Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 4.05.2013

May 5, 2013 0 1 min read

عوام کو چاہے کہ وہ گیارہ مئی کو درست نیک اور صالح قیادت کا انتخاب کریں تاکہ انہیں آئندہ آنے والے پانچ سالوں میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسر ہو سکیں،راجہ فاروق حیدر ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت،ممبر اوورسیز ایڈوئزری کونسل،سیکرٹری جنرل پاکستان نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ،نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ راجہ فاروق حیدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو چاہے کہ وہ گیارہ مئی کو درست نیک اور صالح قیادت کا انتخاب کریں تاکہ انہیں آئندہ آنے والے پانچ سالوں میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسر ہو سکیں خصوصاً مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جا سکے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اب گیند عوام کے کورٹ میں ہیں عوام کو چاہیے کہ آزمائے ہوئوں کو دوبارہ نہ آزمایا جائے اور نئی صالح مخلص قیادت کا انتخاب کیا جا سکے تاکہ اندرون ملک اور دیار غیر میں پاکستان کو عز ت و توقیر کی نگاہ سے دیکھا جا سکے۔اب بھی اگر عوام نے صحیح فیصلہ نہ کیا تو ملک پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ووٹ ضمیر کی آواز ہے اسے غلط استعمال کیا گیا تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی،چوہدری پرویز احمد گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر پرویز احمد گجر نے ایک بیان میں کہا کہ ووٹ ضمیر کی آواز ہے اسے غلط استعمال کیا گیا تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی اگر اسے صحیح استعمال کیا گیا تو نسلیں ہمیں یاد رکھیں گیں انہوں نے کاہ کہ چوہدری قمر زمان کائرہ انتہائی قابل اور دیانتدار سیاستدان ہیں،انہوں نے اپنے حلقہ ہی نہیں بلکہ پاکستان بھر کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا،انہوں نے عوامی حقوق کی جنگ بھر پور طریقے سے لڑی ہے انشاء اللہ ان کا بھر پور ساتھ دے کر انہیں کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کی جنگ لڑی ہے،رائو ساجد جہانگیر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈنگہ کے صدر رائو ساجد جہانگیر نے اپنے بیان میں کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کی جنگ لڑی ہے اسی جنگ کے دوران ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید ہوئے ذوالفقار علی بھٹو کی طرف سے شرع کی گئی تحریک کو پیپلز پارٹی نے عملی جامہ پہنایا،آج ایک بار پھر عوامی عدالتوں میں حاضر ہیں انشاء اللہ جیت ہمارا مقدر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مغل برادری چوہدری قمر زمان کائرہ کے ساتھ کھڑی ہے،شبیر احمد مغل سابق کونسلر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر شبیر احمد مغل نے کہا کہ مغل برادری چوہدری قمر زمان کائرہ کے ساتھ کھڑی ہے،مغل برادری کا ایک بھی ووٹ کسی دوسرے امیدوار کی صندوقچی میں نہیں جائے گا،انہوں نے کہاکہ ٹھیکیدار شوکت اب تمہارے بہکاوے میں نہیں کوئی نہیں آئے گا،جیت انشاء اللہ قمر زمان کائرہ کی ہو گی میرا مغل برادری کو مشورہ ہے کہ ٹھیکیدار شوکت کے بہکاوے میں نہ آنا نہ آنا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جب تک سیاست کروں گا آپ کی عزت کوداغدار نہیں کروں گا،چوہدری قمر زمان کائرہ کی گفتگو
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے نامز د امیدوار برائے حلقہ این اے106چوہدری قمر زمان کائرہ نے اپنے حمایتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویز احمد گجر کی ہمارے قافلے میں شمولیت سے ہماری مہم کو مضبوطی ملی ہے اور طاقت میں اضافہ ہوا ہے،میں ان کا اور ان کے خاندان کا دلی مشکور ہوں انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام نے مجھے دو دفعہ منتخب کر کے اسمبلی میں پہنچایا،2008ء سے2013ء کے دوران میں نے پورے حلقہ کے ایک ایک شہر اور ایک ایک گائوں میں گیس کی فراہمی کی منظوری حاصل کر لی ہے،جس پر ساڑھے چار ارب روپے سے زائد لاگت خرچ ہوئی ہے،ڈنگہ اور گردونواح کے بیشتر دیہات کو گیس ملی چکی ہے باقی میں بھی انشاء اللہ جلد کام شروع ہو جائے گا،اس کے علاوہ بجلی ڈنگہ کے مین بازار میں ٹف ٹائل اور دیگر منصوبہ جات کے لیے میں نے ساڑھے پانچ ارب روپے سے زائد کے فنڈز حاصل کرائے ہیں کوئی دوسرا ممبر اسمبلی اس کا پانچواں حصہ بھی حاصل نہیں کر سکا،انہوں نے کہا کہ میرا وعدہ آپ سے او پی ایف سکول،کالج اور یونیورسٹی کیمپ،کھیل کا میدان بنانا ہے،انشاء اللہ اگر اللہ کے فضل سے عوام نے دوبارہ موقع دیا تو یہ وعدے ضرور پورے ہونگے،انہوں نے کہا کہ جب تک سیاست کروں گا آپ کی عزت کوداغدار نہیں کروں گا،اگر میرے اوپر ایک روپے کرپشن کا الزام بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ کر گھر چلا جائوں گا،انہوں نے کہا کہ جب ملک ہمارے حوالے ہوا تو ملک میں ہر طرف آگ لگی ہوئی تھی،بدامنی کا دور دورا تھا،ہمارے فوجی جوان جانوں کے نذرانے دے رہے تھے،ملک ٹوٹ رہا تھا امام بارگاہیں،مساجد،جنازہ گاہیں اور دیگر عبادت گاہیں محفوظ نہ تھیں، ہم نے کو ٹوٹنے سے بچایا،بدامنی پر کافی حد تک قابو پایا،انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا شور مچایا جا رہا ہے، یہ ہمیں ورثے میں ملی ہم نے ساڑھے چار ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی،نواز شریف اور پرویز مشرف نے اپنے ادوار میں ایک یونٹ بھی بجلی پیدا نہ کی ہمارے جماعت شہیدوں کی جماعت ہے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ ایٹم بم کی بنیاد ذوالفقار بھٹو نے رکھا تکمیل بے نظیر بھٹو کی جبکہ نواز شریف نے صرف بٹن دبایا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں150فیصد اضافہ نہ کیا کہ آمریت کا راستہ ہم نے ہمیشہ کے لیے روک دیا،اب صرف عوامی عدالتوں کے ذریعے حکومتیں بن کرکریں گی اچھے لوگوں کو منتخب کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق کونسلر چوہدری پرویز احمد گجر کاچوہدری قمر زمان کائرہ کی حمایت میں عظیم الشان اور کامیاب جلسہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر چوہدری پرویز احمد گجر کا پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے106چوہدری قمر زمان کائرہ کی حمایت میں عظیم الشان اور کامیاب جلسہ کا انعقاد بھر پور حمایت کا اعلان،سینکڑوں افراد کی شرکت،جلسہ گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ کا پرجوش اور شاندار استقبال تفصیلات کے مطابق سابق کونسلر اورمحلہ ریلوے اسٹیشن کی ممتاز سیاسی و سماجی گجر برادری کے سرکردہ شخصیت چوہدری پرویز احمد گجر نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار برائے حلقہ این اے106 چوہدرری قمر زمانکائرہ کی حمایت میں عظیم الشان اور کامیاب جلسہ منعقد کیا،جلسہ گاہ آمد پر چوہدری قمر زمان کائرہ کا پرجوش اور شاندار استقبال کیا گیا،قمر زمان کائرہ کو ایک ریلی کی شکل میں ڈیرہ کائرہ سے جلسہ گاہ لایا گیا،آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ کیا گیا،جبکہ جیالوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص اور زبردست نعرہ بازی کی،وزیراعظم قمر زمان کائرہ کے نعرے بلند کئے،چوہدری قمر زمان کائرہ کی آمدجیالے انتہائی پرجوش اور اپنے قافلے میں ڈنگہ کی ایک قد آور شخصیت چوہدری پرویز احمد گجر کی شمولیت پر اتنہائی مسرور نظر آرہے تھے،جلسہ سے محلہ شاہ تکیہ سے عجب گل بٹ،محلہ نبی پورہ سے شبیر مغل،گلگت بلتستان سے آئے مہمان خبیب ظہور،پاکستان پیپلز پارٹی ڈنگہ کے صدر رائو ساجد جہانگیر جلسہ کے میزبان سابق کونسلر چوہدری پرویز احمد گجر اور جلسہ کے مہمان خصوصی امیدوار برائے حلقہ این اے106چوہدری قمر زمان کائرہ نے خطاب کیا،جلسہ گاہ میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی،کئے گئے بندوبست سے لوگو کی تعداد بڑھ گئی اور کثیر تعداد میں لوگوں نے مقررین کی تقاریرکھڑے ہو کر سنیں،اس موقع پر چوہدری صدام اصغر دھکڑانوالی،چوہدری مشتاق احمد دھکڑانوالی،بائو مظہر نور ایڈووکیٹ،مرزا نور حسین سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ،محمد یونس ڈار،لالہ مشتاق بٹ،مرزاتجمل نوید سیٹو،شہزاد احمد ڈار،پرویز احمد مغل،محمد اسلم بٹ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔گلزار احمد بھٹو نے اپنے مخصوص اور خوبصورت انداز میں نقابت کے فرائض سر انجام دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈنگہ کی سب سے بڑی مغل برادری نے چوہدری جعفر اقبال ،میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی سب سے بڑی مغل برادری نے چوہدری جعفر اقبال ،میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیاسرمنی میرج ہال ڈنگہ کے لان میں ایک بہت بڑا اکٹھ ڈنگہ کی بڑی مغل برادری کا منعقد ہوا جس میں چوہدری جعفر اقبال،میاں طار ق محمود،مرزا محمد نعیم،مرزا محمد یونس،ٹھیکیدار شوکت علی مغل،صوفی خالد عطاری،محمد سعید مغل،چوہدری افضال دیونہ نے خطاب کیا،مہمانوں میں سابق ناظم ڈنگہ محمد حبیب بسوی،سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ محمد عارف ڈارچوہدری محمد اقبال منج،محمد شکیل منج،محمد اسلم صراف،محمد عارف بٹ،منور حسین،محمد اسلم بٹ،عبدالحفیظ بھٹی،چوہدری شہریار اسلم،لیاقت قریش،پاک ویلفیئر سوسائٹی،رحمانیہ گروپ،امن ویلفیئر سوسائٹی،جعفر لوورز کے نوجوانوں نے شرکت کی جبکہ مغل براردری کے سرکردہ سابق کونسلر حاجی فضل حسین،سابق کونسلر فضل دین مغل،سابق کونسلر محمد اقبال اعوان سابق کونسلر مرزا مقصود احمد،ریڈیو آواز 105کے چیف ایگزیکٹو مرزا محمد نعیم،تنظیم مغلیہ ڈنگہ کے صدر ٹھیکیدار شوکت علی،مرزا ٹھیکیدار ریاض احمد،ٹھیکیدار ظفر اقبال،عبدالرزاق مغل،محمد یوسف مغل،بائو محمد افضل،محمد جاوید اقبال،حاجی محمد عظیم،مرزا عبدالستار،ظفر اقبال مرزا،فیض احمد مغل،محمد اکرم پپو،مرزا محمد حسین،محمد الیاس مغل،محمد سعید مغل،محمد اسماعیل،ساجد حسین مغل،ڈاکٹر مشتاق احمد مغل،ڈاکٹر ذوالفقار احمد،عبدالستار شاہین،محمد آصف،محمد انور مغل،حکیم محمد افضل قادری،ہارون الرشید مغل،غلام رسول مغل،مرزا شاہد علی،ٹھیکیدار محمد اقبال جبکہ صحافیوں میں چیف ایڈیٹر نئے حقائق ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،محمد شریف چشتی،نثار مغل،راجہ احسان الرحمن،مرزا ارشد علی شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے106میاں محمد افضل حیات کی حمایت کے سلسلہ میں بیکنانوالہ میں عظیم الشان اکٹھ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے106میاں محمد افضل حیات کی حمایت کے سلسلہ میں بیکنانوالہ میں عظیم الشان اکٹھ، حمایتی اکٹھ میں کھٹانہ برادری،میاں برادری ،آجڑی برادری کے سینکڑوں افراد نے حمایت اعلان کیا،اس موقع پر چوہدری اعظم کھٹانہ،چوہدری ارشد کھٹانہ،چوہدری ناظم حسین ،میاں اشرف سمیت سینکڑوں افراد نے حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نواز شریف نے کارکن سے سیاست کو چھین کر سرمایہ داروں کی فیکٹریوں میں داخل کر دی ،ملک بابر اعوان،عبدالرزاق حیدری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سٹی صدرڈنگہ ون پاکستان تحریک انصاف ملک بابر اعوان ،عبدالرزا ق حیدری نے اپے مشترکہ بیان میں کہا گذشتہ پانچ سالوں میں ملک کو بری طرح لوٹا ‘ کوئی ڈیزل ہے تو کوئی پٹرول ہے ۔ نواز شریف نے کارکن سے سیاست کو چھین کر سرمایہ داروں کی فیکٹریوں میں داخل کر دی ہے جہاں ووٹ بنائے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر اعتماد کریں انشاء اللہ خوشحال پاکستان ملے گا 1990ء میں بہت بڑی دھاندلی کے ذریعے نواز شریف وزیر اعظم بنے ۔ یہ دھاندلی سپریم کورٹ میں بھی ثابت ہو چکی ہے ۔ ترقیاتی کاموں پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں ۔ دونوں راہنمائوں نے کہا کہ تحریک انصاف ہی اقدار میں آئے گی اور ملک میں تبدیلی لائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کے امیدوار 7کروڑ بیٹھنے کے لئے ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ نے گذشتہ روز فوارہ چوک اور مین بازار ڈنگہ کا دورہ کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ نے گذشتہ روز فوارہ چوک اور مین بازار ڈنگہ کا دورہ کیا،انہوں نے اپنا منشور پمفلٹ کی شکل میں تاجروں کو دیا اور اپنی حمایت کا کہا کہ ترازو کے ذریعے ہی انقلاب آئے گا اور ہر دکاندار سے ملے ان کے ہمراہ مرزا محمد اشفاق،شہزاد احمد،عبدالشکور عاربی،محمد عارف مغل،رفاقت صوفی،عدالت میاں خالد دیگر ساتھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :11مئی کو منافقت کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے،چوہدری عبدالجبار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)11مئی کو منافقت کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے چوہدری عبدالجبار نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری نصر اقبال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ہی مخالفین کی شکست ہے حلقہ کے پٹے ہوئے چہرے اپنی واضع شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،چوہدری نصر اقبال سے ہمارا سیاست کا نہیں وفا کا رشتہ ہے،انشاء اللہ اہلیان اہلیان حلقہ چوہدری نصر اقبال سے وفا کا رشتہ نبھاتے ہوئے گیارہ مئی کو خرگوش پر مہر لگا کر کامیاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کل بھی مسلم لیگی تھا اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری عبدالقیوم گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدی عبدالقیوم گجر نے کہا ہے کہ کل بھی مسلم لیگی تھا اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں،ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ مسلم لیگ کو سپورٹ کیا انہوں نے کہا کہ نہ منافقت کرتے ہیں اور نہ ہی منافقت کرنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے،اور پی پی پی والے اب کس منہ سے عوام کے پاس جا رے ہیں،سابقہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو کوئی سہولت نہیں دی دی انشاء اللیہ گیارہ مئی کو مسلم لیگ کلین سویپ کرے گی اور انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پانچ سالہ دور سخت ترین دور تھا اس حکومت نے عوام سے ذہنی سکون بھی چھین لیا ہے اور عوام کو مفلوج کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ق لیگ کے دور میں بے روز گاری اور خوردو نوش کی اشیا ء مہنگی نہ تھیں ہر کوئی خوشحال تھے ،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی113 چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے مغلی میں اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے دور کو لو گ کیوں یاد کرتے ہیں ق لیگ کے دور میں بے روز گاری اور خوردو نوش کی اشیا ء مہنگی نہ تھی ہر کوئی خوشحال تھے ان کے دور حکومت میں آٹا 16روپے کلو چینی 25روپے کلوتھیں باقی اشیاء بھی آسمانوں سے باتیں نہیں کرتی تھیں لیکن پیپلز پارٹی کے ساتھ چار سال مزے لوٹنے کے بعد پنجا ب کے وزیر اعلی ہونے کے باوجود بھی ایک ہی ہر جگہ کہتے ہیں کہ پنجاب بدلہ ہے پاکستان بدلے گے بھئی پنجاب کا تو بیڑہ غرق ہی آپ نے کیا ہے چوہدری برادران نے تعلیم فری کی ،ہسپتالوں میں دوائیاں فری کیں مخالفین نے صرف باتیں کیں اور سارا پیسہ لاہور میں لگادیاچوہدری پرویز الٰہی کے دور میں پنجاب خوشحال تھا اب کنگال ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پانچ سال تک عوام کی امنگوں کا خون کرنے والا ٹولہ ،عوام کے غیظ و غضب اور اپنی یقینی شکست سے بچنے کیلئے انتخابات کو سبو تاژ کرنے پر تلا ہوا ہے،چوہدری عبدالستارآف پیر جھنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی کے امیدواور حلقہ پی پی113چوہدری عبدالستارنے کہا ہے کہ پانچ سال تک عوام کی امنگوں کا خون کرنے والا ٹولہ ،عوام کے غیظ و غضب اور اپنی یقینی شکست سے بچنے کیلئے انتخابات کو سبو تاژ کرنے پر تلا ہوا ہے ،لیکن اب کسی کے بس میں نہیں کہ وہ انتخابات پر شب خون مار سکے ۔جماعت اسلامی کسی کو اظہار رائے کی آزادی کے عوامی حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی ۔ملک میں جمہوریت ، آئین اور پارلیمانی نظام حکومت کی مکمل حفاظت کی جائے گی ۔عوام کے دکھوں کا مداوا صرف شریعت کے نفاذ میں ہے ،کرپٹ ٹولے سے نجات کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اپنے انتخابی حلقہ کے دورے ،گھر گھر اور شاپ ٹو شاپ ملاقاتوں ،اور انتخابی اجتماعات سے خطاب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔چوہدری عبدالستارنے کہا کہ یہ انتخابات پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ پاکستان کی حقیقی منزل مغرب کا سرمایہ دارانہ نظام اور مادر پدر آزاد معاشرہ ہے یاقرآن وسنت کی تعلیمات پر عمل کرنے والا اسلامی و فلاحی معاشرہ ۔انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے سر ہماری گردنوں پر سلامت ہیں پاکستان کو سیکولر اور بے دین ریاست نہیں بننے دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان میںتبدیلی کا وقت آگیا ہے اور 11 مئی کو جیت بلے کی ہو گی،چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میںتبدیلی کا وقت آگیا ہے اور 11 مئی کو جیت بلے کی ہو گی اور کرپٹ نظام کو درست کر ینگے اور پٹواریوں ،تھا نیداروں اور کچہر ی کے چکر ئوں سے عوام کو آزاد کر وائینگے اور امیر ،غر یب کا فر ق ختم کر ینگے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں کرپٹ نظام کی تبدیلی لا کر ہی دم لینگے انہوں نے کہا کہ کر پٹ حکمرانوں کا احتساب کر نے کے لئے تحریک انصاف کی ٹیم میں اضافے دیکھ کر کئی سیاسی جما عتیں بوکہلاہٹ کا شکار ہو تی جا رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سائیکل پر تیر اور بلا سوار ہے سابق حکمران ٹولہ دہشت گردی کا رونا رو کر عوام کو گمراہ کر رہا ہے،میاں شہباز شریف
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومتی کارگردی صفر رہی ہے،انہوں نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا اگر پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کرتی تو آج میدان میں ہوتی،حکومتی مدت ختم ہونے کے بعد اب قوم کو تقسیم کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی اور ان کے اتحادیوں کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیںانہوں نے خطاب میں کہا کہ بچوں کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ نہ دیتا تو کیا کلاشنکوف دیتا،زرداری اور اس کے حواریوں نے ملک کو بے دردی سے لوٹا زرداری نے اپنے محل کا دیا جلا کر عوام کا دیا گل کر دیا ہے،گذشتہ دور حکومت میں ضلع گجرات سے وزیروں کی فوج ہونے کے باوجود علاقہ پسماندگی کا شکار ہے عوام کے سامنے حقائق پیش کریں گے کہ انہوں نے کون سے کارنامے سر انجام دیئے ہیں،انہوں نے کہا کہ میٹرو بس منصوبہ پر تنقید کرنے والوں نے خود پی آئی اے سمیت تمام ادارے تباہ کر دیئے ہیں،میٹرو بس لاہور کا نہیں پنجاب کا منصوبہ ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب بنک پر ستر ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا،اس کے بعد آج ضلع گجرات میں وہ شرفاء ہونے کے دعوے دار بن کے بیٹھے ہیں ڈپٹی وزیراعظم کو جھوٹ بولتے ہوئے بھی شرم نہیں آتی وہ کئی بار سابق صدر مشرف کو بھی وردی میں صدر منتخب کروانے کے دعوے کرتے رہے،انہیں قوم سے معافی مانگی چاہیے،تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی بجائے اپنے سیاہ کارنامے عوامی عدالت میں پیش کریں،جو قوم کے ساتھ زیادتی ہے۔اس کی اجازت انہیں ہر گز نہیں دی جائے گی،سائیکل پر تیر اور بلا سوار ہے سابق حکمران ٹولہ دہشت گردی کا رونا رو کر عوام کو گمراہ کر رہا ہے،ہمیں گھر سے اخلاق کا سبق سیکھا ہے لالہ موسیٰ میں بہت بڑے عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کیا،انہوں نے کہا کہ میں عمران خان زرداری ٹولہ ہے اور زرداری سے ملے ہوئے ہیں،اور عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں آج کا یہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر میاں نواز شریف کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے 10.50کھرب روپے ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کے عوام کا مستقبل تاری کر دیا ہے ہماری حکومت نے دنیا بھر میں کشکول توڑ دیا تھا،مگر پی پی کی حکومت نے دنیا بھر میں کشکول لے کر قرضے لئے اگر عوام اپنے بچوں کا مستقبل تباہی سے بچانا چاہتے ہیں تو 11مئی کے دن شیر پر مہر لگائیں۔زرداری اور اس کے حواریوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے،اب زرداری اس کے حواری مل کرنواز شریف کے ووٹ توڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔انشاء اللہ الیکشن میں عوام مسلم لیگ ن کو ووٹ دے کر منظور وٹو کے وٹ نکال دیں گے۔

Share this:
Tags:
misuse pakistan Votes پاکستان ڈنگہ عوام غلط استعمال ووٹ
Previous Post لوڈشیڈنگ کا عذاب ٹلانہ سوئی گیس سے چولہے جلے،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
Next Post معروف انشائیہ نگار تمنا مظفر پوری کا انتقال، پٹنہ میں تدفین

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close