Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 25.03.2013

March 26, 2013 0 1 min read

ڈنگہ ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم سے سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود امیدوار حلقہ پی پی 113 کی الیکشن کمپین کے لئے خصوصی طور پر وطن واپس پہنچ گئے۔ گزشتہ روز وطن واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر رضوان احمد عرف شیرا چوہا ن ، میجر چوہان ، دلدار چوہان ، شہزاد چوہان ، سفیان چوہان ، مشتاق چوہان ، عثمان چوہان ، محسن چوہان ، بھولا چوہان ، اورنگزیب چوہان ، امجد چوہان سمیت چوہان برادری کی اہم شخصیات ، دوست احباب ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت درجنو ں افراد نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔ ناصر محمود چوہان امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں طارق محمود کی الیکشن کمپین چلانے کے لئے بالخصوص 3 ماہ کے دورے پر وطن واپس پہنچے ہیں ۔ وطن واپسی کے بعد فوری طور پر ناصر محمود چوہان نے میاں طارق محمود ایم پی اے سے خصوصی ملاقات کی اور الیکشن کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور ان کو چوہان برادری کی بھرپور حمایت کا یقین دلایاعلاوہ ازیں انہوں نے چوہان برادری کی سرکردہ شخصیات اور ڈنگہ کی اہم سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور میاں محمود بھی الیکشن کمپین کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہم چوہان برادری کی طرف سے میاں طارق محمود ایم پی اے کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں،ناصر محمود چوہان بیلجیئم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم چوہان برادری کی طرف سے میاں طارق محمود ایم پی اے کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ میاں طارق محمود ہی وہ واحد عوامی لیڈر ہیں جنہوں نے حلقہ پی پی 113میں تعمیر و ترقی کی ایک مثال قائم کی ہے اور اپنے 27 سالہ دور میں انہوں نے ڈنگہ میں بوائز اور گرلز ڈگری کالجز ، میٹرنٹی ہسپتال ، سول ہسپتال ، سٹرکوں کے وسیع جال ، سمیت بے تحاشہ ترقی کے کام کروا کے ڈنگہ سمیت حلقہ پی پی 113 کو ایک مثالی حلقہ بنا دیا ہے ۔ گزشتہ 5 سالہ دور میں اپنے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز سے عظیم الشان منصوبے مکمل ہوئے جو میاں طارق محمود کی اپنے حلقہ سے والہانہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ میاں طارق محمود نے عوامی نمائندگی کا حق ادا کردیا اب الیکشن میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم میاں طارق محمود کی محبتوں اور شفقتوں کا جواب ووٹ دے کر کریں اور ثابت کریں کے ڈنگہ سمیت پورا حلقہ پی پی 113 وفا شعاروں اور احسان کو یاد رکھنے والوں ، جرأت مند اور با شعور لوگوں کا حلقہ ہے ۔ آئندہ الیکشن میں میاں طارق محمود کی بھرپور الیکشن کمپین کرتے ہوئے ان کو تاریخ ساز ووٹوں سے کامیاب کروائیں گے تاکہ تعمیر و ترقی کا وہ سفر جاری و ساری رہ سکے ۔ جو میاں طارق محمود نے 1985 میں شروع کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محمد سرور (ہالینڈ )کی اہلیہ اور ممتاز سماجی شخصیت محمد سلیم کی بہو ، اور سجاد علی کی والدہ محترمہ کا دسویں کا ختم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ گڑھی والا میں پڑھا گیا
ڈنگہ (محمدبلا ل احمد بٹ ) ممتاز صحافی و سماجی شخصیت صدر فلیکس اینڈ پینٹرز ایسوسی ایشن ڈنگہ واحد حنیف ، ممتاز سماجی شخصیت زاہد حنیف ہالینڈ ، عالم حسن ، ندیم حنیف ،فیاض نواز ، بلال نواز ، طاہر عباس ، محمد اعظم کی بھابھی ، ممتاز سماجی شخصیت محمد سرور (ہالینڈ )کی اہلیہ اور ممتاز سماجی شخصیت محمد سلیم کی بہو ، اور سجاد علی کی والدہ محترمہ جو گزشتہ دنو ں انتقال کر گئیں تھیں ان کا دسویں کا ختم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ گڑھی والا میں پڑھا گیا ۔ ختم دسویں میں ممتاز عالم ِ دین علامہ ضمیر الحسن شاہ نے خصوصی طور پر خطاب کیا اور فلسفہ ء موت و حیات بیان کیا ۔ ختمِ دسواں میں صدر پریس کلب ڈنگہ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، جنرل سیکرٹری نوید شہزاد مغل ، چئیر مین مجلس عاملہ ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ فضل حسین بٹ ، سرپرست ڈنگہ پریس کلب ریاض احمد بٹ ، نوجوان صحافی ضیغم عباس ، میاں ایوب خاور سیفی ، وسیم اقبال ، عبدالمجید پپو ، محمد اکرم قریشی ، محمد اسلم قریشی ، ملک زاہد حسین ، شیخ محمد اکبر ، رخسار احمد ، زاہد محمود بٹ ، عابد فاروق گوندل ، اعجاز احمد EJ ، مرزا عزیز احمد ، فیاض نواز ، شبیر احمد بلہڑ ، چوہدری محمد راصف آہیر ، خان وقار خان ، خالد محمود مغل ، مصنف شیراز ، معروف شاعر پھالیہ وحید اللہ کاشر ، ماسٹر طارق حسین سمیت کثیر تعداد میں اہم سماجی ، سیاسی ، کاروباری افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفراقبال نے گزشتہ روز اپنے ڈیرہ ڈنگہ پر حلقہ این اے 106 کی صورت حال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 چوہدری جعفراقبال نے گزشتہ روز اپنے ڈیرہ ڈنگہ پر حلقہ این اے 106 کی صورت حال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی ۔ اور حلقہ این اے 106 میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کی کنفرمیشن کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا ۔ پریس کانفرنس کے موقع پر چوہدری جعفر اقبال کے ہمراہ ، محمد عارف ڈار ، چوہدری شہریار اسلم ، طارق محمود قریشی ، ملک نوید اعوان ، محمد حفیظ بھٹی سمیت دیگر مسلم لیگی راہنما اور اہم سماجی شخصیات بھی موجود تھیں ۔ پریس کانفرنس میں صدر پریس کلب ڈنگہ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، جنرل سیکرٹری نوید شہزاد مغل ، چئیر مین مجلس عاملہ ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ فضل حسین بٹ ،ڈاکٹر محمد عنایت ، رانا اطہر رشید ، عبدالمجید پپو، ضیغم عباس ، واحد حسین ،میاں ایوب خاور سیفی ، وسیم اقبال ، مصنف شیرا ز ، خالد محمود مغل سمیت کثیر تعداد میں صحافتی برادری نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ رام باغ ڈنگہ میں تقریباً55سالہ نائیک محمد یوسف مہر دکان گیراج کی چھت گرنے سے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)محلہ رام باغ ڈنگہ میں تقریباً55سالہ نائیک محمد یوسف مہر دکان گیراج کی چھت گرنے سے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق نائیک محمد یوسف مہر اور اسکا داماد دکان اور گیراج کی چھت مرمت اور ٹھیک کر رہے تھے کہ ستون پھسلنے سے چھت انکے اوپر آگری دونوں کو نہایت شدید زخمی حالت میں چھت تلے سے اہلیان محلہ نے نکالا لیکن زیادہ دیر نیچے رہنے کے باعث سانس رکی رہی اور نائیک محمد یوسف مہر زندگی کی بازی ہار گیا اور قریبی ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گیا جبکہ داماد خالد کو معمولی مرہم پٹی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ارشاد واچ سروس کے ایم ڈی ارشاد احمد حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) ریلوے آبادی ڈنگہ کے رہائشی ارشاد واچ سروس کے ایم ڈی ارشاد احمد حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔جن کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی شہر منڈ ی بہاؤالدین میں اداکی جائے گی ۔نماز جنازہ میں ڈنگہ اور منڈی بہاؤالدین سمیت علاقہ بھر سے معززین علاقہ شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسہ نے آج صدر ہائوس اسلام آباد میں صدر پاکستان آصف علی زرداری سے حلف لے لیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسہ نے آج صدر ہائوس اسلام آباد میں صدر پاکستان آصف علی زرداری سے حلف لے لیا اس موقع پر اعلیٰ حکومتی ارکان کے علاوہ فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی موجود تھے یہاں یہ بات واضح رہے کہ گذشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس کے بعد ریٹائرڈ جسٹس میر ہزار خاں کھوسہ کو نگران وزیراعظم مقرر کیا تھا ۔میر ہزار خاں کھوسہ کی عمر84سال ہے اور حکومت نے ان کے کام کی سفارش کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ ہی حلقہ این اے106 میں تعمیر و ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں،ماجد عدالت بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز کاروباری سیاسی نوجوان شخصیت ماجد عدالت بٹ نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ ہی حلقہ این اے106 میں تعمیر و ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں،گذشتہ دور اقتدار میں بھی انہوں نے ریکارڈ میگا پروجیکٹ مکمل کروا کر عوام کے دل جیت لئے ہیں کائرہ برادران نے حلقہ کے ہر گائوں میں سوئی گیس فراہم کر کے عوامی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے،عام انتخابات میں بھی عوام قمر زمان کائرہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری برادران ملک و قوم کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے ضامن ہیں،چوہدری شبیر نمبردار آف وسن
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز زمیندار شخصیت چوہدری شبیر نمبردار آف وسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری برادران ملک و قوم کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے ضامن ہیں ریکارڈ ترقیاتی کام اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کر کے ق لیگ نے عوام کی محبت کیش کی ہے انہوں نے کہا کہ جتنے ریکارڈ ترقیاتی کام ق لیگ میں ہوے تھے انکی آج تک مثال نہیں ملتی مسلم لیگ ق کے ترقیاتی کاموں کے باعث عوام یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ن لیگ کے دور اقتدار سے بہتر چوہدری برادران کا دور اقتدار تھا جوکامیابی کا باعث بنے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام مسلم لیگ ن کو ملک بھر سے کامیابیاں دلائیں گے،میاں امجد محمود سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ ن کو ملک بھر سے کامیابیاں دلائیں گے پاکستان مسلم ن کی قیادت نے سابقہ ادوار میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جس کی بدولت ملک میں خوشحالی آئی،انہوں نے میاں نواز شریف صوبہ پنجاب میں جس طرح عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہیں قیادت نے بدلہ ہے پنجاب انشاء اللہ،اب ملک کی تقدیر بھی بدل دیں گے جبکہ اتحادی جماعتوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سیاست میں آنے کا مقصد عوام کے فلاح و بہبود ہے ظالمانہ نظام کا خاتمہ اور مظلوموں کی آواز سننے والے نظام کا نفاذ ہے،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)این اے106 کے آزاد امیدوار چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا مقصد عوام کے فلاح و بہبود ہے ظالمانہ نظام کا خاتمہ اور مظلوموں کی آواز سننے والے نظام کا نفاذ ہے ہم کھوکھلے نعروں زبانی جمع خرچ کرنے کے دعویدار نہیں عملی حقیقی طور پر عوام کی محرومیوں کاازالہ کریں گے29مارچ کو ڈنگہ عوامی رابطہ آفس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے ہمارے دروازے ہر وقت مظلوم عوام کے لیے کھلے ہیں کیونکہ سیاست میں آنے کا مقصد ہی مظلوم عوام کی خدمت کرنا جس کے لیے ہر سطح پر ممکن کوشیں جاری رہے گی انشاء اللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے کامیاب حاصل کر کے حلقہ کے عوام کو درپیش مسائل سے نجات دلائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پاکستان تحریک انصاف چاروں صوبوں کی مقبول جماعت بن چکی ہے،چوہدری شرافت ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری شرافت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 23مارچ کو لاہور میں ہونے والے کامیاب جلسہ نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران چیئر مین عمران خان کے ویثرن پر چل کر ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام نے اس طرح پی ٹی آئی کا ساتھ دیا تو پاکستان تحریک انصاف چند ہفتوں کی مسافت پر ہی ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیں گے بلا شبہ پاکستان تحریک انصاف چاروں صوبوں کی مقبول جماعت بن چکی ہے اور چاروں صوبوں سے الیکشن جیتے گی عوام نے لاہور جلسہ میں فیصلہ دے کر ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان عوام کے حقوق کے حصول کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :این اے 106کے عوام چوہدری جعفر اقبال کے دیوانے ہیں،ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سٹی ڈنگہ ملک نوید احمد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این اے 106کے عوام چوہدری جعفر اقبال کے دیوانے ہیں این اے106کے غیورعوام سے ملنے والی پذیرائی ناقابل بیان ہے۔انہوں نے کہا کہ قیادت نے چوہدری جعفر اقبال اعتماد کا اظہار کر کے اہلیان حلقہ خصوصاً اہل ڈنگہ کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کی کامیابی یقینی ہو گی پاکستان مسلم لیگ ن پورے ملک میں کلین سویپ کرے گی ،چوہدری جعفر اقبال نے ہمیشہ قائدین کے حکم پر عمل کیا اور اور حلقہ کے عوام کی خدمت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : کارکن مطمئن رہیں اور اپنا ورک پورے عزم کے ساتھ جاری رکھیں،افواہوںپر کان نہ دھریں،ترجمان سید نور الحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ کے رہنما امیدوار این اے106سید نور الحسن شاہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کارکن مطمئن رہیں اور اپنا ورک پورے عزم کے ساتھ جاری رکھیں،افواہوںپر کان نہ دھریں ابھی تک کسی امیدوار کی ٹکٹ کنفرم نہیں ہوئی اور انشاء اللہ سید نور الحسن شاہ این اے106سے ہی ہر صورت میں الیکشن میں حصہ لیں گے مسلم لیگ کی ٹکٹ بھی میرٹ پر ہمیں ہی ملے گی اور انشاء اللہ کامیابی بھی اللہ تعالیٰ ہمیں عطافرمائیں گے حلقہ پی پی112میں الیکشن ہر صورت میں نہیں لڑیں گے نہ ہی ہمیں قیادت مجبور کر رہی ہے۔ جبکہ سید فیض الحسن شاہ نے گذشتہ روز ڈنگہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ورک حلقہ این اے106میں ہے اور 106سے ہی الیکشن لڑیں گے اور پی پی112میں کسی بھی صورت میں الیکشن نہیں لڑ رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سید فیض الحسن شاہ کا ڈنگہ اور گردونواح کا تعزیتی دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)سید فیض الحسن شاہ کا ڈنگہ اور گردونواح کا تعزیتی دورہ انہوںنے بیکنانوالہ میں محمد شریف کی نما زجنازہ پڑھی اور ڈنگہ میں یاسر محمود کے والد میاں برکت علی رحمت مارکیٹ والے ،نائیک محمد یوسف اور شہباز گجر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ان کے ہمراہ چوہدری آفتاب ،شیخ رستم سابق ناظم ،پیر آفتاب احمد،اے نوید ،گل زریں انجم،آصف مجید انجینئر،چوہدری محمد خان باہوانہ،چوہدری ساجد محمود،کاشف علی کاشی و دیگر تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میاں طارق محمود اپنے بیان میں کہا کہ میاں طارق محمود نے حلقہ پی پی113کے عوام کی ہر دور میں ترجمانی کی ہے،سہیل اشرف کھوکھر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جنرل سیکرٹری دی کریانہ ایسوسی ایشن ڈنگہ ممتاز کاروباری شخصیت سہیل اشرف کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں طارق محمود اپنے بیان میں کہا کہ میاں طارق محمود نے حلقہ پی پی113کے عوام کی ہر دور میں ترجمانی کی ہے اور عوام کی بہترین انداز میں خدمت کی انہوںنے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا کر عوام کر عوامی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن جماعت ہے قیادت نے سید نورالحسن شاہ اور میاں طارق محمود کو ٹکٹ دے کر اہلیان حلقہ کے دل جیت لئے ہیں انشاء اللہ میاں طارق محمود اور سید نو رالحسن شاہ کی کامیابی مقدر بنے گی اور ہم انکو کامیاب کروانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حلقہ پی پی113کے عوام کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہماری کال پر گجرات میں جلسہ میں شرکت کی،چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی حلقہ پی پی 113کے نامزد امیدوار چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی113کے عوام کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہماری کال پر گجرات میں جلسہ میں شرکت کی اور ملک کے اندر اسلامی قوتوں کے ہاتھ مضبوط کئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر اور سید منور حسن کی پر عزم قیادت ملک کے اندر حقیقی قیادت لانا چاہتی ہے ملک کے دونوں راہنمائوں نے گجرات میں جرات مندمخلص اور کرپشن سے پاک امیدوار پیش کر دیئے اور گجرات کے عوام کو جینے کا حوصلہ اور نئی امنگ دی ہے موروثی اور کاروباری سیاست کرنے والوں کو یہاں کے زندہ دلان مسترد کرتے ہوئے مہنگائی کرپشن اور بے روزگاری کو ختم کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ق لیگ کی مفاہمتی پالیسی کی بدولت پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے،چوہدری قمر شہزاد عرف وکی گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ق چوہدری قمر شہزاد عرف وکی گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ق لیگ کی مفاہمتی پالیسی کی بدولت پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے چوہدری شجاعت حسین کی فہم و فراست اور تدبر سے جمہوریت کی گاڑی رواں دواں ہے عام انتخابات میں ق لیگ پی پی پی اتحاد کے باعث پیپلز پارٹی کے کارکن انشاء اللہ حلقہ پی پی113میں سائیکل کے نشان پر مہر لگائیں گے اور اسلئے کوئی خوش فہمی میں نہ رہے کہ وہ چوہدری اعجا زاحمد رنیاں کو شکست دے سکتے ہیں چوہدری اعجاز رنیاں عوامی طاقت سے شیر کا شکار کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سچی نیت اورجذبے سے خدمت سے پورا ڈنگہ تعمیر کر دیا،میاں طارق محمود سابق ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن ،ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ سچی نیت اورجذبے سے خدمت سے پورا ڈنگہ تعمیر کر دیا حلقہ پی پی113کے ہر دیہات میں بنیادی سہولتیں،واٹر سپلائی،ہسپتالز،کالجز،گلیاں اور سرکوں کی تعمیر کے جال بچھا دیئے عوام مایوسی ترک کر دین اور عام انتخابات میں محب وطن قیادت کے انتخاب کا تہیہ کر لیں ترقی والا روشن پاکستان اب چند ہفتوں کی مسافت پر ہے میاں برادران کردار کی سچائی اور عوام کی قوت سے ملک کی تقدیر بدل دیں گے ان خیالات انہوں نے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں،چوہدری صداقت حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری صداقت حسین نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں لوڈشیڈنگ نے زندگی عذاب بنا دی ہے صنعتیں بند اور بے روزگاری میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں،اگر عوام پھر انکے دھوکے میں آگئے تو ملک مزید تباہی کے دہانے پر پہنچ سکتا ہے عوام تبدیلی کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے ہاتھ مضبوط کر کے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچنے سے بچائیں کیونکہ عمران خان حقیقی محب وطن لیڈر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آئندہ انتخابات میں عوام نے کرپٹ حکمرانوں کو مسترد نہ کیا تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا،چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی113 کے متوقع امیدوار چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام نے کرپٹ حکمرانوں کو مسترد نہ کیا تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا،پیپلز پارٹی کی ریکارڈ ناکامیوں سے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی روح بھی تڑپ رہی ہو گی،چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں 23مارچ کو ہونے والا جلسہ ثابت کر دے گا کہ عوام کرپٹ حکمرانوں سے عاجزعاجز آچکے ہیں اور عام انتخابات میں کرپٹ حکمرانوں ،سیاستدانوں کو ہمیشہ کے لیے مسترد کردیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سیاسی جماعتوں کے متوقع امیدواروں نے انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے جوڑ توڑ کا عمل شروع کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیاسی جماعتوں کے متوقع امیدواروں نے انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے جوڑ توڑ کا عمل شروع کر دیا ہے،گلی محلے کی سطح پر متحرک سمجھے جانے والے کارکنوں کو ساتھ ملانے کے لئے رابطے کر لئے گئے مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف مسلم لیگ ق و دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو عوامی رابطے مضبوط کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : الیکشن قریب آتے ہی کرایہ پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کرائے پردینے والوں کا کاروبار چمک اٹھا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) الیکشن قریب آتے ہی کرایہ پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں دینے کا کاروبار چمک اٹھا الیکشن سے قبل ہی ایڈوانس گاڑیاں بک کر ا لی گئیں کئی امیدواروں نے اپنے متحرک سپورٹروں کو نئی موٹر سائیکلیں خرید کردینے کی یقین دہانی بھی کرا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اتحادیوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا،رضوان عرف شیرا چوہان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان مسلم لیگی ہر دل عزیز شخصیت رضوان عرف شیرا چوہان نے کہا کہ اتحادیوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا،ریلوے،پی آئی اے،اوپڈا ،حج،رینٹل پاور سمیت کئی ادارے کرپشن کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،لوڈشیڈنگ بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے عوام ملک کوکھوکھلا کرکے نا اہل اتحادیوں کو مسترد کر دیں گے عام میں بری طرح شکست سے دوچار ہونگے ملک کے روشن مستقبل کی ضامن جماعت مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہو کر بحرانوں کا خاتمہ کرے گی، اور مایوس عوام کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : حلقہ پی پی کے عوام صبر کریں اب ظلم کے دن بیت چکے ہیں،چوہدری اجمل ٹوپہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ ممتاز مسلم لیگی چوہدری اجمل ٹوپہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی کے عوام صبر کریں اب ظلم کے دن بیت چکے ہیں،عام انتخابات میں رنیاں برادران کامیاب ہو کر ظالموں کا محاسبہ کریں گے اور مظلوموں پر ڈھائے گئے ظلم کا حساب لیں گے حلقہ پی پی113کے عوام نے بہت صبراور حوصلہ سے کام لیا کھوکھے بند کر کے فاقہ کشی کی ،تھانہ کلچر سے غریبوں پر ظلم کئے گئے اب اقتدار کا نشہ اتر چکا ہے اب عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے الوداعی تقریبوں میں مگرمچھ کے آنسو بہائے جا رہے ہیں لیکن عوام اب دھوکے میں نہیں آنے والے انشاء اللہ رنیاں برادران کی جیت ہو گی تو مظلوم عوام کی جیت ہو گی اور علاقیہ میں امن ہو گا۔

Share this:
Tags:
Dngh social personality ایسوسی ایشن ڈنگہ سماجی شخصیت
Previous Post اس وقت ملک بھر سے تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم اور انتخابی نشان میزائل سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں تعداد ساڑے تین سو سے زائد ہو چکی ہے
Next Post لالہ موسی کی خبریں 25.3.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close