Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 5.07.2013

July 6, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : وفاقی حکومت کیلئے توانائی بحران کا خاتمہ اورتباہ حال معیشت کی بحالی سب سے بڑاچیلنج ہے ،چوہدری وحید اکرم آف جانی چک
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ، چیئر مین پاک نیدرلینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن، معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے اپنے بیان میں کہا کہ توانائی بحران کا خاتمہ اور تباہ حال معیشت کی بحالی سب سے بڑا چیلنج اور تمام بحرانوں کی اصل وجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف توانائی بحران کے خاتمے کیلئے تمام تروسائل بروئے کارلارہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ چین توانائی بحران کے خاتمے اور متبادل ذرائع سے سستی بجلی کے حصول میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے نے کہا کہ جو لوگ آئی ایم ایف سے قرض لینے پرواویلامچارہے ہیں خودانہوں نے اپنے پانچ سالہ دور میں عالمی مالیاتی اداروں سے 65 سالوں کے مجموعی قرضوں کے برابر قرض لیا اور روزانہ اربوں روپے کے نوٹ چھاپ کر معیشت چلائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ وقت گواہی دے گا میاں برادران ہی ملکی مسائل کا واحد حل ہیں، چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ انشاء اللہ وقت گواہی دے گا میاں برادران ہی ملکی مسائل کا واحد حل ہیں، چند ماہ میں عوام تبدیلی محسوس کریں گے، انہوںنے کہا کہ ماضی کے دوران آمریت اور سابقہ کرپٹ حکومت نے ملک و قوم کو جو نقصان پہنچایا اس کا ازالہ کرنا ایک دو دن میں ممکن نہیں حالات واقعات اس چیز کے متقاضی ہیں کہ موجودہ حالات کو ٹھیک کرنے میں کچھ وقت لگے گا، رمضان المبارک میں حکومت لوڈ شیڈنگ میں کمی کا بھر پور ارادہ رکھتی ہے، انشاء اللہ عوام کو رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کے حوالہ سے ریلیف محسوس ہو گا، وفاقی اور صوبائی حکومت نے رمضان المبارک میں رمضان بازار اور ماڈل بازار لگانے کا فیصلہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اپنے آبائو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دیانتداری کے ساتھ خدمت خلق میں مصروف عمل ہیں، چوہدر ی شہریار اسلم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ کی ہر دل عزیز اور محبوب شخصیت سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری محمد اسلم کے فرزند ارجمند اور سابق ناظم ڈنگہ II چوہدری نوشیرواں اسلم کے بھائی چوہدری شہریار اسلم نے کہا ہے کہ میں اپنے شہر کی غیور عوام کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں جواب بھی ہمارے والد محترم سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری محمد اسلم کو پیار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اپنے آبائو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دیانتداری کے ساتھ خدمت خلق میں مصروف عمل ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر رہے ہیں، عوام کیلئے ہمارے گھر کے دروازے اور ہمارے موبائل فون چوبیس گھنٹے کھلے ہیں،ہم صبح خدمت شام خدمت کے سچے جذبوں سے اپنے شہریوں کی خدمت کر کے سکون قلب حاصل کرتے ہیں، شہر کی عوام ہمارا سب کچھ ہیں ان کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، ہم انشاء اللہ اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اور دیانتداری سے نبھانے کاعزم اور عہد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پولیس کے امیج کو بہتر بنانے کیلئے اپنی تمام کوششوں کو بروئے کار لائوں گا، ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ جب تک گجرات میں تعینات ہوں اس وقت تک پولیس کے امیج کو بہتر بنانے کیلئے اپنی تمام کوششوں کو بروئے کار لائوں گا انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات کے تمام تھانوں میں اب عوام کی عزت ہو گی شہریوں اور پویس کے درمیان جو دوریاں ہیں انہیں ختم کر کے ایک دوسرے کے قریب لانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : کشکول توڑنے کا نعرہ لگانے والے آج دنیا بھر میں در بدر کشکول اٹھائے پھر رہے ہیں، ملک اعجاز احمد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پیپلز پارٹی کے جیالے راہنما اور سیاسی و سماجی شخصیت ملک اعجاز احمد نے کہا کہ کشکول توڑنے کا نعرہ لگانے والے آج دنیا بھر میں در بدر کشکول اٹھائے پھر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا آئی ایم ایف سے قرض کیلئے جانا انکے اپنے نعروں کے خلاف منفی عمل ہے وہ اس پر ضرور غور کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 چھٹیاں ختم کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 چھٹیاں ختم کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا، آئی جی آفس اور سول سیکرٹریٹ کے علاوہ پنجاب بھر میں دو چھٹیاں ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، توانائی بحران کے پیش نظر حکومت نے پنجاب کے تمام اداروں میں ہفتے میں دو چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کے پیش نظر حکومت نے پنجاب کے تمام اداروں میں ہفتے میں دو چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا گذشتہ روز اس فیصلہ کو معطل کر دیا، اب سول سیکرٹریٹ اور آئی جی آفس کے سوا تمام اداروں میں دو چھٹیاں ختم کر دی گئیں ہیں،اب ہفتے میں صرف اتوار کو چھٹی ہوگی حکومت نے دو چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان بار کونسل نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی مشاورت کے بعد پاکستان لیگل پریکٹشنز اینڈ بار کونسل 1976 میں ترمیم کر دی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان بار کونسل نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی مشاورت کے بعد پاکستان لیگل پریکٹشنز اینڈ بار کونسل 1976 میں ترمیم کر دی جس کے مطابق چاروں صوبوں میں تحسیل ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے ایام مختص کر دیئے گئے ترمیم شدہ رولز یکم جنوری 2014ء سے نافذ العمل ہونگے، ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ کی صدارت کیلئے امیدوار کا تجربہ پندرہ سال اور تحصیل صدر کے لئے تجربہ دس سال لازمی قرار دے دیا گیا ہے، بار الیکشن کے موقع پر امیدواروں کیلئے بالواسطہ یا بلا واسطہ کھانا کھلانے بینرز پوسٹر اور پلے کارڈ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیدا نہ ہونے پر خاوند نے اپنی اہلیہ کو زہر دے کر مبینہ طور پر قتل کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) بیٹا پیدا نہ ہونے پر خاوند نے اپنی اہلیہ کو زہر دے کر مبینہ طور پر قتل کر دیا، بتایا گیا ہے کہ محلہ مسلم آباد کے رہائشی شبیر بٹ نے مبینہ طور پر اپنی فیملی صفیہ بی بی کو مبینہ طور پر محض اس بناء پر زہر دے کر قتل کر دیا کہ اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش نہیں ہوئی، شبیر بٹ کی چار بیٹیاں ہیں اس کی خواہش تھی کہ بیٹا پیدا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تاجر حضرات ماہ مقدس رمضان المبارک میں اللہ کریم کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اشیاء پر منافع کم کریں، چوہدری محمد اقبال منج
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ الحاج چوہدری محمد اقبال منج نے کہا ہے کہ تاجر حضرات ماہ مقدس رمضان المبارک میں اللہ کریم کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اشیاء پر منافع کم کریں اور لوگوں کی خدمت کر کے زیادہ سے زیادہ ثواب دارین حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسہپتال ڈنگہ کی تعمیر آخری مراخل میں داخل ہو گئی ہے، الحاج محمد صادق بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) حاجی برادران ٹرسٹ غریب نادار مستحق افراد کی مالی کفالت تعلیمی وظائف سمیت انہیں علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرے گا ان خیالات کا اظہار حاجی برادران ٹرسٹ کے روح رواں اور شہر کے سابق ناظم الحاج محمد صادق بٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ خدمت خلق کے جذبوں کے ساتھ عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے نور فاطمہ ہسپتال نئے سال میں عوام کیلئے کھول دیا جائیگا، نور فاطمہ دستکاری سکول کی عظیم الشان کامیابیوں کے بعد اللہ کریم کے فضل و کرم اور عوام کی دعائوں سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا نور فاطمہ آئی اینڈ جنرل ہسہپتال ڈنگہ کی تعمیر آخری مراخل میں داخل ہو گئی ہے، نور فاطمہ ہسپتال کی تزئین و آرائش کے بعد اس میں جدید آلات سے آراستہ مشینری لیب وغیرہ کی تنصیب کروا رہے ہیںآئندہ دنوں میں ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ز اور متعدد پیرا میڈیکل سٹاف تعینات کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب کے تعلیمی بورڈ نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے فیسوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پنجاب کے تعلیمی بورڈ نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے فیسوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، باوثوق ذرائع کے مطابق پی بی سی سی کی طرف سے مجاز اتھارٹی کو بھجوائی گئی سمری میں جو اضافہ کیا گیا ہے مضامین کی تبدیلی کی فیس 300 روپے سے بڑھا کر پانچ سو روپے، آپشن تبدیلی کی فیس 1050 روپے بڑھا کر 1200 روپے، ڈیفالٹر فیس 100 سے بڑھا کر 200 روپے، مائیگریشن فیس 1000 روپے سے بڑھا کر 1500،ڈیلی کیٹ فیس سرٹیفکیٹ 2000 سے بڑھا کر 2500 روپے لیٹ ارجنٹ فیس 3000 سے بڑھا کر 3500 رزلٹ کارڈ کی فیس 700 روپے سے بڑھا کر 800 روپے کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2013ء کے نتائج کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2013ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 61.09 فیصد ہا، نویں جماعت کے فیڈرل بورڈ کا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔
ڈنگہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج،دن دیہاڑے نامعلوم چور شہر کے بارونق بازار میلاد چوک سے موبائل شاپ کے مالک کی نئی موٹر سائیکل چور چرا کر لے گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج، دن دیہاڑے نامعلوم چور شہر کے بارونق بازار میلاد چوک سے موبائل شاپ کے مالک کی نئی موٹر سائیکل چور چرا کر لے گئے، تفصیل کے مطابق میلاد چوک ڈنگہ میں واقع مکہ موبائل کے مالک مرزا مدثر نے اپنی دکان کے باہر موٹر سائیکل کھڑ ی کر کے دکان میں گئے تو نامعلوم چور انکی نئی موٹر سائیکل چرا کر چلتے بنے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر کی طرح ڈنگہ شہر میں بھی پیپلز پارٹی نے پانچ جولائی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
ڈنگہ (محمد بلا ل احمد بٹ) ملک بھر کی طرح ڈنگہ شہر میں بھی پیپلز پارٹی نے پانچ جولائی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اس موقع پر پی پی ڈنگہ کے صدر رائو ساجد جہانگیر اور ملک اعجاز احمد کی رہائش گاہوں پر خصوصی تقاریب منعقد ہوئیں جس مین آمر ضیاء الحق کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور کہا کہ ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت ختم کر کے جمہوریت پر شب خون مارا تھا۔
ڈنگہ شہر سمیت حلقہ بھر میں اپنے گروپ دھڑے کے مضبوط امیدواور انتخابی میدان میں اتاریں گے، چوہدری ندیم اصغر کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما اور سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے کہا ہے کہ ڈنگہ شہر سمیت حلقہ بھر میں اپنے گروپ دھڑے کے مضبوط امیدواور انتخابی میدان میں اتاریں گے انہوں نے کہا کہ چاہے جس نظام کے تحت بھی الیکشن ہوں بلدیاتی انتخابات میں اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کریں گے، موجودہ حکمرانوں نے گنے چنے دنوں میں عوام کے چودہ طبق روشن کر دیئے،شیر کو ووٹ دینے والے اب دوبارہ ہم سے رجوع کر رہے ہیں بلدیاتی انتخابات میں ہم اپنے مضبوط گروپ دھڑے کے امیدواروں کے ساتھ یقینی فتح کیلئے میدان میں اتریں گے،اپنے کارکنوں سے مکمل رابطہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین حکومت کی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویثرن کے مختلف شہروں میں رمضان بازاروں کا دورہ کریں گی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین حکومت کی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویثرن کے مختلف شہروں میں رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے رمضان بازاروں میں معیاری اشیائ، خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ جائزہ لیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہمارے حلقہ کی عوام ن لیگ کی حکومت کے ثمرات سے پہلے بھی مستفید ہو چکے ہیں، میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے حلقہ کی عوام ن لیگ کی حکومت کے ثمرات سے پہلے بھی مستفید ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ اپنے حلقہ پی پی میں پہلے سے بڑھ کر ترقیاتی کام کروانے کا زم اور عہد کرتے ہیں ہر گائوں میں بوائز گرلز ہائی سکول، کھیلوں کے میدان قائم کئے جائیں گے صحت مند جسم کیلئے کھیلوں کا ہونا اشد ضروری ہے کھیلوں سے نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما ہوتی ہے اور وہ معاشرتی برائیوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جامع مسجد مکی و مدرسہ عربیہ کا افتتاح آج 6 جولائی کو ہو گا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جامع مسجد مکی و مدرسہ عربیہ کا افتتاح آج6جولائی کو ہو گاحضرت علامہ مولاان زاہد الرشدی مولان خان محمد، مولانا عبید اللہ افتتاحی پروگرام بسلسلہ دستار بندی میں مہمان خاص ہونگے جو ایمان افروز خطاب کریں گے بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رمضان المبارک کا چاند دس جولائی کی شام سات بج کر پچیس منٹ پر نظر آئیگا، ممتاز ماہر فلکیات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ممتاز ماہر فلکیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دس جولائی کی شام سات بج کر پچیس منٹ پر نظر آئیگا، اور گیارہ جولائی بروز جمعرات کو یکم رمضان المبارک ہونے کا امکان ہے، دس جولائی کو رمضان کا چاند غریب شمسی سے بارہ ڈگری مغرب کی طرف دیکھے جانے کا امکان ہے،اس سال رمضان المبارک کے 29 روزے ہونگے انیس اگست بروز جمعتہ المبارک کو عید ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صحت کا تعلق خوراک سے ہوتا ہے، ڈاکٹراعجاز احمد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) شان ڈنگہ ڈاکٹر اعجاز احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے طبی ماہرین کا یہ متفقہ اعلان کر دیا ہے کہ صحت کا تعلق خوراک سے ہوتا ہے اگر ہم صاف ستھری متوازن اور جراثیم سے پاک خوراک استعمال کریں تو نہ صرف ہماری صحت ٹھیک رہتی ہے بلکہ اللہ میاں عمر بھی لمبی عطا کرتے ہیں اور اگر ہم گندگی اور ناقص خوراک کھائیں گے تو یہ ہرقسم کی بیماریوں کا شکار رہیں گے خوراک میں بھی روٹی سے زیادہ پانی کی اہمیت ہے ہم واٹر سپلائی کا،ہینڈ پمپ کا یا کنویں کا جو بھی پانی پیتے ہیں ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ وہ پانی صاف اور جراثیم سے محفوظ ہے اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پینے کے پانی کا بڑی آسانی سے تجزیہ ہو سکتا ہے کہ پانی پینے کے قابل ہے یا نہیں،پہلے پانی کے تجزیے کی سہولت صرف بڑے شہروں تک محدود تھی لیکن اب چھوٹے شہروں میں بھی پانی کے ٹیسٹ ہر سکتے ہیں اہلیان ڈنگہ کی خوش قسمتی ہے کہ احمد لیب والوں نے پانی کے ٹیسٹ کی مشینیں منگوا لی ہیں، جہاں ہم روزانہ کی خوراک پر سینکڑوں روپے خرچ کرتے ہیں، اگر چند سو روپے خرچ کر کے اپنے پانی کا ٹیسٹ بھی کرا لیں تو سارا گھرانہ بہت ساری بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

Share this:
Tags:
Dngh eliminate energy government news توانائی حکومت خاتمہ خبریں ڈنگہ وفاقی
Lahore
Previous Post لاہور، ماہ رمضان سے قبل ہی بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے
Next Post آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا
Warm Weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close