Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 5.04.2013

April 6, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر،امیدوار حلقہ پی پی113میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں بڑی تعداد میں لوگ میاں طارق محمود سابق ایم پی اے کو مبارکباد دینے ڈنگہ میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انتخابی میدان سج گیا NA106 PP113 فاتح کون؟11مئی2013فیصلہ عوام کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)11مئی کو ہونے والے انتخابات سے حلقہ این اے106اور حلقہ پی پی113میں پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان مسلم لیگ ق جماعت اسلامی پاکستان تحریک انصاف،پاکستان سنی تحریک،آل پاکستان مسلم لیگ ،آزاد امیدواروں سمیت20امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر کھاریاں کے پاس کاغذات نامزدگی داخل کروا دیئے ہیں جن کی جانچ تقریباً مکمل ہو چکی ہے ،انتخابی میدان سج گیا NA106 PP113 فاتح کون؟11مئی2013فیصلہ عوام کریں گے باوثوق ذرائع کے مطابق تمام سیاسی پارٹیوں نے پارٹی ٹکٹ ہولڈر کیلئے درخواستیں دینے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروائیں کاغذات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد کلیئر ہونے والے امیدواروں میں سے سیاسی جماعتیں انہیں اپنی جماعت کے ٹکٹ دیں گی،سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ کلیئر نہ ہونے کے باوجود امیدواروں کے ڈیرے آباد ہو گئے ہیں،عوام کا اور امیدواروں کے ووٹرز،سپورٹرز کازبردست رش رہتا ہے،جبکہ کاغذات جمع کرانے والے امیدواروں نے باقاعدہ طور پر ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں نواز شریف ،میاں شہبازشریف کی قیادت میں وطن عزیز کو قائد اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کی تعبیر کا پاکستان بنائیں گے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن ،امیدوار حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے اپنے اور عوام کے محبوب قائد میاں نواز شریف ،میاں شہبازشریف کی قیادت میں وطن عزیز کو قائد اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کی تعبیر کا پاکستان بنائیں گے انہوں نے کہا ہم انشاء اللہ اپنے قائدین کی ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان کو اسلامی فلاحی ملک بنائیں گے جو دنیائے اسلام میں سراٹھا کر رہے اور انکی راہنمائی کرے اور جدید اسلامی فلاحی ریاست جس میں تمام قومیتیں اور مذاہب کے لوگوں سے یکساں سلوک ہو،ملک بھر میں عوام مسلم لیگ ن کے نشان شیر پر مہر لگا کر مسلم لیگ کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ الیکشن میں عام ابن الوقوت لٹیرے اتحادی حکمرانوں کو بری طرح مستردکر کے نئی تاریخ رقم کریںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الحمداللہ گذشتہ دور حکومت میں سوا ارب روپے کی لاگت سے شہر اور علاقہ بھر میں ریکارڈ قیاتی کام کروائے جن کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہوگئے ہیں،میاں طارق محمود سابق ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ایم پی اے ،راہنمامسلم لیگ ن حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ الحمداللہ گذشتہ دور حکومت میں سوا ارب روپے کی لاگت سے شہر اور علاقہ بھر میں ریکارڈ قیاتی کام کروائے جن کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہوگئے ہیںہم عوام میں سے ہیںاور عوام ہم سے ہیں عوامی خدمت ہماری زندگی کا نصب العین ہے،شہر اور علاقہ کی تعمیر ترقی کا مشن جاری رکھیں گے،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور علاقہ کی عوام نے مجھ پر پانچ بار اظہار اعتماد کیا جس پر ہم انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں،اور شب و روز کی کاوشوں کی بدولت شہر اورعلاقہ کو خوبصورت سے خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کیا،آئندہ بھی انشاء اللہ کامیاب ہو کر علاقہ کی تعمیرو ترقی کی تیز رفتارپہیہ کو اور تیز تر کرکے عوام کو تمام جدید بنیادی سہولیات فراہم کر کے ان کا معیار زندگی بلند کرنے کا عزم اور عہد کرتے ہیں اور اپنی تمام ترتوائیاں شہر اور علاقہ کی عوام کی انفرادی یا اجتماعی مفادات سے صرف کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بھٹہ مالکان نے از خود باہمی مشاورت سے اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار اضافہ کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بھٹہ مالکان نے از خود باہمی مشاورت سے اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار اضافہ کرلیاتفصیلات کے مطابق بھٹہ مالکان نے لالچ کے تحت اینٹوں کے نرخوں میں اضافہ کر کے عوام کو پریشان کردیا،واقفان حال کا کہنا ہے کہ اینٹوں کی تیاری کے خرچہ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،ڈیمانڈ میں اضافہ پر انہوں نے از خود ریٹ بڑھا لئے انتظامیہ نوٹس لے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مڈل اور جماعت پنجم کے سٹینڈرڈ امتحانات میں دی گرامر سکول کے شاندار100فیصد نتائج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مڈل اور جماعت پنجم کے سٹینڈرڈ امتحانات میں دی گرامر سکول کے شاندار100فیصد نتائج تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرمحمد عارف مغل اور پرنسپل مسز عارف مغل کی سرکردگی میں سکول کے ہونہار طلبہ و طالبات نے مڈل اور جماعت پنجم کے امتحانات میں تمام امیدواروں نے نمایاں پوزیشن کے ساتھ کامیابی حاصل کی عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے دی گرائمر سکول کی انتظامیہ اور بچوں کو شاندار تعلیمی نتائج پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں محمد اسلم انگلینڈ سے 4اپریل کو واپس وطن پہنچ گئے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ اورمسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما میاں محمد اسلم انگلینڈ سے 4اپریل کو واپس وطن پہنچ گئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کے دوست احباب عزیز و اقارب ان کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کریں گے،میاںمحمداسلم علاج معالجہ کیلئے انگلینڈ گئے ہوئے تھے مکمل میڈیکل چیک اپ اور صحت یابی کے بعد عین الیکشن کے وقت وطن تشریف لا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کیلئے رواں ماہ اپریل کی18تاریخ کو سفر حجاز مقدس کیلئے روانہ ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سریا سیمنٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے صدر اور ممتاز تجارتی شخصیت میاں عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کیلئے رواں ماہ اپریل کی18تاریخ کو سفر حجاز مقدس کیلئے روانہ ہونگے،ان کے دوست احباب عزیز و اقارب انہیں الوداع کریں گے،میاں عبدالرشید عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ اور روضہ رسولۖ پر حاضری دیں گے اور مقامات مقدسہ کی زیارات کا بھی شرف حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے چودہ اگست 2013تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے چودہ اگست 2013تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں سیکرٹری تعلیم کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہونگی جبکہ تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: عوام کی طاقت سے حلقہ پی پی113کی سیٹ جیت کر اپنے قائدین چوہدری برادران کو تحفہ دیںگے،چوہدری اعجاز رنیاں،چوہدری اخلاق رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ق امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق ناظم یو سی کرنانہ چوہدری اخلاق احمدرنیاں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا کہ عوام کی طاقت سے حلقہ پی پی113کی سیٹ جیت کر اپنے قائدین چوہدری برادران کو تحفہ دیںگے انہوں نے کہا کہ ہمارے اور عوام کے محبوب راہنما چوہدری برادران نے قائد اعظم محمد علی جناح کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کو ڈرائینگ روم سے نکال کر صحیح معنوں میں عوامی جماعت بنایا جس کی شہرت کے چرچے ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں،ن لیگ کی نا اہلیوں اور بداعمالیوں کی وجہ سے آج عوام مایوسی اور بدحالی کا شکار ہیں یہ بات طے ہے کہ وطن عزیز کو چوہدری برادران کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلم لیگ ہی مسائل و مشکلات کے گرداب سے نکالے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:میاں عبدالقیوم میاں محمد عبدالقدیر کی سرکردگی میںمکمل انٹرویلج چنن فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ چھ اپریل کو شیلر گرائونڈچنن میں ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں عبدالقیوم میاں محمد عبدالقدیر کی سرکردگی میںمکمل انٹرویلج چنن فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ چھ اپریل کو شیلر گرائونڈچنن میں ہو گاتفصیلات کے مطابق میاں عبدالقیوم میاں نجیب ظفر،میاں محمد عبدالقدیر،میاںمحمدعمران،حکیم عبداللہ بھٹی،میاں ندیم فاروق،میاں انس قدیر کی ولولہ انگیز قیادت میں کرکٹ میلہ جوش و خروش سے منعقد ہو گا کرکٹ میلہ میں الحاج محمد انور،چوہدری قمر زمان کائرہ،چوہدری ندیم اصغر کائرہ ،چوہدری جعفر اقبال،چوہدری نصر اقبال،چوہدری شہزاد،چوہدری شریف سمیت علاقہ بھر سے معززین شرکت کریں گے۔
۔۔
PECکے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں اقراء سٹیزنز پبلک ہائر سکینڈری سکول ڈنگہ کے شاندار تعلیمی نتائج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)PECکے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں اقراء سٹیزنز پبلک ہائر سکینڈری سکول ڈنگہ کے شاندار تعلیمی نتائج،پہلے سال سے اب تک100فیصد نتائج پر والدین اور شہریوں کی پرنسپل محمد رفیق شاکراور ایڈمنسٹریٹر ماجد رفیق مغل کومبارکباد،بے مثال کامیابیوں پر ہم خداکے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں ماجد رفیق نے اپنے بیان میں کہا کہ 8thکلاس میں75فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو دو سال تک فری تعلیم دینے کااعلان کرتے ہیں انشاء اللہ اس سا ل سے no fee،نو پاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ڈگری کالج ڈنگہ کے سینئر ہیڈ کلرک،شاہد رشید،عاصم ،خالدرشید کے والدمحترم محمد رشید انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈگری کالج ڈنگہ کے سینئر ہیڈ کلرک،شاہد رشید،عاصم ،خالدرشید کے والدمحترم محمد رشید انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ اور اجتماعی دعا میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی،چوہدری ذوالقرنین ساہی،چوہدری ریاض احمد ساہی،چوہدری طارق محمود ساہی،پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل،لیاقت علی،محمد نواز سمیت محکمہ تعلیم کے آفیسرز،لیکچرار نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو مسلم لیگ ن کے ہر پولنگ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،ملک نوید اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو مسلم لیگ ن کے ہر پولنگ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما اور سماجی شخصیت ملک نوید احمد اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ہمارے اور عوام کے محبوب راہنما اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات میں تاریخ ساز فتح حاصل کریں گے عوام گیارہ مئی کو ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :رانا محمد الیاس قمر کی صاحبزادی اور پوتے پوتیاں نے سالانات امتحانات2013ء میں امتیازی پوزیشن کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت رانا محمد الیاس قمر کی صاحبزادی اور پوتے پوتیاں نے سالانات امتحانات2013ء میں امتیازی پوزیشن کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی،تفصیل کے مطابق رانا محمد الیاس کی صاحبزادی عیشاء نور نے اپنی کلاس سوئم میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی جبکہ انکے پوتوں پوتیوں ثمن سمیع اللہ نے95.5فیصد،سعد فرحت اللہ نے84.5فیصد،ثمرہ فرحت اللہ 68.6فیصد،مہ رخ فرحت اللہ نے 66.4فیصد کے ساتھ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی،عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے انہیں اور ان کے بچوںکو مبارکباد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید سجاد حسین شاہ بخاری سید طیب عباس ایڈووکیٹ،سیدضیاء الحسن شاہ کے والد محترم سید صفدر حسین شاہ امر الٰہی سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ اور ختم قل میں ہزاروں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سادات خاندان چک جانی کے سربراہ اور سید امداد حسین شاہ کے بھائی سیدمحمد قیصر شاہ کے چچا السید کمپیوٹرائزڈ کنڈا شیر شاہ والے ممتازقانون دان سید سجاد حسین شاہ بخاری سید طیب عباس ایڈووکیٹ،سیدضیاء الحسن شاہ کے والد محترم سید صفدر حسین شاہ امر الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ اور ختم قل میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق ان کی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں چک جانی میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ اور ختم قل میں سید نور الحسن شاہ،سید فیض الحسن شاہ،چوہدری نصر اقبال،میاں امجد محمود،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ،میاں اسد محمود،میاں امجدمحمود،میاں ادریس احمد،چوہدری اعجاز احمد رنیاں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں،چوہدری محمد اسلم،چوہدری محمد اقبال پسوال،سیدگردیزی صدر اسلام آباد بار،میاں جہانگیر عالم،چوہدری اشفاق بھدر،سید عرفان علی شاہ،صدر کھاریاں بار چوہدری ناصر چھپر،جنرل سیکرٹری کھاریاں بار چوہدری شرافت حسین،میاں خالدرفیق ایڈووکیٹ،چوہدری طارق محمود،عرفان یونس ڈار،خالد مغل ایڈووکیٹ،چوہدری الیاس علی،چوہدری صداقت حسین،چوہدری اصغر علی روحانی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ریاض احمد بٹ کی بھتیجی،مختار احمد بٹ کی صاحبزادی معززین شہر اور عمائدین علاقہ کی دعائوں میں پیا گھر سدھار گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)الکرم الیکڑونکس کے چیف ایگزیکٹو وصدر انجمن تاجران ڈنگہ ریاض احمد بٹ کی بھتیجی،مختار احمد بٹ کی صاحبزادی معززین شہر اور عمائدین علاقہ کی دعائوں میں پیا گھر سدھار گئیںتفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ،تنویر اشرف کائرہ،الحاج صادق بٹ،میاں خالد رفیق،میاںمظہر نور کے ہمراہ ریاض احمد بٹ،مختار احمد بٹ نے دولہا ور بارات کا استقبال کیا جبکہ سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ،تنویر اشرف کائرہ،میاںامجدمحمود،میاں طارق محمود،چوہدری جعفر اقبال،الحاج صاد ق بٹ،میاں خالد رفیق،مظہر نور ایڈووکیٹ،عارف ڈار،حاجی شاہد بٹ،حاجی محمداعظم بٹ،ڈاکٹر میاں واجد حسین،میاں ادریس احمد،میاںمحمد اشرف،میاں خادم حسین،پیرمصور حسین،میاں مظہر اقبال،حاجی منور حسین،حاجی میاں عبدالرشید،میاںمحمدماجد،ماجد کمبوہ،شبیر بلہڑ،ملک ذوالفقار احمد،ملک اعجاز احمد،ڈاکٹر اعجاز احمد،حاجی نواز،مبین خاور بسوی سمیت سینکڑوں فراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے فرسٹ ایئر کے طلبہ چھ اپریل بروز ہفتہ کو سکینڈ ایئر کے طلبہ کے اعزاز میں ملن میرج ہال پر الوداعی تقریب دیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے فرسٹ ایئر کے طلبہ چھ اپریل بروز ہفتہ کو سکینڈ ایئر کے طلبہ کے اعزاز میں ملن میرج ہال پر الوداعی تقریب دیں گے جس میں پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل ،پروفیسرز ،لیکچرار،سٹاف اور انٹر کلاسز کے طلبہ شرکت کریں گے۔

Share this:
Tags:
Dngh papers Tariq Mehmood حکومت ڈنگہ طارق محمود کاغذات
Muslim League N
Previous Post الیکشن کمیشن زندہ باد ۔۔62,63پر عمل درامد سے سیا سی کوڑاکرکٹ صا ف ہو جائے گا ۔
Next Post جنوبی پنجاب میں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close