبارک میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،دولت کے پجاریوں نے روزہ داروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ملک بھر میں عید کے موقع پر عید کارڈ بھیجنے کی روایت ختم ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں عید کے موقع پر عید کارڈ بھیجنے کی روایت ختم ہو گئی،اب لوگوں نے اپنے پیاروں کو عید پر کارڈ بھیجنے کی بجائے جدت آنے پر کمپیوٹر بذریعہ ای میلز،ایس ایم ایس اور فیس بک پر مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا اب عید کارڈ لکھنا ایک خواب بن گیا ہے اب یہ تاریخ میں قصہ پارینہ بن چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان ریلوے نے ٹرینیں تاخیر سے چلنے پر محکمہ مسافروں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کرے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان ریلوے نے ٹرینیں تاخیر سے چلنے پر محکمہ مسافروں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کرے گا اس مقصد کیلئے ریلوے حکام نے سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے یہ سروس پیر سے شروع ہو گئی ٹکٹوں کی بکنگ کے وقت مسافروں کے موبائل فون نمبر لئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مسلح نوجوان نے جھنڈا چوہان کے رہائشی سترہ سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے
موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلح نوجوان نے جھنڈا چوہان کے رہائشی سترہ سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا بتایا جاتا ہے کہ نواحی گائوں جھنڈا چوہا ن میں لیاقت علی گجر کے سترہ سالہ نوجوان بیٹے علی لیاقت کو دوبار جھنڈا چوہان کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کے چچا زاد بھائی کامران ولد ریاست علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :26جولائی کومسجد اقصیٰ تھانہ روڈ ڈنگہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت اور عظمت کے موضوع پر علامہ قاضی کفایت اللہ ایمان افروز خطاب فرمائیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)26جولائی سولہ رمضان المبارک بروز جمعتہ المبارک مسجد اقصیٰ تھانہ روڈ ڈنگہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت اور عظمت کے موضوع پر علامہ قاضی کفایت اللہ ایمان افروز خطاب فرمائیں جس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی سیرت اور خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی،تمام اہل ایمان سے شرکت کی اپیل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :تھانہ ڈنگہ کے جوانوں کا محمد ارشد ایس آئی کی سربراہی میں چھاپہ،دو اشتہاری گرفتار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ ڈنگہ کے جوانوں کا محمد ارشد ایس آئی کی سربراہی میں چھاپہ،گذشتہ سال سے302دفعہ مقدمہ قتل میں مطلوب حبیب عثمانی نامی ملزم کو ڈنگہ کے نواحی گائوں بھائو گھسیٹ پورسے گرفتار کر لیا گیا،ایک اور کاروائی میں تنویر عرف تنویرا سکنہ کھوکھرا جبکہ دفعہ302مقدمہ قتل میں اشتہاری تھا کو بھی تھانہ ڈنگہ کی نفری نے چھاپہ مار کر ڈنگہ کے نواحی گائوں کھوکھرا سے گرفتار کر لیا،دونوںملزمان کو ایف آئی آر درج کر کے حوالات میں بندکر دیا گیا علاقہ بھر کے کاروباری سماجی
شخصیات نے ڈنگہ پولیس کی کارکردگی کو بھر پور انداز میں سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :صدر روشنی ویلفیئر سوسائٹی چوہدری محمد شبیر بلہڑ کا حاجی محمد نواز کو پوتے کی مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر روشنی ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ ،جنرل سکرٹری مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ چوہدری محمد شبیر بلہڑ اور ایم ڈی پرنس میڈیکل سٹور و ایڈیشنل سیکرٹری ڈنگہ پریس کلب ڈنگہ رجسٹرڈ محمد وقار خان کنفیکشنری ایسوسی ایشن ڈنگہ کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات جنرل سیکرٹری روشنی ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ ملک ذوالفقار احمد اعوان اورصدر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر محمد عنایت نے صدر کریانہ ایسوسی ایشن و سرپرست مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ حاجی محمد نواز سے ملاقات کرتے ہوئے ان کو پوتے اور عبدالرحمن نواز کو بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کی،اور دعا کی کہ نومولود کو اللہ تعالیٰ دین محمدی ۖ پر قائم رکھے اور خاندان کی نیک نامی میں اضافہ کا سبب بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کے تینوں یوٹیلٹی سٹورز اپنے فرائض مکمل ایمانداری سے انجام دے رہے ہیں،عزیز احمد مینجر یوٹیلٹی سٹور تھانہ روڈ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یوٹیلٹی سٹور تھانہ رو ڈ ڈنگہ کے مینجر عزیز احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم عرصہ تین سال سے ڈنگہ کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں،سامان کی ہر چیز وافر مقدار میں موجود ہے،کسٹمرز کو کبھی ہم سے شکایات نہیں ہوئی،گذشتہ دنوں کچھ غلط عزائم رکھنے والے نام نہاد صحافیوں نے یوٹیلٹی سٹور جیسے فلاحی پراجیکٹ کو بدنام کرنیکی نامعلوم وجوہات کی بناء پر کوشش کی تھی،لیکن ہم الحمد اللہ عوام کی دعائوں کے طالب ہیں،ڈنگہ شہر کے تینوں یوٹیلٹی سٹورز اپنے فرائض مکمل ایمانداری سے انجام دے رہے ہیں،نام نہاد صحافیوں نے اپنی خبروں میں ڈنگہ شہر
میں ایک ہی یوٹیلٹی سٹور کا بیان کیا ہے جبکہ شہر میں تین سٹور ز آپریشنل ہیں یہیں سے ان کی غلط بیان کا پتہ لگتا ہے،ہم نے ہمیشہ ایمانداری سے کام کیا آئندہ بھی کبھی گھنائونے عزائم والے صحافیوں سے بلیک میل نہ ہوں گے۔

Share this:
Tags:
Dngh Families food ramadan اشیائے بشیر احمد خاندانوں ڈنگہ رمضان
Atiq-ur-Rahman
Previous Post جہیز اور لالچ کی لعنت
Next Post عمران خان کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے ظلم و ستم کا حساب لیں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close