Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 30.01.2013

May 1, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس کر دیئے جائیں گے ،ذوالفقار چیمہ ڈی جی پاسپورٹ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس کر دیئے جائیں گے اس مقصد کیلئے لیمی نیشن پیپر مزید لیا گیا ہے جس کی وجہ سے پندرہ ہزار پاسپورٹ روزانہ کی بنیاد پر بنائے جا رہے ہیں، دسمبر جنوری میں پاسپورٹ اپلائی کرنے والے حضرات دو سے تین روز میں اپنے پاسپورٹ دفاتر سے حاصل کر لیں فروری میں جمع کروانے والے افراد دو ہفتوں میں پاسپورٹ حاصل کرلیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ37روپے اضافہ کا امکان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ37روپے اضافہ کا امکان جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں چھ روپے کی کمی کی سفارش کی گئی جس میں پیٹرول چھ ،ڈیزل مٹی کا تیل 5.5روپے فی لٹر کمی کی سفار ش کی گئی ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر کمی کا مکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: مخالفین ہماری مقبولیت سے بوکھلاگئے،انشاء اللہ11مئی کو عوامی طاقت سے فتح حاصل کریں ،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ مخالفین ہماری مقبولیت سے بوکھلاگئے،انشاء اللہ11مئی کو عوامی طاقت سے فتح حاصل کریں گے،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیں عوام کا اعتماد پہلے بھی حاصل تھا اور اب اعلیٰ کارکردگی سے اس سے بھی زیادہ عوام کا پیار محبت ہمارے ساتھ ہیگیارہ مئی کو ہزیمت آمیز شکست سے دوچار مخالفین اپنامنہ چھپاتے پھریں گے،انشاء اللہ11مئی کا سورج ہماری فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ این اے106 میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا روشن باب نظر آئے گا،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ این اے106راہنما مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے106 کی تعمیر ترقی اور اس کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم پورے حلقہ کے لیے مساوی اور جامع پلان ترتیب دے دیا ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ کامیابی کے بعد زبانی دعوے نہیں آپ کو حلقہ این اے106 میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا روشن باب نظر آئے گادانش سکول سمیت بہت سے ترقیاتی منصوبے اور میگا پراجیکٹ ہماری ترجیحات میں شامل ہیںڈنگہ اور لالہ موسیٰ سمیت پورے حلقہ میں صاف پانی کی فراہمی،واٹر فلٹریشن پلانٹس ،صحت و صفائی اور تعلیمی میدان ہماری ترجیحات ہیں اور ہم ہنگامی طور پر ان منصوبوں کا تیزی سے مکمل کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جمعیت علماء پاکستان حلقہ پی پی113حافظ محمد یعقوب نے چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جمعیت علماء پاکستان حلقہ پی پی113حافظ محمد یعقوب نے چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں کی حمایت کا اعلان کر دیاتفصیلات کے مطابق پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں چوہدری نصر اقبال کی حمایت کا علان کرنے کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں چوہدری زبیر احمد،حاجی اصغر،پیر سید مبشر حسین شاہ،عثمان عزیز قادری،میاں شفقات احمد،حافظ محمد یعقوب داتار سمیت دیگر سینکڑوں علمائے کرام نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: انشاء اللہ تعالیٰ گیارہ مئی کو عمران خان کی قیادت میں نئے اور روشن پاکستان کی بنیاد رکھیں گے،میاں محمد افضل حیات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی میاں محمد افضل حیات نے کہا ہے کہ انشاء اللہ تعالیٰ گیارہ مئی کو عمران خان کی قیادت میں نئے اور روشن پاکستان کی بنیاد رکھیں گے عوام گیارہ مئی کو اپنے فیصلہ میں ظلم و جبر کی سیاست کرنے والوں کونشان عبرت بنا دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہماری واضح کامیابی دیکھ کر ہمارے مخالفین منفی اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں،سید نورالحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدوار حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری واضح کامیابی دیکھ کر ہمارے مخالفین منفی اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں،انہوں نے کہا کہ بزدلانہ حرکتیں کرنے والوںپر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں ،ہم اپنے ساتھیوں کی حفاظت کرنا بخوبی جانتے ہیں،ہمارا سیاست میں آنے کا واحد مقصد اپنے ساتھیوں اور مظلوم طبقہ کے سر پر ہاتھ رکھنا ہے،دھڑا ہمارا دھرم ہے اس کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرسکتے ہیں،ان کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مغل برادری ڈنگہ نے چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرزااحمد نعیم،شوکت علی مغل،مرزا ریاض حسین،صوفی خالد عطاری،ڈاکٹر خالد مغل،مرزا محمد یونس کی کاوشوں کی بدولت مغل برادری ڈنگہ نے چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیاتفصیلات کے مطابق ڈنگہ شہر کی مغل برادری کا عظیم الشان اکٹھ سرمنی میرج ہال ڈنگہ میں منعقد ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی سرمنی میرج ہال میں ہواہال شرکاء سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھام،جنہوں نے اتفاق رائے سے چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کیامغل برادری کی طرف سے آج شام آٹھ بجے سرمنی میرج ہال پر چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کے اعزاز میں گرینڈ تقریب منعقد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری امجد جاوید عیلس کی سرکردگی میں آج بروز بدھ کو سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ چک محمود میں ایک بہت بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جاپان میں مقیم ممتاز تاجر اور دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے چیئر مین چوہدری امجد جاوید عیلس کی سرکردگی میں آج بروز بدھ کو سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ چک محمود میں ایک بہت بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے چوہدری امجد جاوید عیلس،چوہدری محمد اصغر،چوہدری محمد ارشد اور چک محمو کی سرکردہ شخصیات قمر زمان کائرہ کا استقبال کریں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن صدائے مدینہ ْڈنگہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں18واں درس قرآن و حدیث کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن صدائے مدینہ ْڈنگہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں18واں درس قرآن و حدیث کا انعقاد کیا گیا ،علامہ پیر غلام بشیر نقشبندی نے ایمان افروز خطاب کیا انجمن صدائے مدینہ کے روح رواں رجب علی چشتی وسیم چشتی نے ممتاز استاذ القراء قاری محمد یعقوب نقشبندی کی سرکردگی میں علاہ پیر غلام بشیر نقشبید کا پرتپاک استقبال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جماعت اسلامی انشاء اللہ برسراقتدار میں آکر ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ کر کے پاکستان کے قیام مقاصد حاصل کرے گی،چوہدری عبدالستار آف پیر جھنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما جماعت اسلامی امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستار آف پیر جھنڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی انشاء اللہ برسراقتدار میں آکر ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ کر کے پاکستان کے قیام مقاصد حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ آج چنن میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ آج چنن میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے،علاقہ کی ممتاز و معتبر شخصیت میاں عبدالقیوم،میاں عبدالقدیر اور ہزاروں افراداپنے محبوب قائد قمر زمان کائرہ کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کریںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیر محمد انور شاہ بائو گھسیٹ پور والے ،سیدنور الحسن شاہ کی انتخابی کمپین کے سلسلہ میں سپین سے وطن پاکستان پہنچ گئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سادات خاندان کے دیرینہ ساتھی اور علاقہ کی ہر دل عزیز شخصیت پیر محمد انور شاہ بائو گھسیٹ پور والے ،سیدنور الحسن شاہ کی انتخابی کمپین کے سلسلہ میں سپین سے وطن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے اپنی یونین کونسل اور ڈنگہ سٹی کا دورہ کیا،ان کی آمد پرشاندار استقبال کیا گیا۔پیر محمد انور شاہ کے ساتھیوں اور دوستوں نے بھی سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کیا۔ڈنگہ محلہ گرھی والا لوکٹری ٹالاں اور شاہ تکیہ میں موجود اپنے گروپ سے باقاعدہ سید نور الحسن شاہ کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کروایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مدینہ کالونی ڈنگہ میں میو برادری نے مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مدینہ کالونی ڈنگہ میں میو برادری نے مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا،اس موقع پر چوہدری شہریار اسلم،چوہدری مہندی خان بجاڑ والہ،چوہدری سکندر،شیخ صفدر علی،محمد عارف ڈار،طارق قریشی و دیگر شریک تھے،حمایت کرنے والوں میںرفیق میو،تنویر میو،اشرف میو،بھولا میو،منورمیو،چوہدری سکندر میو،شیخ صفدر علی میو،محمد یونس میو،مجید میو،سلیم میو،نوید میو،یامین میو،وحید میو،حمید میو،اکبر میو،محمد اسلم عرف منا منو،عبدالعزیز میو،محمد بشیر میو،محمد نصیر میو،ذوالفقار میو،زاہد میو،اختر میو،الیاس میو موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی مضبوط سمجھی جانے والی آرائیں برادری کا بھی شیرازہ بکھر گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی مضبوط سمجھی جانے والی آرائیں برادری کا بھی شیرازہ بکھر گیا،مختلف حصوں میں تقسیم ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں آرائیں برادری انتہائی مضبوط اور متحد برادری سمجھ جاتی تھ،مہر محمد حبیب بسوی اس کی قیادت کر رہے تھے،مہر محمد حبیب گذشتہ بلدیاتی انتخابات میں بطور ناظم بھی منتخب ہوئے جبکہ مہرانور ناز،مہر خالد حسین سمیت دیگر افراد بھی کونسلر منتخب ہوتے رہے،ان میں سے مہر انور ناز نے ڈنگہ کی سیاست میں اہم رول اد ا کیا،مختلف عہدوں پر فائز رہے تاہم الیکشن2013ء میں اس مضبوط برادری کو بھی تقسیم کر دیا ہے،مہر محمد حبیب نے گذشتہ ہفتے کے دوران این اے106 میں ن لیگ کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کی حمایت کا فیصلہ کیا اور ان کے ایک آدھ جلسے میں شرکت کی اس کے ردعمل میں مہر برادری نے محلہ مائی دا ڈیرہ میں سید نو رالحسن شاہ کی حمایت میں اکٹھ کا انعقاد کر دیا جبکہ مزید اکٹھ متوع ہیں،دو ہفتہ قبل مہر عبدالرشید نے چوہدری نصر اقبال کی حمایت میں بھی اکٹھ کا انعقاد کیا اس طرح مہر برادری میں میاں فضل حیات اور قمر زمان کائرہ کے بھی سپورٹر موجود ہیں یوں مہر برادری مختلف حصوںمیں تقسیم ہو گئی ہے،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مہر برادری صوبائیی اسمبلی میں سابق ایم پی اے میاں طار محمود کی حمایت میں متفق نظر آرہی ہے لیکن این اے106میں ووٹ کے معاملے پر تقسیم نظر آرہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات مئی کو این اے106کا دورہ کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات مئی کو این اے106کا دورہ کریں گے اور عظیم الشان جلسہ سے خطاب کریں گے،تحریک انصاف کے راہنما میاں محمد افضل حیات،چوہدری شرافت حسین،شیخ نوازش علی،ساجد یوسف چھنی سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان ان کا شاندار استقبال کریں گے ہزاروں افراد جلسہ میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کی کشمیری برادری نے میاں طارق محمود کی حمایت کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی کشمیری برادری نے میاں طارق محمود کی حمایت کر دی،بابر بشیر بٹ کی رہائش گاہ پر حمایتی اکٹھ ہوا،میاں طارق محمود کی موجودگی میں ان کی بھر پورحمایت کا اعلان کیا گیا رجب بٹ،حسن بٹ،اظہر بٹ،نعمان جشمید بٹ،رضوان جانی بٹ،افتخار بٹ،یاسر بٹ،فراست بٹ،مشتاق فوجی بٹ سمیت کثیر تعدادمیں موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال نہ تو کسی کے حق میں کھڑا ہوا ہے اور نہ ہی کسی کے حق میں بیٹھے گا،چوہدری نصر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدار برائے حلقہ این اے106 چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین نے حمایتی اکٹھوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نصر اقبال نہ تو کسی کے حق میں کھڑا ہوا ہے اور نہ ہی کسی کے حق میں بیٹھے گا،حق کا علم لے کر نکلا ہوں،انشاء اللہ بھر پور طریقے سے الیکشن لڑوں گا انہوں نے کہا کہ پہلے کائرہ برادران نے پراپیگنڈہ کیا اب چوہدری جعفر اقبال یہ پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ چوہدری نصر اقبال میرے حق میں بیٹھ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں چوہدری جعفر اقبال کو جھوٹا آدمی نہیں سمجھتا تھا لیکن انہوں نے بھی فضول باتیں کرنا شروع کر دیا ہیں چوہدری جعفر اقبال کو اگر کوئی پریشانی ہے تو فتہ بھنڈ اور نو ر جمال سے میرا مقابلہ کریں،انہوں نے کہا کہ بے پر کی اڑانے کی بجائے سچ بولنا چاہیے،جو سر اللہ کے آگے سجدہ ریز اورحضورۖ کے ادب کے جھکتا ہو وہ کسی سے نہیں ڈرتا،انہوں نے کہا کہ میرا نواز شریف سے تین سے چار سال کا تعلق ہے کبھی اپنے لئے ان سے نہیں مانگا،شہباز شریف نے مجھ پر دو اعتراض لگائے کہ آپ شریف ہیں دوسرا آپ نے الیکشن نہیں لڑا،انہوں نے کہا کہ شرافت کااعتراض تو میں ساری زندگی دور نہیں کر سکتا دوسرا آپ نے الیکشن نہیں لڑا،انہوں نے کہا کہ شرافت کا اعتراض اس الیکشن کے بعد ختم ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ میں کسی ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں سیاست صرف عوامی خدمت کے لیے شروع کی ہے،میرے دروازے پہلے بھی کسی کے لیے بند نہیں ہوئے آئندہ بھی نہیں ہونگے،ظالم کا ساتھ پہلے تھانہ اب بنوں گا مظلوم کا ڈٹ کر ساتھ دوںگا،چوہدری جعفر اقبال پچھلا الیکشن جیتے لیکن جیت کر بھی نہ لے سکے،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبۖ کے صدقے اگر میری ڈیوٹی لگائی تو اپنے منشور پر بھر پور طریقے سے عمل کریں گے ایک کھیل کا میدان ڈنگہ میں بنایا جائے گا،ڈنگہ کو تحصیل کا درجہ دلوایا جائے گا،انہوں نے کہا کہ سابق ناظم صاحب نے ڈنگہ کے ساتھ جو سلوک کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے یہاں کوئی زمین نہیں چھوڑی گئی، انشاء اللہ کامیاب ہو کر عوام کے حقوق کا مکمل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال سکھ چین نے ڈیرہ سکھ چین ہائوس ڈنگہ پر مصروف ترین دن گزارا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال سکھ چین نے ڈیرہ سکھ چین ہائوس ڈنگہ پر مصروف ترین دن گزارا،انہوں نے مختلف دیہات سے آئے وفود اور صحافیوں سے ملاقات کی علاوہ ازیں انہوں نے چوہدری افضال احمد،چوہدری عبدالجبار،ملک انور،عدیل اکرم،چوہدری طارق محمود مہر کے ہمراہ ڈنگہ شہر کا دورہ کیا اور مختلف سرکردہ شخصیات سے ملاقات کی اور سیاسی اور الیکشن کے حوالہ سے گفتگو کی،مختلف شخصیات نے انہیں اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چک پیرانہ محلہ سردار پورہ لالہ موسیٰ اور قاضی امام شاہ کی ممتاز سیاسی شخصیات نے امیدوار حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال اور حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کردیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) چک پیرانہ محلہ سردار پورہ لالہ موسیٰ اور قاضی امام شاہ کی ممتاز سیاسی شخصیات نے امیدوار حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال اور حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کی حمایت کا اعلان کردیا چک پیرانہ میں حمایت کرنے والوں میں ، چوہدری نصراللہ ، چوہدری صوبیدار محمد شریف ، چوہدری لیاقت ، چوہدری نصیر ، چوہدری صاحب داد ، چوہدری محمد اصغر ، چوہدری خان محمد ، لیاقت مہرانہ ، خان مہرانہ ، چوہدری محمد ارشد ، چوہدری اقبال ٹوپہ ، چوہدری اختر ٹوپہ ، خادم حسین بھنڈ ، ڈاکٹر خان چوہان ، چوہدری صابر حسین ، چوہدری عاشق حسین ، بائو محمد حنیف کھٹانہ ، چوہدری طالب نمبردار ، چوہدری محمد اقبال چوہان ، چوہدری محمد الطاف چوہان ، چوہدری سردار بھنڈ ، چوہدری اصغر بجاڑ ، جمشید میاں خاں ، کالے خان ، چوہدری محمد زمان ، چوہدری محمد احسان ، چوہدری خان محمد ، چوہدری ولایت خاں ، حاجی محمد یونس و اہلیان چک پیرانہ کی تمام برادری نے اپنے ساتھیوںسمیت چوہدری محمد اشرف دیونہ ، چوہدری جعفر اقبال کی حمایت کا اعلان کردیاجبکہ سردار پورہ میں میاں ملک،فضل حسین،شاہد ساہی،چوہدری اعجاز گوندل،چوہدری ندیم ساہی،غلام غوث ڈار،نعمان ساہی،ماسٹر زمان اور اہلیان محلہ نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا قاضی امام شاہ میں بھی بڑے اکٹھ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف افراد نے حمایت کی،حمایت کرنے والوں میں محمد اقبال بٹ،ناصر بٹ نے تمام برادری سمیت بھر پور حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر امیدوار حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور اس کے اتحادیوں نے ملکی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر ان کرپٹ عناصر حکمرانوں کا احتساب کریں گیاو رقوم کا پیسہ واپس لائیں گے میاں نواز شیر ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ سے کامیاب ہوکر حلقہ کو تمام بحرانوں سے نجات دلائیں گے اور حلقہ کی عوام کی آواز اسمبلیوں میں بلند کریں گے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے جینے کا حق چھین ہے اب عوام انکے جھانسے میں نہیں آنے والے اب عوام باشعور ہوچکی ہے وہ جانتی ہے ان کے دکھ سکھ کا ساتھی کون ہے انشاء اللہ 11مئی کو عوام شیر پر مہر لگا کر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیپلزپارٹی نے پانچ سالوں میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،چوہدری جعفر اقبال کا حمایتی اکٹھوں سے خطاب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن امیدوار حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے چک پیرانہ ،سردار پورہ اور قاضی امام شاہ کی عوام کا مشکور ہوں جنہوں نے ہمارا مان بڑھایا ان کا یہ احسان کبھی نہیں بھولوں گا انہوں نے کہا کہ الیکشن کا دورہ دورہ ہے ہر سیاسی جماعت کے نمائندے عوام کے پاس آرہے ہیں عوام اب ان کرپٹ حکمرانوں کے جھانسے میں نہیں آنے والے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے پانچ سالوں میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف نے جتنے وعدے کئے تمام وعدے احسن طریقے سے سرانجام دیا ، شہباز شریف نے ہر کام میرٹ پر کام کیا میٹرو بس ، لیپ ٹاپ ، گرین ٹریکٹر ، انرجی سولر لیمپ بھی میرٹ پر تقسیم کی گئی 11مئی کو عوام شہر پر مہر لگائیں اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے انشاء اللہ کامیاب ہوکر حلقہ کو تمام مسائل سے نجات دلائیں گے 2008میں حلقہ سے کامیاب ہونے والے سیاستدانوں نے عوام سے ووٹ لے کر اقتدار کے مزے لوٹتے رہے زرداری مافیانے حلقہ میں تعمیر و ترقی کے بجائے صرف کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈھلیان شریف اور گردونواح کی اہم شخصیات نے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106 سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈھلیان شریف اور گردونواح کی اہم شخصیات نے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106 سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا،اعلان کرنے والوں میں چوہدری مشتاق احمد ٹوپہ،میاں منورحسین ،چوہدری شکیل احمد،چوہدری محمد اشرف سابق کونسلر،محمد اختر ٹوپہ،چوہدری بنیا مین ٹوپہ،میاں محمد ارشد سابق کونسلر،میاں محمد یونس شامل ہیں،حمایتی اکٹھ میں سید فیض الحسن شاہ نے شرکت کی ان کے ساتھ سید ضیاء الحسن ،میاں فتح محمد،چوہدری آفتاب احمد و دیگر بھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آزاد امیدوار حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ نے اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کر دیا ج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آزاد امیدوار حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ نے اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کر دیا جس کے مطابق سید منظور حسین شاہ کے مشن کو جاری رکھنا،جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ،غریب پروری،مظلوم کی ہر قیمت پر داد رسی کرنا،دھڑے کا احترام،انسانیت کا احترام،شہرشہرداراں دا،نظریاتی مسلم لیگی اور مسلم لیگی سے وابستگی قائم رکھنا،ووٹ کو قومی امانت سمجھ کر ووٹر زکا احترام،ووٹر کی ترجیحات کو سامنے رکھ کر حلقہ کی ڈویلپمنٹ،سب سے پہلے پاکستان اور قومی انٹرسٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں، عوام مٹکے کے نشان پر مہر لگا کر حلقہ کی تقدیر بدلنے کے لئے میرا ساتھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ محلہ منظور آباد کی راجپوت برادری نے آزاد امیدوار سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ محلہ منظور آباد کی راجپوت برادری نے آزاد امیدوار سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا حمایت کرنے والوں میں محمد صادق رانگھڑ،عرفان گلا،محمد اکمل،گلفام حسین،رضوان علی،چوہدری عبدالقدیرشامل ہیں جس میں سید فیض الحسن شاہ نے شرکت کی،اس موقع پر متفقہ طور پر حمایت کا اعلان کیا گیا۔جبکہ محلہ مغل پورہ میں بھی محمد اکبر ،کیپٹن محمد فاضل،حاجی خادم حسین،شوکت حسین،اصغر علی،ذوالفقار علی ساقی،ریاض احمد،امتیاز احمد،عدنان علی،رفاقت علی،لیاقت علی،حسن مدثر،تنویر احمد،پرویز اقبال،غلام محمد نے سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کیا۔ جبکہ تیسرا حمایتی اکٹھ لوکڑی شیر محمد میں چوہدری احسان قادر سابق کونسلر کی کاوشوں سے معززین نے سید نور الحسن شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر اعلان حمایت کرنے والی اہم شخصیات میں قربان علی،عثمان علی،محمد حسین جٹ،ثناء اللہ،محمد اقبال،محمد اصغر،واجد علی،اسماعیل جٹ،علی رضا،عبدالحق،صفدر علی،عطاء اللہ،افتخار بھٹی،وحید کاشی،ہزار علی،مظہر علی،ذوالفقار احمد،صفدر مغل،تنویر احمد،نوید احمد،چاچا عبدالرشید جٹ،محمد بشیر،احسان احمد،خالد محمود،جاوید اقبال،انصر علی،اختر حسین،فلک شیر،احسان علی،عمران علی،رضوان علی،ثاقب علی،اصغر بھٹی،عاشق علی،نسیم احمد،ثاقب علی،ندیم احمد،محمد شریف،الیاس بھٹی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کی حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں میاں عارف نے اپنی برادری سمیت حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کی حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں میاں عارف نے اپنی برادری سمیت اپنی حمایت کا اعلان کر دیا۔جبکہ چک سکندر میں ایک عظیم الشان اکٹھ ہوا،جو کہ چک سکندر کی چوہدری برادری نے کیا،جس میں درجنوں موٹر سائیکل سواروں نے ریلی کی صورت میں چوہدری جعفر اقبال اور اشرف دیونہ کا استقبال کیا،پھولوں کی پتیاں اورڈھول کی تھاپ پر امیدواروں کو جلسہ گاہ میں لایا گیا۔چوہدری مظہر اقبال دیونہ،چوہدری خاور حسین،چوہدری ناصر اقبال،میاں طارق محمود،میاں امجد آف چک سکند ر اور میاں ناظم ،چوہدری اعجاز چوہدری اسرار احمد،چوہدری الطاف حسین نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔تیسرا حمایتی اکٹھ موضع ڈلہ میں ہوا اکٹھ کا اہتمام چوہدری حاجی محمد دین کھٹانہ نے کیا،چوہدری جعفر اقبال اور اشرف دیونہ کی موجودگی میں چوہدری اسلم گادھی ،چوہدری حاجی کالے خان،چوہدری غلام رسول ،چوہدری عباس مہدی،چوہدری محمد ارشد گادھی،حاجی میاں خان بھنڈ،چوہدری بشیر گادھی،حاجی طالب نمبردار نے چوہدری برادری اور کھٹانہ برادری،بھنڈ برادری،گادھی برادری نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بددیانت حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ کرکے رکھ دیا ہے،سید نو ر الحسن شاہ آزاد امیدوار حلقہ این اے106
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بددیانت حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ کرکے رکھ دیا ہے،قومی خزانے کو بڑی بے دردی سے لوٹا گیا،دہشت گردی کو ہوا دی گئی،ضروریات زندگی ناپیدہو گئے،بجلی گیس غائب،زرداری ٹولے نے وطن عزیز کا عجیب نقشہ بنا دیا ہے،ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اب ان کے احتساب کا وقت آگیا ہے،پہلے عوام احتساب کریں گے پھر انشاء اللہ دیانت دار حکومت قائم ہو گی،جو ان چوروں لٹیروں سے ملکی دولت واپس لے گی اور انہیں ملک سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا،انشاء اللہ انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلے اقدام یہی کروائیں گے کہ ان لٹیروں کی گردن میں شکنجہ کس کر نہ صرف عوام کا پیسہ نکلوایا جائے گا بلکہ ان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا بھی دلوائیں گے،اگر ثابت حکمران لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم نہ کرتے تو ہمارا وطن آج ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 113چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ اور میاں افضل حیات کولیاں والا نے ڈنگہ کی مختلف یونین کونسلوں کا طوفانی دورہ کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 113چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ اور میاں افضل حیات کولیاں والا نے ڈنگہ کی مختلف یونین کونسلوں کا طوفانی دورہ کیا ، اور یونین کونسلز میں منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب بھی کیا ، دریں اثناء جب وہ دلانوالہ اور ٹوپہ عثمان میں منعقدہ انتخابی اکٹھ میں پہنچے تو پھول کی پتیاں اور پھولوں کے ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیا ، ڈھولوں کی تھاپ پر انہیں جلسہ گاہ میں لایا گیا ، اس موقع پر معززین علاقعہ کی سرکردی شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ تمام سپورٹروں کے ہمراہ ہم میدان سیاست میں آئے ہیں اور عوام کے دکھوں کا مداوا کریں گے ، ملک کو جو مسائل درپیش ہیں ان کا حل صرف اور صرف پی ٹی آئی کر سکتی ہے ، کیونکہ مخلص قائد ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے ، اور قائد انقلاب عمران خان انشاء اللہ آئندہ اقتدار میں آ کر غریب عوام کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، آئندہ آنے والے دور پاکستان تحریک انصاف کا ہو گا ، 11مئی کا دن پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا دن ہے ، عوام اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہوئے پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں اور آزمائے ہوئوں کو دوبارہ نہ آزمائے ، سابقہ حکمرانوں نے ملک کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے ، غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ، اب تبدیلی کا وقت ہے ، ہم سب کو ملکر پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں تا کہ ملک کو تاریکوں سے نکالا جا سکے ، بدقسمتی زرداری ٹولہ اوراس کے حواریوں نے مل کر ملک کی تاریکیوں میں دھکیل دیا ہے ،بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی ، بدامنی ، لوٹ مار ، لوگوں کی زمینوں ، مکانوں پر ناجائز قبضے کر کے ملک کا بیڑہ غرق کر دیاہے ،میاں افضل حیات کولیاں والا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام لوگوں کے ووٹوں کی طاقت سے ہی اسی ملک میں لوٹ مار کرنے والوں کا حساب ہو گا اور انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت برسر اقتدار آ کر ملک کو بحرانوں سے نکال دیں گے ، اور صحیح معنوں میں قائداعظم کا حقیقی پاکستان بنائیں گے اور عوام جو بھی وعدے کیے جائینگے انہیں پورا بھی کیا جائے گا ، اب عوام ان لیٹروں کے جھانسے میں آنے کو تیار نہیں گذشتہ پانچ سالوں میں کُرب اور اذیت کا ایک ایک لمحہ انہیں یاد ہے وہ 11مئی کو ظالموں کے ساتھیوں اور ظالم حکمرانوں کیخلاف نفرت کا اظہار کریں گے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو ہی کامیاب کروائیں گے انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹیوں میں کارکنوں کے ساتھ عدل نہ کرنے والے قوم کے ساتھ بھی انصاف نہیں کر سکیں گے، ہم سب کو قائد انقلاب عمران خان کا ساتھ دینا ہے اور آنے والی نسل کا مستقبل محفوظ بنانا ہے ، اس موقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف برسر اقتدار آکر توانائی کا بحران حل کریگی ،ملک بابر حسین اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف سٹی ڈنگہ کے صدر ملک بابر حسین اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف برسر اقتدار آکر توانائی کا بحران حل کریگی تا کہ ملک کی صنعتی ترقی کا پہیہ رواں دواں رہے ، صنعت کار ملک کی خوشحالی و ترقی کیلئے 11مئی کو ہونیوالے انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیں تا کہ وہ وزیر اعظم بن کے ملک کی ترقی کیلئے کام کرسکیں ،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جو منشور پیش کیا ہے اور جو قوم سے وعدے کیے ہیں ان کو وہ پورا کریں گے دہشت گردی بیروز گاری ، مہنگائی ، لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے اب تبدیلی ناگزیر ہو چکی 11مئی کا سورج تحریک انصاف کی فتح کاپیغام لیکر طلوع ہو گا ۔ اب گلی نالیوں کی سیاست کا وقت ختم ہو چکا ہے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور عمران خان کی شکل میں وہ 11مئی کو ملک میں تبدیلی لیکر آئیں گے تحریک انصاف کا 12نکاتی انتخابی منشور عوامی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے
90روز میںکرپشن کا خاتمہ، بلدیاتی الیکشن ، اختیار ات کی نچلی سطح پرمنتقلی ، وزیر اعظم اور گورنر ہائوسز کی تعلیمی اداروں میں تبدیلی جیسے عمرانخان کے اقدامات سے پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بنے گا،اسٹیٹس کا خاتمہ ہی ایک بہتر مستقبل کی نوید بن سکتا ہے ۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود کی کامیابی کیلئے دن رات ورک کررہے ہیں،چوہدری آفتاب احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگی راہنما سابق کونسلر چوہدری آفتاب احمد نے کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود کی کامیابی کیلئے دن رات ورک کررہے ہیں اور ان کی کامیابی کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دیں گے سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود انشاء اللہ11مئی کو کامیاب ہوںگے ہم تن من دھن سے سید نور الحسن شاہ اور میاں طارق محمود کے ساتھ ہیں اور اپنے علاقے سے انکو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے ہم اپنے تمام ساتھیوں کے ہمراہ ان کی کامیابی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار حلقہ این اے106 نور الحسن شاہ کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کو اور میاں طارق محمود کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیںگے،چوہدری نصراللہ باہوانہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتازسیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصر اللہ باہوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کو اور میاں طارق محمود کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیںگے،میاں برادران نے چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کو ٹکٹ جاری کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔انہوں نے میاںبرادران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود کو ٹکٹ دیا جو صحیح معنوں میںحلقہ کے لئے موزوں ترین امیدوار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کچھ لوگ انتخابی مہم کی آڑ میں مقبول ترین قیادت پر تنقید کر رہے ہیں،محمد اشرف ساقی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی یوتھ ونگ ڈنگہ کے صدر محمد اشرف ساقی نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ کچھ لوگ انتخابی مہم کی آڑ میں مقبول ترین قیادت پر تنقید کر رہے ہیں، یہ لوگ جمہوری قوتوںکو نقصان پہنچانے کا ایجنڈا لے کر میدان میں نکلے ہیں یہ مقبول سیاسی جماعتوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، یہ خود ہی عام انتخاب میں شکست کھا جائیں گے، ان کی شکست عبرت ناک ہو گی اور عوام انہیں مسترد کر دیں گے انہوں نے کہا کہ عام انتخاب میں تکبر اور غرور کے بت منہ کے بل کریں گے اور کامیابی عوام کی خدمت کرنے والوں کی ہو گی، جن لوگوں نے عاجزی اورانکساری سے قوم کی خدمت کی ہے
وہی فتح یاب ہوں گے، جمہوری نظام کی بجائے شخصیات پر انحصار کرنے والے انتخابات سے باہر ہو جائیں گے، یہ لوگ سیاست سے ہی باہر ہو کر چین پائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی لیڈران سے بھیک کی صورت میں ٹکٹ وصول کرنے والے عوام کی خدمت کیا کریں گے۔چوہدری قمر زمان کائرہ نے حلقہ کو سوئی گیس کا تحفہ دیا،انشاء اللہ اقتدار میں آکر ڈنگہ کو او پی ایف کالجز سمیت دیگر میگا پراجیکٹ مکمل کروائیں گے گیارہ مئی کو عوام تیر پر مہر لگا کر ثابت کر دیں گے کہ حلقہ این اے106قمرزمان کے چاہنے والوں کاقلعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ این اے106کے عوام 11مئی کے دن تیر پر مہرلگاکر قمرزمان کائرہ کی قومی خدمات کاقرض چکائیں گے،ماجد عدالت بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماجد عدالت بٹ نے کہا کہ حلقہ این اے106کے عوام 11مئی کے دن تیر پر مہرلگاکر قمرزمان کائرہ کی قومی خدمات کاقرض چکائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ قمر زمان کائرہ نے حلقہ این اے106میں اربوں روپے کے میگا پراجیکٹ دے کر عوامی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے۔اب انشاء اللہ عوام بھی انہیں اپنی محبتوں کا اظہار ووٹ کی طاقت سے کریں گے۔اور انشاء اللہ گیارہ مئی کو تیرپر مہرلگا کر قمر زما ن کائرہ کو کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صوبہ پنجاب پانچ سو ارب روپے کا مقروض ہو چکا ہے میاں برادران کی مفاد پرست پالیسیوں کے باعث صحت اورتعلیم کے فنڈز بھی جنگلہ بس پر لگا دیئے گئے،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ این اے106کے نامزد امیدوار چوہدری قمر زمان کائرہ نے انتخابی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوام کے فلاح و بہبود کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے ،موجودہ صوبائی حکومت کی نااہلی کیوجہ سے صوبہ پنجاب پانچ سو ارب روپے کا مقروض ہو چکا ہے میاں برادران کی مفاد پرست پالیسیوں کے باعث صحت اورتعلیم کے فنڈز بھی جنگلہ بس پر لگا دیئے گئے۔ہسپتالوں میں اور تعلیمی میدان میں شدید حالت زار ہے۔ اس بار عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ شہید بھٹو کے بہادر جیالے ہی عوام کی تقدیر بدلیںگے انہوں نے کہاکہ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی نے عوام کی حقوق کی جنگ لڑی اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے یہی وجہ ہے کہ شہید بھٹو کی روح اج بھی عوام میں زندہ ہے انہوںنے کہاکہ ہمارے قائدین نے کبھی اصولوں پر سودی بازی نہیں اگر ہمارے قائدین سودی باز ہوتے تو انہیں شہید نا کیا جاتا لیکن ہر دور میں حق و باطل کا معرکہ ہوتاہے جس میں جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ہمیں پرائی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں حلقہ این اے106کے عوام ہی میرا سرمایہ ہیں اور انشاء اللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے ہی فتح ہمارا مقدر بنے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عمران خان کی قیادت میں انقلاب برپا کرکے عوام کو خوشحال معاشرے دیں گے،محمد ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی113کے راہنما محمد ارشد منج نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں انقلاب برپا کرکے عوام کو خوشحال معاشرے دیں گے ۔تحریک انصاف عوام کی خوشحالی اور ترقی کی ضامن ہے انتخابات میں مفاد پرست ٹولہ کو مسترد کردینگے۔ تحریک انصاف کے امیدوار ہی فتح کی علامت ہیں ۔پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انتخابات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی اور برسراقتدار آکر حقوق سے محروم عوام کا مستقبل روشن کرے گی عمران خان ملک وقوم کے خیرخواہ ہیں اورعوام سے کئے گئے ہر وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔ بیرسٹر علی اشرف مغل نے کہا کہ یہ میاں برادران اور پیپلز پارٹی کے دور کی باقیات ہیں کہ عوام اندھیروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ عوام باشعور ہیں انہیں اپنے اچھے اور برے کی تمیز کرنا خوب آتا ہے۔ انشاء اﷲ 11مئی کو ”بلا” پر مہر لگا کر عمران خان کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: اگر مسلم لیگ ن کی وفاق میں حکومت ہوتی تو 5سال میں 20، 20گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)این اے106کے نامزد امیدوار مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر مسلم لیگ ن کی وفاق میں حکومت ہوتی تو 5سال میں 20، 20گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی ، اور نہ سی این جی پر اتنی لمبی لمبی قطاریں نہ ہوتی اور نہ آئے روز اس غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جاتا ، چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ اس دفعہ ق لیگ ، پی پی پی اپنے دل سے اس بات کا خیال نکال دے کہ موجودہ الیکشن میں وہ دھاندلی ، غنڈہ گردی کردے گی انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پانچ سال عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے انشاء اللہ11مئی کو باشعور عوام کرپشن مافیا کا خاتمہ کر دے گی۔اور مسلم لیگ ن کی قیادت کو کامیاب کرانے میں کردار ادا کرے گی،انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے محب وطن میاں برادران ہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: 11مئی کو انشاء اللہ سے مسلم لیگ ن کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے،میاں محمد اسلم،میاںمحمد اشرف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) میاں محمد اسلم اسلم نیوز ایجنسی ڈنگہ اور میاں محمد اشرف نے کہا کہ 11مئی کو انشاء اللہ سے مسلم لیگ ن کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اور انشاء اللہ اسی دفعہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہونگے اور مسلم لیگ ن کے قائدین ہی ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے اور بحرانوں سے غریب عوام کو چھٹکارا دلایں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ کامیابی کے بعد شہر یوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا،سید نو رالحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) آزاد امیدوارحلقہ این اے106سید نور الحسن شاہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ کامیابی کے بعد شہر یوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اچھے او ربرے کی پہچان کریں گیارہ مئی قبضہ گروپ کی ناکامی کا دن ہے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا سید نور الحسن شاہ نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جس طرح عوام کولوٹا اس کی مثال نہیں ملتی اب ملک میں تبدیلی کیلئے عوام کو انتخابی نشان مٹکے پر مہر لگا کر یہ ثابت کرنا ہوگا کہ عوام کسی لیٹرے اور چوڑ کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دینگے انہوں نے کہاکہ گیارہ مئی کو این اے اے 106عوام کو کامیابی کی نوید سنائینگے

Share this:
Tags:
Cheema Dngh Electricity passport petroleum بجلی پاسپورٹ پیٹرولیم ڈنگہ
Previous Post آئے روز مزدوروں کے حقوق کا استحصال پاکستان میں انہیں بغاوت پر مجبور کررہاہے ملک اقرار حسین
Next Post پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کے علاقہ لُنڈی پٹی کے طوفانی دورے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close