Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 30.07.2013

July 31, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : وزڈم ہائوس چنن کے ضلع بھر میں میٹرک کے سب سے بہتر شاندارنتائج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم ڈائریکٹر وزڈم ہائوس میاں عبدالشکور اور اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت اساتذہ کرایم کی شب و روز کی کاوشوں کی بدولت علاقہ کی معروف ممتاز تعلیمی درسگاہ وزڈم ہائوس چنن کے ضلع بھر میں میٹرک کے سب سے بہتر شاندار اور تاریخ ساز تعلیمی نتائج سائنس گروپ کی ہونہار طالبہ نور العین نے998 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں پہلی اور صالحہ نے987نمبر لے کر دوسری، نشاط ساجد نے984نمبر وں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، آرٹس گروپ میں ام کلثوم نے 957 نمبر لے کر پہلی سندس جاوید نے952نمبر لے کر دوسری اور عدن نساء نے 940 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی، سائنس کے ہونہار طالب علم عبدالجبار نے989نمبر لے کر پہلی پوزیشن، احمد مطیع الرسول نے973نمبر حاصل کر کے دوسری جبکہ عثمان علی اور نبیل نواز نے967نمبر ل کر تیسری پوزیشن حاصل کی،آرٹس گروپ میں حسن جاوید نے809نمبر لے کر پہلی،عاقب محمود نے765نمبر لے کر دوسری،سید حسنین شاہ نے752نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی،مجموعی طور پر پچاس طالبات اور پندرہ طلبہ نے 900 سے زائد نمبر حاصل کئے 76 طالبات اور25طلبہ نے A+گریڈ حاصل کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر وزدم ہائوس میاں عبدالشکور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فقید المثال کامیابی پر اللہ کریم کا شکر اداکرتے ہیں، اور پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات، اساتذہ کر ایم اور انکے والدین کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاء اللہ وزڈم ہائوس اپنی کاوشوں کی بدولت ترقی کی منازل طے کرتا رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: پیپلز پارٹی نے نوشتہ دیوار پڑھ کر صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا ڈرامہ رچایا، چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نوشتہ دیوار پڑھ کر صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا ڈرامہ رچایاانہوں نے کہا کہ صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والے رضا ربانی اتنے ہی اچھے امیدوار تھے تو پیپلز پارٹی نے اپنے گذشتہ دور حکومت میں صدر زرداری کی جگہ صدر پاکستان کیوں منتخب نہیں کروایا، مسلم لیگ ن کے صدر ممنون حسین کی بے مثال کامیابی عوام کا مسلم لیگ ن پر اظہار اعتماد ہے،مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے انشاء اللہ مسلم لیگ ہی اسکی بقاء کی ضامن ہے،وطن میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پانی چوروں کے خلاف بھی کریک ڈائون کا حکم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پانی چوروں کے خلاف بھی کریک ڈائون کا حکم ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک مراسلہ کے لئے سی ایم پنجاب میاں شہباز شریف نے کمشنر گوجرانوالہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کسی قسم کا دبائو خاطر میں لائے بغیر پانی چوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے حفاظتی پشتوں کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن کے قائدین میاں برادران نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما و ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائدین میاں برادران نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو عوام نے جو بھاری
مینڈیٹ دیا ہے اس پر مسلم لیگ ن کی حکومت پورا اترتے ہوئے عوام کا پندرہ سالہ احساس محرومی ختم کرے گی،انشاء اللہ میاں برادران کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزلوں کو چھوئے گا،پاکستان ک چین سمیت دیگر ممالک سے معاہدوں اور باہمی اشتراک کے تعاون سے ملک کی معیشت مضبو ط مستحکم ہو گی اور یہ معاہدے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں سنگ میل ثابت ہونگے،میاں نواز شریف نے ملک سے بدامنی بے روزگاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کرپشن کے خاتمہ کا تہیہ کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پاکستان ریلوے کو منافع بخش بنانے کیلئے ریلوے نے ملک بھر میں ریل کے کرایوں میں17سے57فیصد کمی کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان ریلوے کو منافع بخش بنانے کیلئے ریلوے نے ملک بھر میں ریل کے کرایوں میں17سے57فیصد کمی کا اعلان کر دیاتفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کرایوں میں تین ماہ کیلئے کمی کر دی،اقدام کا مقصد ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنایا اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہیبرانچ لائنوں پر 35روپے سے کم کر کے بیس روپے کر دیا جبکہ دیگر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 17سے57فیصد کمی کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مسلم لیگ ن کے نامزد صدارت امیدوار ممنون حسین بھاری اکثریت سے12صدر پاکستان منتخب PTIکے وجیہہ الدین شکست سے دوچار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے نامزد صدارت امیدوار ممنون حسین بھاری اکثریت سے12صدر پاکستان منتخب
PTIکے وجیہہ الدین شکست سے دوچار،صدارتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین نے قومی اسمبلی میں277،سندھ اسمبلی میں64،بلوچستان اسمبلی میں55پختونخواہ میں41 اور پنجاب اسمبلی میں 313ووٹ حاصل کر کے بھاری اکثریت
سے صدر پاکستان منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،پاکستان تحریک انصاف کے نامزد صدارتی امیدوار جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے قومی اسمبلی میں34،سندھ اسمبلی میں پانچ،کے پی کے میں69،بلوچستان اسمبلی میں1،جبکہ پنجاب اسمبلی میں 24 ووٹ حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں دوسرے نمبر پر رہے اس طرح ممنون حسین 433ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار پی ٹی آئی کے جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے 78ووٹ حاصل کئے پورے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے بھنگڑے ،ڈھول کی تھاپ پر رقص جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن تاجران کی دونوں تنظیموں کی طرف سے نام مل گے ہیں،عہدیداروں کا جلد اعلان کرینگے،میاں محمد اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ اور تاجر تنظیموں کے اتحاد کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے میاں محمد اسلم کا کہنا ہے کہ انجمن تاجران کی دونوں تنظیموں کی طرف سے نام مل گے ہیں،عہدیداروں کا جلد اعلان کرینگے،انہوںنے کہا کہ ہم نے خلوص نیت اور شہریوں تاجروں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا ہم دونوں تنظیموں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا کسی کو فیصلہ کو سبوتاژ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے،شہریوں اور تاجروں کا مفاد ہمیں دل وجان سے عزیز ہے اگر کسی نے ایسا کیااور تنظیم بنانے کی کوشش کی تو وہ اپنے نفع نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رمضان المبارک کے مبارک مقدس مہینے میں ہمیں اخوت بھائی چارے اور نیکی کے جذبے کو فروغ دینا چاہیے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم ڈنگہ 2الحاج محمد صادق بٹ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مبارک مقدس مہینے میں ہمیں اخوت بھائی چارے اور نیکی کے
جذبے کو فروغ دینا چاہیے،انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس المبارک میں ہم سب کو اپنے اردگرد بسنے والے غریب نادار افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے رمضان المبارک میں ہمیں اپنے تمام تر اختلافات کو بھلا کر اتحاد یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن کی اصول پسندی کھل کر سامنے آگئی ایم کیو ایم کو قاتل کہنے والوں نے آج انہیں گلے لگا لیا،قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفای وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن
کی اصول پسندی کھل کر سامنے آگئی ایم کیو ایم کو قاتل کہنے والوں نے آج انہیں گلے لگا لیا،انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی کو سپریم کورٹ کاراستہ نہیں دکھا سکتا،اس کا کام خود فیصلہ دینا ہوتا،وہ فیصلہ کرتا ہے،ہاں یا ناں،اس فیصلے کی صورت میں اگر مسلم لیگ ن سپریم کورٹ جاتی تو اور بات تھی،سو پہلے سٹیج پرمسلم لیگ ن نے غلط کیا دوسرے سٹیج پر الیکشن کمیشن نے،میاں صاحب کھل کر ایم کیو ایم کو ملک دشمن جماعت سمیت پتہ نہیں انہیں کیا کیا خطاب دیتے تھے آج انہوں نے انہیں گلے لگا لیا،میاں صاحب نے میثاق جمہوریت پر دستخط کے وقت آل پارٹیز کانفرنس میں ایم کیو ایم کو نہ بلانے کا کہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: جہنم سے نجات کا عشرہ ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اللہ کریم کی خوشنودی کیلئے اعتکاف بیٹھ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) جہنم سے نجات کا عشرہ ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اللہ کریم کی خوشنودی کیلئے اعتکاف بیٹھ گئے تفصیلات کے مطابقملک بھر کی طرح ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں ہزاروں خوش
نصیب افرا د اعتکاف بیٹھ کر دینی فریضہ سر انجام دینگے،مرکزی جامع مسجد عید گاہ،جامع مسجد اقصیٰ،جامع مسجد رحمانیہ،جامع مسجد گلزار مدینہ،فیضان مدینہ میں ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:الحاج شیخ محمد جاوید نذیر،شیخ روحیل نذیر کی ہونہار بھتیجی،شیخ سہیل نذیر کی صاحبزادی کی میٹرک کے امتحان میں تاریخ ساز کامیابی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الحاج شیخ محمد جاوید نذیر،شیخ روحیل نذیر کی ہونہار بھتیجی،شیخ سہیل نذیر کی صاحبزادی کی میٹرک کے امتحان میں تاریخ ساز کامیابی تفصیلات کے مطابق ہونہار طالبہ اقراء سہیل نے سائنس گروپ میں900نمبرحاصل کر کے بے مثال کامیابی حاصل کر کے میٹرک میں اپنا اور اپنے اساتذہ اور والدین اور خاندن کا نام روشن کیا،عوامی سماجی تجارتی صحافتی حلقوں کی سرکردہ شخصیات نے الحاج شیخ جاوید نذیر،شیخ سہیل نذیر،روحیل نذیر کو بھتیجی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خلیل ہسپتال کے سامنے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر گڑھے میں تبدیل ہو رہی اس گڑھا کے باعث اس جگہ پر متعدد حادثات ہو چکے ہیں اسے فی الفور تعمیر یا مرمت کیا جائے،محمد سلیم بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز تاجر حاجی محمد سلیم بٹ نے ٹی ایم اے اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ لنک کھاریاں روڈ پر خلیل ہسپتال کے سامنے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر گڑھے میں تبدیل ہو رہی اس گڑھا کے باعث اس جگہ پر متعدد حادثات ہو چکے ہیں اسے فی الفور تعمیر یا مرمت کیا جائے انہوں نے کہا کہ دلچسپ امر ہے کہ روزانہ اس سڑک سے صاحبان اقتدار گزرتے ہیں لیکن انہیں خلیل ہسپتال کے سامنے (موت کا کنواں)گڑھا نظرنہیں آتا جہاں پر متعدد افراد حادثہ کا شکار ہو کر زخمی ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 21اگست کو کرے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 21اگست کو کرے گا،بورڈ میں جماعت نہم کے نتائج تیزی سے مرتب کئے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :صاحبزاہ قاضی امداد اللہ نے ایف ایم منڈی بہائو الدین پر خلاصہ القرآن پیش کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز عالم دین خطیب انقلاب علامہ قاضی کفایت اللہ کے فرزند ارجمند صاحبزادہ قاضی امداد اللہ نے گذشتہ روز ایف ایم منڈی الدین پر نہایت احسن اور سلیس انداز میں خلاصہ القرآن پیش کیا،بعد ازاں ڈائریکٹر ایف ایم کی جانب سے منعقدیہ افطار ڈنر پر حضرت علی المرتضی کی حیات اور شہادت کو بیان کیا،علمی و ادبی حلقوں سے کثیر تعدادنے صاحبزادہ قاضی امداد اللہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عید الفطر کی آمد قریب آتے ہی درزیوں نے کپڑوں کی سلائی کیلئے آرڈر ز کی بکنگ بند کر دی،
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عید الفطر کی آمد قریب آتے ہی درزیوں نے کپڑوں کی سلائی کیلئے آرڈر ز کی بکنگ بند کر دی،اور دکانوں کے باہر نو بکنگ کے بورڈ آویزاں کر دیئے،جس کی وجہ سے ریڈی میڈ ملبوسات کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا،درزیوں کا موقف ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی بناء پر ہم نے بکنگ بند کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک بھر میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 120ویں سالگرہ گذشتہ روز جوش و جذبہ سے منائی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 120ویں سالگرہ گذشتہ روز جوش و جذبہ سے منائی گئی انکی سالگرہ کے کیک کاٹے گئے،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کا یوم وصال28جولائی کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کا یوم وصال28جولائی کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا اس سلسلہ میں ملک بھر میں مساجد میں خصوصی پروگرامز منعقد ہوے اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی سیرت مبارکہ اور دین اسلام کیلئے ان کی پیش کی گئیں قربانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز ماہر تعلیم ضیاء اللہ شاہین کی سرکردگی میں غزالی ماڈل سکول ڈنگہ اور فتہ بھنڈ کے میٹرک کے شاندار تعلیمی نتائج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم ضیاء اللہ شاہین کی سرکردگی میں غزالی ماڈل سکول ڈنگہ اور فتہ بھنڈ کے میٹرک کے شاندار تعلیمی نتائج تفصیلات کے مطابقہونہار طالب علم شاہذیب اشرف(انگلش میڈیم) نے960نمبر لے کر علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن ،اسامہ اشرف ہاشمی نے962نمبر لیکر علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن جبکہ حافظ عثمان غنی نے943نمبر لے کر کامیابی حاصل کی،غزالی ماڈل سکول کے چھ طلباء نے900سے زائد،چار طلباء نے800سے زائد،سولہ طلبہ نے700سے زائدنمبر حاصل کئے،عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے پرنسپل ضیاء اللہ شاہین اساتذہ کرایم اور طلبہ کو مبارکباد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کروں گا،جاوید خان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کی تاریخ میں میٹرک کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر993نمبر حاصل کر کے بے مثال کامیابی حاصل کرنے والے ہونہار طالب علم محمد جاوید خان نے کہا کہ انشاء اللہ انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کروں گا،نوجوان طالب علم نے کہا کہ میری کامیابی اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم اور قابل اساتذہ کرام میاں محمد عارف،محمد اکرم ساقی،میاں عنصر،جاوید اقبال،مہر عنصر کی شفقت اور والدین کا دعائوں کا ثمر ہے میں اپنی عظیم تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے ہیڈ ماسٹر و ممتاز ماہر تعلیم میاں محمد عارف،محمد اکرم ساقی،میاں محمد عنصر علی راشد،جاوید اقبال،مہر عنصر محمود سمیت دیگر اساتذہ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے شب و روز مجھ پر محنت کی اور مجھے بڑی شفقت سے پڑھایا،جن کی بدولت مجھے عظیم الشان کامیابی ملی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک بھر میں سترہ رمضان المبارک کو یوم بدر عقیدت و احترام سے منایا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں سترہ رمضان المبارک کو یوم بدر عقیدت و احترام سے منایا گیا اور حضور ۖ کے جانثار صحابہ
کرام کو غلبہ اسلام کی خاطر بدر کے مقام پر لڑی جانے والی جنگ میں شہدائے بدر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک پر پاکستانیوں کی تعداد90لاکھ تک پہنچ گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک پر پاکستانیوں کی تعداد90لاکھ تک پہنچ گئی،جن میں64لاکھ مرد اور27لاکھ خواتین شامل ہیں ،پچاس فیصد سے زائد صارفین اسمارٹ فون پر فیس بک موبائل ایپلی کیشن کے زریعے سماجی رابطوں سے جڑ رہے ہیں اعداد و شمار کے مطابق نو لاکھ کی تعداد میں ستر فیصد فیس بک استعمال کرنے والوں کی عمریں25سال اور اس سے کم بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شدید گرمی اور حبس کے باعث ستر سالہ نامعلوم معمر شخص سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گیا
منڈی بہائوالدین(محمد بلال احمد بٹ)شدید گرمی اور حبس کے باعث ستر سالہ نامعلوم معمر شخص سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خلفیہ چہارم ،داماد رسول ۖ حضرت علی کا یوم شہادت آج 21رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)خلفیہ چہارم ،داماد رسول ۖ حضرت علی کا یوم شہادت آج 21رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا،ملک بھر کی تمام مساجد امام بارگاہوں میں اس سلسلہ میں خصوصی تقریبات منعقد ہونگی جس میں حضرت علی کو حضرات عقیدت پیش کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مون سون کی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے لے شہر بھر میں زہریلے مکھی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مون سون کی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے لے شہر بھر میں زہریلے مکھی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہوا
ہے،جس سے ڈینگی سمیت دیگرموذی امراض پھیلنے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے،عوامی سماجی حلقوں اعلیٰ حکام نے ٹی ایم اے سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں جراثیم کش ادویات کا سپرے کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت مرزا صفدر اقبال مغل اٹلی سے واپس وطن پہنچ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت مرزا صفدر اقبال مغل اٹلی سے واپس وطن پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر ان کے دوست احباب عزیز و اقارب نے والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان کو عزت و احترام سے ڈنگہ لایا گیا جہاں انہوں نے دوبارہ فلاحی تقریبات میں شمولیت شروع کر دی ہیں۔

Share this:
Tags:
Dngh metric پوزیشن ڈنگہ شاندار میٹرک
Dera Ghazi Khan
Previous Post بارش کے بعد ڈی جی خان کی تین یونین کونسلوں کا زمینی رابطہ بحال نہ ہو سکا
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان : کرفیو میں نرمی کا اعلان، جیل پر حملے کا مقدمہ درج
Dera Ismail Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close