Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 23.08.2013

August 24, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : اوگرا نے سوئی گیس گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کی سیکورٹی فیس ساڑھے چار ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گرا نے سوئی گیس گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کی سیکورٹی فیس ساڑھے چار ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی سوئی نادرن سوئی سدرن نے گھریلو صارفین سے14 ارب روپے وصول کریں گے اور گیس کمپنیاں چھ ماہ سے سیکورٹی فیس وصول کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیم نالہ کی عدم صفائی ور ریلوے لائن کے دربند ہونے سے سیم نالا بپھر گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیم نالہ کی عدم صفائی ور ریلوے لائن کے دربند ہونے سے سیم نالا بپھر گیا، شہر کے ڈوبنے کا شدید خطرہ ریلوے لائن پر بند در فی الفور کھولے جائیں عوام کا مطالبہ مون سون کی بارشوں کے باعث سیم نالہ کی عدم صفائی اور نکاسی آب کے ناقص انتظامات اور ریلوے لائن کے سیم نالہ کے در بند ہونے کے باعث سیم نالہ ڈنگہ میں طغیانی آگئی،جبکہ مضافاتی آبادیوں اور قبرستانوں سمیت سیم نالہ کے اردگرد بسنے والے مکینوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا،بارشوں کا سلسلہ ستمبر تک رہنا ہے اگر نکاسی آب کے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو سیم نالا میں سیلاب کی صورتحال پیش آسکتی ہے،جس سے پورے شہر کے ڈوبنے کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے شہر کے ایم این اے،ایم پی اے،صاحبان اقتدار اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیم نالا کی فی الفور صفائی کرائی جائے اور ریلوے لائن پر سیم نالہ کے تمام دروں کو فی الفور کھولا جائے تاکہ نکاسی آب بہترہو سکے،جبکہ سیم نالا پر تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے آبادی کے بے تحاشا اضافہ پر کنٹرول کرنا ناگزیر ہے،ڈی سی او گجرات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے آبادی کے بے تحاشا اضافہ پر کنٹرول کرنا ناگزیر ہے،انہوں نے کہا کہ آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں،آبادی پر کنٹرول کرنے کیلئے اہداف کے حصول میں مرد اہم ترین کردار ادا کر سکتے ہیں،اس مقصد کیلئے ہر یونین کونسل سطح پر سیمینارز آگاہی کے پروگرام کئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب سچے جذبات کا اظہار ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب سچے جذبات کا اظہار ہے،انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کا پوری قوم کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم لائق تحسین ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت متاثرین سیلاب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،حکومت سیلاب کی تباہ کاریوں اور قوم کی مشکل گھڑیوں میں اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کی بحالی اور آباد کاری کیلئے کوشاں ہے،متاثرین کے نقصانات کے ازالے کی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک بھر میں تمام صحافیوں کو نادرا سمارٹ کارڈ نصف قیمت پر دینے کا اعلان کیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک بھر میں تمام صحافیوں کو نادرا سمارٹ کارڈ نصف قیمت پر دینے کا اعلان کیا ہے،نیا چپ لگا سمارٹ کارڈ عام شہریوںکو1500روپے میں دیاجاتا ہے جو صحافیوں کو750روپے میں دیاجائے گا،نادرا نے اس حوالہ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نادرا حکام کے مطابق مستقبل میں مائیکروچپ کا حامل یہ اسمارٹ کارڈ ڈرائیونگ لائسنس حتی کے اے ٹی ایم کارڈ کے کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا نادرا کے سینئر حکام کے مطابق پریس کلب صحافتی تنظیمیں صحافیوں کیلئے رعایتی کارڈ کا مطالبہ کر رہی تھیں اس مطالبہ کو منظور کرتے ہوئے صحافیوں کو رعایتی نرخوں پر سمارٹ کارڈجاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے قبل ازیں صحافیوں کو پی آئی اے ٹرین کرایوں سمیت مختلف ریستوران میں رعایت دی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : گریڈ سولہ میںکام کرنے والے تمام ملازمین قواعد کے مطابق گزٹیڈ افسران ہیں ،جاوید محمود صوبائی محتسب پنجاب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محتسب پنجاب جاوید محمود نے کہا ہے کہ گریڈ سولہ میںکام کرنے والے تمام ملازمین قواعد کے مطابق گزٹیڈ افسران ہیں اس لئے وہ اپنی تنخواہوں سے گریڈ سولہ کی شرح سے بناولٹ فنڈز والے تمام افسران کی حیثیت سے بناولٹ فنڈز سے مالی مراعات فراہم کی جائیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری خضر حیات مرحوم کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،چوہدری مختار احمد آف بھلیسرانوالہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور سابق نائب ناظم یو سی وڑائچانوالہ چوہدری مختار احمد آف بھلیسرانوالہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی فاطمہ جناح ہائی سکول ڈنگہ ممتاز ماہر تعلیم چوہدری خضر حیات مرحوم کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد عنایت اور پرنسپل محمد ظفر مرزا اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کی بدولت چوہدری خضر حیات کے قائم کردہ فاطمہ جناح سکول کو علاقہ کا مثالی تعلیمی ادارہ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں موسم میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی حکمرانوں نے عوام پر لوڈشیڈنگ کا عذاب نازل کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ))ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں موسم میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی حکمرانوں نے عوام پر لوڈشیڈنگ کا عذاب نازل کر دیا جس سے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ،عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جمعیت علماء پاکستان کے قائد پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کی دس ویں برسی25 اگست کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جمعیت علماء پاکستان کے قائد پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کی دس ویں برسی25 اگست کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،ا س سلسلے میں پورے ملک میں ان کے دس ویں سالانہ عرس مبارک شریف کی روحانی و نورانی تقریبات منعقد ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نوجوان صحافی احسان کا روزنامہ اوصاف لاہور کا جوڑا کرنانہ سے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان صحافی احسان کا روزنامہ اوصاف لاہور کا جوڑا کرنانہ سے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے،انہوں نے اس سلسلہ میں اپنی صحافتی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دی ویگا سکول سسٹم انگلش میڈیم ڈنگہ کے جماعت نہم کے شاندار تعلیمی نتائج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علم دوست شخصیت چوہدری امجد جاوید عیلس کی سرکردگی میں قائم دی ویگا سکول سسٹم انگلش میڈیم ڈنگہ کے جماعت نہم کے شاندار تعلیمی نتائج پرنسپل مسعود احمد اعوان،ایڈمنسٹریٹر بشارت علی چوہدری اور اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف کی شبانہ روز کی کاوشوں کے باعث سکول کے سو فیصد تعلیمی نتائج،ویگا سکول ڈنگہ کے ہونہار طالب علم تنزیل الرحمن نے جماعت نہم انگلش میڈیم میں 461نمبرکے ساتھ پہلی،سیدہ نایاب نے436نمبر لے کر دوسری اورصبا افضال نے415نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اسلامک پبلک سکول بھائو گھسیٹ پور کے جماعت نہم کے شاندار تعلیمی نتائج کے لئے عوامی سماجی حلقوں نے ڈاکٹر عرفان احمد چوہدری کو مبارکباد دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم و ڈائریکٹر ڈاکٹڑ عرفان چوہدری کی سرکردگی میں اسلامک پبلک سکول بھائو گھسیٹ پور کے جماعت نہم کے شاندار تعلیمی نتائج کے لئے عوامی سماجی حلقوں نے ڈاکٹر عرفان احمد چوہدری کو مبارکباد دی ہے۔ گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں تمام طلبہ و طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری صاحبداد خان چوہان آف کھوکھرا کے پوتے اور نواسوں نواسیوں چوہدری افضال احمد چوہان،چوہدری اعجاز احمد چوہان کے بھتیجے،بھانجوں بھانجیوں چوہدری خاکم علی چوہان کے صاحبزادے،صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب25اگست کو ملن میرج ہال میں ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی قد آور معتبر شخصیت چوہدری صاحبداد خان چوہان آف کھوکھرا کے پوتے اور نواسوں نواسیوں چوہدری افضال احمد چوہان،چوہدری اعجاز احمد چوہان کے بھتیجے،بھانجوں بھانجیوں چوہدری خاکم علی چوہان کے صاحبزادے،صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب25اگست کو ملن میرج ہال میں ہو گی چوہدری حاکم علی چوہان کے صاحبزادے ،صاحبزادی اور چوہدری افضال احمد چوہان،چوہدری اعجاز احمد چوہان آف کھوکھرا کے بھتیجے ،بھانجوں اور بھانجیوں کی شادیوں کی پروقار تقریب میں انکی فیملی کی سرکردہ شخصیات نے ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیاجائے گاچوہدری صاحبداد چوہان کے فرزند رشید چوہدری حاکم علی چوہان،چوہدری افضال احمد چوہان،چوہدری اعجاز احمد چوہان اور داماد،چوہدری محمد اشرف چوہان،چوہدری محمد اصغر چوہان آف کھوکھرا اور چوہدری قدرداد آف بن کالس اورانکی فیملی ملن میرج ہال پر مہمانوں کو ویلکم کریں گے،چوہدری حاکم علی چوہان کے صاحبزادے چوہدری نقاش علی چوہان اور صاحبزادی جبکہ چوہدری حاکم علی چوہان،چوہدری افضال احمد چوہان،چوہدری اعجاز احمد چوہان کے بھانجے،چوہدری عقیل اشرف چوہان عرف جانی،بلال قدرداد چوہدری،چوہدری عاصم علی اصغر اور بھتیجے چوہدری نقاش علی حاکم اور بھتیجے بھانجیوں کی شادیوں کی پروقار رنگا رنگ تقریب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک ہی روز کل بروز اتوار ملن میرج ہال پر منعقد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یکم ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر اضافہ کا امکان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یکم ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر اضافہ کا امکان،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری29اگست کو ارسال کرے گی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت میں تین روپے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے15پیسے،ہائی اوکٹین چار روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے چالیس پیسے اور لائٹ ڈیزل کے قیمت میں ایک روپے اسی پیسے اضافے کی سفارش کی جائے گی،وزارت پیٹرولیم کیلئے اضافے کی سمری منظور ہونے پر یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ کا امکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری عبدالعزیز کولی آف کھوکھرا کی اہلیہ چوہدری قیصر عزیزکولی ،چوہدری فیصل عزیز کی والدہ ماجدہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی چوہدری محمد اسلم کی ہمشیرہ ،چوہدری زوار حسین کی خوش دامن،چوہدری محمد حسین،چوہدری کریم داد،حاجی چوہدری عبدالغنی کی ہمشیرہ،چوہدری دلاور جاوید،جمشید حسین،چوہدری غیاث گوگا،چوہدری غلام مصطفی،چوہدری الیاس کی خالہ،چچی علاقہ کی معروف زمیندار چوہدری عبدالعزیز کولی آف کھوکھرا کی اہلیہ چوہدری قیصر عزیزکولی ،چوہدری فیصل عزیز کی والدہ ماجدہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک چوہدری عبدالعزیز کولی کی اہلیہ چوہدری قیصر عزیز کولی،چوہدری فیصل عزیز کولی کی والدہ ماجدہ کی نما زجنازہ مولانا خضر حیات نے پڑھائی،جبکہ ختم قل کے موقع پر ممتاز عالم دین سید ناصر سلطان آف حافظ آباد نے ایمان افروز خطاب فرمایا،نما زجنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی،جن میں چوہدری محمد اسلم،چوہدری جعفر اقبال،میاں امجد محمود،چوہدری اخلاق احمد،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری محمد ارشد نمبردار،چوہدری محمد اصغر،چوہدری ناصر محمود،چوہدری حاکم علی،چوہدری افضال احمد،چوہدری اعجاز احمد،چوہدری منشی خان،چوہدری پرویز احمد،چوہدری رحمت خاں،چوہدری ریاست علی،چوہدری دلاور جاوید ٹوپہ،چوہدری زاہد اصغر،سید الطاف حسین شاہ،ڈاکٹر محمد صدیق،چوہدری ارشدمحمود،میاں جہانگیر عالم،حاجی چوہدری شبیر احمد،چوہدری غضنفر گل،حاجی عبدالرزاق،ملک اعجاز احمد،ملک طارق محمود،چوہدری امجد رنیاں،حاجی ادریس احمد،حاجی محمد خاں ٹوپہ،ڈاکٹر خلیل احمد،چوہدری شہباز حسین نائب ناظم چوہدری محمد اسلم سابق کونسلر،چوہدری منشی خان،چوہدری محمد الیاس،چوہدری غیاث،چوہدری محمد حسین ،حاجی چوہدری محمد اسلم،چوہدری زوار حسین،چوہدری کریم داد،حاجی چوہدری عبدالغنی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے عا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ملک طارق محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ملک طارق محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام اراکین نے اتفاق رائے سے ایک بار پھر ڈاکٹر محمد مشتاق مغل کو جنرل سیکرٹری کا منصب عطا کرتے ہوئے انہیں ذمہ داریاںسونپ دیں اس موقع پر صدر ملک طارق محمود اور نومنتخب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق مغل نے تنظیم کے اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ان پر اظہار اعتماد کیا اور ہم انشاء اللہ اپنی تنظیم کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کیلئے اپنی تمام تر غیر معمولی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا عزم اور عہد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مذا ق ہی مذاق میں فائرنگ سے دوست کے ہاتھوں دوست جاں بحق ہو گیا
منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمد بٹ)مذا ق ہی مذاق میں فائرنگ سے دوست کے ہاتھوں دوست جاں بحق ہو گیا،بتایا جاتا ہے کہ موضع مانگا میں شاہنواز اور اس کا
دوست مدثر بیٹھک میں بیٹھے ہوئے تھے کہ مذاق ہی مذاق میں شاہنواز نے فائرکر دیا جس کے نتیجہ میں اس کا دوست مدثر موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انٹرنیشنل نیوز سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق رواں برس میں دنیا بھر میں چالیس جبکہ پاکستان میں پانچ صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل ہوئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انٹرنیشنل نیوز سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق رواں برس میں دنیا بھر میں چالیس جبکہ پاکستان میں پانچ صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مغل ماربلز عبداللہ آئس پارلر کے چیف مظہر اقبال مغل کی ہونہار صاحبزادیوں نے جماعت نہم میں سرکاری سکولز میں میدان مار لیاگو
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مغل ماربلز عبداللہ آئس پارلر کے چیف مظہر اقبال مغل کی ہونہار صاحبزادیوں نے جماعت نہم میں سرکاری سکولز میں میدان مار لیاگورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈنگہ کی ہونہار طالبات اور مظہر اقبال مغل کی صاحبزادی اور صفدر اقبال مغل کی بھتیجیوں ارضی مظہر نے493جبکہ اسوة مظہر نے442نمبروں کے ساتھ جماعت نہم کا امتحان پاس کیا سکول کی ہیڈ مسٹریس مسز شفقت متین اساتذہ کرام اور عوامی سماجی حلقوں نے ہونہار طالبات اور ان کی فیملی کو مبارکبادیں،ہماری کامیابی اللہ کریم کا خاص فضل والدین اساتذہ کی دعائوں اور محنت کا ثمر ہے،ارضی مظہر،اسوة مظہر کی گفتگو۔

Share this:
Tags:
approval Dngh management OGRA Railway line security انتظامات اوگرا ڈنگہ ریلوے لائن سیکورٹی منظوری
Bhakkar
Previous Post بھکر: 2 گروپوں میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی، کئی علاقوں میں کرفیو
Next Post لاہور: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close