Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 28.09.2013

September 29, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کا ایک اور کارنامہ،ڈگری کالج برائے خواتین ڈنگہ کیلئے میاں شہباز شریف سے9کروڑ 60لاکھ کے فنڈز منظور کروا لئے
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)عوام کے ہر دل عزیز محبوب راہنما علم دوست شخصیت چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کا ایک اور عظیم کارنامہ،ڈگری کالج برائے خواتین ڈنگہ کیلئے میاں شہباز شریف سے9کروڑ 60لاکھ کے فنڈز منظور کروا لئے،تفصیلات کے مطابق ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے دورہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈنگہ کے دوران پرنسپل میڈم مسرت زہرہ نے انہیں کالج مین پوسٹ گریجوایٹ کے اجرائ،ڈگری بلاک،ملٹی پرپز ہال کی تعمیر ،طالبات کیلئے ایک کوسٹر،دو چھوٹی بسوں اور کالج گرائونڈ کی لیزر ٹیکنالوجی سے سولنگ سمٹڈ باسکٹ بال کورٹ اور فلٹریشن پلانٹ میں مشینری کی تنصیب کیلئے اپنی سفارشات پیش کیں اس موقع پر کالج انتظامیہ نے چوہدری جعفر اقبال کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیںگورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈنگہ کے مسائل کے حل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے کالج مین ڈگری کالج بلاک،ملٹی پرپز ہال کی تعمیر اور کالج طالات کیلئے کوسٹر اور دو بسوں کی فراہمی کی درخواست کی،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چوہدری جعفر اقبال کی کاوش کو سراہتے ہوئے فوری طور پر ان منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کئے،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے باقاعدہ بطور پر لیٹر جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویثرن سے ان سکیموں پر جلد از جلد کام کرنے کیلئے رپورٹ طلب کی،ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے چوہدری جعفر اقبال کی سفارش پر کالج میں لیزر ٹیکنالوجی سے گرائونڈ سولنگ،سمیٹڈ باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر سمیت کالج میں نصب فلٹریشن پلانٹ کی مشینری کی تنصیب کیلئے بھی کام شروع کروادیئے ہیں،گورنمٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی انتظامیہ میں سٹاف اور طالبات نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی اس ذاتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان منصوبوں کی منظوری کو انکی علم دوستی کا عملی ثبوت قرار دیا اور کہا کہ کالج میں ڈگری بلاک،ملٹی پرپز ہال،کوسٹر اور دو چھوٹی بسوں سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کیلئے کالج 9کروڑ 60لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ دلوانے پر ادارہ کے مکین نہ صرف ان کے ممنون مشکور ہیں بلکہ انکی عظمت کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ عرصہ دراز سے ڈنگہ شہر اور گردنواح میں مسلسل جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ عرصہ دراز سے ڈنگہ شہر اور گردنواح میں مسلسل جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ آئے روز چوریاں اور ڈکیتیاں معمول بن چکے ہیں ۔ موٹر سائیکل اور موبائل چھیننے کی وارداتیں ڈنگہ شہر کی پہچان بن چکے ہیں ۔ حال ہی میں شاہ قلی روڈ پر ایک شخص سے 18ہزار نقدی اور موبائل چھین لیے گئے ۔ ڈنگہ پولیس وائرلیس آپریٹر اور انتظامیہ صرف وائرلیس کی حد تک اعلیٰ حکام کو سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں عملی طور پر کوئی کام نہیں کرتے ۔ جبکہ آر پی او گوجرانوالہ ، ڈی پی او گجرات نے ڈی ایس پی ، ایس ایچ او صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اہم شاہراہوں پر گشت کا نظام بہتر کریں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی ہو گی ۔ جبکہ ایسا نہیں ہے اگر کوئی شخص تھانہ جا کر اپنی درخواست دیتا ہے تو اس سے کئی قسم کے اُلٹے سیدھے سوالات کر کے درخواست لکھ کر اسے واپس بھیج دیا جاتا ہے ۔ مقدمہ دج نہیں ہوتا ، حالیہ دنوں میں اسماعلیہ سے سر شام لوٹنے والے تین ڈکیت کوبھی گرفتار کیا گیا مگر کوئی کاروائی نظر نہیں آئی ۔ اسی طرح آئے روز ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود بھی کوئی کاروائی عمل میں نہیں آئی ۔ ڈنگہ کے شہریوں اور گردونواح کے لوگوں نے ڈی پی او گجرات سے اپیل کی ہے کہ ڈنگہ شہر بھر اور گردونواح میں گشت کا نظام بہتر بنایا جائے تاکہ ہر آنے جانے والے بخیریت اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :صحافی نثار مغل کی خوش دامن انتقال کر گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صحافی نثار احمد مغل کی خوش دامن انتقال کر گئیں ان کا نما زجنازہ آج جوڑا میں ادا کیا جائے گا،بری تعداد میں صحافیوں کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع ہے اور اس خبر نے شخص کو پریشان کر دیا ہے،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق سابق ناظم چوہدری اخلا ق احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع ہے اور اس خبر نے شخص کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ پٹرول مہنگائی ہونے سے آٹا ، دال ، چینی ، سبزیاں ، غرض ہر شے مہنگی ہو جاتی ہے ۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکومت وقت کے پاس اپنی خامیوں اور ناکامیوں پر قابو پانے کا صرف ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے کہ پٹرول مہنگا کر دو ۔ کیا ہمارے مسائل کا اور کوئی حل نہیں ؟ کیسے کیسے عالی دماغ حکومت میں میں موجود ہیں ۔ کیا ان میں سے کوئی اپنے دماغ پر زور دینے پر تیار نہیں کہ حالات کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنے کا کوئی دوسرا فارمولہ تیار کر سکے ؟ خدا کے لیے لوڈ شیڈنگ کم کیجیے۔ کارخانوں اور فیکٹریوں کو چالو کیجئے، محنت کشوں اور مزدوروں کو روزگار فراہم کیجیے ، اپنے اخراجات کم کیجیے ، سادگی اختاری کیجیے اور یہ طے ہے کہ اگر حکمران طبقہ سادگی اختیار کرے گا تو پوری قوم ان کی تقلید کرے گی ،جبکہ موجودہ ن لیگ کے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے ایسا ہر گز نہیں کرنا کہ جس سے قوم اور عوام خوشحال ہو ۔ وزیر اعظم نے وقتی طور پر عوام کو 6 پیکج دے کر نوجوانوں کو خوش فہمی میں رکھا ہوا ہے ۔ اس حکومت سے ہر دوسرا شخص سخت پریشان ہے اور عوام ہاتھ اٹھا اٹھا کر ان کو بری طرح بددعائیں دے رہی ہے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کا صفایا کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود کی قیادت میں وڑائچانوالہ یونین کونسل سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے،چوہدری سلیمان الیاس آ ف ناروے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) وڑائچانوالہ کے ممتاز زمیندار چوہدری سلیمان الیاس آف ناروے نے ٹیلی فون پرصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود کی قیادت میں وڑائچانوالہ یونین کونسل سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ۔ اس سلسلہ میں ہمارے بزرگوں نے بلدیاتی الیکشن کمپین شروع کر دی ہے جس کے مثبت نتائج ملیں گے اور یونین کونسل وڑائچانوالہ کے عوامی مسائل بخوبی حل کرنے میں ہر ممکن کوشش کریں گے ہمارے خاندان نے سیاست میں بھرپور حصہ لیا اور عرصہ دراز سے خدمت کرتے چلے آرہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا دھڑا مضبوط ہو گا ۔ اور بلدیاتی الیکشن میں محالفین کو عبرتناک شکست سے دو چار کریں گے اور میاں طارق محمود اور سید نور الحسن شاہ عرصہ دراز سے حلقہ بھر کی خدمت میں مصروف عمل ہیں انہی کی قیادت میں اپنے پینل مشاورت سے سیاسی میدان میں کھڑا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گزشتہ دوپہر تین نامعلوم مسلح افراد نے امرہ کلاں کے رہائشی کو لوٹ لیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) گزشتہ دوپہر تین نامعلوم مسلح افراد نے امرہ کلاں کے رہائشی کو لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق امرہ کلاں کا رہائشی فضل کریم ولد اللہ دتہ قوم غفاری اپنی موٹر سائیکل GTH-1175پر ڈنگہ کی جانب آرہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑے شاہ قلی سیم نالہ پلی کے قریب وقار علی ولد غلام عباس ، عاصم ولد بشیر احمد گجر ، وقاص احمد ولد عارف علی سکنہ اسماعلیہ نے 30بور پسٹل کن پٹی پر رکھ کر فضل کریم کو 18ہزار نقدی اور قیمتی موبائل سے محروم کر دیا ۔ اور ڈرا دھمکا کر فرار ہو
گئے ۔ تھانہ ڈنگہ نے فضل کریم کی درخواست پر تینوں نامزد ملزمان کے خلاف دفعہ 392ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گردنواح میں 4,4, گھنٹے مسلسل بجلی بند ، شہری اذیت کا شکار ہوگئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر اور گردنواح میں 4,4, گھنٹے مسلسل بجلی بند ، شہری اذیت کا شکار ہوگئے ۔ ڈنگہ کے شہری اور دیہاتی علاقوں سمیت نورجمال ، امرہ کلاں ، جوڑا ،کرنانہ ، ڈھل بنگش ، ڈھلیان ، اور ان سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ۔ متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش سے کاروبار زندگی معطل ، طلبہ کو شدید پریشانی کا سامنا ، عوام زندگی کو ترس گئے ۔ شہریوں نے حکومت سے گیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے خواتین ، بچے ، بوڑھے نڈھال ، ہسپتالوں میں مریض تڑپ رہے ہیں ۔ رو ز بروز بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور تیز ہونے سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔ مزدور طبقہ ایک وقت کی روٹی سے بھی جاتا رہا ۔ ڈنگہ شہر کے ایم این اے اور ایم پی اے اسی سلسلہ میں کوئی نوٹس نہیں لے رہے ۔ مزید دکھ اس بات کا ہے کہ اپوزیشن بھی خاموش ہیں ۔ عوامی حلقوں کی اعلیٰ حکام سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کا مطالبہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سانحہ پشاور سے وطن عزیز سوگ میں ڈوب گیا۔چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور سے وطن عزیز سوگ میں ڈوب گیا ۔ عبادت گاہوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد بزدل اور انسان کہلوانے کے لائق بھی نہیں ۔ پاکستان کے آرمی آفیسر کی شہادت ، پشاور میں چرچ پر حملہ یہ موجودہ حکومت کی نا اہلی ہے ۔ پشاور دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران کے دور اقتدار میں ہر شخص خوشحال تھا انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے حکمران ، سیاست دان اوربعض لیڈر ٹی وی پر بولتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ قوم کو مسیحا مل گیا ہے اب قوم کے اچھے دن آنے میں کوئی دیر نہیں ۔ لیکن ان لیڈروں کی عملی کارکردگی دیکھیں تو عوام کا سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے ۔ عوام سے رابطہ نہیں اور تقریروں پہ زور ہے ۔ یہ لوٹ کھسوٹ اور مظالم قوم کو ایسا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔ جس کا تصور کر کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ دانشمندی اور دور اندیشی کا تقاضا ہے کہ تمام سیاستدان ہوش کے ناخن لیں اور سمجھ لیں کہ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے ورنہ غلامی اور ذلت مقدر بن جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شہر بھر میں شدیدگرمی کے باعث کوڑا کرکٹ کے ڈھیر وں سے بدبو اور تعفن پھیل رہا ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں شدیدگرمی کے باعث کوڑا کرکٹ کے ڈھیر وں سے بدبو اور تعفن پھیل رہا ہے اور کیڑے مکوڑے جنم لے رہے ہیں ۔ مچھروں اور مکھیوں کی آجگاہ بن چکے ہیں ۔ شہریوں کا جینا محال ہو گیا ۔ٹی ایم او کا عملہ صفائی کرنے کی بجائے سیاست دانوں کے ڈیروں پرڈیوٹیاں دیتے نظر آتے ہیں ۔ محلہ چوہدریاں ، محلہ آرام باغ ، محلہ شاہ تکیہ ، مغل پورہ ، ٹالاں والی لوکڑی ، ریلوے آبادی ، محلہ گڑھی والا سمیت سڑکوں اور مین بازار میں موجود سبزی منڈی کے سامنے لگے کوڑے کے ڈھیروں سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔ اہل علاقہ کی متعدد بار شکایات کے باوجود انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا ۔جبکہ خاکروب عملہ اپنے من پسند گھروں کی صفائی کرتے ہیں اور ہر جمعرات کو باقاعدہ طور پر ہر دکان اور گھروں سے جمعرات کی مد میں پیسے وصول کرتے ہیں ۔ شہریوں نے ڈی سی او گجرات ، اور ٹی ایم او سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں صفائی کا نظام بہتر کیا جائے تانکہ شہریوں کو گزرتے وقت پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ آئے روز کوڑے کرکٹ کے ڈھیر ڈنگہ کی پہچان بن چکے ہیں ۔ جبکہ بلدیہ ڈنگہ نے ٹی ایم او کی جانب سے رکھوائے گئے ٹرالر بھی غائب کر دیے ۔ اور ٹی ایم اے کے رکھے گئے صفائی والے سرکاری رکشے بھی دکھائی نہیں دیتے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر بھر میں کئی محلہ جات میں کھلونا نما اسلحہ عام ہو گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں کئی محلہ جات میں کھلونا نما اسلحہ عام ہو گیا ۔ جس سے بچے ایک دوسرے پر کھلونا نما اسلحہ تان لیتے ہیں ۔ انتظامیہ خاموش ، بچوں کے اسلحہ کے بارے میں حوصلے بلند ، اس سال ڈنگہ میں لائی گئی اسلحہ نما کھلونے ہاتھوں ہاتھ بک گئے ، بچوں نے یہ کھلونا اسلحہ خرید لیا اور اب ہر تہوار پر یہ اسلحہ جو بظاہر نقصان دہ نہیں ہمارے گلی محلوں میں یہ ہنگامہ کرتے نظر آتے ہیں ۔ اس قدر بھاری تعداد میں کھلونا نما بندوقیں ، پسٹل اور کلاشنکوفوں کی فروخت کا مطلب کیا ہے ۔ ہمارے اس معاشرے میں جہاں پہلے ہی چاروں طرف دہشت گردی کا عفریت جبڑے کھولے گھوم رہا ہے ۔ وہاں معصوم ذہنوں کو جرائم کی ترغیب چہ معنی دارد؟ ہمیں اپنے نونہالوں کو دہشتگردوں والی سر زمین ورثے میں نہیں دینی ، ہمیں اسلحہ فری پاکستان درکار ہے ۔ حکومت کو چاہیے کہ اس مسئلے پر دھیان دے تاکہ نئی نسل دہشت گردی کے خلفشار سے بچ سکے ۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اس بات کا سخت نوٹس لیں کہ وہ کھلونا نمااسلحہ خرید کر اپنے بچوں نہیں دیں گے اور اپنے معصوم بچوں پر خصوصی توجہ دیں گے ۔ جس سے وہ اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کریں ۔ امید ہے کہ ڈنگہ پولیس اس مسئلہ پر خصوصی توجہ دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آر ایچ سی ڈنگہ میں ایک سال سے سانپ کے ڈسنے اور کتے کے کاٹنے کی انجکیشن موجود نہیں ہیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) آر ایچ سی ڈنگہ میں ایک سال سے سانپ کے ڈسنے اور کتے کے کاٹنے کی انجکیشن موجود نہیں ہیں ۔ جس سے سانپ کے ڈسنے اور کتے کے کاٹنے کے مریضوں کے لیے سخت دشواری کا سامنا ہے ۔ انجکشن دستیاب نہ ہونے سے پچھلے سال
پٹھان اور گردنواح کے لوگ جان بحق ہو گئے تھے ۔ عوامی سماجی حلقوں نے ای ڈی او ہیلتھ نصرت ریاض گجرات سے اپیل کی ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں آرایچ سی ڈنگہ کو سانپ کے ڈسنے اور کتے کے کاٹنے کی اینٹی بائیوٹک ادویات فوری طور پر فراہم کی جائے تاکہ انسانی جانیں بچ سکیں ۔ جبکہ اس کے علاوہ آر ایچ سی ڈنگہ انچارج پرچی پر ادویات کی ہدایات کرتا ہے کہ وہ باہر سے لے آئیں ۔ زیادہ تر ادویات ہسپتال میں موجود نہیں ہیں ۔ جس سے غریب طبقہ مریض پریشانی کے باعث پرچی ہاتھ میں اُٹھا کر لوگوں سے پیسے اکٹھے کر کے اپنا علاج معالجہ کرواتے ہیں ۔ جبکہ ہسپتال میں سہولیات میسر نہیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کے صارفین کو بجلی اور سوئی گیس کے بل ہاتھ میں لیتے ہی کرنٹ لگ گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر کے صارفین کو بجلی اور سوئی گیس کے بل ہاتھ میں لیتے ہی کرنٹ لگ گیا ۔ شہریوں کو بجلی اور سوئی گیس کے بلوں نے چکرا کر رکھ دیا ۔ یوٹیلیٹی بلوں میں ہزاروں روپے کے اضافی چارجز بھی ڈالے گئے ہیں ۔ اکثر صارفین مجبوری میں بلوں کی قسطیں کروانے پر مجبور ہو گئے ۔ آئے روز حکومت کی جانب سے نت نئے ٹیکس لگا کر صارفین کو اس حد تک مجبور کر دیا ہے کہ وہ میٹر کٹوانے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔ بجلی کے بلوں پر ٹیلی وژن فیس 60 روپے اور کئی نئے چارجز بھی عائد کر دیے گئے ہیں ۔ صارفین موجودہ مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے بچوں کا پیٹ پالیں یا یوٹیلیٹی بل ادا کریں ۔ اکثر غریب طبقہ نے بل ادا نہیں کیے جس سے محکمہ واپڈا نے ان کے فوری طور پر میٹر اتار لیے گئے ۔ اور غریب طبقہ در بدر ہاتھ میں تھامے بل کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور لوگوں سے مد کی اپیل کر رہے ہیں کہ اس شدید گرمی کے باعث بچے نڈھال اور رات کو اندھیرے میں مچھروں کے کاٹنے سے اہل خانہ بیمار پڑا ہے ۔ اور دوائی خریدنے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں ۔ غریب طبقہ صارفین نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکس ختم کیے جائیں اور بجلی سستی کی جائے ۔ یہ کٹھن دور ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
جب بھی کسی اچھے کی امیدہوتی ہے تو حالات دن بدن ابتر ہوتے جا رہے ہیں ۔ مہنگائی نے ہمارا جینا محال کر رکھا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مناسب حسین چوہدری آف پوڑانوالہ کی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور الیکشن مہم چلائیں گے،چوہدری ثاقب چیچی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) حلقہ پی پی 113 چیچیاں کے معروف زمیندار چوہدری ثاقب چیچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ PTI کے متحرک راہنما مناسب حسین چوہدری آف پوڑانوالہ کی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور الیکشن مہم چلائیں گے ۔ یونین کونسل فتہ بھنڈ اور گردنواح کے لوگوں سے اہم میٹنگ کر کے ان کی کامیابی کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں ۔ چوہدری مناسب حسین ایک منجے ہوئے سیاست دانوںمیں شامل ہوتے ہیں ۔ انہو ں نے تھوڑے عرصہ میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے ۔ یونین کونسل فتہ بھنڈ مناسب حسین چوہدری نے اپنے والدِ گرامی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے حلقہ بھر میں اپنا نمایاں مقام بنایا ، انشاء اللہ تعالیٰ وہ جنرل کونسلر کامیابی ہو گا ۔ اور کامیاب ہو کر اپنے علاقہ کی کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور ہر سائل سے پیش رفت کریں گے ۔ انہوں نے حلقہ بھر میں ہر ووٹر سے رابطہ مہم شروع کر دی ہے اور لا تعداد افراد نے ان کی مکمل بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ ان کی کامیابی کے آثار واضع نظر آرہے ہیں ۔ ان کی الیکشن مہم میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے ایسے نوجوان کے لیے ہمارا تعاون ہر وقت جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الحاج محمد صادق بٹ کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہائوس میں خصوصی ملاقا ت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور فاطمہ ہسپتال اینڈ جنرل آئی ہسپتال کے چیف سابق ناظم ڈنگہI الحاج محمد صادق بٹ کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر
ہائوس میں خصوصی ملاقا ت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ کے اعزاز میں گورنر ہائوس میں پرتکلف عشائیہ دیا،اس موقع پر حاجی محمد نعیم بٹ،سیدمشتاق علی شاہ بھی موجود تھے،الحاج صادق بٹ نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو شہر اور علاقائی مسائل سے آگاہ کیا،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے الحاج محمد صادق بٹ کی طرف سے بیان کئے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حاجی برادران کو کروڑوں روپے کی لاگت سے غریب عوام کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسپتال کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرناریاست کی ذمہ داری ہے، طالبان حکومت کی صلح کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھیں،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرناریاست کی ذمہ داری ہے، طالبان حکومت کی صلح کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھیںانہوں نے کہا کہ زلزلہ متاثرین ے کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں دکھ کی ان گھڑیوں میں اپنے ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چرچ پر حملہ وحشیانہ اور شرمناک حرکت ہے ریاست بیگناہ شہریوںکے خون پر ردعمل ظاہر کرے گی،حکومت کویئی مجبور نہ کرے کہ وہ کسی کے کہنے پر دفتر کھولے اور مذاکرات کرے،مذکرات کوئی بچوں کا کھیل نہیں یہ انتہائی حساس معاملہ ہے،حکومت نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے تمام محب وطن جماعتوں کے قائدین سے مکمل مشاورت کے بعد طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے،ہم مسئلے کا حل آئین کے تحت چاہتے ہیں،حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے بھر پور اقدامات کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:وطن عزیز پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے آزمائش کی گھڑی میں سب پاکستانی متحد اور یکجان ہوجائیں،میاںطارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم پی اے میاں طارق محمو د نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے آزمائش کی گھڑی میں سب پاکستانی متحد اور یکجان ہوجائیں،انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین زلزلہ متاثرین اور پشاور چرچ حملہ کے متاثرین کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں،گرجا گھر میں حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے بعض قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،پشاور پر حملہ پاکستان پر حملہ کے مترادف ہے،پوری قوم کووطن عزیز کے خلاف کی جانے مذموم سازشوں کے خاتمہ کیلئے متحد اور یکجا ہونا ہو گا اور اپنے اتحاد سے منفی طاقتوں کو شکست دینا ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری امجد جاوید عیلس اور پرنسپل مسعود احمد اعوان کی سرکردگی میں دی ویگا سکول سسٹم کو ضلع کا مثالی تعلیمی ادارہ بنائیں گے،چوہدری طالب حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری طالب حسین نے کہا ہے کہ انشاء اللہ علم دوست شخصیت و چیئرمین ویگا سکول سسٹم ڈنگہ چوہدری امجد جاوید عیلس اور پرنسپل مسعود احمد اعوان کی سرکردگی میں دی ویگا سکول سسٹم کو ضلع کا مثالی تعلیمی ادارہ بنائیں گے الحمد اللہ دی ویگا سکول سسٹم کی خوبصورت بلڈنگ کی تعمیر اور طلبہ و طالبات کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے قیام کے بعد سکول میں طلبہ و طالبات کیلئے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی جنریٹر نصب کر دیا گیا ہے،جس سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں استفادہ حاصل کیا جا رہا ہے،انشاء اللہ مستقبل میں سکول می ایئر کنڈیشنڈ کی
تنصیب سمیت دیگر سہولیات بتدریج فراہم کر دی جائی گی،چوہدری امجد جاوید عیلس سکول کی بہتر ی وار سہولیات کی فراہمی کے لئے گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں،اور ادارہ کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے بھر پور وسائل استعمال میں لا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس قرآن و حدیث کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قاری محمد یعقوب نقشبندی ،محمد وسیم چشتی،رجب علی چشتی،اعجاز احمد مغل،قاری محمد اشرف نقشبندی کی سرکردگی میںانجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس قرآن و حدیث کا انعقاد ہزاروں عاشقان رسول نے اپنے ایمانوں کو تازہ کیاسجادہ نشین آتان عالیہ بائولی شریف کے سجادہ نشین مذہبی سکالر دانشور علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی نے عقیدہ توحید و سنت ،اطاعت رسول،حقوق اللہ،حقوق العباد،درود پاک کی فضیلت کے حوالہ سے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایا،شرکاء خطاب سے عش عش کر اٹھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پرنسپل رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کی کبڈی ٹیم نے گوجرانوالہ بورڈ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کی کبڈی ٹیم نے گوجرانوالہ بورڈ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی گورنمنٹ کالج ڈنگہ کی کبڈی ٹیم کا میچ تیسری پوزیشن کیلئے اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے ہوا،ٹورنامنٹ میں18کالجز کی ٹیموں نے حصہ لیا،گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے دو کھلاڑیوں کو گوجرانوالہ بورڈ کے انٹر کالجیٹ میچز کیلئے منتخب ہونے کا اعلان ملا،جن کا میچ آنے والے چند ایام یں بنوں کے پی کے میں ہو گا عوامی سماجی
تعلیمی حلقوں نے پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل اساتذہ کرام سٹاف اور انتظامیہ کو کھیلوں میں شاندار کارکردگی کے ساتھ بورڈ میں اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سپریم کورٹ نے چاروں صوبے محرم الحرام کے بعد بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپریم کورٹ نے چاروں صوبے محرم الحرام کے بعد بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کر دی،صوبے محرم کے بعد بلدیاتی انتخابات محرم کے بعد کرائیں نہیں کرائے تو نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائیں،ہر صوبہ مرضی کی تاریخ دے رہا ہے،صوبائی حکومتیں نام بتائیں کہ بلدیاتی الیکشن کرانے میں کون رکاوٹ ہے،باقی عدالت خود دیکھ لے گی،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پنجاب ،کے پی کے بلوچستان کی سات دسمبر کی تاریخ مسترد کرتے ہیں اگر بلدیاتی الیکشن نہ کرائے گئے تو پرانا نظام بحال کرنے کا حکم دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چیف ایڈیٹر روزنامہ چیلنج حکیم عبدالجبار کا پریس کلب ڈنگہ کے سید عرفان علی اور ندیم قادری کے اعزاز میں عشائیہ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)پریس کلب ڈنگہ کے سید عرفان علی اور ندیم اختر قادری کی فریضہ حج بیت اللہ کیلئے حجاز مقدس روانگی کے موقع پرچیف ایڈیٹر روزنامہ چیلنج حکیم عبدالجبار کا پریس کلب ڈنگہ کے سید عرفان علی اور ندیم قادری کے اعزاز میں عشائیہ دیاحکیم عبدالجبار کی طرف سے الحسین میرج ہال پر دیئے گئے عشائیہ میں ڈاکٹر اعجاز احمد،شیخ محمد جاویدنذیر،حکیم عبدالجبار،محمد شریف چشتی،میاں محمداشرف،ڈاکٹر محمد الیاس،راجہ احسان الرحمن،ملک اعجاز حسین،امجد اقبال بھٹہ،مرز ارشد علی،زاہد حنیف چوہدری،سلیم عابد پیرزادہ نے شرکت کی حکیم
عبدالجبار نے پریس کلب کے عہدیداران و اراکین کا تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پریس کلب ڈنگہ کا منفرد اعزاز سید عرفان علی اور ندیم اختر قادری حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس جائینگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پریس کلب ڈنگہ کا منفرد اعزاز سید عرفان علی اور ندیم اختر قادری حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس جائینگیپریس کلب ڈنگہ کے سرپرست اعلیٰ میاںمحمد اشرف،صدر الحاج شیخ محمدجاوید نذیر،جنرل سیکرٹری حکیم عبدالجبار،محمدشریف چشتی،راجہ احسان الرحمن،ملک اعجاز حسین،مرزا ارشد علی،امجد اقبال بھٹہ،سلیم عابد پیرزادہ،زاہد حنیف چوہدری دونوں خوش نصیبوں سید عرفان علی اور ندیم اختر قادری کو الوداع کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عنصر ٹینٹ سروس کے چیف عنصر اقبال کی ایک اور کاوش عنصر پیلس ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال کا افتتاح جلدہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عنصر ٹینٹ سروس کے چیف عنصر اقبال کی ایک اور کاوش عنصر پیلس ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال کا افتتاح جلدہو گابہترین کھانے تیار کرنے والے عنصراقبال اور انکے صاحبزادے وسیم عنصر تعظیم عنصر اور مینجر ظہور احمد گوندل کی سرکردگی میں میرج ہال کی تزئین آرائش تیزی سے جاری ہیملک گیر شہرت کے حامل آرکیٹیکچرز ،ڈایزائنر،عنصر پیلس ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال کی تزئین و آرائش کیلئے کام کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری ارشد محمود اینڈ برادرز کے زیر اہتمام 3روزہ حاجی محمد حسین میموریل فری آئی کیمپ10-11-12اکتوبر کو حویلی چوہدری ارشد میں لگایا جائے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری ارشد محمود اینڈ برادرز کے زیر اہتمام 3روزہ حاجی محمد حسین میموریل فری آئی کیمپ10-11-12اکتوبر کو حویلی چوہدری ارشد میں لگایا جائے گاتین روزہ حاجی محمد حسین میموریل فری آئی کیمپ میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کریں گے چوہدری ارشد محمود اور انکے بھائیوں کی طرف سے مریضوں کے نہ صرف فری آپریشن کئے جایں گے بلکہ لینز اور عینکیں بھی مفت دی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد الیاس آف گھرکو کو فیملی کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے 8اکتوبر کو حجاز مقدس روانہ ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد الیاس آف گھرکو کو فیملی کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے 8اکتوبر کو حجاز مقدس روانہ ہونگے انکے دوست احباب عزیز واقارب انہیں حجاز مقدس کیلئے الوداع کریں گے،چوہدری محمد الیاس گھرکو حج بیت اللہ سعادت حاصل کرنے کے ساتھ خانہ کعبہ اور روضہ رسولۖ پر حاضری دینے کے ساتھ ساتھ مقامات مقدسہ کی زیارات اشرف بھی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الحاج محمد صادق بٹ چار اکتوبر کو حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الحاج محمد صادق بٹ چار اکتوبر کو حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ ہونگے،انکے دوست احباب عزیز واقارب انہیں الوداع کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے ہیڈ ٹیچر دفتر اے ای او میں جلد از جلد رابطہ کر کے جماعت پنجم ہشتم کے داخلہ فارم تیس ستمبر تک جمع کروا دیں،چوہدری فاروق احمد
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن چوہدری فاروق احمد نے کہا ہے کہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے ہیڈ ٹیچر دفتر اے ای او میں جلد از جلد رابطہ کر کے جماعت پنجم ہشتم کے داخلہ فارم تیس ستمبر تک جمع کروا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے لیٹر اضافہ کا امکان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے لیٹر اضافہ کا امکان،29ستمبر کو اوگرا سمری وزار ت پیٹرولیم کو بھجوائے گی،جس میں پیٹرولیم کی قیمت چار روپے فی لیٹر مٹی کے تیل کی قیمت میں اڑھائی روپے،ڈیزل لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نومبردسمبر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان بلدیاتی جوڑ توڑ شروع
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)نومبردسمبر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان بلدیاتی جوڑ توڑ شروع،امیدواروں نے ووٹرز سے براہ راست رابطے شروع کر دیئے متوقع امیدواروں نے شادی بیاہ غمی خوشی کی تقریبات میں شرکت کو یقینی بنا لیا،شہر اور علاقہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتخابی سرگرمیوں اور گہما گہمی میں اضافہ ہو گیا،چیئر مین شپ کے امیدواروں کے صاحبان اقتدار کے ڈیروں پر جا کر انکی خوشنودی تائیدو حمایت حاصل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دیں،ڈنگہ شہر اور علاقہ بھر سے مختلف گروپ دھڑے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے میدان میں اتریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈگری کالج میں طلبہ کے دو گروہوں کے تصادم ،وائس پرنسپل کو دھمکیاں دینے پر 4نامزد،8نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈگری کالج میں طلبہ کے دو گروہوں کے تصادم میں وائس پرنسپل سٹاف کو دھمکیاں دینے غل غپاڑہ اور فائرنگ کے الزام میں چار نامزد اور آٹھ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج،گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ اور اسی کالج کے نامعلوم طلبہ کا آپس میں جھگڑا چل رہا تھا کالج کے وائس پرنسپل پروفیسر محمد نواز اور سٹاف نے انہیں جھگڑا کرنے سے منع کیا جس پر طلبہ نے مبینہ طور پر وائس پرنسپل پروفیسر محمد نواز اور سٹاف کو دھمکیاں دیں اور غل غپاڑہ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز سماجی شخصیت اور ٹائمز آف ڈنگہ کے یو اے ای میں بیوروچیف حاجی محمد نذر حسین وطن پہنچ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت اور ٹائمز آف ڈنگہ کے یو اے ای میں بیوروچیف حاجی محمد نذر حسین وطن پہنچ گئے ان کا دوست احباب اور عزیز و اقارب نے وطن پہنچنے پر ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں بڑے جلوس کی شکل میں شہر میں لائے۔ حاجی محمد نذیر حسین نے گھر پہنچنے کے بعد اہم شخصیات سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ایم این اے،ایم پی اے صاحبان عوام کو بھی پیٹرول پمپ لگوا کر دیں تاکہ وہ غریب عوام موٹر سائیکل میں اپنے پمپوں سے پٹرول ڈلوا کر یوٹرن نہ ہونے کے باعث لمبا سفر کر سکیں،طارق محمود جنجوعہ سابق کونسلر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر طارق محمود جنجوعہ نے کہا ہے کہ ایم این اے،ایم پی اے صاحبان عوام کو بھی پیٹرول پمپ لگوا کر دیں تاکہ وہ غریب عوام موٹر
سائیکل میں اپنے پمپوں سے پٹرول ڈلوا کر یوٹرن نہ ہونے کے باعث لمبا سفر کر
سکیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار نویسوں سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ خدا ارا صاحبان اقتدار غریب عوام پر ترس کھائیں اور ان کے لئے مشکلات کی بجائے آسانیاں پیداکریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ہم چرچ پشاور کے خودکش حملوں میں درجنوں بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہیں،الحاج محمداقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف ٹرانسپورٹر الحاج محمد اقبال منج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشاور میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہم چرچ پشاور کے خودکش حملوں میں درجنوں بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اوگرا نے سوئی نادرن کو فاسٹ ٹریک سکیم کی منظوری دینے سے انکار کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اوگرا نے سوئی نادرن کو فاسٹ ٹریک سکیم کی منظوری دینے سے انکار کر دیا،پچیس ہزار فیس کے ساتھ فاسٹ ٹریک سے امتیازی سلوک کا خدشہ ہے،اوگرا کا اعتراض،تفصیلات کے مطابق اوگرا نے سوئی نادرن گیس کے ٹریک فاسٹ سکیم کے تحت پچیس ہزار اضافی فیس کے ساتھ فاسٹ ٹریک سکیم پر اعتراض لگ کر اس کی منظوری دینے سے انکارکر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ تعلیمی بوڈ انٹرمیڈیٹ پارٹIکے نتائج کا اعلان22اکتوبر 2013کوکرے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بوڈ انٹرمیڈیٹ پارٹIکے نتائج کا اعلان22اکتوبر 2013کوکرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری رب نواز لونگو کے والد محترم چوہدری گلزار احمد ممبر کی اجتماعی دعا میں ہزاروں افراد نے شرکت کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری رب نواز لونگو کے والد محترم چوہدری گلزار احمد ممبر کی اجتماعی دعا میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری گلزار احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی،روحانی تقریب منعقد ہوئی،چوہدری غلام سرور باہروال،چوہدری ندیم اصغر،چوہدری خالد حسین کولی،چوہدری افضال احمد،چوہدری غضنفر باہروال،چوہدری محمد اقبال،چوہدری الطاف،چوہدری شاہد افضل ،چوہدری محمد عارف پسوال،چوہدری خرم سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کنور سعید اللہ میموریل ہسپتال کے زیر اہتمام آئی سرجن ڈاکٹر کنور عثمان سعید کی زیر نگرانی تین روزہ فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کنور سعید اللہ میموریل ہسپتال کے زیر اہتمام آئی سرجن ڈاکٹر کنور عثمان سعید کی زیر نگرانی تین روزہ فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد تفصیلات کے مطابقتین روزہ فری آئی کیمپ میں1560مریضوں کا چیک اپ،145مریضوں کی آنکھوں کے آپریشن اور لینز ڈالے گئے جبکہ ادویات بھی مفت فراہم کی گئیںڈاکٹر کنور عثمان کی سرکردگی میں ڈاکٹر خالد جمال،ڈاکٹر راشد علی نے آئی سرجن سہیل احمد،محمد ظفر،محمد راشد عمران،میاں کامران،مرزا جاوید کی معاونت سے مریضوں کے آپریشن کئے،کیمپ کے اختتام پر دعائیہ تقریب میں جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر طارق سلیم،ڈاکٹر کنور عثمان سعید نے خطاب کیا،ممتاز ممتاز ماہر تعلیم محمد اسلم بھٹی نے خصوصی دعا فرمائی۔

Share this:
Tags:
Degree Dngh news Shahbaz Sharif women zafar iqbal جعفر اقبال خبریں خواتین ڈگری ڈنگہ شہباز شریف
Previous Post عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام جامعہ سیدنا علی کچہری چوک گجرات میں عظیم الشان ”تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد
Next Post لالہ موسی کی خبریں 28.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close