Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 28.06.2013

June 29, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : سابق چیئرمین حاجی محمد عارف ڈار کے بھائی سابق کونسلر محمد اعظم ڈار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے،ہزاروں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کشمیری برادری کی سرکردہ اور معتبر شخصیت حاجی محمد فاضل ڈار کے فرزند ارجمند انگلینڈ میں مقیم اللہ دتہ ڈار،بشارت علی ڈار کے بھائی ،عاصم ڈار،صہیب اعظم ڈار،ادریس اعظم ڈار کے والد محترم ،سلیمان ڈار نعمان ڈار،عثمان ڈار کے تایا ابوسابق چیئر مین حاجی محمد عارف ڈار کے بھائی سابق کونسلر محمد اعظم ڈار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے،نما زجنازہ میں عوام کا جم غفیر امڈ آیاحاجی محمد اعظم ڈار کی نما زجنازہ میںعوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی،جن میں چوہدری محمد اسلم فتہ بھنڈ،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،الحاج محمد صادق بٹ،میاں اصغر حیات،محمد حبیب بسوی،ڈاکٹر اعجاز احمد،چوہدری شہریار اسلم،شاہد بٹ،عمران بھٹی،اعظم بٹ،حاجی میاں ممتاز احمد،حاجی یونس ڈار،رائو ساجد جہانگیر،مہر انو ر ناز،لیاقت قریشی،طارق رحیم قریشی،،مظہر نور ایڈووکیٹ،طارق قریشی کھل والے،میاںمحمد اشرف،میاں جہانگیر عالم ایڈووکیٹ،میاں عمران ایڈووکیٹ،چوہدری مہدی خان بجاڑ والا،حاجی اسلم صراف،حاجی سکندر صراف،مرزا شاہجہان بیگ ،چوہدری سفیان رستم علی، میاں عبدالغفور پٹواری، الحاج چوہدری اقبال منج،چوہدری شکیل منج،چوہدری ریاض احمد،عطاء اللہ بٹ، ریاض احمد بٹ، حاجی محمد عارف، ڈاکٹر یاسر اعجاز، چوہدری محمد اعظم ایوب مغل،محمد اکرم بٹ،میاں محمد اشرف، مرزا محمد یونس،محبوب علم بت،ملک اعجاز احمد، ملک نوید احمد، مرزا شہباز بیگ،سعید احمد قریشی،حاجی ناصر بھٹی، عبدالطیف جوڑا،لالہ مشتاق احمد، حاجی منور، فراست علی بٹ، راحت علی بٹ، مظہر مغل،بشیر رانگھڑ،حفیظ بھٹی،حاجی سہیل نذیر،قاضی مطیع اللہ، ڈاکٹر ارشد اقبال، ڈاکٹر امجد اقبال، راشد شیخ، ڈاکٹر ظہیر احمد،طاہر رفیق ڈار،شہزاد ڈار، امتیاز بٹ، پرویز مغل،عمران حنیف ڈار، آغا اشتیاق، حاجی عنایت اللہ، حاجی بشیر احمد،چراغ دین،مرزا ارشد علی،قاضی عنایت اللہ، قاضی کفایت اللہ، ماجد عدالت بٹ، منیر احمد بٹ،حاجی ارشد اقبال، مرزا عبدالستار سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قومی اسمبلی نے 35 کھرب 91 ارب روپے کا سال2013- 14 کا بجٹ منظور کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قومی اسمبلی نے 35 کھرب91 ارب روپے کا سال2013-14 کا بجٹ منظور کر لیا، 17 فیصدGST تیرہ جون سے نافذ العمل تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے سالانہ بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے حکومت کی 8 ترامیم کو شامل کر لیا،جبکہ اپوزیشن کی دونوں ترامیم کثرت رائے سے مسترد کر دیں، بجٹ کی منظوری کے بعد سترہ فیصد جی ایس تی تیرہ جون سے نافذ ہو گیا،جبکہ فنانس بل میں نئی شق شامل کر کے تیرہ سے اکیس جون کے دوران وصول کئے گئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک فیصد سیلز ٹیکس کو جائز قرار دے دیا گیا، اپوزشین کی تنقید غلط فہمی پر مبنی ہے، آئی ایم ایف قرضہ نہیں دیتے تو نہ دیں،ٹیکسوں میں اضافہ نہیں کریں گے،جبکہ اپوزیشن لیڈر سید نوید قمر نے کہا کہ اٹھارہ کروڑ عوام امید کر بیٹھے تھے کہ بجٹ میں انہیں کوئی ریلیف ملے گا،مگر بجٹ میں نہ صرف پرانے ٹیکسوں میں اضافہ کیا گیا بلکہ نئے ٹیکسوں کا بوجھ بھی عوام پر ڈال دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تنخواہوں میں گھپلے،بلدیہ ڈنگہ کرپشن کا گڑھ بن گئی منظور نظر سینٹری ورکرز و دیگر ملازمین بغیر ڈیوٹی کئے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تنخواہوں میں گھپلے، بلدیہ ڈنگہ کرپشن کا گڑھ بن گئی منظور نظر سینٹری ورکرز و دیگر ملازمین بغیر ڈیوٹی کئے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں دیگر سینٹری ورکرز اور ملازمین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع ،نقشہ جات،تاریخ پیدائش،ڈیتھ سرٹیفکیٹس سمیت دیگر معاملات پر بھی مبینہ طور پر مک مکا جاری،گورنمنٹ کی طرف سے حاضری رجسٹرموجود ہونے کے باوجود کچے رجسٹر پر ہماری حاضریاں لگوائی جاتی ہیں،ملازمین کا شکوہ دس سے بارہ گھنٹے ڈیوٹی کے باوجود ہرمہینے ہماری 10 سے 12 دنوں کی تنخواہیں کاٹ لی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے گھروں میں فاقوں کی نوبت آجاتی ہے،سی او بلدیہ کی آشیر باد رکھنے والوں کا قبلہ درست کیا جائے،سینٹری ورکر طالب حسین، محمد شریف، سجاد احمد، امانت علی، محمد رزاق سمیت دیگر سینٹری ورکروں نے میڈیا آفس پہنچ کر صحافیوں کے سامنے سی او بلدیہ ڈنگہ اور ان کے منظور نظر افراد کے رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ کی طر ف سے حاضری رجسٹرڈ موجود ہونے کے باوجود کچے رجسٹرڈ پر ہماری حاضری لگوائی جاتی ہیں اور دس سے بارہ گھنٹے ڈیوٹی کے باوجود جان بوجھ کر ہر مہینے ہماری تنخواہیں دس سے بارہ دن تک کٹ لی جاتی ہے،جس کی وجہ سے ہمارے گھروں میں فاقوں کی نوبت پہنچ جاتی ہے جبکہ دوسری طرف سی او بلدیہ ڈنگہ کے منظور نظر افراد ڈیوٹی پر آئے بغیر یا اپنی مرضی سے لیٹ آکر تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور سی او بلدی ڈنگہ کی آشیر باد ہونے ی وجہ سے دیگر سینٹری ملازمین کے ساتھ تلخ اور سخت رویے رکھتے ہوئے بغیر کسی وجہ سے گالی گلوچ کرتے اور نوکری سے نکالنے ی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں سی او کے منظور نظریہ افراد لیٹ ااکر بھی دودھ کی بوتلیں اور دیگر نذرانے پیش کر کے اپنے مفادات حاصل کرتے رہتے ہیں،جبکہ مظلوم اور مزدورطبقہ پوری ایمانداری سے ڈیوٹی ادا کرنے کے باوجود بھی ان کے ظلم وستم کا شکار رہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی چیئر مینی کا ہما کس کے سر سجے گا صحافیوں کا سروے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی چیئر مینی کا ہما کس کے سر سجے گا صحافیوں کا سروے،عوامی رائے حاصل کر کے جلد عوام کے سامنے رکھ دی جائے گی،تفصیلات کے مطابق قومی اور صوبائی الیکشن ختم ہوتے ہی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا اعلان کر دیا،اعلان ہوتے ہی ڈنگہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے الیکشن لڑنے کیلئے لنگوٹ کس لئے اور جوڑ توڑ شروع کر دیا ہے،چیئر مین شپ کیلئے بھی کئی افراد گھر دفتراور داروں میں بیٹھ کر خفیہ رائے شماری لے رہے ہیں اور اپنا اپنا پینل بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں،لیکن ابھی تک چیئر مین شپ کیلئے کوئی بھی امیدوار کھل کر سامنے نہیں آرہا،البتہ کونسلر حضرات اپنی وارڈ سے الیکشن لڑنے کیلئے سامنے آرہے ہیں،حقائق خفیہ رپورٹ میں عوامی رائے شماری سے مضبوط، مخلص دیانتدار خیر خواہ کو سامنے لائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈاکٹر آصف جاوید گولڈ میڈلسٹ ڈنگہ میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈاکٹر آصف جاوید گولڈ میڈلسٹ ڈنگہ میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں،جب سے وہ میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ میں تعینات ہوئے ہیں لوگوں کا رش بڑھ گیا ہے، اچھے اخلاق سے بات کرنا مریض کو تسلی بخش چیک کرنا اور میڈیسن لکھنا ان کی کارکردگی کا ثبوت ہے،عوامی حلقوں نے ڈاکٹر محمد آصف جاوید کی میٹرنٹی ڈنگہ میں تعیناتی کو حلقہ کے عوام کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : منگووال کے نواحی گائوں چکریاں میں ژالہ باری سے تربوز کی ڈیڑھ سو ایکڑ فصل تباہ ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منگووال کے نواحی گائوں چکریاں میں ژالہ باری سے تربوز کی ڈیڑھ سو ایکڑ فصل تباہ ہو گئی،کاشتکاروں کو تقریباً دو کروڑ کا نقصان ہو گیا،گذشتہ ورز شدید بارش اور ژالہ باری نے چکریاں میں تربوز کی ڈیڑھ سو ایکڑ فصل تباہ کر دی امتیاز احمد ورک ،فضل احمد، محمد طفیل، بشیر احمد، احسان، عبدالروف، فیاض احمد، ظفر حسین چکریاں ودیگر کاشتکاروں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے مذکورہ اراضی ٹھیکہ پرحاصل کر رکھی ہے جس کا سالانہ ٹھیکہ پچیس ہزار روپے فی ایکڑ ابھی ادا کرنے ہیں اب جبکہ فصل تیار تھی کہ اچانک ہونے والی ژالہ باری اور شدید بارش سے فصل تباہ
ہو چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : فریج کا سرکٹ شارٹ ہونے سے کمرہ میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا گھریلو سامان اور نقدی جل کر خاکستر ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فریج کا سرکٹ شارٹ ہونے سے کمرہ میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا گھریلو سامان اور نقدی جل کر خاکستر ہو گئی،تفصیلات کے مطابق والی بال کا انٹرنیشنل کھلاڑی اور اٹلی میں قیم امرہ کلاں کا رہائشی محمد ولایت بھٹی کے گھر میں بجلی کے لوڈ زیادہ ہونے سے فریج کے ذریعے آگ بھڑک اٹھی کمرہ میں رکھے صوفہ سیٹ چارپائیاں نقدی،فرنیچر گدے جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے آگ اتنی شدید تھی کہ چھت کو بھی چھو گئی،اہلیان محلہ نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا نقصان کااندازہ تین سے چار لاکھ بتایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے تاجر کی ایمانداری یورو اور پاکستانی کرنسی اصل مالک کو لوٹا دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے تاجر کی ایمانداری یورو اور پاکستانی کرنسی اصل مالک کو لوٹا دی مالک نے پانچ سو روپے انعام دینا چاہا لیکن تاجر نے نہیں لیا اور واپس کر دیا معلوم ہوا ہے کہ نواحی گائوں گمٹی اک طالب علم مبین عنصر سودا سلف خریدتے کھاریاں لنک روڈ پر آیا تو خلیل ہسپتال کے قریب اس کا بٹوہ گر گیا جس میں ڈیڑھ سو یورو اور تین ہزار روپے تھے دکاندار کو وہ بٹوا مل گیا اور اس نے صرف شناختی کارڈ نکال کر اس کا ایڈریس دیکھا اور وہاں پہنچ گیا اور نشانی بتا کر دے دیا جس پر مبین عنصر نے ان کی ایمانداری پر شکریہ ادا کیا اور پانچ سو روپے دیئے لیکن دکاندار نے انکار کر دیا تین دن بعد مالک کو بٹوہ مل گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پراپرٹی کی دنیا میں مشہو رنام الرحمن پراپرٹی ایڈوائزر نے اہلیان علاقہ کے لیے ایک اور مفید منصوبہ متعارف کروادیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پراپرٹی کی دنیا میں مشہو رنام الرحمن پراپرٹی ایڈوائزر نے اہلیان علاقہ کے لیے ایک اور مفید منصوبہ متعارف کروادیا،125گز رقبہ پر مشتمل بنا بنایا گھر صرف18لاکھ روپے میں حاصل کر سکتے ہیں،وہ بھی رقم کی ادائیگی آسان طریقہ سے سہولیت کے ساتھ،اس منصوبہ بارے بریفننگ دینے کے لیے گذشتہ روز مرزا افضال احمد اور انجینئر رانا ذوالفقار احمد نے پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کو اس سلسلہ میں بریفننگ دی،18لاکھ روپے کی رقم ادا کرنے پر ملنے والا مکان دو کمرے،ایک بیٹھک،کچن،باتھ روم اور ٹی وی ہال پر مشتمل ہو گا ایک جگہ پر متعدد گھر تعمیر ہونے والے ایک ہی طرح کے نقشے کے تحت بنیں گے جو کہ دبئی کی ایک معروف کمپنی کے زیرنگرانی بنیں گے رقم ادائیگی کا طریقہ تین لاکھ ایڈوانس سے اگلے دو مہینے، ڈیڑھ لاکھ فیصد اس کے بعد ماہانہ بیس ہزار روپے قسط ادا کرنی ہو گی ایک سال کی اقساط جمع کروانے کے بعدقبضہ دے دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صبح سویرے دکاندار کو لوٹ لیاگیا لیکن ایک دکاندار راہزنوں کو چکمہ دے کر بھاگ گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صبح سویرے دکاندار کو لوٹ لیاگیا لیکن ایک دکاندار راہزنوں کو چکمہ دے کر بھاگ گیا،بتایا گیا ہے کہ پنجن شہانہ کے دکاندار حاجی محمد اکرم صبح سویرے ڈنگہ سے سودا سلف خریدنے جا رہی تھا کہ راستے میں بیٹھے راہزنوں نے اسے روک لیا اور تمام رقم چھین لی، جبکہ دوسری واردات میں پنجن شہانہ کے ہی دکاندار حاجی محمد زمان بھی سودا سلف خریدنے کیلئے ڈنگہ جا رہا تھا کہ راستے میں راہزنوں نے روکا لیکن دیدہ دلیری سے وہ اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو گیا اس طرح دو وارداتوں سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجن شہانہ کا نوجوان چوہدری عرفان اپنے موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجن شہانہ کا نوجوان چوہدری عرفان اپنے موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا،جسے طوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجن شہانہ کا نوجوان اسجد محمود ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجن شہانہ کا نوجوان اسجد محمود ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجن شہانہ کے سول جج چوہدری ندیم انجم کی دادی جان انتقال فرماگئیں ، نمازجنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجن شہانہ کے سول جج چوہدری ندیم انجم کی دادی جان انتقال فرماگئیں ہیں،ان کی نماز جنازہ پنجن شہانہ میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر سے اہم سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور ان کی مغفرت کیلئے دعاکی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ پبلک پارک اور پلے گرائونڈ نہ ہونے کی صورت میں نئی روشنی گلیوں میں ڈیرے جمابیٹھی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ پبلک پارک اور پلے گرائونڈ نہ ہونے کی صورت میں نئی روشنی گلیوں میں ڈیرے جمابیٹھی ہے اور گلیوں میں جھنڈ بنے ہوئے ہیں اور کسی کے سمجھانے پر بدتمیزی بھی کرتے ہیں،اور آمد ورفت کی عوام کو کافی پریشانی کا سامنا ہے، اور موبائل کا وافر مقدار میں استعمال اور گلیوں میں گانے لگاتے ہوئے گھومتے ہیں اور ان میں منشیات کے عادی زیادہ تر ہیں جو کہ رات کی تاریکی میں لوٹ مار کر کے اپنا خرچہ بھی بناتے ہیں اور شریف لوگوں کا گلیوں سے گزرنا مشکل ہے،جن میں اکثریت خواتین کی ہے اور اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،اور ڈی پی او گجرات سے مطالبہ ہے کہ پولیس کی گشت کو یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نومنتخب وفاقی وزیر نے محکمہ ریلوے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ریل کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے، عوامی حلقوں کا احتجاج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں کی چاندی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق نومنتخب وفاقی وزیر نے محکمہ ریلوے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ریل کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے عام ٹرانسپورتروں اور نان سٹاپ چلنے والی ٹرانسپورت کی چاندی ہو گئی ہے،کیونکہ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے کرایے انتہائی کم ہیں اور بروقت مقررہ جگہ پرٹرانسپورٹ پہنچ جاتی ہے،ریل کے کرایوں کی وجہ سے بھی عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے،اور عوام کا کہنا ہے کہ جس طرح محکمہ ریلوے کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے کرایوں میں اضافہ کر کے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،اور نہ ہی محکمہ ریلوے جدید سہولیات سے آراستہ ہو سکتا ہے،حکومت کو چاہیے کہ گڈ گورننس کے نعرے لگانے کی بجائے گڈ گورننس پر عملی اقدامات کریں اور محکمہ کو سیاسی اور اعلیٰ افسران کی کرپشن سے پاک کیا جائے محکمہ ریلوے کے ساتھ ساتھ ریلوے اسٹیشنوں کی حالت زار پر بھی رحم کھایا جائے ورنہ پرائیویٹ سیکٹر بہتر طور پر خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کا تین روزہ تفریحی دورہ ناران، وادی کاغان کے پرفضا تفریحی مقامات کی سیر کے بعد واپس ڈنگہ پہنچ گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کا تین روزہ تفریحی دورہ ناران، وادی کاغان کے پرفضا تفریحی مقامات کی سیر کے بعد واپس ڈنگہ پہنچ گیا،ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے وفد نے اپنے تفریحی دورہ کے دوران وادی ناران کے شہرہ آفاق،تفریحی مقامات کی سیر کے علاوہ شوگران میں گورنر ریسٹ ہائوس کا دورہ کیا اور ریسٹ ہائوس میں پروٹوکول آفیسر کی نگرانی میں تفصیلی معلومات کے علاوہ مانسہرہ میں پریس کلب کے عہدیداران و ممبران سے بھی ملاقات کی،ڈنگہ پریس کلب کے وفد میں ریاض احد بٹ سرپرست روزنامہ ایکسپریس، ایکسپریس ٹی وی،ڈاکٹر محمد عنایت سینئر نائب صدر روزنامہ وقت،حق ٹی وی،عطاء اللہ بٹ،دنیا نیوز، نوید شہزاد مگل روزنامہ شانہ بشانہ،شبیر احمد بلہڑ روزنامہ نوائے وقت،واحد حسین روزنامہ ٹھنڈی آگ،ضیغم عباس روزنامہ کفیل،،خان وقار روزنامہ نئی بات سمیت دیگر عہدیداران و اراکین پریس کلب ڈنگہ شامل تھے ،پریس کلب ڈنگہ کے وفد نے وادی کاغان کے مشہور تفریحی مقامات جھیل سیف الملوک، جھیل لولوپت سر ،جھیل دودی پت سر،آنسو جھیل، شوگران، کیوائی اور سری پائے سمیت دیگر اہم تفریحی مقامات کی سیر کی،پریس کا وفد گذشتہ روز اپنا تین روزہ تفریحی دورہ باخیریت مکمل کر کے گذشتہ روز ڈنگہ واپس پہنچ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شدید گرمی کے ستائے ہوئے عوام کیلئے خوشخبری،گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شدید گرمی کے ستائے ہوئے عوام کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کے مطابق 27جون کے بعدسے گرمی کی شدت میں کمی آنی شروع ہو گئی ور 29 جون بروز ہفتے کے دن سے مون سون بارشوں کا آغاز بھی ہو جائے گا اور اس دوران گوجرانوالہ ڈویثرن، اسلام آباد، لاہور ڈویثرن، راولپنڈی ڈویثرن اور سرگودہا ڈویثرن میں تقریباً تین دن تک تیز بار ہو گی،محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال کسی بڑے سیلاب کا امکان نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ماہ رمضان کی آمد!مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہ رمضان کی آمد!مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیاتفصیلات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیںکرنے لگیں،گرمی کی شدت اور لوڈشیڈنگ نے عوام کا پہلے ہی جینا دوبھر کر رکھا ہے پینے کے پانی کا قحط ختم کرنے اور سستا بازار لگانے کیلئے عوام کا مطالبہ، اشیائے خوردونوش گوشت، سبزی فروٹ، آٹا، چاول چینی،بیسن، آلو، گوشت، دودھ دہی ،میدہ وغیرہ کی قیمتوں میں کئی گناہ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، عوام کانوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کونسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اپنی برادری دوست احباب سے صلاح و مشورے شروع کر دیئے ہیں،ٹھیکیدار محمد ایوب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تنظیم مغلیہ ڈنگہ کے سابق جنرل سیکرٹری سابق ممبر ٹھیکیدار محمد ایوب نے دوبارہ کونسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اپنی برادری دوست احباب
سے صلاح و مشورے شروع کر دیئے ہیں،انہوں نے اپنے سابق دور میں اپنے حلقہ میں رفاعی کام کروائے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت تمام بحرانوں پر قابو پا لے گی،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہر دل عزیز عوامی رہنما میاں نواز شریف کی قیادت میں حکومت تمام بحرانوں پر قابو پا لے گی،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور نے ملک کو کرپشن مہنگائی لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی جیسے مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا،ملک و قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے حکومت کووقت درکار ہے عوام میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں،وفاق اور پنجاب حکومت نے مختصر ترین وقت میں بہترین بجٹ پیش کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے مسلم لیگ ن نے پہلے بھی ملک کو شاہراہ ترقی پر گامزن کیا انشاء اللہ آئندہ بھی ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم بنائے گی،حلقہ کے ہر گائوں میں صاف پانی کی فراہمی،ہائی سکول،کھیلوں کے گرائونڈ کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے،اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کو سکیمیں تیارکر کے دے دی ہیں جلد فنڈز کی فراہمی کے ساتھ ان منصوبوں پر کام شروع کر ائیں گے،جن علاقوں میں سکول نہیں معززین جگہ فراہم کریں اسکی بلڈنگ پر جتنا خرچہ آئے گا وہ پنجا ب حکومت کرے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک دشمن عناصر کی سرگرمیاں،میاں نواز شریف کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سرگرمیاں،میاں نواز شریف کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں دہشت گرد پاکستان کی
سیاسی و معاشی تباہی کے درپے ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی توجہ توانائی کے بحران اور معیشت کی بحالی جیسے مسائل سے ہٹانا چاہتے ہیںقوم کامسلم لیگ ن اور اس کے قائد میاں نواز شریف پر اعتماد ملک کی قسمت بدلنے میں مدددیگاانہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی روشنی میں پورے ملک میں خوشحالی آئے گی،پاکستان کو درپیش قومی بحرانوں سے نجات کا راستہ کراچی اور بلوچستان میں قیام امن سے ہو کر جاتا ہے،گوادر میں ترقی اور سرمایہ کاری کا نیا دور شروع ہونے سے بلوچستان پسماندہ نہیں رہے گا،گوادر کے انٹرنیشنل سٹی بننے سے قومی معیشت ٹیک آف کی پوزیشن پر آئے گی اور ہمارے ہزاروں ہنر مند افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے خنجر اب سے گوادر اور کراچی تک ریلوے ٹریک سے معاشی سرگرمیوں اور سیروسیاحت کو تقویت ملے گی،پاکستان اور چین کا ریلوے ٹریک اور سپر ہائی وے شاہراہ کی مدد سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہونا دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، اس سے دونوں طرف کی عوام بھی مستفید ہونگے کراچی کی طرح گوادر پورٹ بھی قومی معیشت کی مضبوطی میںاپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوڑا کی معروف سیاسی و سماجی عرفان ایوب آف انگلینڈ کے دادا جان انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جوڑا کی معروف سیاسی و سماجی عرفان ایوب آف انگلینڈ کے دادا جان انتقال کر گئے،تفصیلات کے مطابق بیوروچیف ڈیلی جلا وطن مانچسٹر عرفان ایوب کے دادا حاجی فتح محمود آف جوڑا آف انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے اہم سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کے لئے دعا کی جبکہ اوورسیز پاکستانیوں سمیت ملک بھر سے دوست احباب نے عرفان ایوب سے اظہار رنج و الم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رمضان البارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں
کرنے لگیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رمضان البارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ابن الوقت دولت کے پجاریوں نے ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مصنوعی مہنگائی کرنے کیلئے اشیاء ضروریہ کو ذخیرہ کرنا شروع کر دیاعوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ،آگ برستی گرمی میںشہری بلبلااٹھے ہیں،گلزار غزالی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کی ممتاز تجارتی شخصیت اور فوٹواسٹیٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے صدر گلزار غزالی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ،آگ برستی گرمی میںشہری بلبلا اٹھے، انہوںنے کہا کہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی صورتحال یہی رہی تو تاجر برادری سراپا احتجاج بن جائے گی، واپڈا نے شہر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی حد کر دی ہے،شہریوں اور تاجروں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو گیا ہے ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کو فی الفور ختم کیا جائے اگر ایسا نہ کیا تو ہم زبردست احتجاج کریں اور اس کی تمام ذمہ داری حکمرانوں پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کولیاں چوک ڈنگہ سے دیہی مرکز صحت آرایچ سی تک قبضہ گروپوں نے سڑک کی جگہ پر تعمیرات شروع کر دیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولیاں چوک ڈنگہ سے دیہی مرکز صحت آرایچ سی تک قبضہ گروپوں نے سڑک کی جگہ پر تعمیرات شروع کر دیں،بوقت کاروائی نہ ہوئی توعنقریب بوہڑ چوک کی طرح کولیاں روڈ بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے قبضہ گروپوں کی ملکیت بن جائے گا،مذموم مقاصد کے لیے مبینہ طور پر سڑک کے اردگرد سرکاری ٹریکٹر ٹرالی سے بھرتی ڈلوائی جا رہی ہے،تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند مہینوں میں ڈنگہ میں کاروبارکی بڑھتی ہوئی مانگ اور ہوشربا کرائے کی وجہ سے کاروباری حضرات شہر سے ملحقہ علاقوں کو ترجیح دے رہے ہیں جس کی وجہ سے کولیاں روڈ نہایت اہمیت اختیار کر گیا ہے،کاروباری اہمیت کے پیش نظر قبضہ گروپوں نے مین سڑک کی جگہ پر بھرتی ڈال کر تعمیرات شروع کر دی ہیں جس سے مستقل میں نوے فٹ سڑک تنگ ہونے کا خدشہ ہے، اگر بوقت کاروائی نہ کی گئی تو کولیاں روڈ بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بوہڑ چوک کی طرح قبضہ گروپوں کے تسلط میں چلی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ،آگ برساتی گرمی میں شہری بلبلا اٹھے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ،آگ برساتی گرمی میں شہری بلبلا اٹھے شدید گرمی اورحبس میں واپڈا کی طرف سے ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میںبجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا لگاتار سلسلہ جاری،بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری عاجز آگئے،ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں بجلی کی لوڈشیدنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا،شدید گرمی کے باعث شہریوں کو دن کو چین اور نہ رات کو آرام نصیب ہوتا ہے،لوڈشیڈنگ کے وقت گرمی کے ستائے ہوئے لوگ گھروں سے باہر آکر گلیوں اور سڑکوں پر بیٹھ کر وقت گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں ،شدید جھلسا دینے والی گرمی میں بجلی کی گھنٹوں بندش سے ہر شہری تاجر پریشان دکھائی دیتا ہے،شدید جان لیوا گرمی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں،بجلی ایک یا آدھا گھنٹے کے بعد چار سے پانچ گھنٹے غائب رہتی ہے،جس سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں اور نطام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے،عوام کا جینا دوبھر ہو گیا،گرمی کے مارے عوام حکمرانوں کو کوسنے لگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شب برات کے موقع پر بھی واپڈا کو عوام پر ترس نہ آیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شب برات کے موقع پر بھی واپڈا کو عوام پر ترس نہ آیا ،مساجد میں عبادت کرنے والوں کو سخت مشکلات کا سامناتفصیلات کے مطابق شب برات کے موقع پر واپڈا نے ڈنگہ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ طویل دورانیہ کے شیڈول کے مطابق کی جس سے اللہ کے بندوں کو اللہ کی عبادت کے دوران مشکلات پیش آئیں،عوامی سماجی حلقوں نے کہا کہ حکمرانوں کو عید تہوارکے موقع پر بھی عوا م پر ترس نہیں آتا،اور وہ ان دنوں میں بھی زیادہ لوڈشیڈنگ کر کے عوامی فیصلوں کا مذاق اڑاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی سے چلانے کیلئے فوری طور پر فزیبلٹی رپورٹ تیار کر نے کی ہدایت کی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی سے چلانے کیلئے فوری طور پر فزیبلٹی رپورٹ تیار کر نے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت پانی و بجلی کو چاروں صوبائی حکومت کے اشتراک سے رپورٹ تیار کرنے اور تخمینہ لگانے کی ہدایت کی ہے سٹریٹ لائٹس کے بعد ہسپتالوں یونیورسٹیوں سکولز کالجز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل صارفین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح دس روپے سے بڑھا کر پندرہ روپے کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل صارفین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح دس روپے سے بڑھا کر پندرہ روپے کر دی ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کے نتیجہ میں صارفین کو سو روپے مالیت کے پری پیڈکارڈ پر
ساڑھے41فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا،ٹیکسوں کی نئی شرح کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا واضح رہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں موجودہ اضافے کے بعد ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکسوں کی مجموعی شرح 34.5 فیصد تک پہنچ جائے گی،اس طرح صارفین کو سو روپے کے پری پیڈ کارڈ پر پندرہ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس سات فیصد سیلولر چارجز،19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز دیوٹی ادا کرنا ہو گی،یعنی سو روپے کارڈ چارج کرنے کے بعد بیلنس58.50 روپے رہ جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تھانہ ڈنگہ پولیس نے طارق ولد اشرف سے چر س برآمد کرلی
ڈنگہ(نامہ نگار)پولیس تھانہ ڈنگہ میں طارق ولد اشرف سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: موبائل فون پر ودہولڈنگ ٹیکس جگا ٹیکس ہے،چوہدری محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جٹ راجپوت اتحاد کے سربراہ اور ممتاز تاجر الحاج چوہدری محمد اقبال منج نے کہا کہ موبائل فون پر ودہولڈنگ ٹیکس جگا ٹیکس ہے،انہوںنے کہا کہ حکمران ٹیکس بڑھانے کی بجائے عوا م کی جیبیں کاٹنے پر تلی ہوئی ہے حکمرانوں کے اقدامات کے باعث عوام کو سابقہ حکمران یاد آنے لگے ہیں پہلے عوام پر ظلم کیا کم تھے کہ اب نئے حکمرانوں نے بھی عوام پر مختلف ٹیکسز کا نفاذ کر کے ان پر مظالم کے پہاڑ توڑنا شروع کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک بھرکی طرح ڈنگہ میںشب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھرکی طرح ڈنگہ میںشب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں شب برات کے موقع
پر شب بیداری اور روحانی محافل کا انعقاد کیا گیا،علماء کرام نے شب برات کے حوالے سے ایمان افروز خطابات کئے،اس سلسلہ میں اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں نے سار ی رات اپنے رب کی خوشنودی کے حصول کیلئے عبادت میں گزاوری اور خصوصی عبادات کے ساتھ نوافل ادا کئے اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کی اور ملک بھر کی خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں،تمام مساجد میں چراغاں کیا گیا اور انہیں برقی قمقوں سے خوبصوتری سے سجایا گیا،جبکہ دوسری جانب شیطان کے چیلوں نے ٹھاہ ٹھاہ کر کے شیطانی کردار ادا کیا منچلے نوجوانوں نے شہریوں کو آتش بازی ماچس پٹاخوں سے تنگ کیا تاہم مقامی انتظامیہ کی بھر پور کارکردگی سے ڈنگہ شہر میں آتش بازی نہ ہونے کے برابر تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وزیر صحت خلیل طاہر سندھو کا صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ منڈی بہائو الدین ہسپتالوں کا دورہ کیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)وزیر صحت خلیل طاہر سندھو کا صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ منڈی بہائو الدین ہسپتالوں کا دورہ کیا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ہر شعبہ ہائے زندگی میں فلاح انسانیت سے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں،جبکہ شعبہ صحت میں خصوصی دلچسپی لے کر توجہ دے رہے ہیں،عوام کو جدید طبی سہولیات کیلئے اربوں روپے کے فنڈز ،جدید مشینری اور سہولیات فراہم کر رہے ہیں،خلیل طاہر سندھو،انہوں نے ڈی ایچ کیو ،آر ایچ سی مونگ کا دورہ کیا اور مریضوں کی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کو ہدایات جاری کیں اور ہسپتالوں میں چوری ہونے کا سخت نوٹس لیا اور ایف آئی آر طلب کی۔

Share this:
Tags:
Dngh Illness چیئرمین ڈنگہ علالت
Previous Post صحافی ارشد سلہری کو قتل کی دھمکیاں، جان کو خطرہ، تحفظ فراہم کیا جائے، حکومت سے مطالبہ
Next Post لالہ موسیٰ : ہم چاہتے ہیں کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں، لائٹیں جلیں اور عوام کو آرام دہ سفر فراہم کریں،خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر ریلوے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close